You are on page 1of 10

‫ناشر کا نام‬

‫مصنف کا نام‬
‫کتاب کا نام‬
‫نمبر شمار‬
‫محمد رحمت‬ ‫ایک کھل خط‬ ‫‪1‬‬
‫اللہ خان‬

‫بہشتی زیور)مدلل( سید اعجاز علی‬ ‫‪2‬‬


‫شاہ‬ ‫پر ایک ریویو‬

‫محمد شاکر‬ ‫بہشتی زیور کے‬ ‫‪3‬‬


‫کچھ نادر نمونے‬
‫فضائل اعمال پر‬ ‫‪4‬‬
‫ایک تبصرہ ایک‬
‫عالم کے قلم سے‬

‫فضائل درود میں سید اعجاز علی‬ ‫‪5‬‬


‫نبی کریم صلی اللہ شاہ‬
‫علیہ وسلم کے بارے‬
‫میں غلط واقعہ‬

‫فضائل اعمال ۔۔۔ محمد عاقل‬ ‫‪6‬‬


‫وائرس الرٹ‬
‫فضائل اعمال شیخ ابو عدنان‬ ‫‪7‬‬
‫)تبلیغی نصاب( کے منیر قمر‬
‫ناشر کی توبہ‬

‫ابوالوفاء محمد‬ ‫‪Why we‬‬ ‫‪8‬‬


‫طارق عادل خان‬ ‫‪Criticize‬‬
‫‪Tableghi‬‬
‫‪Jamaat‬‬
‫سائز‬ ‫کل صفحات‬ ‫کتاب کا مضمون‬
‫‪1.1MB‬‬ ‫یہ کتابچہ دراصل انگلش میگزین ینگ مسلم ڈائجسٹ کے ایڈیٹر اور دیوبندی عالم‬
‫اقبال ظہیر صاحب کو ان کے شاگرد کی طرف سے لکھا جانے وال ایک طویل خط‬
‫ہے ۔ جس میں انہوں نے دیوبندیت سے توبہ کی وجوہات پر تفصیل سے بحث کی ہے ۔‬
‫نوٹ فرمائیے کہ یہ کسی عالم کی لکھی ہوئی تحری‬

‫‪1.1MB‬‬

‫‪.8MB‬‬

‫‪.2MB‬‬

‫‪.7MB‬‬

‫‪.25MB‬‬
‫ناشر کا نام‬
‫مصنف کا نام‬
‫کتاب کا نام‬
‫نمبر شمار‬
‫تنظیم الدعوۃ‬ ‫ھٰ‬
‫ی‬‫احباب دیوبند کی احسان الٰ‬ ‫‪1‬‬
‫الی القرآن‬ ‫کرم فرمائیاں اہل ظھیر شھید‬
‫والسنۃ‬ ‫حدیث پر‬

‫دارالکتاب‬ ‫الدیوبندیہ تعریفھا سید طالب‬ ‫‪2‬‬


‫والسنۃ‬ ‫عقائدھا )دیوبندیتالرحٰمن‬
‫)تاریخ و عقائد‬

‫نعمان‬ ‫امین اوکاڑوی کا حافظ زبیر علی‬ ‫‪3‬‬


‫پلیکیشنر‬ ‫زئی‬ ‫تعاقب‬

‫اصلی اہلسنت کون ڈاکٹر سید طیب المعھدالسلم‬ ‫‪4‬‬


‫ی للدراسات‬ ‫الرحٰمن‬
‫السلمیہ‬
‫والعصریہ‬

‫مجلس نقد و‬ ‫بہشتی زیور کا خود سید وقار علی‬ ‫‪5‬‬


‫نظر‬ ‫شاہ‬ ‫ساختہ اسلم‬

‫بدعتی کے پیچھے حافظ زبیر علی مکتبہ الحدیث‬ ‫‪6‬‬


‫زئی‬ ‫نماز کا حکم‬
‫ناشر کا نام‬
‫مصنف کا نام‬
‫کتاب کا نام‬
‫نمبر شمار‬
‫ابو الوفاء محمد‬ ‫تبلعغی جماعت‬ ‫‪7‬‬
‫طارق خان‬ ‫عقائد‪ ،‬افکار‪،‬‬
‫نظریات اورمقاصد‬
‫کے آئینہ میں‬

‫امام بخاری پر ارشادالحق اثری ادارۃ العلوم‬ ‫‪8‬‬


‫الثریہ‬ ‫بعض اعتراضات کا‬
‫جائزہ‬

‫اسلمی‬ ‫صراط مستقیم مولنا صغیر‬ ‫‪9‬‬


‫اکیڈمی‬ ‫اور اختلف امت احمد بہاری‬
‫بجواب اختلف‬
‫امت اور صراط‬
‫مستقیم‬

‫دیوبندی اور تبلیغی مولنا عطا اللہ‬ ‫‪10‬‬


‫جماعت کا تباہ کن ڈیروی‬
‫صوفیت کا عقیدہ‬
‫ناشر کا نام‬
‫مصنف کا نام‬
‫کتاب کا نام‬
‫نمبر شمار‬
‫تبلیغی جماعت پر مولنا عطاءاللہ‬ ‫‪11‬‬
‫اعتراضات اور ڈیروی‬
‫مولنا زکریا صاحب‬
‫کے جوابات تجزیہ‬
‫اور تعاقب کی‬
‫کسوٹی پر )حصہ‬
‫)اول‬

‫تبلیغی جماعت مولنا عطاءاللہ‬ ‫‪12‬‬


‫قرآن وحدیث کی ڈیروی‬
‫کسوٹی پر )حصہ‬
‫)دوم‬

‫دارالعلوم‬ ‫تبلیغی جماعت کاعبید الرحٰمن‬ ‫‪13‬‬


‫تحقیقی جائزہ محمدی‬

‫نعمانی‬ ‫تحفہ حنفیہ بجواب ابو صھیب مولنا‬ ‫‪14‬‬


‫تحفہ اہلحدیث محمد داود ارشد‬
‫ناشر کا نام‬
‫مصنف کا نام‬
‫کتاب کا نام‬
‫نمبر شمار‬
‫نشر التوحید‬ ‫علمائے دیوبند کا حکیم محمود‬ ‫‪15‬‬
‫و السنۃ‬ ‫ماضی )تاریخ کے احمد بن مولنا‬
‫اسماعیل سلفی‬ ‫)آئینے میں‬
‫سائز‬ ‫کل صفحات‬ ‫کتاب کا مضمون‬
‫‪3.4MB‬‬ ‫‪128‬‬ ‫یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ تقلید کے رد اور اتباع کتاب و سنت کے حق میں‬
‫ایک طویل مقدمہ جو کہ کتاب کا آدھے سے زائد جزو ہے ان کے علوہ ضمنی مباحث‬
‫مثل ً طائفہ منصورہ‪ ،‬فاتحہ خلف المام‪ ،‬آمین بالجہر وغیرہ بھی کثیر تعداد میں اس‬
‫مقدمہ کی زینت ہیں۔ دوسرے حصے میں ایک دیوبندی عالم مولنا ظفر احمد‬
‫عثمانی کے کتابچہ "تقلید کے بارے میں ایک گفتگو" کا علمہ صاحب کے قلم سے‬
‫بھرپور اور شافی جواب پر مشتمل ہے۔ تقلید کی حقیقت اور دیوبندی علماء کے‬
‫مغالطات سے آشنائی کیلئے یہ ایک عمدہ کتاب ہے۔‬

‫‪7.3MB‬‬ ‫‪233‬‬ ‫اس کتاب میں مسلک دیوبند کے چوٹی کے علماء کی اپنی کتابوں سے ان کے‬
‫شرکیہ عقائد پیش کئے گئے ہیں۔ عام دیوبندی مسلمانوں کیلئے ایک چشم کشا‬
‫تحریر ہے۔ وہ تمام عقائد جن کی بناء پر دیوبندی علماء بریلوی حضرات پر شرک کا‬
‫فت ٰوی دیتے ہیں‪ ،‬خود ان کے اپنے علماء انہی شرکیہ عقائد میں کس حد تک ملوث‬
‫ہیں‪ ،‬یہ جاننے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی مفید رہے گا۔‬

‫‪1.7MB‬‬ ‫‪88‬‬ ‫اس کتاب کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظ اللہ کی کتاب‬
‫"انوار المصابیح" جس میں آٹھ رکعات تراویح کا مسنون ہونا ثابت کیا گیا تھا‪ ،‬کا‬
‫تحریفات‪ ،‬مغالطات اور کذبات پر مبنی جواب دیوبندی عالم امین صفدر اوکاڑوی‬
‫نے دیا۔ اس کتاب میں اوکاڑوی صاحب کے اسی جواب کا تعاقب کیا گیا ہے۔ اس‬
‫کتاب میں اوکاڑوی صاحب کے تناقضات و اکاذیب اور باطل عقائد پر سے پردہ‬
‫اٹھایا گیا ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں امین اوکاڑوی صاحب کا‬
‫پورا رسالہ نقل کر کے ان کی ہر ہر مزعومہ دلیل اور اعتراضات کے کئی کئی‬
‫عقلی و نقلی جوابات دئے گئے ہیں۔ تراویح اور دیوبندیت کے موضوع پر بلشبہ‬
‫لجواب کتاب ہے۔‬

‫‪1.5MB‬‬ ‫‪46‬‬ ‫اس کتاب کا موضوع طائفہ منصورہ ہے۔ اور اس میں دیوبندی اور اہلحدیث کا تقابل‬
‫کر کے کتاب و سنت اور آثار صحابہ کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے کہ حق پر قائم‬
‫جماعت اہلحدیث ہے۔ نیز دیوبندی علماء کی اپنی کتابوں سے ان کے عقائد کو پیش‬
‫کر کے کتاب و سنت کی روشنی میں بھرپور تنقید کی گئی ہے۔ حق کی تلش‬
‫رکھنے والے اصحاب کیلئے یہ کتاب ایک انمول تحفہ ہے۔‬

‫‪1.7MB‬‬ ‫‪64‬‬ ‫اس کتابچہ کا موضوع مسلک دیوبند کے مشہور عالم اشرف علی تھانوی کی‬
‫مشہور عام کتاب "بہشتی زیور" ہے۔ جس میں موضوع‪ ،‬من گھڑت روایات اور‬
‫جھوٹے قصے کہانیوں کے علوہ دو طرح کے مسائل پائے جاتے ہیں‪ ،‬وہ جو قرآن و‬
‫حدیث کے خلف ہیں اور وہ جن کے بارے میں شریعت سازی کی گئی ہے۔ خاص‬
‫بات یہ ہے کہ اس کتاب میں اپنی طرف سے مقدمہ کے علوہ کچھ نہیں لکھا گیا ہے۔‬
‫بلکہ صرف بہشتی زیور کے قابل اعتراض مسائل کو متعلقہ باب میں درج کر دیا‬
‫گیا ہے۔ بہشتی زیور میں ایسے ایسے شرمناک مسائل موجود ہیں کہ عام دیندار‬
‫مسلمان ایسی کتاب اکیلے میں پڑھتے ہوئے بھی شرمائے گا چہ جائیکہ یہ کتاب‬
‫دیوبندی حضرات اپنی بہنوں‪ ،‬بیٹیوں کو جہیز میں تحفتا ً پیش کیا کرتے ہیں۔ دلی‬
‫بغض و تعصب کے بغیر حق کی تلش رکھنے والوں کیلئے ایک قیمتی تحفہ ہے۔‬

‫‪1.2MB‬‬ ‫‪46‬‬ ‫اس کتاب میں فاضل مصنف نے بہت محنت اور عرق ریزی سے کتاب و سنت کے‬
‫ایسے حوالہ جات اکٹھے کئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بدعتی شخص کے پیچھے‬
‫نماز جیسا اہم فریضہ ادا کرنا جائز نہیں۔ بدعت کی تفاصیل بیان کر دی گئی ہیں‬
‫نیز مقلد دیوبندی حضرات کے عقائد و نظریات ان کی اپنی کتب سے پیش کر کے‬
‫ان کا باطل ہونا کتاب و سنت کے دلئل کی رو سے واضح کیا گیا ہے۔ دیوبندی عقائد‬
‫پر ایک مختصر مگر جامع تحریر ہے۔‬
‫سائز‬ ‫کل صفحات‬ ‫کتاب کا مضمون‬
‫‪2.5MB‬‬ ‫‪172‬‬ ‫دیوبندی حضرات کی مشہور زمانہ تبلیغی جماعت پر تنقیدی انداز میں لکھی جانے‬
‫والی کتاب و سنت اور عقلی دلئل سے مزین نہایت ہی عام فہم کتاب ہے۔ جس‬
‫میں تبلیغی جماعت کے اکابرین کا تعارف‪ ،‬تبلیغی نصاب یعنی فضائل اعمال میں‬
‫موضوع و ضعیف احادیث‪ ،‬توہین صحابہ کرام‪ ،‬چلے کی حقیقت‪ ،‬شرکیہ اشعار اور‬
‫تبلیغی جماعت کے اکابرین کے شرکیہ عقائد و نظریات‪ ،‬تبلیغی جماعت کے‬
‫صوفیانہ اور غیر اسلمی افکار و نظریات‪ ،‬تبلیغی جماعت کے مقاصد‪ ،‬فضائل‬
‫اعمال کے جھوٹ اور تضاد بیانیاں اور تبلیغی جماعت پر سعودی عرب کے علماء‬
‫کے فتاو ٰی شامل ہیں۔ تبلیغی جماعت میں بہت سے عام مسلمان دین حنیف کی‬
‫خدمت کی نیت سے اپنا مال اور وقت ضائع کر کے ثواب کی امید رکھتے ہیں‪ ،‬اور‬
‫درحقیقت اپنے عقائد بگاڑ کر اپنی اخروی زندگی کی بربادی کا سبب بنتے ہیں۔ ہم‬
‫یہ کتاب اپنے ناظرین و قارئین کو بھرپور انداز میں پھیلنے کی دعوت دیتے ہیں۔‬

‫‪3.5MB‬‬ ‫‪126‬‬ ‫امام المحدثین‪ ،‬امیر المومنین فی الحدیث حضرت محمد بن اسماعیل البخاری‬
‫کی ذات میں اللہ تعا ٰلی نے اتنی خوبیاں جمع کر دی تھیں جو بہت کم کسی کے‬
‫حصہ میں آئیں۔ دور حاضر کے ایک دیوبندی عالم حبیب اللہ ڈیروی نے امام بخاری‬
‫کے ‪125‬اوہام جمع کر کے انہیں اپنی کتاب "ہدایہ علماء کی عدالت میں" کی‬
‫"زینت" بنایا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں ڈیروی صاحب کے امام بخاری پر کئے گئے‬
‫انہی اعتراضات کا بھرپور علمی انداز میں مدلل و مفصل جائزہ لیا گیا ہے۔ یاد رہے‬
‫کہ یہ کتاب مکمل طور پر علمی و تحقیقی نوعیت کی کتاب ہے۔ عام آدمی کو اسے‬
‫سمجھنے میں کچھ دقت پیش آسکتی ہے۔ لیکن علمی ذوق رکھنے والے احباب کیلئے‬
‫یقینا ً یہ ایک انتہائی دلچسپ کتاب ہے۔ انتظامیہ قارئین کو یہ کتاب پڑھنے کی دعوت‬
‫دیتی ہے اور درخواست کرتی ہے کہ اس کی ہارڈ کاپی بھی خرید کر زیادہ سے زیادہ‬
‫لوگوں تک پہنچائیں تاکہ لوگ حق جان سکیں اور باطل پرست علماء کے دام‬
‫ہمرنگ زمیں کا شکار ہونے سے بچ سکیں۔‬

‫‪8.5MB‬‬ ‫‪322‬‬ ‫یہ کتاب دراصل دیوبندی عالم یوسف لدھیانوی صاحب کی کتاب اختلف امت اور‬
‫صراط مستقیم کے حنفی وہابی اختلف والے ابواب کے تنقیدی جائزے پر مشتمل‬
‫ہے۔ اس کتاب میں بہت سے قیمتی مباحث پر نہایت تفصیل کے ساتھ مواد یکجا کر‬
‫دیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ لدھیانوی صاحب کے اعتراضات کا خلصہ درج کر کے‬
‫اس کا جواب دیا گیا ہے۔ جس سے مسئلہ کے دونوں پہلو نکھر کر سامنے آجاتے ہیں۔‬
‫اہم مباحث میں تقلید‪ ،‬علمائے عرب کا نظریہ تقلید‪ ،‬ایک مجلس کی تین طلق کی‬
‫بحث‪ ،‬فاتحہ خلف المام‪ ،‬اذان و اقامت کے کلمات‪ ،‬مردوں اور عورتوں کی نماز‬
‫میں تفریق کرنا‪ ،‬آمین بالجہر‪ ،‬مسئلہ رفع الیدین‪ ،‬سجدہ سہو کا طریقہ‪ ،‬ایک رکعت‬
‫وتر کا ثبوت‪ ،‬نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا‪ ،‬تکبیرات عیدین‪ ،‬ران کا ستر ہونا‪،‬‬
‫خطبہ جمعہ کے دوران تحیتہ المسجد پڑھنا‪ ،‬گاؤں میں جمعہ پڑھنا وغیرہ جیسے اہم‬
‫اختلفی نوعیت کے مباحث اس کتاب کی زینت ہیں۔ انتظامیہ آپ کو یہ کتاب پڑھنے‪،‬‬
‫خرید کر دوسروں تک پہنچانے کی درخواست کرتی ہے۔‬

‫‪3.5MB‬‬ ‫‪127‬‬ ‫مذہب حنفی دو جماعتوں میں منقسم ہے۔ ایک دیوبندی اور دوسرے بریلوی۔ پھر ان‬
‫کے اندر بھی گروہ بندیاں موجود ہیں۔ دیوبندی حضرات کی طرف سے تبلیغی‬
‫جماعت کچھ عرصہ پہلے قائم کی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی تبلیغی‬
‫جماعت کے تباہ کن عقائد کا بیان ہے۔ اس جماعت کے عقائدو نظریات صوفیانہ طرز‬
‫پر قائم ہیں۔ اہل قبور سے فیض کا حصول‪ ،‬قبروں پر مراقبہ‪ ،‬رسول اکرم صلی اللہ‬
‫علیہ وسلم پر اتہامات مثل ً ان کا ہاتھ قبر سے نکل‪ ،‬انہوں نے مدرسہ دیوبند کا دورہ‬
‫کیا وغیرہ۔ حلول کا عقیدہ‪ ،‬عقیدہ وحدت الوجود‪ ،‬حلول وغیرہ ۔ یہ سب عقائد تبلیغی‬
‫جماعت کی معتبر ترین کتاب فضائل اعمال اور اکابرین تبلیغی جماعت کی اپنی‬
‫کتب سے حوالہ جات کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں۔ تبلیغی جماعت کی ہزار اچھائیوں‬
‫پر عقائد کی یہ چند خرابیاں کتنی بھاری ہیں‪ ،‬جاننے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ‬
‫کیجئے۔‬
‫سائز‬ ‫کل صفحات‬ ‫کتاب کا مضمون‬
‫‪1.4MB‬‬ ‫‪76‬‬ ‫معروف حنفی دیوبندی عالم زکریا کاندھلوی جو فضائل اعمال کے مولف بھی ہیں‪،‬‬
‫انہوں نے "تبلیغی جماعت پر اعتراضات کے جوابات" نامی ایک کتاب لکھی تھی۔‬
‫زیر تبصرہ کتاب میں ان کی اسی کتاب کا تجزیہ اور ان کے جوابات کا کتاب و‬
‫سنت اور عقل و حکمت کی روشنی میں بھرپور علمی محاکمہ کیا گیا ہے۔ تبلیغی‬
‫جماعت پر اعتراضات صرف اہلحدیث ہی کی طرف سے نہیں بلکہ خود دیوبندی‬
‫علماء کی طرف سے بھی کئے جاتے رہے ہیں۔ لیکن تبلیغی حضرات ان اعتراضات‬
‫کو اس لئے اہمیت نہیں دیتے کہ ان کے نزدیک تبلیغی جماعت پر ہر طرح کے‬
‫اعتراضات کا جواب زکریا صاحب نے دے دیا ہے۔ اس لئے یہ کتاب راہ حق کے‬
‫متلشیوں اور مبلغین کیلئے ایک شاندار تحفہ ہے۔ ضرور مطالعہ کیجئے۔‬

‫‪1.8MB‬‬ ‫‪184‬‬ ‫بھائیو‪ ،‬بزرگو‪ ،‬دوستو‪ ،‬اللہ تعا ٰلی نے میری آپ کی اور ہم سب کی کامیابی اپنے‬
‫مکمل دین میں رکھی ہے اور یہ دین ہماری زندگی میں کیسے آجائے‪ ،‬اس کیلئے‬
‫گھر بار چھوڑ کرچلوں‪ ،‬سہ روزوں‪ ،‬مراقبوں اور خود ساختہ اذکار کی کوئی‬
‫ضرورت نہیں بلکہ قرآن و حدیث کے صحیح علم و فہم اور سنت کے مطابق عمل‬
‫کی ضرورت ہے اور یہی دین کی صحیح اور حقیقی محنت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب‬
‫میں اسی محنت کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ اس کتاب میں تبلیغی جماعت پر‬
‫جوابی اعتراضات کئے گئے ہیں۔ طرز تحریر نہایت عام فہم اور اسلوب پہلے حصے‬
‫کے بالمقابل سادہ ہے۔ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والوں اور مبلغین کیلئے‬
‫لئق مطالعہ اور نہایت مفید کتاب ہے۔‬

‫‪5.2MB‬‬ ‫‪206‬‬ ‫تبلیغی بھائی آپ کو ہر جگہ یہ کہتے ملیں گے کہ "اللہ کے حکموں اور نبی صلی اللہ‬
‫علیہ وسلم کے طریقوں میں کامیابی ہے"۔ لیکن درحقیقت اس جماعت میں اللہ‬
‫تعا ٰلی کے حکموں کے خلف کس قدر عقائد پائے جاتے ہیں اور رسول اکرم صلی‬
‫اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کو چھوڑ کر کن بدعات کی ترویج کی جارہی ہے۔ یہ‬
‫جاننے کیلئے اس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید رہے گا۔ زیر تبصرہ کتاب میں فاضل‬
‫مصنف نے چار سالہ تبلیغی اجتماع کے ذاتی مشاہدات‪ ،‬تبلیغی بزرگوں سے‬
‫ملقات‪ ،‬ان کے بیانات‪ ،‬لوگوں کے تاثرات‪ ،‬مقررین کے تضادات نیز فضائل اعمال‬
‫میں درج بعض جھوٹے واقعات‪ ،‬بے عملی کی سفارشات‪ ،‬بدعات اور رسومات کی‬
‫ترغیبات اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلف عملیات کو زیر بحث لیا‬
‫گیا ہے۔ انتظامیہ اپنے ناظرین و قارئین کو اس کتاب کا مطالعہ کرنے‪ ،‬خریدنے اور‬
‫دوسروں تک پہنچانے کی دعوت دیتی ہے۔‬

‫‪5.6MB‬‬ ‫‪531‬‬ ‫احناف )یعنی دیوبندی و بریلوی( اور اہلحدیث کے درمیان اختلفات کی خلیج وسیع‬
‫ہے۔ وجہ یہ کہ احناف کا زور تقلید و قیاس پر ہے اور اہلحدیث کا مطمع نظر کتاب و‬
‫سنت ہے۔ علمی آگہی کے اس دور میں احناف کو اپنا وجود برقرار رکھنے کا واحد‬
‫ذریعہ یہی ہے کہ وہ جماعت حقہ کے خلف زہریل پروپیگنڈا جاری رکھیں‪ ،‬جھوٹ کو‬
‫اتنی بار اتنے طرق سے پیش کیا جائے کہ وہ سچ سمجھا جانے لگے۔ احناف کی انہی‬
‫دشنام طرازیوں کی ایک کڑی دیوبندی عالم کی کتاب "تحفہ اہلحدیث" ہے جس‬
‫میں کئی شرمناک من گھڑت مسائل کو اہلحدیث کی طرف منسوب کیا گیا ہے۔‬
‫سو صفحات کے اس کتابچہ میں دیوبندی مصنف نے دو احادیث خود گھڑ کر رسول‬
‫اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں جھنگوی‬
‫دیوبندی صاحب کی جملہ خرافات اور اکاذیب کو طشت از بام کیا گیا ہے اور ان‬
‫کے ہر الزام کا مدلل و مسکت جواب دینے کے ساتھ جوابی اعتراضات بھی کئے‬
‫گئے ہیں۔ جو اب تک لجواب رہے ہیں۔ اس کتاب میں اتنے سارے اہم اختلفی مسائل‬
‫پر بحث کی گئی ہے کہ ان کا صرف ذکر کر دینا بھی دشوار ہے۔ ہم قارئین سے‬
‫پرزور التماس کرتے ہیں کہ اس کتاب کا بالستیعاب مطالعہ فرمائیں‪ ،‬اس کی ہارڈ‬
‫کاپی خریدیں اور زیادہ سے زیادہ دوسروں تک پہنچائیں۔‬
‫سائز‬ ‫کل صفحات‬ ‫کتاب کا مضمون‬
‫‪9.5MB‬‬ ‫‪376‬‬ ‫اس کتاب کی تالیف کا محرک مشہور دیوبندی عالم مولنا سرفراز صاحب‬
‫گکھڑوی کی چند تالیفات ہیں۔ جن میں انہوں نے تاریخ سازی کا کارنامہ سرانجام‬
‫دیتے ہوئے اہلحدیث حضرات پر الزامات اور دشنام طرازیوں کے ساتھ گستاخانہ‬
‫انداز تحریر اور بے ہودہ طرز تکلم کا سلسلہ جاری کیا۔ اب ان کے بعد ان کے بیٹے یہ‬
‫"اعزاز"حاصل کر رہے ہیں۔ اہلحدیث حضرات کے کارناموں کو دیوبندی علماء کے‬
‫کھاتے میں ڈالنے کی مزموم کوششوں کے بانی بھی وہی تھے۔ مولنا ثناء اللہ امر‬
‫تسری جنہیں قادیانیوں سے مناظروں میں فتح کے اعزاز میں فاتح قادیان کے لقب‬
‫سے خود دیوبندی علماء یاد کرتے ہیں )آج بھی دیوبندیوں کی اپنی قائم کردہ ختم‬
‫نبوت کی ویب سائٹ پر انکی مرزائیوں کے خلف کتابیں موجود ہیں(‪ ،‬انہی فاتح‬
‫قادیان کو صفدر صاحب خاتم الملحدین اور مرزائیت نواز باور کروانا چاہتے ہیں۔ ان‬
‫کی اس طرح کی تاریخ سازیوں اور کذبات کی طویل داستان ہےجسے اس کتاب‬
‫میں فاضل مصنف نے بیان کر کے اس خوبصورتی اور حسن بیان سے اس کا‬
‫پوسٹ مارٹم کیا ہے کہ تصویر کے دونوں رخ قارئین کے سامنے نکھر کر آ گئے ہیں۔‬
‫نیز صفدر صاحب کی اہلحدیث اور مرزائیوں کو ایک قرار دینے‪ ،‬اہلحدیث کو‬
‫انگریزوں کے دور کی پیداوار کہنے جیسے باطل دعووں کی خوب خوب قلعی‬
‫کھولی ہے۔ اہلحدیث اور مدرسہ دیوبند کی تاریخ کا تقابل شفاف آئینے کی طرح‬
‫اس کتاب میں نکھار کر سامنے لیا گیا ہے۔ ہم اپنے قارئین سے التماس کرتے ہیں کہ‬
‫اس کتاب کا ضرور مطالعہ فرمائیں‪ ،‬خریدیں اور حقائق کو دوسروں تک ضرور‬

You might also like