You are on page 1of 6

‫ڈیٹا کی تفصیل‬ ‫فائل سائز‬ ‫موضوع کتاب‬ ‫ناشر کا نام‬ ‫مصنف کا نام‬ ‫کتاب کا نام‬ ‫نمبر‬

‫شمار‬
‫محدث کے‬ ‫‪3MB‬‬ ‫اس مضمون کے تین بنیادی حصے ہیں پہلے حصے میں شیخ عبد القادر‬ ‫ماہانہ محدث‬ ‫حافظ مبشر حسین‬ ‫شیخ عبد القادر جیلنی کا‬ ‫‪1‬‬
‫شمارے سے اس‬ ‫جیلنی رحمہ اللہ کی سوانح حیات‪ ،‬دوسرے حصے میں ان کے عقائد‬ ‫لہور‬ ‫لہوری‬ ‫عقیدہ و مسلک اور ان کے‬
‫مضمون کو بصد‬ ‫ونظریات اور دینی تعلیمات پر بحث کی گئی ہے جب کہ تیسرے حصے‬ ‫عقیدت مندوں کی غلو‬
‫شکریہ لیا گیا ہے۔‬ ‫میں ان غلط عقائد کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں شیخ کے بعض‬ ‫کاریاں‬
‫امیج سے پی ڈی‬ ‫عقیدت مندوں نے شعوری یا غیر شعوری طور پر پھیل رکھا ہے‬
‫ایف تیار کیا گیا‬
‫ہے‬
‫ان پیج سے پی‬ ‫‪3.57MB‬‬ ‫یہ کتاب عبدالکریم بیر شریف بریلوی کی کتاب انسان کی عظمت کے‬ ‫علمہ سید بدیع الدین‬ ‫انسان کی عظمت کی‬ ‫‪2‬‬
‫ڈی ایف فائل تیار‬ ‫جواب کا مقدمہ ہے۔ استوا علی العرش کی بحث‪ ،‬صفات الٰہیہ کی‬ ‫شاہ الراشدی رحمہ‬ ‫حقیقت‬
‫کی گئی ہے‬ ‫تاویلت کی تردید‪ ،‬میلد النبی کی دلیل کے طور پر پیدائش سے متلقہ‬ ‫اللہ‬
‫چند احادیث‪ ،‬نور کی بحث‪ ،‬روایت لو لک لما خلقت الفلک کا موضوع‬
‫ہونا‪ ،‬اللہ تعالٰی کے حاظر ناظر ہونے کی بحث کے علوہ دیگر صوفیانہ غیر‬
‫شرعی اصطلحات و عقائد کی بھی علمی انداز میں تردید کی گئی ہے‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪1.15MB‬‬ ‫غیر اللہ سے فریاد رسی کرنے والوں اور انکے علمائے کرام سے دس‬ ‫الفرقان‬ ‫شریف غالب بن‬ ‫ایک سوال کی دس شکلیں‬ ‫‪3‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫عقلی سوالت جن کے جوابات دینے سے وہ اج تک قاصر ہیں‬ ‫اسلمک‬ ‫محمد الیمانی‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫کلچرل‬
‫ہے‬ ‫سوسائٹی‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪3.1MB‬‬ ‫بلھے شاہ کے اشعار و افکار‪ ،‬نصرت فتح علی خان اور قوالیاں‪ ،‬فارسی‬ ‫دار الندلس‬ ‫مولنا امیر حمزہ‬ ‫اللہ موجود نہیں‬ ‫‪4‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫قران اور مولنا روم اور عقیدہ وحدت الوجود اس کتاب کے اہم ترین‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫مضامین ہیں۔ مجموعی طور پر صوفیاء اور قوالوں کے بدترین عقائد پر‬
‫ہے‬ ‫کتاب و سنت کی روشنی میں تنقید کی گئی ہے۔‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪6.02MB‬‬ ‫اصلی جنت کی نعمتیں قران اور صحیح احادیث کی روشنی میں اور‬ ‫دار الندلس‬ ‫مولنا امیر حمزہ‬ ‫اسمانی جنت اور درباری‬ ‫‪5‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫اس کا تقابل بابا فرید شکر گنج کے دربار کی جعلی جنت سے‪ ،‬بہشتی‬ ‫جہنم‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫دروازے کی حقیقت‪ ،‬سلطان باہو کے دربار کے کچھ حقائق‪ ،‬قیوم پنجم‬
‫ہے‬ ‫یعنی پانچویں رب کے کچھ حالت‪ ،‬حق و باطل کی کشمکش کی تاریخ‪،‬‬
‫برصغیر میں اسلم صوفیاء نے نہیں پھیلیا۔ حقائق‪ ،‬حق پر رہنے والی‬
‫جماعت اور اس کی پہچان‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪3.52MB‬‬ ‫اس کتاب میں برصغیر پاک و ہند میں پھیلی بدعات کا کتاب و سنت کی‬ ‫شاہ اسماعیل شہید‬ ‫بدعات سے دامن بچائیں‬ ‫‪6‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے۔ اہم مضامین میں سنت کو اختیار کرنا اور‬ ‫رحمہ اللہ‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫بدعات سے بچنا‪ ،‬درویشی پیری فقیری اور صوفیوں کی بدعات‪،‬‬
‫ہے‬ ‫بدعات القبور کی تفصیلت‪ ،‬بدعات صوفیاء کی نظر میں۔ اس کتاب‬
‫کی اسکین کوالٹی اچھی نہیں ہے۔‬
‫ان پیج سے پی‬ ‫‪0.7MB‬‬ ‫بدعات کے مضمون پر ایک اور اچھی کتاب ہے۔ اہم مضامین میں بدعت‬ ‫مکتب دعوت و‬ ‫فضیلتہ الشیخ صالح‬ ‫بدعت تعریف اقسام اور‬ ‫‪7‬‬
‫ڈی ایف فائل تیار‬ ‫کی لغوی و شرعی تعریف‪ ،‬بدعت کی اقسام‪ ،‬دینی نقطہ نظر سے‬ ‫توعیتہ الجالیات‬ ‫بن فوزان الفوزان‬ ‫احکام‬
‫کی گئی ہے‬ ‫بدعات کا حکم‪ ،‬مسلمانوں کی زندگی میں بدعتوں کا ظہور اور اس کے‬ ‫ربوہ ریاض‬
‫اسباب‪ ،‬بدعات کے سلسلے میں اصلی اہلسنت والجماعت کا موقف‪،‬‬
‫عصر حاضر کی بدعتوں کے چند نمونے‬
‫بریلویت پر ایک شاہکار اور نایاب کتاب ہے۔ جس میں بریلویت کی تاریخ‬ ‫ادارۃ ترجمان‬ ‫علمہ احسان الٰہی‬ ‫بریلویت تاریخ و عقائد‬ ‫‪8‬‬
‫وبانی کے حالت‪ ،‬بریلوی عقائد مثل ً غیر اللہ سے فریاد رسی‪ ،‬انبیائے‬ ‫السنۃ‬ ‫ظہیر شہید رحمہ اللہ‬
‫کرام کے مختار کل کی بحث‪ ،‬سماع موتٰی‪ ،‬مسئلہ علم غیب‪ ،‬نور و بشر‬
‫کی بحث‪ ،‬مسئلہ حاظر ناظر اور ان کا قران و احادیث صحیحہ سےرد‪،‬‬
‫بریلوی تعلیمات مثل ً پختہ قبریں‪ ،‬عرس اور میلے‪ ،‬جشن میلد‪ ،‬نزر و‬
‫نیاز‪ ،‬حیلہ اسقاط‪ ،‬انگوٹھے چومنا‪ ،‬قبر پر اذان دینا وغیرہ۔ بریلویت اور‬
‫تکفیری فتوے‪ ،‬افسانوی حکایات اور خرافات پر کتاب و سنت کی‬
‫روشنی میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔‬
‫مختصر مضمون‬ ‫‪0.6MB‬‬ ‫اس مختصر کتابچہ میں یہ مضامین ہیں۔ علم غیب کیا ہے؟ قران اور‬ ‫انتظار بن یونس‬ ‫غیب کا علم‬ ‫‪9‬‬
‫ہے۔ ان پیج کی‬ ‫صحیح احادیث سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عالم الغیب ہونا‬ ‫سلفی‬
‫فائل سے پی ڈی‬ ‫ثابت نہیں‪ ،‬غیوب خمسہ کا علم‪ ،‬قیامت کا علم‪ ،‬عطائی علم غیب کی‬
‫ایف تیار کی گئی‬ ‫بحث‬
‫ہے‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪1.09MB‬‬ ‫غیر اللہ کی پکار کی شرعی حیثیت قران و احادیث صحیحہ کی روشنی‬ ‫مکتبہ‬ ‫ڈاکٹر سید شفیق‬ ‫غیر اللہ کی پکاد کی شرعی‬ ‫‪10‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫میں۔ مخالفین کے دلئل تاویلت اور ان کا علمی رد۔ اپنے موضوع پر‬ ‫دارالتوحید‬ ‫الرحمٰن‬ ‫حیثیت‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫ایک منفرد ‪ ،‬شاہکار اور لجواب کتاب ہے جس میں باطل گروہ کے‬ ‫والسنتہ‬
‫ہے‬ ‫علماء کے مزعومہ دلئل کا تار عنکبوت سے کمزور تر ہونا کتاب و سنت‬
‫کے دلئل کی روشنی میں خوب خوب واضح کیا گیا ہے۔‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪2.95MB‬‬ ‫بریلوی مکتب فکر کی طرف سے "مصنف عبد الرزاق کی پہلی جلد کے‬ ‫مکتبہ اسلمیہ‬ ‫ارشاد الحق اثری‬ ‫الجزء المفقود یا الجزء‬ ‫‪11‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫دس گم گشتہ ابواب" شائع کئے گئے ہیں۔ جس کا نسخہ انہوں نے بزعم‬ ‫زبیر علی زئی‬ ‫المصنوع یعنی‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫خود افغانستان کے پہاڑوں سے کھود کے نکال ہے اور اس میں رسول اللہ‬ ‫محمد یحیٰ گوندلوی‬ ‫جعلی جزء کی کہانی اور‬
‫ہے‬ ‫صلی اللہ علیہ وسلم کے نور ہونے کا ثبوت اور دیگر بدعات کو جائز قرار‬ ‫محمد داؤد ارشد‬ ‫علمائے ربانی‬
‫دینے کیلئے خود احادیث وضع کر کے شامل کی گئی ہیں۔۔ علمائے اسلم‬
‫نے اس جعلی نسخہ کی تردید کے لئے متعدد مقالت لکھے ہیں ۔ جن میں‬
‫سے اہم ترین مقالت کو اس کتاب میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ اس میں اس‬
‫جعلی جزء کے موضوع من گھڑت ہونے پر کئی مختلف طرح سے دلئل‬
‫دئے گئے ہیں۔اور حدیث کی اس عظیم الشان کتاب میں بریلویوں کی‬
‫تحریفات کو طشت از بام کیا گیا ہے۔ بریلویت کی تردید میں انتہائی‬
‫عمدہ اور لجواب کتاب ہے۔‬
‫اسکین امیج فائلز‬ ‫‪17MB‬‬ ‫بریلوی حضرات کی مشہور ترین کتاب جاء الحق کے پہلے حصے کے‬ ‫مکتبہ عزیزیہ‬ ‫ابو صہیب محمد داؤد‬ ‫دین الحق بجواب جاء الحق‬ ‫‪12‬‬
‫سے پی ڈی ایف‬ ‫مدلل و مکمل علمی رد پر مشتمل انتہائی دلچسپ اور مفید کتاب ہے۔‬ ‫لہور‬ ‫ارشد‬ ‫جلد اول‬
‫فائل تیار کی گئی‬ ‫اس کتاب میں جاء الحق میں پیش کئے گئے مختلف اصول (جن کی‬
‫ہے‬ ‫بنیاد پر جاء الحق تالیف کی گئی تھی) کا غلط ہونا ثابت کیا گیا ہے۔ نیز‬
‫نماز فجر کے وقت کی بحث‪ ،‬دوہری اذان کا بیان‪ ،‬اکہری تکبیر‪ ،‬سینہ پر‬
‫یا زیر ناف ہاتھ باندھنا‪ ،‬امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے کے وجوب کا بیان‪،‬‬
‫امین بلند یا اہستہ‪ ،‬رفع الیدین‪ ،‬وتر کے وجوب‪ ،‬ایک اور تین رکعت وتر‬
‫کی بحث‪ ،‬اٹھ یا بیس رکعت تراویح‪ ،‬گاؤں میں نماز جمعہ کی بحث‪،‬‬
‫جنازہ پر فاتحہ پڑھنے جیسے اہم مضامین کا احاطہ کیا گیا ہے اور جاء‬
‫الحق بلکہ جاء الباطل کے تمام دلئل کا علمی محاکمہ کیا گیا ہے۔ حق‬
‫کی تلش رکھنے والوں کیلئے نادر کتاب ہے۔ ہر موضوع پر کتاب و سنت‬
‫اور عقلی دلئل کے انبار ہیں اور احناف کی ہر ہر مزعومہ دلیل کے کئی‬
‫کئی جوابات دئے گئے ہیں۔ ہم قارئین سے یہ کتاب پڑھنے اورخریدنے کی‬
‫پرزور اپیل کرتے ہیں۔‬
‫‪MB‬۔‪189‬‬ ‫کتاب کا یہ حصہ بریلوی احباب کی مشہور زمانہ کتاب جاء الحق کے‬ ‫مکتبہ عزیزیہ‬ ‫ابو صہیب محمد داؤد‬ ‫دین الحق بجواب جاء الحق‬ ‫‪13‬‬
‫دوسرے حصےکی کتاب و سنت کی روشنی میں بھرپور انداز میں‬ ‫لہور‬ ‫ارشد‬ ‫جلد دوم‬
‫سنجیدہ تردید پر مشتمل ہے ۔ اس کتاب میں درج ذیل مضامین شامل‬
‫ہیں‪ :‬بدعات کی تعریف پر بحث‪ ،‬عید میلد کی شرعی حیثیت‪ ،‬مجلس‬
‫میلد میں کھڑے ہونے کی شرعی حیثیت‪ ،‬مسئلہ ایصال ثواب‪ ،‬نماز جنازہ‬
‫کے بعد اجتماعی دعا‪ ،‬قبروں پر مزارات کی تعمیر‪ ،‬قبروں پر پھول‬
‫ڈالنا‪ ،‬چادریں چڑھانا اور چراغاں کرنے کا بیان‪ ،‬قبر پر اذان دینا‪ ،‬عرس‬
‫منانا‪ ،‬عبد النبی اور عبد الرسول نام رکھنے کی بحث‪ ،‬جنازہ کے ساتھ‬
‫بلند اواز سے ذکر کرنا‪ ،‬نماز کے بعد بااواز بلند درود پڑھنا‪ ،‬انسان کے‬
‫ہاتھ پاؤں چومنے کی بحث‪ ،‬بحث سفر عرس‪ ،‬قوالی کی بحث‪ ،‬کفنی‬
‫والفی تحریر کرنے کی بحث‪ ،‬حیلہ اسقاط کی بحث‪ ،‬اذان میں انگوٹھے‬
‫چومنے کی بحث‪ ،‬ایک مجلس کی تین طلقیں‪ ،‬برائیوں کی جڑ نجد یا‬
‫عراق‪ ،‬تعلیم القران پر اجرت لینے کا مسئلہ‪ :‬ایک ہی کتاب میں اتنے‬
‫سارے اہم مباحث کا یکجا اور مدلل و مکمل شکل میں کسی اور کتاب‬
‫میں ملنا نہایت مشکل ہے۔ پھر اس میں بریلوی علماء کی پیش کردہ ہر‬
‫چھوٹی سے چھوٹی دلیل کے کئی کئی جوابات دئے گئے ہیں۔ انتظامیہ‬
‫اپنے قارئین کو یہ کتاب پڑھنے اور خرید کر مکتبہ عزیزیہ کے ساتھ تعاون‬
‫کرنے کی پرزور درخواست کرتے ہیں۔‬

‫‪1.526MB‬‬ ‫اس نایاب کتاب میں صوفیاء حضرات کے رقص و سماع کی محفلوں کو جائز قرار دینے‬ ‫المکتبہ السلفیۃ‬ ‫شیخ السلم احمد بن‬ ‫السماع والرقص اردو ترجمہ‬ ‫‪14‬‬
‫کے دلئل کا کتاب و سنت کی روشنی میں بھرپور جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز سماع کی قسمیں‬ ‫عبد الحلیم ابن تیمہ‬ ‫گانا بجانا سننا اور قوالی‬
‫اور ان کا شرعی حکم‪ ،‬عمداً راگ سننے اور بلقصد کان میں پڑ جانے کا حکم۔ ذوق ‪،‬‬ ‫اسلم کی نظر میں‬
‫حال ‪،‬وجد وغیرہ پر تبصرہ‪ ،‬اہل سماع اور کواکب پرستوں میں اتحاد‪ ،‬رقص کی حرمت۔‬
‫حامیان سماع کے دلئل اوران کی تردید بھی اس کتاب کی زینت ہیں۔ میوزک موسیقی کے‬
‫حرام ہونے کے دلئل بھی اس کتاب میں تلش کئے جا سکتے ہیں۔‬
‫‪416KB‬‬ ‫اس مختصر کتابچہ میں جنازہ‪ ،‬قبر اور تعزیت سے متعلق برصغیر میں پھیلی ہوئی اہم‬ ‫المکتب‬ ‫احمد بن عبداللہ‬ ‫جنازہ قبر اورتعزیت کی چند‬ ‫‪15‬‬
‫رسومات پر اشارہ کیا گیا ہے۔ نوٹ فرمائیے کہ اس کتاب میں صرف مروجہ رسوم و‬ ‫التعاونی للدعوہ‬ ‫السلمی‬ ‫بدعات‬
‫رواج کا بدعت ہونا بتایا گیا ہے تاکہ ان سے بچا جا سکے۔ لیکن کسی قسم کے دلئل قرآن‬ ‫ولرشاد وتوعیۃ‬
‫یا حدیث سے پیش نہیں کئے گئے ہیں۔‬ ‫الجالیات‬
‫بالجبیل‬
‫‪667KB‬‬ ‫مختصر دلئل کے ساتھ اس کتابچہ میں عید میلد النبی کی تاریخ اور اس کے دور خیر‬ ‫المکتب‬ ‫عطاءالرحمان‬ ‫جشن عید میلدالنبی کی‬ ‫‪16‬‬
‫القرون کے بعد کی ایجاد ہونے کو ثابت کیا گیا ہے۔ عید میلد النبی کے اول موجدین کے‬ ‫التعاونی للدعوہ‬ ‫ضیاءاللہ‬ ‫تاریخی و شرعی حیثیت‬
‫مقاصد سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ نیز شریعت میں محافل میلد کا بدعت ہونا کتاب و سنت‬ ‫ولرشاد وتوعیۃ‬
‫کے دلئل سے ثابت کیا گیا ہے۔ ایک مختصراور جامع تحریر۔‬ ‫الجالیات‬
‫بالجبیل‬

‫‪684KB‬‬ ‫دین کے نام پر سادہ لوح مسلمانوں کو بدعات کا رسیا بنایا جارہا ہے۔ انہی میں سے ایک‬ ‫دار الندلس‬ ‫محمد سیف اللہ خالد‬ ‫مجلس ذکر کی شرعی‬ ‫‪17‬‬
‫مجلس ذکر ہے جس میں لوگوں کو اکٹھا کر کے مصنوعی ذکر و اذکار کی ضربیں اور‬ ‫حیثیت‬
‫اللہ کے بجائے حضرت صاحب اور پیر صاحب سے تعلق بنایا جاتا ہے۔ فاضل مصنف نے‬
‫نہایت ہی عام فہم ڈائیلگ کے انداز میں مجلس ذکر کی قباحتوں کا ذکر کیا ہے۔ عام‬
‫مسلمانوں کیلئے ایک سبق آموز تحریر۔‬

‫‪5.712MB‬‬ ‫آج مسلم معاشرے پر نگاہ دوڑائیے تو درگاہیں اور آستانے انسانوں کے ہجوم سے اٹے‬ ‫دار الندلس‬ ‫مولنا امیر حمزہ‬ ‫مذہبی وسیاسی باوے‬ ‫‪18‬‬
‫ہوئے ہیں اور مسجدیں تنہا اور ویران ہیں۔ اس کتاب کے ذریعے شرک میں مبتل مسلمانوں‬
‫کو عام فہم انداز میں آستانوں اور مزاروں پر ہونے والے شرکیہ امور سے متنبہ کیا گیا ہے۔‬
‫فاضل مصنف نے پاکستان کے مختلف علقوں کا دورہ کر کے وہاں کی درگاہوں اور‬
‫گدیوں پر ہونے والے شرمناک مناظر کی نشاندہی کی ہے اور کتاب و سنت کی روشنی میں‬
‫ان کا خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے۔ کتاب اپنے اسلوب‪ ،‬دلئل اور مشاہدات کے اعتبار سے‬
‫ایک منفرد حیثیت کی حامل ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کتاب کو خرید کر‬
‫اسے زیادہ سے زیادہ گمراہوں تک پہنچائیں۔‬
‫‪10.161MB‬‬ ‫سلطان المناظرین روپڑی رحمہ اللہ کے مناظروں کا دلچسپ مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں‬ ‫روپڑی اکیڈمی‬ ‫حافظ عبدالقادر‬ ‫فتوحات اہل حدیث المعروف‬ ‫‪19‬‬
‫مخالف مناظرین کے دلئل کو بھی نہایت دیانتداری سے مکمل بیان کر کے ان کا رد لکھا‬ ‫روپڑی‬ ‫میزان مناظرہ حصہ اول‬
‫گیا ہے۔ مناظروں وغیرہ سے شغف رکھنے والے حضرات کیلئے انتہائی معلوماتی‪ ،‬دلچسپ‬
‫اور جاندار کتاب ہے۔ اس کتاب میں درج مناظروں کے موضوعات یہ ہیں‪ :‬مسئلہ مسنون‬
‫آٹھ تراویح‪ ،‬صداقت مسلک اہلحدیث و برضللت حنفیت و بریلویت‪ ،‬مسئلہ فاتحہ خلف‬
‫المام‪ ،‬مسئلہ بشریت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم‪ ،‬مسئلہ حاضر و ناظر اور مسئلہ علم‬
‫غیب‪ ،‬مسئلہ استمداد لغیر اللہ (غیر اللہ سے مدد مانگنا)‪ ،‬مسئلہ سماع موتٰی۔ ہم آپ کو یہ‬
‫بہترین کتاب پڑھنے کی دعوت دیتے ہیں ساتھ ہی درخواست کرتے ہیں کہ آپ ضرور اس‬
‫کتاب کو خرید کر دوسروں تک پہنچائیے۔‬
‫‪6.845MB‬‬ ‫حق و باطل میں پہچان کیلئے مناظرے عمدہ ترین ماخذ ہوتے ہیں بشرطیکہ تعصب کی‬ ‫روپڑی اکیڈمی‬ ‫حافظ عبدالقادر‬ ‫فتوحات اہل حدیث المعروف‬ ‫‪20‬‬
‫عینک لگا کر نہ دیکھا جائے۔ دلچسپ ترین مناظروں پر مشتمل کتاب کے اس حصے میں‬ ‫روپڑی‬ ‫میزان مناظرہ حصہ دوم‬
‫ان موضوعات پر کتاب و سنت کی روشنی میں خوب سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔‬
‫مناظرہ سورۃ فاتحہ خلف المام‪ ،‬مناظرہ مسنون تراویح آٹھ یا بیس‪ ،‬مناظرہ استمداد لغیر‬
‫اللہ‪ ،‬مناظرہ ختم شریف‪ ،‬مناظرہ گیارہویں شریف‪ ،‬مناظرہ تقلید۔ اتنے سارے موضوعات‬
‫پر دلئل کے انبار پر مشتمل یہ کتاب آپ کو مفت پڑھنے کی دعوت دیتے ہیں اور آپ سے‬
‫درخواست کرتے ہیں کہ اس کی ہارڈ کاپی خرید کر خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک‬
‫بھی پہنچا کر دین حنیف کی خدمت کیجئے۔‬
‫‪1.475MB‬‬ ‫بے بصیرت اور خواہش پرست علماء نےبہت سی بدعات کو عوام کی اکثریت میں ایسا‬ ‫دارالتقویٰ‬ ‫محمد صادق خلیل‬ ‫رجب کے کونڈوں پر ایک نظر‬ ‫‪21‬‬
‫خوشنما بنا کر پیش کر دیا ہے کہ اہم دینی امور میں تو لتعلقی کی حد تک بے اعتنائی‬
‫برتی جا رہی ہے لیکن ان بدعات پر عمل پیرا ہونے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دی جاتی‬
‫ہے۔ ضخیم کتابوں سے ڈرنے والے احباب کیلئے یہ مختصر سا کتابچہ جو کہ برصغیر‬
‫پاک و ہند میں پھیلی ہوئی ایک قبیح رسم یعنی رجب کے کونڈوں کی تاریخ اور اس کے‬
‫بیک گراؤنڈ کے طور پر پیش کی جانے والی لکڑ ہارے کی داستان اور اس کا عقل و‬
‫شعور کی روشنی میں تنقیدی جائزہ پر مشتمل ہے‪ ،‬یقیناً نفع بخش ثابت ہوگا۔ یاد رہے کہ‬
‫اس کتابچہ میں کتاب و سنت سے دلئل نہیں دئے گئے ہیں بلکہ عقلی دلئل سے عام فہم انداز‬
‫میں رجب کی داستان کا من گھڑت ہونا ثابت کیا گیا ہے۔‬
‫‪2.580MB‬‬ ‫بریلوی اور اہلحدیث گروہوں کے درمیان ایک مشہور متنازعہ مسئلہ یعنی رسول اکرم‬ ‫تنظیم الدعوۃ‬ ‫مولنا محمد ابراہیم‬ ‫رسالت و بشریت حصہ اول‬ ‫‪22‬‬
‫صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر ‪ ،‬پر ایک بے نظیر کتاب ہے۔اس میں مسئلہ کو ایسے‬ ‫الی القران‬ ‫میر سیالکوٹی‬
‫عالمانہ رنگ اور محققانہ انداز میں حل کیا گیا ہے کہ (غیر متعصب) مخالف بھی پڑھ‬ ‫والسنۃ‬
‫کرداد دئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس لجواب کتاب میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے‬
‫بشر ہونے پر قرآن سے‪ ،‬حدیث سے‪ ،‬صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے آثار سے‬
‫کئی دلئل جمع کئے گئے ہیں نیز عقلی دلئل سے بھی ان کی بشریت کو ثابت کیا گیا ہے‬
‫نیز اہل بدعت کے اعتراضات کے بھی شافی جوابات دئے گئے ہیں۔ انتظامیہ یہ بے مثال‬
‫کتاب آپ کو پڑھنے اور خرید کر دوسروں تک پہنچانے کی درخواست کرتی ہے۔‬
‫‪3.674MB‬‬ ‫کتاب کے نام سے اس کی اہمیت عیاں ہے۔ اس لجواب اور بے نظیر کتاب میں مختلف‬ ‫مکتبہ السلم‬ ‫مولنا عبدالرحمٰن‬ ‫روح عذاب قبر اور سماع‬ ‫‪23‬‬
‫مکاتب فکر (دیوبندی‪ ،‬بریلوی اور عثمانی توحیدی) کے معترضین کے دلئل کا مکمل و‬ ‫کیلنی‬ ‫موتٰی‬
‫مدلل جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز ان مضامین کے لکھنے کے بعد جو جو اعتراضات ان فرقوں کی‬
‫جانب سے موصول ہوئے ان سب کا جواب بھی اسی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ جس‬
‫سے اس کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ مردوں کے سننے یا نہ سننے کا مسئلہ مشہور‬
‫و معروف ہے‪ ،‬اسی طرح عذاب قبر جس کا انکار کیپٹن عثمانی صاحب (توحیدی گروپ‬
‫کے بانی) نے کیا‪ ،‬ان کے دلئل کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز ان کے شاگرد کی طرف سے‬
‫اس مضمون کے جواب کا جواب الجواب بھی لکھا گیا ہے۔ بریلوی علماء کی معنوی‬
‫تحریفات کو بھی سماع موتٰی بھی خوب واضح کیا گیا ہے اور کتاب و سنت کے شافی‬
‫دلئل سے اس مسئلہ کے ایک ایک پہلو کو اعتراضات کی گرد و غبار سے پاک کر کے‬
‫نکھار دیا گیا ہے۔ انتظامیہ یہ کتاب اپنے قارئین و ناظرین کو تجویز کرتی ہے اور اس کی‬
‫ہارڈ کاپی خرید کر دوسروں تک پہنچانے کی دعوت دیتی ہے۔‬
‫‪1.211MB‬‬ ‫بریلوی اور اہلحدیث کے درمیان ڈائیلگ کے انداز میں لکھی گئی اس نہایت ہی عام فہم‬ ‫مکتبہ اسلمیہ‬ ‫حافظ محمد عبداللہ‬ ‫سماع موتٰی‬ ‫‪24‬‬
‫اور عقلی و نقلی دلئل سے مزین اس کتابچہ میں مردوں کے سننے یا نہ سننے کے مسئلہ کو‬ ‫بہاولپوری‬
‫واضح کیا گیا ہے۔ پر مغز قسم کی علمی ابحاث میں پڑے بغیر اس مسئلہ کے آسان اور‬
‫سادہ سا حل چاہنے والے احباب کیلئے نہایت ہی عمدہ تحفہ ہے۔‬
‫‪5.012MB‬‬ ‫اولیاء و صلحاء کی قبروں‪ ،‬مزاروں پر نذر و نیاز اور عرس میلے برصغیر پاک و ہند کی‬ ‫امیر حمزہ‬ ‫شاہراہ بہشت‬ ‫‪25‬‬
‫اسلمی ثقافت کا درجہ پا چکے ہیں۔ اور نام نہاد خواہش پرست علماء نے ان رسوم و‬
‫بدعات کو مساجد و مدارس سے پیش کر کے انہیں سند جواز بھی مہیا کر دی ہے۔ ایسے ہی‬
‫پیری مریدی کی وبا میں ایمان‪ ،‬عزت اور مال لٹانے والوں کیلئے انقلبی داعیانہ مضامین‬
‫پر مشتمل کتاب پیش خدمت ہے جس کا اسلوب ثقیل اور پرمغز علمی نہیں ہے بلکہ سادہ‬
‫اور عام فہم دعوتی رنگ اپنائے ہوئے ہے۔ سات ابواب پر مشتمل اس شاندار کتاب کے‬
‫مضامین میں مزارات کا شرعی مقام‪ ،‬ہجویری دربار سے الٰہی دربار تک ایک زندہ کردار‬
‫کی داستان‪ ،‬مسلمانوں اور عیسائیوں کی نعتوں اور میلدی عیدوں کا تقابلی جائزہ‪ ،‬کلمہ‬
‫توحید کی تفسیر اور شرکیہ عقائد کی تردید‪ ،‬نولکھ ہزاروی کے مجاور کی کہانی‪ ،‬اصلی‬
‫داتا دربار کی تلش اور مسلمان ولی ‪ ،‬عیسائی سینٹ میں یکسانیت شامل ہیں۔ انتظامیہ یہ‬
‫کتاب اپنے ناظرین قارئین کوپڑھنے کی بھرپور دعوت دیتی ہے اور اسے خرید کر زیادہ‬
‫سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچانے کی درخواست کرتی ہے۔‬
‫‪1.429MB‬‬ ‫کویت کی اہم سیاسی شخصیت ہاشم الرفاعی کا ماہنامہ اہلسنت گجرات کے انٹرویو میں‬ ‫احیاء ملٹی‬ ‫فضیلۃ الشیخ‬ ‫علمائے نجد پر رفاعی کے‬ ‫‪26‬‬
‫کتاب وسنت کے شیدائی کویتی و سعودی علماء پر لگائے گئے بھونڈے اور جھوٹے‬ ‫میڈیا‬ ‫عبدالمحسن العباد‬ ‫اعتراضات کی دینی و‬
‫الزامات کا پروقار‪ ،‬علمی اور مسکت جواب اس کتاب میں دیا گیا ہے۔ اس کتاب کے اہم‬ ‫شرعی حیثیت‬
‫مضامین میں سعودی علماء کے مقلد یا غیر مقلد ہونے کی بحث‪ ،‬قبروں اور قبوں کی تعمیر‬
‫کتاب و سنت کی روشنی میں‪ ،‬قصیدہ بردہ شریف کی حقیقت‪ ،‬میلد النبی کی حقیقت‪ ،‬حرم‬
‫میں چار مصلوں کا مسئلہ‪ ،‬ابن عربی کا کفر‪ ،‬اولیاء اللہ کی کرامات شامل ہیں۔‬
‫ہر سال ماہ ربیع الول کی آمد پر برصغیر کے مسلمانوں میں ایک بحث چھڑ جاتی ہے کہ‬ ‫توحید‬ ‫ابو عدنان محمد منیر‬ ‫صحیح تاریخ ولدت مصطفیٰ‬ ‫‪27‬‬
‫عید میلد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جشن وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں نیز رسول اللہ‬ ‫پبلیکیشنر‪،‬‬ ‫قمر نواب الدین‬ ‫(صلی اللہ علیہ وسلم) جشن‬
‫صلی اللہ علیہ وسلم کی ولدت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی؟ زیر تبصرہ کتاب میں انہی‬ ‫بینگلور‬ ‫میلد ‪ ،‬یوم وفات پر‬
‫سوالوں کا جواب دیا گیا ہے۔ نیز قائلین میلد کے اعتراضات کے کتاب و سنت کی روشنی‬
‫میں عمدہ جوابات دئے گئے ہیں۔ اپنے موضوع پر ایک جامع تحریر۔‬

‫اس کتابچہ میں بریلوی اور اہلحدیث حضرات کے درمیان متنازعہ فیہ عقائد کا حل صرف‬ ‫متنازعہ مسائل کے قرانی‬ ‫‪28‬‬
‫قرآن کی آیات کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ ہر موضوع سے متعلق قریباً تمام قرآنی‬ ‫فیصلے‬
‫آیات کو جمع کر کے نہایت مختصر سی تشریح کر دی گئی ہے۔ مبلغین کیلئے یہ کتابچہ‬
‫ایک اچھا تحفہ ہے۔‬

You might also like