Professional Documents
Culture Documents
=============================
====
جن کتب میں فقہی مسائل کے ان در مختل ف مس الک
ب فکر کی آراء کو جمع کیا جاتا اور ان میں تقابلی
ومکات ِ
مطالعہ کیا جاتا ہے ان کو ”فقہ مق ارن“کہ تے ہیں۔ پہلے
پہ ل اس کے ل یے ”علم الخالف“ کی اص طالح اس تعمال
ہوتی تھی۔ اگرچہ ہر مسلک کی تحقیق کو اس کی بنیادی
کتب سے براہ راست لینا چاہیے ،لیکن اس قس م کی کتب
سے انسان کو جلد اور آسانی کے س اتھ مختل ف مس الک
کی تحقیقات سے واقفیت حاصل ہوجاتی ہے۔
فقہ مق ارن کی کت ابوں میں عموم ا ص رف اختالفی
ت مس ئلہ،
فقہی مس ائل س ے بحث ہ وتی ہے اور ص ور ِ
مختل ف ائمہ و مجتہ دین کی آراء ،ان کے دالئ ل ،مح ِل
نزاع کی تحلی ل ،منش ا ِء اختالف ،مناقش ہ اور راجح کی
تعیین جیسی ابحاث کی طرف توجہ کی جاتی ہے۔