You are on page 1of 3

‫منصوبہ بندی برائے جماعت ہفتم‬

‫مضمون ‪:‬اردو‬
‫موضوع‪:‬‬

‫حج اکبر‬
‫وقت درکار‪5:‬پیریڈ‬

‫ذیلی موضوعات‪:‬‬

‫‪1‬۔ الفاظ ‪/‬معانی‬


‫‪2‬۔ کردار نگاری‬
‫‪3‬۔ سیاق و سباق‬
‫‪4‬۔جملہ سازی‬

‫تدریسی مقاصد‪:‬‬

‫‪1‬۔سیاق و سباق کی مہارت سے روشناس ہو سکیں ۔‬


‫‪2‬۔ کردار نگاری کی مہارت کا ادراک حاصل کر سکیں گے۔‬
‫‪3‬۔ نئے الفاظ کے معانی سے روشناس ہو سکیں گے۔‬
‫‪4‬۔ الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کرنے کی مہارت سیکھ سکیں گے۔‬

‫وسائل درکار‪:‬‬

‫منصوبہ بندی‪،‬بورڈ‪ ،‬مارکر‪ ،‬کتاب اردو‬

‫تعارف‪ :‬سبق کا تعارف آمادگی کے سواالت سے کیا جائے گا‬


‫آمادگی‪:‬‬
‫‪1‬۔اسالم کے کتنے ارکان ہیں ؟‬
‫‪2‬۔حج کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬

‫طریقہ تدریس‪:‬‬
‫‪1‬۔سبق کا اعالن ہو گا اور بلند خوانی تائثراتی انداز میں کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔‬
‫٭نئے الفاظ اور محاورات خط کشید کروائے جائیں گے بعد ازاں طلباء گھر سے ان کے معانی تالش کر کے آئیں گے۔‬
‫‪2‬۔سبق کے کردار وں کے بارے میں گفت و شنید ہو گی‬
‫٭ ہر کردار کے حوالے سے طلباء کی رائے پوچھی جائے گی(پسند ‪/‬ناپسند ۔وجہ کے ساتھ)‬
‫٭تفویض کار کا جائزہ لیا جائے گا‬
‫٭ سوال ‪1‬۔ مندرجہ ذیل جملے کی وضاحت سیاق و سباق کے حوالے سے کیجیے‬
‫"بازار میں کھو گئیں تھیں کیا؟"‬
‫‪3‬۔سیاق و سباق ۔۔۔‬
‫"تمہیں بیٹھے بٹھائے ایک نہ ایک کھچڑ سوجھتی رہتی ہے"‬
‫٭سوال ‪2‬۔ سبق میں آنے والے مرکزی کرداروں کی صفات تحریر کیجیے۔(ورک شیٹ دی جائے گی)‬
‫‪4‬۔سوال ‪3‬۔سبق کے مرکزی کردار دایہ(عباسی ) کی کردار نگاری کیجیے‬
‫‪5‬۔مندرجہ ذیل الفاظ کے مترادف لکھیے(ذلت‪ /‬رسوائی ۔حیلہ‪/‬بہانہ۔سبب‪/‬وجہ۔مالئمت‪ /‬نرم مزاجی۔تردید‪ /‬رد ۔حجت‪/‬‬
‫دالئل۔رخسار‪/‬گال۔ آمادہ‪ /‬رضا مند۔ پر نم‪ /‬تر۔ چشم ‪/‬آنکھ۔‬
‫متضاد۔۔(اعتبار‪/‬شک۔اکبر‪/‬اصغر۔نفع‪/‬نقصان۔بے سود‪/‬سود مند۔)‬
‫‪6‬۔محاورات کے جملے بنائیں۔‬
‫بال بانکا نہ ہونا(آنچ نہ آنا)۔کلیجہ پکنا(تنگ آجانا)۔چیں بہ جبیں ہونا(ناراض ہونا)۔گلے کا ہار ہونا(وہ جو کسی وقت جدا نہ ہو)۔‬

‫سواالت برائے اعادہ‪:‬‬

‫‪1‬۔نصیر کا عباسی سے کیا رشتہ تھا؟‬


‫‪2‬۔شاکرہ عباسی سے کیوں خفا ہوئی؟‬
‫‪3‬۔عباسی کس سفر کے لیے روانہ ہو رہی تھی؟‬
‫‪4‬۔حج اکبر سے کیا مراد ہے؟‬

‫توسیعی سرگرمی‪:‬‬

‫صفحہ نمبر ‪ 82‬سے مشق ‪ 1‬کتاب میں کیجیے‬

‫تفصیل‪:‬‬
‫حج اکبر سے مراد بڑا حج ہے ۔اس سبق میں انسانیت کی فکر اور ان کے لیے دی گئی قربانی کو حج اکبر سے بھی عظیم کہا گیا‬
‫ہے‬
‫شاکرہ ۔۔۔۔بد مزاج‪،‬سخت دل‪ ،‬بےوقوف‬
‫دایہ۔۔۔۔۔ نرم مزاج‪ ،‬سمجھدار‪ ،‬رحمدل‬
‫صابر حسین۔۔۔۔۔ سمجھدار‪،‬نرم مزاج‬
‫سیاق و سباق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‪1‬شاکرہ نے عباسی سے کہا‪،‬جب اسے بازار سے سودا النے میں دیر ہو گئی تھی‪،‬کیونکہ وہ اس کا کافی‬
‫دیر سے انتظار کر رہی تھی‬
‫‪2‬۔صابر حسین نے شاکرہ سے کہا جب انہیں یہ پتہ چال کہ شاکرہ نے دایہ کو نوکری سے نکال دیا ہے۔صابر خانگی ترددات سے‬
‫بچتے تھے اور اپنی بیوی کی بد زبانی سے واقف تھے‬

‫تفویض کار‪:‬‬
‫‪1‬۔الفاظ کے معانی لغت سے تالش کر کے آئیں‬
‫‪2‬۔سیاق و سباق کے حوالے سے وضاحت‪ ":‬میں اس کے پیروں پر سر رکھ دونگی"‬
‫‪3‬۔کردار نگاری کی مشق کیجیے۔‬

‫معلمہ کا تجز یہ‪:‬‬

You might also like