You are on page 1of 8

‫‪4 lesson plan‬‬

‫امین ہللا‬ ‫نام‬


‫بی ایڈ‬ ‫جماعت‬
‫‪bp615933‬‬ ‫رولنمبر‬
‫اسالمیات‬ ‫مضمون‬
‫والدین کے حقوق‬ ‫موضوع‬
‫‪ 40‬منٹ‬ ‫وقت‬
‫‪26/8/2021‬‬ ‫تاریخ‬

‫عمومی مقاصد‬
‫طلباء میں بڑوں کے ادب واحترام کا جزبہ پیدا کرنا۔‬
‫‪ :2‬اس کے عالوہ اسالمی تعلیمات سے روشناس کرانا۔‬
‫‪ :3‬طلباء کو والدین کی قدروقیمت کا احساس دالنا۔‬

‫خصوصی مقاصد‬
‫سبق کے اختتام پرطلباء اس قابل ہوجائیں کہ وہ‬
‫والدین کے حقوق جان سکیں۔‬
‫طلباء والدین کی اہمیت جان سکیں۔‬
‫دوسروں کو بھی والدین کی اہمیت بتاسکیں۔‬
‫ہللا اور اس کے رسول کے فرمانبرداربن سکیں۔‬

‫تدریسی معاونات‬
‫اہم نکات کا چارٹ‪،‬مارکر‪،‬تختہ سیاہ وغیرہ۔‬

‫سابقہ معلومات‬
‫(ہللا کے)‬ ‫ہم کس کے بندے ہیں‬
‫(حقوق ہللا)‬ ‫ہللا کے حقوق کو کیا کہتے ہیں؟‬
‫ہللا کے حقوق کے بعدکس کے حقوق کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟‬
‫(والدین کے حقوق کو)‬
‫اعالن سبق ‪:‬‬
‫آج ہم والیدین کے حقوق کے بارے میں پڑھیں گے۔‬

‫نئی معلومات کی تعین‪:‬‬


‫آ ج والدین کے حقوق کے بارے میں پڑھیں گے اور جانیںگے کہ والدین کے ساتھ کیسا سلوک رکھنا چاہیے۔‬

‫طریقہ تدریس‪:‬‬
‫استاد کو استقرائی اور بیانیہ طریقہ کار اپناتے ہوئے سبق پڑھناچاہیے۔‬

‫ترسیل مواد‪:‬‬
‫سبق کو ایک جز میں پڑھایا جائے گا۔‬

‫نفس مضمون‪:‬‬
‫حقوق العباد۔‬
‫اہمیت‪ :‬حقوق العباد سے مراد بندوںکے حقوق ہیں اسالمی تعلیمات میں حقوق ہللا کے بعدحقوق العبادکی اہمیت سب‬
‫سے زیادہ ہیں۔ اسالم میں حقوق العباد پر بہت زور دیا گیا ہے۔ جن میں استاد‪،‬والدین‪،‬پڑوسی وغیرہ کے حقوق شامل‬
‫ہیں۔ ہللا تعالی نے قرآن پاک میں حقوق کیساتھ ساتھ والدین کے حقوق کابھی ذکر کیا ہے۔اوراس کےلیے ہللا تعالی‬
‫نےاحسان کرنےکالفظ استعمال کیاہے۔‬

‫طریقہ تدریس‪:‬‬
‫معلم بیانی اور استقرائی طریقہ کارکو مربوط کرکے سبق کا مواد اخذ کریں۔‬
‫معلم بچوں کوحقوق العباد کی وضاحت چارٹ کے ذریعے کریں‬
‫‪1‬س‪:‬حقوق العباد سے کیا مراد ہیں؟‬
‫ج‪ :‬بندوں کے حقوق۔‬
‫‪2‬س‪ :‬ایک اچھا مسلمان کیسا ہوتا ہے؟‬
‫ج‪ :‬جو بندوں کے حقوق ادا کریں۔‬
‫‪3‬س‪ :‬حقوق العباد میں سب سے زیادہ اہمیت کس کے حقوق کو حاصل ہے؟‬
‫ج‪ :‬والدین کے حقوق کو۔‬
‫‪4‬س‪ :‬ہللا تعالی نے والدین کے ساتھ کیا کرنے کا حکم دیا ہے؟‬
‫ج‪ :‬احسان کر نے کا۔‬
‫‪5‬س‪ :‬قرآن پاک میں ہللا تعالی نے اپنے ساتھ کس کے حقوق کا ذکر کیا ہے؟‬
‫ج‪ :‬والدین کے حقوق کا ذکر کیا ہے۔‬

‫خالصہ تختہ سیاہ‪:‬‬


‫حقوق العبادسے مراد والدین‪،‬استاد‪،‬پڑوسی وغیرہ کے حقوق ہیں۔ہللا تعالی کے حقوق کے بعد سب سے زیادہ اہمیت‬
‫والدین کے حقوق کی ہیں۔ ہللا تعالی نے والدین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے۔ ہللا تعالی نے اپنی رضا اور‬
‫نارضگی والدین کی رضااور نارضگی کے ساتھ جوڑی ہے۔‬

‫اعادہ‪:‬‬
‫( بندوں کے حقوق)‬ ‫حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟‬
‫(بندوں کے حقوق کوحاصل ہیں)‬ ‫ہللا کے حقوق کے بعد کس کے حقوق کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟‬
‫(حسن سلوک سے پیش آنے کا)‬ ‫والدین کے ساتھ کیا کرنے کا حکم ہے؟‬
‫(والدین کی رضا میں رضاآورنارضگی میں نارضگی جوڑی ہیں)‬ ‫ہللا تعالی نے اپنی رضا اور نازضگی کس سے جوڑی ہیں؟‬

‫تفویض کار‪:‬‬
‫والدین کے ساتھ کوئی نیک عمل کریںاور لکھ کر کے الئیں۔‬

‫‪Lesson plan No 2‬‬


‫امین ہللا‬ ‫نام معلم‬
‫‪bp615933‬‬ ‫رولنمبر‬
‫بی ایڈ‬ ‫جماعت‬
‫ہشتم‬ ‫جماعت زیرتدریس‬
‫اردو‬ ‫مضمون‬
‫پاکستان کے اہم تہوار‬ ‫موضوع‬
‫عمومی ‪:‬۔‬
‫‪:1‬طلبہ کو تہذیب و ثقافت کے مفہوم سے آگا کرنا۔‬
‫‪ :2‬طلبہ کو قومی زبان کے ذریعے یکجہتی ومماثلت سے اگاہ کرنا۔‬
‫‪ :3‬طلبہ میں اردو زبان وادب سے لگاؤ پیدا کرنا۔‬

‫خصوصی مقاصد‪:‬۔‬
‫‪ :1‬طلبہ کوتہذیب و ثقافت کے مفہوم سے اگاہ کرنا۔‬
‫‪ :2‬پاکستانی تہذیب کے بنیادی عناصرسے روشناس کروانا۔‬
‫‪ :3‬پاکستان کے مختلف قومی تہوار وں سے واقف کرانا۔‬

‫تد ریسی معاونات ‪:‬۔‬


‫ٹیکسٹ بک‪،‬بلیک‪/‬وائٹ بورڈ‪،‬مارکر‪،‬ڈ سٹر‪،‬چارٹ‪،‬پوائنٹر‪،‬جدید ٹیکنالوجی کےآالت وغیرہ۔‬
‫طریقہ تدریس‪ :‬استاد ٹیکسٹ بک اور چارٹ کے ذریعے تقریری اورمظاہراتی طریقہ تدریس استعمال کرتے ہوئے‬
‫سبق کی مختلف پہلوؤں کی وضاحت کرےگا۔ جبکہ دوران سبق تمام متعلقہ تدریسی معاونات کے بر محل استعمال کے‬
‫ساتھ ساتھ سوال و جواب اور مختلف سرگرمیوں کی تکنیک بروئے کار الئے گا۔‬

‫سابقہ واقفیت کا جائزہ ‪:‬‬


‫استاد اپنی تدریس کو مؤثر اور دیرپابنانے کےلیے سبق کے جامع منصوبہ بندی کرے گا۔ اس مقصدکے لیے طلبہ کی‬
‫سابقہ معلومات کا جائزہ لےگا۔اور اس کے بعد سبق کا اعالن کرےگا۔‬

‫اعالن سبق‪:‬‬
‫استاد طلبہ کی حوصلہ افزائی کرےگا اور بتائے گا کہ عزیزطلبہ؛ آج ہم اردو کے سبق " پاکستان کے چند اہم تہوار"‬
‫کے بارے میں پڑیں گے۔‬

‫پاکستان کے چند یہم تہوار‪:‬‬


‫پاکستان کے چند اہم تہواروں کے بارے میں تفصیلی سبق پڑائے گا پاکستان کے اہم تہوار مندرجہ ذیلزہیں‬
‫لوک ورثہ کا میلی ‪،‬مویشیوںکا میال‪ ،‬وغیرہ۔‬

‫اعادہ‪:‬‬
‫استاد اعادہ کی غرض سے چند سواالت پو چھے گا۔‬
‫‪ :1‬لوک ورثہکا قومی ادارہ کہاں قائم کیاگیا ہے؟‬
‫اسالمآباد میں‬
‫‪ :2‬یہ میال کتنے دن جاری رہتا ہے؟‬
‫ایک ہفتہ‬

‫سرگرمی‪:‬‬
‫طلبہ تہواروں کی اہمیت پر ایک مکالمہ تیار کریں۔‬
‫گھر کاکام‪:‬‬
‫آخر میں استاد طلبہ سے کہے گا کہ وہ سبق "پاکستان کے چند اہم تہوار" کو اپنی کاپیوں پرلکھ کر اگلے روز چیک‬
‫کرائں۔‬

‫‪LESSON PLAN NO 3‬‬

‫امین ہللا‬ ‫نام معلم‬


‫‪bp615933‬‬ ‫رولنمبر‬
‫ہشتم‬ ‫جماعت‬
‫مطالعہ پاکستان‬ ‫مضمون‬
‫‪35‬منٹ‬ ‫وقت‬
‫قیام پاکستان‬ ‫عنوان‬
‫عمومی مقاصد‪:‬‬
‫‪:1‬مطالعہ پاکستان کی تاریخ‪،‬ثقافت اورتہذیب وتممدن سے روشناس کروانا۔‬
‫‪ :2‬طلبہ کو پاکستانی معاشرت‪،‬سیاسیات‪،‬اور معاشیات سے آگاہ کرنا۔‬
‫‪ :3‬طلبہ کو پاکستانی زبانوں‪،‬ثقافت اورخاارجہ تعلقات سے روشناس کروانا۔‬
‫‪ :4‬پاکستان کو درپیش چیلنجوں کا تفصیلی جائزہ لے کرحل کی تجاویز مرتب کرنا۔‬

‫خصوصی مقاصد‪:‬‬
‫‪ :1‬طلبہ کو قیام پاکستان کے اغراض ومقاصدسے اگاہ کرنا۔‬
‫‪2‬د‪ :‬طلبہ کوقیام پاکستان کےسلسلے میں مسلمانوں کی جدوجہداورقربانیوں سے آگاہ کرنا۔‬
‫‪ :3‬طلبہ میںسیاسی بیداری‪،‬ملی اتحاداور قربانی کا جذبہ پیدا کرنا۔‬
‫‪ :4‬طلبہ کے دلوں میں قومی رہنماؤں کا ادب و احترام پیدا کرنا۔‬

‫تدریسی معاونات‪:‬‬
‫ٹیکسٹ بک‪،‬وائٹ بورڈ‪،‬مارکر‪،‬چارٹ‪،‬تصاویر‪،‬ماڈل وغیرہ۔‬

‫طریقہ تدریس‪:‬‬
‫استاد ٹیکسٹ بک اور چارٹس کی مدد سے تقریری اورمظاہراتی طریقہ تدریس استعمال کرتے ہوئے سبق کے مختلف‬
‫پہلوؤں کی وضاحت کرے گا۔اور مختلف سرگرمیوں کی تکنیک بروئے کار التے ہوئے طلبہ کی سبق میں شرکت اور‬
‫دلچسپی پیدا کرےگا۔‬

‫سابقہ وقفیت کا جائزہ ‪:‬‬


‫استاد اپنی تدریس کومؤثراور دیرپا بنانے کے لیے سبق عنوان کی جامع منصوبہ بندی کرےگا اس مقصدکے حصول‬
‫کےلیے استاد طلبہ کیسابقہ معلومات کا جائزہ لےگا اور طلبہ سے چند چھوٹے سواالت کرے گا۔اور سبق کی عنوان کا‬
‫اعالن کرےگا۔‬

‫‪ :1‬قرارداد الہورکا دوسرا نام کیا ہے؟‬


‫قرارداد پاکستان۔‬
‫قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟‬
‫‪23‬مارچ ‪1940‬‬
‫قائد اعظم کی قیادت میں کس چیزکا قیام عمل میں آیا؟‬
‫پاکستان کا قیام۔‬
‫پاکستان کب وجود میں آیا؟‬
‫‪ 14‬اگست ‪1947‬‬

‫نفس مضمون‪:‬‬
‫‪ 18‬جوالئی ‪ 1947‬کوبرطانوی پارلیمنٹ نے قانون آزادی ہند‪ 1947‬ء منظور کیا اسکی رو سے طے پایا کہ‬
‫برصغیرمیں دو آزاد اور خودمختار مملکتیں قائم کی جائے۔‪ 13‬اگست ‪1947‬ء وائسرائے الرد ماؤنٹ بیٹن کراچی‬
‫پہنچے ‪ 14‬اگست ‪ 1947‬ء کوقائد اعظمالرزڈ ماؤنٹبیٹن ایک جلوس کی شکل میںدستورساز اسمبلی کی عمارت پہنچے۔‬
‫وائسرائے نے باضابطہ طور پر قائد اعظم کو نئی مملکت کے اختیارات منتقل کیے قائد اعظم پاکستان کے پہلے‬
‫گورنرجنرل بنے۔لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزئر اعظم بنے۔ اس طرح ایک آزاد اور خود مختار اسالمی مملکت‬
‫کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا ۔‬

‫اعادہ ‪:‬‬
‫استاد اعادہ کی غرض سے چند سواالت پوچھے گا۔‬
‫‪ :1‬قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟‬
‫‪ 18‬جوالئی ‪ 1947‬ء۔‬
‫‪ :2‬پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے ؟‬
‫قائداعظم محمد علی جناح۔‬
‫‪ :3‬پاکستان کس براعظم میں واقع ہے ؟‬
‫براعظم ایشیا میں۔‬

‫گھر کا کام‪:‬‬
‫آخر میں استاد طلبہ کو کہے گا کہ وہ سبق "قیقم پاکستان" گھر سے اپنے کاپیوں پر لکھ کراگلے روز چیک کروائیں۔‬

‫‪LESSON PLAN NO 4‬‬

‫امین ہللا‬ ‫نام معلم‬

‫‪Bp615933‬‬ ‫رولنمبر‬

‫نہم‬ ‫کالس‬

‫کمپیوٹرسائنس‬ ‫مضمون‬

‫کی بورڈ کیز‬ ‫عنوان‬


‫‪ 45‬منٹ‬ ‫وقت‬

‫عمومی مقاصد‪:‬‬
‫‪:1‬طلبہ کو کمپیوٹرکے استعمال سے آگاہ کرنا۔‬
‫‪ :2‬طلبہ کو کمپیوٹ کی تعلیم دینا۔‬

‫خصوصی مقاصد‪:‬‬
‫‪ :1‬طلبہ کو اس قابل بنانا کہ وہ کی بورد کیز کی درجہ بندی کے نام یاد کر سکیں۔‬
‫‪ :2‬کی بورڈکی درجہ بندی بیان کرسکیں۔‬

‫تدریسی معاونات‪:‬‬
‫کی بورڈ‪،‬کتاب‪،‬چارٹ‪،‬بورڈ‪،‬مارکر وغیرہ۔‬

‫سا بقہ واقفیت‪:‬‬


‫طلبہ کی سابقہ واقفیت کا جائزہ لینے کے لیے مندرجہ ذیل سواالت کی جائے۔‬
‫‪ :1‬کی بورد کیاہوتا ہے‪:‬‬
‫‪:2‬اس پر کونسی کیز ہوتی ہیں؟‬
‫‪ :3‬کی بورد کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟‬

‫اعالن سبق‪:‬‬
‫طلبہ کے سابقہ جائزہ لینے کے بعد سبق کا اعالن کیا جائے گا۔اور سبق کا عنوان بورد پر لکھا جائے گا‬

‫کی بورد کی درجہ بندی‪:‬‬


‫طریقہ تدریس‪:‬‬
‫طریقہ تدریس تقریری ہوگا۔‬
‫کمپیوٹر کی بورد کیزکی درجہ بندی اس طرح کی جاتی ہے‬
‫‪ :1‬ایلفانوسرک کیز۔‬
‫‪ :2‬نومیرک کیز۔‬
‫‪ :3‬فنکشن کیز۔‬
‫‪ :4‬کرسر کنٹرول کیز۔‬
‫‪1‬۔ ایلفانومیرک کیز کمپیوٹر میںحروف تہجی ‪،‬نمبرز‪ ،‬اور سپیشل کریکٹرزکو داخل کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہی‪:‬‬
‫‪ 2‬۔ نومیرک کیز یہ کیز نمبراور حسابی عالمات جیسے منفی ‪،‬جمع‪،‬اور تقسیم پر مشتمل ہوتے ہیں۔‬
‫‪ 3‬۔ فنکشن کیز مختلف کاموں کے لیے استعمال ہوتے ہیں ان کی استعماالت پروگرام اور اپلیکیشن کے لحاظ سے ہوتا‬
‫ہے۔‬
‫‪ 4‬۔ کرسر کنٹرول کیز کرسر کی جگہ کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اور ان کی تعداد چار ہیں۔‬

‫اعادہ‪:‬‬
‫اخر میں استاد طلبہ سے اعادہ کے چور پر چند سواالت کریں۔‬
‫س‪1‬۔ کی بورد پر کتنی قسم کی کیز ہوتے ہیں؟‬
‫س‪2‬۔ فنکشن کیز کا کیا کام ہوتا ہے؟‬
‫س‪3‬۔ نمبر کیز کونسی کیز ہوتی ہیں؟‬
‫س‪4‬۔ کرسر کیز کا کیا کام ہوتا ہے؟‬

‫گھر کا کام ‪:‬‬


‫طلبہ کو لکھنے یاد کرنے کیلیے مندرجہ ذیل سوال دیا جائےگا۔‬
‫س۔ کمپیوٹرکی کی بورڈ کی درجہ بندی پر نوٹ لکھ کر ال ئیں۔‬

You might also like