You are on page 1of 2

‫‪Survey‬‬

‫‪Population: 20 students‬‬

‫‪Sampling: 12 girls and 8 boys‬‬

‫‪Age: 6 -15 years‬‬

‫سواالت‬

‫کیا اپ لوگوں کو اپنی تعلیم سے ہللا کی پہچان ہو رہی ہے؟_‪۱‬‬

‫_جواب‬

‫نہیں‬

‫کیا اپ لوگ اپنی زندگی کا مقصد (جس کے لیے ہللا تعالی نے اس دنیا میں بھیجا) جانتے ہیں؟_‪۲‬‬

‫_جواب‬

‫ہللا کی عبادت کرنا۔‬

‫کیا اپ لوگ جانتے ہیں کہ سائنس میں موجود تھیوریز اور فارموالز ہللا تعالی نے دیے ہیں جن کو استعمال کرتے ہوئے سائنٹسٹ _‪۳‬‬
‫نے انوینشنز کی ہیں جو آپ لوگوں کو پڑھائی جا رہی ہیں؟‬

‫_جواب‬

‫نہیں۔‬

‫آپ لوگ ہمارے نبی کریم حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟_‪۴‬‬

‫_جواب‬

‫بہت بنیادی چیزیں کہ وہ ہللا تعالٰی کے آخری نبی ہیں اور ُانکی خصوصیات کے وہ غریبوں اور کمزور لوگوں کی مدد کرتے تھے‬
‫اور مسکینوں کو کھانا کھالتے تھے۔‬
‫کیا اپ لوگ جانتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی کے تمام مسائل اور مشکالت کا حل قران پاک سیرت نبوی سے کیسے لے سکتے ہیں؟_‪۵‬‬

‫_جواب‬

‫ہمیں قرآن پاک اس پہلو سے اور سیرت نبوی پڑھائی ہی نہیں جاتی ہمارے سکول میں‬

‫اس دنیا میں موجود مظلوم لوگوں کی ہللا کے مطابق کیسے مدد کر سکتے ہیں؟_‪۶‬‬

‫_جواب‬

‫نہیں پتہ‬

‫ہم اپنے آپ کو اور اپنے ارد گرد تمام لوگوں کو ہللا تعالی کے حکم کے تابع کیسے ال سکتے ہیں یاہللا تعالی سے کیسے جوڑ _‪۷‬‬
‫سکتے ہیں؟‬

‫_جواب‬

‫ہمیں کالس میں یہ پڑھایا ہی نہیں جاتا‬

You might also like