You are on page 1of 2

‫ن‬ ‫ئ‬

‫ب ی کن ہ اوس سکول (پرا مری برا چ لریز راولپ ڈی )‬


‫ن‬ ‫گ‬
‫معلمہ کا نام‬ ‫عزہ عاب د‬ ‫مضمون‬ ‫(‪)1،2،3‬‬ ‫واقفیت عامہ پیریڈ‬
‫ق‬ ‫خ ق‬
‫عنوان‪ /‬موضوع‬ ‫ا ال ی ات و ا دار‪/‬دوسروں کی مدد‬ ‫تاریخ‬ ‫‪04-11-2022/ 31-10-2022/01-11-2022‬‬

‫جماعت‪/‬فریق‬ ‫دوم‬ ‫دورانیہ‬ ‫‪ 40‬منٹ‪40-‬منٹ‪ 40-‬منٹ‬

‫تدریسی ا ہداف‬ ‫دوسروں کی مددسے کیامراد ہے؟ یہ جان سکیں کہ تمام انسان ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن خاندان ‪ ،‬مذہب مختلف ہونے پر بھی سب قابل احترام ہیں اور مشکل‬
‫میں دوسروں کی مدد‪ H‬کرنی چاہئیے‬

‫ت تعلم‪ /‬سبق‬
‫حاصال ِ‬ ‫طلبہ مددکے‪ H‬معنی و مفہوم سے واقفیت حاصل کرتے ہوئے اس کی اہمیت جان جائیں گے ۔معاشرے میں گروہی‪،‬مذہبی‪،‬مسلکی‪،‬عالقائی اور لسانی فرق کے‬
‫باوجود دوسروں کی مدد‪ H‬کریں گے‬

‫معلمہ کا طریقہ تدریس‬ ‫طلبہ کی عملی شمولیت‬ ‫وقت‬ ‫معاونات اور وسائل‬ ‫تشکیلی جانچ‬
‫آپ تدریسی موضوع‪ /‬عنوان کی کس طرح وضاحت کریں گی‪/‬‬ ‫موضوع کو سمجھنے کے لئے طلبہ کیا‬ ‫تدریس و تعلم کی‬ ‫طلبہ کے تعلمی عمل کے دوران انہیں‬
‫ت عملی‪ /‬طریقہ تدریس)‬ ‫گے؟ (تدریسی حکم ِ‬ ‫کر رہے ہیں؟‬ ‫معاونت کے لئے کیا‬ ‫کیسے جانچا جائے گا؟‬
‫وسائل استعمال کئے‬
‫جائیں گے؟‬
‫‪-1‬طلبہ کو سبق کی وضاحت کرتے ہوئے عملی زندگی میں‬ ‫طلبہ سبق کی پڑھائی کریں گے۔‬ ‫‪40‬‬ ‫واقفیت عامہ درسی‬ ‫میں بچوں کو درج ذیل مہارت پر جانچوں‬
‫مشکل الفاظ کی ادائیگی کی صورت میں دوسروں کی مدد کرنے کی اہمیت و فوائد سے آگاہ کیا جائے گا۔‬ ‫منٹ‬ ‫کتاب‪،‬صفحہ نمبر ‪،84‬تا‬ ‫گی ۔‬
‫طلبہ سے ان چیزوں کی فہرست بنانے کو کہا جائے گا جو وہ‬ ‫ان کی رہنمائی کی جائے گی ۔ طلبہ‬ ‫‪87‬‬ ‫سبق کی درست پڑھائی‬
‫کمرہ جماعت میں دوسروں سے بانٹ سکتے ہیں ‪-‬‬ ‫مددکے‪ H‬موضوع پر اپنے ساتھیوں سے‬ ‫مارکر‬ ‫طلبہ کی دلچسپی اور توجہ سے۔‬
‫طلبہ کو بتایا جائے گا کہ دین اسالم ہمیں دوسرے مذاہب کے‬ ‫تبادلہ خیال کریں گے۔‬ ‫وائٹ بورڈ‬
‫سبق کے متن کو مد نظر رکھتے ہوئے عقائد‪،‬رسم و رواج کا لحاط رکھنا اور ان کو برداشت کرنے کی‬ ‫ورک شیٹ‬ ‫پڑھائے گئے موضوع سے متعلق‬
‫ترغیب دیتا ہے۔‬ ‫انفرادی طور پر مشقی سواالت حل‬ ‫معروضی طرز کے سواالت سے۔‬
‫طلبہ کو قرآن و سنت کا حوالہ دیتے‪ H‬ہوئے دوسروں کی مدد‬ ‫کریں گے۔‬ ‫‪-1‬دوسروں کی مدد سے متعلق دین اسالم‬
‫کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔‬ ‫‪40‬‬ ‫ہمیں کیا سکھاتا ہے؟‬
‫طلبہ کو بھی بولنے کا موقع دیا جائے گا۔‬ ‫منٹ‬ ‫‪ 2‬۔ دوسروں کی مددکیسے کر سکتے ہیں ؟‬
‫‪2‬۔ سبق کی دہرائ کرتے ہوئے طلبہ سے پوچھا جائے گا کہ‬
‫روز مرہ زندگی میں کیسے دوسروں کی مدد‪ H‬کر سکتے ہیں ‪،‬‬
‫ان کاموں کی فہرست بنانے کو کہا جائے گا‬
‫جائے گی‬ ‫دوسروں کی مدد کرنے کے متعلق کہانی سنائ‬
‫کل جماعتی؛ بچوں کو ہدایت دی جائے گی کہ موضوع کو مد‬
‫نظر رکھتے ہوئے اظہار خیال کریں۔‬
‫‪ -3‬طلبہ کو مشقی سواالت کی وضاحت کی جائے گی۔‬ ‫بچوں سے باری باری سوال پوچھا‬
‫لکھائی ( ُکل جماعتی)‪ :‬مشقی سواالت سبق کے متن کو ذہن‬ ‫جائے گا کہ‬
‫میں رکھتے ہوئے حل کریں ۔‬ ‫طلبہ سبق کی پڑھائی کریں گے مشکل‬ ‫‪-1‬دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر‬
‫توجہ طلب ‪:‬بچے میری رہنمائی میں کام مکمل کریں گے ۔‬ ‫الفاظ کی صورت میں معلمہ ہجوں کے‬ ‫‪40‬‬ ‫کیا سلوک کیاجائے؟‬
‫اختتامیہ‪ :‬طلبہ سے پوچھا جائے گا کہ مدد کرنے کے بارے‬ ‫ذریعے ان کی رہنمائی کرے گی۔‬ ‫منٹ‬ ‫‪-2‬دوسروں کی مدد کرنے کے چند‬
‫میں اپنی اپنی رائے دیں‪-‬‬ ‫طلبہ مشقی سواالت کتب اور کاپیوں‬ ‫فوائد بتائیں؟‬
‫پر انفرادی طور پر حل کریں گے۔‬

‫آپ نے اپنے طلبہ کی انفرادی تعلیمی ضروریات کو کس طرح پورا کیا؟‬


‫جماعت میں موجودوہ تمام بچے جو پڑھائی میں کمزور ہیں ان سے خاص طور پر سبق کی پڑھائی کرواوں گی۔‬ ‫‪-1‬‬
‫جن بچوں کو لکھائی کے کام میں مشکل پیش آئی ان کو بورڈ پر امدادی الفاظ کے ذریعے مدد دی جائے گی‪-‬‬ ‫‪-2‬‬
‫سبق کا جائزہ‬
‫توجہ طلب پہلو‬ ‫سبق کے قوی پہلو‬

‫اس سبق کی بہتری کے لئے آئندہ کا الئحٔہ عمل‬

You might also like