You are on page 1of 10

‫نمبر‪1‬۔برائے آمادگی‪:‬متعدد ذہانتیں ‪ 

‬‬ ‫سرگرمی‬

‫سبق ہذا کی تدریس کے لیے طلبہ کو معلوم سے نامعلوم‪ ،‬اور پھر◦‬


‫نامعلوم سے معلوم کا سفر کرایا جائے گا‬
‫جس کے تحت ان سے ایک سادہ سا سوال کیا جائے گا کہ ◦‬
‫ن ہانے اور غسلمیںک یا ف رقہے"؟"◦‬
‫اعال ن سبق ◦‬

‫طلباء و طالبات کے مختلف جوابات سے اخذ کرتے ہوئے معلم سبق◦‬


‫امروز کا اعالن کرنے کے لیے طلبہ سے کہیں گے کہ عزیز طلبہ ہم‬
‫نے گزشتہ سبق میں طہارت کی اہمیت اور وضو کے فرائض وغیرہ‬
‫سے آگاہی حاصل کی تھی آج کے سبق میں "طہارت کے فوائد اور‬
‫غسل "کے حوالے سے معلومات حاصل کرتے ہیں ۔‬
‫تعلمی حاصالت طلبہ‬

‫‪◦SLO No. 7.2.4‬‬


‫طہارت سے متعلق احکام کا اجتماعی زندگی میں اطالق کر سکیں۔◦‬

‫‪◦SLO No. 7.2.5‬‬


‫طہارت کے ماحولیاتی فوائد پر بحث و تمحیص کرسکیں۔◦‬
‫◦سرگرمی نمبر‪ 2‬ٴ‬
‫۔موثر سوال‪:‬‬
‫چونکہ سبق آمروز تیکنیکی اعتبار سے ایک منفرد سبق ہے۔ ◦‬
‫ٰ‬
‫لہذا سبق کی ابتدا میں معلم کمرہ جماعت میں طلبہ سے طہارت کا ایک‪ ،‬ایک ◦‬
‫انفرادی و اجتماعی فائدہ پوچھیں گے۔‬
‫‪:‬سرگرمی نمبر‪3‬۔دومنٹ کی روانی ◦‬
‫ازاں بعد معلم طلبہ سے "طہارت کے انفرادی واجتماعی" فوائد کے حوالے ◦‬
‫سے ان کی سابقہ معلومات دریافت کریں گے۔ اور طلباء و طالبات اپنی تفہیم‬
‫کے مطابق طہارت کے انفرادی و اجتماعی فوائد پر گفتگو کریں گے‪/‬گی۔‬
‫نوٹ ‪ :‬طہارت کی اہمیت کے حوالے سے مفصل معلومات اسالمیات ◦‬
‫سرگرمی نمبر‪4‬۔(طلبہ کی وضاحت) ◦‬
‫اس کے بعد معلم پہلے طلبہ سے غسل کے فرائض کی تعداد اور بعد میں اس ◦‬
‫کا تفصیلی طریقہ پوچھیں گے۔‬
‫طلبہ اپنی سابقہ معلومات کے مطابق غسل کے فرائض کی تعداد اور ان کی ◦‬
‫وضاحت کے ساتھ مسنون طریقہ بیان کریں گے‪/‬گی۔‬
‫‪:‬سرگرمی نمبر۔‪(5‬معلم کی وضاحت) ◦‬
‫اب معلم غسل کے فرائض کی درست تعداد اور تفصیل سے طریقہ بیان ◦‬
‫کرنے کے ساتھ ساتھ طہارت کے انفرادی و اجتماعی فوائد پر بھی بحث‬
‫کریں گے۔‬
‫سبق کی تفہیم و وضاحت‬
‫جہاں دین اسالم میں طہارت کو بڑی اہمیت حاصل ہے جس کے بارے میں قرآن و حدیث میں میں متعدد بار تاکید کی گئی ھے۔‬
‫اسی طرح اسالم میں طہارت کے انفرادی و اجتماعی بے حد فوائد ہیں۔‬
‫انفرادی فوائد‪ -:‬جو شخص اپنی ذات میں انفرادی طور پراسالم کے احکام کے تحت صفائی وستھرائی اختیار کرتا ہے تو اس‬
‫سے جراثیم دور رھتے ھیں اور وہ بیماریوں سے دور رہ کر تندرست و توانا رہتا ہے۔ اپنے فرائض منصبی کے ساتھدیگر‬
‫سرگرمیاں بھی بری کا حصہ لیتا ہے اور اس طرح معاشرے کا فعال کارکن بنتے وہ سب کے کام آتا ھے اس طرح معاشرے‬
‫میں اسے پسندیدہ مقام حاصل ھوتا ھے۔‬
‫طہارت کے اجتماعی فوائد‪ -:‬معاشرہ بالخصوص اسالمی معاشرے میں طہارت کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ کیوں کہ انفرادی ◦‬
‫عمل اجتماعیت کو پیدا کرتا ہے۔ جب معاشرے تمام افراد طہارت و پاکی حاصل کریں گے تو وہ معاشرہ ایک صحت مند اور‬
‫تندرست و توانا معاشرہ ہوگا۔ وہ معاشرہ ملک کی ترقی میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ اور اس طرح اقوام عالم میں‬
‫اہم مقام حاصل کرے گا۔ عربی کا مقولہ ہے کہ” العقل السلیم فی الجسم السلیم” یعنی ایک صحت مند جسم میں ایک صحت مند‬
‫عقل ھوتی ھے۔‬
‫◦‬ ‫غسل کے فرائض کی تعداد تین ھے۔ جو کہ یہ ہیں۔‬
‫◦‬ ‫۔ اچھی طرح کلّی کرنا‪۱‬‬
‫◦‬ ‫۔ ناک کی نرم ہڈی تک پانی چڑھانا‪۲‬‬
‫◦‬ ‫۔ تمام ظاہری جسم پر پانی بہانا‪۳‬‬
‫‪:‬سرگرمی نمبر‪6‬۔برائےجائز ہ واعادہ تین ‪،‬دو ‪،‬ایک(‪◦ )3.2.1‬‬
‫◦ سبق کے آخر میں معلم اس امر کا جائزہ لینے کے لیے کہ طلبہ نے سبق ِ امروز سے‬
‫کیاکچھ حاصل کیاطلبہ سے چند سواالت کریں گے نیز ان سواالت کے ذریعے ہی‬
‫سبق امروز کا اعادہ بھی ہوجائے گا۔‬‫ِ‬
‫◦ نوٹ‪ :‬سرگرمی نمبر‪٦‬کی تکمیل کے لیے طلبہ کو پانچ منٹ کا وقت دیا جائے‬
‫گا اور ہدایت کی جائے گی کہ وہ ‪3.2.1‬سرگرمی کے تحت جوابات اپنی‬
‫کاپی پر تحریر کریں ۔ چنانچہ اس ضمن میں ان سے زبانی چند سواالت کئے جائیں‬
‫گے بطور نمونہ چند سواالت یہ ہو سکتے ہیں۔‬
‫◦ جائزے کے سواالت‪:‬‬
‫◦ ‪3‬۔طہارت کے کوئی تین روحانی ‪/‬جسمانی فوائد بیان کریں۔‬
‫۔غسل ک ے ک وئی دو ف رائض ب تائیے۔‪◦ 2‬‬
‫تفویض کار‬
‫سوال نمبر‪1‬۔ طہارت کے چند انفرادی و اجتماعی فوائد بیان کریں۔‬

‫سوال نمبر‪2‬۔ طہارت کی اہمیت پر قرآن و حدیث سے مختصر نوٹ‬


‫لکھیں۔‬

‫سوال نمبر‪3‬۔ غسل کے فرائض کی تعداد‪ ،‬ان کے نام اور مسنون‬


‫طریقہ بتائیں۔‬

You might also like