You are on page 1of 1

‫بسلسلہ ‪:‬صحت وتندرستی وغذائ عادات‬

‫جاپانیوں کی فٹنس ‪،‬صحت وتندرستی کے‪۷‬گہرےراز‬


‫مجاہدعلی‬
‫‪mujahidali125@yahoo.com,0333 457 6072‬‬

‫بات بھی بڑی عجیب ہے کہ دنیاکے تمام مذاہب میں‬ ‫جاپانی ایک صفائ پسندقوم ہے۔جاپانیوں کے‬
‫صبح کی نمازکاتذکرہ ملتاہے۔اسالم میں توصبح کی‬ ‫گھرچھوٹے ہوتے ہیں۔ وہ چھت سے لیکرفرش تک‬
‫نمازپربہت زوراورتاکیدکی گئی ہے۔‬ ‫صاف کرتے ہیں۔جوتے گھرسے باہراتارکرجاتے ہیں ۔‬
‫۔سادہ خوراک‪:‬جاپانی ایک سُوپ اور ‪۵‬‬ ‫اپنےباتھ روم تولیے سے خوب چمکاتے ہیں۔ریکارڈکے‬
‫‪۳‬سائیڈڈشزپرمشتمل غذاکھاتےہیں۔ابلے‬ ‫مطابق جاپان میں ‪ ۶۰‬ہزارافرادکی عمریں ‪۱۰۰‬سال‬
‫چاول‪،‬مچھلی‪،‬سالد ‘سبزیاں(فرمینٹڈ)‪،‬مخصوص‬ ‫سے ذائد ہیں‪،‬تقریبا‪۹۸‬فیصدمعمرافرادورکنگ کنڈیشن‬
‫طرزکی دہی اوربینز غذائی اجزاءخوراک کا حصہ ہیں۔‬ ‫میں ہیں۔ یہ روزانہ کام کرتے دوڑتے بھاگتے ہیں۔پوری‬
‫یونیسکونے‪ ۲۰۱۳‬میں اس خوراک کودنیا کی بہترین‬ ‫قوم کی صحت سے متعلق مشترکہ ‪۷‬عادات ہیں۔آئیں‬
‫خوراک قراردیاتھا۔جاپانی اپنا کھانااسالمی طرزپرنیچے‬ ‫ان کی طویل عمری اورصحت مندذندگی کے ان ‪۷‬‬
‫بیٹھ کر خوب چباکرکھاتے ہیں ۔اورکھانے کے دوران‬ ‫گہرےرازجاننے کی کوشش کرتے ہیں۔‬
‫ہیں۔‬
‫لگاتے ئ‬ ‫خوش گپیا ں بھی ن‬ ‫۔غسل‪:‬جاپانی لوگ شاور(غسل) کی بجائےگرم پانی‪۱‬‬
‫گ‬
‫ے کاپ ناوڈ ھول کریت ااس‬ ‫‪ )Matcha‬امی چ ائ‬ ‫‪ ۶‬۔ماچا (‬ ‫کے باتھ میں لیٹ کرباتھ لیتے ہیں۔شاورسے جسم کی‬
‫ےب ن‬ ‫ت‬ ‫کےس زرن‬
‫ے۔اس‬ ‫کی ج ا نی ہ‬
‫تاکر وش ن‬ ‫کے پ وں کی ٹچ نا‬
‫ن‬ ‫گ‬ ‫ضب‬ ‫صفائی ہوتی ہے جبکہ ٹب مین لیٹنے یابیٹھنے‬
‫ت معد ی ات اورو ا ضم زہ وے تہ ی ں ج وا سا ثی نصحت کے‬ ‫میئں ف روری‬ ‫سےانسانی خلیوں میں ایک طاقت آجاتی ہے۔‬
‫ے۔‬ ‫ے م ی دہ وے ہ ی ں۔ب زرگ ح قرات کی وی ہ ع ش‬
‫ادت ا ی ہ ہ‬ ‫ل‬ ‫اعضاءکوسکون ملتاہے‪،‬جسکی وجہ سے ٹینشن‬
‫ارے ہ اں کے پی کے می ں ہوہ کاب ہت ذوق وق اوررواج‬ ‫ہم ت‬
‫ے۔‬ ‫پ ای اج ا اہ‬ ‫اوراینزائٹی ختم ہوجاتی ہے۔پرانی انسانی تہذیب میں‬
‫۔ہائیکنگ ‪:‬جاپان میں کافی تعدامیں‪ l‬چھوٹی موٹی بڑی‪۷‬‬ ‫دیہات اورشہروں میں اسی لئے تاالب ہواکرتے تھے۔‬
‫پہاڑیاں ہیں ۔جاپانی ہفتہ میں کم ازکم ایک‬ ‫پنجاب میں اب بھی جوہڑہی میں پوراگاوں تیراکی‬
‫بارضرورہائیکنگ کرتے ہیں ۔یہ ایک مکمل ورزش‬ ‫کرتاہے۔یورپ میں آج بھی تیراکی الزمی ہے ‪،‬کیونکہ‬
‫بھی ہے۔جس کی وجہ سےٹانگیں ‪،‬عضالت اورہڈیاں‬ ‫یہ ایک ورزش بھی ہے۔‬
‫مضبوط ہوجاتی ہیں۔اسی لئے شہریوں کی بسنبت پہاڑی‬ ‫۔صفائی کاخبط‪:‬جاپانی صفائی نصف ایمان کے مصداق‪۲‬‬
‫لوگوں کی ہڈیاں ذیادہ مضبوط ہوتی ہیں اوران کے‬ ‫ہیں۔جاپانی اپنے گھر‪،‬گلی ‪،‬گاڑی کی ہردوتین گھنٹے‪l‬‬
‫جوڑتک مضبوط ہوتے ہیں۔‬ ‫صفائی کرتے ہیں۔بچے سکول میں صفائی کرتے ہیں‬
‫ایک تحقیق کے مطابق تمام دُنیامیں ‪۵‬بلیوزونزنامی‬ ‫‪،‬جس میں فرش‪،‬دروازے کھڑکی‪،‬ٹوائلٹ‪،‬الن‪،‬پلے‬
‫عالقہ جات پائے جاتے ہیں جہاں پررہنے والوں کی‬ ‫گراونڈتک کی صفائی شامل ہوتی ہے ۔ان سرگرمیوں‬
‫عُمریں ‪۱۰۰‬سال سے ذائدہیں۔ انھیں میں سے جاپان‬ ‫کے بعدان کی کالسیں ہوتی ہیں۔جاپانی ویسے بھی‬
‫کاجزیرہ اوکی ناوا بھی ہے‪،‬ان زون میں رہنے والے‬ ‫چلتے پھرتے صفائی کرنے کے عادی ہیں۔مثالسڑک‬
‫افراد ان کی نُمایاں خصوصیات یہ ہیں‪ :‬دوائی نہ‬ ‫سے کوڑاکرکٹ ٹوکری میں ڈال دیں گے۔درختوں کی‬
‫وخرم ہونا‪،‬قدرت کے قریب‬ ‫لینا‪،‬متحرک ہونا‪،‬خوش ُ‬ ‫کانٹ چھانٹ کرتے ہیں ۔امیروغریب سبھی ایساکرتے‬
‫ہونا‪،‬جلدسونا‪،‬صبراور ُشکرکی عادت‪،‬سادہ‬ ‫ہیں۔میلی کچیلی پرانی دیواروں کورنگ روغن‬
‫طرزذندگی‪،‬مطمن اورہنسناقہقہے لگانا ہےاسی لئے‬ ‫کرناعادت ٹھہری۔‬
‫صحت مندرہتے ہیں اورطویل عمرپاتےہیں اورخاص‬ ‫‪۳‬۔ورزش‪:‬ہرگھردفترمیں‪ l‬ریڈیوکلیتھ ‪Radio‬‬
‫بات کام کرنےکی حالت‬ ‫‪ Calisthenics‬نامی اجتماعی ورزش کی جاتی ہے۔‬
‫میں ہوتےہیں‬ ‫جوپوراسال ہوتی ہے۔‪ ۳‬منٹ ‪۳۲‬سیکنڈز میں ‪ ۳۰‬مشقوں‬
‫کچھ مصنف کے بارے‬ ‫کاسیٹ ہوتاہے۔بچے جوان‪،‬بوڑھے سبھی ان ورزشوں‬
‫میں‪:‬صاحب‬ ‫کے عادی ہیں‪،‬جس کی وجہ سے یہ جسمانی طورپر‬
‫تحریروقتافوقتاصحت سے‬ ‫فٹ رہتے ہیں ۔‬
‫متعلق آرٹیکل پر کچھ نہ کچھ لکھتے رہتے ہیں‬ ‫۔سحرخیزی ‪:‬جاپانی قوم سحرخیزی کی عادی قوم ہے۔‪۴‬‬
‫اورصحت سے متعلق آرٹیکلزکے تراجم شئیرکرتےہیں‪l‬‬ ‫جاپانی سورج کی پوجا کرتے ہیں ۔یعنی صبح اورسورج‬
‫نوٹ ‪ :‬مشہورکالم نگارجاویدچوہدری کے طویل آرٹیکل‬ ‫کااستقبال کرتے ہیں۔اسی لئے وہ صبح کی برکتیں‬
‫!دعااورکوششسے‪ l‬تلخیص کردہ‬ ‫سمیٹے ہیں۔ وہ روشنی سے تفریح حاصل کرتے ہیں ۔یہ‬

You might also like