You are on page 1of 2

‫انگور سر درد کا محفوظ عالج ‪ -‬تحریر نمبر ‪1690‬‬

‫حکماء کہتے ہیں کہ درد شقیقہ کے مریضوں کے لیے انگور کاا ستعمال مفید ہے۔درد شقیقہ چند گھنٹے رہتا ہے اور کبھی کبھی‬
‫اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض اپنا کام نہیں کر پاتا۔ایک اندازے کے مطابق دس میں سے ایک شخص اس درد میں مبتال ہے۔انگور‬
‫کے استعمال سے سردرد میں راحت پائی جاسکتی ہے۔سر درد ہونے پر انگور کا رس پینے سے جلدی افاقہ ہوتاہے۔آ پ کے‬
‫سامنے انگور کے گچھے ہوں اور آپ کے ہاتھ غیر ارادی طور پر ان کی جانب بڑھیں تو ہچکچاہٹ کو رکھیں ایک طرف اور‬
‫کھانا شروع کردیں کہ یہ تو پھلوں میں بہترین اسنیک ہیں ۔‬

‫ان کا دانہ دانہ رسیال ہے۔‬


‫انگور کی غذائیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک کپ الل یا ہرے انگور میں ‪104‬گرام کیلوریز‪27.3،‬گرام کار‬
‫بوہائیڈریٹ اور ‪1.1‬گرام پروٹین ہوتاہے۔‬

‫وٹامن سی ‪27‬فیصد‪،‬وٹامن کے ‪28‬فیصد‪،‬تھائیامن‪7‬فیصد‪،‬رائبو فالن ‪6‬فیصد ‪،‬وٹامن بی سکس ‪6‬فیصد ‪،‬پوٹاشیم ‪8‬فیصد ‪،‬کاپر‬
‫‪10‬فیصد اور میگنیز ‪ 5‬فیصد پر مشتمل ہوتاہے۔انگور وٹامن سی ‪،‬کے اور بیٹا کروٹین سے بھر پور ہوتے ہیں‪،‬جو جسم کے اندر‬
‫سے فاسد مادے نکال دیتے ہیں۔‬

‫انگور کئی امراض میں مفید ہیں۔‬


‫بلڈ پریشر میں مفید‬
‫انگور کے ایک کپ میں ‪ 288‬ملی گرام پوٹا شیم موجود ہوتا ہے۔پوٹاشیم بلڈ پریشر لیول متوازن رکھنے میں مدد گار ہوتا ہے ۔‬
‫انگور میں موجود اجزاء خون میں چکنائی دور کرکے بلڈ پریشر اور امراض قلب سے محفوظ رکھتے ہیں۔ایک سروے سے پتا‬
‫چلتا ہے کہ جن لوگوں میں سوڈیم کے بجائے پوٹاشیم کی مقدار زیادہ تھی ‪،‬ان میں امراض قلب کے باعث مرنے کا امکان کم تھا۔‬

‫نامی )‪(Hesperidin‬اور نارنجی میں ہیسپریڈن)‪(Trans-Resveratrol‬ماہرین کے مطابق سرخ انگور میں ٹرانس ریسوریٹرل‬
‫مرکبات ذیابیطس ‪،‬موٹاپے اور امراض قلب کو کنٹرول کرنے میں مفید ہو سکتے ہیں۔‬
‫جلدی مسائل کی روک تھام‬
‫انگور میں موجود اجزاء عمر بڑھنے سے سامنے آنے والے عالمات اور دیگر جلدی مسائل کی روک تھام کرنے کے لیے بھی‬
‫فائدہ مند ہیں۔‬

‫کیل مہاسوں کا باعث بننے والے ‪Resveratrol‬کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ انگور میں موجود ایک جز‬
‫بیکٹیریا کے خالف جدوجہد کرتاہے۔‬
‫آنکھوں کے لیے بھی فائدہ مند‬
‫میامی یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے‪ Y‬آئی تھی کہ انگور کھانے سے آنکھوں کی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔یہ پھل‬
‫ڈی این اے کو نقصان سے بچا کر صحت مند خلیات کو تحفظ فراہم کرتاہے‪،‬جس‪ Y‬سے بینائی کو فائدہ ہوتاہے۔‬

‫دماغی صحت کے لیے مفید‬


‫کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انگورکھانے سے دماغ تنزلی کا خطرہ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا‬
‫کہ انگورکھانے سے ان اثرات سے تحفظ میں مدد ملتی ہے جو کہ الزائمر امراض سے جڑے ہوتے ہیں۔انگور کے فوائد میں سے‬
‫چند درج ذیل ہیں۔انگور کو تندرستی اور جسمانی کمزوری میں مفید بتایا جاتاہے۔‬
‫کشمش سبز چوبیس گرام اور بادام بارہ عدد رات پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ ‪،‬بادام چھیل کر دودھ کے ساتھ استعمال کرنے‬
‫سے جسم موٹا ہو جائے گااور حسن وتندرستی بحال ہو گی جسم توانا بھی ہو گا۔بھوک بڑھ جائے گی۔جسمانی طور پر کمزوری‬
‫کے لیے انگوروں کے موسم میں روزانہ انگور کھانا اور رات کو سوتے وقت دو چمچ شہد دودھ کے ساتھ پینا مفید ہے ۔اس سے‬
‫خون بھی پیدا ہو گا اور جگر کی خرابیاں بھی دور ہو جائیں گی۔‬
‫مرگی کے مریضوں کے لیے انگور فائدہ مند ہے۔‬
‫ایسے دودھ پینے والے بچے جو دانت نکال رہے ہوں یا جن کی ماؤں کے دودھ میں کمی ہو یا باہر کا دودھ استعمال کرایا جاتا ہو‬
‫یا شیر خوارگی کے امراض شدت کمزوری وغیرہ میں انگور کارس شہد ایک تہائی چمچ میں مال کر استعمال کرانا چاہیے۔بچے‬
‫کو قبض ہوتو ایک چمچ انگور کارس دینا چاہیے۔اس مقصد کے لیے انگور بڑے کا دانہ لیں۔‬
‫دانت نکلتے وقت ہر روز صبح وشام انگور کا رس دینے کے بعد بچہ نہ زیادہ روتا ہے اور نہ اسے دانت نکلنے میں زیادہ تکلیف‬
‫ہوتی ہے۔انگور کے استعمال سے بچے کو سوکھے کی بیماری بھی نہیں ہونے پاتی۔کمزور اور سوکھے کے مرض میں مبتال‬
‫بچوں کو بھی انگور کا رس پالنا مفید بتایا جاتاہے۔‬
‫گنج کے لیے کشمش (انگور خشک)عمدہ ایک حصہ اور ایلوویرا نصف حصہ لے کر خوب پیس لیں اور پانی مال کر لیپ تیار‬
‫کریں ۔‬
‫چند روز یہی لیپ لگانے سے گنج کی بیماری دور ہو کر عمدہ بال آسکتے ہیں۔دل کی دھڑکن اور گھبراہٹ کے لیے کشمش سبز‬
‫عمدہ ساٹھ گرام لے کر عرق گالب چوبیس گرام مال کررکھ دیجیے صبح کے وقت پہلے کشمش‪ Y‬کھال کر پھر عرق گالب میں‬
‫ٰ‬
‫منقی پندرہ دانہ یعنی وہ کشمش جس میں سے بیج نکال دیے گئے‬ ‫قدرے مصری مال کر پالئیے۔گھبراہٹ میں آرام آئے گا۔مویز‬
‫ہوں‪ ،‬سرکہ انگوری پیالہ میں رات بھر بھگورکھیے صبح قدرے نمک ‪،‬و کالی مرچ لگا کر کھالئیے‪،‬یہ یرقان میں مفید ہے۔‬

‫قبض کو امراض کی جڑ تصور کیا جاتاہے اس کے لیے چند روز تک متواتر میٹھی کشمش‪ Y‬جس میں ترشی کم ہو تقریبا ً چالیس‬
‫منقی کے پندرہ بیس دانے چوبیس گھنٹے ایک گالس میں بھگو دیے جائیں اور صبح کے وقت نہار‬ ‫ٰ‬ ‫گرام روز کھانے‪ Y‬چاہئیں۔مویز‬
‫ٰ‬
‫منہ ان کا پانی نتھار کر پی لیا جائے اور بھیگا ہوا مویز منقی کھالیا جائے۔ یہ قبض میں مفید ہے۔انگور کے تھوڑے سے رس میں‬
‫ہم وزن شہد مال کر استعمال کیا جائے تو رنگت نکھر آتی ہے۔‬
‫ٰ‬
‫منقی تین عدد ایک ایک سیاہ مرچ کا دانہ ان میں رکھ کر رات کو کھانا چاہیے۔حسن کے نکھار‬ ‫پیشاب‪ Y‬قطرہ قطرہ آتا ہوتو‪،‬مویز‬
‫کے لیے مساج آئل ‪،‬لپ بام‪،‬بالوں کی نشوونما اور نگہداشت کی کریموں کے عالوہ باڈی کریموں میں انگور کا رس استعمال کیا‬
‫جاتاہے۔انگور میں شامل وٹامن اے ‪،‬سی ‪،‬بی ‪6‬اور فولیٹ کے عالوہ ضروری معدنیات مثالً‬
‫پوٹاشیم‪،‬کیلشیم‪، Y‬آئرن ‪،‬فاسفورس ‪،‬میگنیزیئم اور سیلینئیم جو ہماری قوت مدافعت کو مستحکم کرتے ہیں۔‬

‫اور سینے کی جلن میں بھی انگوروں کے چند دانے کھالیے جائیں تو افاقہ ہوتا ہے۔کام کے دباؤ اور تھکن کی کیفیت ‪Dyspepsia‬‬
‫میں چند دانے طبیعت بحال کر دیتے ہیں ۔ان میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس قوت مدافعت‪ Y‬میں اضافہ کرتا ہے۔گوشت خورافراد کو‬
‫انگوروں کا استعمال بڑھا دینا چاہیے۔بینائی کی دھند الہٹ دور کرنے اور بڑھتی ہوئی عمر کی پیچیدگیوں سے بچاؤ کے لیے دن‬
‫میں تین مرتبہ آٹھ دس دانے کھانا مفید ہیں۔‬
‫کینسر سے بچاؤ اور فری ریڈیکلز کے آزادانہ افعال جاری رکھنے کے لیے انگور استعمال کیا جانا مفید بتایا جاتاہے۔سرخ انگور‬
‫اینٹی بیکٹیریل یعنی جراثیم کش ہے۔‬
‫ایک متعدی جلدی بیماری جس میں جسم پر آبلے پڑ جاتے ہیں‪،‬حکماء اسے نمل کہتے ہیں۔اس کی روک تھام کے لیے انگورکھانا‬
‫مفید بتایا جاتاہے۔عالوہ ازیں یہ آنتوں کی سوزش کا خاتمہ کرتے ہیں ۔‬
‫ہر موسمی پھل کو اس موسم میں استعما ل کرنے ہی سے غذائیت حاصل ہوتی ہے ۔انگور کسی بھی رنگ کا ہو اسے سالم کھائیے‬
‫پایا جاتا ہے جو کہ پولی فینولک فائیٹو ‪ Resveratrol‬یا جوس کی شکل میں استعمال کیجیے۔انگوروں میں ایک مادہ رزویراٹرول‬
‫کیمیکل پر مشتمل ہوتاہے۔رزویراٹرول ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو کہ بڑی آنت اور غدودوں کے کینسر‪،‬دل کی‬
‫بیماریوں ‪،‬اعصابی بیماریوں ‪،‬الزائمر اور وائرل وفنگل انفیکشن کے خالف مفید ہے۔‬

You might also like