You are on page 1of 2

‫مردانہ کمزوری دور کرنے کے لئے اس سے طاقت ور اور کوئی جڑی بوٹی نہیں ہے اس لئے‬

‫میں نے لمبے چوڑے اور مہنگے نسخے بتانے کی بجائے صرف ایک چیز آپ کو بتانے لگا‬
‫ہوں یہی آپ کو اتنی طاقت مہیا کر دے گا کہ آپ کو خود پر ہی یقین نہیں آئے گا۔ کسی بھی‬
‫پنساری سے ‪ 250‬گرام تخم کونچ لے کر ان کو پانی یا دودھ میں اتنا بوائل کر لیں کہ ان کا‬
‫چھلکا نرم ہو جائے۔ تخم کونچ کا چھلکا زہریال ہوتا ہے اور طبیعت میں اضطراب‪ ،‬بے چینی‬
‫اور تیزی پیدا کرتا ہے اس لئے جب تخم کونچ کا چھلکا نرم ہو جائے تواس کو اتار کر پھینک‬
‫دیں۔ اب تخم کونچ استعمال کرنے کے قابل ہیں ان کو ایک مرتبہ صاف پانی سے اچھی طرح‬
‫دھو کر‪ ،‬خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ جب مکمل خشک ہوجائیں تو ان کو گرینڈ کر کے‬
‫پاؤڈر تیار کرلیں۔ وہ لوگ جو بس ویسے ہی اپنے آپ کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں‪ 5 ،‬گرام تخم کونچ‬
‫کا پاؤڈر‪ ،‬نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ شادی شدہ افراد تخم کونچ کے پاؤڈر[ کو شہد‬
‫میں مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور اندازاً دس گرام مقدرا‪ ،‬نیم گرم‬
‫دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد آپ‬
‫کے دل سے میرے لئے بے اختیار دعائیں نکلیں گی‬

‫نوٹ‪ :‬تخم کونچ کی افادیت ایک سال تک ہی برقرار رہتی ہے‪ ،‬ہمیشہ کسی بڑے پنسار سٹور‬
‫سے خریدیں۔ ‪ 14‬دن استعمال کرنے کے بعد تین دن کا وقفہ کرکے دوبارہ استعمال شروع کریں‬
‫ایک سال میں دو ماہ استعمال کرنے سے سارا سال سکون سے گزر جائے گا۔ اگر بہت زیادہ‬
‫کمزوری[ ہو تو استعمال جاری رکھیں لیکن ہر دو ماہ کے بعد ‪ 7‬دن کا وقفہ کر لیا کریں۔ اس‬
‫پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ اس قیمتی[ نسخے سے اور لوگ بھی فائدہ اٹھائیں۔‬

‫ہوالشافی[ ‪ :‬اسگندھ ناگوری‘ بیخ بدھارا اور ستاور تینوں ہم وزن لے کر الگ الگ سفوف کرکے‬
‫باہم ماللیں‘ سب کے برابر وزن مصری مال کر خوب اچھی طرح ماللیں اور شیشی میں محفوظ‬
‫کرلیں۔ شوگر[ کے مریض مصری نہ ڈالیں ۔‬

‫مقدار خوراک‪ :‬چھ ماشہ ‪ ،‬بچوں کو ایک سے تین ماشہ صبح وشام ہمراہ دودھ گائے (اگر گائے‬
‫کا نہ ملے تو بھینس کا دودھ) نیم گرم کھاتے رہنے سےمادہ تولید سے متعلقہ تمام عوارض مثال‬
‫جریان‘ احتالم‘سرعت انزال ‘ وغیرہ رفع ہوجاتے ہیں۔ مادہ منویہ[ کی پیدائش اضافہ ہو کر‬
‫خزانہ منی پر ہو جاتا ہے ۔ کرم منی کی تعداد اور صحت میں اضافہ[ ہوتاہے اور ان کے نقائص‬
‫دور ہو جاتے ہیں۔ عورتوں اور مردوں میں اوالد پیدا کرنے کی صالحیت میں بہتری آتی ہے۔‬
‫مادہ تولید کی رقت (پتالپن) دور ہو جاتی ہے ‪،‬پانی کی طرح بہتا ہوا مادہ تولید مکھن کی طرح‬
‫گاڑھا ہوجائےگا۔ اس کے مسلسل استعمال سے بے پناہ قوت شہوانی پیدا ہوتی ہےاگر جماع سے‬
‫پرہیز کیا جائے تو چہرے کی جھریاں اور بیاض شعری (بال سفید ہونا) دور ہو جاتے ہیں۔‬
‫جوانوں کو قبل ازوقت بوڑھا ہونے سے بچاتی ہے۔ کمی حرارت دور کرنے اور حرارت اصلیہ‬
‫اور رطوبت اصلیہ کی پیدائش میں معاون ہے ۔اس کےمسلسل استعمال سے بڑھاپے کی‬
‫کمزوریاں غائب ہو جاتی ہیں ۔ اس کااستعمال کمزوری[ ہاضمہ کوبھی درست کرتا ہے ۔ اگر‬
‫پرسوت (بچے کی پیدائش )کے بعد عورت میں دودھ کی کمی ہوجائےتو[ اس سے دور ہوتی ہے۔‬
‫الغر‘ نحیف زندگیوں کیلئے یہ عجیب االثر ٹانک ہے۔ دبلے پتلے اور الغر بچوں کو فربہ‬
‫کرنے کے لئے اس کا استعمال بہترین ہے ۔(یہ نسخہ ستاور[‬

You might also like