You are on page 1of 6

‫ڈرائی فروٹ یعنی خشک میوہ جات‬

‫کثیر اطباۓ کرام اس بات پہ اتفاق کرتے ہیں کہ ان خشک میوہ جات مین بعض کی شکل جن جن انسانی‬
‫اعضاء سے ملتی جلتی ھے یہ سمجھدارون کےلئے مخصوص نشانیانہیں اور وہ پھل اسی اعضاء‬
‫کوفائدہ مند ھے جیسے بادام کی شکل دل کی طرح ھے تو قوت قلب کو بہت مفید ھے اخروٹ کی شکل‬
‫دماغ جیسی ھے تو دماغ قوت کو جال بخشتا ھے پستہ کی شکل گردہ جیسی ھے تو گرون کے امراض‬
‫مین بہت موثر ھے چلغوزہ کی شکل دیکھ لین اور جس شخص کو ایک ہتھیلی برابر روزانہ چلغوزے‬
‫کھانے کو مل جائین یہ دعوی میرا بھی ھے وہ شخص کبھی زندگی بھرمردانہ طاقت مین کمزور نہین‬
‫ھوسکتا اب انجیر کی اصل شکل معدہ سے ملتی جلتی ھے تو آج بھی انجیر معدہ کودرست کرنے مین‬
‫اپناثانی نہین رکھتا آئیے اب ھم علیحدہ علیحدہ ان سب کی طبی افادیت لکھتےہیں سب سے پہلے نمبر پہ‬
‫اخروٹ کا ذکرکرتےہیں‬
‫اخروٹ‬
‫مزاج ‪:‬گرم خشک‬
‫فوائد‪:‬‬
‫‪ .1‬دماغ کو بہت ھی مفید ھے لیکن دماغ مین موجود صفراوی پردے پہ اتنی تیزی سے تحریک پیدا‬
‫کرتا ھے اور بڑی تیزی سے کیمیائی طور پہ خون مین صفرا اور حرارت پیدا کرکے حرارت‬
‫غریزی کی مددکرتاھے اور ھرایسی غذا یا دواجو حرارت غریزی کی مدد کرے اسے آپ شباب‬
‫برقرار رکھنے اور جوانی کوبرقرار رکھنے مین یقینی سمجھ لین یعنی اخروٹ مین یہ خوبی‬
‫سوفیصد ھے ۔‬
‫‪ .2‬مقوی ظاھری اورباطنی حواس کےلئے بھی یقینی سمجھیں یعنی روح ونفس کا محافظ بھی ھے‬
‫بدن مین حرارت صالح پیدا کرتا ھے اس وجہ سے مشتہی مبہی ملین ومقوی معدہ وامعاء اور‬
‫گردہ ومثانہ ھے مقوی باہ بھی ھے۔‬
‫‪ .3‬اخروٹ مولد منی ھے اور تقویت باہ کےلئے بہت ھی اعلی ھے۔‬
‫‪ .4‬عورتون مین مقوی رحم بھی ھے ‪-‬اخروٹ کھانے سے ھرماہ درست حیض آئے گا بےقائدگی‬
‫ختم ھوجاتی ھے ‪-‬بہت ھی مقوی رحم ھے سیالن الرحم یعنی لیکوریا کوٹھیک کرتاھے ‪-‬تنگی‬
‫رحم پیدا کرتاھے یعنی وہ خواتین جن کے ھان چارپانچ بچےہیں ان کے رحم کوتقویت دینے اور‬
‫مثل کنواری لڑکیون کی طرح کرنے مین اخروٹ اپنا ثانی نہین رکھتا اور خون کی مقدار بڑھا‬
‫دیتا ھے ‪،‬بلکہ یہ خون مین اتنی تقویت پیدا کرتا ھے کہ لٹکی چھاتیان سڈول اور سخت یعنی مثل‬
‫اخروٹ ھی ھوجاتیہیں ‪-‬عورتون مین نئے سرے سے جوانی النے مین اپنی مثال آپ ھے۔‬
‫‪ .5‬اخروٹ کاروغن اگر پچاس گرام اور تیل سرسون ‪250‬گرام مین شامل کرکے اگر سر پہ مالش‬
‫کیاجائے توبال گرنے بھی بندھوجاتےہیں اور بالون کی سیاھی بھی قائم رھتی ھے باقی طالؤن‬
‫مین شامل کرنے سے مقوی اعصاب اور محرک غدد بھی ھے ۔‬

‫نقصانات‪:‬‬
‫دنیا کی خطرناک زہر سائنائڈ(‪( Cyanide‬کی بھی کچھ مقدار اس اخروٹ مین پائی جاتی ھے لیکن یہان‬
‫زھر بھی تریاق بن گئی ھے‬
‫بادام‪:‬‬
‫بادام دوطرح کے ھوتےہیں ایک کڑواھٹ لیے ھوۓ تو دوسرا شیرین ذائقہ مین ملتا ھے ۔مزاج کےاعتبار‬
‫سے ترگرم ھے‬
‫‪ .6‬دماغ کو تقویت دینا سب سے اولین خاصہ ھے تین تا پانچ تولہ تک گری کھائی جاسکتی ھے‬
‫اعلی درجہ کا اسے ملین سمجھاجاتاھے ھر قسم کی کھانسی جلن خراش گلے کی اور گلے کی‬
‫خشکی کی لئے سب حکماء استعمال کرتےہیں مختلف لعوق ومعجونات مین ڈالتےہیں نظر کوتیز‬
‫کرنا شربت کی شکل مین مفرح قلب رطوبات پیدا کرتاھے تو الزما جسم کو بھی موٹاکرتاھے‬
‫مولد بلغم اور مخرج صفرا ھے صفرا کی زیادتی سے ھونے والی ھرعالمت کو ختم کرتاھے۔‬
‫‪.7‬‬
‫حاملہ خواتین کو پہلے پانچ ماہ مین تحریک عضالتی ھوتی ھے اس کے بعد ساتوین ماہ تک‬
‫تحریک غدی ھوتی ھے ساتوین سے لے کر نوماہ تک تحریک اعصابی ھوتی ھے یہان یہ بات‬
‫بھی سمجھ لین کہ آپ نبض دیکھ کر بتاسکتےہیں کہ اتنے ماہ کاحمل ھوچکا ھے یعنی جب‬
‫عضالتی نبض ھوگی تو کالئی کے بالکل اوپر انگلیان رکھتے ھی محسوس ھوجاتی ھے اور‬
‫جب غدی نبض ھوگی تو کالئی پہ تھوڑی انگلیان دبانے سے محسوس ھوگی لیکن جب اعصابی‬
‫نبض ھوگی تو یہ کافی گہرائی مین چلی جاتی ھے یعنی انگلیون کاکافی دباؤ دینے سے محسوس‬
‫کی جاتی ھے خیر یہ نبض سمجھنے کےلئے آپ تشخیص امراض وعالمات واال مضمون پڑھین‬
‫اب نقطے سمجھ لین اگر پہلے سات تک حمل مین جوکیفیت رھی وہ خشکی اور گرمی والی‬
‫کیفیت تھی اگر یہی کیفیت برقرار رھے تو بچہ کی پیدائش مین رکاوٹ ھوجاتی ھے جبکہ آپ‬
‫کوبات سمجھائی ھے کہ جب حمل ھوتاھے تو مزاج عضالتی ھوتاھے اب بعض نوجوان لڑکیان‬
‫غذائی طور تکے کباب کوک سپرائیٹ اور مذید ٹھنڈاپانی اور تو اور بیڈ سے اترنا ھی گناہ سمجھ‬
‫لیتی ھے کام کاج بالکل نہین کرتی توایسی لڑکیان عموما اپریشن کی نوبت پہ چلی جاتیہیں جبکہ‬
‫حمل کے بعد کام کاج کرنا یعنی متحرک رھناماں کی صحت پہ مثبت اثرھوتاھے جبکہ بچے کی‬
‫نشوونما بھی بہت خوب ھوتی ھے اگر ایسی نوبت پہلے سات ماہ رھی ھے تو پچھلے دوماہ بادام‬
‫روغن استعمال کرین کیونکہ تحریک کااعصابی ھونا یعنی رطوبات کا پیدا ھونااوراعصابی قوت‬
‫کازیادہ ھونا اورملین شکم ھونابہت ضروری ھوتاھے بقدر چھ ماشہ روزانہ پینا شروع کردین‬
‫بچہ انتہائی سہولت سے پیداھوگابادام روغن کے استعمال سے رحم کے اندر رطوبات بڑھ‬
‫جاتیہیں اور رحم مین پھسلن پیداھوجاتی ھے اور بچہ سہولت سے پیداھوجاتاھے یہی صورت‬
‫حال‬
‫‪ .8‬جب پتھری گردہ مین ھوجاتی ھے درد گردہ مین جب پتھری گردے کی نالیون مین پھنس جاتی‬
‫ھے تو بادام روغن پالئین حالبین مین پھسلن پیدا ھوکر پتھری فورا خارج ھوجائے گی بلکہ‬
‫پتھری گردہ ومثانہ مین بادام روغن کا مسلسل استعمال نہایت مفید ھے۔‬
‫‪ .9‬اب ذرابات ان لوگون کی جو جسمانی لحاظ سے سوکھے سڑے ھوتےہیں آج وہ بھی نوٹ‬
‫فرمالین ۔‬
‫مغزبادام۔۔ نشاستہ کتیرا۔۔ثعلب مصری ۔۔نبات سفید برابروزن پیس لین ایک تولہ صبح اورایک تولہ شام‬
‫ھمراہ دودھ گاۓ استعمال کرلین موٹاپاآجاۓ گا۔اس کے چھلکے کوجالکردانتون پہ ملنے سے دانت سفیداور‬
‫مضبوط ھوتےہیں اور وہ لوگ جوبے خوابی کاشکارہیں مندرجہ ذیل حریرہ بنا کراستعمال کرین بہت ھی‬
‫مفید رھے گا۔‬
‫مغزبادام ۔۔خشخاش ۔۔مغزخیارین ۔ مغز کدو ۔ کاھو ۔ کشنیز ھرایک نوماشہ نشاستہ گندم دوتولہ دیسی گھی‬
‫دوتولہ‬
‫پہلے نشاستہ کو گھی مین بریان کرلین پھرباقی ادویہ کورگڑکرپانی مالکرپھرخوب گھوٹین اور چھان کر‬
‫پھرشیرہ نکال لین اب نشاستہ جوآپ نے آگ پہ بریان کررکھاھے اسے آگ پہ ھی رکھ کریہ شیرہ‬
‫تھوڑاتھوڑا ڈالتے جائین اورچمچہ سے ھالتےبھی رھین جب سب شیرہ نشاستہ مین ڈال چکین اور نشاستہ‬
‫کا قوام گاڑھاھوجاۓ تواتار کرٹھنڈاکرلین اور کھالین حسب ضرورت گرم رکھ کرکھائین یہ حریرہ بے‬
‫خوابی بھی دور کرنے کے ساتھ ساتھ خشک کھانسی پیشاب کی جلن قبض پیچش سینہ کی جلن مین بھی‬
‫بہت فائدہ دیتاھے۔‬

‫اب ذرااھم بات۔بادام روغن بازار سے خالص ملنا ناممکن سی بات ھے پہلی بات بازار سے نکلی ھوئی‬
‫گریون سے کبھی بھی بادام روغن نہ نکالین بلکہ بادام لین توڑ کرگری نکالین پھر بادام روغن نکالین اب‬
‫بات پہ غور کرین ایک کلو بادام سے ایک پاؤ گری نکلتی ھے اورایک پاؤگری سے پچاس گرام تیل نکلتا‬
‫ھے اب بازار سے نکال ھوابادام روغن تین سوتک کا پچاس گرام ملتا ھے اب آپ خود ھی کلکولیشن‬
‫کرلین بادام کیا ریٹ ملتاھے پھربادام توڑنے اورنکالنے کی مزدوری ڈالین بات سمجھ آجاۓ گی اس مین‬
‫مونگ پھلی کا روغن نکال کر شامل کیاجاتا ھے طبیب حضرات مشین لے لین اور ضرورت کے مطابق‬
‫ن کال لین اب عام لوگون کو ھدایت ھے یا تو کسی طبیب کے پاس بادام سے خود گریان نکال کرلےجائین‬
‫اور مزدوری دے کر بادام روغن منٹون مین نکلوا لین یا پھر مندرجہ ذیل دیسی طریقہ سے خود نکال لین‬
‫لوھے کاھاون دستہ لےکراسے گرم کرین حسب ضرورت اس مین گریان ڈالین اور کوٹین جب یکجان‬
‫ھوجائین تواس مین تھوڑا گرم پانی ڈالین اور تھوڑی چینی ڈالین اور خوب رگڑین تھوڑی دیر بعد روغن‬
‫علیحدہ ھوناشروع ھوجائے گااور بادام کی کھل سکڑنا شروع ھوجائے گی جب بہت زیادہ چیڑ پیدا ھوجائے‬
‫تومضبوط کپڑے کی مدد سے نچوڑ کرروغن علیحدہ کرلین بس یہ بات یاد رکھین کھرل کافی گرم کرنا‬
‫ھوگا ورنہ روغن نکلنے مین بہت وقت لگے گا جتنازیادہ کھرل گرم کرلین گے اتنا جلدی روغن نکل آتا‬
‫ھے اور پانی کی بھی چھینٹین ماریں زیادہ نہین ڈالنا ھے ۔‬

‫چلغوزہ‪:‬‬

‫اب پہلی بات پستہ کا درخت ایک سال پھل دیتا ھے تو درسرے سال پھل کےاندر مغز نہین ھوتا خالی‬
‫ھوتاھے جو مغز سےخالی چھلکاپستہ ھوتاھے اسے طبی زبان مین برغنج کہتےہیں یہ بھی دواؤن مین‬
‫استعمال ھوتاھے پستہ کا پوست بڑا ھی سخت ھوتاھے اسکے اندر مغزسال بھر محفوظ رھتاھے اگر‬
‫مغزنکال کررکھ دیاجائے تو سال بھر مین کیڑا لگ کرخراب ھوجاتاھے ذائقہ سب کوعلم ھے ھلکا‬
‫شیرین پھیکا ھوتا ھے بس کھانے مین مزے دار ھے مغز کی شکل ھوبہو گردے سے ملتی جلتی ھے‬
‫اطباۓ جدید وقدیم اس بات پہ متفقہیں کہ گردے کے ضعف مین بہت فائدہ مند ھے لیکن مزاج کےاعتبار‬
‫سے قدیم وجدید مین بہت ھی اختالف ھے اب بعض نے اسے گرم خشک تو بعض نے گرم تر اور کچھ‬
‫نے ترگرم مزاج لکھا ھے جبکہ جواصول مزاج دیکھنے مین رائجہیں ان کے مطابق درست مزاج‬
‫ترگرم ھی بنتا ھے۔‬

‫انشاہللا جلد ھی اس موضوع پہ لکھنا شروع کرین گے کہ کیسے کسی دوا کے مزاج کی درست نشاندھی‬
‫کی جاسکتی ھے‬
‫فوائد‬
‫مسمن بدن مولد صالح رطوبات وبلغم مقوی دماغ وحافظہ ومقوی باہ خفقان کھانسی درست کرتاھے۔‬
‫قوت باہ کو فائدہ دیتاھے تو دوستو ھرگز نہین دیتا اب آپ سوچ رھے ھونگے کہ اتنا بڑااختالف جبکہ‬
‫تمام جدید وقدیم حکماء متفقہیں کہ قوت باہ مین فائدہ مند ھے تو آئیے ذرا دالئل وحقائق سے اس بات‬
‫کوسمجھتےہیں اب اصول یہ ھے کہ اس کا مزاج ترگرم ھے یعنی اعصابی غدی مزاج ھے اب جو قدیم‬
‫وجدید حکماء نے فائدے لکھےہیں درحقیقت وہ سب بھی اعصابی مزاج کے ھی فائدےہیں اب یاد رکھین‬
‫کوئی بھی بلغمی مزاج کی دوا قوت باہ مین اضافہ نہین کرتی بلکہ حقیقت مین ممسک اور مقوی باہ‬
‫دوائین عضالتی یعنی سوداوی مزاج مین ھوا کرتی ہیں‬
‫تو پھر پستہ کیسے مقوی باہ ھوسکتا ھے ۔۔۔ لین اب نقطہ سمجھ لین‬
‫بلکہ سب لکھے فائدون کے بارے مین ایک ھی نقطہ کے اندر سمجھاۓ دیتاھون اب پستہ کی خوبیان‬
‫سمجھ لین‬
‫پستہ آھستہ آھستہ ھمیشہ دماغ واعصاب مین تحریک وتیزی پیدا کرنے والی دوا وغذا ھے اس لئے جوں‬
‫جوں دماغ مین تحریک پیدا کرتاجاتاھے اور دماغ مین طاقت آنی شروع ھوجاتی ھے تو جو دماغ مین‬
‫پہلے سے فاضل وردی فضالت بھرے ھوتےہیں پہلے ان کو چھانٹ کردماغ سے نکال باھرکرتاھے اب‬
‫جیسے جیسے یہ فضالت دماغ سے نکلتے جائین گے تودماغ روشن ھوناشروع ھوجاتاھے نوبت یہان‬
‫تک آجاتی ھے کہ بندے کی یاداشت اتنی تیزھوجاتی ھے کہ بچپن کی بھولی ھوئی باتین بھی یادآناشروع‬
‫ھوجاتی ہیں حافظہ بہت تیزھوجاتاھے بندہ خود حیران رہ جاتا ھے‬
‫اب اگلی بات‪ ،‬جب دماغ مین رطوبات صالح پیداھونگی تو الزمی طور پہ بدن مین خشکی اور خاص کر‬
‫صفرا سے پیدا شدہ خشکی اور گرمی کا بھی ستیاناس ھوگا اس وجہ سے پستہ کھانے سے آھستہ آھستہ‬
‫خون اور عضالت مین کیمیاوی طور پر رطوبات کااضافہ ھونے سے وہ لوگ جوسوکھے سڑے اور‬
‫ککڑ بنے ھوۓہیں وہ موٹے ھونے شروع ھوجاتےہیں بدن بھرجاتاھے۔‬
‫غدی سوزش کی بہترین دوا بھی ھے اور غذا بھی ھے اب غدی سوزش کی وجہ سے ھی سرعت انزال‬
‫جیسی موذی مرض پیدا ھوتی ھے اب پستہ کے استعمال سے سوفیصد یقینی طور پر سرعت انزال‬
‫ٹھیک ھوجاتا ھے اب نقطہ یہ تھا کہ حقیقت مین تو اس نے سرعت انزال مرض کو ٹھیک کیا ھے لیکن‬
‫حکماء نے مقوی باہ لکھ دیا ھے جو غلط بات ھے بلکہ مرض کی درستگی کے بارے مین لکھنا چاھیے‬
‫تھا تاکہ پڑھنے والے انجان حکماء اس کا درست سوچ سمجھ کر استعمال کرسکین اب بے شک غدی‬
‫سوزش سے خواہ بلڈ پریشر بڑھ رھا ھے اسے استعمال کرین درست ھوجائے گا بواسیر مین استعمال‬
‫کرین فائدہ دے گا اب وہ لوگ جن کوغدی سوزش سے شوگر ھے وہ استعمال کرین اب گردے جن کے‬
‫سکڑ گئےہیں وہ استعمال کرین فائدہ ھوگا۔‬
‫اب آخری نقطہ جو پستہ کھانے کے بارے مین ھے بہترین طریقہ یہ ھے کہ اپنے نام کے حروف گن‬
‫لین مثال ایک شخص کانام غالم علی ھے تو اس کے نام کے حروف۔۔غ۔۔ل ۔۔۔ا۔۔۔۔م۔۔۔ع۔۔۔ل۔۔۔ی=‪ 7‬بنتےہیں‬
‫اب یہ دن مین تین بار سات سات دانے پستے کے کھا لے یہ آپ کے نام کا فطری کوڈ ھے‬

‫چلغوزہ‪:‬‬
‫چلغوزہ کا ذکرکرتے ھرمفردات کی کتاب مین اسے صنوبر کے درخت کا پھل لکھا ھے اب کیا کہین‬
‫سب نے بغیر تحقیق ایک دوسرے کی کتاب کی نقل سے کام لے رکھا ھے ایک سبب طب کے زوال کا‬
‫یہ بھی بنی۔ صنوبر کا درخت چلغوزے کے درخت سے ملتاجلتا ھے لیکن پھل مین بہت فرق ھے اب‬
‫صنوبر کے درخت کے پھل مین مغز ھی نہین ھوتا اب ایک صاحب کتاب نے اس اعتراض کو یہ کہہ‬
‫کر رد کردیا کہ جناب بس نر اور مادہ کا فرق ھے نر مین مغز نہین ھوتا مادہ مین مغز ھوتا ھے لیکن‬
‫ھے یہ صنوبر کا ھی پھل پاکستان مین بنون اور باالئی عالقہ مین چلغوزہ کے درخت ہیں۔‬
‫اب دوسرا اختالف مزاج پہ ھے طب قدیم مین مزاج گرم تر لکھا ھے جبکہ فوائد گرم خشک مزاج والے‬
‫لکھےہیں اس بات کی بھی سمجھ نہین آئی جبکہ مزاج کے اعتبار سے خواہ کچا چلغوزہ منہ مین ڈالین یا‬
‫بھنا ھواڈالین صاف پتہ چلتا ھے ھلکا شیرین خوشبودار لیکن تیزابی اثرلیے ھوۓ ھےاب یہ مٹھاس‬
‫تھوڑی بھی خمیر لےجاۓ تو ھرکسی کوعلم ھے چلغوزہ کڑوا ھوجاتا ھے اب آگے چل کے بھی ثابت‬
‫ھوجاۓ گا کہ چلغوزہ کامزاج خشک گرم ھے کیونکہ اگر تمام قدیم وجدید اطباء فوائد پر متفق ہیں تو‬
‫مزاج تب بھی یہی بنے گا‬
‫مقدار خوراک دوتاتین تولہ تک ھے جبکہ قدیم حکماء نے اسے تولہ سے زیادہ مقدار نہین بتائی ھے‬
‫لیکن یار دوستون کو اسے ھمیشہ حصہ بقدر جثہ کھایا ھے آدھ پاؤ معمولی بات ھے بلکہ زیادہ مقدار‬
‫بھی کھاجاتےہیں لیکن جب دل تیز دھڑکناشروع ھوجاتا ھے توالزام پھر بھی چلغوزہ پہ نہین آتا بس‬
‫کوئی غلط غذا کی ذمہ داری ٹھہرتی ھے یہان ایک بات سمجھ لین اگر چلغوزہ دوتاتین تولہ تک‬
‫کھایاجاۓ تو بھوک بڑھاتاھے لیکن جب اس سے مقدار بڑھائین گے تو بھوک بند کرتا ھے‬
‫ھر وہ معجون جس کی صفات مین لفظ مقوی لکھا ھے اگر اس مین چلغوزہ شامل نہین ھے تو مقوی‬
‫نہین ھے دل وعضالت کوطاقت دینا اس کی ادنی صفت ھے یعنی چلغوزہ کےلئے عضالت طاقت ور‬
‫کرنے معمولی ساکام ھے جسم سے فالتو چربی ختم کرکے بدن سڈول سخت چیتے کی مانند‬
‫پھرتیالکردیتاھے۔‬
‫انتہائی زیادہ ممسک اور مقوی باہ ھے حرارت غریزی تیزی سے پیداکرتاھے یاد رکھین مغلظ منی بھی‬
‫ھےپرانی سے پرانی بلغم کوسینہ سے چھانٹ کرباھرنکالتاھے اب بلغمی کھانسی فورا درست کرتاھے ۔‬
‫جریان اور خواتین مین لیکوریا درست کرتاھے۔‬
‫فالج لقوہ خاص کربائین طرف کا فالج لقوہ درست کرنے مین بہت ھی اعلی ھے اس بات سے بھی ثابت‬
‫ھے کہ مزاج خشک گرم رکھتاھے ۔‬
‫زیادہ مقدار مین کھانے سے پیٹ مین گیس دل کی دھڑکن تیز بے چینی اور گھبراھٹ پیدا کرتا ھے اس‬
‫لئے اعتدال سے بڑھ کرکبھی بھی نہ کھائین۔‬
‫کثرت پیشاب مین بہت مفید ھے پیشاب فوراکنٹرول کرتاھے‬
‫اب یہ تمام باتین توایک طرف اب مین ایک ایسی بات لکھنے لگا ھون جو کروڑون کی تجارت کاباعث‬
‫بن سکتی ھے ایک کریم مارکیٹ سے ملتی ھے جوقیمت کےلحاظ سےھزارون روپیہ کی ھے اس کریم‬
‫کے استعمال سے چیچک کے داغ یاایسے زخمون کے نشان جو بدن یا چہرے کوبدصورت کردیتےہیں‬
‫ان پہ لگائی جاتی ھے لیکن رزلٹ پچاس فیصد ھے مکمل طور پہ ختم کرنا اس کریم سے بھی ناممکن‬
‫ھے لیکن چلغوزہ مین ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اعصاب کی سوزش دور کرکے زخمون کے نشان ختم‬
‫کردیتا ھے اس کا روغن نکال لین بے شک کسی بھی سادہ کریم یا پیٹرولیم جیل مین شامل کرکے اوپر‬
‫لگائین نشان ٹھیک ھوجائین گے ساتھ آپ میری ھی لکھی دوا حب جندبیدستر ساتھ کھالئین میرا ذاتی‬
‫تجربہ ھے کہ انچ بھرگہرےگڑھے بھی چندماہ مین بھر کر بدن برابرھوجاتاھے۔‬
‫اب آخر مین ذرا اس شربت کو بھی بنا کرآزمانا مقوی باہ اور مقوی بدن بھی ھے۔‬
‫چلغوزہ سوگرام‬
‫نرچھوھارا سوگرام‬
‫تیزپات پچاس گرام‬
‫اجوائن دیسی پچاس گرام‬
‫زعفران ایک گرام‬
‫باقی ادویہ کاجوشاندہ معروف طریقہ سے تیار کرین چلغوزہ کا شیرہ اسی جوشاندہ مین رگڑکرنکال لین‬
‫ایک کلو چینی مین قوام کرین بعداز زعفران پیس وکھرل کرکے شربت مین شامل کردین دو چمچ دوتاتین‬
‫بار دےسکتےہیں ھاضم بھی رھے گا خون پتال کرکے تیزی سے رگون مین دوڑاتے ھوۓ انتشار‬
‫پیداکرے گاممسک بھی رھے گاجریان لیکوریا والے مریضون کو دین مقوی رحم بھی ھے ۔‬

You might also like