You are on page 1of 5

‫==========================================‬

‫یرقان‪ ،‬ہیپاٹائٹس‪ ،‬اے‪ ،‬بی‪ ،‬سی‪ ،‬جگر‪ ،‬کے امراض کا دیسی عالج‬
‫نسخہ الشفاء‪ : ‬چرائتہ نیپالی‪ 100 ،‬گرام‪ ،‬پوست ہلیلہ زرد ‪ 100‬گرام‪ ،‬پوست بلیلہ ‪ 100‬گرام‪ ،‬آملہ‬
‫‪ 100‬گرام‪ ،‬فلفل سیاہ‪ 25  ‬گرام‪ ،‬فلفل دراز ‪ 25‬گرام‪ ،‬افسنطین ‪ 25‬گرام‪ ،‬تخم کرفس ‪ 25‬گرام‪ ،‬انیسوں‬
‫‪ 25‬گرام‪ ،‬زیرہ سفید ‪ 25‬گرام‪ ،‬ریوند خطائی ‪ 25‬گرام‪ ،‬اسطوخودوس ‪ 25‬گرام‪ ،‬سنڈھ ‪ 50‬گرام‪ ،‬مویز‬
‫منقی ‪ 50‬گرام‪ ،‬بادیان ‪ 50‬گرام‪ ،‬ناخونہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬اناردانہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬تخم سویا ‪ 50‬گرام‪ ،‬کلونجی ‪50‬‬
‫گرام‪ ،‬رائی‪ 50  ‬گرام‪ ،‬برگ حناء ‪ 50‬گرام‪ ،‬برگ پودینہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬تیز پات ‪ 10‬گرام‪ ،‬باوبڑنگ ‪15‬‬
‫گرام‬
‫ترکیب تیاری‪ : ‬تمام ادویہ کو ‪ 4‬چار کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکائیں‬
‫جب پانی دو کلو رہ جائے تو چھان لیں اور‪ ‬آب کھٹکل ‪ 1‬کلو‪ ،‬آب مکو ‪ 1‬کلو‪ ،‬آب کاسنی ‪ 1‬کلو‪ ،‬آب‬
‫باتھو ‪ 1‬کلو‪ ،‬آب شاہترہ ‪ 1‬کلو‪ ،‬آب دھنیا سبز ‪ 500‬گرام‪ ،‬آب مولی ‪ 500‬گرام‪ ،‬آب پالک ‪500‬‬
‫گرام‪ ،‬آب افتیموں ‪ 500‬گرام‪ ،‬آب مالٹا ڈیڑھ کلو‪  ،‬اب اوپر واال ادویہ کا پانی اور یہ پانی مال کر چینی‬
‫مال کر شربت پکا ئیں جتنا بانی ہو اس سے آدھی چینی مال کر شربت سے تھوڑا ہلکا قوام بنا لیں‬
‫مقدار خوراک‪ : ‬صبح دوپہر رات دوچمچ ہمراہ آب تازہ یا مناسب بدرقہ دیں ایک سے دو ماہ‬
‫فوائد‪ : ‬یرقان‪ ،‬ہیپاٹائٹس‪ ،‬اے‪ ،‬بی‪ ،‬سی‪ ،‬اور جگر کی اصالح کرتا ہے ان امراض کا مکمل عالج ہے‬
‫===================================================‬
‫اکسیر جگر‪ ،‬ہیپاٹائٹس سی کا مکمل دیسی عالج‬
‫نسخہ نمبر ‪1‬‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫زرشک ‪ 50‬گرام‪ ،‬بہی دانہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬کاسنی ‪ 50‬گرام‪ ،‬تخم اونٹ کٹارہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬گل نیلوفر ‪ 30‬گرام‪،‬‬
‫گل ایرانی ‪ 30‬گرام‪ ،‬گل بنفشہ ‪ 30‬گرام‪ ،‬گل گڑھل ‪ 30‬گرام‪ ،‬ہڑیڑ‪ ،‬آملہ‪ ،‬بھیڑا سب ‪ 40‬گرام‪ ،‬پودینہ‬
‫خشک‪ 50  ‬گرام‪ ،‬انار دانہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬ملٹھی ‪ 50‬گرام‪ ،‬املی ‪ 152‬گرام‪ ،‬آلو بخارہ ‪ 125‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫املی آلو بخارہ کے بغیر تمام اجزاء کو موٹا موٹا کوٹ کے یک جان کے کے علیحدہ رکھ لیں اور‬
‫رات کو اس دوا کے دو بڑے چمچ تین پاؤ پانی میں ڈالیں اور ایک دانہ ایک دانہ املی آلو بخارہ شامل‬
‫کر کے کھلے آسمان رکھیں صبح حسب ذائقہ شکر مال کے پھینٹ کے چھان پی لیں پھوگ میں مزید‬
‫آدھا کلو پانی ڈال رکھیں شام ‪ 5‬بجے نوش فرمائیں دوسرا انہیں اجزا کا شربت تیار کریں دو دو چمچ‬
‫صبح و شام عرق گالب سے استعمال کریں۔‬
‫مجرب ہے سینکڑوں مریضوں کو دے چکا ہوں۔‬
‫نسخہ نمبر ‪2‬‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫سنامکی ‪ 40‬گرام‪ ،‬گل سرخ ‪ 30‬گرام‪ ،‬نوشادر ‪ 20‬گرام‪ ،‬مرچ سیاہ ‪ 10‬گرام‪ ،‬کشتہ سنکھ در ہلدی ‪10‬‬
‫گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کریں۔‬
‫مقدار خوراک ‪:‬‬
‫رات سوتے ہوئے عرق بادیان‪ ،‬عرق اجواین‪  ،‬عرق گالب ‪ 125‬ملی لیٹر کے ساتھ چائے کی آدھی‬
‫چمچ سفوف دیں ہللا کے فضل و کرم سے کامل و مستقل عالج ہے۔‬
‫پرہیز ‪:‬‬
‫گرم ترش تیز مصالحہ جات اشیاء ہر قسم گوشت سے کریں۔‬
‫نسخہ نمبر ‪3‬‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫کشتہ فوالد آبی ‪ 12‬گرام‪ ،‬نوشادر تیل ‪ 20‬گرام‪ ،‬کشتہ سنکھ ہلدی ‪ 10‬گرام‪ ،‬کشتہ چاندی در انار‬
‫شیریں ‪ 6‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫کشتہ جات کو نوشادر تیل سے کھرل کریں‪  ‬دوا تیار ہے اور خشک کر لیں۔‬
‫مقدار خوراک ‪:‬‬
‫آدھی رتی سے ‪ 125‬ملی گرام ہمراہ اآب انار سے دیں مکمل کورس ایک ماہ کا ہے اسے اچھا عالج‬
‫میں نے دنیا میں نہیں دیکھا انتہائی تیز رفتار وائرس ختم کر کے وافر خو ن پیدا کرتا ہے چہرا گالب‬
‫کی طرح شاداب کرتا ہے بڑھی ہوئی تلی اور سیاہ رنگت ایک ماہ سے ہی ختم ہو جاتے ہیں۔‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫‪Ꭻᴏɪɴ ➛ /channel/tibbimalumaat‬‬

‫======================================================‬

‫موٹاپا دور کرنے کیلئے نسخہ‬


‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫اجوائن دیسی ‪ 100‬گرام‪ ،‬الکھ دانہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬مصبر سیاہ ‪ 100‬گرام‪ ،‬افسنطین رومی ‪ 50‬گرام‪ ،‬گل‬
‫کنیر سفید ‪ 50‬گرام‪ ،‬نوشادر‪ 50‬گرام‪ ،‬قلمی شورہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬فلفل سیاہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬تیزپات ‪ 50‬گرام‪،‬‬
‫کلونجی ‪ 20‬گرام‪ ،‬سنامکی ‪ 50‬گرام‪ ،‬آب لیموں ‪ 1‬کلو‪ ،‬آب کوار گندل ‪ 500‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو‬
‫رکھیں جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں مال کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس‬
‫کر باریک سفوف بنا کر ‪ 500‬ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔‬
‫مقدار خوراک ‪:‬‬
‫ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد ایک سے دوماہ کے اندر اندر جتنا بھی بڑا‬
‫موٹا پیٹ ہو بلکل اندر ہو جاتا ہے غالظت معدہ دور ہو کر چربی نکلنا شروع ہو جاتی ہے کمر کی‬
‫چربی اور پھیالؤ کو درستگی ملتی ہے جو لوگ وزن کی زیادتی سے پریشان ہیں ان کو استعمال‬
‫کریں جسم میں چستی اور توانائی پیدا ہو گی مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر‬
‫کی پریشانیاں ہیں مثالً بھوک نہ لگنا شدید قبض کی شکایت سردرد پٹھوں کو کھنچاو رہنا غذا کا ہضم‬
‫نہ ہونا چہرے پر کیل چھایاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑنا خرابی خون خارش وغیرہ ان سب‬
‫امراض کا خاتمہ ہو جائے گا ایک ماہ کے اندر چار سے پانچ کلو تک وزن کم ہو سکتا ہے ُمسلسل‬
‫ِ‬
‫استعمال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھتا بنائیں اور فائدہ اٹھائیں لوگ کہتے ہیں سب جھوٹ ہے‬
‫وزن کم نہیں ہوتا پیٹ کم نہیں ہوتا میری درخواست ہے اس کو ایک بار استعمال کریں ان شا ہللا‬
‫رزلٹ ملے گا حیران ہو جائیں گے۔‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫‪Ꭻᴏɪɴ ➛ /channel/tibbimalumaat‬‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫=====================================================‬
‫جگر کی کمزوری کا دیسی عالج‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫گل سرخ ‪ 10‬گرام‪ ،‬لک مغسول ‪ 5‬گرام‪ ،‬زرشک ‪ 20‬گرام ‪،‬خشخاش ‪ 5‬گرام‪ ،‬مجیٹھ ‪ 10‬گرام‪ ،‬طباشیر‬
‫‪ 10‬گرام‪ ،‬صندل سفید ‪ 10‬گرام‪ ،‬زعفران ‪ 5‬گرام‪ ،‬بسباسہ ‪ 3‬گرام‪ ،‬ریوند چینی ‪ 3‬گرام‪ ،‬صندل سرخ ‪5‬‬
‫گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔‬
‫مقدار خوراک ‪:‬‬
‫صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ چائے واال کھا کر آب انار ‪ 50‬گرام کوزہ‬
‫مصری ‪ 20‬گرام مالکر پالئیں انشاءہللا جگر کی کمزوری دور ہو جائے گی ایک ماہ کا مکمل عالج‬
‫ہے۔‬
‫فوائد ‪:‬‬
‫انشاءہللا جگر کی کمزوری دور ہو گی اور جگر صالح خون بنائے گا۔‬
‫======================================٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫طالء‪ ،‬مشت زنی کا عالج‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫خراطین ‪ 50‬گرام‪ ،‬چربی ریچھ ‪ 12‬گرام‪ ،‬تلوں کا تیل ‪ 100‬گرام‪ ،‬روغن مالکنگنی ‪ 30‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫تلوں کا تیل‪ ،‬اور روغن مالکنگنی’ کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور ساتھ ہی خراطین‬
‫بھی ڈال دیں خراطین جل جائیں تو کڑاہی اتار لیں اور ریچھ کی چربی ڈال کر کسی لکڑی سے‬
‫ہالتے رہیں ٹھنڈا ہونے پر کھرل میں ڈال کر خوب گھوٹیں اور محفوظ کر لیں۔‬
‫طریقہ استعمال ‪:‬‬
‫آدھا گرام لے کر عضوخاص کی کیپ اور نچال حصہ چھوڑ کر دن میں دو مرتبہ مالش کریں ایک‬
‫گھٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ کا مکمل عالج ہے۔‬
‫فوائد ‪:‬‬
‫انشاءہللا ایک ہفتہ کے استعمال سے مشت زنی کی وجہ سے عضوخاص کا ٹیڑھا پن اور پتال پن ختم‬
‫ہو جائے گا عضوخاص میں ایک نئی جان آئے گی نیز عضو خاص فربہ ہو گا اور عضو خاص کی‬
‫بند رگوں کو کھولے گا۔‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫‪Ꭻᴏɪɴ ➛ /channel/tibbimalumaat‬‬
‫=========================================٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫حیض جاری کرنے کیلئے بہترین شربت بنائیں‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫تخم سویہ ‪ 20‬گرام‪ ،‬تخم مولی ‪ 20‬گرام‪ ،‬تخم کاسنی ‪ 20‬گرام‪ ،‬بیخ کاسنی ‪ 20‬گرام‪ ،‬سونف ‪ 20‬گرام‪،‬‬
‫جڑ سونف ‪ 20‬گرام‪ ،‬تخم کرفس ‪ 20‬گرام‪ ،‬جڑ کرفس ‪ 20‬گرام‪ ،‬تخم خربوزہ ‪ 20‬گرام‪ ،‬تخم پالک ‪20‬‬
‫گرام‪ ،‬کلتھی کے بیج ‪ 20‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫ادویہ کو ‪ 3‬کلو پانی میں پکا کر جب پانی تین پاؤ رہ جائے اس وقت اتاریں پھر چھان کر اس میں تین‬
‫پاؤ کوزہ مصری مال کر شربت تیار کریں۔‬
‫مقدار خوراک ‪:‬‬
‫صبح و شام ‪ 3‬چمچ بڑے کھانے والے شربت نیم گرم پانی میں مال کر ایک گرام شورہ قلمی کی پڑیہ‬
‫کھا کر اوپر سے شربت پئیں۔‬
‫فوائد ‪:‬‬
‫حیض کو جاری کرنے‪ ،‬اور درد حیض کیلئے نہائیت بہترین عالج ہے۔‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫‪Ꭻᴏɪɴ ➛ /channel/tibbimalumaat‬‬
‫=======================================٭٭•’┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫گرتے بالوں کا عالج‪ ،‬بہترین دیسی تیل‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫خالص سرسوں کا تیل ‪ 1‬کلو‪ ،‬خشک آملہ ‪ 50‬گرام‪ ،‬بلیلہ ‪ 20‬گرام‪ ،‬چھوٹی ہرڑ ‪ 30‬گرام‪ ،‬بڑی ہرڑ‬
‫‪ 20‬گرام‪ ،‬رتن جوت ‪ 20‬گرام‪ ،‬بال چھڑ ‪ 10‬گرام‪ ،‬چھڑیلہ ‪ 10‬گرام‪ ،‬ناگر موتھا ‪ 10‬گرام‪ ،‬برادہ صندل‬
‫‪ 110‬گرام‪ ،‬طباشیر ‪ 10‬گرام‪ ،‬لونگ ‪ 5‬گرام‪ ،‬االئچی خورد ‪ 2‬گرام‪ ،‬االئچی کالں ‪ 4‬گرام‪ ،‬مہندی کے‬
‫پتے ‪ 5‬گرام‪ ،‬بیری کے پتے ‪ 20‬گرام‪ ،‬کچور ‪ 10‬گرام‪ ،‬لسوڑے ‪ 20‬گرام‪ ،‬پنٹری ‪ 10‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫مہندی کے پتے سبز ہوں اگر نہ مل سکیں تو نہ ڈالیں کوٹنے والی اشیاء کو کوٹ کر تمام اجزاء کو‬
‫دو کلوپانی میں ڈال کر چوبیس گھنٹے تک بھگو رکھیں پھر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو‬
‫تیل مال کر پکائیں جب پانی خشک ہوجائے تو ٹھنڈا ہونے پر چھان کر بوتل میں بھر لیں نہایت صاف‬
‫اور خوشبودار تیل برآمد ہوگا اس کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔‬
‫فوائد ‪:‬‬
‫بالوں کو لمبے اور چمکدار بنانے واال الجواب تیل ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے ان میں قدرتی‬
‫چمک پیدا کرتا ہے دماغی ضعف اور نزلہ و زکام کو روکتا ہے۔‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫‪Ꭻᴏɪɴ ➛ /channel/tibbimalumaat‬‬
‫=========================================٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫لیکوریا کو ختم کرنے واال نسخہ‬
‫لیکوریا کی عالمات ‪:‬‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫عورت کا رنگ پیال پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی‬
‫ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر‬
‫چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب‬
‫تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہے اگر ہو بھی جائے تو اوالد کمزور اور ناتواں اور‬
‫ناالئق پیدا ہوتی ہے۔‬
‫نسخہ الشفاء ‪:‬‬
‫طباشیر ‪ 10‬گرام‪ ،‬االئچی خورد ‪ 10‬گرام‪ ،‬کمر کس ‪ 20‬گرام‪ ،‬کشتہ ہڑتال سفید ‪ 40‬گرام‪ ،‬مصری‬
‫کوزہ ‪ 80‬گرام‬
‫ترکیب تیاری ‪:‬‬
‫تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر آخر میں کشتہ مال کر یکجان کر لیں۔‬
‫مقدار خوراک ‪:‬‬
‫ایک چھوٹا چائے واال چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گالس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔‬
‫فوائد ‪:‬‬
‫لیکوریا کے لئے بہت مفید نسخہ ہے خواہ لیکوریا جتنا بھی پرانا ہو اس نسخہ کے استعمال سے دور‬
‫ہوجاتا ہے۔‬
‫٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭‬
‫‪Ꭻᴏɪɴ ➛ /channel/tibbimalumaat‬‬
‫======================================٭٭•’┈••✦✿✦••┈•٭٭‬

You might also like