You are on page 1of 16

‫"جوشاندے برائے کھانسی‪ ،‬نزلہ‪ ،‬زکام‪ ،‬دمہ ‪ ،‬سانس کی تنگی"‬

‫قدیمی مجرب نسخہ جات‬


‫یہ بہت خاص قسم کا جوشاندہ ہے جو یہ کھانسی‪ ،‬نزلہ‪ ،‬زکام‪ ،‬دمہ‪ ،‬تنگی تنفس میں بہت مفید ہے‪ ،‬بلغم کو خارج کر کے سانس‬
‫کی نالیوں کو کھول دیتا ہے۔ ‪#‬نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫گاؤزبان‪1.C‬‬
‫گل گاؤزبان‪2.C‬‬
‫ملٹھی‪3.‬‬
‫زوفا‪4.‬‬
‫تخم خطمی‪5.‬‬
‫تخم خبازی‪6.‬‬
‫عناب‪7.‬‬
‫برگ بانسہ‪8.‬‬
‫اسطوخودوس‪8.‬‬
‫خاکسی یا خوب کالں‪9.‬‬
‫پرسیاؤشاں‪10.‬‬
‫‪**،‬سوم کلپا لتا‪11.‬‬
‫‪:‬طریقہ تیاری اور استعمال‬
‫مال کر پینا چاہئے ۔ *)‪(Pure Honey‬ہر ایک ‪ 3 ، 3‬گرام ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دے کر صبح شام خالص شہد‬
‫نسخہ جوشاندہ گاؤزبان‪ C‬برائے دمہ و الرجی وغیرہ ۔‪B.‬‬
‫یہ بھی بہت خاص قسم کا جوشاندہ ہے جو کھانسی‪ ،‬نزلہ‪ ،‬زکام‪ ،‬دمہ‪ ،‬تنگی تنفس‪ ،‬الرجی اور چھنکیں وغیرہ‪ ،‬باالئی اور زیریں‬
‫تنفسی اعضاءکی‪ C‬سوزش‪ ،‬میں بہت مفید ہے‪ ،‬بلغم کو خارج کر کے سانس کی نالیوں کو کھول دیتا ہے۔‬
‫ہوالشافی‬
‫‪(Borago Officinalis)،‬گاؤزبان‪1.C‬‬
‫‪ (Alpinia Galangal)،‬خولنجان‪2.‬‬
‫‪ (Hyssopus Officinalis)،‬زوفا‪3.‬‬
‫‪ (Cordia Latifolia)،‬سپستان‪4.‬‬
‫‪(Trigonella Foenum-Graecum)،‬تخم میتھی‪5.‬‬
‫‪(Ephedra Sineca-Ma huang)**،‬سوم کلپا لتا‪6.‬‬
‫‪:‬طریقہ تیاری اور استعمال‬
‫مال کر پینا چاہئے ۔ *)‪(Pure Honey‬ہر ایک ‪ 3 ، 3‬گرام ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دے کر صبح شام خالص شہد‬
‫‪:‬نوٹ‬
‫زیابیطس کے مریض شہد یا چینی مالئے بغیر نیم گرم پیئں ۔*‬
‫مردانہ کمزوری جو بھائی مکمل اندر سے ختم ہو چکا ہو ایک بار پھر سے اٹھ کھڑا ہوگا انشتار ممسک سفوف بے پناہ قوت کا‬
‫احساس ہمیشہ جوان رہنے کیلئے قوت جوش اور ولولہ کیلئے موثر دوا یہ کیپسول نہایت مقوی ممسک اور نشہ پیدا کرنے‪C‬‬
‫والے اجزاء سے پاک اور قیمتی دواؤں سے تیار کیے گئے ہیں سرعت انزال اور احتالم کیلئے مفید اور اعلی صفت ہیں جوہر‬
‫حیات کو گاڑھا کرتے ہیں اور جریان‪ C‬کیلئے مجرب ہیں ۔ضائع شدہ قوت کو بحال اور معدہ و گردہ کو طاقت دیتے ہیں جوانی‬
‫کی غلط کاریوں سے پیدا شدہ کمزوری اور نقائص کو دور کرتے ہیں جسم میں نئی توانائی پیدا کرتے ہیں محرک اعصابی‬
‫نظام میں پٹھوں کے کام کرنے کی صالحیت کو بڑھاتے ہیں‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫اجزا نوٹ کریں‬
‫موصلی سفید ‪ 5‬تولہ‬
‫اسگند ناگوری ‪ 5‬تولہ‬
‫مصطگی رومی ‪ 5‬تولہ‬
‫جند بدستر ‪ 2‬تولہ‬
‫ریگ ماہی ‪ 2‬تولہ‬
‫جنسنگ بوٹی ‪ 5‬تولہ‬
‫دارچینی ‪ 6‬ماشہ‬
‫قرنفل ‪3‬ماشہ‬
‫زعفران‪ 1 C‬تولہ‬
‫برادہ اسپغول پاو بھر‬
‫‪،‬سب کا سفوف بنا کر اسپغول مال لینا ھے‬
‫نمبر ‪2‬‬
‫کھجور آدھا کلو‬
‫میوہ دیسی پاو‬
‫االیچی خورد ‪ 15‬گرام‬
‫کھجور سے گٹلی نکال کر پانی میں رات بھگو دو صبح مل کر سب اشیاء کو صاف کرلیں اور دودھ میں ڈال کر اچھی طرح‬
‫پکا لیں اور اس کے ساتھ نسخه استعمال‪ C‬کریں‪ C‬۔‬
‫خوراک چائے والی چمچ ایک رات کو سادہ دودھ کے ساتھ‬
‫ان شاء هللا سوئی ہوئی قوتیں جاگ اٹھیں گی۔‬

‫معجون مغلظ سلطان ( مردانہ ٹائمنگ کو بہت زیادہ بڑھانے کا بہترین اور تیز ترین عالج‬
‫ایسے مرد حضرات جن کو ہمبستری کے درمیان نفس میں سختی اچھے سے نہیں ہوتی اور فوری قطرے نکلنے کے بعد‬
‫اکڑاؤ یعنی سختی ٹوٹ جاتی ہے۔ نفس ڈھیال ہو جاتا ہے۔ وہ حضرات ہماری اس دوا کو صرف ایک مرتبہ ضرور استعمال‬
‫کریں بیوی کے سامنے شرمندگی ہوتی ہے یا اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ نفس کا جھک جانا آپ کا سر جھکا دیتا ہے بے‬
‫سکونی اور دیگر ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں تو ضرور اِسکو آزمائیں‬
‫لمبے عرصہ سے ہم اس نسخه کو مطب پر مختلف مریضوں کو استعمال کروارہیں ہیں ۔ بہترین نتائج ملتے ہیں۔۔خشک گرم‬
‫اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں‪ C‬اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے ۔حتی کہ شوگر کے‬
‫مریضوں کو بھی بہت اچھا فائدہ ہوا ہے۔ مرد میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند دن مستقل استعمال سے‬
‫مادہ تولید بہت زیادہ پیدا ہوکر مردانہ قوت بحال ہوجاتی ہے۔ اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے ایک‬
‫ہفتے میں نمایاں‪ C‬فرق محسوس ہوتا ہے۔ حرارت کی زیادتی سے عضالت تحلیل ہوجاتے ہیں۔اور انسان کمی انتشار اور بے‬
‫رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے۔ عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔ معجون مغلظ کے استعمال‪ C‬سے یہ خرابی درست ہوکر‬
‫انتشار قوت اور سختی بحال ہوجاتی ہے ۔‬
‫اگر آپ کم عقلی اور الپرواہی سے اپنے ہاتھوں سے خود کو تباہ کیا ہے قوت نام کی چیز اب خواب لگتی ہے ۔ ہر طرح‬
‫کا عالج کروا کے تھک چکے ہیں۔ تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ عالج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال‬
‫کریں۔کسی کام کاج کو دل نا کرنا‪ C‬پٹھوں کا درد اور کھچاو گٹنوں سے آوازیں آنا ٹینشن ڈپریشن کا ہونا ان سب امراض کا مستقل‬
‫اور شافی عالج ہے ان شاءهللا دل خوش ہو جائے گا۔۔ جلق مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری‪ C‬چہرے کا‬
‫رنگ پیال پڑنا پچکے گال اور خاص کر اعصابی یعنی دماغی کمزوری نسیان بھول جانا۔ ۔۔۔لیکن شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ‬
‫مستقل پابندی سے اسکو استعمال کیا جاے۔‬
‫ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے جماع کرنے‪ C‬میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے‬
‫جماع کی لذت دوباال ہوجاتی ہے۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے‬
‫غدد کی سوزش کو دور کرکے‪ C‬سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔‬
‫چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔سوزاک کے لیے مفید ہے۔ منی کو گاڑھا کرتی ہے۔ کمزور نوجوان‬
‫لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔ اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال‪ C‬شرط ہے۔ رزلٹ شاندار ہے‬
‫‪#‬نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫زعفران‪ 2 C‬تولہ‬
‫مصطگی رومی ‪ 2‬تولہ‬
‫مغز پستہ ‪ 50‬گرام‬
‫مغز اخروٹ ‪ 50‬گرام‬
‫مغز بادام ‪ 50‬گرام‬
‫موصلی سفید ‪ 50‬گرام‬
‫ثعلب پنجہ ‪ 50‬گرام‬
‫ثعلب مصری‪ 50 C‬گرام‬
‫مغز تخم کونچ ‪ 50‬گرام‬
‫تخم اوٹنگن ‪ 50‬گرام‬
‫تالمکھانہ‪ 50 C‬گرام‬
‫مغز جیاپوتہ ‪ 50‬گرام‬
‫مغز بھنڈی ‪ 50‬گرام‬
‫مغز بنولہ ‪ 50‬گرام‬
‫االئچی خورد ‪ 20‬گرام‬
‫فلفل سیاہ ‪ 30‬گرام‬
‫کشتہ مروارید ‪ 10‬گرام‬
‫کشتہ نقرہ ‪ 10‬گرام‬
‫تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کرکوٹیں ۔۔جب بلکل یکجان ہوجاے تو‬
‫کشتہ جات مال لیں۔۔اور تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو مال کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔‬
‫صبح وشام آدھی کھانے‪ C‬کے گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال‪ C‬کریں۔۔اور زندگی کا لطف اٹھائیں۔۔‬
‫تیار شدہ بی مل جائے گی۔‬
‫پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو الئیک کریں‪ C‬اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں‪ C‬۔‬
‫ﺎﺱ َﻣﻦ ﻳًﻨﻔَ ُﻊ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ *‬
‫* ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّ ِ‬

‫یہ نسخہ ان لوگوں کے لیےہے جن کی منی پانی جیسی ہے مردانہ جراثیم کم ہیں پس سیل ہیں مردانہ کمزوری ہے یا عام‬
‫جسمانی کمزوری‪ C‬ہے ‪.‬یہ نسخہ مردانہ طاقت بڑھاۓ گا منی کو گوند جیساگاڑھا‪ C‬کرے گا مرد کو اوالد پیدا کرنے کے قابل‬
‫بناۓ گا‪.‬جریان‪ C‬احتالم سرعت انزال کا خاتمہ کرےگا‪ C‬اور مرد کو اصل مرد بناۓ گا ۔ ‪#‬نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫مغز جیا پوتا ‪5‬‬
‫خراطین مصفی ‪ 5‬تولہ‬
‫تخم سرس ‪5‬تولہ‬
‫مغز پنبہ دانہ ‪ 5‬تولہ‬
‫مغز چرونچی ‪ 5‬تولہ‬
‫مغز فندق ‪ 5‬تولہ‬
‫ستاور ‪ 3‬تولہ‬
‫شقاقل ‪3‬تولہ‬
‫ناریل دریائی ‪ 3‬تولہ‬
‫مصطگی رومی خالص ‪ 3‬تولہ‬
‫جند بدستر ‪ 3‬تولہ‬
‫تخم اوٹنگن ‪ 3‬تولہ‬
‫جوھر خصیہ ‪ 3‬تولہ‬
‫کشتہ مرجان ‪ 3‬تولہ‬
‫ثعلب مصری ‪ 8‬تولہ‬
‫ثعلب پنجہ ‪ 5‬تولہ‬
‫بیج بدھارا ‪ 5‬تولہ‬
‫اسگندھ ناگوری ‪ 5‬تولہ‬
‫تودری سفید ‪ 5‬تولہ‬
‫گوند گتیرا ‪5‬تولہ‬
‫موصلی سفید ‪ 5‬تولہ‬
‫االئچی سفید ‪ 5‬تولہ‬
‫سب کو صاف کر کے الگ الگ پیس کر اچھی طرح مکس کر لیں ‪.‬صبح نہار منہ اور شام کو کھانے‪ C‬کے ایک گھنٹہ بعد دودھ‬
‫کے ساتھ لیں‬
‫قوت باہ اور تمام جسمانی کمزوری کا انمول نسخہ‬
‫یہ بہت لوگوں کو فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔اور یہ آزمودہ بھی ہے۔‬
‫‪/‬سپرمز کی کمی‪/‬ٹائمنگ کا بلکل زیرو ہونا‪/‬شادی سے پہلے ہند پریکٹس کی وجہ سے شادی بعد ٹائمنگ بلکل سہی نہ ہونا‬
‫‪ /‬ایک بار بیوی سے ملنے کے بعد ‪ 10‬دن دوبارہ دل نہ کرنا‬
‫نفس کا ڈھیال پن یعنی ٹیسٹوسٹیرون کی کمی کی وجہ سے نفس بلکل بےجان ہونا۔‬
‫رپورٹ کے اندر پس سیلز کا زیادہ ہونا ۔‪/‬سپرمز کا زیادہ مردہ اور ایکٹو کم ہونا ۔‬
‫افزایش نسل اور مردانہ وجاہت کو برقرار رکھنے‪ C‬کے لیے قوت باہ کا قوی تر ہونا اشد ضروری ھے جتنی قوت باہ‬
‫‪ .‬مضبوط ہوگی شخصیت کا اثر اتنا ہی زیادہ فریق دوم پر وارد ہوگا‬
‫قدیم حکما کے بقول ضعف باہ مردانہ کمزوری کےمریض‪ C‬ہمیشہ سست نڈھال ڈھیلے دیکھایی دیں گےجس کی وجہ سے ان‬
‫‪ .‬کی بات چال ڈھال میں دم خم نہ ہوگا‬
‫‪ .‬اس کے برعکس‪ C‬مضبوط شہوت اور کثیر مردانہ طاقت رکھنے‪ C‬والے چست چاالک صحت مند با رعب نظر آیں گے‬
‫‪..‬مردانہ وجاہت درحقیقت قوت باہ کا دوسرا نام ھے اور اسی میں زندگی کا راز بند ھے‬
‫آج کا یہ نسخہ بھی مردانہ طاقت کو مضبوط فعال زبردست کرنے کے لیے پیش کیا گیا ھے یہ سنیاسی نسخہ ایسے‬
‫‪ .‬مریضوں کے لیے موجب شفا ھے‬
‫جو کسی بھی وجہ سے یا کسی بھی طرح سے جنسی طور پر کمزور نحیف اورغیر فعال ہوں عمر کا کویی بھی حصہ ھے‬
‫غلطیاں‪ C‬نادانیاں‪ C‬جتنی بھی ہو گیی ہوں مرض نیا ہویا پرانا ہو مسیلہ اندرونی ہو یا بیرونی ہو انشا ہللا العزیز قوت باہ از سرنو‬
‫بحال بھی ہوگی اورمضبوط بھی ہوگی ۔‬
‫یہ نسخہ کمال کا محرک مغلظ اور ممسک ہے جو انتشار شدید پیداکرتا‪ C‬ھے اور امساک الجواب کرتا ھے ۔ منی کا پتال پن‬
‫‪.‬چند خوراکوں سے دور ہوجاتا ھے جسکی بدولت جریان خود بخود بند ہوجاتا ھے اور مکمل طاقت جزو بدن بن جاتی ھے‬
‫یہ نسخہ اعضایہ ریسہ کو طاقتور کر کے قوت باہ کو فعال تر بنا کے بدن میں موجزن کرتا ھے جسکی بدولت قوت باہ کا‬
‫‪.‬طوفان بدن میں انگڑایاں لیتا ھے‬
‫طاقت و قوت سنبھالنا دشوار ہوجاتی ھے نا چیز با دعوی یہ بات آپ کے گوش گزار کرتا ھے کہ اس نسخہ شافی کی بدولت‬
‫‪ .‬خلع طالق تک پہنچے ہوے متعدد کیس عورتوں نے واپس لےلیے اگر رتی برابر بھی شک ہو‬
‫میرا نسخہ حاضر ھے ایک بار بنا کر باغرض تجربہ پرکھ کے صداقت کی مہر ثبت کر دینا۔ بدن کے انگ انگ اور‬
‫رگ رگ سے طاقت و قوت عود کر آتی محسوس ہو تو فقیر کے حق دعا کر دینا کے اس گیے گزرے‪ C‬زمانہ میں اب‬
‫بھی طب کے دامن میں ایسے موتی موجود ہیں جو کرشمے‪ C‬برپا کر سکتے ہیں‬
‫درد کمر اور ریڑھ کی ہڈی یعنی کمر کے مہروں کا گیپ اور درد کے مساٸل کا شافی حل ‪#‬نورکلینک کے ☆●‬
‫سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫میتھی ایک پاٶ‬
‫السی ایک پاٶ‬
‫ناریل ایک پاٶ‬
‫چھوارے ایک پاٶ‬
‫دارچینی ‪ 50‬گرام‬
‫سونڈھ ‪ 50‬گرام‬
‫اسگندھ ‪ 50‬گرام‬
‫سورنجاں شیریں ‪ 50‬گرام‬
‫تخم کنڈیاری ‪ 20‬تولہ‬
‫پرانا گڑ آدھا کلو‬
‫دیسی گھی آدھا کلو‬
‫گھی میں ادویات کو بھون کر گڑ کی پت پانی ڈال کربنا کر ادویات مکس کرلیں‬
‫خوراک ‪ :‬تین تولہ صبح شام‬
‫‪:‬فواٸد‬
‫پرانے سے پرانا کمر درد‪ ,‬کمر کے مہروں کا گیپ اور درد اور بالکیج ہر قسم اور جسمانی کمزوری کے لیے مفید‬
‫ہے ۔۔‬

‫تریاق سوزاک ☆●‬


‫عرصہ کئی سال سے کبھی خطا نہ ہوا کسی مریض پر سوزاک نیا ہو یا پرانہ مثانہ کے زخم ۔سوزاکی زہر کی سوزش کو ختم‬
‫کرتا ہے ۔پرانے سے پرانے زخم ٹھیک کرنے میں بے مثل ہے۔ بواسیر ہر قسم پر بھی پہلی خوراک اثر دکھاتی ہے بہتا ہوا‬
‫خون کسی جگہ سے آرہا ہو فوری اثر دکھاتا ہے ۔ الحمد ہللا ‪#‬نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫ریٹھا ۔۔۔ ایک پاؤ ‪1) -‬‬
‫شب یمانی ایک پاؤ ‪2) -‬‬
‫توتیا ‪ 40‬گرام ‪3) -‬‬
‫گندھک آملہ سار ‪80‬گرام ۔ ‪4) -‬‬
‫بنانے کا طریقہ ☆●‬
‫پہلے ریٹھا کا سفوف بنائیں آدھا نیچے رکھیں۔آدھی شب یمانی پاؤڈراوپر اسکے اوپر گندھک پھر نیلہ ٹکڑے چھوٹے کرکے‪C‬‬
‫رکھیں اوپر گندھک پھر شب یمانی اور پھر باقی کا ریٹھا رکھ کر ہانڈی میں گل حکمت کرکے ‪ 10‬کلو کی آنچ دیں۔نکال کر‬
‫سب کہرل کریں‪ C‬۔سیاہ خاکہ بنے گا کشتہ۔ یہی تریاق ھے۔۔خوراک ایک رتی سے ‪2‬رتی مکھن کے ساتھ عمر مزاج مطابق دیں۔‬
‫مجرب المجرب ھے۔‬
‫سوزاک ‪ /‬پیشاب کی نالی میں جلن ‪ /‬پیشاب کی نالی سے خون خون یا پلس پیپ کا آنا ‪ /‬پیشاب کی بندش‪ /‬قطرہ قطرہ پیشاب یا‬
‫خون پلس کا آنا ختم کرتا ہے ۔‬

‫)‪ (Spermatorrioca‬جریان‪ /‬دھات نفس سے پانی کا بال ارادہ خارج ہونا‬ ‫)بال ارادہ مادہ تولید کا خارج ہونا‬
‫تعریف‪ :‬اس مرض میں پیشاب کرنے سے پہلے یاپیشاب کرنے کے بعد سفید پتال یا گاڑھا مادہ خارج ہوتا ہے جسے جریان‬
‫یا دھات کہتے ہیں۔ اس کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں ۔‬
‫اسباب‬
‫ذکاوت حسن کثرت منی کثرت مجامعت کمزوری' خزینہ منی میں نقص غلط خیاالت جلق خرابی ہضم‪ ،‬قبض‪ ،‬گرم اشیاء کا‬
‫کثرت سے استعمال‪ C‬کرنا ضعف گردہ وغیرہ اس مرض کےاسباب ہیں۔‬
‫عالمات‪ :‬اس مرض میں پیشاب کرنے سے پہلے یا بعد یا پھر بال ارادہ منی کا خارج ہونا گردہ ومثانہ میں خراش‪ ،‬کمزوری‪،‬‬
‫نسیان مردانہ کمزوری‪ C‬خفقان‪ C‬بھوک کا لگنا‪ ،‬خرابی انہضام کثرت بول صداع چک و جمع کر۔ اس کے عالوہ آنکھوں میں جلن‪،‬‬
‫آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے‪ ،‬گھبراہٹ مزاج میں چڑ چڑا پن وغیرہ عالمات ہیں۔‬
‫عالج ‪:‬اصل سبب معلوم کر کے عالج کریں۔‬
‫نسخه هُ َو ال َّشافِي‬
‫‪:‬نسخہ‬
‫ثعلب پنجہ ‪ 5‬تولہ‬
‫ثعلب مصری ‪ 5‬تولہ‬
‫سفید موصلی انڈیا والی ‪ 5‬تولہ‬
‫جوہر خصیہ ‪ 5‬تولہ‬
‫دانہ سبز االئچی ‪ 1‬تولہ (سبزاالئچی کھول کر اس کے دانے نکال لیں۔‬
‫عقر قرحا ‪ 5‬تولہ‬
‫ناریل دریائی ‪ 5‬تولہ‬
‫جنسنگ ‪ 5‬تولہ‬
‫اسگندھ ‪ 5‬تولہ‬
‫مصطگی رومی خالص ‪ 5‬تولہ‬
‫ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے‪ C‬اس میں پانچ تولہ چھلکا اور ‪ 2‬تولہ کشتہ سہ دھاتہ خود ساختہ مالدیں۔بس‪ C‬تیار ہے۔‬
‫مقدار خوراک‪ :‬ایک چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ دیں۔‬
‫سپرم کی کمی ‪ /‬پس سیلزکا زیادہ‪ /‬ٹائمنگ‪ C‬کی کمی ‪ /‬منی کا پتال ہونا‪ /‬یا جسم میں تھکاوٹ رہنا‪ /‬ایک بار بار ہمبستری کرنے‬
‫کے بعد دوبارہ ہمبستری کو دل نہ کرنا ۔‬

‫معجون خاص ۔‬
‫جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا‬
‫ہے‪ .‬عضو مخصوص ڈھیال پڑ جاتاہے‪ .‬اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں‪ .‬اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں‬
‫سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس آئرن راڈ کی مانند سخت ہوجاتاہیں فل انتشاری میں آجاتا ہے‪ .‬اس کے عالوہ ٹائمنگ‪C‬‬
‫میں خوب اضافہ کرتا‪ C‬ہے کمر درد اور مہروں کا درد پٹھوں کا گنٹھیا وغیرہ یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال‪C‬‬
‫کریں ‪#‬نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫زعفران‪ C‬ایرانی ‪5‬گرام‬
‫ثعلب مصری‪ 10 C‬گرام‬
‫مغز پنبہ دانہ ‪ 10‬گرام‬
‫موصلی سفید ‪ 10‬گرام‬
‫ثعلب پنج ‪ 10‬گرام‬
‫ستاور ‪ 10‬گرام‬
‫بیج بند ‪ 10‬گرام‬
‫شقاقل مصری‪ 10 C‬گرام‬
‫بہمن سرخ ‪ 10‬گرام‬
‫کمرکس ‪ 10‬گرام‬
‫بہمن سفید ‪ 10‬گرام‬
‫اسگند ناگوری‪ 10 C‬گرام‬
‫کونچ کے بیج ‪ 10‬گرام مدبر شدہ‬
‫مغز پستہ ‪ 20‬گرام‬
‫مغز بادام ‪ 20‬گرام‬
‫برہمی بوٹی ‪ 30‬گرام‬
‫تالمکھانہ‪ 10 C‬گرام‬
‫اسبغول کا چھلکا ‪ 10‬گرام‬
‫کوزہ مصری ‪ 150‬گرام‬
‫سونٹھ ‪30‬گرام‬
‫خالص دیسی جنگلی شہد‬
‫ترکیب تیاری‬
‫سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے‪ .‬آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص مال کر معجون خاص بنا‬
‫‪.‬لیں‪ .‬نہ زیادہ پتال ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد مال کر معجون تیار کرلیں‬
‫فوائد‬
‫مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا‪ C‬ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں‪ C‬ختم کر کے نکھار التا‬
‫‪.‬ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ عالج ہے‬
‫‪.‬مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس النے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے‬
‫‪.‬جریان احتالم سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے‬
‫استعمال‬
‫تعالی اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت‬
‫ٰ‬ ‫رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے‪ C‬کے بعد ایک چنے برابر انشاء ہللا‬
‫‪.‬جوانی واپس لوٹ آئے گی‬

‫بادی بواسیر‬
‫گدا کی رگوں کے منہ پر مسے پیدا ہو جاتے ہیں اور ان کی وجہ سے مریض کو گدا کے مقام پر درد گدانی اور خارش ہوتی‬
‫ہے لیکن خون وغیرہ خارج نہیں ہوتا‬
‫بادی بواسیر کا سبب بھی سوداوی خلط ہوا کرتی ہے جو کسی دوسرے مقام سے گردہ پر گرکر یا خودگردہ اور اس کے‬
‫اردگرد پیدا ہو کر گردہ کی حرارت کی وجہ سے ریاح غلیظ کی صورت اختیار کر لیتی ہے جوکوکھ اور ناف کے اردگرد‬
‫گھومتی اور مشکل سے تحلیل ہوتی ہے پیٹ میں نفخ اور قراقر کی شکایت رہتی ہے اور کبھی یہ ریاح خصیہ ۔عضوتناسل اور‬
‫مقصد کی طرف اتر آتا ہے کبھی سینہ ۔پہلو۔پشت۔شانہ اور گردن کی طرف چڑھ کر ان میں درد پیدا کرتی ہے گاہے پیچش اور‬
‫خونی اسہال کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے اکثر اوقات قبض کے سبب اعضاء‪ C‬شکنی درد زانو اور درد مفاصل وغیرہ عارض‪ C‬ہو‬
‫جاتے ہیں کبھی دوسرے اعضاء مثال ہاتھوں اور سر کی طرف رجوع کر جاتی ہے اور اس وجہ سے عام طور پر اٹھنے اور‬
‫بیٹھنے کے وقت زانو اور جوڑوں سے چپڑ چپڑ کی آواز آنے لگتی ہے‬
‫عالمات‬
‫گدا کے مقام پر درد اور خارش ہوتی ہے مرومی قوت کمزور ہو جاتی ہے سوہضم کی شکایت ہوتی ہے مالپ میں رغبت نہیں‬
‫رہتی اور منہ کا مزا خراب ہو جاتا ہے معدہ اور سینہ میں جلن معلوم ہوتی ہے نیند بہت آتی ہے بدن سست ہو جاتا ہے مریض‬
‫اپنے حلق میں کوئی چیز لٹکی ہوئی محسوس کرتا ہے سو کر اٹھنے کے بعد بدن بھاری‪ C‬معلوم ہوتا ہے چہرہ کا رنگ زرد اور‬
‫سیاہ سکہ ہو جاتا ہے مریض کو سچی بھوک نہیں رہتی اکثر مریضوں کو دوران اور درد سر۔شب کوری اور جی متالنے کی‬
‫شکایت الحق ہو جاتی ہے‬
‫عالج‬
‫مغز بیج نیم۔رسونت ۔چھلکا ہرڑ تینوں برابر وزن لے کر عرق گالب کی مدد سے تین تین رتی کی گولیاں بنائیں‬
‫خوارک‬
‫صبع و شام ایک ایک گولی ہمراہ دودھ گائے کھانے سے ہر قسم کی بواسیر کو آرام آجاتا ہے یا سفوف بواسیر استعمال کریں‬
‫انشاءہللا سب ٹھیک ہو جائے گا‬

‫خارش کی تین اقسام ہوتی ہیں‬


‫خشک خارش‬
‫تر خارش‬
‫دموی خارش‬
‫*‬ ‫خشک خارش* سوداوی مادہ جسم میں ذیاد کر جاتا ہے جو زیر جلد بے چینی پیدا کر کے جسم کو کھجالنے پر مجبور‬
‫‪.‬کر دیتا ہے‬
‫*‬ ‫تر خارش* اس قسم میں خون میں رطوبات کی زیادتی ہوتی ہے اور جلد کے مسام بند ہوتے ہیں تو رطوبات جلد میں‬
‫‪.‬فتور واقع کر کے پھنسیاں بننا شروع ہو جاتی ہیں ان پھنسیوں سے پانی کی طرح سفید کبھی زرد ریم خارج ہوتی رہتی ہے‬
‫دموی خارش* اس قسم میں خون میں جوش ہوتا ہے جسم پہ سوئیاں چبھتی ہیں کھجالنے سے جلد سرخ اور گرم ہو جاتی *‬
‫‪،‬ہے‬
‫عالج خشک خارش*‬
‫سوہاگہ‪ ،‬بابچی‪ ،‬گندھک‪ ،‬دو دو تولہ کی مقدار‪ ،‬مردہ سنگ ‪ 4‬تولہ‪ ،‬نیال تھوتھا ‪ 7‬ماشہ‪ ،‬ہیراکسیس ‪ 2‬تولہ‪ ،‬دہی ‪ 200‬گرام‪،‬‬
‫سرکہ ‪ 10‬گرام ادویات کو پاوڈر کر کے دہی تیل میں مکس کرکے جسم کی مالش کریں ‪ 2‬گھنٹہ بعد غسل کریں۔‬
‫*عالج تر خارش*‬
‫پاپڑا‪ ،‬مونڈی‪ ،‬ہرڑ سیاہ‪ ،‬جرائتہ‪ ،‬امبرول‪ ،‬برگ حنا‪ ،‬برگ نیم ہر ایک تین تین گرام ایک گالس پانی میں رات کو بھگو کر‬
‫رکھ دیں صبح کو چھان لیں اور ‪ 2‬تولہ شہد مکس کر کے استعمال‪ C‬کریں۔‬
‫*عالج دموی خارش*‬
‫پاپڑا‪ ،‬افنستین‪ ،‬سنامکی ایک ایک تولہ‪ ،‬پوسٹ ھرڑ ‪ 4‬تولہ کو ‪ 4‬گالس پانی میں بھگو کر ابالیں پھر چھان کر اس میں ‪20‬‬
‫تولہ شہد مکس کر کے پکائیں جب قوام گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں ایک چمچ دن میں تین مرتبہ استعمال‪ C‬کریں۔‬

‫خون کی کمی کیلئے نسخہ کمال‬


‫خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔‬
‫‪ :‬نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫‘کلونجی ‪ 50‬گرام‬
‫‪،‬کاسنی کے تخم ‪ 50‬گرام‬
‫‪،‬اجوائن دیسی ‪ 50‬گرام‬
‫نوشادر ‪ 30‬گرام‬
‫‪،‬کالی مرچ ‪ 30‬گرام‬
‫سفوف بنالیں‬
‫‪:‬طریقہ استعمال‬
‫گرام دوا گرم دودھ یا پانی سے دن میں تین مرتبہ کھانے‪ C‬کے آدھاگھنٹہ بعداستعمال کریں۔ پندرہ یوم تک ‪2‬‬
‫دیگر فوائد‪ :‬خون کی کمی کیلئے مفید ہے۔ پیشاب کی سخت جلن کیلئے مفید ہے۔ پیشاب بہت زیادہ آتا ہو یا‬
‫رک رک کر آتا ہو۔ جگر کی کمزوری‘‪ C‬بھوک کی کمی کیلئے مفید ہے۔خون کی سیاہی کو دور کرکے سرخ اور صالح خون پیدا‬
‫کرتا ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے ہاتھ پائوں میں جلن اور تپش کیلئے آزمودہ ہے۔ ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزا‬
‫کیلئے مفید ہے۔‬
‫پیروں کے تلووں میں شدید جلن ہوتی ہو سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو۔ سخت سردیوں میں بھی پائوں‬
‫بستر کے لحاف سے باہر رکھتیں ہو ‘مذکورہ نسخہ سے۔ ہاتھ پائوں کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔ ضعف جگر کے مریضوں کیلیے‬
‫نہایت مفید ہے ۔۔‬

‫اوالد کیلئے جراثیم کم ہوں تو قدیمی مجرب نسخہ جات‬


‫اگر اوالد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے‘ ہر قسم کی جسمانی کمزوری‪C‬‬
‫کو ختم کرتا ہے اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے واال خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے۔‬
‫‪:‬نسخہ نمبر‪1‬‬
‫ھوالشافی‪ :‬ثعلب مصری پانچ تولہ‘ سفید موصلی انڈیا والی پانچ تولہ‘ مغزبنولہ پانچ تولہ‘ دانہ سبز االئچی تین تولہ (سبزاالئچی‬
‫کھول کر اس کے دانے نکال لیں) ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں پانچ تولہ چھلکا مالدیں۔ طریقہ استعمال‪ :‬پأو‬
‫دودھ نیم گرم کرکے اس میں بڑا چمچہ ڈال دیں۔ صبح کھانے‪ C‬سے پہلے استعمال‪ C‬کریں‪ C‬اس میں ہلکا میٹھا‪ C‬استعمال‪ C‬کرسکتے‪C‬‬
‫ہیں۔ اس نسخہ کو لگاتار چالیس دن استعمال کرنا ہے‬
‫‪:‬نسخہ نمبر‪2‬‬
‫ھوالشافی‪ :‬ثعلب مصری‘ ثعلب پنجہ دونوں کا وزن پانچ تولہ‘ سفید موصلی انڈیا والی تین تولہ‘ تمام چیزوں کا سفوف تیار‬
‫کرکے‪ C‬اس میں تخم ریحان دس تولہ مالدیں۔‬
‫‪:‬استعمال‬
‫ایک چمچ روزانہ دودھ کیساتھ‘نامرد کو مرد بنائے‘ معدہ کے زخم اور امراض معدہ ختم کرے‘ اوالدی جراثیم پیدا‬
‫کرے‘مردانہ امراض ختم کرے‬

‫گردوں کی ڈاٸیالسس سے نجات‬


‫ھوالشافی۔‬
‫بکری کا تازہ دودھ‬
‫اور‬
‫آب مولی‬
‫ھموزن‬
‫بقدر گالس‬
‫صبح شام‬
‫تین ماہ مسلسل استعمال کریں اور ڈائیالسسز سے نجات حاص کریں۔ان شاءہللا‬

‫جریان احتالم سرعت انزال (وقت خاص پر جلدی فارغ ہوجانا)ذکاوت حس ‪،‬مردانہ جراثیم کی ‪،‬کمی‪،‬منی کا پتال پن ‪،‬منی قلت‬
‫ختم کرنے کا کامیاب ترین نسخہ ‪#‬نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫لونگ ‪ 100‬گرام۔۔‬
‫عقرقرحا‪ 100 C‬گرام ۔‬
‫سونٹھ۔۔ ‪ 100‬گرام‬
‫دیسی انڈوں کی زردیاں ‪ 15‬عدد ۔‬
‫سالجیت ‪ 2‬تولہ ۔‬
‫زعفران‪ 1 C‬تولہ‬
‫موصلی سفید انڈین ‪ 100‬گرام ۔‬
‫ثعلب مصری ‪50‬گرام‬
‫چھلکا اسپغول ‪ 50‬گرام‬
‫مغز پنبہ دانہ ‪ 50‬گرام‬
‫چھلکا اسپغول کے عالوہ باقی سب چیزوں کومیدہ کی طرح باریک پیس کر چھلکا اسپغول اچھے طریقے سے مکس کر لیں‬
‫گرام سفوف رات کو آدھ اکلو دودھ میں ڈال کر پکائیں‪ C‬جب کھیر کی طرح گاڑھا ہو جائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی یا ‪10‬‬
‫شہد ڈال کر محفوظ کر لیں دوسرے دن صبح نہار کھائیں اور ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کر لیں انشاء ہللا ‪ 21‬دن استعمال سے جراثیم‬
‫کی کمی ‪،‬سرعت انزال ‪،‬مادہ منی کی قلت ختم ہو جائے گی‬
‫نوٹ‪ :‬نسخہ استعمال‪ C‬کرتے وقت ہم بستری سے مکمل پرہیز کریں‬
‫ایسے مریض جن کےہاں‪ C‬بیٹیاں ہی پیدا ہوتی ہیں ۔ان کے لیئے بے حد مفید نسخہ ہے ‪،‬اس نسخہ سے بیٹا پیدا کرنے والے‬
‫جراثیم زیادہ ہو جاتے ہیں‪،‬ہللا پاک کے حکم سے انشاء ہللا بیٹا پیدا ہو تا ہے‬
‫اس نسخہ کو شوگر والے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں‪،‬شوگر والے مریض چینی ‪،‬شہد کے بغیر بنا کر کھائیں ۔ تیار‬
‫کردہ کھیر میں ‪ 2‬چمچ خالص زیتون کا تیل مال لیا کریں ‪،‬انشاء ہللا شوگر والے مریضوں‪ C‬کو بھی فائدہ ملے گا۔‬
‫لبوب خاص اسالم وعلیکم ورحمتہ ہللا وبرکاتہ‬
‫فوائد‬
‫مقوی باہ ہے‬
‫انتشار پیدا کرتا ہے‬
‫مؤلد و مغلظ منی ہیں‬
‫نفس کو طاقت دیتا ہیں اور سختی پیدا کرتا ہے‬
‫مثانہ کو قوت اور طاقت دیتا ہے‬
‫مقوی معدہ ہیں‬
‫جریان میں فائدے مند ہیں‬
‫دماغ کو طاقت دیتا ہے‬
‫مقوی قلب و دماغ ہے‬
‫حرارت اصلی کو قوت دیتا ہے‬
‫مدربول و محلل اورام ہیں‬
‫بدن کو فربہ کرتا ہے‬
‫جسم کی الغری کمزوری کو دور کرتا ہے‬
‫پٹھوں کو طاقت دیتا ہے‬
‫بوہ دہن کو ختم کرتاہے‬
‫ہاضم ہے‬
‫بھوک بڑھاتا ہے‬
‫سردیوں کے لیے الجواب تحفہ ہے‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫مغز بادام‬
‫مغز اخروٹ‬
‫مغز چلغوزہ‬
‫مغز پستہ‬
‫مغز فندق‬
‫ناریل‬
‫مغز حب القلقل‬
‫حبتہ الخضرا‬
‫حب الزلم‬
‫خشخاش سفید‬
‫بزرالخم خم سرخ‬
‫بزرالخم خم سفید‬
‫سمسم سفید‬
‫بہمن سرخ‬
‫بہمن سفید‬
‫قرفہ‬
‫فلفل دار‬
‫عقرقرا‬
‫سیتل چینی‬
‫شکاکل مصری‬
‫خولنجان‬
‫تخم جرجیر‬
‫تخم پیاز‬
‫تخم لفت‬
‫تخم اسپست‬
‫تخم ہلیون‬
‫سب ادویہ ‪ 30‬گرام‬
‫زعفران‪ C‬کشمیری ‪ 5‬گرام‬
‫کشتہ قلعی۔ ‪ 10‬گرام‬
‫کشتہ شنگرف۔ ‪ 5‬گرام‬
‫ورق نقرہ۔ ‪ 2‬گرام کی ایک دبی‬
‫شھد خالص۔ سہ چند کل ادویہ‬
‫طریقہ تیاری‬
‫زعفران۔کشتہ قلعی اور شنگرف اور ورق نقرہ ان۔کو علیحدہ رکھے‬
‫مرحلہ نمبر ‪1‬‬
‫مغز یات کو علیحدہ باریک کرلیں اور باقی ادویہ کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر کپڑا چھان‪ C‬کر کے رکھ لیں‬
‫مرحلہ نمبر ‪2‬‬
‫زعفران‪ C‬کو کھرل‪ C‬میں باریک پیس لیں اگر نمی ہیں تو کچھ دیر دھوپ لگا کر پیس لیں اور علیحدہ رکھ لیں‬
‫مرحلہ نمبر ‪3‬‬
‫سہ چند ھر کو کسی بڑے برتن میں ڈال کر پہلے ادویات مکس کریں‪ C‬پھر اس میں مغزیات‪ C‬مکس کریں اور کچھ دیر پڑا رہنے‬
‫دیں تقریبا ً ‪ 2‬سے ‪ 3‬گھنٹے پھر اس میں کشتہ جات مکس کریں اور پھر زعفران‪ C‬مکس کریں اور پھر ورق نقرہ مکس کریں اور‬
‫اسے اچھی طریقہ سے یک جان کرکے‪ 1 C‬دن پڑا رہنے دیں اور پھر استعمال سے پہلے اچھی طرح مکس کر کے استعمال‪C‬‬
‫کریں‬
‫مقدار خوراک‬
‫چمچ چھوٹا چائے واال رات کو سوتے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں انشاء ہللا شفاء ہوگی جزاک ہللا خیرا ‪1‬‬

‫طالء باکمال‬
‫پارہ ۔سم الفار۔گندھک آملہ سار۔ہڑتال ورقیہ ‪6‬۔‪ 6‬گرام۔رفت رومی۔جندبیدستر۔‪12‬۔ ‪ 12‬گرام‬
‫گھونگچی ۔جونک۔ریگ ماہی۔فلفلدراز۔کرفس۔لوبان کوڑیہ ۔خراطین۔بیر بوٹی۔چربی بگلہ۔عشق پیچہ۔حب الملوک ‪50‬۔‪ 50‬گرام‬
‫لونگ جائفل۔جلوتری۔دارچینی۔بالدر۔تخم جوزماثل۔روغن‪ C‬زیتون۔مغز پستہ۔بھونڈ زرد ۔شہد خالص۔شیر مدار۔مالکنگنی۔روغن آرنڈ‬
‫کٹائی خورد (پھل) ‪100‬۔‪ 100‬گرام‬
‫پوست بیخ کنیر۔پوست بیخ مدار۔تخم یاسمین۔کنجد سیاہ۔چربی مچھلی ‪200-200‬گرام‬
‫سانڈھ ثابت ‪ 2‬عدد۔نر چڑا ‪ 4‬عدد۔مورچاں کالں ‪ 200‬عدد۔انڈوں کی زردیاں ‪ 24‬عدد‬
‫برانڈی ‪ 500‬ملی لیٹر۔بول خر نر ‪ 150‬ملی لیٹر‬
‫تمام ادویہ ترتیب کیمیاء‪ C‬سے کھرل کرکے بزریعہ پتال جنتر تیل کشید کریں‬
‫عضو میں سختی التا ہے الغری سستی دور کرتا ہے ۔لمبائی اور موٹائی میں خاطر خواہ اضافہ کرتا‪ C‬ہے ۔ٹیڑھا پن ختم کرتا‬
‫ہے‬
‫کوئی آبلہ وغیرہ نہیں ڈالتا ہے‬
‫پہلے عضوء کو گرم پانی دھوئیں خشک ہونے پر سوتی کپڑے سے رگڑیں ‪4‬۔‪ 5‬قطرے طالء کی ہلکی مالش کر کے برگ‬
‫ارنڈ‪ /‬پان باندھ لیں صبح گرم پانی سے دھو لیں ۔انتشار تو پہلے دن ہی آئے گا اپنے آپ پہ ضبط رکھیں ‪ 14‬دن کا استعمال نامرد‬
‫کا مرد کامل بنا دے گا‬
‫عضو خاص کے مسائل کا بہترین عالج ہے۔ مجلوقین کےلیے تحفہ خاص ہے‬
‫قوت باہ کا طوفانی نسخہ‬
‫ٹائمنگ جراثیم سپرم کی کمی اور مادہ تولید کو گاڑھا کرتا‪ C‬ہے‪ .‬ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺟﺮﯾﺎﻥ ‪ ،‬ﺍﺣﺘﻼﻡ‬
‫‪.‬ﺯﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ‪ ،‬ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کے لیے بہترین ہے‬
‫انشاء ہللا ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﭙﺮﻡ‬
‫ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﻼﺝ‪-‬‬
‫ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ‬
‫ﺳﭙﺮﻡ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ‬
‫ﺍﻭﻻﺩ ﻧﺮﯾﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻣﯽ‪،‬‬
‫ﻣﻨﯽ ﮐﺎ ﭘﺘﻼ ﭘﻦ‪،‬‬
‫ﮐﻤﯽ ﺷﮩﻮﺕ‬
‫‪.‬ﺍﻭﺭ ذﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ میں بھی مفید ہے‬
‫ھوالشافی‬
‫ثعلب مصری ‪ 5‬تولہ‬
‫ثعلب پنجہ ‪ 5‬تولہ‬
‫چھوہارا نر ‪ 5‬تولہ‬
‫لونگ ٹوپی والے ‪ 5‬تولہ‬
‫عقرقرحا ‪ 5‬تولہ‬
‫مصطگی رومی اصل ‪ 5‬تولہ‬
‫دارچینی ‪ 5‬تولہ‬
‫ستاور ‪ 5‬تولہ‬
‫االئچی خورد ‪ 5‬تولہ‬
‫مصفی ‪ 5‬تولہ‬
‫ٰ‬ ‫خراطین‬
‫اجوائن خراسانی‪ 1‬تولہ‬
‫موصلی سفید انڈین ‪ 5‬تولہ‬
‫اجوائن خراسانی ‪ 5‬تولہ‬
‫کوزہ مصری‪ C‬حسب ضرورت‬
‫جلوتری ‪ 20‬تولہ‬
‫جائفل ‪ 10‬تولہ‬
‫موصلی سیاہ ‪ 5‬تولہ‬
‫ثعلب پنجہ ‪ 5‬تولہ‬
‫ریگ ماہی ‪ 5‬تولہ‬
‫جنسنگ ‪ 5‬تولہ‬
‫زعفران‪ C‬کشمیری ‪ 1‬تولہ‬
‫چھلکا ایسبغول ‪ 5‬تولہ‬
‫چھلکا اسپغول کےعالوہ‪ C‬باقی ساری چیزوں کو باریک پیس لیں۔‬
‫‪.‬اسی سفوف میں چھلکا اسپغول بھی اچھے طریقے سے مکس کر دیں یا شہد خالص دیسی مال کر معجون بنا لیں‬
‫‪:‬طریقہ استعمال‬
‫چائے واال ایک چمچ نہار منہ ایک گالس دودھ یا حسب ضرورت مکس کر کے کھایں ایک چمچ شام کھانے سے ایک گھنٹہ‬
‫‪.‬پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں‬
‫‪.‬چاہیں تو کیپسول میں بھر کہ بھی استعمال کرسکتے ہیں‬
‫‪.‬۔دوپہر کو پیاز‪،‬ٹماٹر‪ C‬کا سالد الزمی کھائیں‬
‫‪،‬صبح شام تیز واک بھی الزمی کریں‬
‫‪.‬کولڈ ڈرنک چائے ‪،‬ترش‪ ،‬تلی ہوئی چیزوں سے بھی پرہیز کریں‬

‫مشت زنی ‪ +‬نامردی‬


‫سرعت انزال ذکاوت حس ٹائمنگ‬
‫ٹائمنگ‪ C‬اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے باال تر ہو گی‬
‫دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے‬
‫قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری‪ C‬دور ہو گی‬
‫‪.‬بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں‬
‫اکثر لوگ ایسے نسخے کی ریسرچ میں ہوتے ہیں جو ان کی بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے الحق ہونے والی بیماریاں‪C‬‬
‫کا ازالہ کر سکے تو ان کے لئے الجواب تحفہ ہے‬
‫جو نامرد کو بھی کامل مرد بنا دیتا ہے یقینا ً قابل اعتماد نسخہ ہے خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا‬
‫‪.‬شکار ہو اور نامردی‪ C‬غالب آچکی ہو‬
‫اور کوئی بھی عالج کارگر‪ C‬ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت اس نسخے کو بنا کر استعمال‪ C‬کریں‪ C‬بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے‬

‫تعالی اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی‬ ‫ٰ‬ ‫انشاء ہللا‬
‫سختی انتشار ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت جسمانی کمر درد جوڑ گنٹھیا‪ C‬کا درد دور کرتا ہے جراثیم کی کمی شرطیہ‬
‫پوری کرتا‪ C‬ہے جریان منی اور احتالم کو روکتا ہے‬
‫منی گاڑھی کرتا ہے پس سیلز کا کامیاب‪ C‬ترین عالج ہے نسخہ خاص مغلظ ہے اور منی پیدا کرتا ہے لوٹیں جوانی واپس‬
‫‪.‬النے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے‬
‫نسخہ نوٹ فرما لیں سات دن بعد رزلٹ خود بتائیں گے اثر انشاء ہللا پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا نیز یہ نسخہ سائیڈ‬
‫افیکٹ سے پاک ہے‬
‫‪:-‬اجزائے نسخہ‬
‫جند بدستر ‪ 10‬گرام‬
‫عنبر ‪ 1‬گرام‬
‫ماکا‪ C‬روٹ ‪5‬گرام‬
‫ثعلب مصری‪ 25 C‬گرام‬
‫ریگ ماہی ‪ 20‬گرام‬
‫جلوتری ‪ 10‬گرام‬
‫جائفل ‪ 20‬گرام‬
‫دارچینی ‪ 3‬گرام‬
‫زعفران‪10 C‬گرام‬
‫ممصطگی رومی‪10‬گرام‬
‫قرنفل ‪ 4‬گرام‬
‫عقرقرحا‪ C‬اصلی ‪ 3‬گرام‬
‫موچرس ‪50‬گرام‬
‫جنسنگ بوٹی‪ 30‬گرام‬
‫اسگند ناگوری ‪50‬گرام‬
‫‪ -‬سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اور بعد میں حسب ضرورت شہد ڈال کر معجون تیار کرلیں‬
‫چھوٹی چائے والی چمچ صبح اور ایک شام کھانے‪ C‬کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ‬
‫۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے‬
‫جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال‪ C‬کرتے‪ C‬ہیں وہ چھوڑ دیں گے‬
‫ٹائمنگ‪ C‬اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے باال تر ہو گی‬
‫دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے‬
‫قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری‪ C‬دور ہو گی‬
‫‪.‬بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں‬
‫میں خوب اضافہ کرتا‪ C‬ہے ‪ penis‬نوٹ‪ .‬اس کے ساتھ طال گولڈن آئل استعمال بھی کیا جاتا ہے جو آپ کے ذکر‬
‫عضو خاص کی لمبائی موٹائی اور پٹھوں میں تناؤ پیدا کرتا ہے‪ .‬اندر گھسا ہوا نفس باہر نکل جائے گا‪ .‬عضو خاص کی مکمل‬
‫‪.‬گروتھ کرتا ہے‬
‫‪.‬مجرب ہے بےضرر ہے‬

‫معجون ریگ ماہی‬


‫جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔‬
‫موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا‬
‫رہی ہے جریان‪ ،‬زکاوت حس ‪،‬کثرت احتالم ‪،‬سرعت انزال‪ ،‬اور نا مردی کی شکایات ال حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض‬
‫کو بتدریج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ‪ ،‬طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت‬
‫بھی کرتا ہے۔ایسی ہولناک نامردی کے چنگل سے خالصی دالنے کیلے دیسی جڑی بوٹیوں اور کشتہ جات سے اپنی کوششیں‬
‫پیش کر رکھیں ہیں اس کا استعمال بہت سے لوگوں نے کیا ہے جس کا رزلٹ ‪ 100‬فیصد مال ہے اب چونکہ موسم سرما ہی در‬
‫اصل بحالی صحت کا بہتریں موسم ہوتا ہے اس لے یہ نسخہ سردیوں میں ہی استعمال‪ C‬کریں ہاں وہ پہاڑی مقامات‪ C‬جہاں کی آب‬
‫و ہوا سال بھر میں سرد و مرطوب رہے وہاں اس کو ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے یہ معجون بڑھاپے اور عمر کی‬
‫زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے استعمال‪ C‬سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند‬
‫رہتا ہے۔ جنسی کمزوری‪ C‬کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے‪ C‬کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی‬
‫تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال‬
‫سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ‪،‬سرعت انزال ‪،‬جریان ‪،‬احتالم اور نا مردی کی عالمات‪ C‬جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا‬
‫خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا‬
‫نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔‬
‫یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ اور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا‬
‫ہے۔مضر‪ C‬اثرات سے پاک ایسا فارموال ہے جوانوں‪ ،‬نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کا حتمی عالج‬
‫ہے‬
‫اس معجون کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ گئی جوانی کو چند ہفتوں میں واپس التا ہے اور جن مردوں کا صحبت کرنے کو دل‬
‫نہیں کرتا وہ بھی شفا یاب ہوجایں گے اس کورس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ قوت باہ پیدا کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی‬
‫ہے منی کو بڑھاتی ہے سرعت انزال اور جریان احتالم کے مرض کو ختم کرتی ہے۔اس میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں‬
‫جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں ۔اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی اصالح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو‬
‫بڑھاتے ہیں‪ -‬انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے‬
‫نخسہ‬
‫ریگ ماہی ‪ 10‬گرام‬
‫کشتہ شنگرف ‪ 10‬گرام‬
‫قرنفل ‪ 20‬گرام‬
‫جوزبوا ‪ 20‬گرام‬
‫بزباز ‪20‬گرام‬
‫اسگندناگوری ‪ 20‬گرام‬
‫عقرقرحا‪ 20 C‬گرام‬
‫خولنجاں ‪ 20‬گرام‬
‫فلفل سیاہ ‪ 20‬گرام‬
‫سونٹھ ‪ 20‬گرام‬
‫خرما ‪ 20‬گرام‬
‫شہد حسب ضرورت‬
‫طریقہ استعمال‪ C‬معجون تیار کرلیں صبح وشام ایک چمچ ہمراہ نیم گرم‬

‫پٹھوں کی کمزوری‪ C‬دور کرنے کیلئے انتہائی اکسیری نسخہ‬


‫اعصابی کمزوری‪ C‬دور کرتا ہے ۔ اس کے لئے سب چیزوں کا تازہ اور خالص ھونا بہت ضروری ہے ۔ ‪#‬نورکلینک کے سنہری‬
‫نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫ثعلب مصری ‪ 100‬گرام‬
‫کونچ کے بیج ‪ 100‬گرام‬
‫بھنے ہوئے چنے ‪ 100‬گرام‬
‫چھوارے ‪ 100‬گرام‬
‫تخم کلونجی ‪ 50‬گرام‬
‫موصلی سفید ‪ 50‬گرام‬
‫اسگند ناگوری‪ 50 C‬گرام‬
‫ستاور ‪ 50‬گرام‬
‫بادام ‪ 50‬گرام‬
‫پستہ ‪ 50‬گرام‬
‫االئچی سبز ‪ 30‬گرام‬
‫طریقہ تیاری‬
‫تمام اجزا کا سفوف بنا کے مکس کر لے بس تیار ہے ۔‬
‫اگر معجون بنانا مقصود ہو تو حسب ضرورت شہد مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔‬
‫طریقہ استعمال‬
‫رات کو آدھا کلو دودھ لے اس میں ایک بڑا چمچ بھر کے ڈال کے آگ پر رکھ دے ہلکی آنچ پر ابالے چینی حسب ضرورت ڈال‬
‫لے جب دودھ آدھا رہ جائے تو کھیر نما بن جائے گی۔ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھائے اور پھرآدھا گھنٹہ واک کرے ۔‬
‫فائدے‬
‫منی کو خوب گاڑھا کرے گا امساک خوب پیدا کرے گا ٹائمنگ بہال کرے گی سپرم کی کمی پوری ہو گی مردانہ طاقت‬
‫جسمانی کمزوری پٹھوں کی کمزوری دماغی کمزوری‪ ،‬اعصاب کو خوب طاقت دیتی ہے چستی پیدا کرتی ہے‬

‫جریان کا آسان اور سستا دیسی عالج نورکلینک کے سنہری نسخہ جات‬
‫نسخه_ھوالشافی‪#‬‬
‫‪،‬گوند کیکر ‪ 20‬گرام‬
‫‪،‬چھلکا اسبغول ‪ 20‬گرام‬
‫‪،‬تخم سرس ‪ 20‬گرام‬
‫‪،‬مغز بنولہ‪ 20‬گرام‬
‫چینی ‪ 20‬گرام‬
‫‪ :‬ترکیب تیاری‬
‫تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں آخر میں چھلکا اسپغول ثابت مال لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں۔‬
‫‪ :‬مقدار خوراک‬
‫ایک چھوٹا چمچ چائے واال صبح اور شام خالی پیٹ تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال‪ C‬کریں۔‬
‫‪ :‬فوائد‬
‫جریان کو ختم کرتا ہے اور قدرتی امساک پیدا کرتا ہے‬

‫‪:-‬طالء مالکنگنی‬
‫عروسک ‪ 1‬تولہ ۔عقر قرعا ‪ 2‬تولہ ۔لونگ ۔جلوتری ہر ایک اڑھائی تولہ ۔مالکنگنی۔دار چینی ‪5‬۔‪ 5‬تولہ ۔جند بیدستر آدھا تولہ ۔سم‬
‫الفار ‪ 1‬تولہ روغن زیتون ‪ 450‬ملی لیٹر‬
‫سم الفار کو باریک کر کے ‪ 2‬کلو دودھ میں ضامن‪ C‬لگا کر مکھن نکالیں اور روغن نکالیں‬
‫باقی اشیاء جو کوب کرکے روغن زیتون میں ‪ 24‬گھنٹے کے لیے بھگو دیں ۔اس کے بعد ہلکی آنچ پہ چیزوں کو جالئیں‬
‫آخر میں روغن سم الفار شامل کر کے نیچے اتار لیں‬
‫ٹھنڈا ہونے محفوظ کرلیں‬
‫بہترین طال تیار ہے‬
‫عضو میں سختی التا ہے الغری سستی دور کرتا ہے‬
‫لمبائی اور موٹائی میں خاطر خواہ اضافہ کرتا ہے‬
‫ٹیڑھا پن ختم کرتا ہے‬
‫کوئی آبلہ وغیرہ نہیں ڈالتا ہے‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اندرونی کمزوری کےلیے دوائے شنگرف خوردنی طور پر استعمال کریں نسخہ دوبارا لکھتا ہوں‬
‫‪ :‬دوائے شنگرف‬
‫شنگرف رومی ۔جائفل ۔عروسک مکد ‪ 1‬تولہ فلفل سیاہ ‪ 2‬تولہ۔‬
‫قرنفل ۔االئچی کالں ۔دار چینی ۔جاوتری مکد ‪ 6‬ماشہ‬
‫زعفران‪ 3 C‬ماشہ‬
‫پہلے شنگرف کو آب پیاز سفید‪ 100‬گرام میں کھرل کریں پھر فلفل سیاہ کے ہمراہ سحق بلیغ مثل غبار کریں‬
‫باقی ادویہ کا سفوف الگ الگ بنا کر اس میں شامل کریں‬
‫منقی بغیر بیج ‪ 5‬تولہ میں شامل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں‬
‫لقوہ و فالج کے لیے شوربائے مرغ یا عسل کے ہمراہ‬
‫امساک کےلیے مکھن کے ہمراہ‬
‫وجع المفاصل‪ C‬کے واسطے چرب لقمہ کے ساتھ‬
‫مقوی باہ کےلیے باالئی کے ساتھ‬
‫اعصابی کمزوری کےلیے دودھ نیم گرم سے ساتھ‬
‫بھروسہ کے ساتھ استعمال‪ C‬کریں انشاء ہللا مکمل صحت ہوگی۔۔‬

‫تالمکھانہ۔تخم اوٹنگن ہر ایک چیز ‪1‬تولہ۔شقاقل مصری۔موصلی سفید۔موصلی سیاہ ہر ایک ‪2‬تولہ‬
‫پھول مکھانہ۔سنگھاڑہ‪ C‬خشک سفوف ہر ایک ‪4‬تولہ‬
‫کمرکس‪6 C‬تولہ۔دیسی کھانڈ یا دیسی شکر اصلی یا کوزہ مصری‪ C‬دھاگہ والی(کھانڈ مل جائے تو سب سے بہتر ورنہ دیسی شکر‬
‫یا کوزہ مصری‪ C‬دھاگہ والی ڈال لیں)سب چیزوں کے وزن برابر‬
‫ترکیب تیاری‪ C‬تمام ادویات کو الگ الگ کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور مال لیں دوا تیار ہے انشاءہللا‬
‫خوراک ‪9‬ماشہ صبح شام گائے کے دودھ سے استعمال کریں‬
‫فوائد جو جوان بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ہوں شرمندگی‬
‫سے دوچار ہوتے ہوں ان کیلئے یہ دوا خاص طور پر مفید ہے اس کے استعمال‪ C‬سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے سپرمز کی‬
‫کمی بھی دور کرتا ہے‬

You might also like