You are on page 1of 3

‫ادرک کی چائے‪ ،‬بہت کام آئے‬

‫برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ادرک کی چائےذہنی دبأوکم کرکے موڈ پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ادرک کا‬
‫استعمال صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے اور یہ ذہنی دبأو کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ نظام انہظام کو بھی درست ہونے کا‬
‫سبب بنتا ہے ۔ ماہرین نے ادرک کی چائے کا استعمال خواتین کے لئے زیادہ مفید قرار دیا ہے ۔‬

‫بہت کام آئے ادرک کی چائے‬


‫ٓاپ اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان ہیں تو فوراًادرک والی چائے بنائیں اور باقاعدگی سے اس سے لطف اٹھائیں‬
‫کیونکہ یہ پیٹ درد‪ ،‬سردی ‪،‬جلن یا سانس کی بیماری سے نجات دالتی ہے۔ ادرک میں موجودوٹامن سی‪ ،‬میگنیشیم اور منرلز‬
‫انسانی جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔ ٓائیے ٓاپ کو اس کے چند فوائد کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں۔‬

‫قے سے نجات‬

‫اگر ٓاپ کو سفر کے دوران تھکاوٹ اور قے کی شکایت ہے تو سفر شروع کرنے سے پہلے ادرک کی چائے پی کر سفر شروع‬
‫کریں کیونکہ اس سے ٓاپ ان مسائل سے بچے رہیں گے۔‬

‫معدے کی بہتری کے لئے‬

‫ادرک میں موجو میگنیشیم انسانی معدے کے لیئے انتہائی مفید ہے۔ اگرٓاپ کو معدے میں جلن یا کھانے کے بعد تکلیف ہو تو ادرک‬
‫والی چائے پئیں اور اپنی تکلیف سے نجات پائیں۔‬

‫سانس کی تکلیف کے لئے‬

‫اگر ٓاپ سردی کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں تو ایک کپ ادرک کی چائے روزانہ استعمال کریں اور‬
‫سانس کی دشواری سے چھٹکارہ پائیں۔‬

‫مخصوص ایام‬

‫ان ایام میں خواتین کو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا اگر وہ ایک کپ ادرک والی چائے میں شہد مال کر پئیں تو کافی‬
‫سکون ملے گا ۔اس کے ساتھ ادرک والے گرم قہوہ میں کپڑا گیال کر کے پیٹ کے نیچے لگانے سے درد سے بھی نجات ملے گی۔‬

‫ذہنی دبأو سے نجات‬


‫ادرک کی چائے میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جن سے جسم کو ٓاسودگی ملتی ہے اور ہم ذہنی تنأو سے بچ سکتے ہیں۔‬

‫دوران خون کی بہتری‬

‫ادرک میں موجود وٹامنز‪ ،‬لحمیات اور امینو ایسڈ کی بدولت خون صاف رہتا ہے اور اس میں ٹیومرز نہیں بنتے جس کے ذریعے‬
‫انسان دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔‬

‫قوت مدافعت میں بہتری‬

‫ادرک میں موجو انٹی ٓاکسیڈنٹس کی بدولت انسانی جسم کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے لہذا ادرک والی چائے کا استعمال‬
‫کریں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں۔‬

‫بہت کام آئے ادرک کی چائے‬


‫ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ‬

‫ایک برتن میں دو کپ تازہ پانی ڈالیں اور اسے چولہے پر رکھ دیں ۔ جب پانی ابلنا شروع ہوجائے تو اس میں ادرک ڈال کر مزید‬
‫دس منٹ تک جوش دینے کے بعد اتار لیں ۔‬

‫چولہے سے اتارنے کے بعد چائے کو تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں ‪ ،‬یعنی جب چائے نیم گرم ہو جائے تو اس میں دو چمچ شہد اور ایک‬
‫چائے کا چمچ لیموں کا رس ماللیں۔‬

‫جوڑوں کی سوجن کے لئے‬

‫جسم میں زہریلے کودے کے رکنے سے جسم میں سوجن ہونا شروع ہوجاتی ہے لیکن اگر ٓاپ ادرک والی چائے کا استعمال شروع‬
‫کردیں تو اس سے نجات مل جائے گی۔اس طرح ٓاپ جوڑوں کے درد سے محفوظ رہیں گے جبکہ ٓاپ کے پٹھے بھی مضبوط ہو‬
‫جائیں گے۔‬

‫ٓاپ کی چائے تیار ہے۔‬

‫احتیاط‬
‫یاد رکھیں کہ ادرک کی چائے کی تاثیر گرم ہوتی ہے ۔ اس لیے چائے میں ادرک کی مناسب مقدار ڈالیں ۔ ٓاپ کی چائے میں جتنی‬
‫زیادہ ادرک ہوگی اتنی ہی تاثیر اس کی گرم ہوگی ۔اسی لئے یہ چائے پانچ سال سے کم عمر بچوں اور مریضوں کو نہیں دینی‬
‫چاہئے۔‬

‫ادرک کے دیگر فوائد‬

‫ادرک میں پایا جانے والے ’جنجرولز‘ نامی مادہ اس کے ترش ذائقے کا سبب ہے لیکن یہ ادرک کے طبی فوائد کا باعث بھی ہے۔‬
‫انہی طبی فوائد کے باعث ادرک کو روایتی اور غیر روایتی طریقہ عالج میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔‬

‫تازہ ادرک کے عالوہ اس کی چائے بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوتی ہے اور کئی ممالک میں میڈیکل اسٹورز پر ادرک کی گولیاں‬
‫بھی مل جاتی ہیں۔‬

‫طبی ماہرین کے مطابق انسانی نظام ہضم کو بہتر بنانے میں ادرک کافی معاون ثابت ہوتا ہے۔ جنجرولز کی انسداد سوزش کی‬
‫خاصیت کے باعث بھی اسے استعمال میں الیا جاتا ہے جو پٹھوں کا درد ختم کرنے کے لیے کارٓامد ہوتا ہے۔‬

‫ادرک کا استعمال ’بلڈ شوگر‘ میں بھی کمی التا ہے‪ ،‬جس کے باعث خاص طور پر ذیابیطس کے مرض میں مبتال افراد کے دل کی‬
‫مختلف بیماریوں میں مبتال ہونے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔‬

‫عالوہ ازیں کولسٹرول کی سطح میں کمی اور متلی اور ابکائی کے عالج کے لیے بھی ادرک کا استعمال انتہائی سود مند ثابت ہوتا‬
‫ہے۔‬

You might also like