You are on page 1of 2

‫َج‬

‫ایک و سے ڈھیروں بیمار یوں کا عالج‬


‫ماہنامہ عبقری ‪ -‬اپر یل ‪2014‬ء‬
‫َج‬
‫و کے استعمال سےصالح معتدل اور کم گاڑھا خون پیدا ہتا ہے۔ و یدک طب میں اسے بھاری پن ختم کرنے واال چہرہ‬
‫نکھارنے واال ‘ پیٹ کم کرنے واال‘ بھوک بڑھانے واال‘ گیس ہوا خارج کرنے واال‘ ہاتھ پأوں کی جلن ختم کرنے واال اور چڑچڑاپن‬
‫ختم کرنے واال قرار دیا گیا ہے‬
‫محترم حکیم صاحب السالم علیکم! چند برسوں سے ہمارے گھر میں ٓاپ کا ذی قدر عبقری باقاعدگی سے ٓاتا ہے اور‬
‫بڑے ذوق شوق سے پڑھا جاتا ہے‘ اس کےساتھ ساتھ ہم نے جمعرات کا ٓاپ کا درس بھی سننا شروع کردیا ہے اور ہم‬
‫مفید باتیں دوسروں تک پہنچانتے رہتے ہیں۔ ٓاج کل میں‪ ‬بھی ر یٹائرمنٹ کے بعد فارغ ہوا تو سوچا کہ خدمت خلق کا کوئی‬
‫کام کیا جائے کیونکہ ساری عمر لکھائی پڑھائی میں گزری تو اس کام کو ٓاسان سمجھا۔ اسی سوچ کو لے کر ’’جو‘‘ کے متعلق‬
‫مختصر سا مضمون ارسال خدمت کررہا ہوں۔

‫َج‬
‫و طبی خواص کے لحاظ سے خون کے جوش اور ہائی بلڈپر یشر کو کم کرتا ہے‘ اندرونی اعضاء کو مفید ہے‘ خاص طور پر‬
‫جگر گردے اور مثانے کی گرمی کو ختم کرنے کے عالوہ ان کے جملہ افعال کو درست کرتا ہے اس طرح سے یرقان اور‬
‫َج‬
‫ہیپاٹائٹس میں بھی مفید ہے۔ ہمارے ایک دوست کی بیٹی صرف ٓاب و کے استعمال سے ہیپاٹائٹس جیسی سخت‬
‫بیماری سے صحت یاب ہوئی ‘ بعد میں ان کی شادی ہوگئی اور وہ صحت مند بچوں کی ماں بھی بن چکی ہیں۔ مشہور‬
‫َج‬
‫اسالمی طبیب بوعلی سینا نے لکھا ہے کہ و کے استعمال سےصالح معتدل اور کم گاڑھا خون پیدا ہتا ہے۔ و یدک طب‬
‫میں اسے بھاری پن ختم کرنے واال چہرہ نکھارنے واال ‘ پیٹ کم کرنے واال‘ بھوک بڑھانے واال‘ گیس ہوا خارج کرنے واال‘ ہاتھ‬
‫پأوں کی جلن ختم کرنے واال اور چڑچڑاپن ختم کرنے واال قرار دیا گیا ہے۔

‫َج‬
‫ہمارے پیغمبر اسالم حضور نبی اکرم ﷺ کو و بہت پسند تھے اور کتب احادیث میں اس کا استعمال بطور ستو‘ دلیہ یا‬
‫تلبینہ اور روٹی کے ملتا ہے۔ اس طرح تور یت‘ زبور اور انجیل میں اس کا ذکر اکیس بار ٓایا ہے جس سے اس کی اہمیت‬
‫واضح ہوتی ہے۔

‫َج‬
‫دلیہ‪ :‬و کا دلیہ بند ڈبوں اور ٓاٹے کی چکیوں‪ ‬پر دستیاب ہے۔ اس کی تیاری کا طر یقہ یہ ہے کہ چھ بڑے چمچ دلیہ دو‬
‫تین بار دھو کر تین گالس میں ایک بار ابال کو ہلکی ٓانچ پر گلنے دیں پھر دودھ چینی یا نمک شامل کرلیں۔ ایک ٓاسان‬
‫ُا‬
‫طر یقہ یہ ہے کہ ایک بار بال کر چولہا بند کرکے رات بھر کیلئے ڈھانپ کر چھوڑ دیں۔ صبح ابال کر گاللیں‘ البتہ ٓاقا علیہ‬
‫ٰو‬
‫الصل ۃ والسالم کے زمانے میں اس دلیہ کو دودھ میں پکانے کے بعد شہد شامل کیا جاتا تھا۔ اسے تلبینہ کہتے تھے۔ فرمان‬
‫عالی ﷺ تھا کہ یہ دل کے جملہ عوارض اور غم کو اتار دیتا ہے۔ نیز فرمایا کہ یہ عام کمزوری کو دور کرتا ہے اور پیٹ کی‬
‫غالظت کو یوں صاف کرتا ہے جیسے چہرہ دھو کر غالظت اتاری جاتی ہے۔‬
‫َج‬ ‫َج‬ ‫َج‬
‫و کی روٹی‪ :‬قدیم زمانے میں عرب و کی روٹی یا پھر و میں گندم شامل کرکے روٹی کھاتے تھے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ‬
‫َج‬
‫خالص گندم کی روٹی سستی پیدا کرتی ہے۔ البتہ و کی روٹی قابض اور غذائیت میں کم ہے۔

‫َج‬ ‫َج‬ ‫َج‬
‫و کے مشروبات ‪ :‬موجودہ زمانے میں و سے مختلف مشروبات تیار کیے جاتے ہیں جن میں ٓاب و مالٹ شامل ہیں۔ ٓاب‬
‫ُا‬ ‫َج‬ ‫َج‬
‫و بنانے کیلئے و کے دلیہ کو صاف کرکے دھو کر ایک سوگرام میں ایک کلو پانی ڈال کر ایک بار بال کر ٓاگ ہلکی کردیں‬
‫اور پھر مز ید ٓادھ گھنٹہ ایسے ہی پکنے دیں۔ پھر چولہا بند کرکے ڈھانپ کر رات بھر کیلئے چھوڑ دیں۔ صبح تک یہ پانی‬
‫ہلکا گالبی ہوجائے گا‘ پھر موٹی چھلنی میں چھان لیں۔ باقی ماندہ دلیہ میں ایک گالس پانی شامل کرکے ایک دو بار ابال‬
‫َج‬
‫کر چھان لیں۔ اس طرح ٓاب و تیار ہوگیا‘ جسے ٹھنڈی یا گرم حالت میں استعمال کیا جاسکتا ہے یا پھر نمک دودھ‘‬
‫چینی‘ لیموں شامل کیے جاسکتے ہیں۔ زائد مقدار فر یج میں محفوظ کرکے تین چار دن میں استعمال کر یں۔ یہ مشروب‬
‫انتہائی زودہضم ہے‘ جسم میں پانی کی کمی اور کمزوری کو دور کرتا ہے۔ خاص طور سے اس وقت مفید ہے جو کوئی غذا‬
‫ہضم نہ ہورہی ہو‘ یہ جگر گردوں کے افعال کو درست رہتا ہے‘ افطاری میں استعمال سے دن بھر کی الرجی جلد بحال‬
‫َج‬
‫ہوجاتی ہے۔ جلد کی چمک اور چہرے کی سرخی بحال کرتا ہے۔ چہرہ کی جلد تروتازہ رکھنے کیلئے ٓاب و سے چہرہ‬
‫اچھی طرح تر کرکے خشک ہونے دیں پھر تر کر یں۔ یہ عمل بیس منٹ جاری رکھیں پھر تازہ پانی سے دھو کر خشک کرلیں۔‬
‫یہ زنک فاسفورس‘ کیلشیم وٹامن بی کمپلیکس سے بھر پور اور کینسر کے خالف مدافعت پیدا کرتا ہے‘ الغرض یہ دوا اور‬
‫غذا کی دونوں خوبیوں سے بھر پور ہے۔ احادیث مبارکہ کے مطابق ان کی قلیل تعداد بھی حرام ہے جو جگر گردوں اور دماغ‬
‫کو خراب کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔‬
‫پچھال صفحہ‬
‫مز ید مضامین‬
‫‪ ‬آرام طلبی کے نقصانات اور جدید سائن ‪...‬‬ ‫‪ ‬ظلم کروگے تو ظلم ہی ہوگا‬ ‫‪ ‬میری بخشش ہوگئی (شاز یہ امجد)‬

‫‪ ‬گھر یلو مسائل کا انسائیکلو پیڈیا‬ ‫‪ ‬اخالق کا پھل (موالناوحیدالدین خان)‬ ‫‪ ‬شادی میں رکاوٹ ڈالنے والے جادوکا ع‪...‬‬

‫‪ ‬قارئین کی خصوصی تحر یر یں‬ ‫‪ ‬میاں بیوی میں ناچاقی اور رشتوں میں ‪...‬‬ ‫‪ ‬جسمانی بیمار یوں کا شافی عالج‬

‫‪ ‬کمر جوڑوں کے درد نے مفلوج کردیا تھا‪...‬‬ ‫‪ ‬میاں بیوی کے تعلقات اسؤہ نبوؐی کی ر‪...‬‬ ‫‪ ‬گوشہ درود و سالم کراچی روحانی و جس ‪...‬‬

You might also like