You are on page 1of 92

‫‪DrKhalid Pervaiz to Naya PAKISTAN With Profitable Livestock Farming Group by Dr.

Khalid‬‬
‫· ‪14 mins‬‬
‫چارے میں خشک مادہ اگر چارے کو لیبارٹری میں بلکل خشک کیا جائے یا( دھوپ میں مکمل خشک کیا جائے)‬
‫اس کے کو خشک مادہ ‪ DM‬کہتے ہیں ھر چارے کی غذائیت اس کو لیبارٹری میں خشک کر کے معلوم کی جاتی ھے برسیم میں آجکل ‪ %90‬پانی ھے اس کا مطلب ھے کہ ‪ 100‬کلو (‪ 2.5‬من) میں ‪ 10‬کلو خشک‬
‫مادہ ھے بڑے جانور ‪ 500‬کلو کی خوراک ‪ 15‬کلو خشک مادہ درکار ھے اس کا مطلب ھے کہ ‪ 100‬کلو برسیم (‪ 10‬کلو خشک مادہ) اور ‪ 5‬کلو ونڈہ بطور خشک مادہ ‪ 100‬کلو برسیم ایک بھینس یا گائے ایک دن‬
‫میں کھا نہیں سکتی اگر ‪ 100‬کلو کھائے اور ‪ 5‬ونڈہ کھائے تو اس کی خوراک پوری ھوتی ھے اس لئے پوری دنیا میں لوسن اور برسیم کو بطور ‪ Hay‬خشک کر کے استعمال کیا جاتا ھے‬
‫اگر ‪ 50‬کلو سبز چار جو کہ خشک کریں تو ‪ 5‬کلو اور ‪ 5‬کلو توڑی اور ‪ 5‬کلو ونڈہ ایک بھینس کی مکمل خوراک بنتی ھے مگر ‪ 5‬کلو خشک توڑی بطور خشک مادہ ‪ DM‬ناقص خوراک ھے جس میں ‪Cp 3%‬‬
‫ھے‬
‫اب اس میں ونڈہ جو کہ عام طور پر ‪ %Cp 16‬ڈاال جائے تو توڑی کی وجہ سے اس کی ‪ Cp 10‬ھو جاتی ھے اس لئے اس کو اچھے چارے کی ضرورت ھے ( بغیر توڑی کے) جوکہ ساہیلج یا روڈ گراس‬
‫ھے ورنہ اس کو ‪ 3‬کلو اضافی ونڈہ ‪ 8‬کلو کی ضرورت ھے جوکہ اس منہگا ھونے کی وجہ سے ممکن نہیں دودھ کی انکم سے خرچہ زیادہ ھونے کی وجہ سے حل کیا ھے ساہیلج یا روڈ گراس اور توڑی کی جگہ‬
‫خشک لوسن یا برسیم یا خشک روڈ گراس ڈالیں تو ونڈہ ‪ 5‬کی بجائے ‪ 2‬کلو ھے کافی ھے اس لئے توڑی کو بطور خشک مادہ پوری دنیا میں کام استعمال نہیں کیا جاتا مگر ھمارے ملک میں جانوروں کا دودھ کم ھے‬
‫مگر سائنسی طور پر ان کو ‪ 15‬کلو خشک مادہ جوکہ جانور کی صحت کے لئے الزمی ھے ورنہ وہ بدہضمی اور اوجھڑی کی تیزابیت کا شکار ھو جاتا ھے اور عام لوگ اس کا عالج پھکیاں اور چورن اور بہت سے‬
‫دیسی طریقہ سے کرتے ہیں جو کہ نا سمجھی ھے توڑی سے کا استعمال زیادہ نمی کے چارے لوسن اور برسیم یا ساگ کا چارے جو کہ دیکھنے میں عام کسان کو بہت طاقت وار نظر آتے ہیں لیکن یہ ناقص خوراک‬
‫اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال اور ونڈہ کی بجائے ‪2-1‬‬ ‫میں شامل ہیں سارا سال توڑی کا ضرورت سے زیادہ استعمال لوسن اور برسیم کے ساتھ یا چارے کی کمی میں‬
‫کلو کھل کا استعمال اس طرح پورا سال جانور جانور ناقص چارہ کھاتے ہیں جس کی وجہ سے جانوروں میں ناقص خوراک کی وجہ سے ان میں طرح طرح کے مسائل پیدا ھوتے ہیں جس میں سے سب سے بڑا مسلہ‬
‫بدہضمی جس کو لوگ بادی واہ کا نام دیتے ہیں اس کے عالوہ جانور کا سال سال تک گرم نہ ھونا یا گھبن نہ ھونا ناقص خوراک کا نتیجہ ھے دودھ والے جانور کو ونڈہ کی کم مقدار اور اس کے بعد دودھ ختم ھونے‬
‫پر گھبن جانور کو توڑی اور چارہ کی ناقص خوراک جس کو کم از کم گھبن حالت میں ‪ 2‬کلو ونڈہ درکار ھوتا ھے حل کیا ھے‪ .‬ساہیلج یا روڈ گراس کا استعمال ساہیلج اور روڈ گراس بطور معیاری خوراک ( خشک‬
‫مادہ ‪ ) %30‬خشک لوسن کا استعمال یا خشک روڈ گراس سے خشک مادہ عام توڑی کی بجائے بروان توڑی کا استعمال جس کی ‪ Cp‬یوریا ٹریٹمنٹ سے دوگنی ھو کر ‪ %6.8‬ھو جاتی ھے‬
‫تحریر ڈاکٹر خالد پرویز‬
‫ایکس‪ /‬ایڈیشنل ڈائریکٹر الئیوسٹاک‬
‫‪04/01/2019‬‬
‫‪Abdul Wajid Gujjar‬‬
‫‪Admin · 53 mins‬‬
‫‪Written by‬‬
‫‪Waris Abbas‬‬
‫سوال۔‬
‫یار یہ سوزش حیوانہ یا ساڑو کی بیماری کس وجہ سے ہوتی ہے۔اس بیماری نے تو میرے تمام جانوروں کے تھنوں کو تباہ کر دیا ہے۔‬
‫جواب۔۔۔۔‬
‫بھائی یہ ایک منیجمنٹ بیماری ہے۔کمزورمینجمنٹ سے یہ بیماری حملہ آور ہوتی ہے۔اگر یہ بیماری حیوانہ کے اوپر والے حصے پہ تو سمجھ لو یہ آپ جو خوراک جانور کو ڈال رہے ہین وہ ناقص ہیں۔اس میں‬
‫ٹاکسن آرہا ہے۔گھٹیا معیار کے ونڈہ جات کھل اور روٹی کے ٹکرے اس سوجن کا باعث ہوتے ہین۔‬
‫اور اگر یہ مسئلہ صرف تھنوں میں تو سمجھو کہ آپکی صفائی کا معیار بلکل ہی ناقص ہے۔کیونکہ یہ بیماری ٹاکسن کے ساتھ ساتھ بیکٹیرہا سے بھی پھلتی ہے۔اور یہ بیکٹریا زمین کے اندر گوبر پیشاب اور کیچڑ‬
‫میں موجود ہوتئ ہیں۔‬
‫ہمیشہ اچھی اور معیاری کمپنی کا ونڈہ استعمال کرو۔کھل اور روٹی کئ ٹکرون گرمیوں میں کم سے کم ‪ 12‬گھنٹے بھگونے کے بعد اسعتمال کروائواور سردیوں میں پانی گرم کے اس میں بھگوکر استعمال کرو‬
‫۔اپنے کٹے یا وچھے کو چوائی سے پہلے ہی جتنا دودھ پالنا ہے پاللو۔چوائی کے بعد بچے کو ماں کئ نیچے مت لگائیں۔چوائی کے بعد تھنوں کو پائیوڈین کے محلول مین ڈبو دیں۔چوائی کے بعد ‪ 30‬منٹ تک جانور‬
‫کو مت بیٹھنے دیں۔چوائی کے بعد جانور کو پانی الزمی پالئیں۔اور اس کے آگے چارہ بھی الزمی ڈالیں۔‬
‫تاکہ وہ کھانے کے اللچ میں لگ جائے اور بیٹھے نا۔کیونکہ چوائی کے بعد تقریبا ‪ 15‬سے منٹ تک تھن کا منہ کھال رہتا ہے۔اس لیئے چوائی کے بعد اگر جانور بیٹھ جائے تو بیکٹیریا تھنوں میں داخل ہو جاتا‬
‫ہے۔اور اس کی افزائش کیلسیم مین بہت تیز ہوتی ہے۔اور آپکو پتہ ہے کہ دودھ مین ‪ 70‬فیصد کیلسیئم ہوتا ہے۔۔‬
‫اس کا عالج مختلف عالقوں میں مختلف طریقوں سے ہوتا ہے۔اسلیئے آپ اپنے عالقے کی مناسبت سے اس کا عالج کری‬
‫کاف سٹارٹر پانی کے برتن کے ساتھ اس کے سامنے کھرلی میں ھر وقت موجود رھے اور‬
‫اس کو ‪ 2‬ماہ تک رسی کھول کر علیحدہ عارضی باڑے میں رکھیں‬
‫اس طرح نوزائیدہ بچہ خوشں رھتا ھے اور‬
‫اپنی مرضی سے کاف سٹارٹر بہتر طریقے سے کھاتا ھے‬
‫پیدائش کے وقت وزن اگر ‪ 45‬کلو ھو تو‬
‫وزن دوگنا ‪ 90‬کلو ھونے پر‬
‫(جوکہ ‪ 2/3‬ماہ کے بعد ھو جاتا ھے)‬
‫اس کے بعد اس کا دودھ آہستہ آہستہ بند کر دیں اور اس کو دودھ نکالنے کے لیے دودھ دیں‬
‫اب اس کی کی پرورش‬
‫کاف سٹارٹر اور خشک برسیم یا لوسن پر پرورش کریں ‪ 4/5‬کلو خشک برسیم ‪ /‬لوسن ‪/‬روڈ گراس‬
‫یا سبز چارہ دیں‬
‫‪ 6‬ماہ کے بعد یہ فارمولہ استعمال کریں‬
‫‪.‬مکئی‪ 40 ..........‬کلو‬
‫چوکر ‪ 40........‬کلو‬
‫سویابین میل ‪ 20‬کلو‬
‫‪DCP 2 kg‬پوڈر‬
‫‪L. S Mineral mixture100 grms‬‬
‫‪By Pass Fats 5 kg‬‬
‫سب کو مکس کر کے ھر وقت کھانے کے لیے دستیاب ھو‬
‫اس طرح سے جس نوزائیدہ کٹے کٹی جس کا وزن پیدائش کے وقت ‪ 45‬کلو تھا‬
‫ایک سال میں ‪ 400‬کلو ھو جائے تو یہ گرم بھی ھوتو‬
‫اس کو گھبن مت کروایں‬
‫اس سے پہلے اگر گرم ھو تو مالئی مت کروایں‬
‫اور جب وزن کلو ‪ 450‬کلو ھو جائے تو کروائی جائے‬
‫یہ کتابی کہانی نہیں‬
‫طریقہ استعمال ***‬
‫نوزائیدہ بچھڑا ‪/‬بچھڑی‪ /‬کٹی‪ /‬کٹا‬
‫یہ ونڈہ پیدائش کے پہلے ھفتہ سے ‪ 6‬ماہ تک ھر وقت اس کی کھرلی میں پانی کے برتن کے ساتھ‬
‫اس کے سامنے ‪ 24‬گھنٹے رھے‬
‫تاکہ یہ اپنی مرضی سے کر کھا سکیں‬
‫یہ ضرورت سے زیادہ نہیں کھائے گا‬
‫اس بارے فکر کی ضرورت نہیں (تجربہ شدہ)‬
‫شروع ‪ 3-2‬دن کاف سٹارٹر کو بچھڑے کے منہ میں ڈالیں ‪.‬تاکہ بچھڑے کو اس کا ذائقہ لگ جائے‬
‫پہلے ھفتہ سے کاف سٹارٹر کے ساتھ ساتھ‬
‫‪ 3-2‬ماہ اس کوماں کے ‪ 2‬تھن دودھ بھی دیں‬
‫مطلب فل پیٹ بھر کر دودھ دیں‬
‫جب یہ بچھڑا روزانہ ایک کلو ونڈہ کھانے لگ جائے‬
‫اس کا مطلب ھے کہ اس کی اوجھڑی مکمل ھو گئی ھے‬
‫اب اس کو ماں کے دودھ پالنے کی ضرورت نہیں‬
‫اب اس کا کاف سٹارٹر ونڈہ آہستہ آہستہ کم کر کے ‪ 3-2‬ھفتے میں مکمل بند کردیں‬
‫‪ -‬اس کے ساتھ ساتھ اس کو اس ونڈہ کے ساتھ تھوڑا تھورا ‪ 3-2‬کلو خشک لوسن یا برسیم کا چارہ دیں‬
‫ورنہ ‪ 4/5‬کلو نرم سبز چارہ دیں‬

‫نوٹ * ونڈہ کھانے سے نوزائیدہ بچھڑے کی اوجھڑی ‪ 2‬ماہ میں بن جاتی ھے ‪.‬‬
‫جب کہ عام رواتیی طریقہ سے‬
‫ماں کے دودھ سے اوجھڑی ‪ 6‬ماہ میں مکمل ھوتی ھے‬
‫بچھڑا کے آگے کھرلی میں ونڈہ ھر وقت پانی کے برتن کےساتھ موجود ھو تاکہ یہ اپنی مرضی ونڈہ کھائے‬
‫ونڈہ پر بچت نہیں کرنی‬
‫یہ سارا خرچ ‪ 100‬گنا زیادہ ھو کر آپ کی جیب واپس آنا ھے‬
‫‪ 6‬ماہ کے بعد میرا دوسرا ونڈہ استعمال کریں‬

You might also like