You are on page 1of 1

‫‪HERBAL REMEDIES‬‬

‫‪ -3‬مصطگی رومی ‪ 20‬گرام‬


‫‪ -4‬مویز ٰ‬
‫منقی ‪ 100‬گرام‬
‫تمام اجزاء پیس کر ٰ‬
‫منقی میں گولیاں بقدر چنا کالں بنا لیں ایک ایک گولی صبح و دوپہر و شام پانی سے کھالئیں۔ ان شاء ہللا دوبارہ ناف نہ‬
‫پڑے گی۔ سات دن کھال دیں۔ ناف ٹلنے کی وجہ سے ہونے والے تمام عارضے بفضل خدا ختم ہو جائیں گے۔‬
‫*ڈاکٹر سید تنویر حسین*‬
‫بچوں کے مرض عطاش کے لیے ہمارا مجرب المجرب خاندانی نسخہ‬
‫*سفوف مصطگی رومی*‬
‫*ھوالشافی*‬
‫‪ -1‬مصطگی رومی ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -2‬طباشیر نقرہ ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -3‬االئچی سبز ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -4‬ست گلو اصلی ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -5‬کوزہ مصری ‪ 4‬تولہ‬
‫*ترکیب تیاری*‪:‬‬
‫پہلے مصطگی کو نہایت نرم ہاتھوں سے چوٹ پہنچائے بغیر رگڑ لیں۔ پھر باقی اجزاء مال کر کھرل کر کے نہایت باریک سفوف تیار‬
‫کرلیں۔‬
‫*مقدار خوراک*‪:‬‬
‫بچوں کو ایک تا دو رتی بڑوں کو چار تا آٹھ رتی ہمراہ بدرقہ مناسبہ کھالئیں‬
‫*مزاج* غدی اعصابی (گرم تر)‬
‫*خواص و فوائد*‪:‬‬
‫معدہ کی گرمی ہاتھوں پاؤں کی جلن‪ ،‬جگر کی گرمی ‪ ALT‬ہائی‪ ،‬موسمی بخار‪ ،‬ٹائیفائیڈ بخار ضعف معدہ و امعاء کی بہت ٰ‬
‫اعلی دوائی ہے۔‬
‫ہمارا خاندانی مجرب نسخہ ہے۔‬
‫بچوں کے اکثر امراض الٹی متلی ہرے پیلے دست بخار بالخصوص عطاش یعنی سوکھڑا مسان یا دق االطفال کی بھروسہ کی دوا ہے۔‬
‫جن بچوں کی گروتھ رک جائے ان کے لیے آب حیات نوی ِد مسرت ہے۔ پچیس سال کی عمر تک کےبچوں اور بچیوں کے کی رکی ہوئی‬
‫گروتھ درست ہو جاتی ہے۔ ایک دو ماہ کے استعمال سے ان کا قد بھی بڑھنے لگتا ہے اور وزن بھی پورا ہو جاتا ہے۔ بارہا کا آزمودہ‬
‫نسخہ ہے۔‬
‫مجرب و معمول مطب ہے۔‬
‫*ڈاکٹر سید تنویر حسین*‬
‫*سفوف مصطگی جواہر دار*‬
‫*ھوالشافی*‬
‫‪ -1‬مصطگی رومی ‪ 3‬تولے‬
‫‪ -2‬طباشیر نقرہ ‪ 3‬تولے‬
‫‪ -3‬سبز االئچی ‪ 3‬تولہ‬
‫‪ -4‬کشتہ عقیق ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -5‬کشتہ مرجان ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -6‬کشتہ چاندی ‪ 1‬تولہ‬
‫‪ -7‬کوزہ مصری ‪ 12‬تولہ‬
‫*ترکیب تیاری*‬
‫اول االئچی کے بیج مصری میں مال کر نہایت باریک کھرل کر لیں۔ پھر کشتہ جات مال کر کھرل کرکے خوب یکجان کرلیں۔ آخر میں‬
‫مصطگی مال کر آہستہ آہستہ کھرل کر کے یکجان کر لیں۔ بس تیار ہے۔‬
‫*مقدار خوراک*‬
‫دو رتی تا چار رتی صبح نہار منہ ناشتہ سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ یا بدرقہ مناسبہ سے۔‬
‫*خواص و فوائد*‬
‫مقوی اعضائے رئیسہ و مقوی باہ ہے۔ دافع سرعت و خفقان القلب ضعف قلب بوجہ تسکین و تحلیل کو نافع ہے۔ استسقائے قلبی پر مفید ہے۔‬
‫چہرے کی رنگت نکھارتی ہے۔ وزن کی کمی درست ہوجاتی ہے۔ چہرے کی جھائیاں اور زردی اڑ جاتی ہے۔ ذکاوت حس کو نافع ہے۔ دق‬
‫االطفال کی اچھی دوائی ہے۔ لٹکے ہوئے جسم کو ٹائٹ کرتی ہے۔‬

You might also like