You are on page 1of 1

‫ہر قسم کی بواسیر کا شافی عالج‪-:‬‬

‫مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رھا‬


‫بواسیر کے ایسے مریض جو اسکا عالج کروا کروا کے تنگ آ چکے ھوں اور آپریشن بھی کروا چکے ھوں یا آپریشن کروانے والے‬
‫ھوں انکے لئے بواسیر ہمہ قسم کا شافی عالج بتانے جا رھا ھوں‪.‬‬
‫جڑ پان لیں پچاس گرام پیس کر آدھی چائے والی چمچ دہی کی پیالی میں مکس کر کے نہار منہ ایک وقت کھائیں کل چار خوراکیں کافی‬
‫ھیں‪.‬‬
‫مجرب ھے بے ضرر ھے ہر قسم کی بواسیر کا شافی و ختمی عالج ھے‬

‫‪1‬‬

You might also like