You are on page 1of 6

‫شفائی کا نسخہ کوئی ساتھی بتائ‬

‫سھاگہ سفید بریاں ‪ 100‬گرام‬


‫اعلی ایک گرام‬
‫ٰ‬ ‫نیال تھوتھا‬
‫======================‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اس کی ‪ Ph 8.0‬ہے اس لئے اس کو سفوف ثعلب میں چھٹا حصہ دارچینی مال کر دیں کیونکہ اسکی ‪ Ph‬الکالئن ہے اگر‬
‫دارچینی شامل نہیں کی تو اس کی بھوک ختم ہو جائے گی اور فوڈ پوائزن کا شکار ہو کر ہسپتال پہنچ کر حکیم کا نام ڈبو دے گا‬
‫اسالم علیکم استاد محترم ‪ AUTOIMMUNE DISORDER‬جسم کا مناعتی نظام اپنے ہی تندرست جسما نی نسیجوں پر غلطی سے‬
‫حملہ آور ہوتا ہے تو نظریہ مفرد اعضاء اربعہ اس کے بارے میں کیا کہتا ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں‬
‫‪ :‬وعلیکم سالم‪..‬غالب خلط کا مسہل دے کر صالح رطوبات پیدا کریں ‪.‬اول نظام استفراغ درست کریں ‪.‬صبح شام سیر کرائیں کھانا زود‬
‫ہضم اور ناپ تول کر کھانے کی ہدایت کریں‬
‫================================‬
‫معظم بیگ راہی‪ :‬السالم علیکم‪ :‬استاد محترم مریضہ سمیرا عمر ‪ 32‬سال‪ ،‬دائیں چھاتی میں درد اور کھانسی شدید ایک ماہ سے۔۔اسکی‬
‫‪ chest‬ایکسرے رپورٹ حاضر خدمت ھے‬
‫وعلیکم سالم‪..‬فوری ریلیف کیلئے کتانی ایک گرام کے ساتھ ‪ T45‬دو گرام دودھ کے ساتھ اور درد کم ہونے ہر کتانی نہ دیں غذا صرف‬
‫پانچ نمبر‬
‫۔‪ ............‬۔‪.‬‬
‫معظم بیگ راہی‪ :‬جزاک ہللا۔۔استاد محترم بعض لوگوں کو مچھر کاٹنے سے تھرپڑ کی طرح بڑے نشان پڑ جاتے ھیں۔اسکی کیا وجہ ھے‬
‫یہ قشری اعصابی لوگ ہوتے ہیں دوسری طرف ضعف عضالت سے ہے مصفی تین نمبر دیں گے‪...‬یا کشتہ جواہر مہرہ خطائی تین رتی‬
‫دو تین دن کافی ہے تجربہ میں ہے تریاق کا کام کرتا ہے‬
‫========================================‬
‫‪For Toyphoid‬‬
‫‪ :‬اسالم علیکم استاد محترم‬
‫سر اجکل ‪ xdr typhoid‬یعنی ‪ xtented drug resistance typhoid‬پاکستان میں بہت زیادہ پھیال ہوا ہے۔ اور ادویات بھی بے اثر‬
‫ھو رھی ھیں ۔‬
‫استاد محترم اسکی وجوہات و عالج کے بارے میں راہنمائی فرمائیں۔ جزاک ہللا‬
‫وعلیکم سالم‪..‬الئف سٹائل تبدیل کرنا ہو گا جس کیلئے کوئی تیار نہیں ! تمام سالن بند ‪.‬دودھ کی کثرت اور اسی سے کھانا کھائے باالئی‬
‫سے کھالے کتنا? جتنا زندہ رہنے کیلئے ضروری ہو نہایت لطیف غذائیں استعمال کرے جو صرف پانچ اور چھ نمبر میں سے ہوں دوا‬
‫کیلئے یہ نسخہ‪..‬‬
‫زیرہ سفید ‪..‬سوڈاخوردنی‪.‬تین تین گرام‪.‬سقمونیا والئتی ایک گرام سب ادویہ پیس کر برابر وزن چھلکا اسبغول مال کر دو سے تین گرام‬
‫دوا دودھ سے دیں دو تین موشن براؤن رنگ کے ہوں گے اگلے روز یہ سرسوں کے پھول کی طرح پیلے ہو جائیں گے شربت بزوری‬
‫بارد کے ساتھ دو چمچ چھلکا دے کر بند کر دیں اب ‪ No1‬کے ساتھ حب شفاء بخار اترنے تک دیتے رہیں‬
‫=================================‬
‫استاد جی السالم علیکم میری بچی عمر ‪9‬سال جس کو دس پندرہ دن سے خارش ہے تمام جسم پر چھوٹے چھوٹے پت کے دانوں کی‬
‫طرح کے دانے نکلے ہوئے ہیں اور خارش ہوتی ہے خارش کرنے سے خون بھی نکل آتا ہے اور وہاں کھرنڈ بھی بن جاتا ہے اور‬
‫موٹے چی گھٹ سے بن جاتے ہیں اس سے پہلے آنکھیں سرخ ہو گئی تھی اور ان میں بھی خارج تھی جو ٹھیک ہو گئی بچی ایک‬
‫مدرسے میں زیر تعلیم ہے برائے مہربانی اس کا کوئی غذائی دوائی عالج اور پرہیز بتائیں آپ کی مہربانی ہوگی جزاک ہللا‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اسے ‪ H67‬تین حصے میں ایک حصہ ‪ T67‬مال کر دو اور باہر کی ہر چیز بند کردو جو بھی ہے گھر سے کھائے‬
‫۔‪.......‬‬
‫اسالم علیکم استاد محترم مریضہ عمر ‪26‬سال۔ بچے کی پیدائش کے بعد دائیں ہاتھ کی انگلیاں سن ہوتی ہیں۔بازو سمیت۔اور بائیں ہاتھ کی‬
‫کالئی کی ہڈی درد کرتی ہے۔ تمام ٹیسٹ نارمل ہیں۔ باقی کوئی مسئلہ نہیں۔ وٹامن ڈی اور باقی سپلیمنٹ کے باوجود فرق نہیں پڑا۔ بچے‬
‫کو دود بھی پال رہی ہے۔ رہنمائی درکار ہے۔ ابھی کوئی دوائی نہیں دی۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اس کے گردن کے مہرے ٹھیک نہیں ہیں ‪ Cervical‬ایکسرے کراؤ اور عقیق گروپ دیں گے غذا ایک‪.‬چار‪.‬پانچ‬
‫=======================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم ‪ ENCOPRESIS‬یعنی فضلے کا خود بخود خارج ہونا یا روک نہ سکنا براہ کرم اس کے عالج کے بارے‬
‫میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬مقعد کے عضالت کا استرخاء ہے قشری تحریک وجہ ہوتی ہے ‪ M7‬میں برابر وزن محافظ اطفال مال کر دو جب عالمات‬
‫کم ہو جائیں تو ‪ M81‬کے ساتھ حب ترپھلہ دو ایک کی نسبت سے دیں گے‬
‫===================================‬
‫السالم علیكم بعد مریض محمد ساحل عمر‪ 31‬سال‬
‫شادی کو کافی عرصہ ہوچکا ہے‬
‫اوالد سے محروم ہے عالج کے لئےرہنمائی فرمادیں۔۔۔۔۔۔رپورٹ پیش خدمت ہے‬
‫‪1‬‬
‫وعلیکم سالم‪ .‬سب سے پہلے اس کے ‪ Pus cells‬شفائی دو ٹائم دے کر ختم کرو پھر جریانول میں چھٹا حصہ مفرں مال کر چھ گرام‬
‫صبح شام نہار دودھ سے دو اگر مریض صاحب حثیت ہے تو سفوف ثعلب دے سکتے ہو‬
‫۔‪==================================================...‬‬

‫علَ ْی ُكم استاذ محترم مریض مشتاق احمد رضوی پاکستان ۔میرے پیارے دوست۔کالس فیلو عمر‪60‬سال ‪ 1990‬میں کمر میں دردہوا‬ ‫‪ :‬اَل َ‬
‫سال ُم َ‬
‫پھرپاٶں۔ پنڈلی پھربایں ٹانگ پھراسی طرح دائیں ٹانگ سن ہوگٸ ناف تک۔ عالج شروع ہوا پاکستان کے ہر اچھے ڈاکٹر سے‬
‫مگر۔۔۔۔۔مرض ویسا ہی رھا۔کوٸ ‪ 15‬سال تک بیڈسول نہ بنے اب بیڈ سول بھت تنگ کرتے ہیں رنگ سرخ زخم زیادہ گہرے نہیں ہوتے‬
‫۔اب مرض سینے تک آگیا ہے ۔شوگر بھی ہے پاٶں اور ٹانگوں میں جلن اور بے چینی بہت ہے جب لیٹ جائیں تو ٹانگیں اکٹھی ہوجاتی‬
‫ہیں سیدھی کرتے ہیں پھر اکٹھی دوا۔غذا کی رہنماٸ فرمائیں جزاك ہللاُ خیرا‬
‫وعلیکم سالم‪..‬رقیق گروپ دینا ہے اور زخموں کیلئے شفائی دوا کا ٹائم خود ہی ایڈجسٹ کرلیں‪..‬‬
‫===================================================‬
‫مریضہ‪ :‬حاجراں بی بی ‪ ،‬عمر‪ 40 :‬سال۔ ہاپوتھیراڈزم کی مریضہ ہیں۔ انکا بلڈ پریشر نارمل ہوتا۔ سستی تھکاوٹ بہت زیادہ ہوتی۔ جسم کا‬
‫وزن بڑھتا جا رہا ہے۔ بھوک کم لگتی ہے۔ اس بار ‪ TSH‬بہت زیادہ یعنی ‪ 97‬آیا ہے۔ ڈاکٹر ملٹی وٹامنز اور تھاریکسن کی ‪ 4‬گولیاں کھال‬
‫رہے ۔ ہوا بہت رہتی۔ اٹھنا اور چلنا مشکل ہوجاتا ہے۔ غذا اور دوا کے بارے رہنمائی فرمائیں ۔ شکریہ‬
‫اسے مسلسل ‪ Hsj‬دیتے رہو گیس کی صورت میں کبھی کبھی ‪ J4‬بھی دے سکتے ہو‬
‫اسالم علیکم استاد محترم ‪ HYPOTHYROIDISM‬کے کیس میں کیا انگریزی دوائیوں کے ساتھ ‪ Hsj‬دیا جا سکتا ہے براہ کرم‬
‫رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم ‪...‬دے سکتے ہیں یہی تو اس کا مستقل عالج ہے لیکن مریض کے مزاج اور نفاست طبع کو مد نظر رکھتے ہوئے کبی‬
‫صرف چار جدید بھی دینا پڑتا ہے قشری چیزوں سے مکمل پرہیز کرنا ہے صرف پانچ اور چھ دینا کبھی کبجی چار کا ٹچ بھی نبض کے‬
‫ضعف کو مد نظر رکھ جر دینا پڑتا ہے‬

‫اسالم علیکم استاد محترم جسم میں ‪ ANTIBODIES‬کم ہونے یا زیادہ ہونے کو نظریہ مفرد اعضاء اربعہ کے تحت کیا سمجھا جائے‬
‫اور انکی کمی بیشی ہونے پر اسکے عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اس پر مضمون بنا دیں گء چند لفظوں میں وضاحت ممکن نہیں‬
‫۔‪....‬‬

‫‪2‬‬
‫السالم علیکم و رحمۃ ہللا استاد محترم مریض حاجی عبدہللا عمر ‪48‬سال چند دونوں سے کھانسی ہے بلغم سفید رنگ میں پتلی اور بہت‬
‫تھوڑی مقدار میں نکلتی ہے گلے میں ہلکی ہلکی سی خراش ہر وقت رہتی ہے اور ہر وقت کھانسی کرنے کو جی چاہتا ہے ہے سینے‬
‫میں تھوڑا سا بھاری پن بھی محسوس کرتے ہیں تریاق ‪ 45‬دو دنوں سے دے رہا ہوں کوئی خاص افاقہ نہیں ہو رہا استاد محترم رہنمائی‬
‫شکریہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬جب مریض کو پرہیز نہ بتائی جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے اسے صرف پانچ نمبر غذا دینی یے اگر سگریٹ یا چائے پیتا ہے‬
‫تو وہ بجی بند کرو اور اس دوا کے ساتھ کف سءرپ بھی دو‬
‫==================================================================‬
‫مریضہ‪ :‬سبھرائی عمر‪ 58 :‬سال۔ ہاپوتھیراڈزم کی مریضہ ہیں۔ ‪ 6 ،5‬سال تھاریکسن کی ‪ 4‬گولیاں خالی پیٹ استعمال کر رہی ہیں۔ شروع‬
‫شروع میں تو تھاریکسن کی گولیوں سے ٹھیک رہی ہیں۔ مگر اب شوگر بھی نہیں۔ جگر کے ٹیسٹ ٹھیک ہیں۔ شوگر بھی نہیں۔ لپڈ‬
‫پروفائل بھی ٹھیک ہے۔ صرف ‪ TSH‬ہائی ہے۔ مگر اب یہ مسئلہ کہ بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا۔ بلڈ پریشر کی گولیاں کھانے سے بھی‬
‫کم نہیں ہوتا اکثر۔ اکثر ‪ 200‬تک بلڈ پریشر چال جاتا ہے۔ نیند نہیں آتی۔ زخم ٹھیک نہیں ہوتے۔ ہاتھوں پر خون کی نالیاں بڑی بڑی نظر‬
‫آتی ہیں۔ کہیں کہیں جلد پر خون والے دھبے نظر آتے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ تھاریکسن کے ٹیسٹ کی یہ مقداریں ابھی کی‬
‫جب کے جن دنوں بلڈ سیمپل لیا ان دنو ں بھی گولیاں کھارہی تھیں۔ غذا اور دوا تجویز کردیں‬
‫یہ قشری اعصابی مریضہ تھی جو ایلو پیتھی ادویہ کے نتیجہ میں کیس بگڑ گیا ہوا ہے پرپرا اس بات کی گواہی دیتا ہے‪..‬‬
‫بلڈ پریشر کیلئے اسے مفرح شاہی دو اور مفرح بھی ساتھ ساتھ صبح شام دو اسکا عالج دھیان سے کرنا پیچیدہ مسئلہ ہے‪..‬‬

‫السالم علیکم ستادجی محترم امید ہے آپ خیر عافیت سے ہونگے ۔ایک مریضہ بچی عمر تین سال جسم پر شدید خارش ہے ج کی وجہ‬
‫سے پرا جسم زخمی زخمی لگ رہاہے رات ٹھیک سے سوبھی نہیں پاتی ۔‬
‫اس کی والدہ کو بھی کوئی جلدی مرض ہے میں نے دیکھا نہیں مگر وہ کہا رہی تھے کے ایگزیمہ ہے ۔‬
‫کیا مریضہ کے لئے ‪ H67+T67‬ٹھیک رہی گا خارش ختم ہونے کے بعد ‪T5‬‬
‫رہنمائی فرمادیں۔‬
‫ورلیکم سالم‪..‬ابھی یہ دو جب زور ٹوٹ جائے تو شفائی ‪ H67‬کے ساتھ دینا تمام قسم کی محرک چیزیں بند کر دو=‬
‫========================================‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمتہ ہ‬
‫استادمحترم ۔۔۔۔مریضہ مریم عمر ‪ 26‬سال ۔۔۔۔مینسیز بےقاعدہ‪.‬درد سے‬

‫‪3‬‬
‫ّٰللا خیرا ۔۔۔معزرت‬‫ابڈامن درد بھی پیلوس کے مقام پر۔۔۔۔باقی عالمات نارمل۔۔۔استادمحترم رپورٹ کیلئے رہنمائی فرمائے ۔۔جزاکم ہ‬
‫استادمحترم ۔۔آجکل ٹوکر نیاز بیگ ایمرجنسی ریسکیو اکیڈمی الہور ایک ٹریننگ میں ہوں تو اختصار سے لکھا۔۔۔۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬انہیں پہلے ‪ No1‬اور ‪ T5‬دو جب درد ٹھیک ہو جائے اور مینسز ریگولر ہو جائیں تو ایک نمبر دوائیں دینا کہ ان کے‬
‫‪ CBD‬میں رطوبات رکی ہوئی ہیں‪.‬‬
‫==========================‬
‫السالم علیکم‪..‬استاد محترم!چہرے کے غیرضروری بال کیسے مستقل ختم کئے جاسکتے ہیں؟‬
‫وعلیکم سالم‪..‬کتابوں کو بھی پڑھ لیا کرو اس کیلئے ایسٹروجن اعر پروجیسٹرون کو نارمل کرو‬
‫==============================‬
‫السالم علیکم‪ .‬استاد محترم اس مریضہ کے پتے میں پتھریاں ہیں کیا عالج اور غذا تجویز کی جائے‬
‫وعلیکم سالم‪..‬پہلے کئی مرتبہ بتایا جا چکا ہے ‪.‬‬
‫کشتہ سنگ یہود صبح شام خارخسک‪.‬کاسنی‪.‬پوست خربوزہ کے قہوہ سے دوپہر کو چار ملین‪..‬ادراری‪.‬امروسیا پانی سے‬

‫السالم علیکم استادجی محترم امید ہے آپ خیر عافیت سے ہونگے کل یہ ایک مریضہ کا مشورہ لیا تھا آپ نے اٹھرا تجویز کیا تھا اس‬
‫مریضہ کے اپنی کچھ اور بیماریوں کا بھی ذکر کیا ہے جو لکھ رہاہوں ہللا خوش رکھے رہنمائی فرمادیں ۔‬
‫نام ریحانہ عمر ‪28‬سال شادی کے پانچ سال ہوچکے ہیں پہلے ایک بچہ ضائع ہوچکاہے‬
‫پھر دوسرا بچہ پیدا ہوا جس کا جسم بلو بلو تھا جو چھ ماہ کے بعد فوت ہوگیا پھر تیسرا بچی ہوئی اس کا عالج کرویا چیسٹ انفیکشن تھا‬
‫اب وہ ٹھیک ہے اب پھر سے پریگنٹ ہیں پہال ماہ چل رہا ہے ۔‬
‫موجودہ کیفیت میں لیکوریا ہے مگر شدید نہیں ۔ایام جب بھی ہوئے بہت تکلیف سے ہوئے پیٹ کمرپیڑوں سب میں بہت درد ہوتاہے اب‬
‫جو حمل ہوا ہے کھاناکھانے کا دل نہیں کرتا صرف کھٹی چیزیں ہی دل کرتاہے اس کے عالوہ کھانے سے الٹی اور متلی ہوتی ہے ۔خون‬
‫کی بہت کمی ہے اس کے عالوہ کیرہ بہت گرتاہے کبھی بلغم پتال اور کبھی گاڑھا ہوتاہے آج کل گاڑھا بلغم ہے۔رہنمائی فرمادیں ہللا‬
‫خوش رکھے آپ کو۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اس کو بلغم کیلئے ‪ T45‬دو‪.‬باقی سب کچھ بعد می ترتیب وار عالج کرنا‪...‬‬
‫===================================================‬
‫السالم علیکم ورحمتہ ہللا وبرکاتہ‬
‫استاد محترم ہائ بلیڈ پر کی مریضہ ہیں گردے میں پتھری ہے‬
‫کاکنج اور بکھڑے کا خیساندہ دینا کیسا رہے گا‬
‫یا جو آپ کا حکم ہو ارشاد فرمائیں‬
‫اس میں پوست خربوزہ بھی شامل کریں‬

‫‪4‬‬
‫۔‪.....‬‬
‫دیگر‬
‫‪Azoospermia‬‬
‫کے مریض ہیں ہللا توکل عالج کرانا چاہتے ہیں رہنمائ فرما دیجئے کتاب میں سفوف ثعلبہ کے دو نسخے درج ہیں ایک سادہ ایک ہلیلے‬
‫واال‪......‬ان کی رپورٹ بھیجیں ‪ Pus cells‬دیکھنے ہیں اور ‪ Ph‬بھی‬
‫============================================================‬

‫استاد محترم اسالم و علکیم ‪ -‬ایک مریضہ عمر ‪ 36‬سال ‪ -‬شادی کو گیارہ سال ھو گئے ‪ -‬اوالد سے محروم ھے ‪-‬‬
‫نبض قشری اعصابی ‪-‬دونوں کالئیوں پر پہلی دو انگلیوں پر اور رفتار میں سرعت‬
‫تقریبا دو سال سے ماھواری بند ھے داغ تک نہیں لگتا ‪ -‬مختلف جگہوں سے ایلوپیتھک عالج کروایا ھے لیکن آرام نہیں آیا ‪ -‬لیڈی ڈاکٹر‬
‫کا کہنا ھے کہ آپ کی رحم میں سوجن ھو گئ ھے اس وجہ سے ماھواری بند ھے ‪-‬‬
‫کبھی کبھی گھبراھٹ ھوتی ھے ‪ -‬ہاتھ پاؤں کا سن ھو جانا پیٹ میں ھوا کا بھر جانا یہ عالمات بھی ھیں ‪-‬‬
‫بلڈ پریشر ‪... 80/120‬بھوک ٹھیک ‪ -‬نیند بھی ٹھیک‬

‫اس کے میاں کے سپرم کا مسلہ ھے وہ تو میرے پاس نہیں آیا ‪ -‬بقول بیوی جب سے شادی ھوئ ھے عالج کروا رھا ھے کوئ فائدہ‬
‫اسے نہیں ھو رھا ‪-‬‬
‫استاد محترم اس مریضہ کو تین دن کے لیے ‪ 67 H -‬اور ملین پانچ ‪ -‬صبح ‪ -‬دوپہر ‪ -‬رات اور‬
‫صبح نہار ایک عدد مفرح کا کیپسول دیا ھے گھبراہٹ کو مدنظر رکھ کر ‪ -‬غزائیں پانچ اور چھ نمبر خانے کی تجویز کیں ‪-‬‬
‫برائے کرم مزید راھنمائ فرما دیں‬
‫واسالم‪...‬آپ کا مخلص شاگرد‪...‬محمد اکرم خان‬
‫‪ :‬وعلیکم سالم‪..‬اس کا ‪ Pelvic‬کراؤ‬
‫============================================‬
‫· ‪February 22 at 7:59 AM‬‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ایزوسپرمیا کا مطلب ہوتا ہے کہ کوئی سپرم نہیں ہے لیکن اس شخص کی منی کی مقدار کم ہے جو کہ تین تک نارمل‬
‫کہالتی ہے اول اسے سفوف ثعلب دے کر پورا کریں پھر دوبارہ رپورٹ کرائیں اس کی روشنی میں عالج کرنا ہو گا ‪.‬اس کا ‪ Ph‬الکالئن‬
‫ہے اس لئے مفرح اور دارچینی بھی شامل کریں گے‪..‬‬
‫==========================================‬
‫هلل َوبَ َركاتُهُ‪ ،‬استاد محترم مریضہ زکراں عمر ‪ 50‬سال ‪ .‬بلڈ پریشرکی مریضہ ہے ‪ 4‬ماہ پہلے موٹرسائکل سے گرنے‬ ‫علَ ْی ُكم َو َرحْ َمةُ ا َ ِ‬ ‫اَل َ‬
‫سال ُم َ‬
‫پر ایڑی پہ ٹائر چلنے گوشت اڑ گیا ‪.‬زخم کو ٹھیک کرنے پہ ایلوپیتھک دوا کے مسلسل استعمال ‪.‬‬
‫اب بہرا پن کی شکایت شروع ہو رہی ہے سر بھاری جیسے کسی نے وزن رکھ دیا ہو قبض پیشاب زرد لیکوریا کی شکایت ‪ .‬راہنمای فر‬
‫ما دیں ‪ . .‬یوسف‬
‫‪T45‬‬
‫دینے پر چکر کی شکایت شروع ہو گی مریضہ کو‬
‫وعلیکم سالم‪..‬لیکوریا کا عالج ‪ R3g‬سے کرو باقی کچھ نہیں ہو سکتا‪..‬‬
‫=====================================‬
‫👲مریض محمد فائز عمر ‪ 19‬سال‪..‬‬
‫👲نبض دیکھی نہیں کیوں کہ یہ عمان میں رہتا ہے‪..‬‬ ‫غیر شادی شدہ تاریخ ‪ 21‬فروری‪.‬بروز جمعرات‬
‫👲‬ ‫☠عالمات‬
‫👲بار بار پیشاب کی حاجت ایسا لگتا ہے کہ نکل جائے گا‪👲..‬احتالم کی زیادتی‪👲..‬جو بھی کھاتا ہے ہضم نہیں ہوتا ضعف ہضم کا‬
‫مریض ہے‪👲..‬جس روز احتالم ہوتا ہے اس دن پیٹ خراب رہتا ہے اور پیشاب بار بار آتا ہے‪👲..‬پیشاب اور منی جا قطرہ نکلتا رہتا‬
‫ہے‪👲..‬ذکاوت حس‪👲..‬سستی کسی بھی کام کا دل نہیں کرتا‪👲..‬تھکن‪👲..‬جسم ہمیشہ ٹھنڈا رہتا ہے‪👲..‬جسمانی کمزوری‪👲..‬پورا جسم درد‬
‫کرتا ہے‪👲..‬پیٹ ہمیشہ خراب رہتا ہے‪👲..‬قبض‪👲..‬سر درد‪👲..‬بچپن سے ہی نزلہ کا عارضہ ہے لیکن بلغم نہیں نکلتی‪👲..‬یہ جلق کا‬
‫عادی رہ چکا ہے‪..‬‬
‫✍تجویز سب سے پہلے ‪ H67‬تین گرام اور ساتھ ‪ T5‬کی ایک ایک گولی تین وقت کھانے کے بعد پانی سے کھانے کیلئے دی‪..‬‬
‫اور غذائیں ‪ 6/5‬نمبر خانے میں کی تجویز کیں‪..‬‬
‫استا ِد محترم رہنمائی فرمادیں والسالم‪..‬اسے ‪ 4M+6N‬میں تریاق احتالم مال کر دو‬
‫==================================================‬
‫السالم علیکم استادجی محترم امید ہے آپ خیر عافیت سے ہونگے۔ایک مریضہ عمر ‪65‬سال کولیسٹرول کی مریضہ ہے ڈاکٹر میڈیسن‬
‫بہت استعمال کررہی ہیں جس سے معدہ اور سانس کی نالی میں کافی عرصہ سے جلن کی شکایت ہوگئی تھی اب تین دن سے کھانسے‬
‫کے ساتھ بلغم کی جگہ سرخ خون آرہا ہے جس میں کچھ سیاہ توتھڑے بھی ہیں خون کافی مقدار میں آرہاہے رات میں تریاق ایک بٹا بیس‬
‫والے کے تین کیپسول دیئے پہلی خوراک دو کیپسول اس سے خون نکال آسانی سے اس سے خون کا دورا رکا تو نہیں مگر یہ ہوا ہے کہ‬
‫اس کے نکلنے میں تکلیف نہیں ہے اس کے بعد گندم کا دلیہ کھاکرپھر ایک کیپسول دیا چار گھنٹہ کے وقفہ سے اب پھر خون آیا ہے‬
‫کافی مقدار میں مگر نکلنے میں دشواری نہیں اب مریض کہتا ہے مجھے ویسے لگتاہے اور بھی نکلے گا کیونکہ میرے سینے سے‬
‫خرخر کی آواز آرہی ہے استادجی مریضہ کہارہی ہے کہ اب میں نے ڈاکٹر کی دواء نہیں گی کچھ بھی ہوجائے استادجی پڑوسی ہیں بہت‬
‫پریشان ہیں کچھ رہنمائی فرمادیں۔‬
‫نبض پہلی اور دوسری انگلی پر پھولی ہی چل رہی ہے مگر زیادہ تیز نہیں ہے ۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬یہ نفثالدم ہے تمہارے بس کی بات نہیں اور تشخیڈ بھی مکمل نہیں ‪..‬کہ کون سا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے ?‬
‫‪5‬‬
‫=======================================================‬
‫‪Mohad Malik‬‬
‫· ‪February 15 at 2:03 PM‬‬
‫اسپغول استعمال سے‪..‬خون میں شوگر‪،‬انسولین میں باقاعدگی‪،‬کولیسٹرول کی سطح بہتر طبیب حاذق راۓ ونڈ‬
‫استاد محترم اس کے بارے کیا راءے ھے‬
‫اس میں شک نہیں لیکن اسپغول ‪ Tgir‬کے لئے سخت ضررساں ہے اور قوت باہ بھی ڈاؤن کرتا ہے یہ تو آفٹر ایفیکٹ ہیں‬
‫=============================‬
‫اسالم علیکم استاد جی بڑھاپے کے عوارضات میں ایک تکلیف دہ عارضہ پٹھوں اور جسم کی لچک کا کم ہو جانا بھی ہے جسکی وجہ‬
‫سے جھکنا ۔موزے پہننا۔ کپڑے بدلنا وغیرہ مشکل امر ہو جاتا ہے۔ اس کو مکمل ختم نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن اس میں بہتری کے لیئے کیا‬
‫اغذیہ و ادویہ استعمال کی جاسکتی ہیں۔؟ واسالم‬
‫وعلیکم سالم‪..‬میرا طریقہ یہ ہے کہ جو مزاج ہو وہ چھوڑ کر باقی سب کچھ دو‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اسالم علیکم استاد محترم ٹائیفائیڈ کے عوارضات کی وجہ سے آنتوں میں سوراخ ہونے ((‪ ) INTESTINAL PERFORATION‬کے‬
‫عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪ Mcm..‬کے ساتھ صبح شام قروح معدہ کھانے کے بعد ‪Mcm‬‬
‫=======================================‬
‫السالم علیکم استادجی یہ ایک بچی ہے اگیارہ سال کی اس کی دونوں طرف کی بانچھوں پر بلو کلرہے جو کہ نہیں جاتابس عالج سے‬
‫وقتی فرق ہواہے اس بچی کو ٹانسلر کی شکایت بھی ہے باقی ٹھیک ہے اس پر رہنمائی فرمادیں۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اسے مسلسل ‪ Hsj‬دو‬
‫=================================‬
‫اسالم و علیکم استاد محترم مریض احمد عمر ‪ 24‬سال‪ 4 ،‬سال پہلے ‪ 8‬فٹ اونچائی سے گرنے سے دائیں طرف کی ٹانگ باہر کی طرف‬
‫مڑ گئی تھی اور گھٹنہ سوج گیا تھا‪.‬اور شدید درد تھا‪ .‬ایکسرے میں گھٹنہ ٹھیک تھا‪ .‬کسی پہلوان سے پٹیاں کروائیں تھیں‪ .‬اب کوئی‬
‫بھاری چیز اٹھائے تو ٹانگ مڑ جاتی ہے‪ .‬پاؤں تیڑا رکھے اور اوپر وزن ڈالنے سے بھی ٹانگ مڑ جاتی ہےاور درد ہوتا ہے‪.‬چلنے میں‬
‫کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی درد ہوتا ہے‪ .‬ڈاکٹر اسے ‪(ligaments‬رباط) کا مسئلہ بتاتے ہیں‪ .‬استاد محترم رہنمائی فرما دیں‪.‬‬
‫وعلیکم سالم‪..‬لیگا منٹس کا ہی مسئلہ ہے ‪ T45‬اور حب لوزہ دیں‬
‫===================================================‬
‫اسالم و علیکم استاد محترم مریض عمر ‪ 40‬سال‪،‬لیپٹ پروفائل کروایا ہے‪ .‬چلتے ہوئے سانس پھولنا‪ ،‬چڑھائی یا بہت زیادہ سخت کام‬
‫کرے تو سینے میں ہلکا درد محسوس ہوتا ہے‪ .‬گرم چیز کھانےسے پاؤں میں جلن ہوتی ہے‪ .‬ہاتھوں میں کبھی کبھی کپکپاہٹ محسوس‬
‫ہوتی ہے‪ .‬کچھ دنوں سے سو کر اٹھنے سے بائیں ہاتھ کی انگلیوں میں درد محسوس ہوتا ہے‪ .‬ہاضمہ کمزور ہے‪ .‬فیٹی لیور اور کبھی‬
‫کبھی کنپٹیوں میں اور سر میں درد محسوس ہوتا ہے‪ .‬استاد محترم رہنمائی فرما دیں‪.‬‬
‫وعلیکم سالم‪..‬لپڈ پروفائل اسکا ٹھیک ہے ‪ Hdl‬کم ہے فیٹی لیور کی وجہ سے ‪ Hsj‬کچھ عرصہ استعمال کراؤ اس کے بعد عضالتی‬
‫مخاطی غذائیں دے کر ‪ Hdl‬نارمل کرو گے تو سانس پھولنا ٹھیک ہو گا ‪.‬پاؤن کی جلن بھی تبھی ٹھیک ہو گی‬
‫=====================================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم ٹائیفائیڈ کے عوارضات کی وجہ سے آنتوں میں سوراخ ہونے ((‪ ) INTESTINAL PERFORATION‬کے‬
‫عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪ Mcm..‬کے ساتھ صبح شام قروح معدہ کھانے کے بعد ‪Mcm‬‬
‫۔======================================================‬
‫علَ ْی ُكم َو َرحْ َمةُ ا َ ِ‬
‫هلل َوبَ َركاتُه ُ حضور میرے والد محترم کو آج ‪ 8‬بار پاخانہ کی حاجت ھو‪۶‬ی لیکن تھوڑا سی بلغم جیسا مادہ نکال‬ ‫سال ُم َ‬‫‪ :‬اَل َ‬
‫تجویز فرما دیں‬
‫وعلیکم سالم ‪...‬قشری سوزش سے آؤں آرہی ہے دہی میں چھلکا اسبغول دو چمچ مال کر دو اور ایک پڑیا محافظ اطفال صبح پھر یہی‬
‫کوئی قشری چیز نہی کھانی‬
‫۔‪=================================================================..‬‬
‫قبلہ استاذ گرامی‪ .‬گندم سے الرجی کے بارے کچھ رہنمای فرمادیں‬
‫السالم علیکم‪..‬جی اسے ‪ Weat Alergy‬کہتے ہیں لیکن نظریہ اسے آنتوں کی سوزش سمجھ کر کامیاب عالج کرتا ہے ‪T5+No1..‬‬
‫مسلسل دیں گے اور مکئ‪.‬چاول اور سوگودانہ مال کر آٹا بنائیں گے یہ روٹی کھانی ہے تین چار ماہ لگ جاتے ہیں‬
‫==============================‬

‫‪6‬‬

You might also like