Professional Documents
Culture Documents
Best Info
Best Info
◀ گوند کیکر ،اسگندھ ناگوری ،خولنجاں ،طباشیر ،ثعلب مصری ،گوکھرو ،بہوپھلی
،دارچینی ،االئچی کالں ھر ایک 20گرام ۔ تخم کونچ ،عاقرقرحا ،ریگ ماھی،
بہمن سفید ،بہمن سرخ ،شقاقل مصری ،ستاور ،تخم اوٹنگن ،موصلی سیاہ ،موصلی
سفید ،تالمکھانہ ،تج ھر ایک 10گرام فلفل دراز 30گرام زعفران 10گرام کشتہ
چاندی 4گرام کشتہ قلعی 4گرام مغز بادام 60گرام ۔شہد کل ادویہ سے تین گنا ۔
خورراک :
5گرام صبح نہار ھمراہ شیر گاؤ ۔
◀ یہ معجون
جوانی ،طاقت ،فٹنس اور حسن کے متالشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے
بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی الغری ڈھیال پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ
سختی بے مثال ۔
ت انزال کا خاتمہ ۔ سرع ِ
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی
دور ۔
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔
یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے
اعتدادلیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت جماع
کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل عالج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی
پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ،
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ،جوڑ،پٹھے ،دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔
اجزاۓ نسخہ ھی انشاءہللا ثبت مہر ھیں بنائیں خوب داد لیں اور اس ناچیز کو بھی
دعاؤں میں ضرور یاد فرمائیں ,یہ بھی بتادوں کہ اس جیسا ذود اثر مجرب اور اتنا
سہل نسخہ آپنے کبھی نھیں دیکھا ھوگا اگر اجزاۓ نسخہ خالص ھوۓ تو قوت باہ
کی دواؤں سے نجات ھوگی,
إن شاء ہللا