You are on page 1of 6

‫‪4/3/23, 2:27 PM‬‬ ‫‪Facebook‬‬

‫نایاب ُن سخے ہربل اینڈ طب‬


‫‪Nayaab Nuskhay · ‬‬ ‫‪ · ‬‬

‫جنسی امراض میں استعمال ہونے والی انتہائی اہم ہومیوپیتھک دوائیں‬
‫جنسی کمزوری کے تمام مریض جو ہومیو ڈاکٹروں کے پاس جاتے ہیں کہتے ہیں کہ انہیں ایلوپیتھک علاج سے کوئی‬
‫حقیقی فائدہ نہیں ہوا۔ (جب تک میں دوا لیتا ہوں میں ٹھیک ہوں؛ جب میں دوا بند کرتا ہوں تو حالت پہلے جیسی‬
‫ہو جاتی ہے۔) دوسری طرف خواتین میں بھی جنسی کمزوری‪ ،‬جنسی ہچکچاہٹ وغیرہ ہو سکتی ہے اور ہومیوپیتھی‬
‫میں بھی بہترین علاج‪.‬‬
‫علامات کے مطابق جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں میں عام طور پر استعمال ہونے والی دوائیں‪-:‬‬
‫لائکوپوڈیم ‪:‬‬
‫لائکوپوڈیم قبض کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔ اگر آپ کو زیادہ سگریٹ نوشی کی وجہ سے نقصان پہنچے تو آپ‬
‫اسے کھا سکتے ہیں۔ لائکوپوڈیم کی اہم علامات یہ ہیں کہ ان کے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے‪ ،‬ان کا دماغ تو‬
‫بہت اچھا ہے لیکن ان کی صحت بہت خراب ہے‪ ،‬انہیں پیشاب یا معدے سے متعلق کوئی نہ کوئی پریشانی‬
‫ہوگی‪ ،‬وقت سے پہلے بڑھاپے‪ ،‬صبح کی کمزوری وغیرہ۔ ‪.‬‬
‫سیلینیم‪:‬‬
‫سیلینیم نامردی‪ ،‬قبل از وقت انزال‪ ،‬بے خوابی‪ ،‬بالوں کے گرنے وغیرہ کے لیے پہلی قسم کی دوا ہے۔ یہ خاص‬
‫طور پر ان لوگوں کے لیے اچھا کام کرتا ہے جنہیں قبض کا مسئلہ ہے۔‬
‫اگنس کاسٹس‪:‬‬
‫یہ سوزاک کے بعد جنسی کمزوری کے معاملات میں اچھا کام کرتا ہے۔ عضو تناسل چھوٹا اور نرم ہو جاتا ہے‪ ،‬پاخانہ‬
‫اور پیشاب سے پہلے اور بعد میں چپچپا مادے کا اخراج‪ ،‬بار بار ڈراؤنے خواب۔‬
‫‪https://www.facebook.com/naveedrehmantanha/‬‬
‫‪My page Link‬‬
‫‪https://naveedkosarkpk.wixsite.com/naveedrehman‬‬
‫‪My Business Mail Address‬‬
‫‪https://www.facebook.com/groups/1861056280786020/?ref=share‬‬
‫‪My Facebook group link‬‬
‫‪https://chat.whatsapp.com/FJVFW4Pu05GLkkBYibgbXQ‬‬
‫‪My What's up Group link‬‬
‫کیلاڈیم سیگینم‪:‬‬
‫جن لوگوں کو جماع سے لذت حاصل نہیں ہوتی یا جماع کے بعد انزال نہیں ہوتا یا جن کو جلدی انزال ہو جاتا ہے یا‬
‫زیادہ مشت زنی کی وجہ سے نجس ہو چکے ہیں ان کے لیے موثر ہے۔‬
‫‪Origanum Majorana:‬‬
‫مردوں اور عورتوں میں جنسی جوش بڑھانے کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔ لیکن اسے کم طاقت میں استعمال کرنا‬
‫چاہئے کیونکہ زیادہ طاقت میں کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔‬
‫‪Moschus moschiferus:‬‬
‫یہ ذیابیطس کے مریضوں میں اچھا کام کرتا ہے۔ یہ چھوٹے ہوئے عضو تناسل کو اس کی اصل شکل میں بحال کر‬
‫سکتا ہے۔‬
‫سٹیفیسگریہ‪:‬‬
‫مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے۔ یہ خاص طور پر ان لوگوں پر لاگو ہوتا ہے جن کی ضرورت سے ‪Staphysegria‬‬
‫زیادہ جنسی سرگرمی یا ضرورت سے زیادہ مشت زنی کی وجہ سے ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔ شادی کے پہلے چند دنوں‬
‫نامی دوا محفوظ ‪ Staphysegria‬میں‪ ،‬اگر آپ کو پیشاب یا جنسی اعضاء سے متعلق کوئی پریشانی ہو تو آپ‬
‫اعضائے تناسل اور تکلیف دہ امراض میں یکساں طور پر سرگرم ‪ Staphysegria‬طریقے سے لے سکتے ہیں۔ کیونکہ‬
‫ہے۔‬
‫سالکس نگرا‪:‬‬
‫زیادہ جنسی عمل‪ ،‬مشت زنی‪ ،‬بے خوابی وغیرہ کی وجہ سے مردوں میں جنسی کمزوری یا نامردی کا بہترین علاج‬
‫‪ Salix Nigra‬ہے۔ جن لوگوں کا وزن ان وجوہات کی وجہ سے کم ہو گیا ہے‪ ،‬ان کے وزن میں بھی یہ دوا کافی حد‬

‫‪https://www.facebook.com‬‬ ‫‪1/6‬‬
‫‪4/3/23, 2:27 PM‬‬ ‫‪Facebook‬‬

‫تک اضافہ کرتی ہے۔ نیز غیر شادی شدہ نوجوانوں یا جن کے شریک حیات بیرون ملک ہیں یا فوت ہوچکے ہیں ان کے‬
‫لیے یہ دوا ضرورت سے زیادہ تناؤ کو کم کرکے نارمل زندگی گزارنے میں مدد دیتی ہے۔‬
‫سبل سیرولتا‪:‬‬
‫مردوں میں جنسی قوت کو بڑھاتا ہے اور ہاضمہ‪ ،‬نیند‪ ،‬جسمانی طاقت‪ ،‬وزن (اگر کم ہو) وغیرہ ‪Sebal ceruleta‬‬
‫کو بھی بہتر کرتا ہے۔ یہ لڑکیوں میں جنسی جوش میں بھی اضافہ کرتا ہے اور چھوٹی چھاتیوں والی لڑکیوں میں‬
‫چھاتی کا سائز بڑھاتا ہے۔ یہ بزرگ مردوں میں پروسٹیٹ غدود اور برونکائٹس کے کسی بھی مسئلے کا علاج کر سکتا‬
‫ہے۔‬
‫کونیم‪:‬‬
‫خواتین میں ہمبستری کی خواہش زیادہ ہوتی ہے لیکن اس سے قاصر ہوتی ہے‪ ،‬جنسی ملاپ کے دوران عضو‬
‫تناسل آرام دہ ہو جاتا ہے۔‬
‫کیلکریا کارب‪:‬‬
‫جنسی بڑھانے کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔ یہ خاص طور پر موٹے‪ ،‬غیر صحت مند لوگوں میں اچھا ‪Calcarea carb‬‬
‫کام کرتا ہے۔‬
‫نیٹرم کاربونکم‪:‬‬
‫ان خواتین کے لیے بہترین دوا ہے جن کو صرف مردوں کے چھونے پر ہی انزال ہو جاتا ہے (بغیر ‪Natrum carb‬‬
‫ہمبستری کے)‪ ،‬یعنی وہ تھوڑی دیر کے لیے مطمئن ہو جاتی ہیں اور پھر ہمبستری میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتیں۔‬
‫اگر اس (یعنی بانجھ پن) کی وجہ سے ان کے بچے نہیں ہیں تو نیٹرم کارب اس بانجھ پن کو بھی ٹھیک کر دے گا۔‬
‫نکس وومیکا‪:‬‬
‫دوا جنسی قوت بڑھانے کے لیے ایک بہترین دوا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جن کو نزلہ زکام ‪Nux Vomica‬‬
‫ہے‪ ،‬جن کو پیٹ کی تکلیف زیادہ ہے‪ ،‬ہر وقت لیٹنا‪ ،‬جسمانی مشقت کم کرنا‪ ،‬ذہنی مشقت میں اضافہ کرنا‬
‫وغیرہ۔‬
‫ٹائٹینیم‪:‬‬
‫جماع کے دوران قبل از وقت انزال اور سیمینل فلوئڈ‬
‫پری ریلیز کے بعد۔‬

‫جنسی کمزوری (‪ )sexual weakness‬اور اسکا علاج‬


‫اسلامی دنیا کی پچیس سے تیس فی صد طلاقوں کا سبب بننے والی پوشیدہ بیماری اور ازدواجی ناسور کا منہ‬
‫توڑ علاج‬
‫ایک دن میں میں اثر دکھانے والی نتیجہ خیز دوائیں‬
‫قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد‬
‫وہ مخصوص تناﺅ کی صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی (‪ )erection‬کا نام بھی دیا جاتا ہے ایستادگی کے بغیر‬
‫جنسی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتا ہے ۔ اس کی متعدد وجوہات ہو‬
‫سکتی ہیں جن میں سے کئی ایسی بھی ہیں کہ جنہیں آپ احتیاط کا دامن تھام کر اپنی زندگی سے دور رکھ سکتے‬
‫ہیں ان کا احوال درج ذیل ہے۔‬
‫‪1‬۔ سگریٹ نوشی‪ :‬ہر قسم کے نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اس میں سگریٹ بھی شامل ہے ۔ جب دل‬
‫اعضاء کو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو نامردی ہونا یقینی بات ہے۔ تارک دنیا روحانی ھستیوں کو‬
‫آپنے اکثر تمباکو نوشی میں مبتلا دیکھا ہوگا اسکے پیچھے یہی نفسانی خواہشات کو کچلنا ہوتا ہے‬
‫‪2‬۔ ذیا بیطس‪ :‬اس بیماری کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی مقدار نارمل نہیں رہتی اور اعصاب بھی متاثر ہوتے‬
‫ہیں جس کی وجہ سے تقریبًا ‪ 50‬فیصد مریض نامردی کا سامنا کرتے ہیں۔‬
‫‪3‬۔ موٹاپہ‪ :‬موٹے لوگ دیگر مسائل کے علاوہ کولیسٹرول کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے خون کی روانی‬
‫متاثر ہوتی ہے اور نتیجتًا نامردی پیدا ہوتی ہے۔‬
‫‪4‬۔ دیگر بیماریاں‪ :‬ہائی بلڈ پریشر‪ ،‬اعصابی بیماریاں‪ ،‬ریڑھ کی ہڈی یا دماغی چوٹ ‪ ،‬الزائمر اور فالج بھی نامردی‬
‫پیدا ہو سکتی ہے۔‬
‫‪5‬۔ پیرانہ سالی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دل اور دماغ کی صحت متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکو خون‬
‫کی سپلائی ماند پڑجاتی ہے۔‬
‫‪6‬۔ ذہنی دباﺅ‪ :‬ذہنی دباﺅنامردی کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے اس سے بچنے کے لئے ورزش کریں‪ ،‬نیند پوری کریں‬
‫اور لڑائی جھگڑے اور غصے سے بچیں۔‬

‫‪https://www.facebook.com‬‬ ‫‪2/6‬‬
‫‪4/3/23, 2:27 PM‬‬ ‫‪Facebook‬‬

‫‪7‬۔ ڈپریشن‪ :‬یہ بیماری ذہنی دباﺅ کی شدید ترین حالت ہے اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے۔ ڈپریشن کی ادویات بھی‬
‫نامردی پیدا کرتی ہیں ۔‬
‫‪8‬۔ فحش بینی‪ :‬فحش فلموں میں دکھائے جانے والے غیر فطری اور غیر حقیقی مناظر نوجوانوں کے ذہن میں احساس‬
‫کمتری اور کمزوری کا احساس پیدا کرتے ہیں جو انہیں نا مرد بنا دیتا ہے۔‬
‫‪9‬۔ گنجہ پن‪ :‬گنجے پن کے لئے استعمال ہونے والی دواسٹرائڈز جنسی جوش میں کمی اور نا مردی پیدا کر سکتی ہے۔‬
‫‪10‬۔ سائیڈ افیکٹ‪ :‬بعض ادویات کے سائیڈ افیکٹ میں نامردی بھی شامل ہے۔ان میں بلڈ پریشر کی ادویات اینٹی‬
‫ہسٹامین‪ ،‬ذہنی دباﺅاور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں۔‬
‫حامل علم لدنی‪ ،‬وارث اسرار کن فیکون‪ ،‬سلسلہ امامت کے چھٹے تاجدار امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں‬
‫ابریشم اور نمک (‪ )natural salt‬ہم وزن ملا کر استعمال کرنا قوت باہ کو بڑھا دیتے ہیں‬
‫(کبوتر کے انڈے کے سائز کے برابر ریشم کے کیڑوں کے بنائے ھوۓ ریشمی انڈے ‪ )white silk cocoons‬ابریشم کہلاتے‬
‫ہیں اور نمک سے مراد جدید کیمکل سے تیار شدہ نمک نہیں‪ ،‬قدرتی سمندی یا زمینی (لاھوری) نمک مراد ہے‬
‫ان دونوں اشیا کو نہایت باریک پیس کر ایک ٹی اسپون (چائے کا چمچہ) صبح شام پانی کے ساتھ استعمال کرنا ایک‬
‫دن میں نتیجہ خیز اثرات دکھا کر ایسے مریضوں کو حیران کردیتا ہے بھوسے جیسی شکل کی تیار ہونے والی اس دوا‬
‫کے بارے میں امام جعفر صادق علیہ السلام نے اسکے جو خوش گوار ضمنی اثرات (‪ )side benefits‬بیان کئے ہیں ان‬
‫میں بلغم کا جل جانا‪ ،‬لقوہ فالج کا جسم سے دور ہوجانا‪ ،‬پیشاب کا کھل کر آنا اور منہ کی بدبو کو دور کرکے منہ‬
‫میں خوشبو پیدا کرنا اسکے اضافی فوائد میں شامل ہیں‬
‫یہاں عرض کرتے چلیں کہ اس ایک بیماری اور کمزوری کا یہی ایک علاج نہیں ایک سے زیادہ کارآمد علاج آئمہ‬
‫اھلبیت (ع) نے ذکر کئے ہیں جنکا ہم ذیل میں ذکر کرینگے‬
‫امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جنسی کمزوری کے لئے بکری (بکرا نہیں) کا گوشت دودھ میں پکا کر‬
‫کھانا جنسی کمزوری کو ختم کردیتا ہے‬
‫امام جعفر صادق علیہ السلام مزید فرماتے ہیں کہ مرغی کے انڈے (دیسی) اور زیتون کے تیل کے ساتھ استعمال کرنا‬
‫جنسی کمزوری کو دور کردیتا ہے‬
‫اسکو سالن کی صورت میں پکا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے‬
‫امام جعفر صادق علیہ السلام نے ستو (‪ )powder of roasted whole grains‬کو استعمال کرنا بھی جنسی کمزوری‬
‫دور کرنے کا علاج بتایا ہے‪ ،‬یہاں یہ واضح کردینا ضروری ہے کہ ستو سے مراد کسی خاص قسم کا ستو نہیں کوئی‬
‫بھی ستو ہے‬
‫امام جعفر صادق علیہ السلام نے ہی ایک اور مقام پر خربوزہ (‪ )melons‬اور گاجر (‪ )carrots‬اور ہرن کے گوشت کو‬
‫جنسی کمزوری دور کرنے کا ذریعہ بتایا ہے‬
‫سلسلہ امامت کے ساتویں تاجدار امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں دودھ اور شہد (خالص) ملا کر پینا‬
‫جنسی کمزوری کو دور کردیتے ہیں‬
‫جدید غذائی علاج میں گنے کی راب (‪ )blackstrap molasses‬کا ایک ٹیبل سپون روزانہ پانی کے ساتھ استعمال کرنا‬
‫جنسی کمزوری کو فوری طور پر ختم کردیتا ہے اسکو دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے نتائج صفر ہوجاتے ہیں اور‬
‫یہی گنے کی راب سرعت انزال (‪ )premature ejaculation‬کا کامیاب علاج بھی ہے‬
‫تخم کونچ کو پاوڈر کی طرح باریک کرکے اسکو روزانہ ایک بار چائے کا چوتھائی چمچہ پانی کے ساتھ استعمال کرنا‬
‫(‪ erectile dysfunction (ED‬یا سختی اور ایستادگی‪ )PE( ،‬یعنی ‪ premature ejaculation‬یا سرعت انزال اور جنسی‬
‫خواھش کی کمی یا ختم ھوجانے (‪ )loss of sexual desire‬کو پوری طرح ختم کردیتا ھے‬
‫دیگر غذائی علاج میں کالی ماش کی دال اور کالا گڑ اور فلفل دراز جنسی کمزوری کی قیمتی غذائیں ھیں‬
‫ھومیوپتھک دوا ایگنس کاسٹس (‪)Agnus Castus 200‬‬
‫جب جنسی کمزوری صرف عمر کی زیادتی اور بڑھاپے کی وجہ سے ھو تو اس دوا کے تین قطرے ھفتے میں ایک بار‬
‫پانی میں ملا کر استعمال کرنے سے جنسی کمزوری‪ Defecient Erection ،‬یا ‪ Erectile Dysfunction‬یا عضو میں‬
‫کمزوری اور سرعت انزال (‪ )Premature Ejeculation‬سمیت تمام کمزوریاں دور کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود‬
‫ہےجب تک مطلوبہ نتائج حاصل نہ ھوں دوا کو اوپر بیان کردہ طریقے سے استعمال کرتے رھیں‬
‫ھومیوپتھک دوا لائیکو پوڈیم (‪)Lycopodium 200‬‬
‫جب مریض میں گیس اپھارہ شدید ھو تو ایسی کیفیت میں اس دوا کے تین تین قطرے صبح شام استعمال کرنے‬
‫سے گیس اپھارہ سمیت جنسی کمزوری پوری طرح دور ھوجاتی ھیں‪ ،‬چند ھفتوں سے زیادہ سے زیادہ چند مہینوں‬
‫تک دونوں امراض پوری طرح درست کردینے والی لا جواب دوا ھے‬
‫ھومیوپتھک دوا کیلیڈیم (‪)Caladium 200‬‬

‫‪https://www.facebook.com‬‬ ‫‪3/6‬‬
‫‪4/3/23, 2:27 PM‬‬ ‫‪Facebook‬‬

‫جب جنسی خیالات اور شھوت تو اپنے عروج پر ھو لیکن جسمانی طور پر عضو تناسل (‪ )penis‬انتہائی کمزور ھو‬
‫جائے اور انسان عورت کے لئے اپنے آپکو پوری طرح جسمانی طور پر ناکارہ محسوس کرے‪ ،‬تو صرف اور صرف ایسی‬
‫نا مردی اور جنسی کمزوری کے لئے ‪ caladium 200‬کا استعمال اس کیفیت کا خاتمہ کردیتی ھے‪ ،‬دوا کے تین تین‬
‫قطرے ‪ 72‬گھنٹوں (تین دن میں ایک بار) پانی میں ملا کر استعمال کریں‬
‫ھومیوپتھک دوا سیلینیم (‪)Selenium 200‬‬
‫جب انٹر کورس کے بعد شدید کمزوری محسوس ھو تو سیلینیم کا استعمال ھفتے میں ایک بار تین قطرے پانی میں‬
‫ملا کر استعمال کرنا اس کمزوری کے احساس کو پوری طرح ختم کردیتا ھے‪ ،‬زیادہ تر یہ کفیت جنسی زیادتیوں کی‬
‫وجہ سے پیش آتی ھے‬
‫ھومیوپتھک دوا آورم میٹالیکم (‪)Aurum Metallicum 200‬‬
‫جب جنسی خواھش ھی نہ ھو اور ‪( low sperm count‬اولاد پیدا کرنے والے کروموسوم) کم یا بہت کم رہ جائیں‪،‬‬
‫قطع نظر اس کے کہ مریض کی عمر کچھ بھی ھو تو اس دوا کو تین تین قطرے ‪ 72‬گھنٹوں (تین دن میں ایک بار)‬
‫پانی میں ملا کر استعمال کرنا چند ھفتوں کے اندر اندر مریض میں شھوت یا جنسی خیالات کو واپس بحال کرکے‬
‫ایسی نا مردی کو پوری طرح ختم کردیتا ھے اور چند مہینے مسلسل استعمال کرنے کے بعد ‪ sperm count‬کو نارمل‬
‫کرکے مریض کو حیران کردیتا ھے‬
‫ھومیوپتھک دوا برایٹا کارب (‪)Baryta Carb 200‬‬
‫جب ادھر داخل‪ ....‬ھوۓ اورچند سیکنڈز میں ھی ‪،،،،،،،،،‬والی کیفیت ھوجائے تو یہی وقت ھے برایٹا کارب کا‪ ،‬اس‬
‫دوا کے تین قطرے حسب خواھش پانی کی مقدار میں ملا کر ھفتے میں ایک بار استعمال کرنا سرعت انزال والی‬
‫کیفیت کو ختم کردیتا ھے پوری طرح نارمل ھونے تک دوا کے بیان کردہ طریقے کے مطابق استعمال جاری رکھیں‪،‬‬
‫سرعت انزال کے مرض میں پہلے ھی دن دوا اپنا اثر دکھانا شروع کردیتی ھے‬
‫چلتے چلتے ذکر کرتے چلیں کہ خالص انسانی اور معاشرتی ہمدردی کی بنیاد پر یہ قیمتی نسخے قارئین کی نذر کئے‬
‫جا رھے ھیں کیونکہ اکثر لوگ محض شرم کے مارے اپنے مرض کو چھپائے چھپائے گھومنے کی وجہ سے اور کچھ لوگ‬
‫لٹیرے نا لائق معالجین کے ھاتھوں لٹنے کے بعد لا علاج ھی رہ جاتے ھیں لیکن اپنے معاشرے کے لئے بھلائی کرنا ھر‬
‫شخص پر واجب ھے حسب توفیق کہ کون کس طرح انسانیت کو فائدہ پہنچا سکتا ھے‬
‫ڈاکٹر زائر حسین رضوی‬

‫جنسی کمزوری (‪ )Sexual Weakness‬اور اسکا علاج‬


‫ھومیوپتھک طریقہ علاج میں (‪ )TRIBULUS TERRESTRIS Q‬کے دس قطرے ایک گلاس پانی میں ملا کر روزانہ‬
‫ایک بار استعمال کرنا خطرناک حد تک جنسی طاقت میں اضافہ کردیتا ہے‬
‫احتیاط ‪ -:‬اس دوا کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ دس قطروں کی ایک خوراک روزآنہ دن میں کسی ایک وقت ایک‬
‫بار ایک ہفتے تک مسلسل استعمال کرکے پھر پندرہ دن کا وقفہ دینا ضروری ہے اور اس کے بعد پھر ایک ہفتے‬
‫استعمال کرکے پھر پندرہ دن کا وقفہ ضروری ہے اسی طرح وقفے وقفے سے اس دوا کا استعمال کرنا ضروری ہوتا‬
‫ہے‬
‫دن میں ایک بار سے زیادہ استعمال کی اجازت نہیں اور نہ ہی ایک ہفتے سے زیادہ مسلسل استعمال کی اجازت‬
‫ہے‪ ،‬تجویز کردہ خوراک سے تجاوز کرنے کی صورت میں گردوں کو شدید نقصان ہوگا اسلئے صرف مقررہ خوراک تک‬
‫محدود رہیں‬
‫ھومیوپتھک دوا ایگنس کاسٹس (‪)Agnus Castus 200‬‬
‫جب جنسی کمزوری صرف عمر کی زیادتی اور بڑھاپے کی وجہ سے ھو تو اس دوا کے تین قطرے ھفتے میں ایک بار‬
‫پانی میں ملا کر استعمال کرنے سے جنسی کمزوری‪ Defecient Erection ،‬یا ‪ Erectile Dysfunction‬یا عضو میں‬
‫کمزوری اور سرعت انزال (‪ )Premature Ejeculation‬سمیت تمام کمزوریاں دور کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود‬
‫ہےجب تک مطلوبہ نتائج حاصل نہ ھوں دوا کو اوپر بیان کردہ طریقے سے استعمال کرتے رھیں‬
‫ھومیوپتھک دوا لائیکو پوڈیم (‪)Lycopodium 200‬‬
‫جب مریض میں گیس اپھارہ شدید ھو تو ایسی کیفیت میں اس دوا کے تین تین قطرے صبح شام استعمال کرنے‬
‫سے گیس اپھارہ سمیت جنسی کمزوری پوری طرح دور ھوجاتی ھیں‪ ،‬چند ھفتوں سے زیادہ سے زیادہ چند مہینوں‬
‫تک دونوں امراض پوری طرح درست کردینے والی لا جواب دوا ھے‬
‫ھومیوپتھک دوا کیلیڈیم (‪)Caladium 200‬‬
‫جب جنسی خیالات اور شھوت تو اپنے عروج پر ھو لیکن جسمانی طور پر عضو تناسل (‪ )penis‬انتہائی کمزور ھو‬
‫جائے اور انسان عورت کے لئے اپنے آپکو پوری طرح جسمانی طور پر ناکارہ محسوس کرے‪ ،‬تو صرف اور صرف ایسی‬
‫نا مردی اور جنسی کمزوری کے لئے ‪ caladium 200‬کا استعمال اس کیفیت کا خاتمہ کردیتی ھے‪ ،‬دوا کے تین تین‬
‫قطرے ‪ 72‬گھنٹوں (تین دن میں ایک بار) پانی میں ملا کر استعمال کریں‬
‫‪https://www.facebook.com‬‬ ‫‪4/6‬‬
‫‪4/3/23, 2:27 PM‬‬ ‫‪Facebook‬‬

‫ھومیوپتھک دوا سیلینیم (‪)Selenium 200‬‬


‫جب انٹر کورس کے بعد شدید کمزوری محسوس ھو تو سیلینیم کا استعمال ھفتے میں ایک بار تین قطرے پانی میں‬
‫ملا کر استعمال کرنا اس کمزوری کے احساس کو پوری طرح ختم کردیتا ھے‪ ،‬زیادہ تر یہ کفیت جنسی زیادتیوں کی‬
‫وجہ سے پیش آتی ھے‬
‫ھومیوپتھک دوا آورم میٹالیکم (‪)Aurum Metallicum 200‬‬
‫جب جنسی خواھش ھی نہ ھو اور ‪( low sperm count‬اولاد پیدا کرنے والے کروموسوم) کم یا بہت کم رہ جائیں‪،‬‬
‫قطع نظر اس کے کہ مریض کی عمر کچھ بھی ھو تو اس دوا کو تین تین قطرے ‪ 72‬گھنٹوں (تین دن میں ایک بار)‬
‫پانی میں ملا کر استعمال کرنا چند ھفتوں کے اندر اندر مریض میں شھوت یا جنسی خیالات کو واپس بحال کرکے‬
‫ایسی نا مردی کو پوری طرح ختم کردیتا ھے اور چند مہینے مسلسل استعمال کرنے کے بعد ‪ sperm count‬کو نارمل‬
‫کرکے مریض کو حیران کردیتا ھے‬
‫ھومیوپتھک دوا برایٹا کارب (‪)Baryta Carb 200‬‬
‫جب ادھر داخل‪ ....‬ھوۓ اورچند سیکنڈز میں ھی فارغ ھونے والی کیفیت ھوجائے تو یہی وقت ھے کہ برایٹا کارب کا‪،‬‬
‫اس دوا کے تین قطرے حسب خواھش پانی کی مقدار میں ملا کر ھفتے میں ایک بار استعمال کرنا سرعت انزال‬
‫والی کیفیت کو ختم کردیتا ھے پوری طرح نارمل ھونے تک دوا کے بیان کردہ طریقے کے مطابق استعمال جاری رکھیں‬
‫چلتے چلتے ذکر کرتے چلیں کہ خالص انسانی اور معاشرتی ہمدردی کی بنیاد پر یہ قیمتی نسخے قارئین کی نذر کئے‬
‫جا رھے ھیں کیونکہ اکثر لوگ محض شرم کے مارے اپنے مرض کو چھپائے چھپائے گھومنے کی وجہ سے اور کچھ لوگ‬
‫لٹیرےاور نا لائق معالجین کے ھاتھوں لٹنے کے بعد لا علاج ھی رہ جاتے ھیں لیکن اپنے معاشرے کے لئے بھلائی کرنا ھر‬
‫شخص پر واجب ھے حسب توفیق کہ کون کس طرح انسانیت کو فائدہ پہنچا سکتا ھے‪..‬‬
‫‪❶ Like‬‬
‫‪❷ Share‬‬
‫‪❸ Comment‬‬
‫‪4 FOLLOW ME PLEASE‬‬
‫‪This post is for homeopathic doctors only.‬‬
‫‪Muslim Homoeo medicine Store‬‬

‫‪https://www.facebook.com‬‬ ‫‪5/6‬‬
4/3/23, 2:27 PM Facebook

33 17 comments 16 shares

Like Comment Share

Top comments

Rashid Farooq JI
‫زبردست۔‬

https://www.facebook.com 6/6

You might also like