You are on page 1of 1

‫امراض سر‬

‫سوال ‪:‬چکر اور متلی کے ساتھ کانوں میں شائیں شائیں کی آوازیں سنائی دینا (‪ )MENIER'E'S DISEASE‬کے عالج کے بارے میں‬
‫رہنمائی فرمائیں‬
‫جواب چکر دوقسم کے ہیں قشری اور مخاطی‬ ‫‪:‬‬
‫قشری چکروں کے ساتھ گبھراہٹ ‪.‬متلی اور جب بیٹھے ہوئے اٹھیں تو آنکھوں کے آگے اندھیرا آجاتا ہے اس کیلئے ‪ No1‬خاص دوا ہے‬
‫اور متلی کی صورت میں اسی دوا کے ساتھ مفرح ایک گرام سات االئچی کے قہوہ سے دینا ‪.‬لیموں چوسانا‪.‬سکنجبین سءون اپ میں مال‬
‫کر دینا‬
‫مخاطی چکر ہر وقت اٹھتے بیٹھتے‪.‬لیٹے ‪.‬آتے ہیں ‪ M81‬دو دو گولیاں ‪+‬ایک ایک گولی دو مقوی دیں گے‬

‫سوال‪ :‬مریض محمد اشفاق کریانے کا کام کرتے ہیں ذہنی الجھن بھی کافی رہتی ہے کھانے اور سونے کا کوئ وقت مقرر نہیں ہے‬
‫عمر اندازا ً ‪ 35‬سال سے اوپر ہے‬
‫معاملہ یہ ہے کہ جب یہ سونے کے لیئے لیٹتے ہیں جوں ہی غنودگی طاری ہوتی ہے تو گردن کو زور دار جھٹکا لگتا ہے اور گردن‬
‫دائیں طرف مڑ کر پھر اپنی اصل حالت پر اجاتی ہے دماغ میں کرنٹ لگنے سا احساس ہوتا ہے‬
‫نبض دیکھی تو قشری عضالتی شدید محسوس ہوئی لہریہ بھی ہے مگر (فطرہ باالکل بھی نہیں) ڈاکٹروں مقویات اعصاب دوائیں استعمال‬
‫کروائیں مگر بے سود میں نے نبض میں ریاح اور مخاطی مادہ محسوس کرتے ہوئے دو دن کے لیئے ایچ ایس جے دیکر لپڈ پروفائل‬
‫کروانے کو کہا ہے‬
‫جھٹکوں میں عام طور پر کس امر کو مدنظر رکھا جائے جبکہ خون میں غلظت بھی نہ ہو‬
‫ان کا سروائیکل ایکرے کرائیں کہیں گردن کے مہروں میں خرابی تو نہیں اگر اس کا کوئی ایک بازو یا اس انگلیاں سن ہوتی‬ ‫جواب‪:‬‬
‫ہوں تو دو فیصد سروائیکل پین اور جھٹکا ادی وجہ سے ہے عقیق گروپ دینا ہو گا‬

‫سوال‪ PSYCHONEUROSIS(: :‬نفس خلل اعصاب جس میں گھبراہٹ ‪/‬خوف‪/‬جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہے‬
‫اور(‪ ) PSYCHOSOMATIC‬ذہنی بدنی عارضہ جہاں جذباتی عوامل طبیعاتی عالمات پیدا کرتے ہیں براہ کرم ان کے عالج کے‬
‫بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫چھوٹی پوٹینسی میں مفرح بڑی پوٹینسی میں یاقوتی دیں گے‬ ‫جواب‪:‬‬
‫سوال‪ :‬مریضہ صبیحہ عمر ‪46‬سال وزن ‪85‬کلو ‪ -‬دماغ میں عجیب بے چینی ہر وقت ڈر لگا ہوا رہتا ہے کہ ابھی روح نکل‬
‫جائیگی۔۔۔۔۔۔نیند کی گولیاں لینے کے باوجود پوری رات میں تقریبا ‪ 8‬سے ‪ 10‬مرتبہ نیند سے جاگ جاتی ہے لیکن اس کو خود کو دھیان‬
‫نہیں رہتا کہ وہ رات میں کتنی دفعہ جاگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔‬

‫نیز کبھی کبھی اور خاص طور پر صبح کے وقت یہ صورتحال ہوتی ہے کہ پانی بھی پیتی ہے تو حلق سے نیچے نہیں اترتا پانی فم‬
‫معدہ سے واپس آتا ہے ۔۔۔۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کہ فم معدہ کوبند کردیا گیا ہو ۔۔۔۔‬
‫حیض دو ماہ یا تین ماہ کے بعد آتا ہے لیکن بہت کثرت سے آتا ہے اس میں بھی ابتدائی تیں دنوں میں زیادہ اور بعد میں تھوڑا کم آتا ہے‬
‫اس کے بعد انتہائی کمزوری ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔‬
‫کبھی کبھی پسینہ آ کر جسم ٹھنڈا ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔‬
‫‪ 16‬سال سے شوگر ہے تقریبا ‪ 250‬تک رہتا ہے ۔۔۔۔۔استاد محترم سے گزارش ہے کہ عالج کے لئے خصوصا دماغ کے لئے اور فم معدہ‬
‫پر جو تکلیف ہے اس کے لئے رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔ ان کے کچھ رپورٹ ہے وہ بھی بھیج رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔ جزاک ہللا خیرا ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫مریضہ کو حیض کے جسم میں درد کی انتہائی تکلیف ہوتی ہے‪:‬‬
‫جواب ‪ :‬ان کا ‪ Fsh‬نہایت کم ہے‪.‬پہلے نیند کیلئے اسگندھ کا سفوف تین گرام صبح شام دودھ سے دیں‪..‬پھر ‪ Hsj‬کم از کم دو ماہ‬
‫کھالؤ‪.‬دوبارہ رپورٹس کروانا‬

You might also like