You are on page 1of 4

‫بسم ہللا الرحمن الرحیم‪ 

‬‬
‫اسالم علیکم‬
‫پیارے ناظرین‬
‫اگر کسی شخص پر کسی ظالم میں جادو گرا دیا ہو‬
‫اور اس کی بیماری نہ جاتی ہو۔ ڈاکٹروں کو بھی کافی‬
‫چیک کروایا مگر کسی مرض کی سمجھ نہیں آتی۔‬
‫کسی ایک ڈاکٹر کے مطابق کوئی اور مرض ہے اور‬
‫کسی دوسرے ڈاکٹر کے مطابق کوئی< اور تو یہ جادو‬
‫کی سب سے بڑی نشانیوں< میں سے ایک ہے۔ اس‬
‫ویڈیو میں میں آپ کو کچھ آیات بتاؤں گا۔ ان کو آپ‬
‫نے گیارہ مرتبہ< پڑھ کر تازہ پانی پر پھونک مارنی‬
‫ہے۔ اور اس پانی میں سے تین گھونٹ مریض کو پال‬
‫دیں۔ باقی پانی سے مریض کو نہال دیں۔ نہاتے وقت‬
‫پانی کو پورے سر پر ڈاال جائے اور تمام بدن پر بہایا‬
‫جائے۔ آپ یہ عمل کم از کم گیارہ دن تک کریں۔ ورنہ‬
‫مریض کے ٹھیک< نہ ہونے کی صورت میں چالیس‬
‫دن تک کریں۔ انشاءہللا ہللا رب العزت مریض کو شفا‬
‫دیں گے۔ اور مریض کی بیماری دور ہوجائے گی۔‬
‫یہ آیات آپ کو سکرین پر بھی شو ہو رہی ہوں گی۔ آپ‬
‫ان آیات کا سکرین شوٹ لے لیں اور اس کوگیارہ‬
‫مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کردیں۔ آپ نے ان آیات کو‬
‫باوضو ہوکر پڑھنا ہے۔‬
‫یہ سورۃ ٰط ٰہ کی آیت نمبر< ‪ 49‬ہے۔ یہ آیت آپ نے‬
‫پڑھنی ہے اور پانی پر پھونک مارنی ہے۔ اسی پانی‬
‫کو مریض پی او راس نہ آئے گی۔ اگر آپ کے گھر پر‬
‫بھی اثرات ہو چکے ہیں تو اسی پانی کو گھر کے‬
‫چاروں کونوں< میں مار دے یا پھر پورے گھر میں‬
‫ہلکے ہلکے چھینٹے مار دیں۔ انشاء ہللا آپ کے گھر‬
‫سے اثرات جاتے رہیں گے اور مریض کو کچھ ہی‬
‫دنوں میں ٹھیک< ہو جائے گا۔‬
‫دیکھیں جادو ایک بہت بڑا جرم ہے اور حضرت علی‬
‫کے دور میں انہوں نے جادوگروں کے سر قلم کرنے‬
‫کا حکم دیا تھا۔ جادو ہمارے معاشرے میں بہت بڑا‬
‫فتنہ ہے۔ ہم نے اپنی نظروں میں کافی سارے لوگ‬
‫ایسے بھی دیکھے ہیں۔ جنہیں جادو کا تھوڑا سا مسائل‬
‫تھے لیکن وہ کسی جادوگرکے پاس گیا اور ان کے‬
‫مسائل کم ہونے< کی بجائے زیادہ ہو گئے۔ کوشش‬
‫کریں آپ اس کا عالج قرآنی طریقے سے کریں اور‬
‫اپنے گھر میں خود ہی کریں۔‬
‫اکثر جادوگر قرآن مجید کی الٹی آیات لکھتے ہیں اس‬
‫سے آپ کے اثرات جانے کی وجہ سے مزید بڑھ‬
‫جاتے ہیں۔ دیکھئے کچھ دنوں کے لیے تو آپ کی‬
‫طبیعت< ٹھیک< ہو جائے گی لیکن دوبارہ پھر سے اسی‬
‫طرح آپ کی طبیعت خراب ہو جائے گی۔ اس ویڈیو‬
‫میں بتایا ہوا عمل کو ضرور کریں انشاء ہللا آپ کو شفا‬
‫نصیب ہو گی۔‬
‫اگر کسی پر سخت ترین جادو ہے تو اس کا عالج بھی‬
‫ہے۔ جادو کرنے والے کی شکل آپ کو اپنے خواب‬
‫میں نظر آئے گی اور جادو کی چیزیں جہاں پر دفن‬
‫ہیں وہ جگہ بھی نظر آ جائے گی۔ اس ویڈیو کا لنک‬
‫آپ کو ایک دن میں نظر آجائے گا۔‬
‫ہللا تعالی تمام بھائیوں اور بہنوں کو پانچ وقت کا‬
‫نمازی بنا ئے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق< عطا‬
‫فرمائے۔ ہماری تمام والدین کو صحت یاب فرمائے‬
‫اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت کر چکے‬
‫ہیں ان کی قبر مبارک ہو روشن کریں۔‬
‫اگر آپ اپنے نام پر اسپیشل دعا کروانا چاہتے ہیں تو‬
‫کمنٹ< باکس میں اپنا نام لکھ کر سینڈ کریں۔ آپ کے‬
‫لیے خاص دعا کا بندوبست کیا جائے گا۔‬
‫پیارے ناظرین میں جتنے بھی وظائف ہوتے< ہیں مستند‬
‫ذرائع سے لیے جاتے ہیں اس کے لئے ہماری ٹیم بہت‬
‫محنت کرتی ہے۔‪ ‬‬
‫اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے تو اس ویڈیو کو‬
‫الئک کر دی چینل کو سبسکرائب کر دو سال لگے بیل‬
‫کے آئکن کو دبا دیں۔ تاکہ آنے والی ہر ویڈیو< کا‬
‫نوٹیفیکیشن< آپ کو مل سکے۔‬
‫شکریہ‬

You might also like