You are on page 1of 1

‫‪p‬‬

‫السالم علیکم‪ :‬استاد محترم آجکل راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسس آرھے ھیں۔۔انکے عالج کے بارے راہنمائ درکار ھے‬
‫وعلیکم سالم‪..‬شروع مرض میں اوجاعی دیں گے‬
‫زنجبیل‪.‬سورنجان شیریں ‪.‬اسگندھ برابر وزن‬
‫تین چار روز گزر جائیں تو کرنجوا‪..‬آملہ‪..‬پھٹکڑی سفید سوختہ برابر وزن‬
‫پانچسو ملی گرام کچھ کھانے کے بعد‬
‫وعلیکم سالم‪..‬پرنٹ اتنا پھیکا ہے کہ پڑھا ہی نہیں جاتا لیکن جس بخار میں پلیٹلیٹس کم ہو رہے ہوں ڈینگی ہی ہوتا ہے‬
‫ہے‬
‫اس کیلئے تیس طاقت میں یوپی ٹوریم پرف اور ایسڈ فاس بھی تیس طاقت میں دیتے ہیں یہ ہیو پیتھی ادویات ہیں‬

You might also like