You are on page 1of 4

‫سوالنامہ‬

‫عمر راسيدا لوگوں میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوائی‬


‫لینے کے عناصر اور غلبہ یہ شرح‬

‫ذاتی تفصیالت‬

‫۔‪ 1‬جنس ‪1‬۔ مرد ‪2‬۔ عورت‪1‬‬


‫۔ عمر‪2‬‬
‫۔ ازدواجی‪  ‬درجہ غیر شادی شدہ شادی شدہ علیحدہ رهنے واال طالق یافتہ بیوہ‪3‬‬
‫۔ مادری زبان اردو سند ی پنجابی پشتو دیگر‪4‬‬
‫۔ تعلیم کا درجہ ‪ -‬انپر پرائمری سانوی مدرسہ‪  ‬گریجویٹ پوسٹ گریجویٹ‪5‬‬
‫۔ کاروبار ‪ :‬بے روزگار خود مالزم‪  ‬سرکاری مالزم نجی مالزمت‪  ‬رٹائرڈ دیگر‪6‬‬

‫۔ ماہا نہ آمدنی‪7‬‬
‫۔ ‪ 25000‬ہزار‪  ‬سے کم‪1‬‬
‫۔ ‪ ٢٦٠٠٠‬ہزار سے ‪ 500000‬تک‪2‬‬
‫۔ ‪ ٥١٠٠٠‬سے ‪ ٧٥٠٠٠‬تک‪3‬‬
‫۔ ‪ ٧٦٠٠٠‬سے ‪ ١٠٠٠٠٠‬تک‪4‬‬
‫۔ ‪ ١٠٠٠٠٠‬سے زیادہ‪5‬‬
‫۔ شریک مرض کی بیمار ياں‪8‬‬
‫۔ زیا بیٹس‪1‬‬
‫۔ ہائی بلڈ پریشر‪2‬‬
‫۔ جوڑوں کا مرض‪3‬‬
‫۔ دل کا مرض‪4‬‬
‫۔ کیا آپنے کبھی ڈاکٹر کے مشوارے کے بغیر کوئی بھی دوائی لی ہے ؟‪1‬‬
‫ہاں‬
‫نہیں‬
‫پتا نہیں‬
‫۔ کیا آپنے پچھلے ایک سال میں ڈاکٹر کے مشوارے کے بغیر کوئی دوائی لی ؟‪2‬‬
‫۔ کیا آپنے پچھلے ‪ 3‬مہینہ کے دوران کوئی بھی دوائی ڈاکٹر کے مشوارے کے بغیر لی؟‪3‬‬

‫۔ اگر آپنے سوال نمبر ‪ 3‬کے جواب میں ہاں بوال ہے تو نیچے دئے ہوئے سواالت کا جواب دیں‪4‬‬
‫) آپ ایک سے زاید جوابات چن سکتے ہیں(‬

‫۔ ‪ 1‬آپنے کن عالمات کی وجہہ سے دوائی لی ؟‪4‬‬


‫بخار‬
‫درد‬
‫سر درد‬
‫پیٹ میں درد‬
‫نزلہ ‪،‬زکام ‪،‬کھانسی‬
‫جلد اور بالوں کے لئے‬
‫معد ے کے مسائل کے لئے‬
‫ہائپر ٹینشن‬
‫زیا بیٹس‬
‫االرگي‬
‫وزن کم کرنے کے لئے‬
‫نیند‪ X‬یہ نفسیاتی ماسسایل کے لئے‬
‫ہڈی ‪،‬جوڑوں ‪،‬پٹھوں کےمسئلہ کے‪  ‬لئے‬
‫طاقت کے لئے‬

‫۔ ‪ 2‬آپنے‪  ‬کتنی مرتبہ دوائی لی؟‪4‬‬

‫ایک دفعہ‬
‫دو دفعہ‬
‫تین دفعہ‬
‫تین سے زائد دفعہ‬
‫۔ ‪  3‬دوائی لینے کے بعد آپ کی طبیعت میں بہتری محسوس ہوئی ؟‪4‬‬
‫ہاں‬
‫نہیں‬
‫پتا نہیں‬

‫۔ ‪ 4‬دوائی لینے کے بعد آپ کو کوئی موعازر اسارات محسوس ہوئے ؟‪4‬‬


‫ہاں‬
‫نہیں‬
‫پتا نہیں‬

‫اگر آپنے سوال نمبر ‪ 3‬کے جواب میں ہاں بوال ہے تو نیچے دئے ہوئے سواالت کا جواب دیں ‪5‬‬
‫) آپ ایک سے زاید جوابات چن سکتے ہیں(‬
‫۔ ‪ 1‬آپنے مندر جہ ذیل دوا ئیوں میں سے کونسی استمال کی ؟‪5‬‬
‫۔ درد دور کرنے والی دوا‪1‬‬
‫۔ بخار کم کرنے والی دوا‪2‬‬
‫‪ ‬۔ انٹی الر جی‪3‬‬
‫۔ کھانسی کا شربت‪4‬‬
‫۔‪5‬‬
‫۔ دفع اسهاال‪6‬‬
‫۔ انٹی بائیو ٹیک‪7‬‬
‫۔ ملٹی ویٹامن‪8‬‬
‫۔ نیند‪ X‬کے لئے دوائی‪9‬‬
‫۔ وزن کم کرنے کے لئے گولیاں‪10‬‬
‫۔ جنسی قوت بڑھا نے کے لئے‪11‬‬
‫۔ ہومیو پتھک دوا‪12‬‬
‫۔ هاربل دوائی‪13‬‬
‫۔ گھریلو ٹوٹکے‪14‬‬
‫۔ دیگر‪15‬‬
‫۔ پتا نہیں‪16X‬‬

‫۔ ‪ 2‬آپنے کس طرح سے دوائی کا استعمال کیا ؟‪5‬‬


‫۔ موں کے ذریہ‪1‬‬
‫۔ سپرے‪2‬‬
‫۔ جیل یہ کریم‪3‬‬
‫۔ ٹیکہ‪4‬‬
‫۔ ‪ 3‬آپنے کتنے عرصے کے لئے دوائی لی ؟‪5‬‬
‫۔ ایک ہفتہ سے کم‪1‬‬
‫۔ ‪ 2‬سے ‪ 4‬ہفتے تک‪2‬‬
‫۔ ‪ 4‬ہفتے سے زیادہ‪3‬‬

‫۔ ڈاکٹر کے مشوارے کے بغیر دوائی لینے کی وجہ کیا تھی ؟‪6‬‬


‫۔ سہولت‪1‬‬
‫۔ معمولی بیماری‪2‬‬
‫۔ صحت کے شعبے سے وابستہ‪  ‬کسی جاننے والے سے پوچھتے‪  ‬ہیں ؟‪3‬‬
‫۔ پہلے کبھی دوائی استعمال کی ہوئی ہوتی ہے‪4‬‬
‫۔ پہلے بھی اسی بیماری کے لئے دوائی استمال کی ہوئی ہوتی ہے‪5‬‬
‫۔ براہ راست فارمیسست سے لے لی‪6‬‬
‫۔ میڈیکل اسٹور میں موجود گی‪7‬‬
‫۔ فارمیسی کے مشوارے سے لی‪8‬‬
‫۔ گھر میں کسی اور یا دوست کے لئے دوائی لی تھی‪9‬‬
‫۔ دوست‪ /‬خاندان میں کسی نے ‪/‬پڑوسی میں سے کسی نے مشورہ دیا‪10‬‬
‫۔ وقت اور پیسے کی بچت‪11‬‬
‫۔ میڈیکل انشورنس کا نا ہونا‪12‬‬
‫۔ ڈاکٹر کا موجود نا ہونا‪13‬‬
‫۔ ڈاکٹر کی فیس نا دی سکنا‪14‬‬
‫۔ ڈاکٹر کی تسخیر اور عالج پے اعتبار نا ہونا‪15‬‬
‫۔ پچھلے سال ڈاکٹر کو دکھایا تھا‪16‬‬
‫۔ پرانی دوائی کی پرچی پر تھی‪17‬‬
‫اخبار ‪/‬میگزین ‪/‬انٹرنٹ پے دیکھا‪ tv/‬۔ دوائی کا اشتہار‪18‬‬
‫۔ دیگر‪19‬‬

‫۔ کیا آپ جلد آرام لینے کے لئے دوائی گہر پے رکھتے ہیں؟‪7‬‬


‫ہاں‬
‫نہیں‬
‫پتا نہیں‬

‫۔ فلحال آپ کے گہر میں ان میں سے کونسی دوائی موجود ہیں ؟‪8‬‬


‫۔‪1‬‬
‫۔‪2‬‬
‫۔‪3‬‬
‫۔‪4‬‬
‫۔‪5‬‬
‫۔‪6‬‬
‫۔‪7‬‬
‫۔‪8‬‬
‫۔‪9‬‬
‫۔‪10‬‬
‫۔ آپ دوائی کی مقدار کا تيعن کیسے کرتے ہیں ؟‪9‬‬
‫۔ فیملی ڈاکٹر سے پوچھتے ہیں ؟‪1‬‬
‫۔ خاندان میں کسی ڈاکٹر سے پوچھ ہیں ؟‪2‬‬
‫۔ دوست سے پوچھ ہیں ؟‪3‬‬
‫۔ لوکل پهارماكسست سے پوچھ ہیں ؟‪4‬‬
‫۔ انٹرنیٹ پے پڑھتے ہیں ؟‪5‬‬
‫۔ دوائی کے ساتھ دی گئی ھدایت پے عمل کرتے ہیں ؟‪6‬‬
‫۔ خود فیصلہ کرتے ہیں‪7‬‬
‫۔ گزشتہ تجربہ کی بنیاد پے فیصلہ کرتے ہیں ؟‪8‬‬
‫۔ دیگر‪9‬‬

‫۔ کیا آپ دوائی لینے سے پہلے اسکی مكررا مدت دیکھتے‪ X‬ہیں؟‪10‬‬


‫۔ ہمیشہ‪1‬‬
‫۔ کبھی کبھی‪2‬‬
‫۔ کبھی نہیں‪3‬‬

‫۔ آپ ڈاکٹر کے مشوارے کے بغیر دوائی لینے کو کیسا سمجھتے ہیں ؟‪11‬‬


‫۔ اچھی عادت ہے‪1‬‬
‫۔ قابل قبول عادت ہے‪2‬‬
‫۔ نا قابل قبول عادت ہے‪3‬‬

‫۔ اپکی را ے میں ڈاکٹر کے مشوارے کے بغیر دوائی لینے سے گر یز کرنا چاہیے ؟‪12‬‬
‫۔ متفق ہوں‪1‬‬
‫۔ متفق نہیں‪2‬‬
‫۔ نا ہی متفق ہوں اور نا ہی اختالف کرتا ہوں‪3‬‬

‫‪ ‬‬

You might also like