You are on page 1of 1

‫‪،‬اپ کو اپنی ہارٹ اٹیک کے بارے میں کیا حیاالت ہے‬

‫کیا اپ کو لگتا ہے‪ ،‬کہ آپکے خیاالت اور دل کے اصولی عملوں کے متعلق غلط فہمی ہوئی ہے‬
‫‪،‬مجھے لگتا ہے‪ ،‬کہ وہ بہت بڑی مشکالت کا باعث تھا‬
‫اب صحت کی تیز دیکھ بھال کر رہا ہوں‬
‫‪ ،‬ہاں میں خود کو زیادہ پرہیز کرنے کی ضرورت ہے‬
‫‪،‬اور منظم طریقے سے دائیں لینے کا مشورہ دیتا ہوں‬
‫اپ کی دل کی بیماری متعلق اپ کی کوئی حصوصی رائے ہیں ؟‬
‫ہاں میں نے پہلے غلط حوراک اور غیر صحیح رویہ کی عادت کی وجہ سے اپنی صحت کو حطرے میں ڈاال تھا‬
‫‪،‬اپ دل کی بیماری کو لیکر اپکی سوچ کس طرح بدلتی ہے‬
‫‪،‬اپ کے حیال میں دل کی بیماری کی وجہ کیا تھی‬
‫کچھ جادو وغیرہ‪ ،‬اور اس کو روکنے کے لیے کیا کرہے ہیں‬
‫اب میں زندگی کو زیادہ اہمیت دیتا ہوں ‪،‬اور تندرستی کی خواہش رکھتا ہوں ‪،‬چاہے وہ خوارک ہو‪ ،‬یا مستقبل کی بیگ شا‬
‫میری بیماری کی وجہ غلط حوراک بھی‪ ،‬اور ورزش کی کمی وغیرہ کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہوا تھا‪ ،‬نہیں ‪ ،‬جادو وغیرہ کچھ نہیں‬
‫اب میں صحت کے لئے منظم چیک اپ اور دائیں استمعال کرتا ہوں‬
‫اپ کے حیال میں دل کی بیماری کے عالمات میں طبی اور غیر طبی اصولوں کا کیا کردار ہے‬
‫طبی عالج کے ساتھ ساتھ منظم ورزش اور صحیح خوارک یوابائی کی موثر استعمال بھی ضرورت ہوتی ہے‬
‫ہاں میں کوشش کر رہا ہوں‪ ،‬کہ اپنی زندگی صحیح طریقے سے گزاروں ‪ ،‬تاکہ دوبارہ ری اٹیک شدت کم ہو‬
‫کیا اپ کو خوف ہے کہ دوبارہ دل کی بیماری ری اٹیک ہو سکتی ہے‬
‫ہاں میں اب زندگی کو خوبصورتی سے دیکھتا ہوں اور اپنی صحت کی دیکھ بھال پر حصوصی توجہ دیتا ہوں‬
‫‪،‬کیا اپ کو لگتا ہے کہ دل کی بیماری کے بعد اپ کی زندگی کی کسی خاص شعبے میں تبدیلی ائی ہے‬
‫اپ کی کسی حصوصی ادیبات یا رویہ کی عادت کو دل کی بیماری سے کس طرح تعلق ہوتا ہے‪،‬اگر ہوتا ہے تو‬
‫زیادہ نمک اور تیل کا استعمال اور غیر صحیح خوراک دل کی صحت کو متاثر کر سکتے ہیں‬
‫‪،‬کیا اپ کو دل کی بیماری کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا جواہیں ہے‬
‫اور اپ اس کے لئے کسی طبی جاز سے رجوع کرتے ہیں‬
‫‪،‬جی ہاں ‪ ،‬میں ہر وقت اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرتا ہوں اور دل کی رہنمائی کے مطابق عالج کرتا ہوں‬

You might also like