Professional Documents
Culture Documents
مجرربات حقیقی جلال حکمت گروپ-1
مجرربات حقیقی جلال حکمت گروپ-1
چیف ایڈمن
حکیم ڈاکٹر جالل خان
افغانستان
+93747551143
+93786154051
1
ایڈمن
حکیم غالم حسین سومرو
+923022680106
ڈاکٹر نیمہ
انڈیا
+918056056863
5
تحریر
ڈاکٹر مسیح
بی .اے .ایم .ایس
+918393836440
انڈیا
6
فہرست
1قبض
نسخہ نمبر اور نسخہ نام
1حب قبض کشا
2حب قبض کشا
3شربت ملین قبض کشا
4قبض -گیس -موٹاپا -خارش
5آنتوں میں گرہ
296بچوں کا سوکڈا
22
297کاال موتیا
298دانتوں کا درد ,کیڈا ,کمزوری
299بچوں کے دل کا سوراخ
300دست ,ڈائریا
301منہ کے چھالے
302ہاتھ پیر کی انگلیوں پر ورم
303جلے ہوئے کے لئے مرہم
304لیپوما ,چربی کی گانٹھ
23
1حب قبض کشاء
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی ,اسالم آباد +971544966478
25گرام منقہ
سقمونیا والیتی 12.25گرام
25گرام بادام
مہین سفوف کرکے نخودی گولی بنا لیں 2 ,گولی ہمراہ گرم
دودھ دیرینہ قبض کے الجواب ہے ,مجرب ہے..
10گرام رسوت
30گرام ہلدی
25گرام ملٹھی
چھوٹی االیچی 15گرام
40گرام مغز نیم
40گرام انزروت
50گرام سونف
20گرام گوند کیکر
گندھک آنولہ سار 20گرام
27
سبھی کا باریک پاؤڈر کر کے 1000ایم جی کے کیپسول
بھر لیں,
1-1کیپسول دن میں تین بار کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی
سے
پہلی خوراک ہی میدہ کا درد بند کرتی ہے..
اجواین
ملٹھی
پودینہ
سونف
زیرا سفید
نمک سانبھر
زہر موہرا ختایی
االیچی خورد
نوشادر ٹھیکری
ثابت اسبغول
250گرام املی
250گرام آلو بخارا
پودینہ خشک 50گرام
50گرام سونٹھ
آمال خشک 50گرام
100گرام انار دانہ
100گرام زرشک
100گرام منققہ
3کلو چینی
5گرام ست لیمو
املی اور آلو بخارے کو رات میں پانی میں بھیگو کر صبح
مثل کر گٹھلیاں نکال دیں
زریشک اور منکّہ کو الگ گھوٹ لیں
31
باقی تمام کا پاؤڈر کر لیں
چینی کا قوام بناکر معجون بنا لیں آخر میں ست نیمو پیسکر
مکس کر دیں
نکچھکنی 50گرام
زیرا سفید 50گرام
اجواین دیسی 50گرام
دھنیا خشک 200گرام
فلفل سیاہ
فلفل دراز
زنجبیل
چارچار تولہ مال دیں
آپکا سفوف جگر جو سیاہ رنگ میں بنے گا۔ تیار ہے
500ملی گرام سے 1000ملی گرام ہمراہ دہی لسی
جگر کی تمام بیماریوں میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
یرقان,ضعف جگر ,ہاتھ اور پاؤں کے ورم ,چلتے پھرتے
سانس پھولنا ,پچکے ہوے گال ,چہرے کی رنگت کو سرخ
کرتاہے ,ایچ بی کی کمی کو دور کرتاہے۔
مجرب المجرب و المجرب نسخہ ہے
نسخہ کنزالمجربات کی جلد اول سے ہے ۔ ہللا پاک مرحوم
کے درجات بلند فرماۓ آمین ثمہ آمین۔
37
15اکسیر فیٹی لیور
صاحب ے نسخہ
حکیم وزیر کامرہ صاحب
ڈاکٹر حکیم سید رضوان شاہ گیالنی صاحب
تصدیق
ڈاکٹر محمد اسلم صاحب ()03007962730
حکیم فیض احمد صاحب ()03475711322
حکیم طارق عزیز صاحب ()03446661626
حکیم جمشید اقبال صاحب ()03017205594
ڈاکٹر شاھد علی خان صاحب ()03139833589
()03238804800 ڈاکٹر نعیم صاحب
()03212189294 حکیم نصرہللا صاحب
حکیم محمد ثقلین صاحب چنیوٹ()03454053015
حکیم محمد عمران گوندل گوجرانوالہ
حکیم الحاج عبد الجبار ناصر شیخوپورہ
()03070070246 محمد عرفان جٹ وہاڑی
()03459561881 حکیم و ڈاکٹر ظہیر احمد
کھانے کے بعد صبح شام آدھا آدھا چمچ گنگنے پانی سے
دیں..
بہترین چیز ہے..
39
17پیٹ کے سبھی امراض
ڈاکٹر مسیح +918393836440
صرف ایک بار بنایا لیکن رزلٹ بہت اچھے ملے تھے
دوبارہ نہی بنا سکا..
41
18لیور سسٹ ,لیور سیروسس ,لیور
انالرج
ڈاکٹر مسیح +918393836440
اسے
مٹی کے 2کونڈو میں رکھکر کپڈ مٹی کر کے خشک کریں
اور 10کلو کی آگ دے دیں
راکھ نکلتی ہے اسے پیسکر رکھیں
تمام ادویہ کو 12کلو پانی میں ایک رات بھگو رکھیں صبح
ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 6کلو رہ جائے ٹھنڈا ہونے پر
ہاتھوں سے مل کر چھان لیں اب اس کو پھر ہلکی آنچ پر
رکھیں اور 4کلو چینی مال کر پکائیں تین اُبال آنے پر آنچ
سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر بھر لیں یہ
شربت طاقت تیار ہے
50گرام سونف
50گرام زیرہ سفید
االئچی خورد 50گرام
پودینہ دیسی 50گرام
30گرام میٹھا سوڈا
سفوف کر لیں
مقدار خوراک 00کیپسول 2عدد
3ٹائم کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا آدھا گھنٹہ بعد پانی
سے۔
گیس۔اپھارہ۔گھبراہٹ ,بے چینی ,بلڈ پریشر ھائی ,نیند کا نہ
آنا ,بندش بول۔
پر بہترین رزلٹس ھیں۔ عرصہ دراز سے معمول مطب ھے
کمال کے رزلٹس ھیں انشاءہللا..
47
23پیٹ کے کیڑے ,روغن کمیلہ
صاحب ے نسخہ
پروفیسر حکیم اسحاق سلطان فرام الہور
تصدیق
طبیب فیض الحسن فرام شاہ پور
100گرام گیرو
100گرام کالی مرچ
نوشادر ٹھیکری 100گرام
نمک ڈلی واال 100گرام
20گرام ست پودینہ
پیٹ درد میں 1چٹکی میٹھا سوڈا مالکر 7اپ کی بوتل سے
دے دیں 5منٹ میں درد بند ہوتا ہے..
50
25سفوف میدا
ڈاکٹر مسیح +918393836440
50گرام کچور
ریوند خطائی 50گرام
پودینہ خشک 50گرام
پوست ہلیال زرد 50گرام
نوشادر ٹھیکری 10گرام
10گرام کالی مرچ
10گرام سونٹھ
3گرام ہڑتال ورقیہ
31پیٹ کے کیڑے
صاحب نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
تصدیق
+923042152177 حکیم ارشاد ہللا
باٶبڑنگ
کمیلہ
مصبر
حب مدر
ہیرا کسیس سبز 1تولہ
6گرام سونٹھ
3گرام گوند کیکر
سفوف بناکر پانی کی مدد سے 100گولیا بناے
معمول مطب ہے..
57
تخم قرتم
تخم خربوزہ
سونف
ابہل
برگ سداب
پوست املتاس
پر شییاوءشاں
تخم گزر
گوکھرو خورد
5-5گرام
تخم کرفس
پودینہ خشک
3-3گرام
قہوہ بناکر دے ساتھ میں حب مدر دو دو گو لیا بھی دے
معمول مطب ہے
58
33سفوف ملی
صاحب ے نسخہ
حکیم طاہر ملی صاحب
اجواہن سونف پینر ڈوڈی
ہموزن لیکر سفوف بنا لیں.
1000ایم پانی کے ساتھ ہاضمہ اور قوت کے لیے دودھ
سے دیں..
34معجون گرمی توڑ
جسم کی غیر طبعی گرمی
انجیر 100گرام ,سنامکی 70گرام ,دھنیا خشک 30گرام,
ملھٹی مقشر 10گرام ,ھریڑ زرد 60گرام ,املتا س کا گودہ
70گرام ,آلوبخارہ 60گرام
آلوبخارہ اور انجیر کے بلکل چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
باقی چیزیں مکس کر کہ چینی کا قوام بنا کے معجون تیار
کرلیں۔
تین ماسہ ایک ٹائم نیم گرم دودھ یا پانی سے اگر ضرورت
ہو تو دو ٹائم بھی دے سکتے ہیں
جسم کی غیر طبعی گرمی کو ختم کرتا ھے جس کے ھاتھ
پاؤ ھمیشہ گرم رہتے ہیں ھاتھ مالنے سے ھاتھوں کو تپش
محسوس ہو جس طرح کسی کو بخار ہو ان کے تمام بھترین
ہے..
59
35پیٹ-گردہ کے سبھی امراض,
کینسر,گیس ,بچیدانی کی گانٹھ ,انڈے دانی کی سیسٹ,
گردے کی سیسٹ,یوریا -کریٹنین ,بلوکج ,پس ,خارش,
پھوڈا-پھنسی ,وریکوز وین
صاحب ے نسخہ
حکیم ڈاکٹر جالل خان ,افغانستان +93786154051
اس رب میں
60
رتن جوت 100گرام
سنا مکی 100گرام
تخم سرس 100گرام
کلونجی 100گرام
مغز ریٹھا 100گرام
کا مہین کپڈ چھن سفوف رب میں شامل کر کے اسے یا تو
ہلکی نرم آگ پر خشک کریں یا دھوپ میں خشک کریں اور
1000ایم جی کیپسول بھر لیں..
یا رب کی گولی بنانے کے قابل ہونے پر چنے سے تھوڑی
بڑی گولی بناکر خشک کر لیں
50گرام افسنتین
50گرام چرائتہ
50گرام شاہترہ
250گرام عناب
چھوٹی االئچی 10گرام
10گرام صندل سفید
25گرام گل سرخ
750گرام چینی
فوائد
ٰ
مصفی خون،الرجی،دھپڑ،خارش،پھوڑے پھنسی میں اکسیری
کام کرتا ہے..
64
39شربت مصففی خون
صاحب ے نسخہ
+923336765806 حکیم عبرار
60گرام چیرایتا
60گرام شاہترا
60گرام بانسا
60گرام گلو
60گرام صندل سفید
60گرام افسنتین
1کلو مصری
لگانے کے لئے
100گرام ویسلین
گندھک رسکپور کھرل شدہ 10گرام
مکس کر کے مرہم بنا کر لگواے
ایک مہینہ دوائی کھلواے
اکسیر 5
125ایم جی صبح دوپہر شام پانی سے
ملین 5
500ایم جی صبح دوپہر شام پانی سے
پرہیز
گرم مسالے ,تال بھنا ,انڈا ,گوشت ,گرم چیز بند
کددو ٹنڈا توری شلجم گاجر مولی دیسی گھی میں پکا کر
کھالے ,روٹی کم سالن زیادہ استمال کریں...
68
43دواء الکبریت
صاحب ے نسخہ
پروفیسر حکیم سید شاہ صائم
تصدیق
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
نیالتھوتھا 250گرام
آب لیمؤں حسب ضرورت
گندھگ
گوگل
سھاگہ
بابجی
30گرام جلنیم
کالی مرچ 15گرام
نسخہ موصوفہ
بابچی مصفی
تخم جرجیر
اجوائن دیسی مصفی چارچار تولہ
گندھک آملہ سار ان تینوں کے برابر..
77
51مصفی خون
صاحب ے نسخہ
حکیم ہارون گوجر +923007351863
رسوت
افتیمون
ہلدی
سنا مکی
ریوند خطایی
تیل میں پھول ڈالکر 4-3دن کے لئے دھوپ میں رکھ دیں
اسکے بعد متاثرا جگہ پر روی سے لگایں
1ہفتے میں چمبل ختم ہوتا ہے ,بارہا کا مجررب ہے..
79
54مرہم داد
صاحب ے نسخہ
حکیم بہار صفی رضوی +919304256193
تصدیق
حکیم عمر صاحب ملک پور پانی پت
61کمر درد
صاحب ے نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
سونٹھ
کالی مرچ
ہیرا ہینگ بریاں در گھی
منققہ بیج نکلی
25گرام لونگ
25گرام فلفل دراز
125گرام مغز جائفل
125گرام جاوتری
125گرام مالکنگنی
250گرام زرد چوب
125گرام رتن جوت
روغن کنجد خالص 5کلو
50گرام شتاور
50گرام ویدھارا
50گرام سونٹھ
50گرام اسگندہ
سرنجان شیریں 50گرام
سفید موصلی 15گرام
15گرام چھوٹی پیپل
دیسی اجواین 15گرام
15گرام پپالمول
کچلے کو پانی میں ڈالکر دھو لیں ,جو کچلے اوپر آ جایں
انکو پھینک دیں,
پانی کو کسی کڑاہی یا سٹیل کے بھگونے میں ڈالکر کچلے
ڈال دیں اور دھتورا کے پھل کو چاکو سے 4-3پیس کر
کے ڈال دیں
اسکو پکاے جب پانی 500گرام رہ جائے تو آگ بند کر دیں
کالی مرچ
پوست جڈ مدار
سرنجان شیریں
کچال مدبّر
سونٹھ
مگھا
50گرام جاوتری
50گرام جائفل
50گرام لونگ
50گرام مگھا
50گرام کالی مرچ
50گرام عقرقرا
20گرام زعفران
30گرام کچال مدبر
میٹھا تیلیا مدبر 40گرام
کشتہ شنگرف 40گرام
40گرام افیم
تمے کا پانی حسبے ضرورت
سفوف کر کر 2دن لگاتار تمے کے پانی سے کھرل کر کے
2-2رتی کی گولی بنا لیں..
2-1گولی صبح شام گنگنے دودھ سے دیں..
پہلی خوراک سے رزلٹ ملتا ہے 8 ,دن بعد آر اے فیکٹر
نیگیٹو آٹا ہے 20 ..دن میں گٹھیا ٹھیک ہوتا ہے..
95
70گٹھیا -جوڑوں کا درد
صاحب ے نسخہ
حکیم ہارون گوجر +923007351863
100گرام سونٹھ
سرنجان شیریں 100گرام
200گرام میٹھا سوڈا
سونٹھ
کالی مرچ
مگھا
سرنجان شیریں
اسگندہ
ایلوا
مستگی رومی
سکمونیہ
ہرڈ جالبہ
روغن بادام
81سیاٹیکا
صاحب ے نسخہ
حکیم جسسا
تصدیق
ڈاکٹر نعیم +923238804800
مصببر سیاہ ,کالی مرچ ,سونٹھ,سورنجان شیریں,تخم حنضل,
برگ سنا مکی ,مگھا ,ہینگ
ہموزن لیکر پاؤڈر کریںاور 250ایم جی کیپسول بھر لیں
1-1کیپسول دن میں 3بار دیں ,ساتھ میں
کالی زیری
کا پاؤڈر کر کے 1-1گرام دن میں 3بار دیں
8-10دن میں رزلٹ ملتا ہے..
106
82سیاٹیکا
صاحب ے نسخہ
حکیم شکیل باری
تصدیق
ڈاکٹر مسیح +918393836440
50گرام اسگندہ
50گرام شتاور
موصلی سمبل 50گرام
50گرام بیخ بدھارا
50گرام سونٹھ
200گرام کچی کھانڈ
اس نسخہ میں دائیں بائیں کی کوئی قید نہیں باشرط درد
عرق النساء لنگڑی شیاٹیکا کا ہی ہو تو بفضل خدا کامل شفاء
ہوگی ,ان شاءهللا
احتیاطی نوٹ
احباب ذہین نشین کر لیں کہ حاملہ خواتین کے لئے اس کا
استعمال ممنوع ہے.
مصبر
کالی مرچ
سونٹھ
سرنجان شیریں
شہم حنضل
برگ سنا مکی
مگھا
ہینگ
87سیاٹیکا
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغفار +923068813885
مصبر
گودا تممہ
سرنجان شیریں
منکّہ
سورنجان تلخ
سرنجان شیرین
سونٹھ کپڑچھان
چھلکا ہلیلہ زرد
ست مصبر
موصلی سفید
اسگندھ ناگوری
بیل گری
سرنجان شیریں
مگھا
کالی مرچ
مصری
تخم ہرمل
گوکھرو
ہموزن لیکر باریک پاؤڈر کر لیں اور کڑاہی میں ڈالکر بنا
گھی ڈالے خوشبو آنے تک بریاں کر لیں ,جب سرخی مائل
ہو جائے تو آگ بند کر کے محفوظ رکھیں..
3کلو پانی ابالیں ,اس میں 6گرام چھوٹی االیچی اور 3
گرام سفید فٹکری ڈالیں,
جب 4-3ابال آ جایں تو اتار کر 14گرام میٹھا سوڈا ڈالکر
محفوظ رکھیں..
2-2چمچ صبح دوپہر شام دیں ,مجرب ہے..
5تولہ ملٹھی
5تولہ عناب
املتاس کا گودہ 5تولہ
5تولہ کٹھ شریں
25گرام کلونجی
برگ بانسہ 10تولہ
1کلو چینی
99شربت خولنجان
صاحب ے نسخہ
حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا +923007750558
تصدیق
طبیب عبدالرحمن خان فرام راولپنڈی
حکیم ابرار دہلوی کراچی
122
50گرام دارچینی
50گرام لونگ
50گرام جاوتری
50گرام منقی
50گرام خاکسیر
50گرام انجیر
50گرام خشخاش
50گرام االئچی کالں
50گرام نوشادر
70گرام خولجان
500گرام املتاس گودہ
200گرام برگ سناء
5کلو چینی
دواؤں کو دردرا کرکے 12کلو پانی میں بھگو دیں رات کو
صبح پکائیں جب پانی 5کلو رہے جائے تو شکر مالکر
شربت کا قوام بنالیں ,چار گرام ۔سوڈیم بینزویٹ ضرور ڈالیں
دمے والے مریض جس کا بلغم نھی نکلتا اسے گرم ایک کپ
پال دیں ایسے تین چار روز اک کپ پال دیں۔دمے واال
مریض جس کا سانس پھولتا ھے سوٹی لیکے چلتا ھے
انشاہلل پہلی ہی خوراک سے سوٹی پھینک دے گا۔
124
101اکسیر کھانسی خشک -تر
صاحب ے نسخہ
حکیم محمد شفیق +9230668115347
جائفل 10گرام
چینی 90گرام
مہین پاؤڈر کر کے رکھیں 1 ,چٹکی شہد میں چٹایں..
103آکسیجن کی کمی
صاحب ے نسخہ
ڈاکٹر نعیم +923238804800
60گرام دنداسہ
120گرام ملٹھی
3پاؤ چینی
2-1.5کلو پانی
250گرام گودنتی
گندھک آنولہ سار 250گرام
10گرام ہڑتال ورقیہ
تینوں کو الگ الگ پاؤڈر کریں اور روغنی ہانڈی میں ڈالکر
ڈھککن لگاکر منہ پر کپڈ مٹی کریں اور 3گھنٹے گیس پر
ہلکی آگ پر پکاے ,ٹھنڈا ہونے پر نکال کر اچھے سے
کھرل کر کے رکھیں
130
250ایم جی کیپسول صبہا شام کھانے کے بعد دودھ سے یا
چاۓ سے دیں
اگر زیادہ طبیعت خراب ہو تو 3بار دیں اور آکسیجن کم ہو
تو ساتھ میں آکسیجن جاللی ڈراپس دیں ..
131
108جوارش خشخاش
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی ,اسالم آباد +971544966478
2تولہ بزرالنج
فلفل دراز 2تولہ
8تولہ جوزماثل
4تولہ زنجبیل
صمغ عربی 2تولہ
ریوند خطائی 4تولہ
بخار میں نہی دینا ہے بخار آنا جب بند ہو جائے تب دینا ہے
135
113برائے ڈینگو بخار
صاحب ے نسخہ
مرحوم ڈاکٹر دیوندر سندھو خننا پنجاب انڈیا
تصدیق
ڈاکٹر مسیح
حکیم محمد ایوب
حکیم سرفراز حسین
100گرام افسنتین
100گرام چھلکا ریٹھا
پھٹکڑی سفید پھوال 100گرام
100گرام ست گلو خالص
250گرام گودنتی
250گرام اجوئن دیسی
نوشادر ٹھیکری 250گرام
پھٹکڑی سفید 250گرام
گودا کوارگندل 250گرام
گودنتی کے عالوہ تمام اجزاء کا نغدہ بناکے گودنتی کو نغدہ
میں رکھ کے ڈولی میں گل حکمت کرکے بیس کلو کی آگ
دیں ٹھنڈا ہونے پر گودنتی نکال کر پیس لیں آپ کی دواتیار
ہے
پانچ سو ایم جی کیپسول صبح دوپہر شام کھانا کھانے کے
بعد چاے سے دیں ,کھانےمیں جو یا گندم کا دلیہ یا چاے
رس کے عالوہ کچھ نہی دینا
تین دن بعد ٹائفائیڈ اتر جاتا ہے ٹوٹل دوا چار دن کھالنی ہے
دوا ختم ہونے سے پہلے اگز دلیہ کے عالوہ کوئی چیز
کھالی تو بخا دوبارہ ہو جاے گا دس دس سال کے پرانے
ٹائفائیڈ پر تک الحمدہللا میرا تجربہ ہے گروپوں کے بیسیوں
حکماء بنارہے ہیں..
140
118ٹائفائیڈ
صاحب ے نسخہ
حکیم محمد شفیق قصور +923066815347
3انچ گلو
اجوائن 1گرام
مغز بادام 7عدد
کالی مرچ 3عدد
رات کو ایک گالس پانی میں بھگو دیں۔صبح کونڈی ڈنڈے
سے رگڑائی کریں۔چھان لیں۔شکر سے میٹھا کرکے صبح
خالی پیٹ پالے 7دن تک
بخار انشاءہللا پہلے دن سے ھی اتر جائے گا۔
3دن روٹی۔چاول گوشت انڈے بند رکھیں
نرم غذا استعمال کروائیں۔7دن کے بعد رپورٹ کروا
لیں۔انشاءہللا ٹائفائیڈ نہیں رھے گا۔
141
119ٹائفائڈ
صاحب ے نسخہ
مرحوم وید ڈاکٹر دیوندر سندھو
تصدیق
وید مکیش جانگڈ
120بخار
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدل عزیز
تصدیق
حکیم ارشاد ہللا +923042152177
کشتہ گودنتی در نیم 20گرام ,سفید پھٹکری بریاں 20گرام
چیرایتا 20گرام ,ریوند چینی 20گرام,مغز کرنجوا 20گرام
مہین سفوف بناکر رکھیں
1-1گرام دن میں 3بار پانی یا عرق گاوزبان سے دیں..
142
121بخار
صاحب ے نسخہ
ڈاکٹر شعیب چودھری
تصدیق
ڈاکٹر رضوان رنگریز
انناب ,بادیان ,خاکسی ,اجواین ,برگ گاوزباں
ہموزن لیکر سفوف بنا لیں
1-1گرام صبح شام دیں..
122ٹائفائڈ
صاحب ے نسخہ
حکیم ذولفقار صدیقی +923003415030
124بخار
صاحب ے نسخہ
حکیم اکبر علی سلطانی +923007737122
128چکّر آنا
صاحب ے نسخہ
حکیم عزیز احمد چاقوال +923488349957
سنکھاہولی
برہمی بوٹی
جدوارخطاٸی
عودصلیب
بادرنجبویہ
اسطخودوس
ایک ایک تولہ
کشتہ چاندی تین ماشہ
سفوف بنا کر کشتہ مال کر یکجان کرلیں اور منقی مال کر
چنے جتنی اور کچھ چھوٹی گولیاں بنا لیں
160گرام وچ
160گرام کوٹھ
شنکھ پشپی 160گرام
160گرام براہمی
گاۓ کا گھی 640گرام
اگر سبھی چیزیں تازی ہیں تو 4گنا پانی میں سوکھی ہوں تو
8گنا پانی میں رات کو بھیگو کر صبح ہلکی آگ پر پکا کر
کاڑھا بناکر اس کاڈھے میں دیسی گھی ڈالکر ہلکی آگ پر
پانی خشک کر لیں.
بچوں کو 2-1بوند دودھ کے ساتھ دیں ,مجرب ہے..
150
132ٹینشن۔ ڈپریشن اور مالیخولیا
صاحب ے نسخہ
پروفیسر دوست محمد چنا +923424244273
200گرام بھنگرا
100گرام آمال
100گرام ہلیال
100گرام بھیڈا
100گرام کلونجی
100گرام میتھی
100گرام گل گڈھل
100گرام ناگر موتھا
برگد کی داڑھی 100گرام
500گرام ارنڈ تیل
5کلو تل تیل
134ہیئر آئل
صاحب ے نسخہ
حکیم عبد الغفار ,فیصآلباد +923068813885
روغن ارنڈ
روغن آمال
ناریل تیل
روغن بیضہ مرغ
روغن بے نظیر
روغن بے نظیر
روغن کنجد ,ناریل تیل ,آمال ,ماجو پھل ,ہلیال سیاہ
جالکر چھان کر رکھیں .روغن بے نظیر تیار ہے
154
بالوں کو دھونے کے لئے
250گرام ترفلہ
شکا کائی 250گرام
پوست ریٹھا 250گرام
250گرام بال چھڈ
رتن جوت 250گرام
تیل سرسوں 4کلو
500گرام تل تیل
500گرام ارنڈ تیل
سبھی کو دردرا کوٹ کر تیل میں جال لیں اور چھان کر
رکھیں..
142بھگندر،فسچولہ
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی ,اسالم آباد +971544966478
بھگندر،فسچولہ کی وجوہات
فسچولہ ہونے کی وجوہات میں سے سب سے پہلے مقعد
کے کناروں پر ہونے والے زخم ہیں آنتوں میں زخم اور
کثرت حرارت کے باعث بھی فسچولہ ہوسکتا ہے جنسی
طور پر لگنے والے امراض ،شراب نوشی ،گرم مزاج والی
162
غذائیں اور ھرم و سخت جگہ پر زیادہ دیر بیٹھے رہنے
سے بھی فسچولہ ہوسکتا ہے
143بواسیر خونی
صاحب ے نسخہ
+918056056863 ڈاکٹر نعیمہ
زیادہ خون آنے پر آدھا آدھا چمچ صبح شام بھی دے سکتے
ہیں ,مجررب ہے…
164
144بواسیر خونی بادی ,گیس ,قبض
صاحب ے نسخہ
حکیم صوفی رفاقت علی +923064376396
چھلکا ریٹھا ,قلمی شورہ ,برگ بھنگ ,تین سالہ پرانا گڑ
148بواسیری مسے
صاحب ے نسخہ
حکیم عزیز احمد چاقوال +923488349957
مسوں پر لگاے ,مسے ختم کرتا ہے ,جلن ختم کرتا ہے..
168
150بواسیر خونی بادی
صاحب ے نسخہ
وید بلویر سنگھ
تصدیق
ڈاکٹر مسیح +918393836440
10گرام شنگرف
70گرام لونگ
30گرام مال کنگنی
اجواین دیسی 20گرام
شنگرف کو 3-2گھنٹے کھرل کر کے چمک ختم کر لیں,
باقی سبھی کا مہین پاؤڈر کر کے سبھی مالکر یکجان کھرل
کر کے 500ایم جی کیپسول بھر لیں,
1-1کیپسول صبح شام کھانے کے بعد پانی سے دیں
زنجبیل
ہھرڈ
ایک کلو تیل میں گندھک ڈال دینی ہے۔اسکو ہلکی آنچ پہ
پکانا شروع کر دینا ہے۔آہستہ آہستہ گندھک حل ہونا شروع
ہو جاتی ہے۔جس وقت آدھی گندھک حل ہو جاے۔تو پھر
ہڑتال ورقیہ اور رسکپور جو پہلے سے مثل غبار بنا ہوا
ہو۔وہ اس میں شامل کر لیں۔اور اچھی طرح ہالتے رہین۔جس
ٹائم یہ بلکل یعنی گندھک اور ہر چیز(ہڑتال اور رسکپور
)حل ہوگی ہے۔اس ٹائم اس کا رنگ آجائے گا۔جس طرح
کوک کی بوتل ہوتی ہے ویسے آجائے گا۔پھر اس تیل کو
اتار لیں۔پھر اس میں 50گرام لونگ کا باریک سفوف کپڑ
چھان شامل کرلینا ہے۔اور آپ نے اسکو 15سے 20منٹ
ہالتے رہنا ہے۔پھر جب یہ ٹھنڈا ہو جاے تو شیشے کی بوتل
میں ڈال دین۔یہ زخموں پہ لگاوے۔
177
پہلے کچھ دن یہ تیل لگوائیں۔اس کے بعد آپ نے مرہم سیاہ
شروع کرنی ہے۔
مرھم سیاہ
تل کا تیل 250گرام
50گرام سندور
مرداسنگ 10گرام
نیال تھوتھا 6گرام
رال سفید 10گرام
ان کی کالی مرہم بنا لینی ہے۔ساتھ اسکے آپ نے آنبہ ہلدی
1000ملی گرام کے کیپسول دینے ہیں صبح اور شام اور
ساتھ کوئ بھی مصفی خون شامل کر لیں اور ساتھ رسکپور
بھی شامل کر لینا ہے جو کسی قسم کا بھی بنا ہوا ہو
55گرام کلونجی
10گرام قسط شیریں
تخم کاسنی انڈیا 15گرام
10گرام میتھرے
10گرام ہالوں
پھٹکری بریاں
سونا گیرو
پاؤڈر کر کے رکھیں
172پروسٹیٹ
صاحب ے نسخہ
وید بندر سنگھ +919896583085
مغز تخم نیم کا پاؤڈر 1گرام سے سوا گرام صبح شام تازے
پانی سے دیں
اسکے بعد ڈیڑھ گھنٹے تک کچھ کھانے کو نہ دیں
زنجبیل
فلفل سیاہ
رائی
سونف
نمک سیاہ
نوشادر ٹھیکری
پھٹکری بریاں
20گرام سونٹھ
کالی مرچ 10گرام
مدار کا دودھ حسبے ضرورت
سونٹھ اور کالی مرچ کو کسی چینی مٹی کے پیالے میں
رکھکر مدار کا دودھ اتنا ڈالیں کی یہ تر ہو جایں ,اسے
خشک ہونے دیں جب خشک ہو جائے تو دوبارہ مدار کا
دودھ ڈالکر خشک کر لیں ,خشک ہونے کے بعد پیس کر
رکھیں
آدھا سے 1چاول تک دیں
زیادہ مقدار میں کھا لینے سے الٹی متلی ہوتی ہے ,اسے
روکنے کے لئے آم کا اچار کھال دیں الٹی رک جاتی ہے,
تیر بہدف ہے کبھی خطا نہی ہوا اسی کے ساتھ دل کی بند
ورید شریانوں کو کھولنے کے لئے دوا المسک جوہردار
سلیمانی جہانیا والوں کی 1گرام مال دیں اور عرق قلبی
آدھا آدھا کپ صبح شام دیں ساتھ میں اکسیر 5دیں
انشا هللا دل کی بند ورید شریانوں کو کھولنے میں اکسیر تیر
بہدف ہے..
198
176امراض قلب ,دل کی بند نصیں
صاحب ے نسخہ
حکیم صوفی رفاقت علی +923064376396
ایلوا
سکمونیہ والیتی
مگھا
کالی مرچ
سونٹھ
سورنجان شیریں
نوشادر
دل کی بند نصیں کھل جاتی ہیں ,سوکیڈ بھی ختم ہو جاتے
ہیں ,تیر بہدف ہے
199
177دل کے بند والو ,ویریکوس وین
فیٹی لیور,بلوکج,کولیسٹرول ,یورک ایسڈ
صاحب ے نسخہ
حکیم غالم دستگیر قادری+923006880292 ,
50گرام جائفل
50گرام جاوتری
50گرام لونگ
گھونگھچی سرخ 125گرام
چاروں اجوائن 250گرام
چھتے کی موم 50گرام
12عدد کا انڈوں کا تیل
(انڈوں کے تیل کو بلکل آخر میں ڈالنا ہے)
1500گرام میٹھا تیل
حصے کا سوننپن,
182جسم کے کسی ّ
جسم کا سو جانا ,خون کا گاڑھ ہونا
صاحب ے نسخہ
حکیم صوفی رفاقت علی +923064376396
تلوں کا تیل کڑاہی میں ڈالکر نرم آگ پر جال لیں ,بیچ بیچ
میں چالتے بھی رہیں ,جب یہ محلول کالے رنگ کا ہو
جائے تو اتار کر لونگ کا پاؤڈر ڈالکر اچھے سے مال کر
یکجان کر کے محفوظ رکھیں..
ہلدی
ملٹھی
سونف
سک سمبلو سیاہ
اسکے ساتھ
150گرام دھماسا
سک سمبلو 150گرام
150گرام جواسا
اس رب میں
رتن جوت 100گرام
سنا مکی 100گرام
تخم سرس 100گرام
کلونجی 100گرام
مغز ریٹھا 100گرام
کا مہین کپڈ چھن سفوف رب میں شامل کر کے اسے یا تو
ہلکی نرم آگ پر خشک کریں یا دھوپ میں خشک کریں اور
1000ایم جی کیپسول بھر لیں..
یا رب کی گولی بنانے کے قابل ہونے پر چنے سے تھوڑی
بڑی گولی بناکر خشک کر لیں
50گرام ہلدی
50گرام آنولہ
100گرام ہلدی
آمال خشک 100گرام
مغز ریٹھا 150گرام
کلونجی 50گرام
سبھی کا سفوف بناکر رکھیں ,آدھا آدھا چمچ صبح شام نیچے
لکھے کاڈھے سے دیں
گوکھرو 100گرام
مغز کھیرا 100گرام
زیرا سفید 50گرام
تینوں کا دردرا کر کے رکھیں
1چمچ پاؤڈر 1گالس پانی میں ڈالکر رات کو رکھیں صبح
ہلکی آگ پر پکا لیں جب 1کپ بچے تو چھانکر اسکے
ساتھ صبح شام لیں
صبح بھیگوکر شام کو پالے..
214
191سوزاک کیلئے
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی ,اسالم آباد +971544966478
پھٹکری بریاں
نوشادر
گندھک آملہ سار
تینوں برابر وزن پوڈر کریں
ٰ
حتی کہ تیس سالہ یہ تریاق سوزاک کاحکمی عالج ہے
سوزاک بھی چند یوم میں نیست ونابود ہو جاتا ہے..
216
193شفائے پس نل کیپسول
صاحب ے نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
196سوزاک
صاحب ے نسخہ
وید مکیش جانگڈ انڈیا +917014830412
زیرا سفید
جوں کھار ایک نمبر
قلمی شورا ایک نمبر
نوشادر ٹھیکری
ریوند چینی
206ٹائمنگ
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی ,اسالم آباد +971544966478
عقرقرحا
مغز جائفل
کشتہ شنگرف
اجوائن خراسانی
تریاق خالص
تمام ادویات برابر وزن
15-20دن دینا کافی رہتا ہے ,کرم منی پورے ہو جاتے ہیں
بشرط کی پس سیلس نہ ہوں..
شالجیت
مصتگی رومی
خراتین مصفا
تخم ہرمل بریاں
لونگ
20گرام لونگ
20گرام جائفل
دارچینی 20گرام
20گرام کچال
سم الفار 10گرام
ایک گھنٹہ کھرل کر کے سفوف کر لیں
رتن جوت 50گرام
میٹھا تیل 500گرام
مالکنگنی 20گرام
ان سب کو دادڑا کر کے رات کو تیل میں بگھو دیں ,صبح
ہلکی آنچ پر جال لیں جب تمام ادویات جل جائے تو پھر کسی
موٹے کپڑے کی تہہ بنا کر اچھا طرح چھان لیں
دس دن دھوپ میں رکھیں ,سرخی مائل تیل تیار ھوگا
جندبیدستر 3ماشا
ریگ ماہی 3ماشا
3ماشا زعفران
آزراقی مدبر 3ماشا
3ماشا لونگ
مغز جائفل 3ماشا
عنبر اصلی 1ماشا
4رتی کستوری
کمر درد قلت منی منی گاڑھا کرتا ھے ,جسم کوفربہ کرتا
ھے ,بےچینی ٹانگوں میں درد بوجہ کمزوری ,سپرم پیدا
کرتا ھے ..بہترین رزلٹ ہیں (اعصابی غدی ترگرم ہے).
238
220مقوی باہ ,مغلظ ,سرعت انزال,
نامردی ,دل کی کمزوری
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغفار فیصآلباد +923068813885
223امساک
صاحب ے نسخہ
حکیم نعمت اله +923070763546
224ذکاوت حس
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدل خالق پیرزادہ +923487723301
تج
کمرکس
موچرس
موصلی سفید
مصری
صبح شام آدھا آدھا چمچ چائے والی دودھ کے ساتھ دیں
2ہفتے کھالنے سے منی پارے جیسی گاڑھی ہو جاتی ہے,
500گرام گودنتی
کیکر کی کچی پھلی تازی 2کلو
آلہ قسم کا مغلظ ہے ,منی کو گاڑھ کرتا ہے ,منی کی گرمی
کو ختم کرتا ہے ,سرعت انزال کو دور کرتا ہے ,ذکاوت
حس -پس سیل کو ٹھیک کرتا ہے ,دل کو اور ازا اے رئیسہ
کو طاقت دیتا ہے..
سفراوی مریض کی قوت باه کو بڑھاتا ہے,
کشتہ چاندی کا بدل ہے ,آلہ درجے کی چیز ہے..
247
229مقوی باه ,ممسک
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغفار فیصآلباد +923068813885
سبھی برابر وزن لیکر مہین پاؤڈر کریں اور نخودی گولی
بنا لیں ,رات کو 1گولی 500گرام دودھ سے دیں..
مولد منی اور مغلظ منی ہے معدہ کو بھی طاقت دیتا ہے اور
جن افراد کی آنکھوں سےپانی آتا ہو وہ بند ھو جاتا ہے
براے کرم ٹھنڈے دودھ کیساتھ ہرگز استعمال نہ کریں نہ
کروایں..
250
232قوت باہ
صاحب ے نسخہ
حکیم ارشاد ہللا 03042152177
اب ایک گرام یہ کشتہ اور تریاق 3گرام مکس کرکے اچھی
طرح کھرل کرکے یکجان کرلیں..
239بندش حیض
صاحب ے نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
ابہل
رائی
مرمکی
بالچھڑ
کلونجی
ہموزن چیزیں لے کر سفوف بنا لیں
500ملی گرام صبح دوپہر وشام
257
240سیالنی کپسول
صاحب ے نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
ابہل
اجوائن
کرفس
بادیان
انیسوں
گل سرخ
پودینہ
زیرہ سفید
تخم قرطم
بالچھڑ
االئچی خورد
االئچی کالں
تمام اشیاء 20 20گرام لے لیں اور معروف طریقہ سے
ایک بوتل شربت تیار کر یں صبح دوپہر شام دو دو چمچ
استعمال کریں حیض کی تنگی حیض کی رکاوٹ کے لئے
مجرب المجرب ہے.
259
242جوشاندہ عسرت الطمث
صاحب ے نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق +923004896615
جڑ کاسنی
تخم کاسنی
گاؤزبان
پکھڑا
پروشاشاوں
تخم خربوزہ
تخم خیارین
سرما سفید
سنگ جراحت
گیرو
ہموزن پاؤڈر کریں
2-2گرام صبح دوپہر شام پانی سے دیں..
سعد کوفی
ناگ کیسر
ہموزن کوٹ کر رکھیں,
3-3گرام کا جوشاندہ بنا کر پالے..
261
2
10گرام کشتہ صدف
10گرام کشتہ کلی
کشتہ بیضہ مرغ 10گرام
20گرام تباشیر
20گرام االیچی خورد
پاؤڈر بناکر رکھیں
نسخہ نمبر 1اور نسخہ نمبر 2دونوں سے برابر وزن
پاؤڈر لیکر مکس کر کے 1000ایم جی کیپسول بھری
جس عورت کا حمل بار بار گرتا ہو استمال کریں انشا هللا
ناکامیبی نہی ملیگی..
265
249بچہ دانی باہر نکلنا,لیکوریا,
کانچ کا نکلنا,جریان ,احتالم
صاحب ے نسخہ
حکیم عزیز احمد فرام چکوال +923488349957
100گرام دھماسا
تخم سرس 50گرام
تخم چاکسو 50گرام
قلمی شورا
گندھک آملہ سار
ریوند خطائی
گوند کتیرا
کوزہ مصری
سفوف بنالیں
جس دن حیض کا خون آنا بند ہو جائے اس دن سے لیں کر
15دن تک روزانہ رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں ان
شاءہللا حمل ہو گا..
269
253بچےدانی میں گانٹھ کی وجہ سے
ماہواری زیادہ آنا
صاحب ے نسخہ
حکیم ڈاکٹر جالل خان ,افغانستان +93786154051
256اکسیر لیکوریا
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدل خالق پیرزادہ +923487723301
یہ دوا پہلی خوراک میں ہی اثر ظاہر کرتی ہے۔ کمر درد
بوجہ لیکوریا ،چڑچڑاپن ،کمزوری بدن ،خون کی کمی کے
لیے مجرب المجرب نسخہ ہے۔ یہ دوا خونی بواسیر اور
کثرت طمث کے لیے بھی مفید ہے۔
صرف 15دن کا استعمال کافی ہے۔
*نوٹ* اگر ضرورت ہو تو کچھ دن کا وقفہ کرکے دوبارہ
دے سکتے ہیں۔ کیونکہ سنگجراحت کے مسلسل استعمال
سے فلوپین ٹیوبز کے بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے..
274
259عورت کے جسم سے بدبودار
رطوبت کا خارج ہونا
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی +971544966478
261حیض کا درد
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی +971544966478
ایک چھوٹا چمچ چائے واال صبح ،دوپہر ،شام ،خالی پیٹ
عرق مکو ،عرق کاسنی دونوں عرقیات میں شربت دینار دو
ُگنا مال لیں دونوں عرقیات مال کر خوراک ایک کپ ہونی چا
ہیئے پندرہ دن استعمال کریں..
284
265عورتوں میں جنسی خواہش کی
کمی
صاحب ے نسخہ
حکیم عبدالغنی +971544966478
268لیکوریا
صاحب ے نسخہ
حکیم بی ایس رضوی +919304256193
موصلی سفید
بہمن سرخ
بہمن سفید
دکنی سپاری
گل انار
گل سپاری
کمرکس
پپال الکھ
مازو
چاکسو
زیرہ سفید
اجوئن دیسی
فلفل سیاہ
صندل سفید
صندل سرخ
فلفل دراز
گیرو سرخ
نرکچور
منڈی بوٹی
دھمایاں بوٹی
تخم جنجن
برگ نیم
تمام اجزاء برابر وزن لے کر سفوف کرلیں اور چھوٹی
مکھی کے شہد کی مدد سے نخودی گولیاں تیار کریں ایک
گولی صبح ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ استعمال
کروائیں..
289
271براے وقفہ اوالد
صاحب ے نسخہ
حکیم امانت علی تبسم میاں چنوں
بعد از فراغت حیض ایک گولی صبح شام ہمراہ دودھ نیم
گرم پانچ دن دیں۔
291
274مقوی رحم و معین حمل نسخہ
صاحب ے نسخہ
حکیم میاں محمد صدیق کنگن پور +923004896615
بقدر ايک گرام ہمراہ باالئى دودھ يا مسکہ گاؤ ميں صبح شام
خالى معدہ ديں بفضل تعالى ہفتہ عشرہ ميں مرض نابود
ہوجائے گا ،ان شاہللا
1تولہ ہینگ
3گرام زعفران
3تولہ مرمکی
3تولہ مصبر
ریوند خطاٸی 3تولہ
ہیراکسیس 3تولہ
چھال پیپل50گرام
گل دھاوا 50گرام
سفوف بنالیں
12گرام یہ سفوف ایک گالس پانی میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ
پانی ایک کپ بچے چھان کر مریضہ کو پال دیں صبح و شام
نوٹ
صبح پہلے پھٹکری دیں بعد میں قہوہ دیں اور رات کو
صرف قہوہ بنا کردیں
ان شاء ہللا ایک ہی دن میں خروج رحم بند ہو جاۓ گا مگر
15سے 20دن دواٸی کا کورس مکمل کریں..
296
279ایمنیوٹک فلوڈ
صاحب ے نسخہ
حکیم شعیب نصیر فرام الہور
رات میں دونوں تیلوں کے عالوہ سبھی پانی میں بھیگو دیں,
صبح ہلکی آگ پر پکا لیں جب 1کپ پانی باقی بچے تو
چھان کر دونوں تیل مکس کر کے صبح ناشتے کے بعد
دیں..
15دن سے 1ماہ میں سبھی مرض ٹھیک ہو جاتے ہیں..
298
281فیبروئڈ ,سیسٹ ,ہیض کی دقت,
انڈے نہ بننا
صاحب ے نسخہ
ڈاکٹر عبدل رؤف ناکشبندی +923005107513
284حمل کے لئے
صاحب ے نسخہ
حکیم فضل حق
امبہ ہلدی ریت میں بریاں 100گرام
25گرام پھٹکری سفید بریاں
دردرا کر کے رکھیں
شام کو 1گالس پانی میں 30گرام ڈالکر صبح ہلکی آگ پر
پکا لیں
جب آدھا کپ پانی باقی بچے تو چھانکر ٹھنڈا ہونے پر
مریضہ کو پال دیں,
رزانہ 1خوراک پالے
ساتھ میں رج پرورتنی وٹی 2-1گولی کھانے کے بعد دیں
دشموالریشٹہ کماری آسو 4-4چمچ برابر پانی مالکر کھانے
کے آدھا گھنٹہ بعد دیں..
303
288سفوف امید
صاحب ے نسخہ
حکیم ہارون گوجر +923007351863
اسطخودوس
تمہ
رائی
اس رب میں
رتن جوت 100گرام
311
سنا مکی 100گرام
تخم سرس 100گرام
کلونجی 100گرام
مغز ریٹھا 100گرام
کا مہین کپڈ چھن سفوف رب میں شامل کر کے اسے یا تو
ہلکی نرم آگ پر خشک کریں یا دھوپ میں خشک کریں اور
1000ایم جی کیپسول بھر لیں..
یا رب کی گولی بنانے کے قابل ہونے پر چنے سے تھوڑی
بڑی گولی بناکر خشک کر لیں
مغز بادام کو رات میں پانی میں بھیگو دیں صبح چھلکا اتار
کر دھوپ میں خشک کر کے پاؤڈر کریں
سبھی کا باریک پاؤڈر کر کے 1-1ورق مالکر یکجان
کھرل کر لیں ,منکّہ کے ساتھ کوٹ کر کالی مرچ سے
تھوڑی بڑی گولی بنا کر محفوظ رکھیں..
10تولہ کافور
کشتہ جست(زنک آکسائیڈ) 20تولہ
500گرام سادہ ویزلین
تخم سرس,
نر کچور,
تخم چاکسو