Professional Documents
Culture Documents
گلدستہ محرومین اعمال لسٹ 10 نومبر 2022
گلدستہ محرومین اعمال لسٹ 10 نومبر 2022
💕🤍💕🤍💕
💕🤍💕🤍💕🤍💕🤍💕🤍💕🤍💕
📖📚 * قرآن پاک ماشاءهّٰللا📖📚 *186
دعاۓ فجر🙏🤲🏻1
صبح کی دعا🏻🙏🤲🏻12
دعاۓ امام زمانہ عج🏻🙏🤲🏻6
🌹 نمازیں 🌹🌹🌹🕋🧎
شام اورقم اور امام علی رضا علیہ السالم اور مادر موال مشکل کشا
جناب فاطمہ بنت اسد سالم اللہ علیہہ بالخصوص شہداۓ کربال و
اسیراِن کربال اور سید شہدا حضرت امام حسین ع کے خدمت میں
پیش کرتے ہیں ان کے صدقے میں ہمارے تمام ارواح مومنین کو ایصال
ثواب کرتے ہیں آپ تمام لوگوں کو اجازت ہے کہ
باٍرالہٰی جو بھی مومنین ومومنات ہمارے ساتھ اس کاٍر خیر میں ذرا*
سا بھی حصہ لیتے ہیں انکی تمام دلی و شرعی* *جاٸز حاجات کو
قبول فرما انہیں کوٸ غم نہ ہو سواۓ غٍم موال حسین ع کے انہیں
معرفٍت چہاردہ معصومین علیہ اسالم* *اور زیارٍت چہاردہ معصومین
علیہ اسالم نصیب فرما دلی و ذہنی سکون عطا فرما۔ جسمانی و
روحانی صحت عطا فرما۔ دنیا* *و آخرت کے ہر موڑ ہر امتحان میں
کامیابی عطا فرما کہ سرخرو فرما اور تمام دشمناٍن اہٍل بیت علیہ
* اسالم کو نیست و نابود فرما
🏻🙏🏻🤲🏻🙏🏻🤲🏻🙏🏻🤲🏻🙏🏻🤲🏻🙏
🏻🙏🏻🤲🏻🙏🏻🤲🏻🙏🏻🤲🏻🙏🏻🤲🏻🙏
* آمین یا رب العالمین بحٍق چہاردہ معصومین علیہ اسالم*
💝🌷💝🌷💝🌷💝🌷💝
الھم لعن قتلتہ لحسین و اوالد الحسین و اصحاب الحسین و انصار*
* الحسین
🏻🙏😭🏻🙏😭