You are on page 1of 31

313 ‫مبارک اسمائے کے ع پیغمبروں‬

‫الرحمن الرحیم ہللا بسم‬

‫آل فرج وعجل ابراہیم! آل وعلے ابراہیم! علے صلیت کما محمد وآل محمد علے صل الھم محمد‬

Name of 313 Paighambers

1 Adam Alaihe Salam

2 Tsits Alaihe salam

3 Anuwsy Alaihe salam

4 Qiynaaq Alaihe Salam

5 Mahyaa’iyl Alaihe salam

6 Akhnuwkh Alsihe salam

7 Idris Alaihe salam

8 Mutawatsilakh Alsihe salam

9 Nooh Alaihe salam

10 Hood Alaihe salam

11 Abhaf Alaihe salam

12 Murdaaziman Alaihe salam

13 Tsari’ Alaihe salam

14 Sholeh Alaihe salam

15 Arfakhtsyad Alaihe salam

16 Shofwaan Alaihe salam

17 Handholah Alaihe salam

18 Looth Alaihe salam


19 Ishoon Alaihe salam

20 Ibrahim Alaihe salam

21 Isma’il Alaihe salam

22 Ishaq Alaihe salam

23 Ya’qub Alaihe salam

24 Yusuf Alaihe salam

25 Tsama’il Alaihe salam

26 Tsu’ayb Alaihe salam

27 Moosa Alaihe salam

28 Luthoon Alaihe salam

29 Ya’wa Alaihe salam

30 Haroon Alaihe salam

31 Kaylun Alaihe salam

32 Yusya’ Alaihe salam

33 Daaniyaal Alaihe salam

34 Bunasy Alaihe salam

35 Balyaa Alaihe salam

36 Armiyaa Alaihe salam

37 Yunus Alaihe salam

38 Ilyas Alaihe salam

39 Sulaiman Alaihe salam

40 Daud Alaihe salam

41 Ilyasa’ Alaihe salam


42 Ayub Alaihe salam

43 A’us Alaihe salam

44 Dzanin Alaihe salam

45 Alhami’ Alaihe salam

46 Tsabits Alaihe salam

47 Ghobir Alaihe salam

48 Hamilan Alaihe salam

49 Dzulkifli Alaihe salam

50 Uzair Alaihe salam

51 Azkolan Alaihe salam

52 Izan Alaihe salam

53 Alwun Alaihe salam

54 Zayin Alaihe salam

55 Aazim Alaihe salam

56 Harbad Alaihe salam

57 Syadzun Alaihe salam

58 Sa’ad Alaihe salam

59 Gholib Alaihe salam

60 Syamaas Alaihe salam

61 Syam’un Alaihe salam

62 Fiyaadh Alaihe salam

63 Qidhon Alaihe salam

64 Saarom Alaihe salam


65 Ghinadh Alaihe salam

66 Saanim Alaihe salam

67 Ardhun Alaihe salam

68 Babuzir Alaihe salam

69 Kazkol Alaihe salam

70 Baasil Alaihe salam

71 Baasan Alaihe salam

72 Lakhin Alaihe salam

73 Ilshots Alaihe salam

74 Rasugh Alaihe salam

75 Rusy’in Alaihe salam

76 Alamun Alaihe salam

77 Lawqhun Alaihe salam

78 Barsuwa Alaihe salam

79 Al’azhim Alaihe salam

80 Ratsaad Alaihe salam

81 Syarib Alaihe salam

82 Habil Alaihe salam

83 Mublan Alaihe salam

84 Imron Alaihe salam

85 Harib Alaihe salam

86 Jurits Alaihe salam

87 Tsima’ Alaihe salam


88 Dhorikh Alaihe salam

89 Sifaan Alaihe salam

90 Qubayl Alaihe salam

91 Dhofdho Alaihe salam

92 Ishoon Alaihe salam

93 Ishof Alaihe salam

94 Shodif Alaihe salam

95 Barwa’ Alaihe salam

96 Haashiim Alaihe salam

97 Hiyaan Alaihe salam

98 Aashim Alaihe salam

99 Wijaan Alaihe salam

100 Mishda’ Alaihe salam

101 Aaris Alaihe salam

102 Syarhabil Alaihe salam

103 Harbiil Alaihe salam

104 Hazqiil Alaihe salam

105 Asymu’il Alaihe salam

106 Imshon Alaihe salam

107 Kabiir Alaihe salam

108 Saabath Alaihe salam

109 Ibaad Alaihe salam

110 Basylakh Alaihe salam


111 Rihaan Alaihe salam

112 Imdan Alaihe salam

113 Mirqoon Alaihe salam

114 Hanaan Alaihe salam

115 Lawhaan Alaihe salam

116 Walum Alaihe salam

117 Ba’yul Alaihe salam

118 Bishosh Alaihe salam

119 Hibaan Alaihe salam

120 Afliq Alaihe salam

121 Qoozim Alaihe salam

122 Ludhoyr Alaihe salam

123 Wariisa Alaihe salam

124 Midh’as Alaihe salam

125 Hudzamah Alaihe salam

126 Syarwahil Alaihe salam

127 Ma’na’il Alaihe salam

128 Mudrik Alaihe salam

129 Hariim Alaihe salam

130 Baarigh Alaihe salam

131 Harmiil Alaihe salam

132 Jaabadz Alaihe salam

133 Dzarqon Alaihe salam


134 Ushfun Alaihe salam

135 Barjaaj Alaihe salam

136 Naawi Alaihe salam

137 Hazruyiin Alaihe salam

138 Isybiil Alaihe salam

139 Ithoof Alaihe salam

140 Mahiil Alaihe salam

141 Zanjiil Alaihe salam

142 Tsamithon Alaihe salam

143 Alqowm Alaihe salam

144 Hawbalad Alaihe salam

145 Solih Alaihe salam

146 Saanukh Alaihe salam

147 Raamiil Alaihe salam

148 Zaamiil Alaihe salam

149 Qoosim Alaihe salam

150 Baayil Alaihe salam

151 Yaazil Alaihe salam

152 Kablaan Alaihe salam

153 Baatir Alaihe salam

154 Haajim Alaihe salam

155 Jaawih Alaihe salam

156 Jaamir Alaihe salam


157 Haajin Alaihe salam

158 Raasil Alaihe salam

159 Waasim Alaihe salam

160 Raadan Alaihe salam

161 Saadim Alaihe salam

162 Syu’tsan Alaihe salam

163 Jaazaan Alaihe salam

164 Shoohid Alaihe salam

165 Shohban Alaihe salam

166 Kalwan Alaihe salam

167 Shoo’id Alaihe salam

168 Ghifron Alaihe salam

169 Ghooyir Alaihe salam

170 Lahuun Alaihe salam

171 Baldakh Alaihe salam

172 Haydaan Alaihe salam

173 Lawii Alaihe salam

174 Habro’a Alaihe salam

175 Naashii Alaihe salam

176 Haafik Alaihe salam

177 Khoofikh Alaihe salam

178 Kaashikh Alaihe salam

179 Laafats Alaihe salam


180 Naayim Alaihe salam

181 Haasyim Alaihe salam

182 Hajaam Alaihe salam

183 Miyzad Alaihe salam

184 Isyamaan Alaihe salam

185 Rahiilan Alaihe salam

186 Lathif Alaihe salam

187 Barthofunb Alaihe salam

188 A’ban Alaihe salam

189 Awroidh Alaihe salam

190 Muhmuthshir Alaihe salam

191 Aaniin Alaihe salam

192 Namakh Alaihe salam

193 Hunudwal Alaihe salam

194 Mibshol Alaihe salam

195 Mudh’ataam Alaihe salam

196 Thomil Alaihe salam

197 Thoobikh Alaihe salam

198 Muhmam Alaihe salam

199 Hajrom Alaihe salam

200 Adawan Alaihe salam

201 Munbidz Alaihe salam

202 Baarun Alaihe salam


203 Raawan Alaihe salam

204 Mu’biin Alaihe salam

205 Muzaahiim Alaihe salam

206 Yaniidz Alaihe salam

207 Lamii Alaihe salam

208 Firdaan Alaihe salam

209 Jaabir Alaihe salam

210 Saalum Alaihe salam

211 Asyh Alaihe salam

212 Harooban Alaihe salam

213 Jaabuk Alaihe salam

214 Aabuj Alaihe salam

215 Miynats Alaihe salam

216 Qoonukh Alaihe salam

217 Dirbaan Alaihe salam

218 Shokhim Alaihe salam

219 Haaridh Alaihe salam

220 Haarodh Alaihe salam

221 Harqiil Alaihe salam

222 Nu’man Alaihe salam

223 Azmiil Alaihe salam

224 Murohhim Alaihe salam

225 Midaas Alaihe salam


226 Yanuuh Alaihe salam

227 Yunus Alaihe salam

228 SaaSaan Alaihe salam

229 Furyum Alaihe salam

230 Farbusy Alaihe salam

231 Shohib Alaihe salam

232 Ruknu Alaihe salam

233 Aamir Alaihe salam

234 Sahnaq Alaihe salam

235 Zakhun Alaihe salam

236 Hiinyam Alaihe salam

237 Iyaab Alaihe salam

238 Shibah Alaihe salam

239 Arofun Alaihe salam

240 Mikhlad Alaihe salam

241 Marhum Alaihe salam

242 Shonid Alaihe salam

243 Gholib Alaihe salam

244 Abdullah Alaihe salam

245 Adruzin Alaihe salam

246 Idasaan Alaihe salam

247 Zahron Alaihe salam

248 Bayi’ Alaihe salam


249 Nuzhoyr Alaihe salam

250 Hawziban Alaihe salam

251 Kaayiwuasyim Alaihe salam

252 Fatwan Alaihe salam

253 Aabun Alaihe salam

254 Rabakh Alaihe salam

255 Shoobih Alaihe salam

256 Musalun Alaihe salam

257 Hijaan Alaihe salam

258 Rawbal Alaihe salam

259 Rabuun Alaihe salam

260 Mu’iilan Alaihe salam

261 Saabi’an Alaihe salam

262 Arjiil Alaihe salam

263 Bayaghiin Alaihe salam

264 Mutadhih Alaihe salam

265 Rahiin Alaihe salam

266 Mihros Alaihe salam

267 Saahin Alaihe salam

268 Hirfaan Alaihe salam

269 Mahmuun Alaihe salam

270 Hawdhoon Alaihe salam

271 Alba’uts Alaihe salam


272 Wa’id Alaihe salam

273 Rahbul Alaihe salam

274 Biyghon Alaihe salam

275 Batiihun Alaihe salam

276 Hathobaan Alaihe salam

277 Aamil Alaihe salam

278 Zahirom Alaihe salam

279 Iysaa Alaihe salam

280 Shobiyh Alaihe salam

281 Yathbu’ Alaihe salam

282 Jaarih Alaihe salam

283 Shohiyb Alaihe salam

284 Shihats Alaihe salam

285 Kalamaan Alaihe salam

286 Bawumii Alaihe salam

287 Syumyawun Alaihe salam

288 Arodhun Alaihe salam

289 Hawkhor Alaihe salam

290 Yaliyq Alaihe salam

291 Bari’ Alaihe salam

292 Aa’iil Alaihe salam

293 Kan’aan Alaihe salam

294 Hifdun Alaihe salam


295 Hismaan Alaihe salam

296 Yasma’ Alaihe salam

297 Arifur Alaihe salam

298 Aromin Alaihe salam

299 Fadh’an Alaihe salam

300 Fadhhan Alaihe salam

301 Shoqhoon Alaihe salam

302 Syam’un Alaihe salam

303 Rishosh Alaihe salam

304 Aqlibuun Alaihe salam

305 Saakhim Alaihe salam

306 Khoo’iil Alaihe salam

307 Ikhyaal Alaihe salam

308 Hiyaaj Alaihe salam

309 Zakariya Alaihe salam

310 Yahya Alaihe salam

311 Jurhas Alaihe salam

312 Isa ibne Maryam Alaihe salam

313 Muhammad Swalallaho Alaihe Wa Alehi Wasallam

............
ٰ
‫دعوی نہیں کیا ہے کہ ان کے پاس تمام‬ ‫جہاں تک ھمارا علم ہے دنیا میں اب تک کسی مذھب نے یہ‬
‫انبیاء اکرام ع کے اسماء محفوظ ہیں اور نہ ہی قرآن و حدیث میں ایک الکھ چوبیس ھزار انبیاء کے‬
‫ تمام انبیاء کے نام اور ان کے واقعات تفصیالً بیان کرنے کی‬u‫ اور چونکہ‬.. ‫ناموں کا وجود ملتا ہے‬
‫ قران کا اپنا ایک اسلوب ہے جس‬..‫ بھی نہ کیا گیا‬u‫ضرورت نہ تھی اس لئے ان کی حفاظت کا بندوبست‬
‫میں واقعات کو اجمالی طور‪ u‬پر بیان کیا جاتا ہے اور وہ بھی اس لئے کہ اس کے مفاھیم انسانیت کے‬
‫لئے نمونہء عمل بن سکیں اگر قرآن کا اسلوب کسی معجم کی صورت‪ u‬میں ہوتا تو شاید پہلے نبی سے‬
‫لیکر آخری نبی تک سب کے نام و واقعات درج کر دئیے جاتے لیکن اس طرح قرآن اپنی فصاحت و‬
‫بالغت کھو دیتا اور وہ ایک معجم کی صورت میں قصے کہانیوں کی صورت میں پڑھا جاتا‪ ..‬قرآن میں‬
‫‪..‬درج ذیل انبیاء علیہم السالم کے اسماء موجود‪ u‬ہیں‬

‫آدم ( أبو البشرية ) ‪1-‬‬

‫إدريس (اخنوخ) _‪2‬‬

‫نوح ( شيخ المرسلين) _‪3‬‬

‫هود (عابر) _‪4‬‬

‫صالح علية السالم _‪5‬‬

‫لوط عليه السالم _‪6‬‬

‫إبراهيم( أبو االنبياء ) _‪7‬‬

‫إسماعيل ( الذبيح ) _‪8‬‬

‫إسحاق عليه السالم _‪9‬‬

‫يعقوب ( إسرائيل ) _‪10‬‬

‫يوسف (الصديق) _‪11‬‬

‫شعيب عليه السالم _‪12‬‬

‫أيوب (الصابر) _‪13‬‬

‫ذو الكفل (بشر) _‪14‬‬

‫يونس عليه السالم _‪15‬‬

‫موسى بن عمران (كليم هللا ) _‪16‬‬

‫هارون عليه السالم _‪17‬‬

‫إلياس عليه السالم _‪18‬‬


‫اليسع عليه السالم _‪19‬‬

‫داود عليه السالم _‪20‬‬

‫سليمان عليه السالم _‪21‬‬

‫زكريا عليه السالم _‪22‬‬

‫يحيى عليه السالم _‪23‬‬

‫عيسى بن مريم عليه السالم _‪24‬‬

‫‪:‬محمد بن عبد هللا خاتم األنبياء والمرسلين عليه أفضل الصالة والسالم _‪25‬‬

‫بعض افراد کا کہنا ہے کہ رسول ہللا ص کے اجداد میں سے جو افراد معروف‪ u‬ہیں وہ بھی اپنے دور‪ u‬کے‬
‫‪t‬انبیاء میں سے ہو سکتے ہیں لیکن یہ محض ایک قیاس ہے اس کی کوئی محکم دلیل موجود نہیں‬

‫‪........................‬‬

‫کتاب سلیم بن قیس ہاللی‬

‫! السالم و علیکم محترم بردران‬

‫ہم اپنی بات کو حرف آخر نہیں سمجھتے ہیں دنیا میں جتنی بھی کتابیں ان میں صرف قرآن ایک ایسی‬
‫کتاب ہے جس میں شک نہیں کیا جاسکتا ہے اس کے عالوہ کوئی کتاب اول تا آخر ایسی نہیں جس کے‬
‫ایک ایک لفظ کو مستند کہا گیا ہو جہاں تک کہ نہج البالغہ کے بعض خطابات پر بھی علماء نے اشکال‬
‫کیا ‪ ،،‬اسی لیے ہم اپنے الفاظ کو حرف آخر نہیں سمجھتے ‪ ،،‬اس گروپ میں پہلے بھی کتاب سلیم بن‬
‫قیس پر ایک بحث ہوچکی ہے اب دوبارہ جاری ہے تو ہم نے جو اپنے مطالعہ‪ u‬میں اس کتاب کے بارے‬
‫میں پڑھا وہ بیان کردیتے ہیں لیکن اس کا مقصد نہ ہی تنقید ہے اور نہ ہی کسی کی دل آزاری ہے بس‬
‫اس کو ایک زاویے سے کہ ایک رائے علماء کی یہ بھی ہے اس کو بھی دیکھا جائے جس طرح‬
‫مختلف آراء ہوتی ہیں ہم ہر رائے کا احترام کرتے ہیں بس یہ کہ ہم اپنی بات کو حرف آخر بھی نہیں‬
‫سمجھتے البتہ ان ابحاث سے بہت کچھ سیکھ بھی رہے ہیں ہللا آپ تمام لوگوں کو سالمت رکھے‬
‫!!!!!!!!!‬

‫جوں ہی نبی کریم ﷺ کی رحلت سے فاصلہ بڑھتا گیا آپ ﷺ سے منسوب احادیث جعل کرنے اور‬
‫شریعت اسالم کے نظام کو درہم برہم کرنے کا سلسلہ شروع ہوا چنانچہ بعض مجہول الحال شخصیات‬
‫سے کتب منسوب کر کے مسلمانوں میں ان کی تشہیر کی گئی اس سازش کی آگ میں آج بھی مسلمان‬
‫جل رہے ہیں جس کی واضح مثال کتاب "سلیم بن قیس " ہے‬
‫کتاب سلیم بن قیس ہاللی‬

‫مقالہ نگارمحمدتقی‪ u‬سبحانی لکھتے ہیں‪:‬اس کتاب میں مندرجہ‪ u‬ذیل نکات کواہمیت دی گئی ہے‬

‫۔ فضیلت اہل بیت۔‪۱‬‬

‫۔ امیرالمومنین ؑ کی والیت و وصایت سے متعلق مختلف احادیث۔‪۲‬‬

‫۔ آئمہ طاہرین ؑ میں سے ہرایک کی فضیلت کا ذکر۔‪۳‬‬

‫۔ سقیفہ کے بارے میں امام حسین ؑ کاموقف۔‪۴‬‬


‫ؑ‬
‫زہرا کے گھرپراجتماع‪ u‬کرنا۔‪۵‬‬ ‫۔ بنی ہاشم اوروفادران امیرالمومنین کاحضرت‪u‬‬
‫ؑ‬
‫زہرا کے گھرکو آگ لگانااورآپ کومجروح‪ u‬کرنا۔‪۶‬‬ ‫۔ حضرت‬

‫۔ حضرت علی ؑ کے گلے میں رسی ڈال کرمسجد‪ u‬لے جانا۔‪۷‬‬

‫ب پیغمبر ؐسوائے ابوذر‪،‬مقداد‪،‬سلمان‪،‬زبیر۔‪۸u‬‬


‫۔ ارتدا ِداصحا ِ‪u‬‬

‫۔ خلفاء کی بدعتوں اورکارناموں کاذکر۔‪۹‬‬

‫۔ ماجرائے عقبہ‪،‬حدیث طاغوت اورصحیفہ‪ u‬طاغوت ‪ ،‬صحیفہ ملعونہ۔‪۱۰‬‬

‫صحیفہ ملعونہ سے مراد وہ خط ہے جوخلیفہ اول ودوم اوربعض دیگرنے مخفی معاہدہ کے تحت لکھا‘‬
‫پیغمبرکی‪ u‬وفات کے بعدخالفت پرقبضہ‪ u‬کریں گے۔عقبہ سے مراد‬
‫ؐ‬ ‫جس میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ وہ‬
‫پیغمبرکے دوستوں میں سے تھے لیکن تبوک سے واپسی‪ u‬پران‬ ‫ؐ‬ ‫ان افراد‪ u‬کی سازش ہے جوظاہرمیں‪u‬‬
‫لوگوں نے آپ کی سواری کوگرانے کامنصوبہ بنایا‘ اس واقعہ کوکبھی‪ u‬جنگ تبوک سے اورکبھی‪u‬‬
‫اورابوموسی اشعری‪ u‬کے شامل ہونے کا ذکر کیاگیا‬
‫ٰ‬ ‫حجۃالوداع سے مالتے ہیں اس میں خلیفہ اول ودوم‪u‬‬
‫ہے۔ ’’حدیث طاغوت‘‘ جس میں اس طرف اشارہ ہے کہ خالفت غصب کرنے والے کوایک تابوت کے‬
‫اندربندکرکے‪ u‬جہنم کے اندرڈا ال جائے گا۔‬

‫حسنین کے باوفااصحاب میں سے‬


‫ؑ‬ ‫علی اورحضرات‬ ‫سلیم بن قیس کے بارے میں کہتے ہیں‪:‬یہ حضرت ؑ‬
‫امیرالمومنین کے ’’شر طہ خمسہ ‘‘میں شمارکیاہے‪،‬رجال‪ u‬شیخ‬
‫ؑ‬ ‫تھے۔صاحب کتاب اختصاص نے انہیں‬
‫طوسی ’’معرفت رجال ‘‘ج‪۱‬ص‪،۳۲۲‬الذریعہ‪ u‬ج‪۲‬ص‪ ،۱۵۲‬رجال الحدیث ج‪۸‬ص‪ ۲۳۷‬میں ان کانام‬
‫آیاہے۔سلیم بن قیس کی کتاب اوران کی شخصیت دونوں رجال شناسوں کے ہاں مختلف فیہ ہیں ۔ان کے‬
‫حسنین اور امام زین‬
‫ؑ‬ ‫بارے میں آئینہ پژوہش ش‪۳۷‬ص‪ ۱۹‬پرمقالہ نگارلکھتے ہیں‪:‬یہ شخص حضرات‬
‫العابدین کے دوستوں میں سے تھا۔کتاب جامع الرواۃ ج ‪ ۱‬ص ‪ ۳۷۵‬میں آیا ہے؛ سلیم بن قیس نے حجاج‬
‫ؑ‬
‫بن یوسف کے ڈرسے فرارکیااورابان بن ابی عیاش کے ہاں پناہ لی اور مرتے وقت یہ کتاب ابان بن ابی‬
‫عیاش کے حوالے کی ۔اس طرح اس کتاب کاراوی‪ u‬صرف ابان بن ابی عیاش ہی ہے‪ ،‬اب دیکھنا ہو گاکہ‬
‫ابان بن ابی عیاش کون ہے ۔‬
‫ابن غضائری نے کہاہے ؛اس کتاب کے جعلی ہونے میں جائے شک وتردیدنہیں کیونکہ اس بات کے‬
‫کثیر شواہد خودکتاب کے اندر موجود ہیں ۔‬

‫امیرالمومنین سے لے کرامام محمدباقر ؑ تک کے اصحاب میں‬


‫ؑ‪u‬‬ ‫کتاب قاموس رجال ج‪۵‬ص‪۲۲۸‬میں آیاہے؛‬
‫اس شخص کاکہیں کوئی ذکر نہیں ملتا ۔ صاحب کتاب نعمانی‪ u‬نے اس کتاب کو اصول شیعہ قراردیاہے۔‬

‫س طرح کے مشکوک ‘ مبہم و پیچیدہ اعتراضات سے پُر شخصیت سے منسوب کتاب پرعقائد کو‪۱‬‬
‫‪:‬استوار نہیں کیا جاسکتا‪ u‬ان کے مذکورہ تعارف کی روشنی‪ u‬میں کئی سوال جنم لیتے ہیں‬

‫ا۔ سلیم بن قیس ہاللی کے خاندان قبائل اور عالقہ کا ذکر نہیں ملتا۔کوفہ‪ u‬خلیفہ دوم کے دور میں آباد ہو ا‬
‫یہاں آنے والے مدینہ ‪،‬شام یا ایران سے آئے ہیں ان میں سے کسی بھی ایک جگہ سے اس شخص کو‬
‫منسوب نہیں کیا گیا ہے۔‬

‫۔ جب اس کے خاندان کا اسالم النے کی تاریخ میں تذکرہ نہیں ملتا تو سوال پیدا ہو تا ہے وہ کب مسلمان‪۲‬‬
‫ہو ئے۔‬

‫۔ وہ کس کے ساتھ تھے خلیفہ دوم‘خلیفہ سوم یا امام علی ؑ کے ساتھ؟‪۳‬‬

‫۔ اگر جنگ صفین میں علی کے ساتھ تھے تو اس جنگ میں علی کا لشکر دو حصوں یعنی خوارج اور‪۴‬‬
‫دوسرا علی ؑ کے حامیوں میں تقسیم ہوا تھا یہ کس گروہ میں شامل تھے اس کا بھی ذکر نہیں ملتا ۔‬

‫۔ جنگ صفین کے بعد علی ؑ کا صحابی‪ u‬ہو نے کا شرف حاصل کرنے واال شخص امام حسن ؑ اور‪۵‬‬
‫معاویہ کی جنگ میں کہاں تھااس کاکوئی ذکرنہیں ملتا ۔‬

‫۔ امام حسین ؑ جب امت اسالمی کوجھنجوڑنے کیلئے مدینہ‪،‬مکہ اور کوفہ میں لوگوں سے مخاطب‪۶‬‬
‫ہوئے تو ان حاالت میں اس شخص کا کہیں بھی کوئی ذکر نہیں ملتا ۔‬

‫۔ امام حسین ؑ کی شہادت کے بعد کئی قیام وجود میں آئے جیساکہ قیام توابین ‘قیام مدینہ اور قیام‪۷‬‬
‫مختاراس میں بھی اس کا کوئی تذکرہ نہیں ملتا۔‬

‫علی کے دور میں جنگ‪۸‬‬ ‫۔ ان تینوں اماموں کی حیات‘نشیب و فرازکے مراحل سے گزری ہے‘حضرت ؑ‬
‫حسن کی معاویہ کے ساتھ‬ ‫ؑ‬ ‫’’جمل ‪،‬صفین اورنہروان ‘‘کے عالوہ دیگر حساس مواقع گذرے ہیں‪،‬امام‬
‫سجاد کی‬
‫ؑ‬ ‫حسین کی دس سالہ تلخ زندگی‪ u‬کا دور اوراس کے بعدقیام‪ u‬کادور‪،‬امام‬
‫ؑ‬ ‫صلح کا تلخ واقعہ ‪،‬امام‬
‫حیات میں مدینہ کے تاراجی کادور‪، u‬لیکن ہمیں ان ادوار میں سے کسی بھی موقع‪ u‬پر سلیم بن قیس‬
‫کاکوئی ذکرنہیں ملتا۔‬

‫ب علی میں‪،‬کیا سب سے‪۹‬‬ ‫۔ حجاج بن یوسف نے جب اس کا پیچھا کیا تو اس وقت کوفہ‪ u‬میں اصحا ِ‬
‫برجستہ و وفادار‪ u‬شخص سلیم ہی تھا ‪،‬اس کے عالوہ کتنے اور اشخاص تھے جو کوفہ چھوڑ‪ u‬کر یا فرار‬
‫کر چکے تھے۔‬
‫۔ حجاج عبد الملک بن مروان کا دور ‪۶۴‬سے‪ ۶۵‬ہے ‪ ،‬آیا سلیم اس دورمیں‪ u‬فرار ہوا؟ پھر ابان بن‪۱۰‬‬
‫عیاش کے پاس کتنے سال رہا؟‬

‫۔ اس نے مجموعہ کتاب کواپنے تک محدود‪ u‬رکھا اورموت تک اسے مخفی رکھاتواحتضارکی‪ u‬حالت‪۱۱‬‬
‫میں کیوں کر اس کا ذکر کیا؟‬

‫۔ ابان بن عیاش ایک مجھول انسان تھا ‪،‬اگر وہ اس کتاب کواپنے پاس امانت سمجھتا تواسے کتاب‪۱۲‬‬
‫کسی ایسی شخص کے حوالے کرنا چاہیے تھی جسے امت میں معتبر و موثق‪ u‬سمجھا جاتا ہو ۔‬

‫مندرجہ باال وجوہا ت کو سامنے رکھنے کے بعد ’’سلیم بن قیس‘‘کی شخصیت مشکوک قرار پانے کے‬
‫ساتھ ایک افسانہ‪ u‬ظاہر ہوتی ہے‪ ،‬کیا ایسا کوئی انسان تاریخ میں موجودبھی‪ u‬تھا یا نہیں؟‬

‫باقی آپ محترم دوست اس بحث کو جاری رکھیں ہم بہت کچھ ان ابحاث سیکھ رہے ہیں اور ایسی ابحاث‬
‫ایک درست نقطہ نظر کی سمت کے تعین کا ذریعہ بھی ہوسکتی‪ u‬ہیں آپ سب کےلیے ہللا کے بارگاہ میں‬
‫دعا کرتے ہیں ہللا پاک آپ لوگوں کا سالمت رکھے‬

‫‪........ !!!......‬‬

‫اجمالی طور پر دیکھا جائے تو اس کتاب سے پرایوں کو اور بعض اپنوں کو سب سے بڑا خوف ان‬
‫‪:‬نکات سے الحق ہوتا ہے‬
‫ؑ‬
‫زہرا کے گھرپراجتماع‪ u‬کرنا۔‪۵‬‬ ‫۔ بنی ہاشم اوروفادران امیرالمومنین کاحضرت‪u‬‬
‫ؑ‬
‫زہرا کے گھرکو آگ لگانااورآپ کومجروح‪ u‬کرنا۔‪۶‬‬ ‫۔ حضرت‬

‫۔ حضرت علی ؑ کے گلے میں رسی ڈال کرمسجد‪ u‬لے جانا۔‪۷‬‬

‫باقی باتیں بھی اپنی اپنی جگہ پر اہم ہیں ۔۔۔ لیکن اگریہ تینوں باتیں سچی ہیں ‪ ،‬تو پھر تین ُخلفا‪ ۶‬ظالم‬
‫ثابت ہوتے ہیں اور ہللا کی لعنت کی گرفت میں آ جاتے ہیں اور پھر ان کا چھٹکارا بھی ناممکن ہو جاتا‬
‫ہے ۔۔۔‬

‫باقی بہت سارے ایسے اصحاب معصومین ہیں کہ جن کے تفصیلی حاالت زندگی ہم تک نہیں پہنچے ہیں‬
‫۔۔۔ ذیل میں حسینی شاھرودی صاحب کی اس کتاب کے بارے میں رائے درج کرنا چاہوں گا ۔۔۔۔‬

‫سلیم ابن قیس ‪،‬ایک بلند مرتبہ‪،‬گرانقدر اور قاب ِل اعتماد(ثقہ) انسان تھے۔ان کے مقام کے لیے ‪"،‬برقی"‪u‬‬
‫کی اس بات پر گواہی کہ وہ اولیاء اور امیرالمؤمنین علیہ السالم کے بزرگ اصحاب میں سے تھے ‪،‬کافی‬
‫ہے اس طرح سے عاّل مہ حلّی ؒ نے بھی ان کی عدالت کا حکم دیا ہے ۔کتا ِ‬
‫ب غیبت میں نعمانی‪ u‬کے قول‬
‫اصول معتبر میں سے بلکہ ان میں سے سب سے بڑےاصول ہیں ‪ ،‬اس کا سارا‬ ‫ِ‬ ‫ب سلیم‬
‫کی بنیاد پر ‪،‬کتا ِ‬
‫محتوی صحیح ہے اور یا معصوم علیہ السالم سے یا ایسے شخص سے ہے جس کی روایت کی تصدیق‬ ‫ٰ‬
‫اور اسے قبول کرنے کے عالوہ کوئی چارہ نہیں ہے ‪،‬صادر ہوا ہے ۔وسائل الشیعہ کے مؤلف نے کتاب‬
‫کے اختتام میں کہا ہے کہ ‪ :‬کتاب سلیم قابل اعتماد کتابوں میں سے ہے کہ جس کے قرائن اس کے ثبوت‬
‫پر قائم‪ u‬ہیں اور یہ کتاب مؤلفین سے تواتر‪ u‬کی ح ّد تک پہنچی ہے‪ ،‬یا ہم یہ جانتے ہیں کہ اس کتاب کی‬
‫نسبت اس کے مؤلفین کی طرف صحیح ہے ‪،‬اس طرح سے کہ اس میں کسی قسم کا شک باقی نہیں‬
‫رہتا ۔ البتہ اس کتاب کے بعض نسخوں میں ‪،‬دو مطالب پائے جاتے ہیں ‪۱ :‬۔یہ کہ آئمہ ‪،‬تیرہ ہیں ‪،‬البتہ اس‬
‫ب وسائل نے فرمایا ہے ‪" :‬کتاب سلیم میں سے جو نسخہ ہم تک‬ ‫نسخہ میں غلطیاں موجود ہیں ۔صاح ِ‬
‫پہنچا ہے اس میں کسی قسم کا فساد‪ u‬نہیں پایا جاتا اور شاید جعل کیا گیا فاسد نسخہ اس کے عالوہ ہو ۔اور‬
‫اسی وجہ سے وہ نسخہ مشہور‪ u‬نہیں ہوا اور ہم تک نہیں پہنچا۔" اور شاید مراد یہ ہو کہ آئمہ علیہم السالم‬
‫آلہ وسلّم کے ساتھ مال کر تیرہ عدد ہیں ‪،‬جیسا کہ دوسرے‪ u‬نسخوں میں ہے کہ‬ ‫پیغمبر صلّی ہللا علیہ و ٖ‬
‫آلہ وسلّم کے ساتھ تیرہ عدد ہیں ۔ ‪۲‬۔اس‬‫آئمہ فرزندا ِن اسماعیل میں سے ہیں اور پیغمبر صلّی ہللا علیہ و ٖ‬
‫کتاب میں محمد ابن ابی بکر کی اپنے باپ کو ان کی موت کے وقت نصیحت ‪،‬شامل ہے جبکہ ان کی‬
‫عمر تین سال سے بھی کم تھی۔لیکن یہ چیز بھی اس کتاب کو خدشہ دار نہیں کرتی ‪،‬کیوں کہ ہم زیادہ‬
‫سے زیادہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ نسخہ مخدوش ہے لیکن دوسرے نسخے اس طرح کے مطالب اور‬
‫باتوں سے خالی ہیں ۔ بعض بزرگ رجالی علماء نے (میرزا نے رجا ِل کبیر میں ) کہا ہے ‪:‬جو کچھ ہم‬
‫ب سلیم میں سے) اس بات کو بیان کررہا ہے کہ محمد ابن ابی بکر نے اپنے باپ کی‬ ‫تک پہنچا ہے (کتا ِ‬
‫موت کے وقت نصیحت کی ‪،‬اور یہ چیز ممکن ہے اور اس کتاب کے جعلی ہونے کے حکم پر داللت‬
‫ب"نقد الرجال" کے حاشیہ میں کہا ہے ‪:‬سلیم کی احادیث‬ ‫نہیں کررہی۔اسی‪ u‬طرح سے " تفرشی‪ " u‬نے کتا ِ‬
‫میں سے زیادہ تر ‪،‬شیعہ اور سنی کتابوں میں دوسرے طریقوں سے بھی روایت ہوئی‪ u‬ہیں ‪،‬اور یہ بات‬
‫خود اس کتاب کی صحت پر داللت کررہی ہے ۔‬

‫اور اس رائے سے بھی قطع نظر اگر دیکھا جائے تو اس کتاب کے تمام مندرجات کی احراق باب سیدہ‬
‫سالم ہللا علیھا سمیت دیگر معتبر کتب سے تائید ہو جاتی ہے ۔۔ حتی کہ اہلسنت کتب میں بھی ان باتوں‬
‫کے واضح اشارے موجود ہیں ۔۔۔۔ لہذا اس کتاب کے مندرجات پر کسی قسم کے اعتراض کا اثر بہر‬
‫!صورت‪ u‬نہیں پڑتا ۔ والسالم‬

‫‪.................‬‬

‫لیکن اس کتاب کے اسناد میں ابان بن ابی عیاش جیسے شخص کا نام اتا ہے جس کے سب یہ کتاب مورد‪u‬‬
‫نزاع بن گئی ہے۔‬

‫‪............‬‬

‫اتحاد ضرور ہونا چاہئے ۔ اچھی بات ہے ۔۔۔ لیکن صرف‪' u‬مشترکات' پر ۔۔۔ اختالفی باتیں تو ویسے ہی‬
‫اختالفی ہوتی ہیں ‪ ،‬اُن پر اتحاد نہیں ہو سکتا ۔۔۔ !! اگر اتحاد مل کر اور صلح صفائی کے ساتھ رہنے کا‬
‫معصومین کا دیا ہوا ہے کہ کبھی دشمنوں کے خالف بھی خود سے پہل نہ‬
‫ؑ‬ ‫نام ہے تو اس اتحاد کا درس‬
‫علی اپنے ساتھیوں کو حملہ تک کرنے میں پہل نہیں‬ ‫کی جائے ۔۔۔!! جیسا کہ جنگوں میں بھی موال امام ؑ‬
‫کرنے دیتے تھے ‪ ،‬جب تک کہ دشمن پہلے حملہ نہ کرے ۔۔۔ تو یہ درس ہے ہمارے لئے ۔۔۔!!! باقی‬
‫کتاب پر اختالف ہو سکتا ہے ۔۔۔ لیکن اس کتاب کے مطالب و مندرجات دیگر متعدد طرق اور کتب سے‬
‫ثابت ہیں ۔ ہم ان کا انکار نہیں کر سکتے ۔ یہی روش عالمہ مجلسی نے نہج االسرار جیسی متنازعہ اور‬
‫اختالفی کتاب کے متعلق بھی اپنائی ہے کہ اس کے جن مندرجات کو انہوں نے بحار میں نقل کیا ہے ‪،‬‬
‫وہی مستند ہیں اور ان کی تائید دیگر کتب سے بھی ہوتی‪ u‬ہے ۔۔۔ لہذا مکمل طور پر قرٓان کے عالوہ نہ‬
‫کوئی کتاب مانی جا سکتی ہے اور نہ رد کی جا سکتی ہے ۔ ایک دوسرے کو ایسے مسائل میں مطعون‬
‫نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔ بلکہ مسلّمات و متواترات‪ u‬کی کھوج دیگر کتب سے لگا لینی چاہئے ۔۔۔ سارے کا سارا‬
‫دین قرٓان مجید کے عالوہ کسی بھی کتاب میں بند نہیں ہے ۔۔۔ خواہ پھر وہ کتب اربعہ ہی کیوں نہ ہوں ۔۔۔‬

‫!!! ‪..............‬‬

‫ہم نہیں کہ سکتے کہ کتاب سلیم مکمل معتبر یا ثقہ ہے کیونکہ اس پر علمی اشکاالت بھی بہت قوی ہیں‬
‫‪..‬‬

‫خصوصا‪ u‬محقق بہبودی جیسی شخصیت نے اس پر سخت علمی تنقید بھی کی ہے حتی کہ اسے کسی‬
‫)‪.... :-‬زندیق کی کارستانی‪ u‬بھی قرار‪ u‬دیا ہے‬

‫اور عمر بن اذینہ سے اسکی نسبت دینے کی وجہ انہوں نے یہ بتائی ہے کیونکہ وہ ان دنوں فرار تھے‬
‫‪...‬‬

‫لہذا ان سے پوچھنا‪ u‬یا تایید لینا اسان نہ تھا کہ یہ نسبت انکی طرف‪ u‬درست ہے یا نہیں ؟؟‬

‫اور ہما رے فقہ میں صحیح ترین کتاب قران کے سوا کوئی کتاب نہیں لیکن کسی بھی کتاب میں‬
‫‪.....‬موجود روایت کو درایت و سند کے حوالے سے دیکھا جاتا ہے‬

‫یہ دقیق‪ u‬بحث ہے کیونکہ پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ آیا یہ کتاب جس سے منسوب ہے واقعا اسی کی‬
‫لکھی ہوئی‪ u‬ہے؟‬

‫‪ ...‬پھر دوسرا مرحلہ آتا ہے کہ آیا اس کتاب کی روایات معیار علمی کے مطابق ہیں یا نہیں‬

‫میں حیران ہوں کہ آیت ہللا العظمی خامنئی رجال کی اساسی کتب میں تحریف‪ u‬کا امکان مسترد نہیں‬
‫‪....‬کرتے جبکہ یہ واضح ہے کہ وہ رجال پر دسترس‪ u‬رکھنے والے ایک ماہر فن ہیں‬

‫‪..............‬‬

‫اسکی ایک رویات میں ایک مح ّمد بن علي الصيرفي جو کہ بأبي سُمينة کے نام سے معروف‪ u‬ہے ‪.‬اس‬
‫شخص کو بھی علماء رجال امامیہ نے سراحت کے ساتھ مشہور کذاب قرار‪ u‬دیا ہے ۔‬
‫العظمی خوئی رح نے اس کو معجم رجال میں سخت ضعیف کہا ہے ۔‬
‫ٰ‬ ‫آیت ہللا‬

‫معجم رجال الحديث ‪ 319 :17‬ـ ‪323‬‬

‫شیخ نجاشی رح نے اس کو سخت ضعیف ‪ ،‬فاسد العقیدہ ‪ ،‬اس کے بارے میں کسی بھی چیز پر اعتماد‬
‫نہیں کیا جا سکتا ‪ ،‬یہ کوفہ‪ u‬میں اپنے جھوٹ‌ کی وجہ سے مشہور ہوا ۔‬

‫)النجاشي‪ ،‬رجال ‪(332 :‬‬

‫عالمہ کشی رح نے کہا ہے کہ شیخ فضل رح نے اپنی بعض کتب میں مشہور کذابوں کا ذکر کیا ہے اور‬
‫ان مشہور‪ u‬جھوٹے اشخاص‌میں سے ایک وأبو‪ u‬سمينة ہے ۔‬

‫)اختيار معرفة الرجال ‪(823 :2‬‬

‫شیخ طوسی رح نے بھی مح ّمد بن علي الصيرفي‪ u‬پر جرح کی ہے اور اس کو ضعیف‪ u‬قرار دیا ہے ۔‬

‫)الطوسي‪ u،‬الفهرست‪(223 :‬‬

‫‪...................‬‬

‫لیکن الصیرفی‪ u‬کے عالوہ اس کتاب کے باقی دو طرق تو معتبر ہیں۔ ان میں سے ایک کے اسناد میں‬
‫کچہ مخالفین ضرور موجود‪ u‬ہیں مگر انکی ثقاہت مستند ہے‬

‫‪..............‬‬

‫یہ کتاب حضرت علی ع کے دور‪ u‬میں لکھی گیی ‪ .‬اس کتاب کو "سلیم بن قیس" کی طرف منسوب‬
‫‪.‬کرنے اور نہ کرنے میں شیعہ علماء کے درمیان اختالف پایا جاتا ہے‬

‫شیعہ اور اہل سنت کے علماء میں اس کتاب کے بہت سارے موافقین اور مخالفین پائے جاتے ہیں۔‬

‫موافقین میں ابن ندیم کہتے ہیں شیعوں کی پہلی کتاب جو منظر‪ u‬عام پر آگئی وہ "کتاب سلیم بن قیس‬
‫ہاللی" ہے۔‬

‫نعمانی کہتے ہیں‪ :‬علماء اور ائمہ معصومصن کی طرف سے حدیث نقل کرنے والے تمام راویوں میں‬
‫اس کتاب کے سب سے قدیمی‪ u‬اور بنیادی‪ u‬کتابوں میں سے ہونے میں کوئی اختالف نیہں ہے۔‬

‫قاضی بدرالدین سُبکی کہتے ہیں‪ :‬پہلی کتاب جو شیعوں کے لئے لکھی گئی وہ "سلیم بن قیس ہاللی" کی‬
‫کتاب ہے۔‬

‫میر حامد حسین کہتے ہیں‪ :‬کتاب سلیم بن قیس ہاللی جس کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ کتاب سب سے‬
‫قدیمی کتاب ہے بالکل بجا اور حق ہے جس طرح عالمہ مجلسی نے اس کا اعتراف کیا ہے۔‬
‫اسکے عالوہ بہت سارے دوسرے علماء اور مجتہدین نے اس کتاب و سلیم بن قیس ہاللی کی طرف‬
‫نسبت دی ہے۔‬

‫مخالفین‬

‫شیخ مفید نے اپنی کتاب تصحیح االعتقاد‪ ،‬عالمہ حلی نے خالصۃ االقوال‪ ،‬ابن داوود‪ u‬حلی نے کتاب‬
‫رجال‪ ،‬محمدتقی شوشتری نے قاموس الرجال میں سلیم بن ہالل کی بنسبت تو موقف لیا ہے لیکن کتاب‬
‫کے مضامین کا انکار نہیں کیا ہے۔ بعض معاصر محققین نے بھی کتاب سلیم بن ہاللی کو کئی اشکالت‬
‫اور تناقضات کا حامل قرار دیتے ہیں۔‬

‫‪.............‬‬

‫حدیث کی نشر و اشاعت میں خواتین کا کردار‬

‫مهدی مهریزی‬

‫سید نجم الحسن نقوی‬

‫شریعت مقدسہ اسالم کے سائے میں رہتے ہوئے عورتوں کی انسانی‪ u‬معراج اورتکامل‪ u‬میں کسی شک‬
‫کی گنجائش نہیں۔ خواتین کے لئے رسول ہللا صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم نے جوانسانی‪ u‬موضوعات اورآفاق‪u‬‬
‫نمایاں فرمائے ان کاعورت کے ماضی‪ u‬سے تقابل نہیں کیاجاسکتا۔عورت کارشدوتکامل‪ u‬علوم کے میدان‬
‫میں اورمعنویت‪ u‬کی راہ میں قابل بحث اورقابل‪ u‬اثبات ہے۔‬

‫اس موضوع‪ u‬کی قرآن وسنت اورتاریخ صدراسالم‪ u‬میں واضح کیاگیاہے اسی طرح مسلمانوں‪ u‬کی تاریخ‬
‫کے دیگرادوارمیں بھی اس پربحث کی جاسکتی ہے۔‬

‫قرآن کریم نے معنوی‪ u‬سیروسلوک کی راہ عورتوں کے سامنے یوں ہموارکی‪ u‬کہ حضرت مریم اورجناب‪u‬‬
‫آسیہ (فرعون کی زوجہ) کوتمام‪ u‬مومنین کے لئے مثال اورنمونہ‪ u‬قراردیا‪1 u‬۔‬

‫حضرت مریم کوان عظیم الفاظ ( ”اصطفیک وطہرک“ ‪ 2‬ترجمہ‪ :‬ہللا نے تمہیں منتخب‬
‫کیااورطاہرومطہرقراردیا) سے نوازااوراسی‪ u‬طرح ان کے معنوی مقام سے آگاہ فرمایا ‪3‬۔قرآن کریم کایہ‬
‫فتح باب کرنااتنامؤثرثابت ہواکہ تاریخ اسالم میں عارف وزاہد خواتین چمکنے لگیں۔ابوعبدالرحمن سلمی‬
‫(‪۳۲۵‬۔‪ )۴۱۲‬کتاب ”ذکرالنسوة المتعبدات الصوفیات“ ‪ 4‬تالیف کرتاہے اوراس میں اسی عارف خواتین‬
‫کاذکرکرکتاہے۔‬

‫عبدالرحمن بن احمدجامی(‪۸۱۷‬۔‪)۸۹۸‬نے کتاب ”نفحات االنس“ ‪ 5‬میں چالیس عارف خواتین کاذکرکیاہے‬
‫‪6‬عورتوں کامعنوی سیروسلوک راہ میں استحکام وثبات قدم اس حدتک تھا کہ زہری‪ u‬ان کے اوصاف‪ u‬یوں‬
‫‪ :‬بیان کرتاہے‬

‫ماارتدت امراة بعدایمان“۔ کوئی بھی عورت ایمان النے کے بعدمرتدنہیں ہوئی ‪7‬۔"‬

‫علم کے میدان میں بھی بہت سی خواتین اعلی مقام تک پہنچی ہیں۔اسے بھی قرآن کریم کے مواعظ حسنہ‬
‫اورنبی کریم کاتحصیل‪ u‬علم کی طرف ترغیب کے مرہون منت جانناچاہئے۔‪u‬‬

‫طلب العلم فریضة علی کل مسلم ومسلمة“ ‪”8‬‬

‫پس سیکھنا‪ ،‬لکھنا‪ ،‬روایت کرنا‪ ،‬علوم قرآن وحدیث میں مہارت اورفقہ واصول وغیرہ کے علوم حاصل‬
‫کرنایہ سب ایک میدان کاکچھ حصہ ہیں۔‬

‫اس مضمون میں کتاب”جامع مسانیدالنسا“کے‪ u‬تعارف کے بہانے ہم احادیث کے بیان میںعورتوں‪ u‬کے‬
‫کردارکہ حدیث کی حفاظت اورنشرواشاعت میں ان کے گرانمایہ‪ u‬کردارکوبیان کیاجائے۔‬

‫علم رجال کے علماء کہتے ہیں کہ کسی عورت کوروایت‪ u‬کوعورت ہونے کی بناء پرردنہیں کیاگیا۔‬
‫‪ :‬شوکانی اس بارے میں کہتے ہیں کہ‬

‫لم ینقل عن احدمن العلماء بانہ قدتعلقتھااالمة بالقبول من امراة واحدة من الصحابة وھذاالینکرہ من لہ ادنی”‬
‫نصیب من علم السنة“ ‪9‬‬

‫ترجمہ ‪:‬علماء میں سے کسی ایک سے بھی یہ منقول نہیں ہے کہ انہوں نے کسی حدیث کواس لئے‬
‫ردکیاہوکہ یہ حدیث کسی عورت نے نقل کیاہوکہ یہ حدیث کسی عورت نے نقل کی ہے۔کتنی ہی احادیث‬
‫ہیں جوامت نے قبول کی ہیں جب کہ وہ صحابہ میں سے کسی ایک خاتون کی ہیں اوریہ مطلب اس‬
‫شخص کے لئے قابل انکارنہیں جوتھوڑاسابھی احادیث کے بارے علم میں رکھتاہے۔‬

‫‪ :‬ذہبی نے اس سے باالترایک مطلب کاادعاکیاہے کہ‬

‫لم یوثرعن امراة انھاکذبت فی حدیث“ ‪ 10‬۔ نقل حدیث میںعورت سے جھوٹ نہیں ملتا۔"‬

‫مسندفاطمہ یامصحف‪ u‬فاطمہ کے نام سے دس سے زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں کہ جوحضرت فاطمہ‪u‬‬
‫کی روایات اورآپ کے کالم پرمشتمل ہیں ‪11‬۔‬
‫اس موضوع‪ u‬پراورکتابیں‪ u‬بھی دوسرے ناموں سے لکھی جاچکی ہیں جیسے نہج الحیات‪ ،‬فرہنگ سخنان‬
‫فاطمہ ‪ 12‬عوالم سیدة النساء ‪ 13‬وغیرہ۔‬

‫بدرالدین زرکشی نے (م‪ )۷۹۴‬کتاب”االجابة الیراد ما استدرکتہ‪ u‬عائشة علی الصحابة ‪ 14‬لکھی اوراس‬
‫میں صحابہ پرحضرت عائشہ کی تنقیدی روایات جمع کیں۔اس کتاب میں تیس صحابہ پراعتراض والی‬
‫نوے احادیث بیان ہوئی ہیں۔ذہبی نے ”اخبار ام المومنین عائشہ“ نامی ایک کتاب تصنیف‪ u‬کی ‪15‬۔‬

‫اسی طرح ابن حجر عسقالنی (‪۷۷۲‬۔‪۸۵۲‬ق) نے ”مسند عائشہ“ لکھی ‪ 16‬کتاب ”موسوعة امھات‬
‫المومنین“ میں‪ /۱۴۷۰‬احادیث ہیں جوآنحضرت کی ازواج نے روایت کی ہیں۔ان کوموضوعاتی شکل میں‬
‫جمع کیاگیاہے ‪17‬۔‬

‫ایسی خواتین جوشیخ اجازہ ‪ 18‬تھیں اوربہت عظیم انسانوں نے ان کے مکتب میں پرورش پائی کم نہیں‬
‫ہیں۔ابن حجرعسقالنی نے اکیاسی شیخ اجازہ عورتوں سے اجازے لئے ہیں۔ابن عساکرنے فاطمہ بنت‬
‫المنجاکے مکتب حدیث سے کسب فیض کیا ‪ 19‬ابن عربی (‪۵۶۰‬۔‪۶۱۸‬ق) نے فخرالنساء‪ u‬سے اجازہ‬
‫روایت لیا ‪ 20‬ازہری‪ u‬اورفراء ”ام السالمة“نامی خاتون سے حدیث نقل کرتے ہیں۔‬

‫خطیب بغدادی‪ u‬نے کریمہ‪ u‬نامی خاتون سے صحیح بخاری‪ u‬پڑھی۔سمعانی‪ u‬اور خطیب نے یہی کتاب‬
‫مروزیہ‪ u‬نامی خاتون سے پڑھی۔ابن جوزی نے مسند شافعی کوفاطمہ‪ u‬بنت الحسین سے سنا۔‬

‫اس طرح کے اور واقعات بھی ہیں ‪ 21‬دورحاضرکی‪ u‬ایرانی خاتون بانوامین کانام بھی نمایاں ہے جنہوں‬
‫نے عالمہ امینی صاحب الغدیر اورآیة ہللا مرعشی نجفی جیسی عظیم شخصیت کو اجازہ روایت دیا ‪22‬۔‬

‫شیعہ واہل سنت کی بہت ساری کتب رجال میں کجھ حصہ خاتون راویوں کے حاالت سے مخصوص ہے‬
‫شیعہ کتب کی چندمثالیں یہ ہیں۔‬

‫۔رجال ابن داؤد‪ ،‬ابن داؤدالحلی‪ ،‬منشورات الرضی‪ ،‬ص‪۲۲۴ ،۲۲۲‬۔(بائیس خاتون راوی)۔‪۱‬‬

‫۔تنقیح المقال‪ ،‬المامقانی‪ ،‬مطبعة المرتضویةنجف‪ ،‬ج‪۳‬ص‪۶۹‬و‪۸۳‬۔‪۲‬‬

‫۔معجم رجال الحدیث‪ ،‬آیة ہللا خوئی‪ ،‬مدینة العلم‪ ،‬ج‪۲۳‬ص‪۱۷۰‬۔‪۱۳۴( ۲۰۱‬خاتون راوی)۔‪۳‬‬

‫۔اعالم النساء المومنات‪ ،‬محمدالحسون‪ ،‬اسوہ پبلکشنز‪۱۴۸( ،‬خاتون راوی) ص‪۶۸۷‬۔‪۶۹۳‬۔‪۴‬‬

‫اہل سنت کے منابع میں سے ایک کتاب یہ ہے۔ تہذیب الکمال‪ ،‬ابوالحجاج‪ ،‬دارالفکر‪ ،‬بیروت‪ ،‬ج‪۲۲‬ص‬
‫‪۲۰۹‬۔‪( ۵۰۳‬خاتون راوی)۔‬

‫‪:‬ان کے عالوہ چندایک مستقل کتاب یہ ہیں‬

‫۔ محدثان شیعہ‪ ،‬نہالغروی نائینی‪ ،‬دانشگاہ تربیت استاد‪ ،‬تہران ‪۱۳۷۵‬ش۔یہ کتاب ڈاکٹریٹ کاتحقیقی‪1‬‬
‫مقالہ ہے جس میں ‪۱۹۵‬خاتون راویوں کے حاالت بیان ہوئے ہیں۔‬
‫۔ زنان دانشمندان راوی حدیث‪ ،‬احمدصادقی‪ u‬اردستانی‪ ،‬دفترتبلیغات اسالمی قم ‪۱۳۷۵‬ش اس کتاب میں‪2‬‬
‫‪۱۷۶‬خاتون راویان حدیث پرمطالعہ وتحقیق‪ u‬شامل ہے۔اب کتاب”جامع مسانیدالنساء“کامختصرساتعارف‬
‫کراتے ہیں۔‬

‫جامع مسانیدالنساء میں عورتوں سے منقول احادیث لکھی گئی ہیں۔اس کتاب میں جودوجلدوں پرمشتمل‬
‫ہے‪۱۴۵۲‬غیرتکراری‪ u‬احادیث ہیں اس طرح کہ ‪/۸۱۴‬احادیث پہلی جلدمیں اور‪۹۳۸‬روایات دوسری‬
‫جلدمیں ہیں۔جن عورتوں سے احادیث نقل کی ہیں ان کی تعدادسوہے۔ اس کتاب کی احادیث کوجن منابع‬
‫سے اخذکیاگیاہے وہ اٹھائیس ہیں۔‬

‫۔صحیح بخاری ۔‪۱‬‬

‫۔صحیح مسلم۔‪۲‬‬

‫۔سنن ابن ماجہ ۔‪۳‬‬

‫۔صحیح سنن ابن ماجہ۔‪۴‬‬

‫۔المستدرک للحاکم۔‪۵‬‬

‫۔سنن الدارقطنی۔‪۶u‬‬

‫۔مصنف ابن ابی شیبة۔‪۷‬‬

‫۔صحیح ابن حیان۔‪۸‬‬

‫۔صحیح ابن خزیمہ۔‪۹‬‬

‫۔مسندالشافی۔‪۱۰‬‬

‫۔مسندابی حنیفہ۔‪۱۱‬‬

‫۔مصنف عبدالرزاق۔‪۱۲‬‬

‫۔مسندالدارمی۔‪۱۴ u‬۔حلیة االولیاء۔‪۱۳‬‬

‫۔ صحیح ابن عوانہ۔‪۱۵‬‬

‫۔ سنن البہیقی۔‪۱۶‬‬

‫۔سنن ابن داؤد۔‪۱۷‬‬


‫۔سنن الترمذی۔‪۱۸‬‬

‫۔صحیح ابن داؤد۔‪۱۹‬‬

‫۔مسندااالمام‪ u‬احمد۔‪۲۰‬‬

‫۔لفتح الربانی۔‪۲۱u‬‬

‫۔موطاء االمام مالک۔‪۲۲‬‬

‫۔معاجم الطبرانی۔‪۲۳‬‬

‫۔مسندابن یعلی۔‪۲۴‬‬

‫۔مسندالبزار۔‪۲۵u‬‬

‫۔نیل اوالطار۔‪۲۶u‬‬

‫۔مجمع الزوائد۔للھیثمی۔‪۲۷u‬‬

‫۔جامہ ا الصول البن االثیر۔‪۲۸‬‬

‫اس کتاب کے پہلے حصے میں صحیح بخاری‪ u‬اورصحیح مسلم کی روایات آئی ہیں اوردوسرے حصے‬
‫میں دیگرتمام روایات‪ u‬کابیان ہے۔ روایات کی ترتیب وتنظیم‪ u‬صحیح بخاری‪ u‬کی طرزپرہے۔مؤلف‪ u‬لکھتاہے‬
‫جوروایات‪ u‬ضعیف معلوم ہوتی ہیں ان کااس کتاب میں ذکرنہیں ہے۔(ج‪۲‬ص‪)۸‬۔دونوں جلدوں کے پیش‬
‫لفظ میں اہم ترین راوی خواتین کے حاالت اختصارکے ساتھ دئیے گئے ہیں۔‬

‫جن خواتین کے حاالت بیان ہوئے ہیں ان کی تعدادچالیس ہے ان میں سے ستائیس پہلی جلدمیں‬
‫اورتیراکادوسراجلدمیں ذکرہواہے نبی اکرم کی ازواج کے مختصرحاالت پہلی جلدمیں بیان ہوئے ہیں۔‬
‫مؤلف نے حاشیے میں احادیث کے منابع اوت ماخذکوذکرکیاہے اس کے عالوہ سند‪ ،‬راویوں اوربعض‬
‫الفاظ کے متعلق الفاظ کے متعلق چندتوضیحات کابھی اضافہ کیاہے۔اس نے حضرت عائشہ کی راویات‬
‫آخرمیں اعالم النساء کی فہرستیں‪ ،‬اطراف الحدیث اورموضوعات الئے ہیں جن سے قاری‪u‬‬
‫مستفیدہوسکتاہے۔‬

‫یہ کام اس وسیع شکل میں تازگی رکھتاہے اوربہتراورمضبوط کاموں کاباعث بن سکتاہے مؤلف‪ u‬کاکام‬
‫واقعی قابل ستائش ہے۔اگرمولف مندرجہ‪ u‬ذیل نکات پرتوجہ دیتاتوبے شک یہ موجودہ صورت سے بھی‬
‫زیادہ بہترکام‪ u‬ہوسکتاتھا۔‬

‫۔ اس کتاب میں کوئی واحدطریقہ استعمال نہیں ہواہے۔جس کی وجہ سے احادیث کے اعراب دوجلدوں‪1‬‬
‫میں ایک دوسرے‪ u‬سے مختلف ہیں۔بعض احادیث پرمکمل طورپراعراب‪ u‬لگے ہیں جب کہ بعض میں‬
‫ایسانہیں ہے۔‬
‫۔ مصنف نے کتاب کی باب بندی اورترتیب میں اپناطریقہ‪ u‬کاربیان نہیں کیابلکہ یہ معلومات ہمیں کتاب‪2‬‬
‫اور منابع وماخذ‪ u‬کوسامنے رکھتے ہوئے ملے ہیں۔‬

‫۔ بہترتھاکہ روایات کونمبردارلکھاجاتا۔‪۳u‬‬

‫۔ تمام راوی خواتین کے مختصرحاالت تحریرکرنامناسب تھا۔چنانچہ‪ u‬راویوں کی تعدادسوہے اورصرف‪4u‬‬


‫چالیس کے حاالت بیان ہوئے ہیں۔‬

‫۔ ضروری‪ u‬تھاکہ کتاب کے دیباچے میں عورتوں کی روایات کی ایک اجمالی تاریخ‪ ،‬علماء رجال کی‪5‬‬
‫اس بارے رائے اوروہ کتابیں جوراوی‪ u‬خواتین کے حاالت پرہیں ان سب کاکچھ بیان ہوجاتاتاکہ‪ u‬قاری کے‬
‫پاس موضوع‪ u‬کاایک طائرانہ‪ u‬جائزہ موجودہوتا۔‪u‬‬

‫‪.‬سوره تحريم آيه ‪1. 12-11‬‬

‫‪.‬سوره آل عمران‪ ،‬آيه‪2. 42‬‬

‫آل عمران آيه ‪ ،45 ،37‬سوره مومنن آيه ‪3. 5۰‬‬

‫ذكرالنسوه المتعبدات الصوفيات‪ u‬ابوعبدالرحمن السلمي‪ ،‬تحقيق محمود محمد الطناحي‪ ،‬اول‪ ،‬مكتبه ‪4.‬‬
‫‪.‬الخانجي قاهره‪1413 ،‬هـ‪1993 ،‬‬

‫نفحات االنس‪ ،‬عبدالرحمن بن احمد جامي تصحيح مهدي توحيدي پور‪ ،‬كتاب فروشي‪ u‬سعدي‪1336 ،‬ق ـ ‪5.‬‬
‫‪.‬ص‪635 ،615‬‬

‫ان كے عالوه اس موضوع‪ u‬پراوركتابيں بهي شائع هوچكي ہیں جيسے اعالم العابدات الزاهدات‪‌،‬محمد ‪6.‬‬
‫‪.‬احمد درنيقه ـ المؤسسه الجامعيه للدراسات و النشر و التوزيع‪ ،‬بيروت ‪1410‬هـ‪1990 ،‬‬

‫تحرير المراه فی عصر الرساله‪ ،‬عبدالحليم ابوشقه‪ ،‬اول‪ ،‬دارالقلم‪ ،‬كويت‪1410‬ق ـ ‪ ،1990‬ج‪ ،2‬ص ‪7.‬‬
‫‪ ،423.‬بنقل از صحيح بخاري‪ ،‬ج ‪ ،2‬ص‪281‬‬

‫‪.‬بحاراالنوار‪ u،‬ج‪ ،1‬ص‪177‬ح‪ ،54‬مستدرك‪ u‬الوسائل ج‪ ،17‬ص‪249‬ح‪8. 21250‬‬

‫‪.‬تحريرالمراه في عصر الرساله ج‪1‬ص‪ ،118‬بنقل از ميزان االعتدال‪ ،‬مقدسه ‪9.‬‬

‫‪.‬تحرير المراه في عصر الرساله‪ ،‬بنقل از نيل الوطارج‪8u‬ص‪10. 122‬‬

‫‪.‬فاطمه در آئينه كتاب‪ ،‬اسعماعيل انصاري زنجاني‪ u‬ص‪11. 325 ،322‬‬


‫نهج الحياه يا فرهنگ سخنان فاطمه‪ ،‬محمددشتي مؤسسه تحقيقاتي اميرالمؤمنين قم‪1372‬ش‪ ،‬ص ‪12.‬‬
‫‪1419.‬‬

‫‪.‬عوالم سيده النساء‪ ،‬عبدهللا البحراني االصفهاني‪ ،‬مؤسسه امام المهدي‪ ،‬قم ج‪11‬ص‪13. 634 -279‬‬

‫االجابه اليراد ما استدركته عائشه علي الصحابه‪ ،‬بدر الدين زركشي‪ ،‬تحقيق سعيد االفغاني‪‌،‬الو‪ ،‬مطبعه ‪14.‬‬
‫‪.‬الهاشمسه‪ ،‬دمشق ‪ ،1939‬دوم المكتب االسالمي‪ ،‬بيروت‪1390 ،‬ق‪1970 ،‬ص‪212‬‬

‫‪.‬تذکره الحفاظ‪ ،‬ج‪1‬ص‪29‬و ميزان االعتدال ج‪(1‬مقدمه التحقيق) ‪15.‬‬

‫‪.‬مسند عائشه‪‌،‬ابن حجر عسقالني‪ ،‬اول‪ ،‬مكتبه السنه‪ ،‬قاهره ‪1416‬ق‪16. 1995‬‬

‫موسوعه امهات المومنين عبدالصبور شاہیں و اصالح عبدالسالم الرفاعي‪ ،‬اول‪ ،‬الزهراء‪ ،‬قاهره ‪17.‬‬
‫‪ 1412‬ق‪ ،1991 ،‬ص‪565-201‬‬

‫علم رجال كي اصطالح ہے شيخ اجازه يعني ده شخصيت جو دو سروں کواحاديث بيان کر نے كي ‪18.‬‬
‫‪.‬اجازت دے‬

‫‪.‬ذكر النسوه المتعبدات‪ ،‬ص‪19. 12-11‬‬

‫‪.‬ترجمان االشواق‪ u،‬ابن عربي ص‪20. 8-7‬‬

‫‪.‬فصول عن المراه‪ ،‬هادي العلوي‪ ،‬دارالكنوز االدبيه‪ ،‬بيروت ‪ 1996‬ص‪21. 68-67‬‬

‫‪.‬بانوي مجتهد ايراني‪ ،‬ناصر باقري‪ u‬بيد هندي‪ ،‬دفتر تبليغات اسالمي قم‪1371 ،‬ص ص‪ 113‬و‪22. 117‬‬

‫‪//////////////////////‬‬

‫"راويان حديث سے آشنائي" "راويان حديث میں خواتین کا کردار"‬

‫"اسماء بنت عمیس"‬

‫رسول خدا صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ علیھم السالم کے اصحاب میں علم دوست اور بامعرفت‬
‫خواتین بھی تھیں۔کہ جنہوں نے روایات کو بیان کر کے اپنی قابلیت کو دکھایا ۔علم رجال کے ایک حصہ‬
‫میں ان عورتوں کو متعارف کرایا گیا ہے‬

‫اسماء کہ جو عمیس کی بیٹی اور ہمسر‪ u‬رسول خدا ہیں۔ آپ نے پہلے حضرت جعفر بن ابی طالب سے‬
‫شادی کی اور آپ کے ساتھ ہی حبشہ ہجرت کی ‪ 8‬ہجری میں حضرت جعفر طیار کی شہادت کے بعد‬
‫حضرت ابوبکر سے آپ کی شادی ہوئی‪ u‬اور حضرت محمد بن ابی بکر اس شادی کا ہی ثمر تھے۔‬

‫حضرت ابو بکر کی وفات کے بعد آپ نے امام علی علیہ السالم سے نکاح کیا۔ اورآپ ‪40‬ئھ میں فوت‬
‫ہوئیں۔ اسماء اسالم میں سبقت النے والوں میں سے تھیں اور ہمیشہ خاندان پیغمبر‪ u‬سے محبت کرنے‬
‫والی اور وفادار رہیں۔ اورجب سے مدینہ آئیں حضرت فاطمہ‪ u‬زہرا ص کے لئے مہربان ماں کی طرح‬
‫اور اسرار کی محرم رہیں۔‬

‫آپ نے حضرت زہرا ص کی خواہش کے مطابق‪ u‬ایک تابوت بنوایا تاکہ آپ کا بدن مبارک ظاہر نہ ہو۔‬
‫حضرت فاطمہ زہراء ص کی وصیت کے مطابق اسماء نے امام علی ع کو آپ کے پاک بدن کو غسل‬
‫دینے میں مدد دی۔‬

‫اسماء قضیہ‪ u‬فدک کے گواہ اور حدیث نحن معاشر‪ u‬االنبیاء ال نورث ماتر کناہ صدقہ‪ u‬کی تکذیب کرنے‬
‫والی تھیں لیکن حضرت ابو بکر نے آپ کی گواہی کو قبول نہ کیا۔‬

‫امام محمد باقرع‪ u‬ایک روایت میں سات جنتی بہنوں کے نام بیان کرتے ہیں اور ان کے لئے خدا کی‬
‫رحمت کے طلبگار تھے۔ اس میں اسماء بنت عمیس کا نام تھا۔‬

‫پیغمبر اکرم کی ایک حدیث میں مومن بہنوں میں اسماء کا نام آیا ہے۔‬

‫شیخ طوسی آپ کو اصحاب رسول خدا سے مانتے ہیں۔‬

‫اسماء پیغمبر اکرم اور حضرت فاطمہ‪ u‬سالم ہللا علیھا سے روایت بیان کرتی ہیں۔‬

‫عبدہللا بن جعفر‘ قاسم بن محمد بن ابی بکر‘ فاطمہ بنت علی اور عبدہللا بن عباس اور دوسروں نے آپ‬
‫سے حدیث کو سنا۔‬

‫وہللا اعلم بالصواب‬

‫‪//////////////‬‬

‫سالم علیکم رسول ہللا صلی ہللا علیہ و آل وسلم کو أمي کیوں کہا ہے؟‬

‫وعلیکم سالم و رحمت ہللا محترم‪u‬‬

‫اسکی کئی وجوہات‪ u‬ہین‬

‫ایک وجہ یہ ہے کہ مکہ ام القری ہے اور اس حوالے سے آپکو امی کہا جاتا ہے‬

‫دوسری‪ u‬وجہ یہ ہے کہ اپ بظاہر کسی شخص سے پڑہے ہوئے نہ تہے بلکہ براہ راست وحی الہی سے‬
‫فیض یافتہ تہے اور اپنے پروردگار‪ u‬کے تربیت یافتہ تہے اس لیے بہی امی کہا جاتا ہے‬

‫امی کے لغوی معنی ان پڑہ کے ہین لیکن یہ ختمی مرتبت صلی ہللا علیہ والہ وسلم کیلئے نہیں کہا‬
‫جاسکتا جو علوم اولین و اخرین کے حامل اور ہللا کے رازوں کے امین تہے‬

‫یہی فرق ہے مکتب تشیع اور دیگر مکاتب میں کہ ہم اپ کو امی اس معنی مین کہتے ہیں کہ‬
‫اپ نے کسی سے نہین پڑہا نہ ہی لکھتے تہے البتہ آپکے کاتب امیر المومنین علیہ السالم تہے جو آپ‬
‫کے شاگرد تھے ۔۔‬

‫‪.......‬‬

‫روایات کے مطابق آپ کو امی اس لئے کہا ہے کیونکہ آپ ام القری سے تعلق رکھتے تھے باقی ان پڑھ‬
‫ہونے سے متعلق اعتراض کا جواب قرآن مجید ہی نے دیا ہے ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت‪ u‬نہیں ہے‬

‫‪ :‬قرآن کی آیت‬

‫ما کنت تتلو من قبلہ من کتاب و ال تخطہ بیمینک اذا الرتاب المبطلون‬

‫یعنی آپ مصلحت کے خاطر پڑھتے نہیں تھے (( نہ کہ یہ معنی ہے کہ آپ کو پڑھنا نہیں آتا تھا )) اور‬
‫نہ ہی لکھتے تھے (( کیونکہ پڑھے لکھے لوگوں کا فصیح و بلیغ کالم کا پیش کرنا کوئی تعجب کا معنی‬
‫نہیں رکھتا )) جب ایک آدمی جس نے کسی کتاب کو نہ ہی پڑھتا ہو اور نہ ہی لکھتا ہو لیکن اس کا کالم‬
‫پڑھے لکھے فصاحت و بالغت کے شہسواروں کے کالموں کو زیر کر لے تو ایک بدترین دشمن بھی‬
‫اعتراف کرنے پر مجبور‪ u‬ہو جائے گا کہ ہاں اسے غیبی مدد حاضل ہے ۔۔۔ اسی مصلحت کی بنا پر آپ نہ‬
‫پڑھتے تھے اور نہ لکھتے تھے اور اسی مقصد کو قرآن نے بھی ذکر کیا ہے اور آپ کو ان پڑھ کہنا‬
‫جائز نہیں ہے ایک تو یہ کہ ان پڑھ ہونا ایک عیب ہے جس کی نسبت نبی پاک ص کی طرف نہیں دی‬
‫جا سکتی دوسرا‪ u‬یہ کہ ان پڑھ اسے کہتے ہیں جسے پڑھنا لکھنا آتا ہی نہ ہو حاالنکہ ہمارے نبی کو‬
‫لکھنا پڑھنا آتا تھا کہنا بھی ان کی شان میں گستاخی‪ u‬ہے ۔۔۔ آخری بات یہ ہے کہ کل جو صورت حال تھی‬
‫ولی آج بھی ہے‬

‫مشرکین اور منافقین کی نظر میں آپ کو لکھنا پڑھنا آتا ہی نہیں تھا مومنوں کی نظر میں آپ پڑھتے‬
‫!! لکھتے نہیں تھے تاکہ کافروں کو شک نہ ہو‬

‫‪,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,‬‬

You might also like