You are on page 1of 14

‫·‬

‫علم االمراض جدید‬


‫‪· November 8 at 1:20 PM‬‬
‫‪Bone marrow‬‬
‫ھڈیوں کا گودا۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫تعارف۔۔۔‬
‫یہ نرم اور لچکدار کنکٹو ٹشوز ہیں جو ہڈیوں میں پائے جاتے ہیں۔ بون میرو لمفیٹک سسٹم کا حصہ ہے۔ بون میرو کے بنیادی‬
‫افعال میں خون کے خلیات بنانا اور چکنائی کا ژخیرہ کرنا شامل ہے۔ بون میرو میں نالیوں کا جال ہوتا ہے۔ جس کے سبب اسے‬
‫کثیر مقدار خون مہیا ہوتا رہتا ہے۔ بون میرو نسیج کی دو اقسام ہیں۔۔۔۔۔‬
‫اول۔ ‪( Red marrow‬سرخ گودا)‬
‫پیدائش سے لے کر لڑکپن تک ہمارا بون میرو سرخ گودے پہ مشتمل ہوتا ہے۔ جیسے جیسے ہم نشونما پاکر بڑے ہوتے ہیں تو‬
‫سرخ میرو کی زائد پیدا ہونے والی مقدار زرد میرو کی صورت اختیار کرتی جاتی ہے۔ ہمارا بون میرو اوسطا روزانہ کئی سو‬
‫بلیئن نئے بلڈ سیلز تیار کرتا ہے۔ بالغ افراد کے ‪ skletal system‬کی ہڈیوں مثال کھوپڑی۔ کولہے کی ہڈی۔ مہرے۔ پسلیاں۔ سینہ‬
‫کی ہڈی۔ کندھے کی ہڈی اور لمبی ہڈیوں کے اتصالی مقامات کے نزدیکی حصوں میں پایا جاتا ہے۔ سرخ گودا نہ صرف دموی‬
‫خلیات بناتا ہے بلکہ دوران خون سے پرانے خلیات کو مٹانے میں بھی معاون کردار ادا کرتا ہے۔ اسی طرح جگر اور طحال بھی‬
‫خون سے پرانے خلیات کی چھانٹی کرتے ہیں۔ سرخ گودا ‪ Hematopoitic stem cells‬کا حامل ہے جو درج زیل دو اقسام کے‬
‫سٹیم سیلز کی پیدائش کرتے ہیں۔‬
‫‪1‬۔ ‪myeloid stem cells‬‬
‫‪2‬۔ ‪lymphoid stem cells‬‬
‫یہ خلیات بعدازاں ‪ RBC. WBC‬اور پلیٹ لیٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔‬
‫دوئم۔ ‪( Yallow Marrow‬زرد گودا)‬
‫زرد گودا بنیادی طور پہ چکنائی کے حامل شحمی خلیات (‪ )FAT CELLS‬پہ مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں دوران خون کی عروق کم‬
‫ہوتی ہیں یہ غیر فعال ہیماٹوپوئیٹک انسجہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ زرد گودا مسامدار ہڈیوں کے سرے اور لمبی ہڈیوں کی شافٹ میں‬
‫بھی پایا جاتا ہے۔ جب کسی مریض میں خون کی فراہمی کم ہوجاتی ہے تو زرد گودا سرخ گودے میں تبدیل ہوکر بلڈ سیلز کی‬
‫پیدائش شروع کردیتا ہے۔‬
‫بون میرو کی ساخت۔۔۔۔‬
‫ہڈیوں کے گودے کی ساخت نالیدار اور غیرنالیدار دو صورتوں میں منقسم ہے۔ نالیدار ساخت میں عروق دمویہ ہوتی ہیں جو ہڈیوں‬
‫کو غذائی اجزاء پہنچاتی ہیں اور ہڈیوں سے تیار شدہ سٹیم سیلز کو دوران خون کے زریعے جسم کے دیگر اعضاء تک پہنچاتی‬
‫ہیں۔ غیر نالیدار ساخت بون میرو کا وہ حصہ ہیں جہاں ‪ Hematopoiesis‬یعنی بلڈ سیلز بننے کا عمل وقوع پزیر ہوتا ہے اس‬
‫ساخت میں ناپختہ بلڈ سیلز۔ فیٹ سیلز (شحمی خلیات) ‪( WBC‬مائیکروفیجز اور پالزما سیلز) کے عالوہ کنکٹو ٹشوز کے باریک‬
‫ریشوں کی شاخیں پائی جاتی ہیں۔ اگرچہ تمام بلڈ سیلز کی پیدائش بون میرو میں ہی ہوتی ہے لیکن کچھ ‪ WBC‬تلی۔ لمف نوڈز اور‬
‫تھائمس گلینڈ میں پختگی پاتے ہیں۔‬
‫بون میرو کے افعال۔۔۔۔‬
‫ہڈیوں کے گودے کا سب سے بڑا فعل دموی خلیات کی پیدائش کرنا ہے۔ بون میرو درج زیل دو اقسام کے سٹیم سیلز رکھتا ہے۔‬
‫‪1‬۔ ‪.HEMATOPOITIC STEM CELLS‬‬
‫یہ سرخ گودے میں پائے جاتے ہیں اور دموی خلیات کی پیدائش کے زمہ دار ہیں۔‬
‫‪2‬۔ ‪.MESENCHYMAL STEM CELLS‬‬
‫یہ غیر دموی خلیات کے اجزاء کی پیدائش کرتے ہیں۔ مثال چربی۔ کری ہڈی۔ فائبرز۔ کنکٹو ٹشوز جو ٹنڈنز اورلیگامنٹس میں ہوتے‬
‫ہیں۔ عالوہ ازیں ‪( STROMAL CELLS‬جو خون کی پیدائش میں حصہ لیتے ہیں) اور ہڈیوں کے سیلز بھی بناتے ہیں۔‬
‫بون میرو کے امراض۔۔۔۔۔‬
‫جب ہڈیوں کا گودا بیماری یا چوٹ سے خراب ہوجائے تو دموی خلیات کی پیدائش کم ہوجاتی ہے۔ جس سے بون میرو ڈزیز میں‬
‫جسم کا بون میرو مطلوبہ تعداد میں صحت مند دموی خلیات پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ بون میرو ڈزیز ہڈیوں کے گودے اور‬
‫خون کے سرطان (لیوکیمیاء) سے واقع ہونے واال مرض ہے۔ نیز تابکاری اثرات۔ مختلف اقسام کے انفیکشنز۔ اپالسٹک اینیمیا۔‬
‫مائیلوفائبروسس بھی خون اور ہڈیوں کے گودے میں بگاڑ پیدا کرنے والے امراض ہیں۔ ان بیماریوں میں خون اور بون میرو کے‬
‫عالج کیلیئے بون میرو ٹرانسپالنٹ کیا جاتا ہے اس عمل کے زریعے متاثرہ سٹیم سیلز کی جگہہ صحت مند سٹیم سیلز تبدیل کیئے‬
‫جاتے ہیں۔ صحت مند سٹیم سیلز کسی عطیہ کرنے والے فرد کی کولہے کی ہڈی یا سینے کی ہڈی کے گودے سے حاصل کیا جاتا‬
‫ہے۔ اس کے عالوہ سٹیم سیلز نومود کی ناف کے خون سے بھی حاصل کیئے جاتے ہیں۔‬
‫====================================================‬
‫· ‪Yesterday at 6:40 AM‬‬
‫کیفیات اربعہ کے افعال اور امور طبیعہ (جسم کی اناٹومی وفریالوجی)‬

‫‪1‬‬
‫محترم اطباء کرام طب مفرد اعضاء جسے طب اسالمی و یونانی بھی کہتے ہیں اس میں جسم کی ساخت ( کیمسٹری ‪ .‬اناٹومی )‬
‫اور اس کے افعال ( فزکس ‪ .‬فزیالوجی ) طب یونانی کے امور طبیعہ کے تحت بیان کئے جاتے ہیں ‪ .‬امور طبیعہ ایسے اصول و‬
‫قوانین ہیں جو جسم انسان کی ساخت اور جسم کے افعال کو سائنٹیفک اور سسٹومیٹک طور پر ایسے بیان کرتے ہیں کہ ان میں‬
‫سے کسی ایک صول یا قانون کو باہر نکال دیں تو جسم انسان قائم نہیں رہ سکتا ‪ .‬تو آئیے ان اصول اور قوانیں کی روشنی میں‬
‫جسم کی ساخت اور ا کی افعال کا جائزہ طب مفرد اعضاء کی روشنی میں لیتے ہیں ‪.‬‬
‫امور طبیعہ سات ہیں‬
‫‪ -1‬ارکان جو چار ہیں‬
‫(ا) آگ (ب) ہوا (ج) پانی ( د) مٹی‬
‫‪ - 2‬مزاج مفرد جو چار ہیں‬
‫( ا) گرم ( ‪ )٢‬خشک ( ‪ )٣‬تر ( ‪ )٤‬سرد‬
‫‪ - 3‬اخالط جو چار ہیں جن کے مجموعہ ( مرکب ) کا نام خون ہے‬
‫( ‪ ) ١‬صفراء یا پت ( ‪ )٢‬ریح یا وات‬
‫( ‪ )٣‬بلغم یا کف‬
‫( ‪ )٤‬سودایا آم‬
‫قانون ‪ - 1‬اخالط جب گاڑھے اور کثیف ہو کر مجسم ہوتے ہیں تو ان کی لطافت سے ارواح ( اخالط کا لطیف بخاری حصہ ) اور‬
‫کثافت سے مفرد اعضاء ( ٹشوز ) پیدا ہوتے ہیں ‪.‬‬
‫‪ - 4‬اعضاء ( ٹشوز )‬
‫جو کہ چار ہیں‬
‫( ‪ )١‬جگر یا غدد ناقلہ ( ایپی تھیلیل ٹشوز )‬
‫(‪ )٢‬دل یا عضالت‬
‫( مسکولر ٹشوز )‬
‫( ‪ )٣‬دماغ یا اعصاب‬
‫(نرویس ٹشوز )‬
‫( ‪ )٤‬طحال یا غدد جاذبہ‬
‫( کنیکٹیو ٹشوز )‬
‫جسم کی اناٹومی یا کیمسٹری جس سے جسم کے مفرد اعضاء بنتے ہیں اور مفرد اعضاء مل کر مرکب اعضاء بناتے ہیں اور‬
‫مرکب اعضاء کے ملنے سے تمام جسم انسان تیار ہوتا ہے وہ ارکان ‪ .‬مزاج ‪.‬اخالط اور اعضاء پر مشتمل ہے ‪.‬‬
‫جسم انسان بن گیا اب اس کے مفرد اعضاء کیا کیا کام کرتے ہیں جس سے انسانی جسم کی فزکس یا افعال یا فزیالوجی کا تعلق ہے‬
‫وہ‬
‫انہی مفرد اعضاء کے لطیف بخارات ہیں جنہیں ارواح کہتے ہیں جن کی قوتوں سے اعضاء کے افعال ادا ہوتے ہیں ‪.‬‬
‫( ‪ - ) 5‬ارواح ( اخالط کے لطیف حصے )‬
‫چونکہ اخالط چار ہیں اور ان کی لطافتیں بھی چار ہی ہیں جن کو ارواح کہتے ہیں‬
‫(‪ ) ١‬روح طبعی جس کا تعلق جگر غدد ناقلہ ( ایپی تھیلیل ٹشوز ) سے ہے جو خلط صفراء یا پت کا بخاری جسم یا روح ہے ‪.‬‬
‫(‪ )٢‬روح حیوانی جس کا تعلق دل و عضالت ( مسکولر ٹشوز ) سے ہے جو خلط ریح یا وات کا بخاری جسم یا روح ہے ‪.‬‬
‫( ‪ )٣‬روح نفسانی جس کا تعلق دماغ و اعصاب ( نرویس ٹشوز ) سے ہے جو خلط بلغم یا کف کا بخاری جسم یا روح ہے ‪.‬‬
‫( ‪ )٤‬روح نباتی جس کا تعلق طحال غدد جاذبہ ( کنیکٹیو ٹشوز ) سے ہے جو خلط سودا یا آم کا بخاری جسم یا روح ہے ‪.‬‬
‫‪ٰ - 6‬قوی نفس انسانی کی وہ قوتیں ہیں جن سے مفرد اعضاء کے افعال پیدا ہوتے ہیں جو ارواح کے ساتھ قائم ہیں‬
‫ان کی تعداد بھی ارواح کی طرح چار ہی ہے ‪.‬‬
‫(‪ )١‬قوت طبعی اس کا تعلق جگر و غدد ناقلہ کی روح طبعی سے ہے جس سے قوت طبعی پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫( ‪ )٢‬قوت حیوانی اس کا تعلق دل و عضالت کی روح حیوانی سے ہے جس سے قوت حیوانی پیدا ہوےہوتی ہے ‪.‬‬
‫(‪ )٣‬قوت نفسانی اس کا تعلق دماغ و اعصاب کی روح نفسانی سے ہے جس سے قوت نفسانی پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫( ‪ )٤‬قوت نباتی ‪ .‬اس کا تعلق طحال و غدد جاذبہ کی روح نباتی سے ہے جس سے قوت جاذبہ پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫‪ - 7‬افعال ‪ .‬وہ کام جو مفرد اعضاء اپنی ارواح کی قوتوں سے انجام دیتے ہیں ‪ .‬افعال کی مفرد اعضاء اور مرکب اعضاء کے‬
‫لحاظ سے دو اقسام ہیں ‪.‬‬
‫( ‪ ) ١‬افعال مفرد‬
‫( ‪ ) ٢‬افعال مرکب‬
‫چونکہ مفرد اعضاء یا ٹشوز چار ہیں جو چار مختلف اخالط و مزاج اور ارکان سے پیدا ہوتے ہیں اس لئے ان کی ساخت یا‬
‫کیمسٹری یا اناٹومی کے لحاظ سے اور کیفیات اربعہ کے لحاظ سے چار ہی مفرد افعال ہیں ‪.‬‬
‫‪ - 1‬فعل ہضم کا تعلق جگر غدد ناقلہ کی قوت طبعی اور خلط صفراء یا پت اور آگ کی گرمی سے ہے جس سے تحلیل پیدا ہوتی‬
‫ہے ‪.‬‬

‫‪2‬‬
‫‪ -2‬فعل ماسکہ (امساک) کا تعلق دل و عضالت کی قوت ماسکہ اور خلط ریح یا وات اور ہوا کی خشکی سے ہے جس سے تحریک‬
‫پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫‪ -3‬فعل دافعہ ( دفع) کا تعلق دماغ و اعصاب کی قوت دافعہ اور خلط بلغم یا کف اور پانی کی تری سے ہے جس سے تسکین پیدا‬
‫ہوتی ہے ‪.‬‬
‫‪ - 4‬فعل جاذبہ ( جذب ) کا تعلق کا تعلق طحال و غدد جاذبہ کی قوت جاذبہ اور خلط سودا اور اس کی سردی سے ہے جس سے‬
‫تخدیر پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫کیفیات اربعہ کے افعال‬
‫کیفیات اربعہ کے طبعی اور غیر طبعی افعال دل و عضالت میں پیدا ہوکر بذریعہ خون جسم کے تمام نظامات کے اعضاء میں بیک‬
‫وقت کم و بیش پیدا ہوتے ہیں اور ایک وقت میں تمام اعضاء میں صرف ایک ہی فعل پیدا ہوتا ہے ‪.‬‬
‫‪- 1‬خلط ریح یا وات اور ہوا کی خشکی سے دل و عضالت میں تحریک پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫‪ - 2‬خلط صفراء یا پت اور آگ کی گرمی سے دل و عضالت میں تحلیل پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫‪ - 3‬خلط بلغم یا کف اور پانی کی تری سے دل و عضالت میں تسکین پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫‪ - 4‬خلط سودا یا آم اور مٹی کی سردی سے دل و عضالت میں تخدیر پیدا ہوتی ہے ‪.‬‬
‫انسانی جسم کے تمام افعال دل و عضالت میں پیدا ہوتے ہیں اور بذریعہ خون جسم کے تمام نظامات کے اعضاء کے عضالت میں‬
‫بیک وقت اور کم و بیش ہوتے ہیں ‪ .‬اس لئے تمام روحانی اور جسمانی صحت و مرض کا منبع و مرکز دل و عضالت ہیں ‪.‬‬
‫فرمان باری ٰ‬
‫تعالی‬
‫فی قلوبھم مرض فزادھم ہللا مرضا ( سورۃ بقرہ آیت ‪)10‬‬
‫ان کے دلوں میں بیماری ہے اور قانون قدرت نے دل کی بیماری خون کے ذریعہ سارے جسم میں بڑھا دی ‪.‬‬
‫فرمان نبوی صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫اور بیشک جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ہے جب وہ درست ہوتا ہے تو تمام جسم تن درست ہوتا ہے اور جب وہ بگڑتا ہے تو‬
‫تمام جسم بگڑ جاتا ہے جان لو وہ انسان کا دل ہے ‪ ( .‬بخاری و مسلم )‬
‫طب مفرد اعضاء ( طب اسالمی و یونانی ) کی بنیاد قرآن و حدیث کی پیروی میں جسم کی اناٹومی وفزیالوجی کے سمندر کو کوزہ‬
‫میں بند کر دینا طب اسالمی ہی کا بالشبہ عظیم کارنامہ ہے ‪ .‬الحمد ہلل رب العالمین ‪ .‬سبحان ہللا وبحمدہ سبحان ہللا العظیم ‪ .‬سبحانک‬
‫ال علملنا االما علمتنا انک انت العلیم الحکیم ‪.‬‬
‫وماعلینا اللبالغ المبین‪l‬‬
‫=============================‬
‫اسالم و علیکم استاد محترم مریض ساجد عمر ‪ 40‬سال عضو تناسل کے آگے خارش ہوتی ہے اور پھر ایک یا دو سفید چھوٹے‬
‫چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن پر خارش ہوتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے‪.‬خشک ہو کر پھر دوسری جگہ دانہ نکل آتا ہے‪ .‬اس کے‬
‫ساتھ دونوں رانوں پر صرف خارش ہوتی ہے‪ .‬استاد محترم رہنمائی فرما دیں‪.‬‬
‫وعلیکم سالم‪ Mc+T67..‬برابر مال کر دیں اور اعضاء کی صفائی کا خاص خیال رکھے ‪.‬سالن کم کرے غذا پانچ‪.‬چھ‬
‫۔‪. ....‬‬
‫اسالم علیکم استاد جی مریضہ شکیلہ انکا کیس پینل پہ ہے۔ انکو ‪ t5‬اور مصفی ‪ 1‬دی تھی۔ ‪ t5‬سے متلی اور قے کی سی کیفیت بن‬
‫گئی تھی وہ بند کرکے صرف مصفی ایک جاری رکھی۔ اس سے فرق پڑا تھا لیکن اب جو دوبارہ ہفتہ پہلے یہی دوا دی ہے اس‬
‫سے فرق نہیں پڑ رہا۔ پہلے جلدکالی سی ہوتی ہے اور پھر زخم بن جاتے ہیں مریضہ کافی پریشان ہیں۔ آپ سے رہنمائی کی‬
‫درخواست ہے۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ڈاکٹر جی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پہلے ایک دوا سے فائدہ ہوا لیکن اب نہیں ہورہا یقینا ً بد پرہیزی کا معاملہ ہو گا‬
‫اور کچھ نییں تو چائے ضرور پیتی ہوں گی ‪..‬‬
‫چور ڈھونڈھو کہاں بد پرہیزی ہوئی ہے اگر فیٹی لیور ہو تو بھی عالج لمبا ہو جاتا ہے ‪...‬دوا ان کی یہی ہے‬
‫=============================‬
‫استاد محترم‬
‫ایک مریض جس کی عمر ‪ 30‬سال ہے شادی شدہ ہے بچے بھی ہیں‬
‫کچھ دنوں سے پیشاب بہت جل کے آرہاہے شدید پیال رنگ ہے‬
‫اور تھوڑا پیشاب کر کے قطروں کی طرح آتا ہے‬
‫پیشاب سے فارغ ہ وکے لگتا ہے کہ ابھی اور پیشاب آرہا ہے اور بعد میں بھی قطرے پیشاب کے نکلتے رہتے ہیں‬
‫دو دن سے خصیتین کی گولیوں میں خصوصا دائیں گولی میں تھوڑا تھوڑا درد رہتا ہے‬
‫اس کی کیا وجہ ہے‬
‫اور عالج کیا ہے؟وعلیکم سالم‪..‬قشری سوزش ہے ‪+H67‬ادراری‪ T5+‬دو‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اسالم علیکم استاد محترم لمفی خلیوں سے آنتوں کی سوزش (‪ ) LYMPHOCYTIC COLITIS‬اور تھائیرائیڈ گلینڈ کی سوزش‬
‫(‪ ) LYMPHOCYTIC THYROIDITIS‬ہو تو عالج کس طرح کیا جاتا ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں‬

‫‪3‬‬
‫وعلیکم سالم‪ Colitic...‬کیلئے ‪ Hsj+Qm‬دیں گے اور تھائیرائیڈ پر مکمل جانکاری مضمون کی شکل میں پہلے دی گئی ہے اور‬
‫مشیر طب میں بھی وہ موجود ہے‬
‫===========================‬
‫السالم علیکم سر جی یاقوتی واال مریض ایک ہفتہ سے یاقوتی اور ‪Mcm‬لے رہا ہے ‪BP‬کا مسئلہ بدستور ہے آج ‪150/100‬ہے اب‬
‫کیا دوں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬پرہیز سختی سے کراؤ دل بڑھا ہوا ہے ہفتے میں ٹھیک نہیں ہوتا دوا یہی دو اس کے ساتھ ساتھ ‪ T67‬کہیں دن میں‬
‫ایک مرتبہ بہتر ہے رات کو دو گرام کھانے کے بعد فٹ کر دو اور ان کے گردوں کا حال بتاؤ گردوں کی انکشن میں بھی بی پی‬
‫بڑھ جایا کرتا ہے‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اسالم علیکم استاد محترم‬
‫مریضہ رضوانہ ‪...‬عمر ‪ 46‬سال ‪...‬نبض نہیں دیکھی ‪...‬بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے ‪...‬لنگڑی کا درد ہے ‪..‬درد کمر سے ٹانگ تک‬
‫جاتا ہے‬
‫اور درد بہت ذیادہ ہے ‪..‬اپنے دونوں بازو اوپر سر تک نہیں اٹھا سکتی‬
‫استاد محترم عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں شکریہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬بلڈ پریشر ھائی دو وجہ سے ہوتا ہے ایک طبعی کولیسٹرول یا سٹینوسس سے دوسرا ‪ Tgir‬بڑھنے سے ہے ان کو‬
‫کونسا ہے ?‬
‫۔۔۔۔۔=================================‬
‫علَ ْی ُكم َو َرحْ َمة ُ اَہللِ َوبَ َركاتُه ُ‪ ،‬استاد محترم مریض رمضان ‪ .‬ویلڈنگ کا کام کرتا ہی عم ‪ 19‬سال جریان کی شکایت ‪ .‬بدفعلیوں‬ ‫سال ُم َ‬‫اَل َ‬
‫سےاور موبائل کی خرافات سے دوری کا دعوی ‪.‬کمزوری محسوس کرتا ہے بھوک کم لگتی ہے تجویز ‪ R3g .500‬ملی گرام‬
‫کیپسول کھانے سے پھلے اور ‪ N1 3‬گرام کھانے کے بعد پانی سے ‪ 2 .‬مرتبہ روزانہ دوا کا استعمال‪ .‬راہنمای فرما دیں یوسف‬
‫وعلیکم سالم‪..‬فوا درست تجویز کی ہے لیکن فی زمانہ بڑھتی ہوئی عالمات اور نقص تغذیہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم ‪ No1‬میں‬
‫برھواں حصہ تریاق احتالم شامل کرتے ہیں جس سے رزلٹ سو فیصد ہو گیا ہے‪.‬‬
‫===================================‬
‫علَ ْی ُكم َو َرحْ َمة ُ اَہللِ َوبَ َركاتُه ُ‪،‬مریضہ ام کلثوم عمر ‪ 20‬سال ہلکا پھلکا موٹاپا‪ .‬گھبراہٹ شدید ‪ .‬بعض اوقات بے ہوش ہوجانا ‪.‬‬‫سال ُم َ‬‫اَل َ‬
‫کولیسٹرول ٹرای گلیسرایڈ نارمل کمر درد لیکوریا ‪ .‬شادی کو ایک سال بچہ کی بھی خواہش کہ کیوں نہیں ہو رہا‪ .‬حیض نارمل ‪.‬‬
‫تجویز ‪ R3g‬کھانے سے پہلے اور ‪N1 3‬گرام کھانے کے بعد ‪ 2‬مرتبہ روزانہ ‪ .‬پچے کیلیے کہ اپ دوا کھاو لیکوریا ٹھیک ہوتے‬
‫ہی ہللا اپ کو اوالد واال گفٹ بھی دیگا اپ اس سے دعا کرو ‪ .‬یوسف‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اسے ‪ R3g‬میں مفرح کی مقدار ڈبل کرکے دو یہ ‪ Fits‬کی مریضہ بھی ہے‪..‬‬
‫استاد محترم ‪ Fits‬پہ بھی گزارشات عنایت فرما دیں ‪.‬‬
‫‪ :‬غشی کو کہتے ہیں‬
‫====================================================‬
‫السالم علیکم سر۔‬
‫سر جی اگر قبض کی ادویات یا مسہل کام نہ کر رہے ہوں تو کیا وجہ ہو سکتی ہے۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬مریض دیکھنے سے پتہ چلے گا لیکن اگر ایسا ہوتو سوڈا خوردنی دو گرام دو تین نرتبہ دن میں دے کر پھر رات کو‬
‫مسہل دو تو کام کرے گا‪ii‬‬
‫===================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم مرض ایزوسپرمیا کیا ہے اس کی پتھالوجی پر روشنی ڈال دیں شکریہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اس مرض میں حونیات منویہ بالکل بھی نہیں بنتے‪.‬اگر اس کو پس سپلز آتے ہوں تو عالج پچاس فیصد ہو سکتا ہے‬
‫اگر پس سیلز بھی نہیں اتے تو میرے پاس اس کا کوئی عالج نہیں ہے‬
‫==========================‬
‫السالم علیكم ورحمه ہللا وبركاته‬
‫استاذ محترم كیا ھم دوایک کے نسبت سےسي فور می چارجدید کے بجائے ‪4‬شدید جدید ڈال سکتے ہیں؟‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ڈال سکتے ہیں لیکن معدے کی سوزش والے مریض کو چار جدید ہی ڈالنا‪..‬‬
‫========================================‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمۃ ہ‬
‫استاد محترم ۔۔۔۔۔میسیز عبیدہللا ‪..‬عمر ‪ 25‬سال ۔۔۔۔ستائیس ہفتوں کی حمل۔۔۔۔‬
‫عالمات ۔۔۔۔۔‬
‫پالزنٹا فلیوڈ کا اخراج ۔۔۔۔پیٹ درد۔۔۔۔کمزوری محسوس کرتی ہے ۔۔۔۔۔فیمیل ڈاکٹر نے رینگر ڈرپس صبح شام لگانے کا کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫استاد محترم مریضہ کو پالزنٹا کی بہت تشویش ہے ۔۔۔۔۔۔اسکے لئے رہنمائی فرمائے ۔۔۔۔‬
‫رپورٹس پیش خدمت ہے ۔۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا ۔۔۔۔‬ ‫جزاکم ہ‬

‫‪4‬‬
‫وعلیکم سالم‪..‬جوارش آملہ اپناچواال چھ گرام صبح شام دینا ہے مجربات شاکر میں دیکھیں جو زرشک کے بغیر واال لکھا ہوا ہے‬
‫===================================================‬
‫استاد محترم اسالم و علکیم ‪ -‬ایک مریض عدنان عمر ‪ 43‬سال ھے ‪ -‬اس کا مسلہء یہ ھے کہ اس کے دانتوں پر میل کی تہہ جمی‬
‫ھوئ پیلی اور کہیں کہیں بلیک بھی ھے اس نے کافی منجن اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کیے ھیں لیکن کوئ فرق نہیں پڑا ‪-‬‬
‫استاد محترم دانت صفائ کے لیے جس سے میل کچیل اتر کر موتیوں طرح چمک پیدا کرے کونسی منجن استعمال کرائ جائے ‪-‬‬
‫برائے کرم اس بارے میں راھنمائ فرما دیں ‪ -‬واسالم ‪ -‬آپ کا مخلص شاگرد محمد اکرم خان‬
‫وعلیکم سالم‪..‬میٹھا سوڈا رس لیموں سے پیسٹ بنا کر استعمال کرو اچھا رزلٹ ہے‬
‫===========================‬
‫السالم علیکم!‬
‫استاد محترم ‪ ،‬رہنمائی فرما دیں کہ‪:‬‬
‫ایلوپیتھک سسٹم میں ایک ‪ Tablet Silliver‬پیلے یرقان کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس میں اصل کیمیکل دوا ‪Sillymarin‬‬
‫ہوتی ہے۔ ایلوہیتھک کتب کے مطابق یہ ‪ sillymarin‬جس جڑی بوٹی سے حاصل ہوتی ہے اسے ‪ milk thistle‬کہتے ہیں۔ اور‬
‫اسکو اردو میں اونٹ کٹارہ کہتے ہیں۔‬
‫اس ‪ Sillymarin‬کو ‪ Hepatoprotective‬یعنی جگر کو محفوظ کرنے والی دوا شمار کیا جاتا ہے۔‬
‫میرا سوال یہ کہہ کیا ہم اونٹ کٹارہ کو انفرادی طور پر استعمال کروائیں جگر کی تحریک میں تو ٹھیک رہے گا ؟؟ نظریہ بھی‬
‫اس کو ‪ Hepatoprotective‬ہی سمجھتا یا نہیں ؟؟‬
‫اونٹ کٹارہ کے استعمال کے بارے وضاحت فرما دیں۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اونٹ کٹارا کے بیج جگر کی سوزش وورم تک مفید ہے لیکن عرصہ پہلے اس کے بارءے میں کافی معلومات‬
‫حاصل ہوئی تھیں لیکن اس کے بیج بازار سے نہیں ملتے خود اکٹھے کرنے نہایت مشکل ہیں انڈیا میں کچھ مخصوص قبائل ہیں‬
‫جو اس کے بیج اکٹھا کرتے ہیں ‪..‬اس کی افافیت جگر کے حوالہ سے اپنی جگہ مسلم ہے بلکہ قرشی کی ہیپا کیور کا خاص جزو‬
‫وّٰللا اعلم وہ کہاں سے اوے کیسے حاصل کرتے ہیں‪.‬میں نے یہ دوا بنائی تھی تو اس میں اونٹ کٹارا کی جڑ شامل کی تھی‬ ‫ہے ہ‬
‫لیکن مجھے کوئی خاص رزلٹ نہیں مال بالکل بھی فیل نہیں تھی میں نے اس کی نسبت سے اپنے نسخہ جات ‪ T5 . M4‬کا زیادہ‬
‫بہتر پایا کہ چاید ہمارا تجربہ ان کے بارہ میں سالوں پر محیط ہے‬
‫===================================‬
‫·‬
‫نسخہ تریاق گردہ‪....‬‬
‫👇✍‬
‫‪.1‬نوشادر ٹھیکری ‪ 50‬گرام‪..‬‬
‫‪.2‬سھاگہ سفید بریاں ‪ 50‬گرام‪..‬‬
‫‪.3‬لوٹا سجی‪ 50 .‬گرام‪...‬‬
‫‪ .4‬قلمی شورہ‪ 150 .‬گرام‪..‬‬
‫‪.5‬االئچی کالں ‪ 150‬گرام‪..‬‬
‫‪ .6‬تخم بکین‪ 100 .‬گرام‪..‬‬
‫‪.7‬تخم نیم‪ 100 .‬گرام‪..‬‬
‫‪.8‬سنگ یھود‪ 150 .‬گرام‪..‬‬
‫👇‬‫تجویز کردہ استاد محترم جناب حکیم وڈاکٹر پروفیسر محمد اشرف شاکر صاحب محقق نظریہ مفرد اعظاء اربعہ‪.‬‬
‫=============================================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم کچھ لوگوں کا ایک ہی کام بار بار کرنے کی خواہش ہونا( ‪OBSESSIVE COMPULSIVE‬‬
‫‪)DISORDER‬جیسے بار بار ہاتھوں کو دھونا ‪-‬براہ کرم اس کے عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫‪ :‬ایلوپیتھک میں اس مسئلے کے لیے یہ ‪ fluxetine‬دوا ہی استعمال کروا جاتی ۔ جس برے اثرات اوپر آئے ہیں۔‬
‫نظریہ کا بہترین عالج استاد محترم سے پوچھ کے کریں اور غریبوں کو اس بری دوا سے بچائیں‬
‫==========================‬
‫ایلوپیتھک ‪ Antidepressants‬کے الٹے کارنامے!‬
‫نظریہ ہی ‪! safe‬‬
‫نظریہ اربعہ ان جمھیلوں میں نہیں پڑتا سیدھا سیدھا کام ہے کہ جسم سے بیکٹیریا سے لے کر کینسر تک کا اخراج جگر کی مشینی‬
‫تحریک سے کرو اور قوت مدافعت بڑھانے کیلئے ضعف عضالت کی غذا و دوا دو‬
‫جگر کی مشینی تحریک قشری اعصابی دوا‬
‫ضعف عضالت کیلئے‪.‬ایک اور سات نمبر دوا‬
‫لیکن ایک نمبر میں اکسیرات دیں گے جیسے یاقوتی‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫‪5‬‬
‫‪ :‬اسالم علیکم استاد محترم کچھ لوگوں کا ایک ہی کام بار بار کرنے کی خواہش ہونا( ‪OBSESSIVE COMPULSIVE‬‬
‫‪)DISORDER‬جیسے بار بار ہاتھوں کو دھونا ‪-‬براہ کرم اس کے عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬تخدیر اعصاب ہےطقوت فیصلہ نہیں ہے ‪ M45‬دیں‬
‫==============================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم شدید بیکٹریائی تعدیہ (‪)NECROTIZING FASCITIS‬کی وجہ سے جلد کے نیچے والی بافتوں کے‬
‫تباہ ہونے عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬خلط کے مطابق مادہ مرض تحلیل کردو‬
‫=================================‬
‫اسالم علیکم استادجی اکثر اوقات عالمات یا نبض کے مطابق دوا میں اگر ‪ t5‬شامل۔کی جاۓ تو اکثر مریضوں کا پیٹ خراب ہو‬
‫جاتا ہے اور موشن کے ساتھ کمزوری بڑھ جاتی ہے۔ اسکی خلطی وجہ کیا ہوتی ہے اور تدارک کیا ہو گا۔‬
‫ٹئ فائیو صرف قشری سوزش کی دوا ہے جب قشری سوزش زیادہ ہو یا رولنا مقصود ہو تب ائچ‪67‬کے ساتھ دیتے ہیں۔ ٹی فائیو‬
‫چار نمبر کو رولتا ہے اور ایچ ‪67‬کیفیات کو آگے تبدیل کر دیتا ہے۔ پراسس جلد تہہ ہوجاتا ہے‬
‫وعلیکم سالم‪..‬یہ نبض پہلے ہی ضعف میں ہوتی ہے پڑھو مشیر طب میں ‪ T5‬کا استعمال‬
‫==============================‬
‫‪Mohad Malik‬‬
‫· ‪Yesterday at 6:42 AM‬‬
‫مریضہ عمر ‪ 23‬سال وزن ‪ kg 45‬پٹھے درد بلڈ پریشر لو۔۔‪ 2/1‬سر میں درد۔۔نسوانی حسن بالکل بھی نہیں ھے۔بچے کو فیڈ نہیں‬
‫کروا سکتی۔۔‬
‫اول ‪ M81‬دو گولی کے ساتھ حب لوزہ ایک مال کر کچھ روز دودھ سے دے دو بعد میں ‪ Hsj‬سے نسوانی حسن لے لو کہ یہ جالی‬
‫ہے‪.‬‬
‫==========================‬
‫علَ ْی ُكم َو َرحْ َمة ُ اَہللِ َو َب َركاتُه ُ‪ ،‬استاد محترم مریضہ سمیرا عمر ‪30‬سال ‪ h polri‬پازیٹو دو ماہ قبل ٹیسٹ کروایا ‪ .‬بلڈ میں تو پزیٹو‬ ‫اَل َ‬
‫سال ُم َ‬
‫لیکن سٹول ٹیسٹ نارمل رہا ‪3.‬سال سے اس مرض میں مبتال اور ڈاکٹر ہڈیوں کی سوجن کا بھی بتاتے ہیں کندھوں کا کھچاو ‪ .‬خون‬
‫کی کمی ‪ .‬حیض نارمل ‪ .‬تجویز ‪ Hsj 3‬گرام دن کو ‪3‬مرتبہ کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ‪ 81 .‬ملین ‪ 500‬ملیگرام ایک کیپسول‬
‫روزانہ دودھ سے ‪ .‬غذا ‪ . 6 5‬راہنمای فرما دیں ‪ .‬یوسف‬
‫‪ :‬وعلیکم سالم‪ M81..‬ایچ پائلوری کو ٹھیک نہیں ہونے دے گا اس کی بجائے ‪ Qm‬روزانہ دو مرتبہ نہار دو اور ‪ Hsj‬کی بجائے‬
‫‪ Mcj‬دو‪.‬یہی باریکیاں سوچنے کی ہوتی ہیں ایچ پائلوری کی پتھالوجی مشیر طب میں پڑھو‬
‫=============================‬
‫ٹئ فائیو صرف قشری سوزش کی دوا ہے جب قشری سوزش زیادہ ہو یا رولنا مقصود ہو تب ائچ‪67‬کے ساتھ دیتے ہیں۔ ٹی فائیو‬
‫چار نمبر کو رولتا ہے اور ایچ ‪67‬کیفیات کو آگے تبدیل کر دیتا ہے۔ پراسس جلد تہہ ہوجاتا ہے‬
‫یہ بھی زھن میں رکھیں کہ ‪ T5‬قشری مادے کو نضج دیتی ہے اور جب مادے کو نضج دیا جائے تو اس کا اخراج بھی کرنا ہوتا‬
‫ہے اگر اخراج نہ کیا جائے تو تو جب دوا بند کرو گے مرض لوٹ لوٹ کر آتا رہے گا عالمات کے مطابق کوئی بھی چار نمبر دوا‬
‫تحلیل و اخراج کرے گی اور ‪ T5‬کھانے سے نہ کمزوری ہو گی اور نہ ہی قے وغیرہ کا احتمال رہے گا ‪.‬درست تجویز کی شفاء‬
‫کا دروازہ کھولتی ہے ‪.‬آپ کو اپنی دواؤں کے افعال کا علم ہونا چاہئے اور ما بعد اثرات کا بھی‪..‬‬
‫======================================‬
‫استاد محترم‬
‫غلطی سے ایم سی کی جگہ ایم ‪ 67‬اور مفرح ‪ 5‬اور ‪ 1‬کی نسبت سے مالیا ۔ یہ اب کسی کام کا ہے یا ضائع ہو گیا؟‬
‫ضائع نہیں ہے ‪ No1‬کی جگہ دیتے رہو‬
‫۔‪......‬‬
‫اسالم علیکم استاد محترم‬
‫مریض پرویز اختر ‪...‬عمر ‪ 55‬سال ‪....‬نبض قشری اعصابی شدید ‪...‬بلڈ پریشر ذیادہ رہتا ہے‬
‫‪lapid profile‬‬
‫ٹیسٹ ٹھیک آیا تھا‬
‫ابھی یہ بلڈ ٹیسٹ بھی کروایا ہے‬
‫استاد محترم رہنمائی فرمائیں‬
‫کیا تجویز کریں عالج کے لیے رہنمائی فرمائیں ش‬
‫‪ :‬وعلیکم سالم‪ Mcm+T67..‬برابر مال کر دیں‬
‫==================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم‬
‫استاد محترم آجکل کافی مریضوں کو ناک کے اندر کی جانب زخم ھیی ۔ انکی کیا وجہ ھے اور اسکا تدارک و عالج کیسے کیا‬
‫جائے۔‪ :‬وعلیکم سالم‪..‬پچھلے دنوں سموگ کے تابکاری اثرات ہیں ‪.‬صرف ‪ H67‬دینا ہے اور ایک ہفتہ تمام سالن بند کر دیں‬

‫‪6‬‬
‫۔‪........‬‬
‫‪ :‬السالم علیکم سر۔ ٹی فائیو کے ساتھ ایچ ‪67‬نضج و اخراج کے لیے مناسب نہیں۔‬
‫یا‬
‫چار جدید ‪ +‬ایچ ‪ 67‬اور ساتھ ٹی فائیو‬
‫وعلیکم سالم‪..‬عالمات و مزاج کے مطابق بہترین ہے ہم اکثر یہی کرتے ہیں‪.‬‬
‫=====================================‬
‫اسالم و علیکم استاد محترم جوارش آملہ دیگر زرشک شیریں والی بنائی ہے اس کو محفوظ کرنے کے لئے ست لوبان وغیرہ‬
‫مالنے کی ضرورت ہے کہ نہیں راہنمائی فرما دیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ست لوبان شامل کریں گے‬
‫۔‪.............‬‬
‫السالم علیکم سر ٹی فائیو مریضہ ایک ماہ سے کھا رہی ہے مینسسز ابھی درست نہیں آئے۔ اب دوسرے ماہ بھی ٹی فائیو یا ساتھ‬
‫کوئی اور میڈیسن بھی ہوگی‬
‫وعلیکم سالم‪..‬تشخیص کیا کی تھی پوریبہسٹری بیان کریں کیا پیلوس الڑا ساؤنڈ کروایا تھا اور تین چار ماہ لگیں گے ‪.‬پرہیز پر بھی‬
‫ڈپینڈ ہے ‪.‬مریض فربہ ہو تو دوا اس کےبساتھ اور بجی ایڈ کرنی پڑتی ہے صرف ‪ T5‬سے کام نہیں چلتا‪.‬‬
‫‪ :‬نہیں سر موٹی نہیں ہے لوتھڑے سے ایک دو دن آتے ہیں کھل کر نہیں آتے آپ کو الٹراساونڈ سینڈ کیا تھا آپ نے ٹی فائیو لگاتار‬
‫تجویز فرمائی تھی‬
‫ورم رحم کی مریضہ ہے اس کی یہی دوا ہے اگر بی پی کم ہونے لگے تو ‪ No1‬کچھ روز دے دینا جب کالٹس کے بغیر کھل کر‬
‫چار دن اور سات دنوں میں مینسز مکمل ہو جائیں تو صحت ہو گئی‬
‫جی سر جزاک ہللا‬
‫=============================================‬
‫سر قشری نبض ہے دس سال سے مرض شروع ہے مریض خوشاب کا رہائشی اور ‪35‬سال عمر ہے۔‬
‫مسئلہ گردوں سے شروع ہوا پہلے دائیں گردے میں درد پھر پیشاب جلن سے پیشاب میں پیپ بھی آتی رہی ہے۔ اب بائیں گردے‬
‫میں درد اور فہم معدہ پر درد آنتوں میں سوزش ساتھ دونوں ٹانگیں‬
‫گردوں کے لیے الٹراساونڈ۔ ‪LFT‬اور‪RFT‬ویورن ٹسٹ لکھا ہے‬
‫جب تک ٹیسٹ نہیں آتے تب تک باقی عالمات کا عالج کرو ‪ Qm+Hsk‬دو‬
‫۔‪......‬‬
‫‪ :‬اسالم علیکم استاد محترم ورزش کی وجہ سے دمہ والی کیفیت (‪ )EXERCISE INDUCED ASTHMA‬کے عالج کے‬
‫بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬یہ شخص ‪ C oedema‬کا مریض ہے ابتدائی طور پر ‪ No1‬اور عالمت کم ہونے پر یاقوتی مربہ آملہ سے دیں غذا‬
‫دو‪.‬تین‪.‬چار منع ہیں‬
‫================================‬
‫علَ ْی ُكم استاد محترم ۔مریض افضل عمر ‪24‬سال ‪4‬ماہ سے ہیروئن کا نشہ کررہا ہے چھوڑنا چاہتا ہے غذا اور دو ٕا کی رہنمائی‬ ‫اَل َ‬
‫سال ُم َ‬
‫فرمائیں کتنا عرصہ لگے گا‬
‫وعلیکم سالم‪ M81..‬دو دو گولیاں تین مرتبہ دیں غذا ایک‪.‬دو‪.‬تین‬
‫۔‪......................‬‬
‫اسالم علیکم استاد محترم‬
‫مریض شہنواز‪...‬عمر ‪ 35‬سال ‪....‬شادی کو ‪ 5‬سال ہوگئے اوالد نہیں ہے‬
‫ابھی رپوٹ کروءی ہے ‪....‬استاد محترم‬
‫کیا اس مریض کا عالج ممکن ہے‬
‫رہنمائی فرمائیں شکریہ‬
‫تعالی ایسے مریضوں کیلئے استادمحترم کوئی نہ کوئی حل نکالیں گے۔۔‬ ‫ٰ‬ ‫‪ :‬ان شاءہللا‬
‫ھم مایوس نہیں ہیں‬
‫ان شاءہللا‬
‫وعلیمم سالم‪..‬اسے اسگندھ کا سفوف چار گرام صبح شام دودھ سے نہار دو‬
‫==============================================‬
‫👇مریض شاہ عالم عمر ‪ 30‬سال تاریخ ‪ 1‬دسمبر بروز ہفتہ‬ ‫‪:‬‬
‫نبض قشری عضالتی‪....‬‬
‫👇دائیں کالئی پر پہلی دو انگلیوں پر شدید اور باقی انگلیوں پر ضعیف‪..‬‬
‫👇بائیں کالئ پر دوسری تیسری انگلی پر شدید اور باقی انگلیوں پر ضعیف‪....‬‬
‫👇‬ ‫👇عالمات‬
‫👇کمر درد چار سال سے شاید اس کے مہروں میں کچھ خرابی ہے اس کے لیے اس کو ایکسرے کراکر النے کو کہا ہے‪....‬‬

‫‪7‬‬
‫👇لیفٹ سائیڈ میں کولہے سے لیکر نیچے تک پیچھے کی طرف درد جو کہ شیاٹیکا پین ہے‪..‬‬
‫گیس‪..‬سر درد‪.‬‬
‫👇 👇‬ ‫👇ضعف ہضم‪.‬‬ ‫👇سینہ پر شدید جلن ہر وقت‪..‬‬
‫✍تجویز سب سے پہلے سینہ کی جلن اور ضعف ہضم کو مد نظر رکھتے ہوئے ‪ HSJ‬تین گرام تین وقت کھانے کے بعد پانی اور‬
‫ساتھ صبح خالی معدہ ‪ QM 500‬ملی گرام نیم گرم دودھ کے آدھے کپ سے کھانے کے لئے دیا اور غذائیں ‪ 6/5‬نمبر خانے میں‬
‫👇‬‫کی تجویز کیں‪.......................‬‬
‫اور کمر درد اور شیاٹیکا کے لیے ایکسرے کراکر النے کی ہدایت کی استاد محترم رہنمائی فرمادیں والسالم ❤❤❤‬
‫اس کے مہرے خراب ہو چکے ہیں عقیق گروپ دو اس کا ‪ L3+L4+L5‬پچک گیا ہے‬
‫========================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم تو کیا ‪ CRP‬کا بڑھنا ورمی کیفیت اور اس سے تزائد کینسر کی کیفیت سمجھا جائے‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ڈاکٹر صاحب عنقریب ‪ CRP‬کا مضمون پیش کر دیا جائے گا‬
‫۔‪............‬‬
‫اسالم علیکم استاد محترم‬
‫اس مریض کے سپرم ‪ 0‬ہیں‬
‫کیا ٹھیک ہو جائے گا‬
‫تکلیف کے لیے معذرت‬
‫ّٰللا‬
‫پچاس فیصد چانس ہے اسے پہلے بتا دینا کہ ہم کوشش کرتے ہیں شفا منجانب ہ‬
‫۔‪.............‬‬
‫👇مریض محمد سلطان عمر ‪ 21‬سال تاریخ ‪ 8‬نومبر بروز جمعرات‬ ‫‪:‬‬
‫نبض قشری عضالتی شدید‬
‫👇نبض دائیں کالئی پر چاروں انگلیوں پر قشری شدید‬
‫👇بائیں کالئ پر چاروں انگلیوں پر قشری شدید‪.‬‬
‫👇‬‫👇عالمات‬
‫👇دونوں گردوں میں پتھری‬
‫👇معدہ اور‬‫👇پیشاب میں جلن‪,,,‬‬ ‫👇پیشاب میں رکاوٹ پیشاب کرچکنے کے بعد جب اٹھتا ہے تو پھر پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہیں‪...‬‬
‫آنتوں کی سوزش‬
‫👇گھبراہٹ‪.‬‬
‫👇پیشاب کے بعد منی کا قطرہ بھی خارج ہوتا ہے‬
‫👇غصہ کی حالت میں ہاتھ پیر کپکپانا‪.‬‬
‫جریان‪......‬ڈاکٹر نے اس کی آنتوں میں کیڑے اور زخم بتائے ہیں‪.‬‬‫👇‬ ‫👇ضعف معدہ‪,,,,,‬‬
‫👇‬
‫✍تجویز سب سے پہلے پیشاب کی رکاوٹ اور جلن اور گردوں کی پتھریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ‪ H67‬دو حصہ ادراری‬
‫ایک حصہ امروسیا ایک حصہ یہ مالکر تین گرام تین وقت کھانے کے بعد پانی سے اور غذائیں ‪ 6/5‬نمبر خانے میں کی تجویز‬
‫کیں‬
‫👇اس کی پہلی اور اب الٹراساؤنڈ رپورٹ اور تمام رپورٹس پیش خدمت ہے استاد محترم رہنمائی فرمادیں والسالم ❤❤❤‬
‫یہ کیس پینل پر ‪ 8‬نومبر کو پیش کیا گیا تھا اور اس کو یہ دس دن کی دوائی دی تھی لیکن یہ دوائ کھاکر یہ آج آیا ہے تو اس نے‬
‫آج تمام رپورٹ کرائیں اس میں اس کی پتھری بھی کم ہے اور پیشاب کی دقت بھی تو اس کو پھر یہی دوائ دہرادی ہے‬
‫👇اوپر پیش کردی گئی ہیں‬ ‫تمام رپورٹس‬
‫کینسر کی طرف جا رہا ہے ‪ Crp‬کافی ہائی ہے توجہ سے عالج کرو اسے پابند کرو کہ دوا میں ناغہ نہ آئے روزانہ دوپہر کو‬
‫ایک مولی کھائے نمک نہیں لگانا لینوں نچوڑ لے‬
‫=============================================‬
‫استاد محترم ۔۔۔۔‬
‫جگر کے مقام پر چھبندار درد محسوس کرتا ہوں جو دبانے سے غائب ہوجاتا ہے ۔۔۔‬
‫اتنا زیادہ بھی نہیں لیکن جب سے فیٹی لیور کا معلوم ہوا ہے اس طرف دھیان بڑھ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔‬
‫استاد محترم رہنمائی فرمائے ۔۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا‬
‫جزاکم ہ‬
‫‪ :‬وعلیکم سالم‪..‬جگر کے درد کیلئے ‪ M5+6N‬لے لیں ایک ہفتے میں ٹھیک ہو جائے گا اور کھانا پینا بھی یہی لیں‬
‫=======================================‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمۃ ہ‬
‫استاد محترم ۔۔۔‬
‫پچھلے دنوں لیپڈ ٹسٹ کیسا تھا جسمیں ٹی جی ‪ 157‬اور کولسٹرول ‪ 197‬ایا تھا۔۔۔۔‬
‫اپ نے فیٹی لیوری کی طرف اشارہ دیا تھا ۔۔۔‬

‫‪8‬‬
‫کل الٹراساونڈ کی ہے تو فیٹی لیور بھی ہوں اور ساتھ دائیں گردے میں پتھریاں بھی ہے جو چھوٹے ہیں وہ اپر پول اور لور پول‬
‫میں جبکہ ‪6‬ایم ایم والی میڈل میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫گردے کوئی درد نہیں نہ مجھے کبھی محسوس ہوا سوائے گرمیوں میں ایک دن پشاپ کی تنگی محسوس ہوئی تھی جس کے لئے‬
‫ایچ سڑسٹھ اور ادراری لی تھی ۔۔۔۔‬
‫بلڈپریشر شوگر نارمل۔۔۔‬
‫پشاپ قبض نارمل ۔۔۔۔‬
‫تجویز۔۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا‬
‫ایچ سڑسٹھ ادراری امروسیا۔۔۔چار ایک ایک کی نسبت سے۔۔۔۔استاد محترم رہنمائی فرمائے ۔۔۔۔جزاکم ہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬تجویز ٹھیک ہے اسی سے فیٹی لیور بھی ٹھیک ہو جائے گا اس دوا کے ساتھ قہوہ ادرار لیں‬
‫قہوہ‪---‬پھکھڑا‪.‬کلتھی‪.‬پوست وتخم خربوزہ برابر وزن‬
‫دو تین مرتبہ لے لیں‪...‬غذائیں ‪..‬چار‪.‬چھ‬
‫==================================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم الفاظ کے پڑھنے‪/‬پہچاننے‪//‬سمجھنے‪/‬یاد رکھنے‪/‬لکھنے میں مشکل پیش آنے (‪ )DYSLEXIA‬کا مفرد‬
‫اعضاء اربعہ کے کس طرح عالج کیا جاتا ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں‬
‫اسالم علیکم استاد محترم بچوں میں کسی بھی کام کے تعلق سے عدم توجہی ‪/‬چنچل پن‪/‬اضطراری کیفیت کا ہونا ( ‪ATTENTIVE‬‬
‫‪ )DEFICIT HYPERACTIVITY DISORDER‬کے عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪ M45..‬اعر سفوف مقعی دماغ دیں گء‬
‫وعلیکم سالم‪..‬باہر سے کچج نہیں کھانا ضعف عضالت سمجھ کر عضالےی مخاطی ادویہ دیں‬
‫===============================‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمۃ ہ‬
‫استاد محترم ۔۔۔۔مریضہ خدیجہ ‪..‬عمر ‪ 18‬سال ۔۔۔۔عالمات ۔۔۔دائیں اور بائیں گردے میں درد۔۔۔۔دائیں میں ‪4۰5‬ایم ایم کی پتھری میڈل‬
‫میں ۔۔۔‬
‫بائیں گردے میں ‪5۰3‬ایم ایم کی پتھری اپر پول میں ۔۔۔۔۔ہائیڈوفرونوسیز نہیں ۔۔۔پشاب جلن درد سے۔۔۔‬
‫تجویز ۔۔۔۔۔‬
‫امروسیا ادھا حصہ ‪...‬ادراری ایک حصہ مال کر تین وقت کھانے کے بعد۔۔‬
‫ساتھ ایک ایک گولی حب بندق کی۔۔۔۔۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫بیس دن استعمال کرکے آج الٹراساونڈ کی تو دونوں گردوں میں پتھری اسی طرح موجود ہیں ۔۔۔۔‬
‫البتہ درد جلن وغیرہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔‬
‫اب ایچ سڑسٹھ چار حصہ ۔‬
‫امروسیا اور ادراری ایک ایک حصہ مالکر تین گرام تین وقت۔۔۔‬
‫استادمحترم رہنمائی فرمائے کہ بیس دن میں کوئی تبدیلی نہ انا ایچ سڑسٹھ کے نہ دینے سے ہوا یا کوئی اور وجہ۔۔۔۔‬
‫مریضہ کے مطابق پرہیز پر سختی سے عمل کیا ہے ۔۔۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا‬
‫جزاکم ہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اگر پتھری یورک ایسڈ کی ہو تو اس کمبی نیشن سء کچھ بھی نہیں ہوتا اس کیلئے کشتہ سنگ یہود در جمالگوٹہ دینا‬
‫پڑتا ہے اور چار نمبر غزا دی جاتی ہے ‪ii..‬‬
‫============================================‬
‫استاد محترم اسالم و علکیم ‪ -‬ایک مریضہ عمر ‪ 28‬سال شادی شدہ ‪ -‬اس کو سانس لینے میں شدید تکلیف اور ساتھ شدید کھانسی‬
‫بھی تھی جو کسی دواء سے نہیں جا رھی تھی سانس کی تکلیف کی وجہ سے کئ دفعہ ‪ emergency‬میں آکسیجن لگوانی پڑتی‬
‫‪ PB‬لو ‪ -‬مریضہ دور رھتی ھے فون پہ انہوں نے سب کچھ بتایا تھا ‪ -‬اسلیئے انکو ‪ T-45‬کے ‪ mg 500‬کے کیپسول صبح دوپہر‬
‫اور رات کھانے کے نیم گرم دودھ سے استعمال کرنے کی ھدایت کی ‪ -‬آج مریضہ خود آئ تھی دواء استعمال کرنے کے تقریبا ً‬
‫پندرہ دن بعد ‪ -‬ان کے مطابق اس دواء کے استعمال سے کھانسی کو بہت آرام ھے سانس کی تکلیف میں بھی کمی آئ ھے لیکن‬
‫کبھی کبھی اس دواء کے کھانے کے بعد قے ھوتی ھے جس دے بلغم نکلتا ھے اور کبھی کبھی کھایا پیا بھی ساتھ نکل آتا ھے ‪-‬‬
‫اس کی نبض اعصابی تھی اور بہت ضعف میں چل رھی تھی ‪ -‬گھبراھٹ بھی تھی ‪ -‬جسم ایسے لگتا جیسے اس میں جان ھی نہیں‬
‫‪ PB -‬لو کی وجہ سے ‪ -‬فی الحال ان کو دودن کے لیے ‪ T 45‬دی ھے ‪ -‬استاد محترم مزید راھنمائ فرمائیں ‪ -‬اس مریضہ کو کیا‬
‫دیا جائے ‪ -‬کھانا پینا اور دیگر معامالت ٹھیک ھیں ‪ -‬اگر ‪ T 45‬کے ساتھ الٹی آئے تو ساتھ میں کونسی دواء دینی چاھیے ‪ -‬واسالم‬
‫‪ -‬آپ کا مخلص شاگرد محمد اکرم خان‬
‫وعلیکم سالم‪..‬جب نبض ضعیف ہوتو یہ دوا نہیں دیتے چار شدید میں کشتہ بارہ سنگا فی خوراک دو چاول مال کر شہد پانی سے یا‬
‫گڑ کے قہوہ سے دی‬
‫======================================‬

‫‪9‬‬
‫السالم علیکم سر ‪HDL‬کا نارمل سے کم ہونا قشری تحریک سے تحلیل عضالت وجہ معلوم ہوتی ہے۔ یعنی خفقان کی صورت میں‬
‫‪HDL‬نارمل سے کم ہوتا ہے۔ آپ کی رائے‬
‫وعلیکم سالم‪..‬درست ہے تحلیل عضالت کا عالج ایک نمبر غذاؤں اور یاقوتی سے کریں‬
‫‪ :‬زبردست سر۔ اب تھوڑا اور تحقیق و سوچ سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ایسے مریض کو جب میں پچاس قدم تیز چل‬
‫کر آنے کو کہا تو اس کا سانس پھول چکا تھا۔ ‪BP‬شوٹ کر گیا تھا۔ جب اس کا ‪Lipid‬چیک کیا تو ‪HDL‬کافی کم تھے باقی نارمل‬
‫===============================‬
‫السالم علیکم سر‬
‫یہ میری ‪LFT‬اور‪LipidProfile‬رپورٹ ہے پلیز چیک کرکے تجویز فرمادیں‬
‫وعلیکم سالم‪ Abdominal U/S..‬بھی کروانا چاہئے تھا ابھی فی الحال چار جدید اعر سی فور برابر کھا کر ‪ Tgir‬کو ‪ 135‬پر الؤ‬
‫‪.‬فیٹی لیور کی عالمت ہے ‪..‬‬
‫۔۔۔۔۔۔‬
‫اسالم علیکم استاد محترم کیا ‪ CHRONIC INFECTION‬میں ‪ LYMPHOCYTES‬کا جگر سے تعلق ہوتا ہے براہ کرم‬
‫رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬جب لمفوسائٹس اڑتیس سے تجاعز کر جائیں تو جسم میں کہیں نا کہیں کرانک انفکشن کی وجہ سے کینسر کی ابتدا‬
‫ہو چکی ہوتی ہے خواہ وہ کسی بھی درجہ اور شکل میں ہو‬
‫۔۔۔۔۔۔‬
‫‪ :‬السالم علیکم و رحمت ہللا و برکاتہ‬
‫استاد محترم‬
‫مریض اسرار صادق‬
‫عمر ‪ 30‬سال‬
‫عرصہ دراز سے دائمی قبض کا شکار ہے ۔ تھوڑا سا بے وقت کھانے سے پیٹ میں گیس جمع ہوتی ہے خارج کم ہوتی ہے جس‬
‫سے دماغ پر بوجھ پڑا رہتا ہے ۔‬
‫اوپر پیک سینڈ کی ہے‬
‫عالج تجویز فرمائیں ۔‬
‫اجرکم علی ہللا‬
‫وعلیکم سالم‪..‬اسے ‪ Hsj‬پانچ حصہ میں ایک حصہ چار شدید اور ایک حصہ ‪ W1‬مال کر دیں تمام گوشت‪.‬تمام چاول‪.‬چائے بند کر‬
‫دیں سبزیاں کھائے‬
‫================================‬
‫اسالم علیکم استاد جی مریضہ شکیلہ عمر ساٹھ سال انکا کیس مطب پہ تقریبا"‪ 22 20‬دن پہلے ڈسکس ہوا تھا انکے سر میں گھٹنوں‬
‫پہ اور کہنیوں پہ دھدر اور چنبل ٹائپ الرجی تھی تجویز کے مطابق انکو ٹئ ‪ 5‬اور مصفی ‪ 1‬دی تھی اس سے انکے سر کے دھدر‬
‫میں فرق پڑا ہے لیکن بقول انکے ٹی ‪ 5‬سے انکو پیٹ میں مروڑ گیس جسم میں درد اور بخار کے ساتھ ہاتھوں پہ اور چہرے پہ‬
‫خشکی ہو جاتی ہے۔ بیچ میں انہوں نے تین چاردن ٹی ‪ 5‬نہیں لی تو ان تمام چیزوں میں آرام رہا۔ استاد جی خشکی اور بخار ہونا‬
‫سمجھ نہیں آیا۔ باقی مزید رہنمائی فرما دیں۔‬
‫وعلیکم سالم‪..‬بخار کیلئے چار شدید دے دیں مصفی ایک جاری رکھیں ہم نے ‪ T5‬مصفی ایک کی شدت کم کرنے کیلئے دی تھی‬
‫نہ بھی دیتے تو بھی ٹھیک تھا‪.‬‬
‫========================================‬
‫اسالم علیكم و رحمۃ ہللا و برکاتہ استاد محترم‬
‫مریضہ اعنایا عمر ‪ 19‬سال انمیرڈ ھے لیکوریا ہر وقت رہتا ہے مگر مینسز آنے سے پہلے اور بعد زیادہ ھو جاتا ہے مینسز ایک‬
‫دو دن کلر سرخ درد کے ساتھ ھوتے ھے سانس پھولتا ھے گھبراہٹ ھوتی ھے پیٹ نکال ھوا ھے چہرا مون سٹائل دو سال قبل‬
‫ٹائیفائڈ ھوا تھا مگر اب بھی زیادہ تھکاوٹ کے وقت ‪ 101‬تک بخار ھو جاتا ہے عالج تجویز فرما دیں جزاک ہللا خیرا‬
‫اسالم علیکم استاد محترم دماغ میں موجود ‪ DOPAMINE‬کیمیکل کے بڑھنے یا کم ہونے کا نظریہ مفرد اعضاء اربعہ کے‬
‫ذریعے کس طرح عالج کیا جاتا ہے براہ کرم رہنمائی فرمائیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬دو تین ہفتے ‪+No1‬حب شفاء دے کر پھر لیکوریا کیلئے ‪ R3g‬دینا‬
‫‪ :‬کیا استاد محترم منتھلی سائکل بھی این ون حب شفاء سے ٹھیک ہو جائے گا‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ڈوپامین بڑھانے کیلئے دماغ کی سکریشن بڑھاؤ‪ M45‬دو اور کم کرنے کیلئے تحلیل پیدا کرو چھ‪.‬سات نمبر دوا دو‬
‫======================================‬
‫‪ :‬اسالم علیکم استاد جی مریضہ شکیلہ عمر ساٹھ سال انکا کیس مطب پہ تقریبا"‪ 22 20‬دن پہلے ڈسکس ہوا تھا انکے سر میں‬
‫گھٹنوں پہ اور کہنیوں پہ دھدر اور چنبل ٹائپ الرجی تھی تجویز کے مطابق انکو ٹئ ‪ 5‬اور مصفی ‪ 1‬دی تھی اس سے انکے سر‬
‫کے دھدر میں فرق پڑا ہے لیکن بقول انکے ٹی ‪ 5‬سے انکو پیٹ میں مروڑ گیس جسم میں درد اور بخار کے ساتھ ہاتھوں پہ اور‬
‫چہرے پہ خشکی ہو جاتی ہے۔ بیچ میں انہوں نے تین چاردن ٹی ‪ 5‬نہیں لی تو ان تمام چیزوں میں آرام رہا۔ استاد جی خشکی اور‬
‫بخار ہونا سمجھ نہیں آیا۔ باقی مزید رہنمائی فرما دیں۔‬

‫‪10‬‬
‫وعلیکم سالم‪..‬بخار کیلئے چار شدید دے دیں مصفی ایک جاری رکھیں ہم نے ‪ T5‬مصفی ایک کی شدت کم کرنے کیلئے دی تھی‬
‫نہ بھی دیتے تو بھی ٹھیک تھا‪.‬‬
‫============================================‬
‫استاد محترم اسالم و علکیم ‪ -‬ایک مریضہ عمر ‪ 80‬سال ھے ‪ -‬ان کا پتہ بھی ‪ operation‬کے ذریعے نکال ھوا ھے ‪ -‬نہایت‬
‫کمزور ھیں ‪ -‬ان کو دماغی کمزوری ھے ‪ -‬انکی نبض متواتر نہیں چلتی یعنی کچھ نبضے مس ھوتے ھیں ‪ -‬ویگس نرو کا مرض‬
‫سمجھ کر ان کو ٹی ‪ 45‬اور حب لوزہ دو اور ایک کی نسبت سے مال کر ‪ mg 500‬کا کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے بعد نیم‬
‫دودھ سے لینے کی ھدایت کی تھی ‪ -‬اب مریضہ کی شکایت یہ ھے کہ جب بھی دواء لیتی ھے اس کو کچھ دیر بعد الٹی آجاتی ھے‬
‫حاالنکہ دواء کی مقدار بھی ایک وقت میں پانچ سو ملی گرام رکھی ھے ‪ -‬عام حالت میں کھانا پینا ٹھیک ھے اور دودھ بھی ایک‬
‫آدھ گالس روزانہ دن میں ایک بار استعمال کرتی ھے ‪ -‬استاد محترم یہ الٹی کس وجہ سے آتی ھے کیا ضعف معدہ کی وجہ سے‬
‫اور پتہ ‪ operate‬ھونےکی وجہ سے نظام ھضم ڈسٹرب ھو جاتا ھے ایسی ادویہ کے استعمال سے ‪ -‬برائے کرم راھنمائ فرمائیں‬
‫‪ -‬واسالم ‪ -‬آپ کا مخلص شاگرد محمد اکرم خان‬
‫بلڈ ہریشر نارمل ھے لیکن اس میں بھی نبضے مس ھوتے ھیں یعنی سوئ کی ٹک ٹک کی آواز واضع مس ھوتی ھے جیسے‬
‫نبض میں مس ھوتے ھیں‬
‫وعلیکم سالم‪..‬ادرک کے قہوہ میں گڑ سے میٹھا کرکے دوا اس سے دے دو‪.‬‬
‫==========================‬
‫اسالم علیکم استاد محترم‬
‫استاد محترم ذیادہ میٹھا کھانے سے بہیوش ہو جانا‬
‫ڈمینگ سنڈروم کے عالج کے بارے میں رہنمائی فرمائیں‬
‫شکریہ‬
‫وعلیلم سبب دور کرکے صبح شام یاقوتی دے دو‬
‫۔۔۔۔۔۔۔ اسالم علیکم استاد محترم‬
‫مریض اسد ‪..‬عمر ‪28‬سال ‪..‬نبض قشری اعصابی ‪...‬بلڈ پریشر نارمل ‪...‬خونی بواسیر کا مریض ٹھا‬
‫اعصابی تریاق ‪ 20/1‬واال ‪...‬اور ‪ 7‬ملین ‪....‬ساتھ میں حب بندق‬
‫دی جسکے استعمال سے ابھی ہللا کے کرم اور آپکی رہنمائی سے بہت فائدہ ہوا ہے‬
‫پرہیز بھی بہت سخت کیا ہے اس نے ‪..‬ابھی استاد محترم دوائی جاری ہے‬
‫ابھی صرف حب بندق استعمال کر رہا ہے‬
‫ابھی بھوک کی کمی ہے اور ضعف ہضم کا بھی شکایت کر رہا ہے قبض بھی کبھی کھبار ہو جاتی ہے استاد محترم ابھی رہنمائی‬
‫فرمائیں ساتھ اور کیا تجویز کریں شکریہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬یہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اسے اب ‪ Hsj‬ہفتہ بھر دے د‬
‫شکریہ استاد محترم‬
‫‪ :‬استاد محترم ‪ Hsj‬میں شدید ‪ 4‬ذیادہ فائدے دے رہا ہے کیا بواسیر کے مریض کو دے سکتے ہیں‪ii‬‬
‫‪no‬‬
‫============================================================‬

‫ّٰللا ‪...‬عمر ‪ 12‬سال ۔۔۔۔‬


‫استاد محترم ۔۔۔مریض رفعت ہ‬
‫عالمات ۔۔۔۔‪ ,,,1‬ناک کی ہڈی ٹیڑھی ‪ ,,,,2...‬ناک میں بدگوشت صاف نظر آرہا ہے بائیں طرف ۔۔۔‬
‫‪ ,,,,3‬اکثر بائیں طرف ناک بند۔۔‪ ,,,4‬رات کو سوتے ہوئے بڑے تکلیف سے سانس لیتا ہے‬
‫‪ ,,,5‬سوتے ہوئے اٹھتا ہے جیسے سانس بند ہوا ہو۔۔۔‪ ,,,,6‬تقریبا ً دو سال سے ناک کا مسلہ ہے‬
‫‪ ,,,7‬کبھی ایسا لگتاہے کہ اونچا سنتا ہے جو کہ ناک کے مسلے سے جوڑا ہوا ہے ۔۔۔۔‬
‫استاد محترم پانچ دن سے ملین ‪ 45‬اور چارجدید برابر مالکر تین گرام تین وقت لے رہا ہے ۔۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا ً ۔۔۔‬
‫پک ارسال ہے استادمحترم رہنمائی فرمائے ۔۔۔۔جزاکم ہ‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمۃ ہ‬
‫ّٰللا ‪ 12‬سال ۔۔۔‬
‫استاد محترم مریض رفعت ہ‬
‫ناک میں بدگوشت کیلئے ملین ‪ 45‬اور چارجدید برابر وزن تین گرام تین بار لیتے ہیں ۔۔۔۔‬
‫لیکن قشری اعصابی مسہل دو تین بار لینے کے بعد چھوڑ دیا ۔۔۔‬
‫باقی دوائی مکمل پرہیز کے ساتھ دو ماہ سے لے رہا ہے لیکن ریکوری بہت سلو ہے ابھی ‪ %30‬ٹھیک ہے‬
‫استادمحترم مسہل کے جگہ کچھ اور ایڈ کروں ؟؟؟‬
‫تاکہ عالج میں تیزی ائے یا قشری اعصابی مسہل لینا ہی پڑے گا ۔۔‬
‫ّٰللا خیرا‬
‫رہنمائی فرمائے ‪...‬جزاکم ہ‬
‫وعلیلم سالم‪..‬مزکورہ باال دوا مسہل کے عالوہ چار مرتبہ روشانہ دے دیں ‪.‬مسہل گاہے بگاہے دیتے رہیں ‪.‬‬
‫===========================================‬

‫‪11‬‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمۃ ہ‬
‫استاد محترم ۔۔۔مریضہ جمیلہ ‪...‬عمر ‪ 17‬سال ۔۔۔۔عالمات ۔۔۔۔‬
‫‪ ,,,,1‬قبض‪ ,,,2..‬مینسز بےترتیب کبھی دو ماہ تک نہیں اتے‪ ,,,3...‬مینسز کی درد دو تین دن پہلے شدید‬
‫‪ ,,,,4‬مقدار میں کم۔۔ چند دن ‪ ,,,5...‬پیلوک مقام پر دائیں طرف درد‬
‫‪ ,,,,6‬دائیں گردے کے مقام پر درد جو پیچھے کمر کی طرف جاتی ہے‬
‫‪ ,,,,7‬منہ پر دانے جو سکن کے اندر ہوتے ہیں ‪ ,,,,8...‬گھبراہٹ ‪ ,,,9...‬پشاپ کم مقدار بار بار جلن سے۔۔۔۔‬
‫‪ ,,,10‬معدے میں جلن کبھی درد۔۔۔۔‬
‫تجویز ۔۔۔۔۔‬
‫ابڈامنل پلس پلوک الٹراساونڈ۔۔۔۔ایچ ایس جی اور ٹی فائو دن میں تین بار ‪...‬غذائیں پانچ چھ ‪...‬استاد محترم رہنمائی فرمائے ۔۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا‪...‬وعلیکم سالم‪+H67..‬ٹی فائیو دیں جو عمت کم ہوتی جائے ساتھ ساتھ پوچھتے جائیں لمبا کام ہے‬ ‫جزاکم ہ‬
‫==================================‬
‫استاد محترم ‪...‬مریض عثمان عمر ‪ 22‬سال‬
‫پیدائشی طور پر سر میں یہ دھپڑ ہے اس میں سخت خارش بھی ہوتی ہے اچھے سکن سپیشلسٹ سے عالج کیا لیکن کوئی فائدہ‬
‫نہیں ہوا۔استاد محترم عالج تجویز فرمائیں‬
‫‪ :‬اسے تین عقت کھانے کے بعد شفائی دو‬
‫==================================‬
‫👇مریضہ پروین عمر ‪ 48‬سال تاریخ ‪ 17‬نومبر بروز ہفتہ‬
‫نبض اعصابی قشری ضعیف‬
‫👇نبض دائیں کالئی پر دوسری انگلی کے مقام پر ضعیف اور باقی انگلیوں پر خاموش‪.‬‬
‫👇بائیں کالئ پر دوسری انگلی کے مقام پر شدید اور باقی انگلیوں خاموش‪...‬‬
‫👇‪..‬‬‫عالمات 👇‪...‬‬
‫👇بی پی لو‪.‬‬ ‫‪....‬پتہ کے مقام پر شدید درد‪....‬‬
‫👇پتہ میں پتھری ‪👇 8.7MM‬‬
‫👇کمزوری‪.‬‬
‫👇ایک چمچ عرق لیمو ایک چمچ کیسٹرآیل ایک چمچ روغن زیتون یہ‬ ‫✍تجویز پتہ کی پتھری اور درد کو مد نظر رکھتے ہوئے‬
‫مالکر صبح شام خالی معدہ دیا اور دوائ کے طور پر امروسیا ایک گرام ایک گالس پانی میں حل کر کے تین وقت کھانے کے بعد‬
‫اور ساتھ درد کے لئے ‪ 500‬ملی گرام کا ایک کیپسول اعصابی تریاق ‪ 20/1‬واال‬
‫اور غذائیں ‪ 5/4/‬نمبر خانے میں کی تجویز کیں‬
‫👇‬‫ان کی الٹراساؤنڈ رپورٹ پیش خدمت ہے استاد محترم رہنمائی فرمادیں والسالم‬
‫اعصابی تریاق نہیں دینا یہ پتھری توڑنے کے عمل کو سست کر دیتا ہے‪.‬اسے سگمائیڈ قولون میں بھی سوزش ہے گیسز کا اجتماع‬
‫ہے‪.‬اسے چار ملین کے ساتھ امروسیا دو‪.‬اگر سیموں اعر روغنیات سے پیٹ میں درد ہوتو انہیں چھوڑ دینا‪.‬اس دوا کے ساتھ‬
‫بھکھڑا‪.‬پودت خربوزہ‪.‬کلتھی ‪.‬میٹھا سوڈا کا قہوہ دو مرتبہ دو دوا اسی سے کھا لے‪.‬سوڈا کم مقفار دینا جتنا برداشت کر سکے موشن‬
‫لگی‬
‫ً‬ ‫نہیں‬
‫‪ :‬السالم علیکم سر‬
‫مجربات شاکر میں شوگر نل کے نسخہ میں ایک لفظ استعمال ہوا ہو نیاریا کرنا اس کا کیا مطلب ہے اور دوسرا لفظ ‪،‬پتھر تور کے‬
‫نسخہ میں استعمال ہوا ہے چھلبند اس کی وضاحت فرما دیں‬
‫وعلیکم سالم‪ .‬صدقے جاواں تمہاری حکمتبپر کالج میں کیا پڑھا ہے? نیایا تا کسی سنار سے پوچھ لو کءقنکہطاتنا لمبا طریقہ لکھ‬
‫نہیں سکتا اور چھلبند بھی گرہ کرنے کو کہتے ہیں‪ii‬‬
‫===============================================‬
‫‪ :‬السالم علیکم سر‬
‫سیریس مریض حاضر خدمت ہے۔ ایلوپیتھی والے صاحبان نے ‪MRI‬اور ‪CT‬سکین پر زور رکھا ہے۔ فیٹی لیور کا اصل مریض‬
‫ہے۔‬
‫سر جی اس کی ٹانگوں پر وزن نہیں آتا۔ ٹانگوں کو حرکت نہیں دے سکتا۔ پاوں کی انگلیوں پر کڑل پڑتے ہیں جو کہ ٹرائی‬
‫گلیسرائیڈ کی زیادتی سے ممکن ہے۔ سر جی یہ بھی غریب مریض ہے۔ چھوٹے چھوٹے اس کے بچے ہیں۔ بہت اچھا مہینہ ہے‬
‫پلیز اچھی طرح چیک کرنا ہے‬
‫وعلیم‪ .‬سالم‪..‬دونوں کولیسٹرول ھائی ہیں ‪.‬فیٹی لیور ہے‪.‬گردوں سے ریت خارج ہو رہی ہے‪.‬سب سے پہلے‬
‫‪+H67‬ادراری‪.‬امروسیا دو جب پتھری خرج ہو جائے تب فیٹی لیور کا عالج کرنا‬
‫================‬
‫👇مریض محمد بابر عمر ‪ 24‬سال تاریخ ‪ 17‬نومبر بروز ہفتہ‬
‫‪...‬دائیں کالئی پر چاروں انگلیوں پر شدید‬ ‫نبض قشری عضالتی شدید 👇‬
‫👇بائیں کالئ پر بھی چاروں انگلیوں پر شدید‪..‬‬

‫‪12‬‬
‫👇‪..‬‬
‫👇عالمات‬
‫👇پیشاب کبھی جھاگ دار کبھی بودار کبھی گادھ دار ہوتا ہے‬
‫👇لیفٹ گردے کے مقام پر درد‪.‬‬ ‫👇لیفٹ گردے میں پھری ہے ‪ MM.5‬کی‪.........‬‬
‫👇اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پیشاب کے لیے جاتا ہے تو ساتھ پاخانہ بھی نکل جاتا ہے‪.‬‬
‫👇لیفٹ سائڈ میں کولہے سے لیکر پیر میں نیچے تک درد پیچھے سائد میں جو کہ شیاٹیکا ہے‪.‬‬
‫👇سرعت انزال‪.‬‬
‫👇سب سے پہلے گردے کی پتھری اور گردے کے درد اور پیشاب کے لیے ادراری ‪ 1‬گرام ایک گالم پانی میں حل کرکے‬ ‫✍تجویز‬
‫تین وقت کھانے کے بعد کھانے کے لیے دی اور ساتھ ایک ایک گولی حب بندق کی دی اور غذائیں ‪ 4‬اور ‪ 5‬نمبر خانے میں کی‬
‫👇‬‫تجویز کیں استاد محترم رہنمائی فرمادیں والسالم‬
‫👇پیش خدمت ہیں👇‬ ‫اس کی الٹراساؤنڈ رپورٹ اور ایکسرے رپورٹ اوپر‬
‫‪ :‬پتھری کیلئے بھی امروسیا یا کشتہ سنگ یہود دو اور فیٹی لیور ٹیسٹ کراؤ‬
‫سوری استاد محترم یہ ادراری لکھ دیا امروسیا ہی دی ہے پانی میں حل کرنے‬
‫======================================‬
‫السالم علیکم استادجی محترم ایک مریض کا آپ سے مشورہ لیا تھا نیچے سوال اور مشورہ آپ کا سینڈ کرتا ہو ۔مگر اب مریضہ‬
‫کو یہ دواء دینے سے دوسرے دن سے ہی دانتوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے گرم کے بعد فورا ٹھنڈا پی لیا ہو اب تک ویسا‬
‫ہی ہے اوراب دودن سے دن نہ ہوتے ہوئے بھی بلڈینگ ہورہی ہے جس میں لوتھڑے بھی ہیں اس مریضہ سے مزید پوچھنے پر‬
‫معلوم ہوا ہے یہ سولہ سال کی عمر میں ایام کے وقت میڈیکل کے کیپسول فلڈنگ استعمال کرتی تھی ایام بند کرنے کے لئے وجہ‬
‫پوچھی تو کہنے لگی مجھے تکلیف ہوا کرتی تھی اسلئے یہ کھاتی تھی استادجی سوال لمبا ہوگیا ہللا خوش رکھے دانتوں کے‬
‫معاملہ مین رہنمائی فرمادیں‬
‫میرا پہلے کا سوال‬

‫(السالم علیکم استادمحترم امید ہے خیر عافیت سے ہونگے۔‬


‫مریضہ شاھین عمر ‪۴۵‬سال غیرشادی شدہ ہیں اس سال حج پر گئی تھی چالیس دن تک تین وقت منسس بند کرنے کی دوا کھاتی‬
‫رہیں اب پاکستان میں آئےتین ماہ ہونے ہونے کو ہیں منسس نہیں آرہی اور جسم میں گرمی کی شرح بھی بڑھتی جارہی ہے جسم‬
‫پر سوجن آتی جارہی ہے کمر اتنی گرم ہوتی ہے بعض دفعہ محسوس ہوتا پسینا بہا رہا ہے مگر پسینا ہوتاہی نہیں ہے اب ڈاکٹر نے‬
‫منسس کھولنے کی دواء لکھی ہے مگر انہوں نے کھائی نہیں ہے اس پر رہنمائی فرمادیں ہللا خوش رکھے۔)‬
‫‪ :‬آپ کا مشورہ‬
‫وعلیکم سالم‪..‬انہیں ‪ T5‬مسلسل دیں‪,‬‬
‫👇‬‫‪:‬‬
‫جی ٹھیک ہے ہللا خوش رکھے ‪T5‬ہی دیتا دانتو ں کے معاملہ مریض بہت پریشان ہے باقی ماشاء ہللا کافی بہتری محسوس کررہا‬
‫ہے ۔‬
‫۔‪.....‬‬
‫ّٰللا وبرکاتہ ۔۔۔۔استاد محترم ۔۔۔۔‬
‫اسالم وعلیکم ورحمۃ ہ‬
‫آج کل گھی اور آیل تقریبا ً ہر گھر ہر فرد کی مجبوری بن گئ ہے جبکہ روز نئے نئے بانڈز مارکیٹ میں ارہے ہیں ۔۔۔۔۔‬
‫ہمیں کونسے کمپنی کے گھی یا تیل وغیرہ استعمال کرنے چاہیے‬
‫یا اسکے نقصانات کم کرنے کیلئے اسمیں اگر کچھ جڑی بوٹی جال کر رکھ لیں ؟؟؟‬
‫استادمحترم رہنمائی فرمائے ۔۔۔‬
‫ّٰللا خیرا‬
‫جزاکم ہ‬
‫===============================================‬
‫استاد محترم اسالم و علکیم ‪ -‬مریض عمر ‪ 70‬سال ‪ -‬مطب پہ آئے ان کے پاؤں پہ سوجن تھی دبانے پر گڑھا پڑا جو دیر بعد بھی‬
‫صاف نظر آتا رھا ‪ -‬بلڈ ہریشر بھی ھائ تھا اور زرا چلنے پر سانس کی تکلیف بھی ھوتی تھی ‪ -‬بیٹ بھی کافی بڑھا ھوا ھے ‪-‬‬
‫کارڈک آوڈیما سمجھ کر ان کو ایم سی ایم اور ٹی فائیو ایک ھفتے کے لیے دی تھی اور ساتھ ھی ‪ abdominal USG‬اور بلڈ‬
‫ٹیست کروانے کو کہا ‪-‬‬
‫الٹرا ساؤنڈ میں فیٹی لیور آیا ھے ‪ -‬ٹرائ گلیسرائیڈ ‪ 247‬ھے ‪-‬‬
‫کولیسٹرول ‪ 170‬ھے‬
‫بلڈ یوریا اور کریٹینن رینج کے اندر ھیں ‪ -‬یورک ایسڈ ‪ 5.6‬ھے‬
‫استاد محترم اس مریض کو ایم سی ایم کے ساتھ ٹی فائیو دینے سے گھبراھٹ ھوتی تھی اور بھوک بھی کم ھو گئ تھی تو پھر اس‬
‫کو صرف ایم سی ایم استعمال کروائ گئ ‪ -‬جس سے پاوں کی سوجن ختم ھو گئ ‪ -‬اور گھبراھٹ بھی ختم ھوگئ‬
‫ابھی استاد محترم جب فیٹی لیور کا عالج شروع کرتے ھیں ( ایچ ایس جے سے) تو ان کو دوبارہ گھبراھٹ شروع ھوجاتی ھے‬
‫اور پاؤں پر پھر سے سوجن بھی آ جاتی ھے ‪ -‬پھر یہ چھوڑ کر جب ایم سی ایم دی جائے تو سوجن اتر جاتی ھے ‪ -‬یہ دو دفعہ کر‬
‫کہ دیکھا ھے ‪-‬‬

‫‪13‬‬
‫استاد محترم ابھی فیٹی لیور اور ٹرائ گلیسرائیڈ کا عالج کس طرح کیا جائے تاکہ دوبارہ سوجن پاؤں پہ نہ بنے اور گھبراھٹ بھی‬
‫نہ ھو ‪ -‬برائے کرم اس بارے راھنمائ فرمائیں ‪ -‬واسالم ‪ -‬آپ کا مخلص شاگرد محمد اکرم خان‬
‫وعلیکم سالم‪ C Oedema.‬کے مریض کو بھول کر بھی ‪ T5‬یا ادی قبیل کی کوئی اعصابی دوا نہیں دینی‪.‬‬
‫فیٹی لیور کیلئے ادے پرہیز بتائیں اور ایم سی ایم ابھی اور دیں جب نبض میں قوت آ جائے پھر پوچھنا کم ا بیش ایک ماہ یہی دوا‬
‫دو‬
‫استاد جی اس میں ‪ 247‬ہے‬
‫جی ‪ C Oedema‬ضروری ہے ‪.‬دو تین ہفتے بھی ایم سی ایم سے کوئی خرابی نہیں آئیگی‬
‫جی عارضی دی جارہی ہے‬
‫جزاکم ہللا خیرا‬
‫ایک کے بعد ایک عالمت کو ‪ Cover‬کیا جاتا ہے جو زیادہ تنگ کر رہی ہو اسے سب سے پہلے‬
‫=================================================‬
‫‪Mohad Malik‬‬
‫· ‪November 18 at 10:40 AM‬‬
‫*انتڑیوں کی سوزش اور انٹی بائیوٹکس کا استعمال*‬
‫بطور فارماسسٹ آپ دوستوں سے یہ بات ‪ Share‬کرنا چاہ رہا ہوں کہ مریضوں سے ‪ history‬لیتے وقت ان سے یہ ضرور پوچھ‬
‫لینا چائیے کہ وہ انٹی بائیوٹکس کا استعمال تو نہیں کر رہے کیونکہ لگ بھگ ساری انٹی بائیوٹکس ‪ Colitis‬یعنی ‪ Colon‬کی‬
‫سوزش کا سبب بنتی ہیں۔‬
‫‪ Clindamycin‬اور ‪lincomycin‬‬
‫تو زیادہ ‪ colitis‬کا سبب بنتی ہیں۔‬
‫یہ اس لیے کہہ رہا ہوں کہ استاد محترم کی طرح نبض شناسی پر عبور ہو تو پھر ضروری نہیں پوچھنا مگر جو حکیم میری طرح‬
‫نبض کی صرف الف ب جانتے انکو ہسٹری میں یہ پوچھ لینا چاہیے۔‬
‫اسی طرح بڑے جوڑوں میں سوزش والے مریضوں کو دوائی دیتے وقت بتانا چاہیے کہ ‪ levofloxacin‬اور ‪ciprofloxacin‬‬
‫انٹی بائیوٹکس کے بے جا استعمال سے بچیں۔‬
‫یہ میں نے احتیاط کی چند باتیں کی ہیں تاکہ اب باتوں کا پتہ ہونے سے ہم مریض کو بتا سکیں کہ نظریہ کے عالج کی وجہ سے‬
‫دیر نہیں ہو رہی بلکہ انٹی بائیوٹکس اور ‪ steriods‬ادویات کے بے جا استعمال آپ کو صحت کی طرف لوٹنے سے روک رہے۔‬
‫۔‪====================================================....‬‬

‫‪14‬‬

You might also like