You are on page 1of 6

‫*اسپغول کے فوائد اور ضروری ہدایات*‬

‫ِب ْس ِم اِهلل الَّر ْح ٰم ِن الَّر ِح ْي ِم‬

‫‏الَّس الُم َع َلْي ُكم َو َر ْح َم ُة َا ِهلل َو َب َر كاُت ُه‬

‫اسپغول کا روزانہ استعمال ہمارے روز مر ہ کے صحت کے‬


‫مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ اسپغول پالنٹاگو اواٹا کے بیجوں‬
‫سے حاصل کی جاتی ہے ۔ یہ ایک ریشہ ہے ‪ ،‬اسپغول فائبر‬
‫سپلی منٹس(غذائی ریشے) کا بہترین ذریعہ ہے۔ اسے سیریلز‬
‫میں بھی مالیاجاتاہے جس سے اس میں ریشے یا فائبر کی‬
‫مقدار بڑھ جاتی ہے۔یہ کم کاربس کی منصوبہ بندی کے ساتھ‬
‫اعلٰی فائبر فراہم کرتی ہے۔ سو گرام اسپغول ‪ ۷۱‬گرام فائبر‬
‫فراہم کرتی ہے۔ یہ بڑی آنت کی صفائی کے لئے ایک بہترین‬
‫قدرتی عالج ہے ۔اسپغول فضالت اور آنتوں میں اضافی پانی‬
‫جذب کرکے ‪ ،‬انہضام کی نالی کو صاف کرتی ہے اور اسہال ‪،‬‬
‫اپھارہ اور قبض جیسے مسائل کو حل کرتی ہے۔‬
‫*اسپغول کے فوائد*‬

‫۔فائبر سپلی منٹس جیسے اسپغول جسم میں برے کولیسٹرول‪۱‬‬


‫(ایل ڈی ایل )کی سطح کو کم کرنے میں اضافی فائدہ فراہم‬
‫کر سکتی ہے۔‬

‫۔اسپغول کے ذریعے صحت مند انداز میں بآسانی وزن کم کیا‪۲‬‬


‫جاسکتاہے۔‬

‫۔اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی‪۳‬‬


‫کو دور کرتی ہے۔‬

‫۔اسپغول پانی میں مالکر پینے سے عمل انہضام کی نالی کے‪۴‬‬


‫ذریعے اسٹول بآسانی گزرنے میں مدد کرکے قبض سے بچاتاہے۔‬

‫۔گیس اور بدہضمی میں مفید ہے۔‪۵‬‬

‫۔اعلٰی ریشے دار غذا جیسے اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے‪۶‬‬
‫خالف موثر ہے او رآنت کے کینسر کی تشکیل کو روکتاہے۔‬
‫۔یہ خون میں شوگرکی سطح اور انسولین میں باقاعدگی‪۷‬‬
‫رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے اور ذیابیطس‬
‫کے مرض کے خطرے سے بچاتی ہے۔‬

‫۔اسکے استعما ل سے دل کی بیماریوں سے بچاجاسکتاہے یہ‪۸‬‬


‫شریانوں کے اندر جمی چکنائی کو دور کرکے برے کولیسٹرول‬
‫کو کم کرتی ہے۔‬

‫۔یہ اسٹول کو معتدل رکھ کر آنتوں کو صحت مند رکھتی ہے‪۹‬‬


‫اور بواسیر میں ہونے والی تکلیف میں بے حد مفید ہے۔‬

‫۔ہائی بلڈ پریشر میں روزانہ بارہ گرام اسپغول کا استعمال‪۱۰‬‬


‫آپکے بلڈ پریشر کو کم کرسکتاہے ۔‬

‫۔اسپغول کا استعمال بھوک کی طلب کو کم کرکے آپکووزن‪۱۱‬‬


‫کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتاہے۔وزن کی کمی کے لئے کھانے‬
‫سے آدھے گھنٹے پہلے ایک چمچ اسپغول پانی میں مال کر‬
‫استعمال کریں۔‬

‫۔یہ ان خواتین کے لئے بھی مفید ہے جو ہارمونل عدم تواز ن‪۱۲‬‬


‫کا شکار ہیں اسکا استعمال جسم میں اسٹروجن کی پیداوار‬
‫میں اضافہ اور ہارمونل عدم توازن کو کنڑول کرنے میں مدد‬
‫‪ ‬کرتاہے۔‬

‫۔اسے آپ دانتوں میں ہونے والے درد کے لئے سرکہ میں بھگو‪۱۳‬‬
‫‪ ‬کر دانتوں پر لگاسکتے ہیں ۔‬

‫*اسپغول کے استعمال سے پہلے چند ضروری احتیاطیں*‬

‫۔شوگر‪ ،‬گردوں کے مریض اور زیِر عالج افراد ڈاکٹر کی ہدایت‪۱‬‬


‫کے مطابق استعمال کریں۔‬

‫۔اگر آپ کوئی دوا لیتے ہیں تو دوا سے ایک گھنٹہ پہلے یا دو‪۲‬‬
‫گھنٹے بعد اسپغول کا استعمال کریں۔‬

‫۔آٹھ اونس پانی میں مال کر استعمال کریں اور اس بات کو‪۳‬‬
‫یقینی بنائیں کے اسکے استعمال کے بعد پورے دن آٹھ گالس‬
‫پانی ضرور پئیں۔‬

‫۔ اسپغول کا استعمال پانی کی مناسب مقدار کے بغیر سوجن‪۴‬‬


‫اور دم گھٹنے کا سبب بن سکتاہے۔‬
‫۔اگر آپکو آنتوں کی تکلیف‪ ،‬یا نگلنے میں مشکل‪ ،‬تشنج یا‪۵‬‬
‫معدے کی نالی کی راہ میں کوئی رکاوٹ کا مسئلہ ہے تو‬
‫اسپغول کا استعمال نہ کریں۔‬

‫۔کسی بھی فائبر مصنوعات سے گیس اور اپھارہ کی شکایت‪۶‬‬


‫ہوسکتی ہے۔‬

‫۔یہ خون میں شوگر کی سطح میں اضافہ کرسکتی ہے۔‪۷‬‬

‫۔ادویات کے ساتھ اسکے استعمال سے سائڈ افیکٹس ہو سکتے‪۸‬‬


‫‪...‬ہیں لٰہ ذا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اسے استعمال نہ کریں‬

‫التماِس دعا‬

‫*الَّلُه َّم َص ِّل َع َلى ُم َح َّم ٍد وآِل ُم َح َّم ٍد *‬

‫‪0307-8162003‬‬

You might also like