Professional Documents
Culture Documents
Notes 20210215161616
Notes 20210215161616
12 18:17
بعض مصنوعات جیسے مأوتھ واش کے استعمال سے بھی دانت پیلے ہو سکتے ہیں۔دانت میں فیلنگ بھی اُس کی رنگت پر
اثرانداز ہوتی ہے۔ دانت کے اندر موجود پٹھے کو ختم کر دینے سے بھی اُس کی رنگت ماند پڑ جاتی ہے۔اگر ٓاپ دانتوں کے
درد کھوڑ ٹھنڈہ گرم لگنے ماسخورہ دانتوں کا ہلنا اور مسوڑوں کے خرا ب ہونے جیسے مسائل سے پریشان ہیں تو بے فکر
ہوجائیں ٓاج ٓاپ کو ایک سفوف بنانے کا طریقہ بتائیں گے جو ان تمام مسائل کا ایک ہفتے میں خاتمہ کردے گا ۔ دانت ٓاپکی
خوبصورتی ہی نہیں بلکہ ٓاپ کی اچھی صحت کے بھی ضامن ہوتے ہیں انکی دیکھ بھال اور صفائی میں عدم دلچسپی زندگی
بھر کا روگ بن جاتی ہے مسوڑوں کی س وزش اور ان سے خ ون نکلنا دانتوں کی پہلی بیماری ہے۔ اگر ٓاپ کا منہ بیک۔
ٹیریا سے پا۔ک نہیں ہوگا ناصرف دانتوں اور مسوڑوں کو نقصان پہنچے گا بلکہ ٓاپکا جسم بھی انف۔یک۔شن متاثر ہوگا ۔ جو
لوگ دانتوں کی بیماریوں میں مبتال ہوتے ہیں وہ لوگ امراض۔ ق۔لب اور ش۔ریان۔وں کی بیماریوں ٓاسانی سے مبتال ہوسکتے
ہیں ۔نسخہ یہ ہے کہ س۔رخ پھ۔ٹکڑی 5تولہ ،سفید پھٹکڑی 5تولہ ،عقر قرحا ایک تولہ ،کالی مرچ ایک تولہ ،لونگ ایک تولہ
،نمک سیاہ ایک تولہ ،سرکہ انگوری ایک پاٶ ان کی تیاری کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ دونوں پھٹکڑیاں توے پر ڈال کر
ٓاگ پر رکھ دیں اور ان اوپر سرکہ انگوری تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں اور کسی چمچ سے ہالتے جائیں جب سرکہ ختم
ہوجائے تو پھٹکڑی کو خشک ہونے سے پہلے چولہے سے ا ُتار دیں اس پھٹکڑی کو اچھی طرح کھرل کریں اور باقی تمام اجزاء
کا باریک سفوف بنا کر پھٹکڑی میں مکس کردیں اب اس سفوف کو کسی ایئر ٹائٹ بوتل میں بند کرکے محفوظ کرلیں استعمال
کا طریقہ اس طرح سے ہے کہ رات کو کھانے پینے سے فارغ ہوکر چمچ کا چوتھا حصہ سفوف لیکر ہلکے ہاتھ سے دانتوں اور
مسوڑوں پر ملیں ۔اگر داڑھوں میں کھوڑ ہے تو ایک چٹکی کھوڑ میں ڈال دیں پندرہ منٹ کے بعد تازہ پانی سے کلی کریں
حتی کہ ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہوجائیں گے ۔ ٰ سات دن لگاتار استعمال سے انشاء اللہ تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔