You are on page 1of 23

‫فصلیں‬

‫جانوروں کے لےئ سب سے سستی خوراک‪،‬چارہ ہی ےہ‬ ‫‪‬‬


‫یہ مختلف قسم کے اہم غذائی اجزاء فراہم کرتا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫چارہ مسلسل سال بھر‪ ،‬جانوروں کو ان کے پسندیدہ خوراک فراہم کرتا ےہ‪.‬‬ ‫‪‬‬
‫اگر چارہ کسی موسم میں ضرورت سے زائد ہو جائے تو اضافی چارے کو محفوظ بھی کیا جاسک تا‬ ‫‪‬‬
‫ےہ۔‬
‫تعالی نے انسان کو مختلف طرح کے چاروں‪/‬فصلوں سے نوازا ےہ تا کہ یہ اپےن جانوروں کی‬ ‫ہللا ٰ‬ ‫‪‬‬
‫بہتر دیکھ بھال کر سکے‬
‫سردیوں والے(فصل ربیع) چارے میں پروٹین‪/‬لحمیات کی مقدار ذیادہ رکھ دی تا کہ جانور‬ ‫‪‬‬
‫سردی کے حاالت کا مقابلہ کر سکیں‬
‫گرمیوں والے(فصل خریف) چاروں میں پروٹیں کم رکھی تا کی گرمی کے مضر اثرات سے محفوظ‬ ‫‪‬‬
‫رہ سکیں‬
‫ان چاروں کو مندرجہ ذیل درجی بندیوں میں رکھا جاتا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫سدا بہار‬ ‫‪.1‬‬
‫فصل خریف‬ ‫‪.2‬‬
‫فصل ربیع‬ ‫‪.3‬‬
‫یہ چارے ایک دفعہ کاشت ک ےئ جاتے ہیں اور پھر ایک سال تک یا اس سے بھی ذیادہ ک ئی‬ ‫‪‬‬
‫سالوں تک استعمال ہوتے رہےت ہیں‬
‫لوسرن‪،‬ماٹ گراس‪،‬سوڈان گراس وغیرہ‬ ‫‪‬‬
‫فصل ربیع‪:‬‬ ‫‪‬‬
‫یہ چارے موسم سرما کے اغاز میں کاشت ک ےئ جاتے ہیں‪،‬یہ فصلیں سرد موسم میں چارے کی‬ ‫‪‬‬
‫فراہمی کو یقینی بناتے ہیں اورگرمیوں میں یہ پک جاتے ہیں۔‬
‫برسیم‪،‬جئی‪،‬رائی گراس وغیرہ‬ ‫‪‬‬
‫یہ موسم گرما کے اغاز مین کاشت ک ےئ جاتے ہیں‬ ‫‪‬‬
‫یہ سردیوں کے اغاز تک چارے کی فراہمی یقینی بناتے ہیں‬ ‫‪‬‬
‫مک ئی‪،‬جوار‪،‬باجرہ وغیرہ‬ ‫‪‬‬
‫پروٹین فیصد(بلحاظ خشک مادہ)‬ ‫چارے کا نام‬
‫‪18-20‬‬ ‫برسیم‬
‫‪20-24‬‬ ‫لوسرن‬
‫‪10-12‬‬ ‫جئی‬
‫‪8-10‬‬ ‫مک ئی‬
‫‪7-9‬‬ ‫جوار‬
‫‪7-9‬‬ ‫باجرہ‬
‫‪7-8‬‬ ‫سوڈان گراس‬
‫‪10-12‬‬ ‫جنتر‬
‫‪8-12‬‬ ‫سرسوں‬
‫‪6-8‬‬ ‫ماٹ گراس‬
‫ک ٹائی کا وقت‬ ‫کاشت کا وقت‬ ‫چارے کا نام‬
‫نومبر سے مئی‬ ‫‪ 25‬ستمبر سے اک توبر‬ ‫برسیم‬
‫مستقل پیداوار‪،‬ہر ‪ 45‬دن بعد‪،‬تین‬ ‫‪ 15‬ستمبر سے اک توبر‬ ‫لوسرن‬
‫سال تک‬
‫جنوری سے مئی‬ ‫اک توبر سے دسمبر‬ ‫جئی‬
‫مئی سے دسمبر‬ ‫فروری سے ستمبر‬ ‫مک ئی‬
‫جون سے نومبر‬ ‫مارچ سے مئی‬ ‫جوار‬
‫جون سے نومبر‬ ‫اپریل سے ستمبر‬ ‫باجرہ‬
‫سوڈان گراس‬
‫جنتر‬
‫سرسوں‬
‫مئی سے نومبر‬ ‫فروری سے مارچ اور جولئی سے اگست‬ ‫ماٹ گراس‬
‫جون سے نومبر‬ ‫اپریل سے جوالئی‬ ‫گوارا‬
‫اعلی غذائیت کے حامل چارہ کا انتخاب کرنا‬‫ٰ‬ ‫‪.1‬‬
‫فی ایک ڑ ذیادہ پیداوار دیےن والی چارے کو ترجیح دینا‬ ‫‪.2‬‬
‫ملٹی کٹ‪/‬سدا بہار چارہ‬ ‫‪.3‬‬
‫اسانی سے محفوظ کیا جانے واالچارہ‬ ‫‪.4‬‬
‫انتخاب کریں!!‬ ‫‪‬‬
‫ٰ‬
‫اعلی پیداوار کے حامل بیج‬ ‫‪.1‬‬
‫شیڈول کے مطابق وقت پہ کاشت کریں۔‬ ‫‪.2‬‬
‫وقت پہ متوازن کھاد اور پانی کا استعمال‬ ‫‪.3‬‬
‫حشرات کش ادویات کا بروقت استعمال‬ ‫‪.4‬‬
‫وقت پہ ک ٹائی کریں‬ ‫‪.5‬‬
‫ڈیری کی صنعت کو منافع بخش بنانے کیلےئ خرچہ بچائیں‬ ‫‪‬‬

‫اس کیلےئ سستی خوراک جو کہ مختلف فصلوں کی بقایاجات پہ مشتمل ہوتی ہیں‪،‬کو‬ ‫‪‬‬
‫استعمال کریں۔ کیونکہ یہ چیزیں دانوں کی پیداوار کی دو تہائی پہ مشتمل ہوتی ہیں‬
‫ان میں‪،‬توڑی‪،‬مک ئی کے تےن‪/‬ٹانڈے اور چھلی کے تکے شامل ہیں‬ ‫‪‬‬
‫یہ سسےت داموں موسم میں خریدے جا سک ےت ہیں۔‬ ‫‪‬‬
‫ان کی غذائی مقدار کو با اسانی یوریا‪،‬شیرہ اور منرلز مال کے بڑھایا جا سک تا ےہ۔‬ ‫‪‬‬
‫‪‬‬ ‫جانوروں کی خوراک کیلےئ توڑی کی غذائی مقدار مندرجہ ذیل فارمولہ سے بڑھائی جا سک تی ےہ‬

‫‪100‬کلو‬ ‫توڑی‬
‫‪ 4‬کلو‬ ‫یوریا‬
‫‪ 50‬کلو‬ ‫پانی‬
‫‪15‬کلو‬ ‫شیرہ‬
‫‪2‬کلو‬ ‫منرل مکسچر‬
‫‪‬‬ ‫جانوروں کی خوراک کیلےئ مک ئی کے تکے کی غذائی مقدار مندرجہ ذیل فارمولہ سے بڑھائی جا‬
‫سک تی ےہ‬

‫‪100‬کلو‬ ‫مک ئی کے تکے (پسےہوئے)‬

‫‪ 4‬کلو‬ ‫یوریا‬
‫‪ 50‬کلو‬ ‫پانی‬
‫‪15‬کلو‬ ‫شیرہ‬
‫‪2‬کلو‬ ‫منرل مکسچر‬
‫چاروں کی کاشت اور ک ٹائی کادارومدار سازگار موسم پر ےہ جس میں متعلقہ چارے کی بڑھوتری‬ ‫‪‬‬
‫بہتر ہوتی ےہ۔‬
‫کسان چاروں کو مختلف گروپ مینموسم کے مطابق تقسیم کرتا ےہ جیسا کہ سدا بہار‪،‬فصل‬ ‫‪‬‬
‫خریف‪،‬فصل ربیع وغیرہ‬
‫اسے بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلےئ مطلوبہ موسم میں ہی مطلوبہ چارہ کاشت کرنا پڑتا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫اس طرح کے موسمی شیڈول کی وجہ سے اسے سال میں تین دفعہ چارے کی کمی کا سمنا کرنا‬ ‫‪‬‬
‫پڑتا ےہ‬
‫ایسے حاالت میں کسان مندرجہ ذیل اپشن‪/‬اقدامات کر سک تا ےہ!!!!‬ ‫‪‬‬

‫مہنگا چارہ خرید کر اپےن جانوروں کو کھالئے اور ممکنہ منافع‪/‬بچت کا نقصان کر بیٹھے۔‬ ‫‪.1‬‬

‫اپےن جانوروں کو بھوکا یا کم خوراک پہ رکھے اور ان کی پیداوار کا نقصان کر بیٹھے‬ ‫‪.2‬‬
‫سستا اور غیر معیاری چارہ خرید کر کھالئے اور جانوروں کی صحت اور پیداوار کا بیڑہ غرق‬ ‫‪.3‬‬
‫کرے‬
‫عام طور پہ ایک عام کسان اپےن جانوروں کی صحت اور پیداوار کا نقصان کر ہی بیٹھتا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫مگر ایک کامیاب ڈیری فارمر کیلےئ ایسے مسئےل کا حل تالش کرنا مشکل نہیں ےہ۔‬ ‫‪‬‬
‫یہ ایک ایسا راز ہی جس میں وہ سستا مگر معیاری چارہ اپےن جانوروں کیلےئ دستیاب کر لیتا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫اور سارا سال پریشانی سے محفوظ رہ جاتا ےہ۔‬
‫اگر کوئی دوسرا کسان اس کے ایسے رازوں پہ عمل کر لے تو وہ بھی جانوروں کی صحت اور‬ ‫‪‬‬
‫پیداوار مین کمی ک ےئ بغیر فائدہ حاصل کر سک تا ےہ۔‬
‫ایک کسان کو یہ پتہ ہونا چاہےئ کہ اس کے تمام جانوروں کو سال بھر کیلےئ ک تنا چارہ ضرورت‬ ‫‪‬‬
‫پڑے گا اور اس کو یہ ٹارگٹ حاصل کرنا چاہےئ۔‬
‫اس کو ان چاروں کا انتخاب کرنا چاہےئ جن کی فی ایک ڑپیداوار روائیتی چاروں سے دوگنا ہو‬ ‫‪‬‬
‫اس طرح وہ اپےن جانوروں سے اسی زمیں کے ٹک ڑے سےدوگنا کھال کر دوگنی پیداوار حاصل کر‬ ‫‪‬‬
‫سک تا ےہ‬
‫روائیتی جوار کی فی ایک ڑ پیداوار ‪ 300‬من (‪12000‬کلو)ےہ جبکہ ہائیبریڈ(دوغلی)جوار کی پیداوار‬ ‫‪‬‬
‫فی ایک ڑ ‪ 700‬من ےہ۔‬
‫اس طرح صرف چارے کی ورائیٹی تبدیل کرنے سے اس کو چارے کی پیداوار دوگنا اور خرچہ کم‬ ‫‪‬‬
‫ہو جاتا ےہ‬
‫وہ سائینسی طریقہ کار اپناتے ہوئےتمام مطلوبہ پیداوار ایک ہی دفعہ سارا چارہ کاشت کر کے‬ ‫‪‬‬
‫حاصل کر سک تا ےہ اور زمین کو بار بار کاشت کیلےئ تیار کرنے کی پریشانی اور خرچہ سے بھی بچ‬
‫سک تا ےہ اگر وہ ایسی ورائیےٹ کا انتخاب کر لے جس کی پیداوار بےہ ذہادہ ہو۔‬
‫وہ ملٹی کٹ چارہ کاشت کرسک تا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫اگر وہ زمیں کے ایک حصے پر موسمی چارہ اور دوسرے پر سدابہار ورائیٹی لگا لے تو وہ چارے‬ ‫‪‬‬
‫کی قلت سے محفوظ رہ سک تا ےہ۔‬
‫سب سے جدید ترین نعمت جو اج کے کسان کو مل رہی ےہ وہ چارہ کو محفوظ کرنے والی‬ ‫‪‬‬
‫ٹیکنالوجی ےہ۔‬
‫وہ وافر پیداوار کے وقت چارے کو خشک حالت‪/‬ہےئ یا پھر سبز حالت‪/‬سائیلیج کی شکل میں‬ ‫‪‬‬
‫محفوظ کر سک تا ےہ‬
‫یہ محفوظ شدہ چارہ قلت کے ایام میں کامیابی سے استعمال کیا جاسک تا ےہ۔۔‪.‬‬ ‫‪‬‬
‫اس طرح وہ اپےن جانوروں کی صحت اور پیداوار کو بحال کرنے کے ساتھ بڑھا بھی سک تا ےہ اور‬ ‫‪‬‬
‫اس پاس مین ایک کامیاب کسان مشہور ہوسک تا ےہ‬
‫فصلوں کے بقایا جات کا بہتر اسیعمال کر کے بھی وہ فائدہ اٹھا سک تا ےہ۔‬ ‫‪‬‬
‫کسان کو اپےن جانوروں کی بہتر بڑھوتری کیلےئ بہتر چارے کا انتخاب کرنا چاہےئ‬ ‫‪‬‬
‫بڑھوتری اور پیداوار کا انحصار اس چارے پہ ےہ جسے جانور کھاتے ہیں‬ ‫‪‬‬

‫صرف بہتریں چارہ ہی ان کی پیداوار اور صحت کا ضامن ےہ‬ ‫‪‬‬


‫اس لےئ کامیاب ڈیری فارمنگ کیلےئ ایسے چارے کا انتخاب کریں جو کہ مندرجہ ذیل معیار اور‬ ‫‪‬‬
‫خواص پہ پورا اترے۔‬
‫ایسا چارہ جسی جانور پسند کریں اور خوش ہو کے شوق سے کھائیں‬ ‫‪.1‬‬
‫اس چارے میں معقول مقدارمیں خشک مادہ ہونا چاہےئ‬ ‫‪.2‬‬
‫جسمانی ضروریات کو پورا کرنے کیلےئ مناسب مقدار می خام پروٹین بھی ہونی چاہےئ۔‬ ‫‪.3‬‬
‫ہاضمہ کا نظام کو صحتمند رکھےن کیلےئ مناسب مقدار مین قابل ہضم پروٹین ہونی چاہےئ۔‬ ‫‪.4‬‬
‫چارہ کو مکمل طور پہ قابل ہضم ہونا چاہےئ۔‬ ‫‪.5‬‬
‫اس میں محفوظ ریےن کی خصوصیت بھی ہونی چاہےئ تاکہ کسان کو پتہ لگ سکے اس کے‬ ‫‪.6‬‬
‫جانوروں کو ک تنی غذائی مقدار مل رہی ےہ‬
‫۔‬
‫فیصد پروٹین‬ ‫نام چارہ‬
‫‪20-24‬‬ ‫لوسرن‬
‫‪18-24‬‬ ‫برسیم‬
‫‪10-12‬‬ ‫مک ئی‬
‫‪7-8‬‬ ‫جوار‬
‫‪6-7‬‬ ‫باجرہ‬
‫اس ٹیبل کو مد نظر رکھےت ہوئے کسان چارے کی کاشت کیلےئاپنا شیڈول خود بنا سک تا ےہ‬ ‫‪‬‬
‫منتخب شدہ چارے سے وہ یہ جان سک تا ےہ کہ اس کے جانور کس معیار کا چارہ کھا رےہ ہیں‬ ‫‪‬‬
‫اور ان کی غذائی ضروریا کس طرح پوری ہونی چاہےئ۔‬

You might also like