You are on page 1of 35

CLASSIC URDU MATERIAL

Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah For more Novels please visit our website - 1 -
www.classicurdumaterial.com
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬

‫معصوم خواہشیں‬
‫ماہی شاہ‬
‫شانزے ایک عام سے گ ھرانے کی عام کی سی لڑکی ۔۔۔ عام سی زیدگی تو یہی ہے یا کہ نڑھا لکھا کر کچھ گ ھر‬
‫داری شکھا کر وقت نر لڑکی کو ب یاہ دیا جانے ۔۔۔ پ ھر اشکی زیدگی ہے اسکا سسرال چبے اور شوہر ۔۔۔۔‬
‫عمومی طور نر ایک لڑکی کی زیدگی کا دانرہ کار اب یا ہی ہے ایک دانرہ سمچھ لیں خو ماں یاپ کے گ ھر سے شروع‬
‫ہو کر کر بچوں کے گ ھر نر ختم ہویا ہے اور اس دانرے میں لڑکی سے عورت بن نے یک کی عمر یہلے یاپ پ ھر‬
‫شوہر اور پ ھر بچوں کی جدمت میں گزر جاتی ہے ۔۔۔‬
‫ہر عام لڑکی کی طرح شانزے کے گ ھر والوں نے پ ھی ماسٹرز میں دا جلے کے شاپھ ہی رشتہ دیک ھیا شروع کر دیا‬
‫یہ رشتہ دیک ھیا پ ھی یہت کت ھن مرجلہ ہویا ہے ۔۔۔‬
‫ل‬
‫اس میں لڑکی کے گ ھر سے لے کر بن یک ب یلنس اور جہٹز کے شاپھ لڑکی خود نڑھی ک ھی یازک خوبصورت اور‬
‫صرف اپ ھارہ شال کی ہو ۔۔۔ ایسا ہی ہے عام سے لوگوں کی زیدگی کا نڑا اور جاص دکھ ۔‬
‫”یس یس پ ھیک ہے ۔۔۔ زیادہ م یک اپ یہ کر لن یا ۔“‬
‫ماما زیادہ کہا کا ہے ب یچرل م یک اپ ک یا ہے ۔۔۔ ہلکا ہلکا شا ”شا نزے نے دو بتہ شر نر بکانے ہونے “‬
‫اک ادا سے کہا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 2 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫صاف ست ھری ریگت والی م یاشب شا قد نر کشش بقوش والی وہ ایک عام سی لڑکی پ ھی جس کی زیدگی پ ھی عام‬
‫سی ہی پ ھی ل یکن اشکے خواب یہت جاص پھے ۔‬
‫یس یس اب یہ ایکن یگ مہماتوں کے شا م نے جا کر یہ کریا ۔۔۔ “مربضی نے اسے گ ھورا ۔“‬
‫”شب کے پ ھاتی ا بنے ا چھے ہونے ہیں ایک مٹرا پ ھاتی ہے ۔ یہ وقت ہے مچھ سے متہ ماری کرنے کا ۔“‬
‫شانزے نے آیک ھوں میں آنے آیسو ا بنے ایدر ا یارے ۔‬
‫ایک تو میں تم دوتوں کی اس حرکت نر یہت نریسان ہوں ۔۔۔ گ ھر نر مہمان بنت ھے ہیں اور یہاں تم دوتوں“‬
‫کا یہ تماشا ۔ “رابعہ نے آہستہ آواز میں کہا م یادہ ڈرا بن یگ روم میں بنت ھے لڑکے والے یہ سن لیں ۔‬
‫سن نے ہیں تو سن لیں ۔۔۔ نڑا کوتی نزیس مین ہے یا ابکا بن یا ۔۔۔ “شانزے نے متہ ب یا کر کہا ۔“‬
‫یلکل پ ھیک کر رہی ہے شانزے ۔۔۔ “مربضی نے اشکی ہاں میں ہاں مالتی ۔“‬
‫متہ ب یا کر ماں کے اور پ ھاتی کے شا م نے تو نڑی نڑی یابیں تول د بتی پ ھی ۔۔۔۔ مگر دل حڑیا کا شا پ ھا‬
‫شانزے کا یا شاید ہر لڑکی ہی ایسی ہوتی ہے جب شب کی بظروں کا مچور بن یا نڑیا ہے ۔۔۔ یابیں کرنے‬
‫ب‬
‫ہونے تمام لوگ ایک دم جاموش ہو جانے ہیں اور بظریں یس شا م نے آکر شو بنس ین کر نت ھی لڑکی نر ہوتی‬
‫ہیں ۔‬
‫اس وقت شب کی بظریں کسی شکیٹر سے کم یہیں ہوبیں ۔۔۔ جہرے کا ریگ داب توں کی ب یاوٹ میں لے کر‬
‫م‬
‫لڑکے والوں کا یس جلے تو کمل ایکسرے کر ہی لیں آیا آب تیں پ ھی بفاشت میں اب تی جگہ موخود ہیں کہ یہیں‬
‫۔۔۔۔ جب کے لڑکی تو زمین میں بگاہیں گاڑھے شوچ رہی ہوتی ہے یس کسی طرح ماں کا اشارہ ہو کہ بن یا‬
‫جاؤ ۔۔۔ یہ نرین کچن میں رکھ دو ۔۔۔ اور جلق میں ابکا شایس بحال ہو ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 3 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬

‫“ مچ ھے تو یہت یس ید ہے یہ رشتہ ۔۔۔“‬


‫ب‬
‫رابعہ ا بنے شوہر سے مسورہ کرنے نت ھی پ ھی جب کہ مربضی اس میں سے کٹڑے بکا لنے میں لگا پ ھا ۔‬
‫‪ .‬دالور تو یس جاموسی سے دوتوں کی سن رہا پ ھا خو پ ھی پ ھا ق یصلہ اسی نے کریا پ ھا‬
‫لڑکا دیکھا ہے ماما آپ نے ۔۔۔ توکری پ ھی کوتی جاص یہیں ۔۔۔ ”مر بضی کے اعٹراض نر رابعہ کا یارہ“‬
‫حڑھ گ یا ۔‬
‫پ ھر ا بنے یاپ سے کہو کوتی لفن تن نٹ کریل لے آنے اس مہاراتی کے لنے ۔ “رابعہ پ ھی اب بپ گ تی ۔“‬
‫توکری کے شاپھ س کل و صورت کا پ ھی کچھ جاص یہیں ۔۔۔ “وہ م سلسل یاک متہ حڑھا رہا پ ھا ۔“‬
‫ایسی عام سے س کل و صورت والی لڑک توں کے لنے کوتی عرش سے انرا شہزادہ تو آنے سے رہا ۔۔۔ میں“‬
‫”کہ تی ہوں خود کو دیک ھو یہلے ۔۔۔ شادی ب یاہ میں دیکھ پ ھال کر خوڑ کریا نڑیا ہے ۔۔۔‬
‫جب اوالد خوان ہو تو یاکس یاتی ماؤں کا شب سے نڑا ہت ھیار ہویا ہے اموس یل یل یک م یل کریا ۔۔۔ اگر اس سے‬
‫کام یہ بنے تو دب یا جہاں کی اوالد کی بعربف اور اب تی اوالد میں کٹڑے بکال یا ۔۔۔ رابعہ ا بنے دوتوں بچوں کو‬
‫خوب جاب تی پ ھی ۔۔۔ ماں کے ہی ان میں بقص بکا لنے سے دوتوں کو ہی جپ لگ جاتی ۔ اگر وہ ڈرامے یاز‬
‫پھے تو وہ پ ھی ایکی ماں پ ھی ۔‬
‫اب ایسی پ ھی یات یہیں ۔۔۔ ”شانزے نے ہلکا شا اخ یحاج ک یا ۔“‬
‫پ‬ ‫ک‬ ‫ب ی‬
‫مویایل میں اجد کی صونر د تی کہہ رہی ھی ۔‬
‫ھ‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 4 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫وہ چھے قٹ کا لم یا خوڑا مرد یہیں پ ھا م یاشب شا قد ہو گا اسکا یابچ قٹ آپھ ابچ ۔۔۔۔ گ یدمی ریگ پ ھرا ہوا جسم‬
‫اور جہرے کے مردایہ بقوش کو مزید دلکش ب یاتی اشکی داڑھی ۔۔۔ ڈریس بن نٹ شرٹ یہ نے گلے میں یاتی‬
‫لگانے وہ بنس بن تنس شالہ خوان مرد پ ھا ۔‬
‫خو کہیں سے پ ھی شانزے کے ب یا نے ام یج سے م یچ یہیں ہویا پ ھا ۔‬
‫یل یک م یل اموس یل ڈرامہ یا زنردس تی ۔۔۔۔ خو پ ھی کہیں ۔۔۔ شانزے ایک عام سی کمن تی میں ‪ 9‬میں ‪5‬‬
‫کام نر جانے والے ماسٹر نڑھے اجد کے یام میں منسوب ہو گ تی ۔‬

‫”نرانے ذمانے کا خوڑا اور یہ ہلکی سی شونے کی ایگ ھوپ ھی ۔۔۔ کچھ شالمی کی رقم پ ھی ملی ہے ۔۔۔“‬
‫شانزے اب تی م یگ تی کے بعد خوب یدمزہ ہوتی اور ماما میں سکابت کرنے لگی ۔ اسے آنے والے کل کی قکر‬
‫پ ھی ۔‬
‫م‬
‫یا شکری یہیں ب تو ۔۔۔ ماشاءهللا اب تی اچ ھی تو ہو گ تی رسم ۔۔۔۔ “رابعہ آج یہت نرشکون اور طمین پ ھی“‬
‫۔ ایہیں تو شانزے آج کسی نری سے کم یہیں لگ رہی پ ھی خو فٹروزی ریگ کے ہلکے سے کام والے خوڑے‬
‫میں ا چھے جاصے شگن کے شامان میں سے جام یاں بکال رہی پ ھی ۔‬
‫“ ک یا ماما اچ ھا ک یا ہے اس میں؟“‬
‫بن یا یہ شب پ ھی یہت اچ ھا ہے سسرال سے آنے شگن“‬
‫“ کو نڑا پ ھال کہ نے سے ید شگوتی ہوتی ہے ۔۔۔‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 5 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
CLASSIC URDU MATERIAL

Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah For more Novels please visit our website - 6 -
www.classicurdumaterial.com
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ی‬
‫کنسی ید شگوتی ماما ؟ مٹری دوستوں کی قسمت د ک ھیں کن سے پ ھاری کامدار خوڑے ملے ہیں م یگ تی نر ۔۔۔“‬
‫شونے کے سنٹ اور نڑے ہویل میں شادی ۔۔۔ کاش مٹرا پ ھی کوتی بچین میں بکاح کر دیا ہویا کسی کزن‬
‫“ سے خو امٹر ہو کر آ یا مچ ھے لن نے ۔‬
‫دماغ میں جہاں شک یدر آیا ۔‬
‫لڑکا جن یا پ ھی امٹر ہو کھایا گ ھر میں ب توی کے ہاپھ کا ب یا کھا یا ہے ۔۔۔ تمہیں جانے کے عالوہ کچھ ب یایا آ یا“‬
‫پ ھی ہے ؟ “جب سے شادی کے دن قربب آرہے پھے رابعہ اور شانزے کی الگ ہی قکریں پ ھیں ۔‬
‫شانزے آج یک یہ کہہ کر کھایا ب یانے سے بچ تی آتی پ ھی ۔‬
‫جس سے مٹری شادی ہو گی وہاں تو یہت زیادہ مالزم ہوں گے ۔۔۔ مالزم یہ پ ھی ہونے تو مٹرا مٹرے“‬
‫“ مزاجی جدا خود مٹرے لنے کھایا ب یا دیا کریں گے ۔‬
‫کچن میں سٹزی ب یایا س یک ھیا اسے خ یگ کے م یدان میں جانے کے مٹرادف لگ رہا پ ھا ۔‬
‫کسی کی کوتی پ ھی یات نری لگے تو بن یا آگے سے کوتی خواب یہ د بیا ۔۔۔ صٹر سے شب کا دل خ تن یا سسرال‬
‫ص‬ ‫ی ب‬
‫ہ‬ ‫چ‬‫ی‬
‫میں ۔۔۔ دن رات رابعہ ہی تیں کرتی ر تی ۔‬
‫ہر لڑکی کی طرح شانزے نے پ ھی یہت سے خواب دیکھ ر کھے پھے اب تی شادی کو لے کر ۔۔۔ امٹر پ ھلے ہی یہ‬
‫ہو یہت ہن یڈسم پ ھی یہ ہو تو کوتی یات یہیں ۔۔۔ یہت زیادہ ب یار اور اجساس کرنے واال شوہر ہو خو مچ ھے شب‬
‫سے زیادہ مچ نت اور اہم نت دے ۔‬
‫ی‬
‫جنسا ہٹرو کرنے ہیں ۔ شانزے نے اب یا شادی کا خوڑا د ک ھ نے ہونے رابعہ سے کہا ۔‬
‫ہٹرو یس قلموں ڈراموں یا کہاب توں میں ہونے ہیں ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 7 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫اور خو ہٹرو ہونے ہیں ایہیں ہٹروین جاہ تن نے ہوتی ہے ۔۔۔ رابعہ نے اشکی یات کو زیادہ اہمن نت یا دی ۔‬

‫تمہاری شادی ہے اور تم خوش یہیں ہو؟ ک یا کسی اور کو یس ید کرتی ہو؟ ”علنس یا اب تی بچین کی شہ یلی اور“‬
‫ماموں زاد یہن کی شادی کے لنے جاص الہور سے کراجی آتی پ ھی ۔‬
‫ہاں کرتی ہوں یس ید ۔ “شانزے بچ ھے دل سے تولی۔“‬
‫کسے ؟ تم نے اب یک یہ یات گ ھر نر کسی کو ک توں یہیں ب یاتی ؟ ”وہ جٹران ہوتی ۔“‬
‫خو مچ ھے یس ید ہیں وہ کسی کی دسٹرس میں یہیں آشک نے ۔ ”اس نے ایک پ ھیڈی آہ پ ھری ۔“‬
‫تم ایک یار گ ھر نر کسی سے یات تو کرو ۔ “کچھ دنر یہلی والی خوسی یک دم عابب ہوتی ۔“‬
‫مٹری خواہش ہے مچ ھے یاولز کے جنسا ہٹرو ملے ۔ “وہ متہ ب یا کر تولی ۔“‬
‫ی‬ ‫ب‬
‫ک یا مطلب ؟ ”دوتوں شہل یاں کمرے میں نت ھی شادی کی شاب یگ د تی ا نے دل کی یا یں کر رہی یں ۔“‬
‫ھ‬ ‫پ‬ ‫ب‬ ‫ب‬ ‫ھ‬ ‫ک‬

‫تم جاہ تی ہو تمہیں ایک شاب یکو آدمی ملے خو تمہیں مارے بن نے ؟ ب یلٹ ہیٹر ب یلن عرض کوتی جٹز یہ چ ھوڑے“‬
‫“ جسے تمہیں مارے اور تو اور وہ شراب بن یا ہو زاتی ہو؟ ہاں نر تم سے یہت مچ نت کرے؟‬
‫ب‬
‫وہ خو شاالر جہان یا قارس جن سے کسی ہٹرو کے اب یطار میں نت ھی پ ھی اشکی دوشت نے تو اسے ید مزہ ہی کر دیا‬
‫۔‬
‫“ هللا یہ کرے ۔“‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 8 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫اب یاول کا ہٹرو تو ایسا ہی ہویا ہے ۔ یا تم جاہ تی ہو تمہیں کوتی اعوا کر لے ؟ تمہارے یاپ پ ھاتی کو مار کر“‬
‫تمہیں اپ ھا کر لے جانے بکاح کر لے اور تمہیں اس سے مچ نت ہو جانے ؟ ”اشکے ہٹرو کے ام یج کی دھچ یاں‬
‫یک ھٹرتی اب وہ اب تی ہنسی چ ھیا رہی پ ھی ۔‬
‫ن‬‫ھ‬ ‫ک‬
‫جب اس نے یاس نڑا کشن اسے یچ کر مارا ۔‬
‫مچ‬ ‫س‬
‫اچ ھا اچ ھا تم ایسا ہٹرو جاہ تی ہو ؟ اب ھی ۔۔۔ ”وہ کچھ شوچ کر تولی ۔“‬
‫ی‬
‫وہ آیک ھوں میں چمک لنے اسے د ک ھ نے لگی شاید اب وہ اشکے دل سمچھ گ تی ہے‬
‫خو ‪ 25‬شال میں نزیس ام یانر کا مالک ہو ۔ تمہیں ڈاتم یڈس گفٹ دے اور تو اور کسی سے یات یک یہ“‬
‫کرنے دے ۔۔۔اگر کت ھی کسی سے یات کرو تو تمہیں کسی ایدھٹرے کمرے میں ب ید کر دے ۔۔۔ توسنسو ہٹرو‬
‫“!‬
‫دف ع ہو جاؤ ۔۔۔ کوتی صرورت یہیں مٹری شادی میں آنےکی ۔۔۔ ہٹرو کہا ہے میں نے۔۔ تم یہ کون سی“‬
‫بعربف س یا رہی ہو ہٹرو کی؟ “ہٹرو دابت بنس کر کہا۔‬
‫“ میں ماڈرن زمانے کے ہٹرو کی یات کر رہی ہوں ۔“‬
‫وہ اپ ھی پ ھی اسکا س یا ہوا جہرہ دیکھ کر ہنس رہی پ ھی ۔‬
‫مٹری شادی میں مت آیا ۔ “وہ اسے ایک اور کشن مارتی جالتی ۔“‬
‫“ لو اس میں نرا م یانے کی کویسی یات ہے ۔۔۔ میں نے ہٹرو ہی تو ب یایا ہے ۔ ہٹرو تو ایسا ہی ہویا ہے ۔“‬
‫وہ نرشوچ بظر آنے لگی ۔‬
‫“ ہاں شاید یدلہ لن نے واال ہٹرو ۔۔۔ اسکا ذکر یہیں ک یا“‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 9 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ب‬
‫وہ کمرے کا دروازہ یکڑے یچ ھے دیکھ کر کہ تی اشکے م توف ع چملے سے بچ تی قہقہ لگاتی کمرے سے یاہر جلی گ تی ۔‬
‫❤💕❤💕‬
‫ہنسی مذاق میں یا جا ہنے ہو نے پ ھی شانزے کے دل میں اجد کے لنے مچ نت کے جذنے شر اپ ھانے لگے‬
‫پھے ۔۔۔ دل میں موخود ہٹرو کی ام یج وہ اجد میں دیک ھیا جاہ تی پ ھی ۔‬
‫شانزے ۔۔۔ میں شوچ رہی پ ھی اجد پ ھاتی میں تو تمہارے ہٹرو والی ایک پ ھی کوال تی یہیں ۔ “علنس یا“‬
‫اسے خود سے ہی مسکرانے دیکھ کر شرارت سے تولی ۔‬
‫اب ا بنے پ ھی گنے گزرے یہیں ہیں اجد ۔۔۔ “وہ نرا م یا گ تی ۔“‬
‫ل یکن اگر تمہاری طرح وہ پ ھی ہٹروین کی یالش میں ہو نے تو ؟ “وہ پ ھ تویں اچکا کر تولی ۔“‬
‫ک یا مطلب ہے تمہارا؟ شانزے م یفکر ہوتی ۔‬
‫اگر ایہیں پ ھی یاولز کی ہٹروین جا ہ تن نے ہوتی خو یازک سی دب یا کی ہر یات سے یا یلد چکے ذہن کی ہو جسے“‬
‫شادی جن سے ر س نے کی سمچھ ہی یہ ہو ۔۔۔ یابچ وقت کی تمازی ‪ ،‬ب یک شات نردوں میں ر ہنے‪ ،‬یازک اب تی کہ‬
‫اوبچی آواز سے کابپ جانے والی اور سخت اب تی کہ ب یلٹ کی مار کھا کر پ ھی کھایا ب یانے والی ب توی جا ہن نے ہوتی‬
‫“ تو؟‬
‫شانزے اشکی یات سن کر لت ھے کی ماب ید سف ید نڑ گ تی ۔‬
‫تم مچ ھے ڈرا رہی ہو ۔۔۔۔ “وہ متم یاتی ۔“‬
‫علنس یا خو اب یا قہقہ رو کنے میں شرخ ہو رہی پ ھی اشکی س کل دیکھ کر ہنس ہنس کر لوٹ توٹ ہوتی اسے ا بنے‬
‫شاپھ لگانے رونے سے م یع کر رہی پ ھی ۔‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 10 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫شادی کے دن نزدیک ہوں تو یہ جا ہنے ہونے پ ھی لڑکی اموس یل ہو جاتی ہے ۔۔۔ یات یات نر رویا اور دل‬
‫پ ھر آیا یارمل سی یات ہے ۔شانزے پ ھی اس وقت یہت جساس ہو رہی پ ھی ۔‬
‫***************‬
‫رچص تی کے وقت خوب رویا دھویا کر کے شب کو اداس کرتی وہ ا بنے ب یا گ ھر جلی گ تی ۔‬
‫ہر طرف گالتوں کی مہک اور مدھم روس تی اسے اب یا دل ڈوب یا ہوا محسوس ہوا ۔‬
‫جن سے جن سے کسی کے قدموں کی آہٹ نزدیک آرہی پ ھی ۔۔۔ شانزے کو دل کی دھڑکن ا بنے کاتوں میں س یاتی‬
‫دے رہی پ ھی ۔۔‬
‫ی‬ ‫ب‬
‫نرانے زمانے کی دلہ توں کی طرح وہ پ ھلے ہی جہرے نر گ ھویگ ھٹ اوڑھ کر یہ نت ھی پ ھی مگر شرم سے آ ک ھیں ہی‬
‫اپ ھا یہ یا رہی پ ھی ۔‬
‫اجد نے اشکے یاس بنت ھ نے ہو نے اسکا ہاپھ پ ھاما تو جن سے دل دھڑک یا ہی ب ید ہو گ یا ۔‬
‫ی‬
‫بظر اپ ھا کر اس نے شا م نے بنت ھے ا بنے شوہر کو دیکھا تو د ک ھتی ہی رہ گ تی ۔‬
‫یہلی یار کسی مرد کو ا بنے قربب سے دیکھا مرد پ ھی وہ خو اسکا مچرم پ ھا ۔۔۔بقول اشکے اسکا ہٹرو ۔‬
‫بصونر سے تو وہ آج یلکل مچ یلف لگ رہا پ ھا ۔۔۔ صاف یک ھرا ریگ ۔۔۔ بفاشت سے ب تی داڑھی اور مچ نت ل یاتی‬
‫بگاہیں ۔۔۔ ایک بظر میں ہی وہ اشکے دل نر قابض ہو گ یا ۔‬
‫وہ شرم سے بظریں پ ھر سے چ ھکا گ تی ۔‬
‫"تم کمفربن یل ہو اس ڈریس میں؟" اجد نے یہت عام سے لہچے میں توچ ھا ۔‬
‫"جی ! یہیں ۔۔۔ مٹرا مطلب ہیں ہاں ۔۔۔"‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 11 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫(زمین آسمان کے قالنے یہ شہی پ ھوڑی سی بعربف ہی کر دیں ۔) دل میں شو خ نے ہونے وہ اشکے اگلے چملے‬
‫کا اب یطار کرنے لگی۔‬
‫"اس گ ھر میں آج یک کت ھی کوتی لڑاتی یہیں ہوتی ۔ شب یہت مچ نت سے ایک دوشرے کے شاپھ ر ہنے‬
‫ہیں پ ھر وہ پ ھاپ ھی امی یا رمسا ہو تمہاری ب ید ۔۔۔ شب کا ب یار شلوک م یالی ہے ۔۔۔ میں جاہ یا ہوں تم پ ھی‬
‫شب کے شاپھ یہت ب یار سے رہو ۔"‬
‫وہ اسے یہت نرمی سے شب گ ھر والوں کی اہم نت اور اب تی ان سے مچ نت کا ب یا رہا پ ھا اور وہ یہ شوچ رہی‬
‫پ ھی اب اشکی بعربف ہو گی اب مچ نت کا اظہار ہو گا ۔‬
‫"شب کی دل سے عزت اور جدمت کریا ۔۔۔ اب یہی تمہارا گ ھر ہے ۔ "اجد نے یہت اب یاب نت اور مچ نت‬
‫سے اسکا ہاپھ پ ھا منے ہونے کہا ۔‬
‫گ ھر والوں کے بعد کب اسکا تمٹر آیا اسے یاد یہ رہا خو اظہار اجد سے وہ سن یا جاہ تی پ ھی وہ تو یہ س یا ل یکن ا بنے‬
‫پ‬ ‫مچ‬ ‫س‬
‫ر س نے کے بفاصے اور توع نت کو وہ ا چھے سے جاب تی اور تی ھی ‪ . .‬سی کی طرف سے کوتی اعٹراض یا‬
‫ک‬ ‫ھ‬
‫م‬
‫اظہار یہیں ک یا گ یا پ ھر پ ھی ابکا رشتہ یہت کمل اور شکون د بنے واال پ ھا ۔‬
‫شادی کے بعد کے دن یہت جاص پھے ۔ شانزے یہت خوش پ ھی ل یکن یہت سی خواہشیں دماغ میں‬
‫ہ‬
‫لحل محاتی رہ تی ۔‬
‫اجد نے یابچ دن کی چ ھتی کے بعد ی آلحر دویارہ آقس جایا شروع کر دیا ۔‬
‫اجد کم گو پ ھا یا شاید شادی کے بعد شب ہی شروع میں کم تو لنے ہیں ایک دوشرے کی بعربف کے عالوہ‬
‫کچھ اور کہ یا پ ھی تو یہیں ہویا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 12 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫شانزے نے اجد کو یاپھ روم میں جانے دیکھا تو خود دروازے کے شا منے ک ھڑی ہو گ تی ۔‬
‫اجد دروازہ ک ھول کر یاہر آیا تو شانزے نے خود کو اشکے شا م نے پٹر موڑنے کی ایکن یگ کی اور گرنے ہی والی‬
‫پ ھی جب اجد نے اسکا یازو یکڑ کر اسے پ ھاما ۔‬
‫"تم پ ھیک ہو؟" وہ نریسان ہوا ۔‬
‫ی‬
‫شانزے شرمانے کی ایکن یگ کرتی اسے د ک ھ نے لگی ۔‬
‫"کہیں خوٹ آتی ہے ؟ " وہ اس کا یازو ہال یا توچ ھ نے لگا ۔‬
‫"میں پ ھیک ہوں ۔ " وہ بظریں چ ھکا کر تولی ۔‬
‫"تم یہ نڑے گ ھٹر والی کھلی شلواوار یہن لن تی ہو اسی لنے ک ھڑے ہونے میں دقت ہوتی ہے ۔ یار یار کون‬
‫گریا ہے اس طرح ۔ "وہ یہت س یچ یدہ دکھاتی د بیا پ ھا ۔‬
‫"مٹرا ہی دماغ حراب ہے خو یہ شوخ تی ہوں آج تو کچھ ب یا ہو گا ۔ رومایس کا توآر پ ھی یہیں ہے ان کے ایدر‬
‫۔ " وہ متہ ب یا کر شو خ نے لگی ۔‬
‫ی‬
‫"اب تی جلدی آقس جایا صروری ہے ؟ " وہ مچ نت سے اسے د ک ھ نے لگی ۔‬
‫اجد نے مسکرا کر اسے دیکھا ۔‬
‫"دل تو مٹرا پ ھی یہیں کر رہا جانے کا ۔ مچ نت سے کہ یا وہ اشکے جہرے نر آنے ک تی ریگ دیکھ رہا پ ھا ۔‬
‫گ ھر تو ب یچواہ سے ہی جل نے ہیں یا۔۔۔ شادی نر یہت حرچہ ہو گ یا ہے ۔ تم پ ھی شگ ھڑ ب توتوں کی طرح گ ھر‬
‫سنت ھال یا ۔" وہ صاف صاف کہ یا اشکے شا منے سے اپھ کر گ یلے یالوں کو تو لنے سے رگڑیا ڈرس یگ مرر کے‬
‫شا منے ک ھڑا ہو گ یا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 13 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ی‬
‫"ب تی ب تی شادی ہوتی ہے اب یا یہیں کہ ب توی کے بچرے د ک ھیں ۔ یاز اپ ھابیں ۔" شادی کے دس دن بعد‬
‫ہی رواب تی توک چ ھوک شروع ہو گ تی ۔ آج تو شانزے نے یاقاعدہ یات کرنے کا شوجا ۔‬
‫"مٹری شب شہ یل یاں شادی کے بعد کہیں یہ کہیں گ تی ہیں اور ایک ہم ہیں ۔۔۔ لگ یا ہی یہیں ب تی ب تی‬
‫شادی ہوتی ہے ۔ "‬
‫"یہ ب تی ب تی شادی کا ک یا مطلب ہے؟"‬
‫"دس دن بعد شادی ب تی ہی ہوتی ہے ۔ مچ ھے لگ یا ہے آپ کو شوق ہی یہیں پ ھا شادی کا ۔ زنردس تی کر دی‬
‫آپ کے گ ھر والوں نے ۔ "‬
‫"مرد کسی پ ھی عمر کا ہو شادی کے لنے ہر وقت ب یار رہ یا ہے ۔۔۔ میں تو اپ ھی خوان ہوں تو پ ھر شوق‬
‫کن سے یہیں پ ھا شادی کا ۔" اجد مویایل دتوار میں یسب ایل ای ڈی نر بظریں گاڑے اسے خواب دے رہا‬
‫پ ھا ۔‬
‫"کن نے ارمان پھے مٹرے ۔۔۔ شادی کے بعد ایسا ہو گا ویسا ہو گا ۔۔۔ ہوا ک یا ؟" وہ خود سے ہمکالم پ ھی مگر‬
‫آواز اب تی صرور پ ھی کہ اجد یآشاتی سن شک یا پ ھا ۔‬
‫"یہ خو تمہارے ارمان پھے ایسا ہو گا ویسا ہو گا ۔۔۔ یہ تو دو سے جار دن میں ہی ختم ہو جانے ہیں اور خو ہوا‬
‫ہے ہر شادی کا یہی ابحام اور مقصد ہویا ہے ۔" اجد نے اشکے ک یدھوں نر ا بنے یازو چمایل کرنے ہونے‬
‫کہا ۔‬
‫کچھ یل تو وہ شرم سے جاموش پ ھی پ ھر یاد آنے نر خود کو اس سے دور کر کے بنتھ گ تی ۔‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 14 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"جی یہیں ! شب سٹر کو جانے ہیں ۔ گ ھو منے پ ھرنے ہیں زیادہ کچھ یہیں تو ہویل یگ ہی کر لن نے ہیں ۔ " وہ‬
‫یا جا ہنے ہونے پ ھی اقسردہ ہو رہی پ ھی ۔‬
‫"اب تم اب تی صد کر رہی ہو تو جل نے ہیں سٹر کرنے ل یکن یہ یہلی اور آحری صد ہو گی خو توں توری ہوتی ۔ "اجد‬
‫نے ب تنتہ کی ۔‬
‫"م یظور ہے" وہ خوسی سے جہک تی اشکے قربب ہو کر بنتھ گ تی ۔‬
‫حرف عام میں سٹر نر جلے گنے ۔۔۔ اور شانزے کی اص یالح میں ہ تی‬
‫شادی کے ہ یگاموں کے بعد دوتوں ِ‬
‫مون ۔‬
‫دوتوں کسمٹر گنے پھے اور شانزے کا یہ نرپ پ ھی یاولز کے ہ تی مون نرپ سے یکسر مچ یلف پ ھا ۔‬
‫"اجد ایک بصونر ب توا لن نے ہیں یا ایک شاپھ ۔ "‬
‫"یار راشتہ دیک ھو ۔۔۔ جلدی ہویل جلو ۔۔۔ کہیں پ ھس گنے تو اجن تی جگہ ہے لفٹ لن نے سے پ ھی چظرہ ہو‬
‫شک یا ہے ۔ " اجد اشکی صد کی نرواہ کنے بغٹر اسے جانے کا کہہ رہا پ ھا ‪. .‬‬
‫"اچ ھا یا یس ایک س یلفی ۔۔۔ " وہ اسکا ہاپھ یکڑ کر تولی ۔‬
‫"پ ھیک ہے جلدی کرو ۔ " وہ اشکے ک یدھے نر ہاپھ ر کھے اشکے شاپھ ک ھڑا ہویا ہوا س یلفی لن نے لگا ۔‬
‫وہ اشکے ک یدھے نر شر بکانے مسکرا کر اسے دیکھ رہی پ ھی ۔‬
‫"جلو اب جلدی جلو اور ہاں یہ ویس ابپ سن تنس مت لگا د بیا ۔۔۔ وہاں شارا جایدان د یک ھے گا پ ھر بنے‬
‫مسلے ۔" اجد نے ب تنتہ کی ۔‬
‫ی‬
‫وہ آ ک ھیں گ ھماتی اسکا ہاپھ یکڑے جل نے لگی ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 15 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"کت ھی ایسا یہیں س یا یہ نڑھا کہ ب توی کے شاپھ بصونر لگانے سے پ ھی مسایل ہونے ہیں ۔ مسایل تو ایکو‬
‫ہوں خو ب توی کے عالوہ کسی اور کے شاپھ بصونر لگانے ہیں ۔ "وہ گاڑی میں بنتھ کر پ ھی شکون یہیں لے‬
‫رہی پ ھی ۔‬
‫"شب کہ نے ہیں شرم یہیں ہے ان میں۔۔۔ "‬
‫ی‬
‫شانزے نے مزید بخث کا ارادہ نرک ک یا اور ارد گرد کے بطارے د ک ھ نے لگی ۔‬
‫زیدگی آشاتی سے ایک ڈگر نر جل رہی پ ھی ۔ دوتوں م یاں ب توی خوش پھے ۔۔۔ کت ھی کت ھی توک چ ھوک لڑاتی‬
‫چ ھگڑا کرنے ۔‬
‫شادی کے بعد پ ھی یاولز کی شوقین کے خواب ختم یہیں ہونے ۔‬
‫جن سے ص یح ص یح گ یلے یالوں کو چ ھیک کر ہٹرو بع تی شوہر کو چگایا۔‬
‫اس نے شادی کے بعد کم سے کم ایک تو ہٹرو ہٹروین والی خواہش توری کرتی جاہی اور گ یلے یال شونے‬
‫ہونے شوہر کے جہرے کے قربب کنے ۔‬
‫ہٹروین کی سی ادا سے یال چ ھیک کر ا بنے شوہر یامدار کو چگایا جاہا ۔‬
‫"ص یح ص یح کمرے میں یارش ۔۔۔ " وہ ہرنڑا کر اپھ گ یا۔ شا منے شانزے گ یلے یالوں کو چ ھیک کر اسے دیکھ‬
‫رہی پ ھی ۔‬
‫"اوہ تم نے یہ ک یا جال ب یا رکھا ہے؟ " بن ید سے جلدی اپھ جانے نر وہ یدمزہ ہوا ۔‬
‫اب ک یا کہ تی ک یا ہانے ایک یار مچ نت سے یہی کہہ د نبے تمہارا یہ ایداز نڑا جان ل توا ہے ۔ شانزے نے‬
‫شو خ نے ہونے اسے دیکھا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 16 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫مچ‬ ‫س‬
‫ھ‬
‫"ب توی کواس طرح بظر ایداز کریا ۔۔۔ شب تی ہوں میں ۔۔۔ کسی اور کو یس ید کر نے ہیں تو مچھ سے‬
‫شادی ہی ک توں کی؟" وہ رج کے ید مزہ ہوتی وایس سے گ یلے یال زور سے اشکے متہ نر چ ھیک کر یال ڈراپٹر‬
‫سے ڈرانے کرنے جل دی ۔‬

‫"کسی اور کو یس ید ؟ دماغ جل گ یا ہے بن تی تمہارا ص یح ص یح؟ کسی اور کو یس ید کریا ہویا تو تم سے شادی ک توں‬
‫کریا ؟" وہ متہ کے زاویہ ب یا یا قریش ہونے جال گ یا ۔‬
‫وہ آ بن نے کے شا م نے ک ھڑی ب یار ہو رہی پ ھی اسے توری ام ید پ ھی کم سے کم اب تو اسکا شوہر اسے مچ نت یاش‬
‫بظروں سے ب یڈ نر کہ تی کے یل ل تن یا د یک ھے گا ۔‬
‫یاولز کے سیٹز دماغ میں ا یسے بقش پھے کہ اپ ھ نے بنت ھ نے شونے جا گنے وہ ہونے شوہر میں ایک ہٹرو کو‬
‫ڈھویڈ رہی پ ھی ۔۔۔ خو آقس جانے کی جلدی میں عحلت میں ب یار ہونے میں مصروف پ ھا ۔‬
‫دماغ میں کہیں خ یال آیا ۔ روڈ ہٹرو ۔‬
‫وہ متہ ب یاتی ب یار ہونے لگی ۔۔‬
‫ت‬ ‫ک‬ ‫مچ‬ ‫س‬
‫ہ‬ ‫ھ‬
‫شانزے شارا دن سسرال والوں کو اور وہ شانزے کو نے ر نے ۔ ھی شانزے کی کوتی یات شاس یا‬
‫ب ید کو نری لگ جاتی کت ھی ایکی یات سے شانزے کا دل دکھ جا یا ‪ . .‬شب و روز اسی طرح گزر رہے پھے ۔‬
‫اجد کی تو سے یابچ کی توکری اور ہفتہ اتوار گ ھر نر گ ھر والوں اور شانزے کے شاپھ گزریا یاقی دتوں میں تو دفٹر‬
‫م‬ ‫ہ‬‫ی‬
‫چ‬‫ی‬
‫وقت نر نے کی دور یں ہی گزر جانے ۔‬
‫ایک مہنتہ آرام کے بعد آحر کار ب تی یہو کو کچن اور گ ھر کے کاموں نر لگا دیا گ یا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 17 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫کچھ مہن توں میں سسرال توں اور شانزے میں اچ ھی جاصی دوس تی ہو گ تی جب اجد کو الگ گ ھر کا قرمان جاری‬
‫ہو گ یا ‪. .‬‬
‫"شادی کے بعد کی زیدگی میں لویگ ڈراب تو ‪ ،‬ہویل یگ کریا ‪ ،‬شاب یگ نر جایا ‪ ،‬مچ نت پ ھری یابیں کریا اور پ ھی یا‬
‫جانے ک یا ک یا شوجا پ ھا ۔ یہ تو شوجا ہی یہیں پ ھا شوہر سے پ ھی یہلے اشکے گ ھر والوں کا دل خ تن یا نڑیا ہے هللا‬
‫کر کے وہ ہو ہی جانے تو گ ھر داری میں شارا وقت گزر جا یا ۔ رومایس کہاں اور کب ہویا ہے زیدگی میں؟ هللا‬
‫" وہ کچن میں خو لہے کے یاس ک ھڑی‬
‫دودھ ایال تی ہوتی شوچ رہی پ ھی ۔‬
‫اجد کا روماب یک یہ ہونے کا صدمہ اب کاقی جد یک کم ہو گ یا ک تویکہ اشکی جگہ آج ک یا بکایا ہے کی بظر ہو‬
‫جا یا ۔‬
‫ب‬
‫اجد دفٹر سے لویا تو یا جانے ک یا خ یال آیا کہ کچن میں ہی شانزے کے یچ ھے آگ یا ۔‬
‫"ک یا ہو رہا ہے؟ " وہ خو اب تی ہی دھن میں ک ھڑی پ ھی اجد کی آواز نر خویک گ تی ۔‬
‫اجد ! ڈرا دیا مچ ھے آپ نے ۔ دودھ ایال رہی ہوں ۔" وہ پ ھو لے ہونے ب یقس کو بحال کرنے لگی "اف هللا‬
‫۔ اجایک اجد کی بظر شانزے کے ہاپھ نر نڑی جہاں ہلکا شا کٹ کا یسان پ ھا ۔اجد نے ہاپھ میں یکڑا پ ھلوں‬
‫واال شانر شلف نر رکھا اور شانزے کا ہاپھ یکڑ کر دیکھا ۔‬
‫"شکر ہے زیادہ گہرا کٹ یہیں ہے ۔ کن سے لگا یہ؟ "‬
‫"سٹزی کا بنے ہونے لگ گ یا ہو گا ۔ یا شاید گ الس تویا پ ھا وہ ۔۔۔" شانزے پ ھی ا بنے ہاپھ نر لگے کٹ کا‬
‫معابتہ کرنے لگی ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 18 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ّ‬
‫"النرواہی کی پ ھی جد ہوتی ہے ۔ شکر ہے زیادہ یہیں لگا ۔ تم ذرا اجن یاط سے کام ک یا کرو ۔ " غصے اور قکر کا‬
‫مال جال یانر پ ھا ۔‬
‫"ہاں میں ہوں ہی ال نرواہ ! مچ ھے کہاں کچھ کریا آ یا ہے ۔ آپ کی ماں یلکل شہی کہ تی ہیں مٹرے یارے‬
‫میں" مہن توں یہلے کت ھی کوتی دیا طغتہ یاد کروایا گ یا ۔‬
‫"ابکا یہاں ک یا ذکر ؟ میں تمہاری قکر کے لنے کہہ رہا ہوں ۔ "‬
‫ک ھن‬ ‫مچ‬ ‫س‬
‫چ‬‫ی‬ ‫م‬ ‫ھ‬
‫"ر ہنے دیں آپ شب تی ہوں یں ۔" وہ اب یا ہاپھ تی ید مزہ ہوتی ۔‬
‫"کوتی ہاپھ نر مرہم لگایا جا یا ہے ۔ دوا کا توچ ھا جا یا ہے ۔ آرام کرنے کا کہا جا یا ہے ل یکن یہیں ۔ " اب‬
‫یک کے شارے نڑھے ہٹروز کی جاطر مدارت کرنے والے سین یاد آنے ۔‬
‫"دوا تو لے دوں گا ۔ اچ ھا ایسا کرو آج کھایا یا ب یاؤ یاہر سے کھا لن نے ہیں ۔ ب یار ہو جاؤ ۔ اب موڈ پ ھیک کر لو‬
‫اب یا ۔ " اجد اسے کہ یا ہوا کچن سے ج ال گ یا ۔‬
‫ہر کسی کا اجساس کرنے کا یا مچ نت خ یانے کا اب یا الگ ہی طربقہ ہویا ہے ۔ اصل زیدگی اور ق تنسی کا آیس‬
‫میں دور دور یک کوتی بعلق یہیں ہویا ۔ اگر یہ یات شب سمچھ جابیں تو شکووں کی جگہ شکر کرنے لگ‬
‫جابیں ۔‬
‫شانزے یہت لگن سے ب یار ہوتی ۔ یاہر جانے کی خوسی اور وہ پ ھی بغٹر من تیں کنے ۔ آج تو اشکے لنے ع ید کا‬
‫شا سماں پ ھا ۔‬
‫"ہر یار اسی جگہ آنے ہیں آج کہیں اور جل نے ہیں" اجد نے گاڑی یارک یگ میں رو کنے ہونے کہا ۔‬
‫"یہیں یہی پ ھیک ہے سس یا پ ھی ہے ۔"‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 19 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"جن سے تمہاری مرصی ۔" گا ڑی شاب یڈ نر لگا یا وہ اسے لنے ایدر جال گ یا ۔‬
‫ڈنر کرنے وقت ب یار مچ نت کی یابیں اور ایک دوشرے کی بعربف تو اب تی یہیں ہوتی جن تی گ ھر کا کویسا‬
‫شامان لن یا ہے ۔ کو یسے ر س نے دار یس ید ہیں اور کو یسے یہیں یہ شب ڈشکس ہویا رہا ۔‬
‫"مچ ھے یہ سمچھ یہیں آتی کہاب توں میں شب ہر وقت ب یار مچ نت کی یابیں کن سے کر لن نے ہیں ۔ "‬
‫"کویسی کہاب یاں ؟ "‬
‫"یہی قلم ڈرامہ یاول ۔ "‬
‫م‬
‫"دو سے بین گ ھن توں میں کوتی کمل زیدگی تو یہیں دکھا شک یا ۔ زیدگی کے کچھ یہلو یا کچھ چصے نر ہی روس تی ڈالی‬
‫جاتی ہے ۔ "اجد کی یات نر شانزے نے نرشوچ بظروں سے اسے دیکھا ۔‬
‫"خو چصہ دکھایا جا یا ہے ویسا تو کچھ پ ھی یہیں ہویا ۔ "‬
‫"وہ اس لنے کہ جہاں قلم یا ڈرامہ ختم ہویا ہے اصل زیدگی وہاں سے شروع ہوتی ہے ۔ "‬
‫"جن سے؟ "‬
‫"جن سے شاری کہاتی کا مقصد دو کرداروں کو م الیا ہویا ہے ۔ جہاں وہ ملے وہی کہاتی ختم ۔۔۔ جب کہ زیدگی‬
‫تو شروع وہاں سے ہوتی ہے جب دو لوگ مل کر ایک شاپھ زیدگی گزارنے کی شو خ نے ہیں ۔‬
‫اب دال سٹزی آیا گ ھی اس شب کا پ ھاؤ تو کہاتی میں ب یانے سے رہے ۔"‬
‫"جلو کچھ چصہ یہیں ب یانے خو ب یانے ویسا ک توں یہیں ہویا ؟ "‬
‫"جنسا وہ ب یانےہیں ویسا عام ایساتوں کی زیدگی میں ہونے لگی تو دوشرا شایس یک یہ آنے ۔ "‬
‫"اب ایسا پ ھی یہیں ہے ۔ اب تی ب یاری یابیں کرنے ہیں ہٹرو ہٹروین ۔"‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 20 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"گانے پ ھی گانے جہاں م توزک پ ھی آجا یا اور ڈرشز پ ھی خود ہی ید لنے جانے ۔ " اجد نے مذاق ب یایا۔‬
‫"وہ تو دل کی آواز ہوتی ہے ۔ یہ ب یایا جا یا دو لوگ آیس میں کن نے خوش ہیں ۔ ابکا دل ک یا جاہ یا ہے ۔" اب‬
‫اب تی آشاتی سے پ ھوڑی وہ اب تی خ یالی دب یا کو علط کہہ شک تی پ ھی ۔‬
‫"اشکے لنے گایا گا کر یا ڈایس کر کے ب یایا صروری پ ھوڑی ہے ۔ اب ہمیں دیکھ لو ۔ ایک شاپھ خوش ہیں ۔‬
‫اچ ھی مچ نت پ ھری زیدگی گزار رہے ہیں ۔ "‬
‫ی‬ ‫ی‬
‫یہلی یار اجد کے متہ سے ا یسے الفاظ سن کر وہ آ ک ھیں نڑی کر کے اسے د ک ھ نے لگی ۔‬
‫"ک یا تم خوش یہیں ہو؟ "‬
‫"ہاں ! یہت خوش ہوں ۔ "‬
‫"س کل تو ا یسے ب یا رہی ہو جن سے یہت ظلم ہونے ہیں تم نر ۔"‬
‫"آپ کو کچھ زیادہ زیان یہیں لگ رہی ؟ "‬
‫"تمہارا ہی انر ہے ۔ "‬
‫ی‬
‫وپٹر یل رکھ کر جال گ یا تو اجد یل کی رقم ب توے میں سے بکال کر رک ھ نے لگا ۔ تو شانزے یل د ک ھ نے لگی ۔‬
‫"یہ ا بنے زیادہ بن سے ک توں رکھ رہے ہیں؟ "‬
‫"بپ کے لنے ۔" وہ مصروف سے ایداز میں توال ۔۔‬
‫"ہاں تو یس شو رونے پ ھیک ہیں اشکے لنے ۔ "‬
‫ا بنے میں تو ایک تورے دن کا راسن آجانے ۔ شانزے کچھ توٹ ا بنے نرس میں ڈال تی تولی ۔‬
‫"یہ پ ھی یہیں ب یایا جا یا تمہاری کہاب توں میں ۔" اجد اشکی حرکت نر خوٹ کریا محظوظ ہوا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 21 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"خود تو آپ نے کہا ہے شب یہیں ب یایا جا یا ۔" وہ پ ھی ہار ما بنے کے موڈ میں یہیں پ ھی ۔‬
‫شانزے آج کل عام جاالت سے کچھ زیادہ ہی پ ھک جاتی ۔ دن پ ھر سس تی اور کمزوری محسوس کرتی ۔‬
‫اکٹر ہی اجد ک یل نے یاشتہ ب یانے پ ھی یہ اپھ یاتی ۔ پ ھر شارا دن اسی مالل کی بظر ہویا کہ آج اجد یاشتہ کنے‬
‫بغٹر جلے گنے ۔‬
‫"یہ آدھی رات کو ک یا شوق ہو رہا ہے تمہیں؟ "‬
‫"آپ کے ہف نے پ ھر کے کٹڑے اسٹری کر کے رکھ رہی ہوں ۔ ایک دن کا رہ گ یا پ ھا وہی دیکھ رہی ہوں‬
‫کویسا واال اسٹری کروں ۔" وہ الماری میں ہی متہ دنے تولی ۔‬
‫"یار البٹ ہی آف کر دو ۔۔۔ بن ید پ ھی پ ھیک سی توری یہیں ہو گی اس طرح مٹری ۔ پ ھر شارا دن شر میں‬
‫درد رہے گا ۔"‬
‫"یس یابچ م نٹ میں کر د بتی ہوں ۔ "وہ اشکے لنے کٹڑے لن تی آہستہ سے کمرے کا دروازہ ب ید کرتی یاہر‬
‫جلی گ تی م یادہ پ ھر سے اجد کی بن ید میں جلل یہ نڑے ۔‬
‫اجد کے کٹڑے نریس کر کے ایہیں ا چھے سے ہن یگ کرنے ہو نے شانزے سے اجد کی یاتی کو یہت‬
‫مچ نت سے دیکھا ۔‬
‫"کن یا شوق پ ھا مچ ھے کہ ا بنے شوہر کو روز ص یح خود ا بنے ہاپ ھوں سے یاتی یایدھا کروں گی ۔ یہاں وقت نر آیکھ‬
‫جل جانے اور یاشتہ کروا کر ہی روایہ کر دیا جانے تو نڑی یات ہے ۔ "وہ مچ نت سے اشکی یاتی کو رک ھ تی‬
‫مسکراتی ۔‬
‫ی‬
‫شونے کی لنے جب وہ کمرے میں ہ یچی تو اجد گ ھوڑے ب یچ کر شو رہاپ ھا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 22 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ب‬
‫شانزے نے مچ نت سے اشکے ما پھے نر یک ھرے یال یچ ھے کنے ۔‬
‫وہ لم یا کسرتی وخود واال آیک ھوں سے ہی گھایل کرنے واال ہر وقت ب یار مچ نت کی یابیں کرنے واال پ ھلے یہ پ ھا‬
‫ل یکن وہ عزت کرنے واال مچ نت سے کما کر جالل کی کھالنے واال اچ ھا شوہر پ ھا خو شانزے اور گ ھر کی شاری‬
‫ذمہ داری بچوتی بت ھا رہا پ ھا ۔‬
‫شانزے سے اسے نر شکون شونے دیکھ اشکے یالوں کو ا بنے ہاپھ سے حراب ک یا مگر محال ہے وہ پ ھوڑا شا‬
‫پ ھی ہال ہو ۔‬
‫اس نے متہ ب یا کر اشکے داڑھی کے یالوں کو چ ھٹڑا ۔‬
‫وہ خو ب نٹ کے یل لن یا بن ید میں مگن پ ھا اس نے شرخ ہوتی آیک ھوں کو ہلکا شا ک ھول کر شانزے کو گ ھورا ۔‬
‫شانزے کی مسکراہٹ یل میں عابب ہوتی ۔‬
‫ّ‬
‫"شارا دن کا پ ھکا ہارا ایسان دو گ ھڑی شکون یہیں لے شک یا اس گ ھر میں ۔ "ا بنے شدید غصے کا مطاہرہ وہ‬
‫صرف بن ید سے چگانے نر ہی کریا پ ھا ۔‬
‫"تو میں کس سے یات کروں خو پ ھی یات کرتی ہو؟‬
‫آپ کی یہاں بن ید ہی توری یہیں ہوتی ۔" شانزے کو پ ھی آج غ ّصہ آہی گ یا ۔ خود سے یہیں سمچھ شک یا پ ھا‬
‫وہ کت ھی شانزے پ ھی جاہ تی پ ھی وہ اس سے گہ تن توں یہیں تو کچھ م نٹ ہی قرصت سے بنتھ کر یات کر‬
‫لے ۔‬
‫"الگ گ ھر کا مطالتہ تمہارا ہی پ ھا ۔ اب میں کام چ ھوڑ کر تو تمہیں کمن تی یہیں دے شک یا ۔ "‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 23 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"ک یا مطلب ہے آبکا؟ آپ کی ماں کو مچھ سے ہزار مسایل پھے اور ایہی کے قرمان نر ہم الگ ہو نے‬
‫مٹرے لنے یہیں ک یا کچھ ۔"‬
‫ایک یات تو طے ہے مرد ب توی اور ماں دوتوں کو ایک شاپھ خوش یہیں رکھ شک یا ۔ ماں کا شکوہ کہ یہو نے‬
‫بن یا چ ھین ل یا اور ب توی کا عم کہ ماں کی ب توی سے زیادہ اہم نت ۔‬
‫ایک رواب تی مرد کت ھی پ ھی اب تی ب توی کی ہر یات نر ل تن یک کرنے کے یاوخود زیان سے اقرار یہیں کریا یس‬
‫کہ یا ہے اشکے عمل کو شراہا جانے اور ب توی جاہ تی ہے شوہر پ ھلے ہی اب تی کرے یس زیان سے کہہ دے کہ‬
‫میں تو تمہارے شاپھ ہوں ۔‬
‫"یار ک یا مسلہ ہے ؟ آدھی رات کو لڑنے کا دل ہے تمہارا؟" وہ متہ یک نے میں دنے توال۔‬
‫"ہاں مٹرا دل کریا ہے لڑنے کا ۔ مٹرا دماغ حراب ہے خو آپ سے ہر یات کنے بغٹر شکون یہیں مل یا ۔ آپ‬
‫کو تو یہ شادی کرتی پ ھی یا مٹری کوتی قدر ہے ۔ ان سے توچ ھیں جن کی شادی یہیں ہوتی اور ب توی کو نر س نے‬
‫ہیں ۔ جب آشاتی سے شب کچھ مل جا یا ہے تو قدر یہیں ہوتی ۔ بتہ یہیں کویسی ب تویاں ہوتی ہیں خو ہر یات‬
‫م توا لن تی ہیں شوہر سے ۔ یہاں تو یات سن لی جانے تو ک یا ہی یات ہے ۔ " چ ھل ین کر کہ تی وہ آیسو صاف‬
‫ی‬
‫کرتی اجد کو د ک ھ نے لگی خو جہرہ موڑے اپ ھی پ ھی شو رہا پ ھا ۔‬
‫ّ‬
‫غصے سے یکتہ اشکے متہ نر مارتی شانزے پ ھی متہ موڑ کر شو گ تی ۔‬
‫ص یح اپھ کر پ ھی اس نے اجد سے یات یہیں کی ۔‬
‫جاموسی سے یاشتہ ب یا کر دیا اور وایس شونے جلی گ تی ۔‬
‫دو بین دن اسی طرح گزر گنے اجد نے ایک یار پ ھی یہیں توچ ھا ک یا تم یاراض ہو؟ کوتی یات ہوتی ہے؟‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 24 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫شانزے دل ہی دل میں کڑتی آج پ ھی متہ موڑ کر شو گ تی ۔‬
‫تو ایسی ہوتی ہے م یاں ب توی کی لڑاتی جہاں یہ درم یان میں یک نے کی دتوار ہوتی ہے یہ ب یڈ سے صوفے نر یا‬
‫اگ کمرے میں شویا جا یا ہے ۔ یس متہ موڑ ل یا اور شو گنے اور یہی خ ید ابچ کا قاصلہ ع تور کرنے میں یہل‬
‫کریا ایک یہاڑ شر کرنے کے نرانر ہویا ہے ۔‬
‫"مچ ھے آج ماما کی طرف جایا ہے ۔ " شانزے نے اجد کو یا س نے نر اظالع دی ۔‬
‫کچھ شوچ کر اجد نے شر ہال دیا ۔‬
‫"شام میں ب یار رہ یا چ ھوڑ آؤں گا ۔" یارمل لہچے میں کہ یا وہ آقس ج ال گ یا ۔‬
‫شانزے شارا دن جل تی کڑتی گ ھر کے کام کرتی رہی شام میں ب یار ہو کر اجد کا اب یطار کرنے لگی۔‬
‫اجد نے شام میں اسے اشکی ماں کے گ ھر چ ھوڑا سسرال توں نے داماد کی اچ ھی جاصی جاطر مدارت کی ۔ شب‬
‫کے شاپھ کچھ گ ھن نے گزار کر وہ گ ھر آکر لم تی یان کر شو گ یا ۔‬
‫شانزے ا بنے پ ھاتی کے شاپھ کاقی دنر یک یابیں کرتی رہی ۔رات میں ماما یایا کے شاپھ خوش گن توں میں‬
‫کچھ مصروف رہی ‪. .‬‬
‫اگلے دن پ ھی جب شانزے نے وایس یہ جانے کا ب یایا تو رابعہ کو کچھ علط ہونے کا اجساس ہوا ۔ماؤں کو‬
‫نے ایک اصاقی جس دی ہے وہ اب تی اوالد کے عم نریساتی اور خوسی ایہیں بغٹر د یک ھے پ ھی جان لن تی ہیں هللا‬
‫مچ‬ ‫س‬
‫۔ اپ ھی تو شانزے ہنس نے کی ایکن یگ کرتی اشکی بظروں کے شا منے پ ھی وہ کن سے یہ تی کچھ ۔‬
‫ھ‬
‫"شانزے تم لڑاتی کر کے آتی ہو؟ "‬
‫شانزے نے خویک کر اب تی ماں کو دیکھا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 25 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"وہاں کون ہے جس سے لڑاتی کروں گی اک یلی ہی ہوتی ہوں گ ھر نر ۔ "‬
‫م‬
‫"اجد سے لڑاتی ہوتی ہے ؟" رابعہ اشکے خواب سے یلکل پ ھی طمین یہ ہوبیں ۔‬
‫"ماما کوتی لڑاتی یہیں ہوتی ۔ "‬
‫"شانزے چ ھوٹ یہ تول مٹرا دل بنت ھا جا رہا ہے ۔ "‬
‫وہ م یفکر ہوبیں تو شانزے کی نریساتی مزید نڑھ گ تی ۔‬
‫"اجد کے شاپھ ہوتی ہے لڑاتی ۔" وہ متہ ب یا کر تولی ۔‬
‫"کس یات نر ؟"‬
‫ی‬
‫"ماما ! وہ ہر یات نر ا بنے گ ھر والوں کی شایڈ لن نے ہیں ۔" شانزے کی آ ک ھیں تمکین یاب توں سے پ ھر گ تیں ۔‬
‫"اس یات نر گ ھر چ ھوڑ کر کون آ یا ہے ؟" رابعہ تو یس رو د بنے کو پ ھی ‪ . .‬بن تی کا گ ھر چ ھوڑ کر آیا ۔ یہ شوچ‬
‫ہی اسکا دل دہال رہی پ ھی ۔‬
‫"یہ چ ھوتی یات ہے ؟ بین دن سے مچھ سے یات یہیں کر رہے ۔ کہ نے ہیں علیحدہ گ ھر پ ھی مٹری صد پ ھی‬
‫ایکی ماں نے کت ھی کچھ علط یہیں ک یا یا کہا مچ ھے ۔" وہ روہایسی ہوتی ۔‬
‫"تم الگ تو ہو گ تی ہو پ ھر ان شب یاتوں کا مقصد؟ "‬
‫"وہ خود ایسی یات کر د بنے ہیں ۔ و یسے پ ھی ایہیں کوتی قکر یہیں تو میں پ ھی یہیں جا رہی وایس ۔ "‬
‫"شانزے مٹرا ہارٹ ق یل ہو جایا ہے کسی دن تمہاری ایسی یاتوں سے ۔ "‬
‫"ماما ! آپ مٹری بنشن یہ لیں ۔ "‬
‫"جب خود ماں ب تو گی یا پ ھر توچ ھوں گی میں ۔ "‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 26 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ب‬
‫شانزے یس متہ ب یا کر ن ت ھی رہی ۔‬
‫"اب تی سی یات نر گ ھر چ ھوڑ کر آجانے تو یس گ یا گ ھر پ ھر ۔ جن تی پ ھی یات نڑھ جانے یا مسلہ ہو اب یا گ ھر‬
‫یہیں چ ھوڑنے کت ھی پ ھی ۔ وہیں بظروں کے شا منے رہ کر یات کرنے ہیں ۔ شوہر کا دل خ تن نے کے لنے‬
‫نڑے جین کرنے نڑنے ہیں ۔ اسے اب یا عادی ب یاؤ چ ھوتی چ ھوتی یاتوں کو درگزر کرو اور اب تی ایا کو ا بنے‬
‫ر س نے سے دور رک ھو پ ھر کہیں جا کر گزارا ہویا ہے ۔ "‬
‫"وہ خو مرصی کریں ۔ شارے جین میں ہی کروں یس ؟ "‬
‫"ک یا یہیں کریا وہ؟ کویسی تمہاری ذمہ داری یہیں اپ ھاتی اس نے؟ پ ھیڈے دودھ کو پ ھویکیں مارتی ہو تم‬
‫یس ۔ شاری علطی ہی تمہاری ہے ۔یہلے اشکی ماں کو یات کی پ ھر گ ھر چ ھوڑ کر یہاں آکر بنتھ گ تی ہو ۔۔"‬
‫"ہاں شب مٹری ہی علطی ہے ۔ وہ خو صد کے ا بنے یکے ہیں بین دن سے یات یہیں کی خود سے ۔۔۔ میں‬
‫ہی ڈھن توں کی طرح ایکو یال رہی ہوں ا یکے شب کام پ ھی کر رہی ہوں ۔ پ ھر میں نے یہاں آنے کا کہا تو‬
‫پ ھی یہیں روکا ۔ افون تو دور ایک مسج یک یہیں ک یا ۔" شانزے نے اب یاقاعدہ رویا شروع کر دیا ۔‬
‫"ہاں شاری علطی تمہاری ہے ۔ اپ ھی اسی وقت اسے کال مالؤ اور وایس ا بنے گ ھر جاؤ ۔" رابعہ کا جن سے‬
‫آحری ق یصلہ پ ھا ‪. .‬‬
‫"وہ خود یہیں کر شک نے کال ؟ مسج ہی کر دیں میں لن نے آرہا ہوں ۔" ہلکا شا اخ یحاج ک یا گ یا ۔‬
‫"شانزے مچھ سے اب شادی کے بعد ایک پ ھٹڑ یا کھا لن یا ۔" شراقت سے یالؤ اسے ۔‬
‫"آپ کو میں کت ھی شہی یہیں لگ تی ۔ "وہ نڑنڑاتی ہوتی متہ ب یا کر مسج کرنے لگی ۔‬
‫"اب میں نے مسج کر دیا ہے ۔ اگر تو وہ لن نے آنے ہیں تو پ ھیک ہے وریہ میں یہی رہوں گی ۔"‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 27 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"جٹر دار خو دویارہ ا بنے گ ھر سے اس طرح یاراض ہو کر آتی ۔ "‬
‫"خوسی سے جب دل کرے آؤ ۔ "‬
‫عزت بقس ہی یہیں ہے یا ۔" اسے رہ رہ کر غ ّصہ آرہا پ ھا ۔‬
‫"مٹری تو کوتی ِ‬
‫بن تی کا گ ھر یسانے میں ماں کا کردار یہت اہم ہویا ہے۔ اگر وہ لڑکی کو شہ یہ دے یات یات نر لڑاتی نر‬
‫ص‬
‫اکسانے کی بحانے لح خو ب یانے تو لڑکی کی زیدگی سسرال میں کاقی جد یک آشان ہو جانے ۔‬
‫"لڑک توں کی مابیں ہمنشہ اب تی بن تی کی طرف ہوتی ہیں اور ایک مٹری ماں ہیں ۔ مٹرا کوتی اجساس ہی یہیں‬
‫مٹری قکر یہیں ۔ مچھ سے مسج کروا دیا ۔‬
‫جلو میں نے مسج کر ہی دیا پ ھا تو ابکا قرض پ ھا آجانے مچ ھے لن نے ۔ ریالنے یک یہیں ک یا ۔ یہی اوقات ہے‬
‫مٹری ایکی زیدگی میں ایہیں کوتی قرق یہیں نڑیا ۔ مٹری نرواہ ہی یہیں ‪ ".‬شانزے نے دویہر سے شام یک‬
‫یس یہی راگ االنے ۔ اپ ھی پ ھی وہ مویایل ہاپھ میں لنے السعوری طور نر مسج یا کال کا اب یطار کر رہی پ ھی‬
‫۔ یآلحر شام میں کال آہی گ تی اجد کی ‪. .‬‬
‫"آپھ چبے یک ب یار رہ یا تمہیں لن نے آرہا ہوں ۔ "اجد نے مچ یصر شا ب یعام دیا ۔‬
‫"بن یا کھایا تو کھا کر جاؤ اس طرح اچ ھا لگ یا ہے تم آنے ہو بنت ھے یک یہیں کھایا پ ھی یہیں کھایا ۔ " رابعہ نے‬
‫اجد کو شر نر ب یار د بنے ہونے کہا۔‬
‫"آب تی میں نے اسی لنے آنے کا وقت یہیں ب یایا پ ھا آپ ب کلف میں نڑ جابیں ‪" . .‬‬
‫"ب کلف کی کوتی یات یہیں تمہارا گ ھر ہے ۔ اچ ھا یہیں لگ یا اس طرح بن یا ۔"‬
‫"پ ھر کت ھی آب تی ۔ "‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 28 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫اجد نے یات کرنے کرنے ایک بظر شانزے کو دیکھا خو ب یار پ ھی مگر اجد سے نے ب یاز ‪.‬‬
‫گاڑی گ ھر کی بحانے ریشتوربٹ کی جابب پ ھی ۔‬
‫"ہم کہاں جا رہے ہیں ؟" شانزے نے نرو پھے ین سے توچ ھا ۔‬
‫ی‬
‫"اب اب تی رات کو ک یا بکاؤ گی ۔ اس لنے شوجا ڈنر کر کے ہی گ ھر جانے ہیں ۔" اجد شا منے د ک ھ نے ہونے‬
‫ڈراتو کریا ہوا توال ۔‬
‫ب‬
‫شانزے جاموسی سے نت ھی رہی ۔‬
‫ڈنر کرنے یک شانزے کا موڈ یہت جد یک اچ ھا ہو گ یا ۔‬
‫"ایکی ایا کو شکون مال ہو گا میں نے ہی یالیا ہے آحر ۔ "شانزے نے شو خ نے ہونے اشکی یاتوں نر کان‬
‫دھرے ۔‬
‫"تم کچھ اور لو گی؟" اجد نے نرمی اور مچ نت سے توچ ھا ۔‬
‫"یہیں یس !" وہ اب پ ھی بچرے دکھا رہی پ ھی ۔‬
‫شانزے نے گ ھر آنے ہی ل یاس ب یدیل ک یا اور کچن کا رخ ک یا ۔ ایک دن بعد کچن کا جال دیکھا تو شکر ک یا‬
‫کچن قای ِل ق تول جالت میں ہی پ ھا ۔ یا جا ہنے ہونے پ ھی شانزے کو خود نر اقسوس ہوا ۔‬
‫"آپ نے ص یح یا س نے میں ک یا ل یا پ ھا؟" ب یڈ نر اب تی شاب یڈ نر ل تن نے ہونے شانزے نے توچ ھا ۔‬
‫"یاشتہ ہی ل یا پ ھا ۔ وہ الگ یات ہے اب ب توی گ ھر سے یاہر ہو تو کنسا یا شتہ ۔ "‬
‫"ایک دن کے لنے گ تی پ ھی میں یس ۔ آپ روک لن نے مچ ھے ۔ "‬

‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 29 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫"تم ا بنے دن بعد گ تی پ ھی ۔ تمہارا خ یال پ ھا اسی لنے جانے دیا ۔" اجد نے اسے خود سے قربب کرنے‬
‫ہونے کہا ۔‬
‫"تو آپ مچ ھے یاراض یہ ک یا کریں ۔ مٹرا اب یا دل کہاں لگ یا ہے آپ کے بغٹر ۔" وہ اشکے ک یدھے نر شر ر کھے‬
‫ا بنے شارے دتوں کا ع یار بکا لنے لگی ۔‬
‫"میں نے ک توں یاراض کریا ہے تمہیں ؟ تمہیں خوش کرنے کے لنے تو اب یا کچھ کریا ہوں پ ھر پ ھی تم‬
‫یاراض ہو گ تی ؟ کس یات نر ؟ "‬
‫بع تی وہ خو ا بنے دتوں سے جل تی کڑتی رہی بن یدیں حرام کیں مفایل تو یلکل ابحان پ ھا ۔‬
‫اجد کی یات نر شانزے نے شر اپ ھا کر اسے دیکھا ۔‬
‫"مٹری اب تی پ ھی قکر یہیں ہے آپ کو ۔ اب تی ایا کو شب سے اونر رک ھ نے ہیں آپ ۔" یہ شب یس شوجا ‪. .‬‬
‫"اب ب یاؤ تو ک توں یاراض ہو؟ " اجد نے مچ نت سے توچ ھا ۔ مگر اسکا ال علم ہویا شانزے کو دک ھی کر گ یا ۔‬
‫"آپ نے ایک مسج یک یہیں ک یا ۔ میں اب یطار کرتی رہی ۔ "‬
‫"مسج اس لنے یہیں ک یا کہ آب تی کسی ب کلف میں یا نڑیں ۔ "‬
‫"یہ یات یاراض ہونے والی تو یہیں پ ھی و یسے ۔"‬
‫"یاراض تو میں کسی اور یات سے پ ھی ا بنے دن آپ سے یات یہیں کی ل یکن آپ کو کوتی قرق ہی یہیں‬
‫نڑیا ۔ "وہ شکوہ کنے ب یا یہ رہ شکی ۔‬
‫"کن نے دن سے یاراض پ ھی اور ک توں ؟ مچ ھے ب یایا ہی یہیں تو علم کن سے ہویا کہ م یایا پ ھی ہے ۔" اجد ابحان‬
‫ین رہا پ ھا یا سچ میں ابحان پ ھا ۔ شانزے کا دل ک یا اب یا شر ب نٹ لے ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 30 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ل‬
‫"اب میں ک یا خود سے آپ کو کہ تی سن نے میں یاراض ہوں مچ ھے م یا یچن نے ؟ "‬
‫"جب کوتی بخث جگ ھڑا کچھ ہوا ہی یہیں تو مچ ھے پ ھی خواب آنے سے رہا کہ شانزے تی تی یاراض ہیں ۔"‬
‫"مطلب میں خو ا بنے دتوں سے نے شکون ہوں کہ آپ کو کوتی قرق یہیں نڑیا مٹرے یاراض ہونے سے ۔‬
‫آپ کو اس یات یک کی جٹر یہیں پ ھی کہ میں یاراض ہوں ؟"‬
‫"آب یدہ مت ہویا یاراض ۔ اب یہ یاراض یاراض کی رٹ ختم کرو وریہ میں نے یاراض ہو جایا ہے ۔" اجد نے‬
‫شرارت سے کہا یاجار اسے جاموش ہویا نڑا ۔‬
‫کت ھی کت ھی ہم خو یات ایا کا مسلہ ب یا کر ر س نے حراب کر لن نے ہیں اگر وقت ر ہنے یات کر کے جل بکاال جانے‬
‫ً‬
‫تو بفن یا یہت سے ر س نے تو بنے دے بچ جابیں ۔‬
‫اتوار کو شانزے نے نریاتی ب یاتی تو اجد اشکی مدد کی جاطر نرین خود دھونے لگا ۔‬
‫"ارے یہ آپ ک یا کر رہے ہیں ؟ چ ھوڑ دیں ۔ میں خود کر لوں گی ۔" شانزے اشکے ہاپھ سے صاین لگا‬
‫نرین لن نے لگی ۔‬
‫"کوتی ہے یہیں تمہاری مدد کرنے واال یہاں تو پ ھوڑی سی ہ یلپ تو میں کر ہی شک یا ہوں ۔" وہ مصروف‬
‫ایداز میں توال ۔‬
‫آہستہ آہستہ اجد نے یہ روبین ب یا لی جب وہ گ ھر جلدی آجا یا یا اتوار کا دن ہویا وہ کچن میں شانزے کی مدد‬
‫کرنے لگا ۔ یہ صروری یہیں پ ھا ل یکن شاید یہ اجد کا مچ نت کرنے کا ایداز پ ھا ۔‬
‫شانزے کو بنے مہمان کی خوسخٹری ملی تو اشکے پٹر تو جن سے زمین نر یہیں پھے ۔ ہر وقت وہ شاتویں آسمان نر‬
‫رہ تی ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 31 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫ب‬
‫وہ ہابن تی ہوتی کرسی نر نت ھی پ ھی ۔‬
‫"تم پ ھیک ہو؟ ڈاکٹر کے یاس جل نے ہیں ۔" اجد م یفکر پ ھا ۔‬
‫"اشکی دواتی سے پ ھی قرق یہیں نڑ رہا یہ وومٹ رک تی ہی یہیں ۔ "شانزے نے زرد جہرے نر ہاپھ پ ھٹرا ۔‬
‫"یہی ب یانے گے اسے کہ قرق یہیں نڑ رہا جلو اپ ھو شایاس ۔"‬
‫سچ کہ نے ہیں شب م یاں ب توی کے ر س نے میں اوالد ایک مظ توط کڑی ہوتی ہے خو دوتوں کو ایک دوشرے‬
‫کے مزید قربب کر د بتی ہے ۔‬
‫شادی کے شروع کے دتوں سے لے کر شانزے کے ماں بن نے یک اجد اور اشکے ر س نے میں جاطر خواں‬
‫ب یدیلی آتی پ ھی ۔ خوش گوار ب یدیلی ۔‬
‫شادی کے خ ید شال گزر گنے شانزے کے رومایس کے خواب تو کب کے ختم ہو جکے گ ھر چبے کچن‬
‫۔۔۔زیدگی تو یس ان شب کے گرد گ ھوم تی رہ تی ۔‬
‫سب معمول کچن میں مصروف پ ھی جب اجد آقس سے وای سی نر‬‫آج یالوں میں ب یل لگا کر خوڑا ب یانے وہ ج ِ‬
‫کچن میں ہی آیا ۔‬
‫اشکے ہاپھ پ ھام کر خود اشکی کالب توں میں گچرے یہ یانے ۔‬
‫"یہت جشین لگ رہی ہو ۔ پ ھوڑا وقت ا بنے اس شوہر یامدار کو پ ھی دو یار ۔" شادی کے ا بنے شالوں میں‬
‫شانزے اشکی یاتوں اور بظروں کا مفہوم نڑھ یا خوب جان گ تی پ ھی ۔‬
‫"آپ کے بچوں اور گ ھر کو دیک ھو یا آپ کو ؟" وہ مصروف ایداز میں تول تی وایس خو لہے کی طرف مڑی ۔‬
‫"مچ ھے اس شب کا کچھ یہیں ب یا یس مٹرے لنے وقت بکالو ۔" وہ جکم صادر کریا جال گ یا ۔‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 32 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
‫‪CLASSIC URDU MATERIAL‬‬
‫نے شاجتہ اشکی یات شانزے کے ل توں نر مسکان لے آتی ۔‬
‫اصل زیدگی میں ہر وقت تو ایسان ایک دوشرے کی یاہوں میں یاہیں ڈالے آیک ھوں میں چ ھایک یا مچ نت پ ھری‬
‫تول یہیں تول یا ل یکن ایک دوشرے کا شاپھ ہی شکون بحس نے کے لنے کاقی ہویا ہے ‪.‬‬
‫اب ایسا کہاں کسی کہاتی میں ہویا ہے کہ ب یل لگا کر رف سے جل نے میں کام کر رہے ہو اور اس جال میں‬
‫پ ھی ا بنے شوہر کو شب سے جشین لگو ۔‬
‫پ ھلے ہی ویسا رومایس زیدگی میں یہیں ہویا جنسا توولز میں لکھا ہویا ہے ۔ مگر اصل زیدگی کا رومایس اس شب‬
‫سے کہیں خوبصورت ہویا ہے ۔ جہاں ہر وقت زیدگی میں ب یا توشٹ یہیں ہویا ا یار حڑھاؤ زیدگی کا چصہ ہونے‬
‫ہیں ل یکن آبکا ہمسفر ہمنشہ آپ کے شاپھ ہویا ہے ۔ آپ کو مچ نت سے پ ھی زیادہ عزت د بیا ہے ۔ آپ اب یا‬
‫ہر دکھ شکھ دل کی ہر یات اس سے سیٹر کر شک نے ہیں ۔ صروری یہیں چھے قٹ سے لم یا قد کسرتی وخود اچ ھا‬
‫نزیس ہی کام یاب زیدگی کی ضمابت ہو ۔ زیدگی تو مچ نت ب یار جلوص اور ا بنے ین سے خوبصورت ہوتی ہے اور‬
‫یہی شب سے اہم اور خوبصورت رومایس ہے ۔‬
‫ہٹرو وہ یہیں ہویا خو خوبصورت س کل و صورت کا مالک ہو ۔ ہٹرو تو وہ ہویا ہے خو خوی سٹرت ہو ۔ خو عزت د بیا‬
‫جاب یا ہو ۔ ا بنے شارے قرض بچوتی ب ت ھا یا ہو ۔‬
‫ی‬
‫اگر لڑک یاں فصے کہاب توں سے ب کل کر ا بنے ہمسفر کو اشکی خوب توں کو د ک ھیں تو ی الشتہ زیدگی یہت شہل اور‬
‫شکون د نبے والی ہو ۔‬
‫شانزے نے ا بنے شادی سے یہلے سے لے کر اب یک کے خ یا الت کا موازیہ ک یا تو جدا کا شکر کنے ب یا یہ‬
‫نے توری کی پ ھی ۔ رہ شکی ۔ آحر اشکی معصوم خواہش تو ہٹرو کی پ ھی خو نے شک هللا‬
‫‪Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah‬‬ ‫‪For more Novels please visit our website - 33 -‬‬
‫‪www.classicurdumaterial.com‬‬
CLASSIC URDU MATERIAL
‫ختم شد‬

Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah For more Novels please visit our website - 34 -
www.classicurdumaterial.com
CLASSIC URDU MATERIAL

Masoom Khuwahishein (Complete) by Mahi Shah For more Novels please visit our website - 35 -
www.classicurdumaterial.com

You might also like