You are on page 1of 2

‫‪:‬درودشریف‬

‫جمع وترتیب‪:‬مجاہدعلی الہور‬


‫ای میل‬

‫ٓاخر میں ہللا رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہم‬ ‫عالمہ ابن قیم ؒ اور درود شریف پڑھنے کے‬
‫سب کو رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے تمام‬ ‫‪ ۳۹‬فوائد‬
‫حقوق ادا کرنے ‪ٓ ،‬اپ صلی ہللا علیہ وسلم کی‬ ‫عالمہ ابن قیم ؒ نے درود شریف پڑھنے کے ‪۳۹‬‬
‫اطاعت کرنے اور ٓاپ صلی ہللا علیہ وسلم سے‬ ‫فوائد ذکر کئے ہیں ‪ ،‬ان میں سے چند اہم فوائد‬
‫روز‬
‫ِ‬ ‫سچی محبت کرنے کی توفیق دے ۔ اور‬ ‫یہ ہیں‬
‫قیامت ہمیں ٓاپ صلی ہللا علیہ وسلم کی شفاعت‬ ‫تعالی کے حکم پر‬ ‫ٰ‬ ‫درود شریف پڑھنے سے ہللا‬
‫حوض کوثر کا پانی نصیب‬
‫ِ‬ ‫اور ٓاپ کے ہاتھوں‬ ‫عمل ہوتا ہے‬
‫کرے ۔ ٓامین ثم ٓامین‬ ‫تعالی‬
‫ٰ‬ ‫ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے سے ہللا‬
‫کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔‬
‫٭٭٭٭٭‬ ‫دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔‬
‫‪https://forum.mohaddis.com/‬‬ ‫دس گناہ معاف کردییجاتے ہیں‬
‫‪threads/%D8%AF‬‬ ‫دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔‬
‫‪%D8%B1%D9%88%D8%AF-‬‬ ‫دعاسے پہلے درود شریف پڑھنے سے دعا کی‬
‫‪%D8%B4%D8%B1%DB%8C‬‬ ‫قبولیت کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔‬
‫‪%D9%81-%DA%A9%DB%92-‬‬ ‫اذان کے بعد کی مسنون دعا سے پہلے درود‬
‫‪%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%‬‬ ‫شریف پڑھا جائے تو قیامت کے روز ٓانحضور‬
‫‪A6%D9%84-‬‬ ‫صلی ہللا علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگی۔‬
‫‪%D8%A7%D9%88%D8%B1-‬‬ ‫درود شریف کثرت سے پڑھنے سے پریشانیاں‬
‫‪%D9%85%D9%88%D8%A7%D9%8‬‬ ‫ٹل جاتی ہیں ۔‬
‫‪2%D8%B9-%D8%A7%D8%AD‬‬ ‫قیامت کے روز نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کا‬
‫‪%DA‬‬ ‫قرب نصیب ہو گا۔‬
‫‪%A9%D8%A7%D9%85%D8%A7%‬‬ ‫درود شریف پڑھنے سے مجلس بابرکت ہو‬
‫‪D8%AA.1335/‬‬ ‫جاتی ہے۔‬
‫جب انسان نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم پر درود‬
‫تحریر ‪ :‬ابوسعید حفظ ہللا‬ ‫تعالی فرشتوں کے‬ ‫ٰ‬ ‫شریف بھیجتا ہے توہللا‬
‫ہستی اقدس پر‬
‫ٔ‬ ‫نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کی‬ ‫سامنے اس کی تعریف کرتا ہے۔‬
‫اظہار محبت کا بے مثال‬
‫ِ‬ ‫پیغمبر اسالم سے‬
‫ِ‬ ‫درود‬ ‫درود شریف پڑھنے والے شخص کی عمر اس‬
‫و منفرد انداز ہے‪ ،‬تو بے پناہ فوائد و ثمرات‬ ‫کے عمل اور رزق میں برکت ٓاتی ہے۔‬
‫سے مسلمان کا دامن بھی بھر دیتا ہے۔ ٓائیے‬ ‫درود شریف کے ذریعے نبی کریم صلی ہللا‬
‫شیخ االسالم ثانی‪ ،‬عالم ربانی ابن قیم الجوزی‬ ‫علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار ہوتا ہے۔‬
‫رحمہ ہللا کے بیان کردہ کچھ ثمرات جلیلہ‬ ‫درود شریف پڑھنے سے دل کو ترو تازگی اور‬
‫‪:‬پڑھیے‬ ‫زندگی ملتی ہے۔‬
‫تعالی کی اطاعت و فرماں برداری ➊‬ ‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫حاصل ہوتی ہے۔‬
‫درود شریف پڑھنے والے کو بخل سے )‪(21‬‬ ‫ہللا عزوجل کے ساتھ درود میں موافقت ➋‬
‫نجات مل جاتی ہے۔‬ ‫حاصل ہوتی ہے۔ وہ بات الگ ہے کہ ہمارے‬
‫درود پڑھنے سے رسول ہللا صلی ہللا علیہ )‪(22‬‬ ‫تعالی کا درود مختلف معانی و مطالب‬‫ٰ‬ ‫اور ہللا‬
‫وسلم کی بددعا سے بندہ محفوظ ہو جاتا ہے۔‬ ‫معنی دعا‬
‫ٰ‬ ‫رکھتا ہے۔ کیوں کہ ہمارے درود کا‬
‫درود بندے کو جنت کا راہی بناتاہے۔ )‪(23‬‬ ‫تعالی کے درود سے مراد‬ ‫ٰ‬ ‫اور سوال ہے اور ہللا‬
‫تعالی کی حمد و ثنا اور نبی کریم پر )‪(24‬‬ ‫ٰ‬ ‫ہللا‬ ‫ثنا و شرف بیان کرنا ہے۔‬
‫درود سے شروع کی جانے والی کالم پایہ‬ ‫درود پڑھنے میں فرشتوں کے عمل کے ➌‬
‫تکمیل تک پہنچتی ہے۔‬ ‫ساتھ مطابقت نصیب ہوتی ہے۔‬
‫درود خواں کی ذات خاص اور عمل و )‪(25‬‬ ‫تعالی ➍‬
‫ٰ‬ ‫ایک مرتبہ درود پڑھنے والے کو ہللا‬
‫عمر و دیگر اسباب و مصالح میں برکت کا‬ ‫کی جانب سے دس رحمتیں عطا کی جاتی ہیں۔‬
‫باعث ہے۔کیوں کہ درود خواں کی دعا یہ ہے‬ ‫ایک بار درود پڑھنے سے دس درجات بلند ➎‬
‫تعالی اپنے رسول اور ان کی ٓال پر برکت‬ ‫ٰ‬ ‫کہ ہللا‬ ‫ہو جاتے ہیں۔‬
‫فرمائے۔ یہ دعا بہرحال مستجاب ہے اور جنس‬ ‫ایک دفعہ درود پڑھنے سے نامہ اعمال میں ➏‬
‫کے موافق جزا دی جاتی ہے۔‬ ‫دس نیکیاں لکھ جاتی ہیں۔‬
‫تعالی کی رحمت پانے کا ذریعہ )‪(26‬‬‫ٰ‬ ‫درود ہللا‬ ‫ایک مرتبہ درود پڑھنے سے دس گناہ مٹا ➐‬
‫معنی یا تو رحمت ہے۔ یا‬
‫ٰ‬ ‫ٰ‬
‫صلوۃ کا‬ ‫ہے۔ کیوں کہ‬ ‫دیے جاتے ہیں۔‬
‫صلوۃ کے لوازم و موجبات میں سے‬ ‫ٰ‬ ‫رحمت‬ ‫درود سے ٓاغاز کرنے سے دعا شرف ➑‬
‫ٰ‬
‫ہے‪ ،‬بہرحال اس سے رحمت الہیہ درود خواں‬ ‫قبولیت حاصل کرتی ہے۔‬
‫پر نازل ہوتی ہے۔‬ ‫درود پڑھنے سے روز قیامت شفاعت رسول ➒‬
‫‪https://www.tohed.com/%D8%AF‬‬ ‫کی سعادت نصیب ہو گی۔‬
‫‪%D8%B1%D9%88%D8%AF-%DA‬‬ ‫درود گناہوں کی مغفرت کا باعث ہے۔ ➓‬
‫‪%A9%DB%92-‬‬ ‫درود انسان کے غم و الم کا مداوا بن جاتا ⓫‬
‫‪%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%‬‬ ‫ہے۔‬
‫‪A6%D8%AF-%D9%88-%D8%AB‬‬ ‫درود پڑھنے واال روز قیامت رسول ہللا ⓬‬
‫‪%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%‬‬ ‫صلی ہللا علیہ وسلم سے قریب تر ہو گا۔‬
‫‪AA/‬‬ ‫تنگ دست کے لیے درود صدقہ کے قائم ⓭‬
‫مقام ہے۔‬
‫درود انسانی ضروریات پوری ہونے کا ⓮‬
‫بہترین ذریعہ ہے۔‬
‫درود پڑھنے والوں کو رحمت ٰالہی اور ⓯‬
‫فرشتوں کی دعا نصیب ہوتی ہے۔‬
‫درود تزکیہ نفس کا باعث ہے۔ ⓰‬
‫موت سے پہلے بندہ کو بشارت جنت مل ⓱‬
‫جانے کا سبب ہے۔‬
‫قیامت کی ہولناکیوں سے نجات مل جاتی ⓲‬
‫ہے۔‬
‫مجلس درود سے پاکیزہ ہو جاتی ہے اور ⓳‬
‫روز قیامت ایسی محفل باعث حسرت نہیں ہو‬
‫گی۔‬
‫درود شریف سے فقر و فاقہ ختم ہو جاتا ہے۔ ⓴‬

You might also like