You are on page 1of 1

‫عصرحاضر‪،‬پاکستانی ڈرامے اوررشتوں کے تقدس کی پامالی‬

‫تحریر‪:‬مجاہدعلی‬
‫‪meritehreer786@gmail.com‬‬

‫ایک وقت تھاجب تفریح کاواحدذریعہ پی ٹی وی تھا‬


‫گھرکے تمام مردوزن بچے مل جلکر ڈرامہ‬
‫کوصحیح معنوں میں انجوائے کیاکرتے تھے !کسی‬
‫کوایک دوسرے سے نظرچرانے کی نوبت تک نہ‬
‫آتی تھی!اورواقعی صحیح معنوں میں فیملی ڈرامہ‬
‫ہواکرتے تھے۔‬

‫آجکل جب مختلف ٹی وی چینل پرڈراموں پرطائرانہ نظرڈالی جائے توایک ذی شعورانسان‬


‫یہ سوچنے پرمجبورہوجاتاہے کہ ہماری میڈیاکی سمت کس طرف جارہی ہے !ایسالگتاہے‬
‫کہ وہ معاشرے کی اصالح کی بجائے بگاڑکاکام کررہے ہیں کسی دورمیں پی ٹی وی‬
‫ڈراموں کی شہرت کاڈنکا پوری دنیامیں بجتاتھا‬
‫! پی ٹی وی کاہرڈرامہ اصالح سے بھرپوراورکوئی نہ کوئ مثبت پیغام ضروردیتاہے‬
‫آج کل دوسراتیسراڈرامہ ہی اپنے موادکی وجہ سے متنازع ہورہاہے اسکی وجہ کمرشلزم‬
‫اورپیسہ ہے !ڈراموں میں دکھایاجارہاہے کہ ایک سسرکی اپنی بہوپربری نظرہوتی ہے‬
‫سالے بہنوئ کے مقدس رشتوں کوداغداردکھایاجاتاہے‬
‫ڈراموں میں بچے بچیوں کے ساتھ واقعات کوسرعام دکھایاجاتاہے۔کہیں ساس دامادکے‬
‫چکرمیں ہے اورکہیں خالہ بھانجے کاافئیرچلتاہے‬
‫! شادی شدہ افرادغیرشرعی تعلقات رکھتے دکھائ دیتے ہیں‬
‫آ‬ ‫ج کئی ایسے ڈراموں کی فہرست اوران کے‬
‫م‬ ‫وادکودیکھاجاسکتاہے کہ کیسے ڈراموں میں محرم‬
‫ر‬ ‫شتوں کے تقدس کوپامال کیاجارہاہے!قوم‬
‫ک‬ ‫وآخرکیادکھایاجارہاہے۔معاشرہ کی سمت کہاں جارہی ہے‬
‫۔‬ ‫آج کالکھاری بھی مادیت پسندہوگیاہے اورپروڈیوسرکے‬
‫ہاتھوں یرغمال ہوچکاہے!ہمارے ڈراموں کے سجیکٹ بہت بولڈہوتے جارہے یہ پیمراکی‬
‫ذمہ داری ہے کہ ایسے چینل لکھاری اورپروڈیوسرکوفوری‪ H‬طوپربین کرے ایسانہ ہوکہ‬
‫ہماراپورامعاشرہ ہی اخالقی گراوٹ کاشکارہوجائے ارباب اختیارکواس طرف خصوصی‬
‫توجہ کرنی چاہئے!یہ سوچنے کی بات آخرہم کس طرف جارہے ہیں ۔کیاان ڈراموں کے‬
‫ذریعے ہماری اخالقی شخصیت کومسخ کیاجارہے ۔‬

You might also like