You are on page 1of 1

‫ویکسینیشن سینٹر ‪:‬تجربات ومشاہدات‬

‫ہم حکومت پنجاب کی طرف سے معززبزرگ شہریوں کو پاکستان کے سب سے بڑے کووڈ ویکسینیشن سینٹر میں خوش آمدید‬
‫کہتے ہیں‬
‫اتنی تکلیف سرنج سے نہ ہوئ جتنا ان الفاظ سے واقعی زبان کا گھاو تلوارسے گہرا ہوتاہے۔مزید افسوس اس وقت ہوا جب نازک‬
‫اندام حسینائیں دل تھام کرنکلنے کی بجائے بازو تھام کرسہالتی ہوئ نکلیں لڑکوں کا بس نہیں چال ورنہ وہ ان کے حصے کی سب‬
‫سرنجیں لگوالیتے بہرحال افسوس کا مقام تھا بہرحال ایک ہی صف میں بیٹھ گئے محمود وایاز‬
‫کچھ عقلمند لوگ فجرکے بعد ہی پہنچنا شروع ہوگئے تھے بصیرت افروز وقت کی بچت اور محتاط پسندافراد ٹی شرٹ پہن‬
‫کرآئے تھے ۔ہم پاکستانیوں کا زندگی کچھ حصہ الئنوں میں لگ کر ہی گزرجاتاہے۔ایسا لگ رہاتھا کہ کسی بارات یا ولیمہ پربغیر‬
‫دعوت کے آئے ہوں بس کھانے کو ویکسین‬
‫اک آہ بھری آہ اور اوئ کی آواز وٹامن سی کے ساتھ دل سے نکلی موت کاخوف کتنا بھیانک ہوتا ہے اور یہ خو بہت برا ہوتا ہے‬
‫انجانے خوف میں سوئ چبھنے اور وقت کے ضیاع کا بھی خوف وخدشہ تھا۔بہرحال ویکسینیشن لگوانے کے ساتھ ساتھ آخری‬
‫وصیت پر بھی غوروخوض ہونے لگاکہ آخر ایک اشرف المخلوقات فرشتوں کاسجدہ‪ H‬کردہ انسان اللہکے ہاتھوں کا بناہوا ایکشخس‬
‫دنیاسے چالجائے گا تو قوم وملک کے لئے کیا پیغام چھوڑکر جائے گا لوگ خوش گپیوں میں مصروف‬

You might also like