You are on page 1of 14

‫املٰر‬

‫بیالویج جامعت نہم‬

‫ت‬ ‫ن‬ ‫لک ن‬


‫کام ۔ چ ٹھ ی وں کے ب عد ان ی ن اب واب کے سواالت‬
‫ت‬ ‫کا‬ ‫ے‬ ‫ے اور ی اد کر‬‫ٹھ ی وں کے دوران ھ‬
‫چ‬
‫کا ام حان ہ وگا۔‬

‫ئ ئ‬ ‫ن‬
‫گور من ٹ ب وا ز ہ ا ی سکول سگھری‬
‫ج ن ڈ۔ اٹ ک‬
‫‪0312-5269494‬‬
‫ت‬
‫ب ی الوج ی کا عارف‬ ‫یون ٹ ‪1:‬‬
‫سائنس کی تعریف کریں۔‬ ‫‪1‬‬
‫سائنس وہ علم ہے جس میں فطرت کے اصولوں کو سمجھنے کے لئے مشاہدات اور تجربات کر کے ان سے منطقی نت ائج‬
‫اخذ کیے جاتے ہیں۔‬
‫بیالوجی کی تعریف کریں ۔‬
‫بیالوجی زندگی کا سائنسی مطالعہ ہے ۔بیالوجی دو یونانی الفاظ بائ ی وس اور لوگ اس س ے اخ ذ کی ا گی ا ہے۔ ب ائیوس مطلب‬
‫‪2‬‬

‫زندگی اور لوگاس کا لفظی مطلب سوچنا اور وجہ تالش کرنا ہے۔‬
‫بیالوجی کی ڈویژنزکے نام لکھیں اوران کی تعریف کریں۔‬ ‫‪3‬‬
‫زوالوجی‪ -:‬بیالوجی کی اس ڈویژن میں جانوروں کے متعلق سائنسی علم حاصل کیا جاتا ہے۔‬
‫باٹنی‪ -:‬بیالوجی کی اس ڈویژن میں پودوں کے متعلق سائنسی علم حاصل کیا جاتا ہے‬
‫مائیکروبیالوجی‪ -:‬بیالوجی کی اس ڈویژن میں مائیکرو آرگنزمز مثال بیکٹیریا وغیرہ کے متعل ق سائنس ی علم حاص ل کی ا‬
‫جاتا ہے۔‬
‫فطرت کو سمجھنے کے لئے کیا چیز ضروری ہے؟‬ ‫‪4‬‬
‫فطرت کو سمجھنے کے ل ئے یہ الزم ہے کہ جان داروں کی س اخت و افع ال اور دوس رے متعلقہ پہل وؤں ک ا مط العہ کی ا‬
‫جائے۔‬
‫بیالوجی یا جانداروں کا علم حاصل کرنے کی کیا اہمیت ہے ؟‬ ‫‪5‬‬
‫جانداروں کا علم حاصل کرنے سے صحت خوراک اور ماحول وغیرہ سے متعلق مسائل کی معلومات اور حل ملتا ہے۔‬
‫بیالوجی کی شاخوں کی تعریف کریں۔‬ ‫‪6‬‬
‫اس شاخ کا تعلق جانداروں کی بناوٹ اور ساختوں کے مطالعہ سے ۔‬ ‫مارفالوجی‬

‫بیالوجی کی اس شاخ میں جانداروں کے اندرونی ساخت ک ا مط العہ کی ا جات ا‬ ‫ایناٹومی‬


‫ہے۔‬
‫جانداروں کے ٹشوز کا مائیکرو سکوپ کی مدد سے مطالعہ کرن ا ہس ٹالوجی‬ ‫ہسٹالوجی‬
‫کہالتا ہے۔‬
‫فاسلزکے مطالعہ ک و پیلنٹ الوجی کہ تے ہیں۔ فاسلزس ے م راد ناپی د ہ و چکے‬ ‫پیلنٹالوجی‬
‫جانداروں کی باقیات ہیں۔‬
‫انوائرنمنٹ?????ل جان داروں اور ان کے ماحول کے درمیان باہمی عمل کا مط العہ ماحولی اتی‬
‫بیالوجی کہالتا ہے۔‬ ‫بیالوجی‬
‫سوش???????????یو یہ شاخ ان جانوروں کے معاشرتی رویوں سے متعل ق ہے ج و معاش رے بن ا‬
‫کر رہتے ہیں۔‬ ‫بیالوجی‬
‫فارماکالوجی ادویات اور جانداروں کے جسم پر ان کے اثرات کا علم فارماک الوجی کہالت ا‬
‫ہے۔‬
‫جانداروں کے سائنسی ن ام رکھ نے اور ان کی گ روپس میں گ روپ بن دی ک ا‬ ‫ٹیکسانومی‬
‫علم ٹیکسانومی کہالتا ہے۔‬
‫ایمبریا لوجی ایمبریو سے ایک مکمل جان دار بن نے کے عم ل یع نی ڈویلپمنٹ ک ا مط العہ‬
‫ایمبریالوجی کہالتا ہے۔‬
‫جینز کا مطالعہ اور وراثت میں ان کے کردار کا علم جنیٹکس کہالتا ہے۔‬ ‫جنیٹکس‬
‫اس شاخ میں جانداروں کے جسم میں سرانجام دی ئے ج انے والے افع ال کے‬ ‫فزیالوجی‬
‫بارے میں علم حاصل کیا جاتا ہے۔‬
‫سیل بیالوجی سیل اور سیل میں پائے جانے والے آرگنیلز کی ساختوں اور افعال کا مطالعہ‬
‫سیل بیالوجی کہالتا ہے اس شاخ میں سیل کی تقسیم ک ا مط العہ بھی کی ا جات ا‬
‫ہے۔‬
‫اینٹومالوجی بیالوجی کی یہ شاخ حشرات کے متعلق ہے۔‬

‫بائیو فزکس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪7‬‬


‫اس کا تعلق فزکس کے ان قوانین کے مطالعہ سے ہے جن ک ا ِاطالق بیالوجیک ل مظ اہر پ ر ہوت ا ہے ‪،‬مث ال کے ط ور پ ر‬
‫فزکس میں ِلَیور اور بیالوجی میں جانوروں کی ٹانگوں کے کام کرنے کے اصول ایک سے ہیں۔‬
‫بائیو کیمسٹری کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪8‬‬
‫اس کا تعلق جانداروں میں موجود مختلف کمپاؤنڈز اور کیمیکل ری ایکش ن کے مط العہ س ے ہے مثال فوٹوس ینتھی س یز‬
‫اور ریسپائریشن کا مطالعہ۔‬
‫بائیو میتھمیٹکس یا بائیوِم یٹری سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪9‬‬
‫اس کا تعلق ریاضی کے اصول اور طریقہ استعمال کرکے بیالوجیکل اعمال کے مطالعہ سے ہے ‪،‬مثال تجرباتی کام کے‬
‫بعد اکٹھے ہونے والے اعداد و شمار کے تجزیہ کے لئے بیالوجسٹ کو ریاضی کے اصول استعمال کرنا پڑتے ہیں۔‬
‫بائیو جیو گرافی سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪10‬‬
‫اس کا تعلق زمین کے مختلف جغرافیائی حصوں میں جانداروں کی َس پی ِش یز کی موجودگی اور پھیالؤ کے مطالعے سے‬
‫ہے۔ اس کے ذریعے مخصوص جغرافیائی عالقوں کی خصوصیات کے علم ک و اس تعمال ک رکے وہ اں پ ائے ج انے والے‬
‫جانداروں کی خصوصیات کا تعین کیا جاتا ہے۔‬
‫بائیو اکنامکس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪11‬‬
‫اس کا تعلق معاشی حوالے سے جانداروں کے مطالعہ سےہے ‪،‬مثال بائیو اکنامکس کے ذریعے گندم کی فص ل پ ر لگ ائے‬
‫جانے والے سرمایہ اور اس کی قیمت فروخت کا حساب کر کے نقصان نفع کا تعین کیا جا سکتا ہے۔‬
‫بیالوجی سے منسلک پیشوں کے نام لکھیں۔‬ ‫‪12‬‬
‫فش ریز۔‬ ‫میڈیس ن اور س رجری۔‬
‫روری ۔‬ ‫ات پ‬ ‫علم حیوان‬
‫ارٹیکلچر ۔‬ ‫ہ‬
‫گ۔‬ ‫فارمن‬
‫ٹری ۔‬ ‫فارس‬
‫بائیوٹیکنالوجی۔‬
‫پیراسائٹس کیا ہوتے ہیں؟‬ ‫‪13‬‬
‫ایسے جاندار جو دوسرے زندہ جانداروں سے خوراک اور رہنے کی جگہ لیتے ہیں اور بدلے میں ان کو نقصان پہنچ اتے‬
‫ہیں۔‬
‫آج کے دور میں بڑے بیالوجیکل ایشوز کیا ہیں؟‬ ‫‪14‬‬
‫انسانی آبادی میں اضافہ ‪ْ،‬م تَع دی بیماریاں‪ ،‬نشہ آور ادویات اور ماحولیاتی آلودگی ٓاج کے دور کے بڑے مسائل ہیں۔‬
‫بیالوجی سے منسلک پیشوں کے بارے میں تفصیل سےلکھیے۔‬ ‫‪15‬‬
‫‪1‬۔ میڈیس??ن ‪ :‬اس پیش ے ک ا تعل ق انس ان میں بیم اریوں کی تش خیص اور عالج س ے ہے ۔ہائرس یکنڈری (ای ف ایس س ی‬
‫بیالوجی) کی تعلیم بیالوجی کے ساتھ پاس کرنے کے بعد ایم بی بی ایس میں داخلہ لیا جاتا ہے۔‬
‫‪2‬۔سرجری‪ :‬اس میں جسم کے حصوں کی مرمت ‪،‬تبدیلی یا نکالنا شامل ہے ۔ہائرسیکنڈری(ایف ایس سی بیالوجی) کی تعلیم‬
‫بیالوجی کے ساتھ پاس کرکے ایم بی بی ایس میں داخلہ لے کر اس کے بارے میں پڑھا جا سکتا ہے۔‬
‫‪3‬۔فشریز‪ :‬اس کو ماہی َپرَو ِر ی یعنی مچھلیوں کی پیداواری کا پیشہ بھی کہا جاتا ہے یہ پیشہ ذوالوجی یا فشریزمیں بیچل ر‬
‫یا ماسٹر کی تعلیم حاصل کرکے اختیار کیا جاسکتا ہے۔ فشریز کا پیشہ َو ر مچھلیوں کی پیداوار اور معی ار میں بہ تری کے‬
‫لئے کام کرتا ہے۔‬
‫‪4‬۔زراعت‪ :‬یہ پیشہ غذائی فصلوں اور ان جانوروں سے متعلق ہے ج و خ وراک کے ذرائ ع ہیں ۔ہ ائر س یکنڈری بی الوجی‬
‫کے ساتھ پاس کرکے یونیورسٹی میں زراعت کی تعلیم میں داخلہ لیا جا سکتا ہے۔‬
‫‪5‬۔ علم حیوانات پروری‪ :‬یہ زراعت کی شاخ ہے‪ ،‬اس میں پالتو جانوروں کی حفاظت اور نسل َک شی سے متعلق پڑھا جات ا‬
‫ہے۔ اس کی پیشہ وارانہ تعلیم ہائر سیکنڈری بیالوجی کے ساتھ پاس کر کے حاصل کی جا سکتی ہے۔‬
‫‪6‬۔ ہارٹیکلچر‪ :‬اس کا تعلق سبزیوں ‪،‬پھلوں اور آرائشی پودوں کی تعلیم کے ساتھ ہے۔ ہائرسیکنڈری بیالوجی کے ساتھ پاس‬
‫کرنے کے بعد اس تعلیم میں داخلہ لیا جا سکتا ہے۔‬
‫‪7‬۔ فارمنگ‪ :‬اس کا تعلق مختلف اقسام کے فارم تیار کرنے سے ہے۔مثال گوش ت والے ج انوروں‪ ،‬دودھ والے ج انوروں‪،‬‬
‫پولٹری ‪ ،‬اور فروٹ کے فارم کے متعلق کام کرنا اور اس کو پیشےکے طور پر اختیار کرنا۔‬
‫‪8‬۔ فارسٹری‪ :‬قدرتی جنگالت اور مصنوعی جنگالت کی کاشت ‪ ،‬حفاظت اور نشوونما کرنا اس شعبے کی ذمہ داری ہے۔‬
‫ہائرسیکنڈری کے بعد اس شعبہ کی تعلیم حاصل کی جاسکتی ہے۔‬
‫بائیوٹیکنالوجی‪ :‬یہ جدید شعبہ ہے اس میں مائیکرو آرگنزمز سے مفید مصنوعات بنوائی جاتی ہیں ۔ہائرسیکنڈری کے بعد‬
‫اس کی تعلیم حاصل کی جاسکتی ہے۔‬
‫‪ 16‬قرآن پاک میں زندگی کی ابتدا سے متعلق کیا کہا گیا ہے؟‬
‫ترجمہ پر غور ک رنے س ے پتہ‬ ‫۔‬ ‫ہم نے ہر زندہ چیز پانی سے تخلیق کی ۔ ( انبیاء آیت ‪)30 :‬‬
‫لگتا ہے کہ تمام جانداروں کی زندگی کی مشترکہ ابتدا کا آ غاز پانی سے ہوا تھا۔‬
‫‪ 17‬انسان کی تتخلیق کے بارے میں قرآن پاک کیا کہتا ہے؟‬
‫ے‪ ،‬اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ۔ ( رحمان۔ آیت ‪)14 :‬۔‬ ‫ش‬
‫ار اد ب اری عالی ہ‬
‫قرآن انسان کی پیدائش اورنشوونما سے متعلق کیا کہتا ہے؟‬ ‫‪18‬‬
‫پھر ہم نے اس ْنطَفہ کو خون ک ا ل وتھڑا بن ا ی ا ‪،‬پھ ر ہم نے اس ل وتھڑے ک و ب وٹی بنای ا‪ ،‬پھ ر ہم نے اس ب وٹی ک و ہ ڈیاں‬
‫بنایا ‪،‬پھر ہم نے ہڈیوں پر گوشت پہنایا ۔ (مومنون آیت‪)14 :‬۔ ان آیات سے تخلیق کے دوران ہ ونے والے واقع ات اور‬
‫جانوروں کی نمو کے طریقے کا پتہ لگتا ہے۔‬
‫جانداروں کی مشترکہ ابتدا اور کالسیفیکیشن سے متعلق قرآن مجید کیا کہتا ہے؟‬ ‫‪19‬‬
‫ہللا نے ہر جاندار کو پانی سے پیدا کیا ‪،‬سو بعض ان میں سے اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں اور بعض ان میں سے دو پ اؤں‬
‫پر چلتے ہیں اور بعض ان میں سے چار پاؤں پر چلتے ہیں ۔ہللا جو چاہے پیدا کرتا ہے بے شک ہللا ہر چیز پ ر ق ادر ہے ۔‬
‫(نور۔ آیت ‪) 45 :‬‬
‫یہ آیت جانداروں کی مشترکہ ابتدا پھر ان میں ہونے والی تبدیلیاں بیان کرتی ہے اور جانداروں کی کالسیفیکیش ن کی تائی د‬
‫بھی کرتی ہے۔‬
‫مسلمان سائنسدانوں کی خدمات بیان کریں۔‬ ‫‪20‬‬
‫‪1‬۔ ج??ابر بن حی??ان‪ :‬ای ران میں پی دا ہ وئے۔ یہ ع راق میں طب کی پ ریکٹس ک رتے تھے۔ کیمس ٹری میں تجرب اتی تحقی ق‬
‫متعارف کروائی۔ ان کی کتب النباتات اور الحیوان ہیں ۔‬
‫‪2‬۔ عب??دالمالک اص??معی‪ :‬ان ک و پہال مس لمان سائنس دان کہ ا جات ا ہے ۔ ان کی کتب االب ل( اونٹ) الخی ل (گھ وڑا) الوہ وش‬
‫(جانور) اور خلق االنسان ہیں۔‬
‫بو علی سینا‪ :‬مغرب میں ان کو ایویسینا کہا جاتا ہے۔ ان کو علم طب کا بانی بھی مان ا جات ا ہے یہ ط بیب‪ ،‬فالس فر ‪ ،‬م اہر‬
‫فلکیات اور شاعر تھے ان کی مشہور کتاب ''القانون فی الطب ''کو طب میں قانون کا درجہ حاصل ہے۔‬
‫جانداروں کی تنظیم کے درجات کے نام ترتیب وار لکھیں۔‬ ‫‪21‬‬
‫سب اٹامک اور اٹامک لیول۔ مالیکیولر لیول۔ آرگنیلی اور سیل لیول۔ ٹشو لیول۔ آرگن اور آرگن سسٹم لی ول۔ آرگ نزم‬
‫لیول۔ پاپولیشن لیول۔ کمیونٹی لیول۔ بائیو سفئیر لیول۔‬
‫سب اٹامک اور اٹامک لیول کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪22‬‬
‫سب اٹامک پارٹیکلز سے ایٹمز بنتے ہیں‪ ،‬ایک ہی طرح کے ایٹمز سے ہر ایلیمنٹ بنتا ہےاور ایلیمنٹس سے م ادہ بنت ا ہے۔‬
‫متوازن سب اٹامک پارٹیکلز صرف الیکٹران‪ ،‬پروٹان اور نیوٹران ہیں۔ ‪ 92‬فطرتی ایلیمنٹس میں سے ‪ 16‬ایلیمنٹس کو بائیو‬
‫ایلیمنٹس کہتے ہیں ۔بائیو ایلیمنٹس جانداروں کے جسم کا مادہ بناتے ہیں۔ ‪ 16‬بائیو ایلیمنٹس میں سے صرف‪ 6‬پ ورے جس م‬
‫کی کمیت کا ‪ 99‬فیصد بناتے ہیں‪ ،‬باقی ‪ 10‬مل کر جسم کی کمیت کا صرف ایک فیصد بناتے ہیں۔‬
‫بائیو ایلیمنٹس سے کیا مراد ہے؟ ‪ 16‬ایلیمنٹس جو جانداروں کے اجسام کا مادہ بنانے میں حصہ لی تے ہیں ان ک و ب ائیو‬ ‫‪23‬‬
‫ایلیمنٹس کہا جاتا ہے۔‬
‫مالیکیولر لیول کی تفصیل بیان کریں۔‬ ‫‪24‬‬
‫جانداروں میں بائیو ایلیمنٹس بائیو مالیکیول کی صورت میں موجود ہوتے ہیں ۔ایک جان دار میں س ینکڑوں اقس ام کے بے‬
‫شمار ب ائیو م الیکیول پ ائے ج اتے ہیں ‪،‬ب ائیو م الیکیولز بہت پیچی دہ ہ وتے ہیں۔ ب ائیو م الیکیولز کی دو اقس ام ہیں‪ ،‬میک رو‬
‫مالیکیولزاور مائیکرو مالیکیولز۔‬
‫مائیکرو مالیکیول اور میکرو مالیکیولز کی تعریف کریں۔‬ ‫‪25‬‬
‫ایسے مالیکیولزجن کا مالیکیولرویٹ کم ہوتا ہے مثال گلوکوز اور پانی ان کو مائیکرو مالیکیولز کہا جاتا ہے۔‬
‫ایسے مالیکیولز جن کا مالیکیولر ویٹ زیادہ ہوتا ہے مثال نشاستہ ‪،‬پروٹین اور لپڈز ‪،‬ان کو میکرو مالیکیولز کہا جاتا ہے۔‬
‫مالیکیول کی تعریف کریں۔‬ ‫‪26‬‬
‫ایک مرکب کا وہ چھوٹا ترین حصہ جس میں اس ْمَر کب کی تمام خصوصیات موجود ہوتی ہیں مالیکیول کہالتا ہے۔‬
‫آرگنیلی اور سیل لیول کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪27‬‬
‫بائیو مالیکیولز آپس میں جڑ کر آرگنیلز بناتے ہیں۔ آرگنیلیزجمع ہوکر سیل بناتے ہیں ۔ہر آرگنیلز مخصوص کام کرت ا ہے‪،‬‬
‫مثال رائبوس ومز پ روٹین تی ار ک رتے ہیں۔ س یل کے س ارے ک ام یہ آرگنیل یز ہی ک رتے ہیں۔ پروکیری اٹس اور زی ادہ ت ر‬
‫پروٹسٹس میں ایک سیل ہی ہوتا ہے۔ زیادہ تر فنجائی‪ ،‬تمام جانور اور تمام پودے کھربوں سیلز کے بنے ہوتے ہیں۔‬
‫آرگنیلی کیا ہوتی ہیں؟‬ ‫‪28‬‬
‫یہ بائیو مالیکیولز سے مل کر بنتی ہیں اور یہ مل کر سیل بناتی ہیں۔ ہر آرگنیلی سیل کے اندر مخصوص کام کرتا ہے۔‬
‫ٹشولیول کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪29‬‬
‫ایک جیسے سیلز کا گروہ جو مشترکہ کام کرتا ہے ٹشوکہالتا ہے ۔ ٹشوز ملٹی سیلولر جانداروں میں پائے جاتے ہیں‪ ،‬مثال‬
‫ایپی ڈرمل ٹشوز اور گراؤنڈ ٹشوز‪ ،‬پودوں کے ٹشوز کی مثالیں ہیں۔ جبکہ نروس ٹشوز اور مسکولر ٹشوز جانوروں کے‬
‫ٹشوز کی مثالیں ہیں۔‬
‫آرگن اور آرگن سسٹم لیول کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪30‬‬
‫آرگن لیول‬
‫ایک سے زیادہ اقسام کے ٹشوز جن کے افعال ایک دوسرے سے وابستہ ہوں آپس میں م ل ک ر ای ک آرگن بن اتے ہیں۔ یہ‬
‫تمام ٹشوز اپنا اپنا کام کرکے آرگن کا فعل بناتے ہیں مثال معدہ ایک آرگن ہے اس میں دو اہم ٹشوز ہیں۔ ایپی تھیلی ل ٹش وز‪،‬‬
‫جو گیسٹرک جوس خارج کرتے ہیں اورمسکولر ٹشوز جو خوراک کو پیستے ہیں۔‬
‫آرگن سسٹم لیول‬
‫اسی طرح ایک دوسرے سے وابستہ آرگنز منظم ہوکر آرگن سسٹم بناتے ہیں ‪،‬مثال ڈائجیسٹو سسٹم۔ اس سسٹم میں اہم آرگنز‬
‫اورل کیویٹی‪ ،‬معدہ‪ ،‬چھوٹی آنت‪ ،‬بڑی آنت ‪ ،‬جگر اور لبلبہ ہیں۔ پودوں کا آرگن سسٹم سادہ ہے جیساکہ روٹ سسٹم۔‬
‫آرگنزم لیول کیا ہے؟‬ ‫‪31‬‬
‫آرگنز اور آرگن سسٹم منظم ہو کر کر مکمل جاندار یا فرد(ٓارگنزم) بناتے ہیں ۔ جان دارمیں آرگنز اور آرگن سسٹم مل کر‬
‫تمام کام کرتے ہیں مثال سخت کام کے دوران انسان کے مسلز کے کام کے س اتھ ہ اتھ ریسپائریش ن اور دل کی دھ ڑکن کی‬
‫رفتار بھی بڑھ جاتی ہے۔‬
‫پاپولیشن لیول کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪32‬‬
‫ایک خاص وقت میں ایک ہی جگہ پر موجود ایک ہی سپی شیز کے جانداروں کا گ روپ ای ک پاپولیش ن کہالت ا ہے۔ مثال‬
‫‪ 2010‬میں پاکستان میں انسانوں کی آبادی ‪173.5‬ملین تھی۔‬
‫سپی شیز سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪33‬‬
‫جانداروں کا ایسا گروپ جو بار آور جاندار پیدا کرنے کے لیے آپس میں جنسی تولید کرتے ہیں سپی شیز کہالتے ہیں۔‬
‫مسکن یا ہیبی ٹیٹ سے کیا مراد ہے؟ ماحول کا وہ عالقہ جس میں جاندار رہتا ہو اس کا مسکن کہالتا ہے۔‬ ‫‪34‬‬
‫کمیونٹی لیول کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪35‬‬
‫ایک ہی ماحول میں رہنے والی مختلف پاپولیشنز جو آپس میں لین دین کرتی ہوں‪ ،‬ایک کمیونٹی کہالتی ہیں مثال جنگل۔‬
‫کمیونٹی سادہ اور پیچیدہ ہوتی ہیں۔ سادہ کمیون ٹی کی مث ال ای ک گ را ہ وا درخت ہے اور پیچی دہ کمیون ٹی کی مث ال پ ورا‬
‫جنگل یا تاالب ہے۔‬
‫ایک سادہ کمیونیٹی کو کیا خطرات الحق ہوتے ہیں؟‬ ‫‪36‬‬
‫سادہ کمیٹی میں پاپولیشن کا سائز اور اس کی تعداد محدود ہوتی ہے‪ ،‬اس لئے بائیوٹک اور اے بائیوٹک فیکٹرز میں کوئی‬
‫بھی تبدیلی اس کے لئے تباہ کن اور دیرپا اثر رکھتی ہے۔‬
‫بائیو سفئیر لیول کیا ہوتا ہے؟‬ ‫‪37‬‬
‫زمین کا وہ حصہ جہاں جانداروں کی کمیونٹیز رہتی ہیں بائیو سفئیر کہالت ا ہے‪ ،‬تم ام ایکوسس ٹمز بائیوس فیئر پ ر موج ود‬
‫ہوتے ہیں۔‬
‫ایکو سسٹم کی تعریف کریں ۔‬ ‫‪38‬‬
‫ایسا عالقہ جہاں جاندار ماحول کے غیر جاندار اجزاء کے ساتھ باہمی تعلق رکھے ایکوسسٹم کہالتا ہے۔‬
‫سیلولر آرگنائزیشن کیا ہے؟‬ ‫‪39‬‬
‫جاندار سیلز سے مل کر بنتے ہیں۔ سیل کی بنیادی طور پ ر دو اقس ام ہیں پروکیریوٹ ک اور یوکیریوٹ ک ۔س یل تین ط رح‬
‫سے آپس میں ترتیب پاتے ہیں یونی سیلولر‪ ،‬ملٹی سیلولر اور کلونئیل۔ جانداروں کو پ انچ گ روپس میں تقس یم کی ا جاس کتا‬
‫ہے۔‬
‫جانداروں کو کن پانچ گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے ؟‬ ‫‪40‬‬
‫پروکیریاٹس‪ ،‬پروٹسٹس‪ ،‬فنجائی‪ ،‬پودے اور جانور۔‬
‫سیلولر آرگنائزیشنز پر نوٹ لکھیں۔ یونی سیلولر آرگنائزیشن ‪ ،‬مل??ٹی س??یلولر آرگنائزیش??ن اور کولونی??ل آرگنائزیش??ن کی‬ ‫‪41‬‬
‫وضاحت کریں۔‬
‫ی????????ونی س????????یلولر یونی سیلولر جانداروں میں‪ ،‬جاندار کی زندگی ایک ہی سیل بناتا ہے۔ تمام افعال ایک سیل میں‬
‫سرانجام پاتے ہیں مثال امیبا‪ ،‬یوگلینا اور پیرا میشیم۔‬ ‫آرگنائزیشن‬
‫کولونئیل آرگنائزیشن یہ بھی ی ونی س یلولر جان دار ہی ہیں مگ ر ای ک ک الونی بن ا ک ر رہ تے ہیں۔ اکٹھے رہ نے کے‬
‫باوجود ہ ر جان دار اپ نی زن دگی خ ود گزارت ا ہے اور اپ نی ض روریات کے ل یے ک الونی کے‬
‫دوسرے جانداروں پر انحصار نہیں کرتا مثًال والووکس۔‬
‫مل????????ٹی س????????یلولر اس آرگنائزیشن میں سیل آرگنز اور ٓارگن سسٹم کی شکل میں منظم ہوتے ہیں مثال سرس وں ک ا‬
‫پودا‪ ،‬مینڈک یا دیگر بڑے جاندار۔‬ ‫آرگنائزیشن‬
‫سرسوں کے پودے اور مینڈک کا سائنسی نام لکھیں۔‬ ‫‪42‬‬
‫مینڈک کا سائنسی نام ‪ :‬رانا ٹگرانا‬ ‫سرسوں کے پودے کا سائنسی نام‪ :‬براسیکا کمپیسٹرس ۔‬
‫ملٹی سیلولر آرگنائزیشن (کثیر خلوی تنظیم) پر نوٹ تحریر کریں۔ مثال سے وضاحت کریں۔‬
‫(‪)mustard plant‬۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫‪1‬۔ سرسوں کا پودا‬
‫‪2‬۔ می ن ڈک (‪) Frog‬۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫لک ئ‬ ‫ہ‬ ‫ٹ ن‬
‫ے۔‬ ‫سرسوں کا پودا کب کاشت کیا جاتا ہے اور اس کے فوائد یا استعمال کیا ہیں؟ مس رڈ پ ال ٹ کی ا می ت ھ‬ ‫‪43‬‬
‫سرسوں کو سردیوں کے موسم میں کاشت کیا جاتا ہے۔ اس پودے کے جسم ک و س بزی کے ط ور پ ر اس تعمال ک رتے ہیں‬
‫اور اس کے بیجوں سے تیل نکاال جاتا ہے۔‬
‫سرسوں کے پودے کو کام کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کی??ا جات??ا ہے؟ سرس??وں کے پ??ودے کے تولی??دی اور‬ ‫‪44‬‬
‫غیر تولیدی حصوں کے نام لکھیں۔‬
‫‪۱‬۔ جڑ‪ ،‬تنا اور پتے‪ ،‬سیکسوئل ریپروڈکشن میں حصہ نہیں لیتے اور ویجیٹیٹو آرگنز کہالتے ہیں۔‬
‫‪ ۲‬۔ پھول سیکسوئل ریپروڈکشن میں حصہ لیتے ہیں اور پھل اور بیج پیدا کرتے ہیں اس لئے ان کو ری پروڈکٹو آرگن کہ ا‬
‫جاتا ہے‬
‫پرانے وقتوں میں سائنسی معلومات کو مختلف شاخوں میں تقسیم کیوں نہیں کیا جاتا تھا؟‬ ‫‪45‬‬
‫پہلے پہل پرانے وقتوں میں سائنسی معلومات بہت کم ہوتی تھیں اس لئے ان س ب ک و ای ک ہی عن وان یع نی س ائنس کے‬
‫تحت بیان کیا جاتا تھا۔‬
‫ڈاکٹر عبدالسالم کا سائنس کے بارے میں کیا کہنا ہے؟‬ ‫‪46‬‬
‫عبدالسالم کا نسائنس کے بارے میں یہ تکہنا ہے کہ ۔ "سائنسی علم تمام تانسانیت کا ایک مشترکہ اثاثہ ہے" ۔‬ ‫ڈاکٹر ت ت ن‬
‫خ‬
‫ک‬ ‫ل‬ ‫ب‬ ‫ن عق‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ی‬
‫ے م ل ہ لی ول ھی ھی ں ۔‬ ‫م‬ ‫بٹ ر نی ب دی ں اور ہ ٹر ای ک کے سا‬ ‫ئ‬ ‫سے اوپر کی ج ا‬ ‫ول‬
‫ن‬ ‫ی‬
‫ل‬ ‫ے‬
‫ل‬
‫ن‬ ‫چ‬ ‫کے‬ ‫م‬‫ٹ‬ ‫ظ‬ ‫کو‬ ‫وں‬
‫ن‬ ‫نان سا‬
‫تن‬ ‫خت‬ ‫ی وران‪ ،‬روس سس م‪ ،‬آدمی‪ ،‬ی ورا ز کا جمموعہ‪ ،‬کارب ن‪ ،‬ما و کا ڈری ا‪ ،‬ب ری ن‪ ،‬پرو ی ن۔‬ ‫‪47‬‬
‫ظ ی م کا یل ول‬ ‫ٹ‬ ‫ٹ سا ی ں‬
‫ٹسب ا امک لی ول‬ ‫الی ک ران‬
‫ا امک لی ول‬ ‫کارٹب ن‬
‫مالی نکی ولر لی ول‬ ‫پ ئ ٹرو ی نن‬
‫آرگ ی لی لی ول‬ ‫نما وکا ڈری ا‬
‫ٹ شس ی ل لی ول‬ ‫وران‬
‫نی ن‬
‫و لی ول‬ ‫ی ورا ز کا جمموعہ‬
‫ول‬ ‫آرگن لی ٹ‬ ‫ب ری ن‬
‫ول‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫س‬ ‫س‬ ‫آرگن‬ ‫آدمی‬
‫ل ن‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬
‫ئآرگ زم یل ول ی ا ا ڈیوی ج یول لی ول‬ ‫روس سس تم‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ت‬
‫ے ب ن ا ی ں گے؟‬ ‫آپ ب ی الوج تی کی عریف کس طرح کری ں گے اور اس کی عریف کا ب ی الوج ی کی ب ڑی ڈویژ ز سے علق کی س‬
‫ب ی الوج ی کی عری نف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬ ‫‪48‬‬
‫ت‬ ‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ئ‬ ‫ش خ‬ ‫ب ی الوج ٹی کی ڈویژ ز‬
‫ع‬ ‫ن‬
‫ای ک ی ب ل ب ا کر ب ی الو ی کی ا ی ں اور وہ لوم ب ت ا ی ں ن سے ی ہ م لق ہ ی ش خ‬
‫ں۔‬ ‫ج‬ ‫ع‬ ‫ج‬
‫علوم‬ ‫ع‬ ‫ف ا یں‬
‫‪49‬‬
‫خت‬ ‫ن‬
‫ج ان داروں کی ساٹ ش وں کا ئ لم‬ ‫‪1‬۔ مار الوج ی‬
‫عہ‬ ‫ا‬‫ط‬ ‫ک‬ ‫کو‬ ‫س‬ ‫کرو‬ ‫ما‬ ‫کا‬ ‫وز‬ ‫ن‬ ‫کے‬ ‫داروں‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫‪2‬۔ ہ سٹ الوج‬
‫خ ت پ مف ل‬ ‫ج‬
‫عال کا علم‬ ‫وں اور ان‬ ‫س ی ن ل اور س ی ل آرگ ی لز کی سا ن‬ ‫‪3‬۔ فس ی ل ب ی الوج ی‬
‫جف ا داروںعکے ج سم می ں سرا ج ام پ اے والے‬ ‫‪4‬۔ نزی ٹالوج ی‬
‫خت‬ ‫ن‬ ‫ا نعال کا لم ن‬ ‫‪5‬۔ اجی ی نا ٹمی‬
‫کی ا درو ی سا وں کا م طالعہ‬ ‫داروں‬ ‫ا‬ ‫کس‬ ‫‪6‬۔ ی‬
‫ع‬ ‫ث‬ ‫ج‬ ‫ج‬
‫مکم ن ب ن‬ ‫ت ٹکا ئلم‬‫ورا ف‬ ‫‪7‬۔ ٹایمب رینالو ی‬
‫ے کے‬ ‫گ سے ل ج ا دار ن‬ ‫ای ک رع ی ال زڈ ا‬ ‫‪8‬۔ ی سا ومی‬
‫ئن ن‬
‫ی‬
‫تعمنل کا لم‬ ‫‪9‬۔ پ ی کلن ٹ الوج نی ن‬
‫ئ‬
‫داروں کے سا سی اموں اور گروپس می ں‬ ‫ع‬ ‫ا وا ر من ٹ ل جق ا‬ ‫‪10‬۔‬
‫سی م کا لم‬ ‫ب ی الوج ی‬
‫ف‬ ‫ئ‬
‫ت‬ ‫و نسلز کا م طالعہ‬ ‫راسا ٹ الوج ی‬ ‫‪11‬۔پ ی ش‬
‫جعا داروں اور ان کے ماحول کے ماب ی ن علق کا‬ ‫‪12‬۔ ئسو ٹی و ب ن ی الوج ی‬
‫لم ئ ٹ‬ ‫‪13‬۔ ب ا ی ون یک الوج ی‬
‫پ ی نراسا س کا علم ش ت‬ ‫‪14‬۔ امیٹو الوج ی‬
‫ع‬ ‫ج ان وروں کے م تعاع ر یعروی ن‬
‫وں کا ن لم‬ ‫‪15‬۔ فای ن ومالوج ی‬
‫ت‬ ‫ب‬
‫وروں کے ق لم کا ا سا ی ت کی ہ ری‬ ‫ل‬ ‫م‬ ‫‪16‬۔ ارماکالوج ی‬
‫ف‬ ‫ط‬ ‫جا ئ‬
‫ت ن‬ ‫ٹ‬ ‫الق‬ ‫ا‬ ‫ے‬ ‫ل‬ ‫کے‬‫ن‬
‫جشا وروں کے ا تمی ون سعس م (مدا ع ی ظ ام)کا علم‬
‫کے نم علق لم‬ ‫رات‬
‫ث‬
‫داروں پ ہ ان کے ا رات کا علم‬ ‫اور ج ا ن‬ ‫حادوی ات ت ق‬ ‫ئ‬ ‫ت‬
‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ئ‬
‫ن‬ ‫ے؟‬ ‫کرو مالی کی ولز می ں سی م کرے کا ک ی ا پ یما ن ہ ہ‬ ‫گے؟ ب ا یتو مالی کی ولزئ کو ما ی کرو اور م یت‬ ‫ت‬ ‫نکری ں‬
‫ے می ز‬ ‫س‬ ‫ی‬ ‫آپ ب ا ی و مالی کی ولز کو دوسرے مالی کی ولز سے ک‬
‫ن‬
‫ے ہ ی ں۔ ج ب ئکہ دوسرےمالی کی ولز ج ا داروں می ں ہی ں‬ ‫ے ہ ی ں ب ا ی و مالی کی نولز کہال ت‬ ‫ق‬
‫ے می ں حصہ لی‬ ‫ت ج و ج ا ئداروں کے اج ئسام کا مادہ ب ن ا‬ ‫ئمالی کی ولز‬ ‫ے‬
‫‪ 50‬ایس‬
‫م‬ ‫ی‬ ‫ی‬
‫ے۔ ما ی کرو مال کی ولز کا مال کی ولر وی ٹ کم ج ب کہ ی کرو‬ ‫ہ‬ ‫ل‬ ‫ی‬
‫کی ما ی کرو اور ت قی کرو مال کی ولز می ں سی م ما ی کولر وی ٹ کی ب ی اد پر و ی ہ‬ ‫م‬ ‫ی‬
‫پ اے ج اے ۔ ب ا ی و مال کی ولز ت‬
‫ن ئ یش‬ ‫ت‬ ‫یک ت‬ ‫ے۔‬ ‫ہ‬ ‫ولر شوی ٹ زی ادہ ہ و ا‬ ‫مالی کی ولزکا مالی کی ٹ‬
‫ت‬ ‫ئ‬ ‫ہ‬ ‫س‬ ‫ق‬ ‫ٹ‬ ‫س‬
‫ن ئ یش‬
‫س‬ ‫ن مٹ‬ ‫س‬ ‫مٹ‬ ‫وگی؟‬
‫ل‬
‫ن‬ ‫ز‬ ‫ا‬ ‫آرگ‬ ‫لولر‬ ‫ی‬ ‫سی‬
‫ین‬ ‫کون‬ ‫ہ‬ ‫و‬
‫ی ی‬ ‫ں‬ ‫ھ‬
‫خ‬
‫د‬ ‫م‬ ‫سی‬ ‫کی‬ ‫کام‬‫سی ش‬‫ان‬ ‫درم‬ ‫کے‬ ‫وز‬ ‫اور ی ش‬‫آپ ی لز ن ئ‬ ‫س‬ ‫‪ 51‬ماگرٹ‬
‫دار‪ ،‬ل ی ی لولر نآرگ خا ز ن‬ ‫ے۔ت ل ق ی نیلولر ج نا ت‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ر‬ ‫اف‬ ‫ژن‬ ‫ڈو‬ ‫ی‬ ‫ع‬ ‫م‬ ‫سی‬ ‫کی‬ ‫کام‬ ‫ان‬ ‫درم‬ ‫کے‬ ‫وز‬ ‫اور‬ ‫لز‬ ‫ی‬ ‫ں‬ ‫م‬ ‫ن‬ ‫ز‬
‫ت‬ ‫ا‬ ‫آرگ‬ ‫لولر‬ ‫ی‬ ‫ی‬
‫ن‬‫ہ‬ ‫ٹ‬ ‫ج‬ ‫بپ‬ ‫ی‬ ‫ت‬
‫ی‬ ‫ٹ ن‬ ‫ج ی‬ ‫ٹن‬ ‫ی‬ ‫لکے حام‬
‫ے ی ہ آرگ ز م صوص‬ ‫ے م عل ہ آرگ ز کا ب ا ہ و ا ہ‬ ‫ے اور ہ ر آرگن سس م اپ‬ ‫لف آرگن سس مز کا ب ا ہ و ا ہ‬ ‫سم م ت ت‬‫ن‬ ‫کا‬ ‫دار‬ ‫ش‬‫ا‬ ‫ج‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫خ‬
‫اس‬ ‫ں۔‬ ‫ی‬ ‫ہ‬‫ت‬‫ے‬ ‫و‬ ‫ہ‬ ‫ن‬‫ل‬ ‫ف‬
‫ے ہ وے ہ ی ں۔‬ ‫ے ہ ی ں ج و م صوص وز کے ب‬ ‫ا عال سر ا ج ام دی‬

‫ن‬ ‫ئ‬
‫ب ا ی ولوج ی کل پراب لم کو حل کر ا‬
‫یون ٹ ‪2:‬‬

‫سائنٹفک میتھڈ (سائنسی طریقہ کار) سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪1‬‬


‫سائنسدان تھیوریز بنانے اور جانچنے کے لئے ایک طریقہ کار اس تعمال ک رتے ہیں اس ط ریقہ ک ار ک و س ائنٹیفک میتھ ڈ‬
‫کہتے ہیں۔‬
‫بیالوجیکل میتھڈ سے کیا مراد ہے؟ وہ سائنٹفک میتھڈ جس میں بیالوجیکل پرابلمز کو حل کیا جاتا ہے بیالوجیکل میتھڈ‬ ‫‪2‬‬
‫کہالتا ہے۔‬
‫بیالوجیکل پرابلم کو حل کرنے کے لئے بیالوجسٹ کن مراحل سے گزرتا ہے؟‬ ‫‪3‬‬
‫ایک بیالوجیکل پرابلم کو حل کرنے کے لئے بیالوجسٹ مندرجہ ذیل مراحل سے گزرتا ہے۔‬
‫‪ 3‬۔ ہائپوتھیسس تشکیل دینا۔ ‪4‬۔ ڈیڈکشن بنانا۔‬ ‫‪2‬۔ مشاہدات کرنا۔‬ ‫‪1‬۔ بیالوجیکل پرابلم کی پہچان کرنا۔‬
‫‪7‬۔ نتائج کو رپورٹ کرنا۔‬ ‫‪6‬۔ نتائج کا خالصہ کرنا۔‬ ‫‪5‬۔ تجربات کرنا۔‬
‫بیالوجیکل پرابلم کی پہچان سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪4‬‬
‫بیالوجیکل پرابلم کی پہچان سے مراد جانداروں سے متعلق ایسا سوال ہے جو یا تو کوئی شخص یا ادارہ بیالوجس ٹ س ے‬
‫پوچھتا ہے یا جو بیالوجسٹ کے ذہن میں خود بخود آتا ہے۔‬
‫مشاہدات سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪5‬‬
‫دیکھنے‪ ،‬سننے‪ ،‬سونگھنے‪ ،‬چکھنےاور چھونے کی حس یں اس تعمال ک ر کے ج و معلوم ات اکٹھی کی ج اتی ہیں انہیں‬
‫مشاہدات کہا جاتا ہے۔‬
‫مقداری مشاہدات کیا ہوتے ہیں؟‬ ‫‪6‬‬
‫ایسے مشاہدات جو زیادہ درست ہوں‪ ،‬متغیر نہ ہوں ‪ ،‬ماپے جا سکتے ہ وں اور ان ک ا ان دراج ہندس وں کی ص ورت میں‬
‫کیا جا سکتا ہو‪ ،‬مقداری مشاہدات کہالتے ہیں۔‬
‫ایسے مشاہدات جن کی پیمائش نہ کی جا سکے اور وہ زیادہ درس ت نہ م انے ج اتے‬ ‫ماہیتی مشاہدات کیا ہوتے ہیں؟‬ ‫‪7‬‬
‫ہوں ۔‬
‫ارتقاء کی تھیوری بنانے کے لئے ڈارون نے کیا ِک یا؟‬ ‫‪8‬‬
‫ارتقاء کی تھیوری بنانے کے لیے ڈارون نے بحری سفر کر کے خود مشاہدات کئے اور س اتھ س اتھ دوس رے م اہرین کی‬
‫تحریروں کو ت ش‬
‫بھی پڑھا۔‬
‫ک‬
‫ہائی پاتھیسس ی ل دینےسے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪9‬‬
‫بیالو جسٹ اپنے اور دوسروں کے مشاہدات کوڈیٹا کی صورت میں ترتیب دیتا ہے اور ای ک ایس ا بی ان بنات ا ہے ج و زی ر‬
‫علم بیالوجیکل پرابلم کا جواب ثابت ہوسکتا ہے۔ مشاہدات کی یہ تحقیق طلب وضاحت ہائپوتھیسس کہالتاہے۔‬
‫ایک اچھے ہائی پاتھیسس کی خصوصیات لکھیں۔‬ ‫‪10‬‬
‫‪ 2‬۔ یہ ایک تحقیق طلب خیال ہونا چاہیے۔‬ ‫‪1‬۔ یہ ایک عمومی بیان ہونا چاہیے۔‬
‫‪ 4‬۔ اس ے ممکن ح د ت ک س ادہ رکھن ا‬ ‫‪3‬۔ اسے دستیاب مشاہدات سے متف ق ہون ا چ اہیے۔‬
‫چاہیے۔‬
‫ڈیڈکشنز سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪11‬‬
‫ڈی ڈکشنز کو ہائپوتھیسس کے منطقی نتائج کہا جاتاہے ۔ اس مقصد کے لیےایک ہائپوتھیسس کو درست مان ا جات ا ہے اور‬
‫اس سے متوقع نتائج اخذ کیے جاتے ہیں یہ متوقع نتائج ڈیڈکشنز کہالتے ہیں۔‬
‫بیالوجسٹ کیوں تجربات کرتا ہے؟‬ ‫‪12‬‬
‫ہائپوتھیسس درست ہیں یا نہیں یہ جاننے کے لئے بیالوجسٹ تجربات کرتا ہے۔ اس مقصد کے لئے ہائپوتھیسس ک و ٹیس ٹ‬
‫سے گزارا جاتا ہے۔‬
‫نتائج کا خالصہ کس طرح کیا جاتا ہے؟‬ ‫‪13‬‬
‫تجربات سے حاصل ہونے واال ڈیٹا کا اوسط نکال کر ان کا شماریاتی موازنہ کیا جاتا ہے۔‬
‫نتائج کی رپورٹنگ سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪14‬‬
‫یہ سائنٹفک میتھڈ کا اہم جزو ہے۔ نتائج ک و سائنس ی رس الہ ی ا کت اب میں ش ائع کروای ا جات ا ہے۔ ق ومی اور بین االق وامی‬
‫میٹنگز اورمباحثوں میں بھی زیر بحث الیا جاتا ہے۔‬
‫تجربات میں کنٹرول گروپ سے کیا مراد ہے ؟‬ ‫‪15‬‬
‫سا ئنسدان جب بھی تجربہ کرتا ہے تو ایک تجرباتی گروپ کا موازنہ ایک کنٹرول گ روپ کے س اتھ کی ا جات ا ہے دون وں‬
‫گروپس کو ایک جیسے حاالت میں رکھا جاتا ہے سوائے جانچےجانے والے متغیر کے۔‬
‫اطالوی لفظ ماال کا مطلب ہے گندی اور ایریا کا مطلب ہے ہوا یعنی ملیریا ک ا مطلب ہ وا‬ ‫لفظ ملیریا کا کیا مطلب ہے؟‬ ‫‪16‬‬
‫گندی ہوا۔‬
‫کون سے درخت کی چھال بخار کے عالج کے لیے مناسب سمجھی جاتی ہے؟‬ ‫‪17‬‬
‫کیونا کیونا درخت کی چھال بخار کے عالج کے لئے مناسب سمجھی جاتی ہے ۔‬
‫اے ۔ ایف ۔ اے ۔ کنگ کے ملیریا کے بارے میں دو مشاہدات لکھیں۔‬ ‫‪18‬‬
‫‪ 2‬۔ جو باہر کھلی جگہوں پر سونے والے‬ ‫‪1‬۔ جو لوگ دھوئیں کے قریب رہتے ہیں وہ ملیریا میں مبتال نہیں ہوتے۔‬
‫ہیں ملیریا میں زیادہ مبتال ہوتے ہیں ان لوگوں کی نسبت جو کمرے میں سوتے ہیں۔‬
‫رونالڈ روس نے اپنے تجربات میں چڑیا کا کیوں استعمال کیا ؟‬ ‫‪19‬‬
‫سائنسدان براہ راست تجربات انسان پر نہیں کرتے بلکہ اس کے لیے دوسرے ج انوروں ک ا اس تعمال ک رتے ہیں اس ل یے‬
‫رونالڈ روس نے چڑیوں کا انتخاب کیا۔‬
‫‪2‬۔ دل دلی جگہ وں‬ ‫‪1‬۔ ملیریا کا تعلق دلدلی عالقوں سے ہے۔‬ ‫ملیریا سے متعلق دو مشاہدات لکھیے۔‬ ‫‪20‬‬
‫کا پانی پینے سے ملیریا نہیں ہوتا۔‬
‫انکیوبیشن پیریڈ کسے کہتے ہیں ؟‬ ‫‪21‬‬
‫اس سے مراد کسی پیراسائٹ کے میزبان کے جسم میں داخل ہونے اور بیماری کی عالمت ظاہر ہ ونے کے درمی ان وقفہ‬
‫ہے۔‬
‫کیولکس ‪ ،‬اینا فلیز اور ایڈیزمچھر میں فرق بیان کریں۔‬ ‫‪22‬‬
‫ایڈیز‬ ‫اینا فلیز‬ ‫کیولکس‬
‫کی ولکس جس م کے س اتھ مت وازی این افلیز جس م کے س اتھ مخص وص یہ پانی کے ساتھ خاص زاویے میں‬
‫رہتا ہے۔‬ ‫زاویہ بنا کر رہتا ہے۔‬ ‫حالت میں رہتا ہے۔‬
‫کی ولکس کے پ روں میں دھ بے نہیں اینوفیل یز کے پ روں میں س یاہ دھ بے یہ تازہ پانی میں انڈے دیتا ہے۔‬
‫ہوتے ہیں۔‬ ‫ہوتے۔‬
‫کیولکس گچھوں کی ش کل میں ان ڈے اینوفلیز ایک ایک کر کے انڈے دیتے ایڈیز مچھر ڈینگی بخار پھیالتا ہے۔‬
‫ہیں۔‬ ‫دیتے ہیں۔‬
‫ملیریا کے عالج کے لئے پہلی دوائی کا نام کیا تھا ؟‬ ‫‪23‬‬
‫کیونا کیونا۔‬
‫کیونین کیا ہے اس کا استعمال بتائے؟‬ ‫‪24‬‬
‫یہ ایک درخت سنکونا کی چھال میں پایا جانے واال کیمیکل ہے جو ملیریا کا عالج کے لئے بہت موثر ہے۔‬
‫فرانسیسی آرمی فزیشن لیوران کی خدمات لکھیں ۔‬ ‫‪25‬‬
‫لیوران نے ملیریا کی وجہ تالش کرنے کے لئے ملیریا والے مریض کے خون کا مائیکرو س کوپ کی م دد س ے مط العہ‬
‫کیا ۔ اس نے اپنے مطالعے میں خون میں چھوٹی چھوٹی مخلوقات دیکھیں بعد کے تجربات میں یہ ثابت ہوا کہ یہی چھ وٹی‬
‫مخلوقات ملیریا کی ذمہ دار ہیں۔‬
‫پروڈکٹیو تھیوری سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪26‬‬
‫ایک پروڈکٹیو تھیوری نئے ہائپوتھیسس پیش کرتی رہتی ہے اور ان کو جانچنے کا عمل بھی ج اری رہت ا ہے۔ بہت س ے‬
‫بیالوجسٹ اسے چیلنج کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور تھیوری کو جھٹالنے کی کوشش کرتے ہیں۔‬
‫بائیو انفارمیٹکس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪27‬‬
‫بیالوجیکل ڈیٹا کے لیے کمپیوٹیشنل اور شماریاتی تکنیک کا استعمال کرنا بائیو انفارمیٹکس کہالتا ہے۔‬
‫تھیوری اور الء میں کیا فرق ہے؟‬ ‫‪28‬‬
‫تھیوری وہ ہائپوتھیسس جو وقت کے امتحان میں قائم رہیں یعنی جب بھی ٹیسٹ کیے جائیں مسترد نہ ہوں‪ ،‬تھیوری‬
‫کہالتے ہیں۔ تھیوری کو سہارے کے لئے کثیر ثبوتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔‬
‫الء الء یا پرنسپل ایک ناقابل تردید تھیوری ہوتی ہے اورتحقیق یا تنقید کے بعد بھی قائم رہے تو ایک ال ء یا پرنس??پل‬
‫بن جاتی ہے۔‬
‫نکٹی ٹیٹنگ ممبرین سے کیا مراد ہے ؟‬ ‫‪29‬‬
‫مینڈک کی ہر آنکھ پر تین پپوٹے ہوتے ہیں۔ تیسرا پپوٹا شفاف ہے اور اس کا نام نکٹی ٹیٹنگ ممبرین ہے۔‬
‫انسان ہمیشہ سے بیالوجسٹ کیوں رہا ہے۔ وضاحت کیجیے۔‬ ‫‪30‬‬
‫انسان کو زندگی گزارنے اور خوراک حاصل کرنے کے لئے بیالوجسٹ بننا پ ڑا۔ پ ودوں کے ب ارے میں معلوم ات ج ان‬
‫کر انسان بہتر کھانے کے قابل بنا۔ جانوروں کے بارے میں جان کر انسان کامیاب شکاری بنا۔‬
‫بیالوجی میں کو آنٹی ٹیٹیو آبزرویشنز(مقداری مشاہدات) بہتر ہوتی ہیں ۔ وضاحت کریں۔‬ ‫‪31‬‬
‫کیوں کہ مقداری مشاہدات کو ماہیتی مشاہدات سے زی ادہ درس ت مان ا جات ا ہے کی ونکہ یہ متغ یر نہیں ہ وتے‪ ،‬م اپے ج ا‬
‫سکتے ہیں اور ان کا اندراج ہندسوں کی صورت میں کیا جاتا ہے۔‬
‫بیالوجیکل الءز (بیالوجیکل قوانین) کی دو مثالیں دیں۔‬ ‫‪32‬‬
‫رگ الء‬ ‫ارڈی وین ب‬ ‫‪1‬۔ ہ‬
‫‪2‬۔ مینڈل کے الءز‬
‫ڈیٹا سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪33‬‬
‫ڈیٹا سے مراد مشاہدات اور تجربات کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی معلومات مثًالنام ‪ ،‬تواریخ یا مقداریں ہے۔‬

‫ئ ئ ٹ‬
‫ب ا ی و ڈا ی ورس ی (حیاتیاتی تنوع)‬ ‫یون ٹ ‪3:‬‬

‫فنجائی اور جانوروں کے نیوٹریشن (خوراک ) کے طریقوں میں کیا فرق ہے ؟‬ ‫‪1‬‬
‫فنجائی خوراک کو جذب کر کے جسم میں لے جاتے ہیں۔ مثالً کھمبیاں۔ ج ب کہ جانور خوراک کو کھانے کی شکل میں‬
‫جسم میں لے جاتے ہیں ۔‬
‫یونی سیلولر جانداروں کی سپی شیز کی تعریف کرنے کے لئے جنسی تولید کا پیمانہ استعمال کرنا مشکل ہے۔‬ ‫‪2‬‬
‫وجہ بتائیں؟‬
‫کیونکہ کہ یونی سیلولر جاندارایک دوسرے کے ساتھ جنسی عمل نہیں کرتے۔ اس لئے جنسی تولید کا پیمانہ‬
‫جانداروں کی سپی شیز کی پہچان کے لئے معیار نہیں بنایا جاسکتا۔‬
‫ٹیکسانومی اورسسٹمیٹکس میں کیا فرق ہے ؟‬ ‫‪3‬‬
‫ٹیکسانومی بیالوجی کی وہ شاخ ہے جس میں جانداروں کی کالسیفیکیشن کی جاتی ہے۔‬
‫سسٹمییٹکس بیالوجی کی وہ شاخ ہے جس میں جانداروں کی کالسیفیکیشن کرنے کے عالوہ ان کی ارتقائی تاریخ کا‬
‫بھی پتہ لگایا جاتا ہے۔‬
‫ناپید اور انڈینجرڈ سپی شیز کونسی ہوتی ہیں؟‬ ‫‪4‬‬
‫‪ -1‬ایسی سپی شیز جو کسی ایکو سسٹم میں موجود نہ ہوں‪ ،‬اس سسٹم میں ناپید سپی شیز کہالتی ہیں۔‬
‫‪ - 2‬جب کسی سپی شیز کے مستقبل قریب میں ناپید ہو جانے کا خطرہ ہو تو ایسی سپی شیز اینڈینجرڈ سپی‬
‫شیزکہالتی ہیں۔‬
‫ٹیکسانومی میں وٹیکر‪ ،‬مارگولیس اور شوارٹز کا کیا کردار ہے ؟‬ ‫‪5‬‬
‫‪ 1988‬میں مارگولیس اور شوارٹز‬ ‫وٹیکر نے ‪ 1967‬میں پانچ کنگڈم‬
‫نے پانچ کنگڈم سسٹم میں ترامیم کیں۔‬ ‫سسٹم متعارف کرایا۔‬
‫جانداروں کے بنیادی گروپس کون سے ہیں؟‬ ‫‪6‬‬
‫جانداروں کے بنیادی طور پر پانچ گروپس ہیں پروکیریوٹس‪ ،‬پروٹسٹس‪ ،‬فنجائی‪ ،‬پودے اور جانور۔‬
‫بائیو ڈائیورسٹی سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪7‬‬
‫بائیو ڈائیورسٹی کی اصطالح دو الفاظ بائیو اور ڈائیورسٹی سے ماخوذ ہے ۔ بائیوڈائیورسٹی سے مراد سپی‬
‫شیز کی ورائٹی اور ہر سپی شیز کے اندر موجود جانداروں کی ورائٹی ہے۔‬
‫فلورا اور فانا سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪8‬‬
‫فلورا سے مراد پودے اور فانا سے مراد جانور ہیں۔‬
‫کسی عالقے کی بائیو ڈائیورسٹی کا انحصارکن چیزوں پر ہوتا ہے؟‬ ‫‪9‬‬
‫بائیو ڈائیورسٹی کا انحصار کسی عالقے کی آب و ہوا ‪ ،‬اونچائی‪ ،‬مٹی اور دوسری سپی شیز کی موجودگی‬
‫وغیرہ پر ہے۔‬
‫ٹراپکس ‪ ،‬ٹمپریٹ اور پولر عالقوں سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪1‬‬
‫ٹراپکس گرم عالقوں کوکہتے ہیں۔ ٹمپریٹ ‪ ،‬معتدل عالقوں کو کہتے ہیں۔ پولر ٹھنڈے عالقوں کو کہا جاتا ہے۔‬ ‫‪0‬‬
‫بائیو ڈائیورسٹی کی اہمیت بیان کریں۔‬ ‫‪1‬‬
‫غذائی مادوں کے چکر اور‬ ‫ایکو سسٹمز کو بنانا اور قائم‬ ‫بائیو ڈائیورسٹی انسان کو خوراک‬ ‫‪1‬‬
‫زرخیز مٹی کا مہیا کرنا۔‬ ‫رکھنا‪ ،‬فضا کی کیمسٹری کو‬ ‫‪ ،‬ادویات اور صنعتی مادے براہ‬
‫باقاعدہ بنانا ۔ پانی کی دستیابی۔‬ ‫راست پودوں سے مہیا کرتی ہے۔‬
‫بیالوجسٹس جانداروں کی گروپس اور سب گروپس میں کالسیفیکیشن کیوں کرتے ہیں؟‬ ‫‪1‬‬
‫جانداروں کی خصوصیات اور ان کے طرز زندگی کا علم حاصل کرنے کے لئے جانداروں کی گروپس اور سب‬ ‫‪2‬‬
‫گروپس میں کالسیفیکیشن نہایت ضروری ہے۔‬
‫کالسیفیکیشن کے مقاصد بیان کریں۔‬ ‫‪1‬‬
‫جانوروں کے مابین مشابہتیں اور اختالفات متعین کرنا۔ جان داروں کے مابین ارتقائی رشتہ تالش کرنا۔‬ ‫‪3‬‬
‫بیالو جسٹس جانداروں کو گروپس اور سب گروپس میں تقسیم کرنے کے لیے کیا دیکھتے ہیں ؟‬ ‫‪1‬‬
‫‪3‬۔‬ ‫‪2‬۔ ماڈرن جنیٹکس کا علم۔‬ ‫‪1‬۔ اندرونی اور بیرونی ساختوں ‪ ،‬نمو کے مراحل کی مشابہتیں ۔‬ ‫‪4‬‬
‫دو جانداروں کے ڈی این اے میں مشابہتیں اور اختالفات۔‬
‫ٹیکسانومی کے نظام مراتب سے کیا مراد ہے ؟‬ ‫‪1‬‬
‫وہ گروپس جن میں جانداروں کی کالسیفیکیشن کی جاتی ہیں ٹیکسا کہالتے ہیں اور ان کی ترتیب کو ٹیکسانومی کا‬ ‫‪5‬‬
‫نظام مراتب کہتے ہیں۔‬
‫کنگڈم سے کیا مراد ہے اور اس کے سارے ٹیکسا کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪1‬‬
‫کنگڈم ٹیکسانومی کا سب سے بڑا ٹیکسون ہے۔ مش ابہتوں کی بنی اد پ ر ہ ر کنگ ڈم ک و‬ ‫‪6‬‬
‫چھوٹے ٹیکسا میں مزید تقسیم کیا جاتا ہے۔‬
‫فائلم ایک فائلم قریبی کالسز کا گروپ ہے ۔‬
‫کالس کالس ایک قریبی آرڈرز کا گروپ ہے۔‬
‫آرڈر ایک آرڈر قریبی فیملیز کا گروپ ہے۔‬
‫ایک فیملی قریبی جینرا کا گروپ ہے۔‬ ‫فیملی‬
‫جینیس قریبی سپی شیز کا گروپ ہے۔‬ ‫جین‬
‫س‬
‫انسان اور مٹر کا سائنسی نام لکھیں۔‬ ‫‪1‬‬
‫مٹر کا سائنسی نام‪ :‬پائی سم سیٹی وم ہے۔‬ ‫انسان کا سائنسی نام‪ :‬ہومو سیپی اینز ہے ۔‬ ‫‪7‬‬
‫کالسی فیکیشن کی بنیادی اکائی سپی شیز ہے۔‬ ‫کالسیفیکیشن کی بنیادی اکائی کیا ہے؟‬ ‫‪1‬‬
‫‪8‬‬
‫سپی شیز میں غیر فطری کراس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪1‬‬
‫دو مختلف مگر قریبی سپی شیز کے جاندار آپس میں جنسی تولید کا عمل کریں تو یہ غ یر فط ری ک راس کہالت ا ہے‬ ‫‪9‬‬
‫اور اس کے نتیجے میں عام طور پر جنسی تولید کی اہلیت سے محروم بچے پیدا ہوتے ہیں ‪ ،‬مثال نر گدھے اور مادہ‬
‫تولید کی اہلیت سے محروم بچہ پیدا ہوتا ہے جسے خچرکہتے ہیں۔‬ ‫جنسیف ک ش‬
‫ک سی‬
‫کے درمیان غیر فطرینکراس سے‬
‫ن‬ ‫ارس طو‪ ،‬اب و ث مان ا احز اور ا ن رش‬
‫گھوڑی‬
‫ارے می ںیک ی ا کہا؟‬ ‫کے‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫ال‬ ‫کی‬ ‫داروں‬ ‫ا‬ ‫ے‬
‫بن ن ج‬ ‫د‬
‫ن ب نٹ‬ ‫داروں کی در ہ ب ن‬ ‫لج‬ ‫ع‬
‫دی دو گروخپس ی ع ی پ ال ی اور ا ن ی م یل ی ا نمی ں کی۔‬ ‫نارس طو ن‬ ‫ار ثس طو‬
‫‪2‬‬
‫ن‬ ‫ش‬ ‫ج‬ ‫ن‬ ‫ے جا‬
‫اب و ع مان الج احز ا ہوں ے ‪ 350‬ج ا وروں کی سپ ی ی ز کی صوص ی ات ب ی ان کی ں۔ چ یو ٹ ی وں کے حاالت ز دگی کے ب ارے می ں ب ھی‬ ‫‪0‬‬
‫ت‬ ‫ین‬ ‫نکھا۔‬ ‫ب ہتش چک ھ ل‬
‫قت‬ ‫۔‬ ‫ا‬ ‫کی‬ ‫مہ‬ ‫ج‬‫ر‬ ‫ں‬ ‫م‬
‫ب ی‬‫ی‬ ‫عر‬ ‫کا‬ ‫ما‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫ڈی‬ ‫اب‬ ‫ت‬‫ک‬ ‫کی‬ ‫طو‬ ‫س‬ ‫ار‬ ‫ں‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫‪1172‬‬ ‫ے‬ ‫ف‬
‫اب نسیر ی کد ش‬ ‫اب ن رش د ٹ‬
‫ج ن‬ ‫ن پ ہ کام کو ب ی ان کری ں۔ن سیس پ ن‬
‫ی‬ ‫اہ م ب ی الوج س س کے کال‬
‫نپودوں کو ‪ 15‬گروفپس می ں سی م ک ی ا اور ان گروپس کو ی یرا کا‬ ‫ای ڈری ا ل ی و‬
‫‪2‬‬
‫ش ئ‬ ‫ام دی ا۔ سی ی ک ش‬ ‫‪1‬‬
‫ی ن پ ہ ک ی ا گ ی ا اہ م کام ا ع کرای ا۔‬ ‫پودوں کی کال‬ ‫ان رے ئ ن‬ ‫ج ٹ‬
‫ت‬ ‫ٹ‬
‫گس س ری وا س آرڈر کا ی کسون م عارف کرای ا۔‬ ‫ی‬ ‫آ‬
‫ئ‬ ‫ت‬ ‫ٹ‬ ‫ش‬ ‫ٹ ن ف‬
‫کالس خاور سپ ی ی ز کے ی کسون م عارف کراے۔ ف‬ ‫ورٹ‬
‫ور ی ن ئ‬
‫سی ی ک ش‬ ‫ش‬ ‫ش‬
‫ن‬ ‫ی‬ ‫م اب ہہ صوص ی ات کے م طابق سپ ی ی ز کی کال‬ ‫کارلس لی س‬
‫کی۔‬
‫ت‬ ‫نئ‬
‫ن‬ ‫ئن‬ ‫ن‬ ‫تق‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ف‬
‫ھا؟‬ ‫ن‬‫کون‬ ‫س‬ ‫ئ‬ ‫ن‬ ‫کارلس لی‬
‫ق ت‬ ‫کن‬ ‫ش‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ی‬ ‫ل‬
‫ے کا طری ہ م عارف‬ ‫کارلس س ے طرت کو ی ن گڈمزم رلز‪ ،‬سب زی اں اور ج ا ور می ں سی م ک ی ا۔اس ے سپ ی ی ز کا سا سی ام ر ھ‬ ‫ک‬ ‫‪2‬‬

‫ق‬ ‫ت‬ ‫کروا نی ا۔ ٹ‬ ‫‪2‬‬


‫ت‬ ‫ت‬ ‫ی‬ ‫ن ی ن نٹ‬ ‫ن‬ ‫ے؟‬‫دو ک گڈم سس ی ہ ٹ‬
‫ن‬ ‫ا‬ ‫ک‬ ‫م‬
‫ی‬ ‫ن‬
‫ے جس می ں ج ا داروں کو دو ک گڈمز ع ی پ ال ی اور ا م یل ی ا می ں سی م ک ی ا ج ا ا ھا۔‬ ‫ی ہ سب سے پرا ا سس م ہ‬
‫‪2‬‬
‫دو ک ن گڈم سسٹم کی خ‬
‫‪3‬‬
‫ت‬ ‫ظ‬ ‫ن‬ ‫ٹ ٹ ف‬ ‫ٹ‬‫ں۔‬ ‫ی‬‫ر‬ ‫ک‬ ‫ان‬ ‫ی‬ ‫ب‬ ‫اں‬ ‫ی‬ ‫ام‬
‫ش‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬
‫ری م اب ہ وں ف نکیئب ن ا‬ ‫ناس سس نمٹ می ں آ و را سٹ کو یو ی ٹ س یلولر ج ا‬
‫‪2‬‬
‫روکی ری ا ک اور ا بہ ٹ‬ ‫ن‬ ‫داروں ‪ ،‬پ‬ ‫ن‬ ‫ک‬
‫ج‬ ‫ک‬
‫ے والے ج ا داروں کے پر ی ن ٹی ری ا‪ ،‬ال ی اور ج ا ی‬ ‫ل ر نھ‬ ‫ک سی ن‬ ‫ٹک فگڈم پ ال نی می ںی اور ہ ی یرو یوکی ری ا ف‬ ‫‪4‬‬
‫کو پ ال ی می ں رکھ دی ا گ ی ا ۔‬ ‫را س کو ک گڈم ا ن ی م یل ی ا می ں درم ی ان رق کو ظ ر ا داز ک ی ا گ ی ا۔‬
‫رکھا گ ی ا۔‬
‫ف‬
‫س ی ی کی ش ٹ‬ ‫ت‬
‫ہ ہن‬ ‫نٹ‬ ‫فن ئ‬ ‫ٹ‬ ‫ے؟ ٹ ت‬ ‫ہ‬ ‫ن‬ ‫نی ا‬‫ہنک س م ک‬ ‫س‬ ‫ی ن ک ن گڈم کال ن‬
‫‪ 1866‬می ں ار سٹ ی ل ے ک گڈم پرو سٹ ا ج ویز ک ی ا۔ اس می ں ب ی ک ی ری ا کو ب ھی رکھا گ ی ا مگر ج ا ی کو اب ھی ب ھی پ ال ی می ں ی رے دی ا گ ی ا۔‬ ‫‪2‬‬
‫ت ن ک ن گڈم سسٹم کی خ‬
‫‪5‬‬
‫ن ن‬ ‫ف‬ ‫ن‬ ‫اں ب ی ان کری ں۔ٹ س ک ن‬ ‫ٹ‬ ‫ی‬ ‫ام‬
‫ب‬ ‫ٹ‬ ‫ی‬
‫ے والے ج ا داروں کے درم ی ان رق کو ظ ر ا داز ک ی ا گ ی ا۔‬ ‫اس سس م می ں ف ھی پروکی ری ا ک اور یوکی ری ا ک ی ل ر ھ‬
‫‪2‬‬
‫س ی ی کی ش ٹ‬ ‫ن‬ ‫‪6‬‬
‫ئ‬ ‫ف‬ ‫ٹ‬ ‫ف‬ ‫ے؟‬ ‫ن‬ ‫ا‬ ‫م‬ ‫س‬ ‫س‬ ‫ن‬ ‫ال‬ ‫ک‬ ‫گڈم‬ ‫ا چ کن‬
‫ی‬ ‫نٹ‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ٹ ت‬ ‫سی ش‬ ‫ےہا چ ک ن‬ ‫نی‬
‫ک‬ ‫ٹ‬ ‫پ‬
‫گڈم کشال ی کی ن سس م مخ عارف کروای ا۔ تک ن گڈمنمو ی را‪ ،‬پرو سٹق ا‪ ،‬ج ا ی ‪ ،‬پ ال ی اور ا ن ی م یل ی ا۔ اس کی‬ ‫ئ‬ ‫پ‬ ‫کر‬ ‫خ‪ 1967‬می ں تراب رٹ و ی‬ ‫‪2‬‬
‫ص‬ ‫ن ی‬ ‫ف‬
‫ے۔‬ ‫صوص ی ات درجصذی ل ہ ی ں۔ ‪1‬۔ س یلولر آرگ ا ز ن کا یل ول۔ ‪2‬۔ وراک حا ل ی ا ی ارکرے کے طری‬ ‫ن‬ ‫‪7‬‬
‫پ ا چ ک ن گڈم کی ی ل ب ی ان کری ں۔‬ ‫‪2‬‬
‫‪8‬‬
‫ن ت‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫ک ن گڈم مو ی را‪:‬ن مام پروکی ری اٹ تک ج ا داروں کوقاس می ں ش ام نل ک ی ا گ ی ا‬ ‫اس می ں یو ی س ی لولر اور سادہ مل ی س یلولر ج ا دارہ ی ں ۔‬ ‫ق‬ ‫ک ن گڈم پ ترو سٹ ا‪:‬‬
‫یلولر ہ ی ں اہ م ان تکی چک ھ ا سام س ی ٹلز ٹکی ز ج یری ں ‪،‬‬
‫ے۔ ی نہ یو ی نس ت‬ ‫س‬ ‫ج‬
‫ہ‬ ‫ل وال اور‬ ‫ان می ں یی ن‬ ‫نکان کی ی ن ا تسام ہ ی ں۔ ‪1‬۔ال می‪:‬ٹ‬
‫ہ‬ ‫ت‬
‫ے ہ ی ں ۔ زی ادہ ر پروکی ری اٹ ی رو راف ہ ی ں‬ ‫چلگ ھ‬
‫ےی ا کالوق ی اں فب ٹ ا س ت‬ ‫ان می ں‬‫سادہ ل ی ئ یلولر ہ ی ں ع ی ن‬ ‫س‬ ‫ے۔ ی ہ ئ‬ ‫السٹ ہ و ی ہت‬ ‫ن‬ ‫ج لوروپ‬
‫ی کن چک ھ ا سام و و ن ھسز ب ھی کر ی ہ ی ں۔‬ ‫سی اعض ا ہی ں ہ وے اور ی ہ ال ف سا ی کل می ں ایمب ریو ہی ں‬ ‫نت‬
‫ش‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ے۔‬ ‫ٹ‬ ‫با‬
‫وروں سے تم اب ہ ہ ی ں ٹاور ٹان کے س ی ٹلز ٹمی ں‬ ‫‪2‬۔ پرو وزو ز‪ :‬ی ہ ج فا ن‬
‫ت ل ہی ں ہ و ی۔ ‪3‬۔ پرو س س‪ :‬چک ھ پرو س س‬ ‫ف نس ی ئل وال اور کلورو‬
‫ف‬ ‫ٹ‬ ‫ی‬ ‫ےم ہ یںںوک۔ر اٹ ک م ٹی س یلولر ہ ٹ روٹ راف ک ان دار ک ن‬ ‫کی ئطرح ہ و‬ ‫ج ا ی فن‬
‫اس می ںش یوکی ری اٹ ک مل ی س یلولر ہ ی ٹ رہ ٹ راتس ہ ی ں۔‬ ‫ن‬ ‫گڈم ا ن ی م یل ی ا‪:‬‬
‫خ‬ ‫ن‬ ‫ج‬ ‫ت‬ ‫ی‬ ‫ل‬ ‫ی‬ ‫ی‬ ‫ی‬ ‫ی‬ ‫شک ن گڈم ج ا ی‪ :‬خاس‬
‫سم می ں لے ج اے ہ ی ں۔‬ ‫ام کل ہ ی ں۔ ی ہ وراک تج ذب کر کے جسم می ں لے ج اے ہ ی ں۔ ج ا ور وراک کھاے کی کل می ں جت‬
‫حرکت کرے ئہ ی ں۔ ئ‬ ‫ئج گہ ت‬ ‫دوسری‬ ‫ں۔ ف‬ ‫مث ال ھمب نی اں۔ ی ہ زی ادہ ر ک‬
‫ف ٹ سن ت ت ای ک ج گہس یسے ن‬ ‫ڈیٹ مپسوزر ہ ی ٹ ٹ‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬
‫ک مل ی یلولر آ و را س ہ ی ں۔ و و ھسز کرے ہ ی ں ۔ کس آرگ ز پ اے ج اے ہ ی ں۔ ال ف سا ل می ں ایمب ریو‬
‫ک‬ ‫ی‬ ‫ٹ‬
‫گڈم پ ال ی‪ :‬ی ہ یوکی ری ا ف‬ ‫کن ت‬
‫ں۔ مث ال موس‪ ،‬رن اور ٹپ ھول دارتپودے ۔‬ ‫ب اے ہ ی ت‬
‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ف‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬ ‫ت‬ ‫ں؟‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫ہ‬ ‫ک ن گڈمز ٹکے ار ق ا کے ب ارے ب ی ٹالوج س س تک ی ا ک‬
‫ی‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ق‬
‫ب تی قالوج س س کے م طابق ک ن گڈم پرو سٹ ا کا ار ا ک ن گڈم مو ی را سے ہ وا ھا اور پ ھر پرو سٹ ا ے ی ن یوکی ری اٹ ک ک ن گڈمز ی ع ی ج ا ی ‪ ،‬پ ال ی‪ ،‬اور ا ن ی م یل ی ا کا‬ ‫‪2‬‬
‫ار ئ ا کروای ا۔‬ ‫‪9‬‬
‫ن‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ت‬ ‫ں؟‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫وا ئرس ک ی ا‬
‫ن‬
‫ے ی ہ پ ا چ ک ن گڈم می ں ش امل ہی ں‬ ‫ے۔ اسی لی‬ ‫ے ج ان کے درم ی ان صور ک ی ا ج ا ا ہ‬ ‫وا رسز اے س یلولر ہ وے ہ ی ں۔ ان کو ج ا داروں اور ب‬
‫‪3‬‬
‫ہ ی ئں۔‬
‫پرا ئ ی ون ز اور وائ ی رائ ی ڈز ٹک ی ا ہ ی ں؟ ش‬
‫‪0‬‬
‫مش ت م ت‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ت‬
‫ئ‬
‫ت مل ہ وے ہ ی ں۔ ج ا وروں می ں ب ی ماری اں پ ی دا کرے ہ ی ں۔ وا ی رائ ی ڈز ی ہ ‪ RNA‬پر ل ہ وے ہ ی ں۔ ی ہ ب ھی‬ ‫را ی ون ز ہ صرف رو ی ن ر م‬ ‫‪3‬‬
‫پ‬ ‫پ‬ ‫ی‬ ‫پن‬
‫اں پ ی دا کرے ہ ی ں۔‬ ‫ک‬ ‫ی‬ ‫وروںئ می ںن ب ی مار‬ ‫جا ئ ن‬ ‫‪1‬‬
‫ن‬ ‫مش ت م ت‬ ‫ئن ن‬ ‫ے؟ ئ ن‬ ‫سے ک ی ا مراد ئ‬ ‫ن‬ ‫م‬
‫ت‬
‫ہ‬
‫ن‬ ‫ی‬ ‫ج‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬
‫ن‬ ‫ت‬
‫کہ‬ ‫ک‬ ‫م‬
‫ہ ن‬ ‫ق‬ ‫ب ان ی و ی ل ئومن نیل چ ر ن‬
‫ے‬ ‫ے۔ پ ال س کا ام و ا ہ‬ ‫ے۔ سا سی ام دو اموں پر ل و ا ہ‬ ‫ے کا طری ہ ب ا ی و ی ل ومن یل چ ر ال ا ہ‬ ‫ج ا داروں کو ساش سی ام دی‬
‫‪3‬‬
‫کا۔‬ ‫اورئ ن ئ‬
‫ن نت‬ ‫دوسرا پس نی ی ز ک‬
‫‪2‬‬
‫ا؟‬ ‫کروا‬ ‫ن‬ ‫عارف‬ ‫ئ‬ ‫ے‬ ‫رکس‬ ‫چ‬ ‫ل‬
‫ی‬ ‫ومن‬ ‫ل‬ ‫ی‬ ‫ا ی وم‬
‫ی سٹ ت‬ ‫ل یم‬ ‫ب‬
‫سوی ڈن کے ب ی الوج سٹ کارلس یس ے اس س م کو م عارف کروای ا۔‬ ‫‪3‬‬
‫ن‬
‫ئ ئ ن ن ک ن لک ن ئ ئ‬
‫‪3‬‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ی ن‬‫ں؟‬ ‫ہ‬ ‫م‬ ‫ہ‬ ‫ا‬ ‫ن‬
‫اصول‬ ‫سے‬ ‫ےکون‬
‫ٹ‬ ‫ل‬ ‫کے‬ ‫ے‬ ‫ن ھ ٹ ھ‬ ‫ےاور‬ ‫ر‬ ‫ام‬ ‫سی‬ ‫سا‬
‫سی ام نکو پ ہلی تمرت ب ہ اس عمال ک ی ا‬ ‫سا تسی اموں کوت ی ڑھی لکھان ی تمی نں ائ پ ج ی سش کے ام تکو ہ می ش ہ ب ڑے شحروف سا‬
‫‪3‬‬
‫مکم‬ ‫ت‬ ‫ئ‬
‫ےمگر ج ب تی ہ‬ ‫ے ج ب کہ سپ شی ی زکے ج اے و ل تام لک نھا ج ا ا ہ خ‬ ‫ٹا ا ہ‬ ‫روع ک ی ا ج‬ ‫ش‬ ‫ت ھ سے لکھ ا ہ و و ام کے نسے‬ ‫ےاور ہ ا‬ ‫ہن‬ ‫نک ی ا خج ا اک‬ ‫‪4‬‬
‫ک‬ ‫ل‬
‫ے ام کا م ف ھا ج ا ا‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬
‫تام می ہ ھوے حروف سے روع ک ی ا دوہ رای ا ج ا ر ا و و پ ل‬ ‫چ‬ ‫ہ‬ ‫ے کہ‬ ‫ے ج اے ہ ی ں ج ی س‬ ‫ے ط ھی چ‬ ‫یچ‬
‫ے کہ ق ‪ Escherichia coli‬کو‬ ‫ے ج یس‬ ‫ہ‬ ‫ے۔‬ ‫جا اہ‬ ‫‪Homo sapiens‬‬
‫لک ت‬
‫ے و ت ‪ E. coli‬لکھی ں‬ ‫دوب ارہ ھ‬ ‫‪Homo sapiens‬‬
‫گے۔‬ ‫ن‬ ‫ئ ن ئ‬ ‫ئن ن‬
‫ن تق‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ے؟‬
‫ت‬ ‫ی می ہ‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫ے کی ک خا اہ‬ ‫ن‬
‫د‬ ‫ر)‬ ‫چ‬ ‫ل‬
‫ی‬
‫ک‬
‫ومن‬ ‫ل‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫و‬ ‫ی‬ ‫ا‬ ‫(‬ ‫ام‬ ‫سی‬
‫ئسا ق‬
‫اموں کی کو ی ب ی اد ئ نہی ں ہ و ی۔ ی ہ عام ام ح ن ی ق کے‬
‫ن‬
‫عام‬ ‫اور‬ ‫ں۔‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫و‬ ‫تں ای ک ہ ی ج ان دار کے م ت لف ام ہ‬
‫ی‬
‫ی‬ ‫م‬ ‫کوں‬ ‫وں اوربمل‬ ‫ئ‬ ‫ک ی عال‬ ‫‪3‬‬
‫س ب کت‬ ‫ن س‬
‫ے‬ ‫ے ہ ی ں۔ ج ب کہ سا س می ں اس کا ای ک ہ ی ام ہ‬ ‫دوران ئمسا ل پ ی دا کرے ہ ی ں۔ مث ال ‪ onion‬کو پ ی از‪ ،‬گ ڈا‪ ،‬ب ا ل اور وا ل ھی ہ‬ ‫ن‬
‫‪5‬‬
‫‪) Allium‬۔‬ ‫ن‬ ‫ی ع ی ای ل م سی پ ا ( ن‪cepa‬‬
‫ف‬
‫سی ی ک ش‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ے ناور یک وں؟‬ ‫کس کے اممحقپ ہ ہ‬ ‫بب ا ہ ن ی ہ وی قری گی ٹ ا کا ئ نام ن‬
‫ن کی ہ و۔ مث ال‬ ‫ی‬ ‫ے اس ج ا دار کو ب ی ان ک ی ا ہ و اور اس کی کال‬ ‫س‬ ‫ے‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫د‬ ‫رکھ‬ ‫ر‬ ‫ام‬ ‫کے‬ ‫ق‬ ‫اس‬ ‫ام‬ ‫سی‬ ‫عض اون ات سا خ‬
‫‪3‬‬
‫ن‬ ‫ج‬ ‫یج ہ‬ ‫پ‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬
‫پ ہاڑی آب وس کے در ت کا ام ای ک ب ا سٹ ب اہ ن ( ‪)Bauhin‬کے ام پ ہ ب اہ ن ی ہ ویری گی ٹ ا ( ‪ )Bauhinia veriegata‬رکھا گ ی ا‬ ‫‪6‬‬

‫ن‬ ‫پ‬
‫خ‬ ‫ے۔ئ ٹ‬ ‫ہ‬
‫ئ‬
‫ہ ٹ‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ق‬ ‫غ‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ق‬ ‫ت‬ ‫ں؟‬ ‫ت‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ش‬ ‫ی‬ ‫در‬ ‫طرات‬ ‫سے‬ ‫کون‬ ‫کو‬ ‫ی‬ ‫س‬ ‫ور‬ ‫ی‬ ‫ڈا‬ ‫و‬ ‫ی‬ ‫با‬
‫ا و ی مستکن ( ی ب ی ی ٹ)‬ ‫ی فر ی اور ا سا ی آب ادی ج ئگالت کی‬ ‫ص‬ ‫‪3‬‬
‫ش یر‬ ‫ع‬
‫کی ب اہ ی۔‬ ‫کار۔‬ ‫ک ٹ ا ی۔‬ ‫می ں اض ا ہ۔‬ ‫ن‬
‫‪7‬‬
‫ش‬
‫ش کت‬ ‫ن‬ ‫ئ ت‬ ‫ے؟‬ ‫ہ‬ ‫‪ )extinct‬سپ ی ی ز شسے ک ی اخمراد‬ ‫ٹ‬ ‫اپ ی د (‬
‫ب‬ ‫ن‬
‫کسی ایکوسس م می ں ای ک سپ ی ی ز کا آ ری ج ا دار ھی اگر مر ج اے و اس کو اپ ی د پس ی ی ز ہ‬
‫‪3‬‬
‫ے ہ ی ں۔‬
‫ش‬ ‫ن ین‬ ‫‪8‬‬
‫ت‬ ‫ش‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫خ‬ ‫ن‬ ‫ے؟‬ ‫ن‬ ‫ہ‬ ‫مراد‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫ک‬ ‫سے‬
‫ق‬ ‫ز‬ ‫ق‬
‫ی‬ ‫ی‬ ‫پ‬
‫س‬ ‫عدوم)‬ ‫م‬ ‫(‬ ‫رڈ‬ ‫ج‬ ‫ای ڈ‬
‫ش نی‬ ‫مست‬ ‫ش‬
‫ے۔‬ ‫ج ب کسی سپ ی ی ز کے ب ل ری ب می ں اپ ی د ہ وج اے کا طرہ ہ و و ای سی سپ ی ی ز ای ڈ ج رڈ سپ ی ی ز کہال ی ہ‬
‫‪3‬‬
‫ن‬ ‫ش‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫‪9‬‬
‫پ اکست ان می ں اپ ی د ہ وے والی سپ ی ی ز کے ام لکھی ں ۔‬ ‫‪4‬‬
‫انڈین جنگلی گدھا‪ ،‬ایشائی چیتا‪ ،‬ٹائیگر‪ ،‬شیر‪ ،‬ہنگول‪ ،‬کاال ہرن‪ ،‬سویمپ ہرن اور انڈین ایک سینگ واال گینڈا۔‬
‫‪0‬‬
‫انسان کا بائیو ڈائیورسٹی پر کیا اثرہے؟‬ ‫‪4‬‬
‫انسانی آبادی میں اضافہ‪ ،‬جنگالت کی کٹائی‪ ،‬شکار‪ ،‬آلودگی اور آب و ہوا میں تبدیلی انس ان کی وجہ س ے ہے۔ یہ‬ ‫‪1‬‬
‫سب کچھ بائیو ڈائیورسٹی کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔‬
‫سپی شیز کے معدوم ہوجانے کی وجوہات کی فیصد بتائیں۔‬ ‫‪4‬‬
‫مسکن کی تب اہی اور جنگالت کی کٹ ائی ‪36٪‬۔ ن ئی س پی ش یز ک و متع ارف کروان ا ‪ 39 ٪‬۔ ش کار ‪ 23٪‬۔ دوس ری‬ ‫‪2‬‬
‫وجوہات ‪ 2٪‬۔‬
‫جنگالت کے خاتمے کی وجوہات بیان کریں۔‬ ‫‪4‬‬
‫لک ڑی ‪ ،‬زراعت اور ش ہروں کی آبادک اری کی خ اطر ارادت َا درخت وں ک و ہٹای ا جان ا جنگالت کے خ اتمے کی اہم‬ ‫‪3‬‬
‫وجوہات ہیں۔‬
‫جنگالت کے خاتمہ کے اثرات بیان کریں۔‬ ‫‪4‬‬
‫مٹی میں پانی کی کمی اور زمینی کٹاؤ کا ہونا۔ سیالب کا آنا اور بارشوں کا کم ہونا۔‬ ‫‪4‬‬
‫جنگالت سے حاصل ہونے والے فوائد بیان کریں۔‬ ‫‪4‬‬
‫عمارتی لکڑی ‪ ،‬ایندھن کی لکڑی‪ ،‬کاغذ کی تیاری اور جنگلی مصنوعات براہ راست جنگالت سے حاص ل ک یے‬ ‫‪5‬‬
‫جانے والے فوائد ہیں۔ ہوا کو صاف رکھتے ہیں اور ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں۔‬
‫ٹمبر کسے کہتے ہیں؟‬ ‫‪4‬‬
‫عمارتی لکڑی کو ٹمبر(‪ )Timber‬کہا جاتاہے۔‬
‫کی ان ڈی ن ج رڈ سپ ی ش ز کے ن ام لک‬
‫‪6‬‬
‫ن خ‬ ‫ق‬ ‫ئ‬ ‫ں۔‬ ‫ی‬‫ھ‬ ‫ی ت‬ ‫پناکست ان ف‬
‫ا ڈس ڈال ن‪ ،‬مارکوپولو ب ھی ڑ‪ ،‬لور (ہ وب ارہ ب سٹ رڈ)‪ ،‬وہ ی ل‪ ،‬آ ی ب ی کس‪ ،‬اڑی ال اور پ اکست ان کا ومی ج ا ور مار ور۔‬ ‫‪4‬‬
‫ت ف‬ ‫ئ ئ‬
‫پ اکست ان می ں ب ا ی و ڈا ی ورسٹی کے ح‬
‫‪7‬‬
‫نف‬ ‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ں؟‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫ش‬
‫ہ‬ ‫ر‬ ‫کر‬ ‫کام‬ ‫ادارے‬ ‫سے‬ ‫ن‬ ‫کون‬ ‫ن‬ ‫ش‬‫ے‬ ‫ن‬ ‫ی‬
‫ل‬ ‫کے‬
‫ن‬ ‫ظ‬
‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ف‬
‫پ اکست ان کی وزارت ا ٹ ر ی ل یو ی ن ار دی ک زروی ن آف ی چ ر ای ن ڈ ی چ رل ورلڈ وا لڈ ال ف ڈ‪ -‬پ اکست ان۔‬
‫‪WWF-P‬‬ ‫ری سورسز۔ ‪IUCN‬‬ ‫ماحول‬ ‫ن یش ن‬
‫ئ ت‬ ‫ن ین‬ ‫ت‬ ‫ے؟‬ ‫ہ‬ ‫ا‬ ‫ک‬ ‫سٹ‬ ‫ڈ‬
‫ی ل‬ ‫ر‬ ‫ل‬
‫ش ت‬ ‫ی ت‬
‫ے جس می ں ای ڈ ج ترڈ پس ی ی ز کی عداد دی گ ی ہ و ی ہ‬
‫‪4‬‬
‫ے۔‬ ‫‪ IUCN‬ای ک لسٹ ی ار کر ٹی ہ‬
‫ٹ‬
‫ق‬ ‫پ اکست ان می ں سپ ی ش نی ز ش ناور ہ ی ب ی ی س ش(مساکن) قکے ح فت ظ کے لئن‬
‫‪8‬‬
‫ئ ئ‬
‫ن‬ ‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ے؟‬ ‫گ‬ ‫ے‬ ‫ک‬ ‫دامات‬ ‫ن‬ ‫ا‬ ‫سے‬
‫ئ‬ ‫کون‬‫ش‬‫ے‬ ‫ن‬ ‫ن‬
‫‪ 1‬ٹ ی۔ ٹ ی ل ک زروی ن ‪2‬۔ ئا وام م حدہ کا ک و ن ب راے ا سداد ‪3‬۔ ہ مال ی ن ج گل ‪4‬۔ سلی ئمان ئ ری ج ٹبلوچ ست ان‬
‫‪4‬‬
‫کی ب ا ی وڈا ی ورس ی کا‬ ‫ف‬ ‫ت‬ ‫پرو ی کٹ۔‬ ‫ج‬ ‫صحرا ی ت۔‬ ‫س ر ج ی۔‬ ‫‪9‬‬
‫ظش۔‬ ‫ح‬ ‫خ‬ ‫ت‬ ‫ش‬
‫رال ف (کے پی ) می ں مہاج ر ت‪ 7‬ف۔ چ ل ن مار ور کا ‪8‬۔ کار پر پ اب ن دی۔‬ ‫ت‪ 5‬ف۔ مالی عالق ہ ج ات کے ‪6‬۔ چ ت ت‬
‫ن‬
‫ح ظ۔‬ ‫پر ت دوں کا ح ظ۔‬ ‫ف ح ظ کا پروج کٹ۔‬
‫ں؟‬
‫نت‬
‫ے‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫آپ‬ ‫ں‬ ‫م‬ ‫ارے‬ ‫ف‬ ‫کے‬ ‫لور)‬ ‫(‬ ‫رڈ‬ ‫مارکو ولو یب ھ ڑ اور ہ و ارہ ب سٹ‬ ‫ل‬ ‫ن‬
‫ت‬ ‫س‬ ‫ش‬ ‫ہ‬
‫یج ی‬ ‫ک‬ ‫ی‬ ‫ل‬ ‫ب‬ ‫ن‬ ‫ب‬ ‫ا ڈس ڈا ن ‪ ،‬پ ی‬
‫ق آلودگی‪ ،‬کار اورئم کن کی ب اہ ی کی وج ہ تسے صرف‬
‫‪5‬‬
‫‪ wwf‬نکے م طابئ‬ ‫ا ڈس ڈا ن‬
‫ے ہ ی ں اور ی ہی ان کی کم عداد کی وج ہ‬ ‫رہ‬ ‫ں‬ ‫م‬ ‫دھ‬ ‫ے سن‬ ‫ا‬ ‫در‬ ‫دار‬ ‫ا‬ ‫‪600‬‬ ‫‪0‬‬
‫گ‬ ‫ی‬ ‫ج ن ی‬
‫تش‬ ‫ئ ت‬ ‫ق‬ ‫شن‬ ‫ے۔‬ ‫ہخ ن‬
‫ے۔ دو ع ف روں‬ ‫کے عالے می ں پ ا ی ج ا ی ہ‬ ‫ی ہ ج راب ی ت ل پ ارک‬ ‫مارکوپولو ب ھی ڑ‬
‫ے۔ ڈب لیو ڈب لیو ایف اس کے ح ظ پ ہ‬ ‫سے اس کی عداد کم ہ و رہ ی ہ‬
‫ق‬ ‫ے۔ ن‬ ‫کام کر رہ ا ہ‬
‫ں ی ہ پر دہت سووی ت عال وں (روس) سے پ اکست تان کے غ‬
‫صحرا‬ ‫سردیوں می ت‬ ‫ہ وتب ارہ ب سٹ رڈ‬
‫ہ‬
‫ے۔ اس کی آب ادی کو مساکن کی ب ا ی اور ی ر‬ ‫چمولست ان اور شھر می ں آ ا خہ‬ ‫( لور)‬
‫ے۔‬ ‫لکی وں کے کار سے طرہ درپ یش ہ‬ ‫یش ن ن یش ٹ ی‬
‫ن‬
‫ش‬ ‫ن‬ ‫ے؟‬‫ت‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫ی‬‫ٹ‬ ‫ر‬ ‫س‬ ‫ن‬ ‫زرو‬ ‫ک‬ ‫ل‬
‫ٹ‬ ‫ن ن ش‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ئ ئ ج ٹک ی ہ ف‬
‫ے حکومت پ اکست ان اور ‪ IUCN‬ے ‪ 1980‬می ں ی ہ م صوب ہ ب ن ای ا جس کو ی ل ک زروی ن سٹ ری ی ج ی‬ ‫پ اتکست ان می ں ب ا ی و ڈا ی ورس ی کے ح ظ کے ل‬
‫‪5‬‬
‫ے ہ ی ں۔‬ ‫کہ‬
‫‪1‬‬
‫نق ن‬ ‫غ‬ ‫ق‬ ‫ق خش‬ ‫تخ ئ‬ ‫ن‬ ‫ے؟‬ ‫سے ک ی ا مراد ہ‬ ‫‪ UNCCD‬ق‬ ‫‪5‬‬
‫ے۔ اس کا م صد ک عال وں می ں رب ت اور صا ات سے‬ ‫ے جس پ ہ پ اکست ان ے ‪ 1997‬می ں دس ط ک‬ ‫ب ی ہ ای ک ب ی ن اال وامی معاہ دہ ہ‬
‫اؤ ے۔‬
‫ہ چ مالئہن ج ن گ‬
‫‪2‬‬
‫ق ئ ئ ٹ‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ے؟‬ ‫ا‬ ‫ک‬
‫خپ ت خ ی ہ‬‫کٹ‬ ‫ی‬ ‫خ‬‫ج‬‫رو‬ ‫ل‬ ‫ی‬
‫ے۔‬ ‫ی ہ پروج ی کٹ ی بر پ ون واہ کی وادی پ الس می ں ‪ 1991‬می ں روع ک ی ا گ ی ا ھا۔ پ اکست ان می ں ی ہ عال ہ ب ا ی و ڈا ی ورس ی سے ب ھرپور ہ‬
‫‪5‬‬
‫‪3‬‬
‫ت‬ ‫ش‬ ‫ن‬ ‫کن‬
‫ت‬ ‫ش‬ ‫ن‬ ‫تق‬ ‫ے؟‬ ‫نمہاج ر پر دوں کا کار ک ی ا ج ا ن ا ہ‬
‫ے‬ ‫پتاکست ان می ں ت‬
‫چ رال سے گزرے والے دس الکھ مہاج ر پر دوں می ں سے ری ب ا دو الکھ پر دے کار کر لی‬
‫ے ج اے ہ ی ں۔‬
‫ئ‬ ‫نش‬
‫ئ‬ ‫‪) Long‬‬
‫ٹ‬ ‫ن‬
‫‪Questions‬‬ ‫ٹ ا ای ہ سواالت (‬ ‫ٹ‬ ‫ق ت‬
‫ن‬ ‫ئ‬
‫ے؟ مث الی ں وا رسز کو پ ا چ ک گڈم سس م سے کی وں ب اہ ر رکھاگ ی ا ؟ وج ہ ب ت ا ی ں۔‬ ‫ت‬ ‫ے ائ ی و ڈائ ی ورس ی کی ک ا اہ‬‫ئ‬
‫کے‬ ‫م‬ ‫س‬ ‫س‬ ‫ایکو‬ ‫ی‬
‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ئ‬
‫ی می ہ‬ ‫ل ب‬ ‫د در ف‬
‫ں۔‬
‫ق‬
‫ومن یل چ ر کے م ثاصد اور اصول ک ی اض ہ ی ں؟‬
‫ک‬ ‫ا ی وم‬ ‫یکالسی ی کی ن نکے ق اصد اور اصولوں کی وض‬
‫ش‬
‫ل ن‬ ‫ٹ‬ ‫ی‬ ‫ئ‬ ‫ئ‬ ‫ب‬ ‫ں۔‬ ‫ی‬‫ر‬ ‫ک‬ ‫احت‬ ‫نم ن ن‬ ‫ن‬
‫ئری ں۔ن‬
‫رات ہ ی ں ؟ وئ ٹاحت ک‬ ‫کے ک ی ا ا ت ف‬
‫ٹ‬ ‫ان‬‫ب ا ی و ڈا ی ورس ی پر ئا س ئ‬ ‫ے ئ؟ وض ٹاحت کری ں۔‬ ‫جنا داروں کی پ ا خچ کت گڈم ب اے کی ک ی ا وج ہ ئہ‬
‫ے ا ھاے ج اے‬ ‫ے کی وج وہ ات اور ب ا ی و ڈا ی ورس ی پر اس کے پ اکست ان ن می قں ب ا ی و ڈا ی ورس ی کے ح ظ کے ل‬ ‫ج ث گالت کے ا م‬
‫والے چ د ا دامات ب ی ان کری ں۔‬ ‫ا رات ب ی ان کری ں۔‬

You might also like