Professional Documents
Culture Documents
GK 1
GK 1
ت تعلم /سبق
حاصال ِ طلبہ قوانین کے معنی و مفہوم سے واقفیت حاصل کرتے ہوئے ان کی اہمیت جان جائیں گے ۔کھیل میں عدم برداشت سے اجتناب کریں۔ مل جل کر کام کرنے کی
اہمیت جان سکیں -کھیلتے وقت کھیل کے قوانین جان کر ان پر عمل کر سکیں
معلم /معلمہ کا طریقہ تدریس طلبہ کی عملی شمولیت وقت معاونات اور وسائل تشکیلی جانچ
آپ تدریسی موضوع /عنوان کی کس طرح وضاحت کریں گی؟ موضوع کو سمجھنے کے لئے طلبہ کیا تدریس و تعلم کی طلبہ کے تعلمی عمل کے دوران انہیں
ت عملی /طریقہ تدریس) (تدریسی حکم ِ کر رہے ہیں؟ معاونت کے لئے کیا کیسے جانچا جائے گا؟
وسائل استعمال کئے
جائیں گے؟
طلبہ کو سبق کی وضاحت کرتے ہوئے عملی زندگی میں قوانین طلبہ سبق کی پڑھائی کریں گے۔ 40 اردو کی درسی کتاب میں بچوں کو درج ذیل مہارت پر جانچوں
مشکل الفاظ کی ادائیگی کی صورت میں کی اہمیت و فوائد سے آگاہ کرنے کے لئےانہیں عملی طور پہ منٹ مارکر گی ۔
کھیل کے میدان میں لے جایا جائے گا تا کہ طلبہ کھیلتے وقت ان کی رہنمائی کی جائے گی ۔ طلبہ وائٹ بورڈ سبق کی درست پڑھائی سے
کھیل کے قوانین جان کر ان پر عمل کر سکیں – جماعت میں کھیل کےاصولوں کے موضوع پر طلبہ کی دلچسپی اور توجہ سے۔
ان کو بتایا جائے گا کہ دین اسالم ہمیں دوسروں کے عقائد،رسم اپنے ساتھیوں سے تبادلہ خیال کریں پڑھائے گئے موضوع سے متعلق
و رواج کا لحاظ رکھنا اور ان کو برداشت کرنے کی ترغیب دیتا گے۔ معروضی طرز کے سواالت سے۔
سبق کے متن کو مد نظر رکھتے ہوئے ہے۔ -1بردا شت سے متعلق دین اسالم ہمیں کیا
طلبہ کو قوانین پر عمل کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔ انفرادی طور پر مشقی سواالت حل سکھاتا ہے؟
طلبہ کو بھی بولنے کا موقع دیا جائے گا۔ کریں گے۔ 2۔کھیل کے اصول کیا ہیں ؟
2۔ طلبہ کو کتاب پر موجود سواالت کی وضاحت کی جائے گی۔
معمول کے اسباق: بچوں سے باری باری سوال پوچھا
طلبہ مشقی سواالت کتب اور کاپیوں پر پڑھائی :سبق کی پڑھائی۔مشقی سواالت۔ 40منٹ جائے گا کہ
انفرادی طور پر حل کریں گے۔ -1کھیل کے قوانین کے چند فوائد
کل جماعتی؛ بچوں کو ہدایت دی جائے گی کہ موضوع کو مد
40منٹ بتائیں۔
نظر رکھتے ہوئے اظہار خیال کریں۔
-3لکھائی ( ُکل جماعتی) :طلبہ مشقی سواالت سبق کے متن کو
ذہن میں رکھتے ہوئے حل کریں گے-
توجہ طلب :بچے میری رہنمائی میں کام مکمل کریں گے ۔
اختتامیہ :طلبہ سے پوچھا جائے گا کہ کے کھیلنےکےکچھ
اصول بتائیں