طہارت و نظافت جسمانی 1

You might also like

You are on page 1of 11

‫سرگرمی نمبر‪1‬۔برائے آمادگی‪:‬متعدد ذہانتیں‪◦ 

‬‬

‫سبق ہذا کی تدریس کے لیے طلبہ کو معلوم سے نامعلوم‪ ،‬اور پھر◦‬


‫نامعلوم سے معلوم کا سفر کرایا جائے گا‬
‫جس کے تحت ان سے ایک سادہ سا سوال کیا جائے گا کہ ◦‬
‫پ‪777‬اک‪7‬یزگ‪7‬یاور ص‪77‬فائیمیںک‪777‬یا ف‪777‬رقہ‪7‬ے"؟"◦‬
‫اعال ن سبق ◦‬

‫طلباء و طالبات کے مختلف جوابات سے اخذ کرتے ہوئے معلم سبق◦‬


‫امروز کا اعالن کرتے ہوئے طلبہ سے کہیں گے کہ عزیز طلبہ آئیے‬
‫آج ہم آپ کی درسی کتاب اسالمیات کے سبق "طہارت و نظافت‬
‫(حصہ اول وضو"سے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہیں۔‬
‫ٴ‬ ‫جسمانی‬
‫‪:‬مقاصد(مع تعلّمی حاصال ِ‬
‫ت طلبہ) ◦‬

‫گے کہ ◦‬ ‫‪:‬سبق ہذا کی تدریس کے بعدطلباء وطالبات اس قابل ہوسکیں‬


‫‪◦ SLO No. 7.2.1‬‬
‫طہارت کی لغوی معنی بتا سکیں۔ ◦‬
‫‪◦ SLO No. 7.2.2‬‬
‫طہارت کا اصطالحی مفہوم بیان کرسکیں۔ ◦‬
‫‪◦ SLO No. 7.2.3‬‬
‫وضو کے جسمانی اور روحانی فوائد کا جائزہ لے سکیں۔ ◦‬
‫◦سرگرمی نمبر‪2‬۔لیکچر(معلم کی وضاحت)‪:‬‬

‫چونکہ سبق امروز تیکنیکی اعتبار سے ایک منفرد سبق ہے۔◦‬


‫ٰ‬
‫لہذا سبق کی ابتدا میں معلم کمرہ جماعت میں طلبہ کے سامنے◦‬
‫سبق کے مفہوم کی مفصال وضاحت کریں گے۔ جس میں پاک و‬
‫صاف کے مابین فرق کو واضح کیا جاۓ گا۔‬
‫‪:‬سرگرمی نمبر‪3‬۔تحریری نِکات ◦‬

‫ازاں بعد معلم طلبہ سے "طہارت" کی اہمیت کے حوالے سے ان کی ◦‬


‫سابقہ معلومات دریافت کریں گے۔ اور طلباء و طالبات اپنی تفہیم کے‬
‫مطابق طہارت کی اہمیت پر تحریری نِکات لکھ کر جماعت کے‬
‫سامنے بتائیں گے‪/‬گی۔‬
‫ن‪77‬وٹ‪ :‬طہارت ک‪777‬ی ا‪7‬ہ‪7‬میتک‪777‬ے ح‪7‬وا‪77‬لے س‪77‬ے مفصل معلومات( ◦‬
‫)ا‪7‬سالمیاتک‪777‬ی درسی ک‪777‬تابک‪777‬ے ص‪77‬فحہ ن‪77‬مبر‪112‬پ‪777‬ر مذکور ہ‪7‬یں‬
‫‪:‬سرگرمی نمبر‪4‬۔دومنٹ کی روانی ◦‬

‫اس کے بعد معلم پہلے طلبہ سے وضو کے فرائض کی تعداد اور بعد میں اس کا ◦‬
‫طریقہ پوچھیں گے۔‬
‫جس کے جواب میں طلبہ اپنی سابقہ معلومات کے مطابق وضو کے فرائض کی ◦‬
‫تعداد اور ان کی وضاحت کے ساتھ طریقہ بیان کریں گے۔‬
‫ن‪77‬وٹ ‪ :‬وضو ک‪777‬ے ف‪777‬را‪7‬ئض اور طریقہ ک‪777‬ے ح‪7‬وا‪77‬لے س‪77‬ے مفصل( ◦‬
‫معلوماتا‪7‬سالمیاتک‪777‬ی درسی ک‪777‬تابک‪777‬ے ص‪77‬فحہ ن‪77‬مبر‪112‬اور ‪113‬پ‪777‬ر‬
‫)مذکور ہ‪7‬یں‬
‫‪:‬سرگرمی نمبر‪5‬۔لیکچر(معلم کی وضاحت)◦‬

‫اب معلم وضو کے فرائض کی درست تعداد اور تفصیل سے◦‬


‫طریقہ بیان کریں گے۔‬
‫نیز طلبہ کے سواالت ہونے کی صورت میں ان کے ◦‬
‫جوابات بھی دیں گے۔‬
‫‪:‬سر‪7‬گرمی نمبر‪6‬۔برائےجائز ہ واعادہ تین ‪،‬دو ‪،‬ایک(‪◦ )3.2.1‬‬
‫◦ سبق کے آخر میں معلم اس امر کا جائزہ لینے کے لیے کہ طلبہ نے سبق ِ امروز سے‬
‫کیاکچھ حاصل کیاطلبہ سے چند سواالت کریں گے نیز ان سواالت کے ذر‪7‬یعے ہی‬
‫سبق امروز‪ 7‬کا اعادہ بھی ہوجائے گا۔‬
‫ِ‬
‫◦ نوٹ‪ :‬سرگرمی نمبر‪ ۵‬کی تکمیل کے لیے طلبہ کو پانچ منٹ کا وقت دیا‬
‫جائے گا اور ہدایت کی جائے گی کہ وہ ‪3.2.1‬سر‪7‬گر‪7‬می کے تحت جوابات‬
‫اپنی کاپی پر‪ 7‬تحریر کریں ۔ چنانچہ اس ضمن میں ان سے زبانی چند سواالت‬
‫کئے جائیں گے بطور نمونہ چند سواالت یہ ہو سکتے ہیں۔‬
‫◦ جائز‪7‬ے کے سواالت‪:‬‬
‫◦ ‪3‬۔وضو کے کوئی تین روحانی ‪/‬جسمانی فوائد بیان کر‪7‬یں۔‬
‫تفویض کار‪ ‬‬

‫سوال نمبر‪1‬۔ طہارت کے معنی و مفہوم کو بیان کریں۔‬


‫سوال نمبر‪2‬۔ طہارت کی اہمیت پر قرآن و حدیث سے مختصر‬
‫نوٹ لکھیں۔‬
‫سوال نمبر‪3‬۔طہارت کے کم از کم تین جسمانی اور روحانی فوائد‬
‫بتائیں۔‬
‫سوال نمبر‪4‬۔ وضو کے فرائض کی تعداد‪ ،‬ان کے نام اور مسنون‬
‫طریقہ بتائیں۔‬

You might also like