You are on page 1of 11

‫ٓان الئن کالس‬

‫موضوع‪:‬مذکر مو نث‬

‫دورانیہ‪۲:‬پیر یڈ‬
‫مقا صد ‪:‬‬
‫حصہ قواعد کا مفہوم جان‬ ‫طلبہ مثا لوں کی مدد‪ +‬سے‬
‫سکیں گے۔‬

‫طلبا اس قا بل ہو جائیں گے کہ حصہ قواعد‬


‫کے تمام عنوانا ت کےفرق کو سمجھ سکیں۔‬
‫مذ کر مو نث کی تعريف‬

‫ہےجبکہ ‪‬‬ ‫وہ اسم جو نر کے لئے بو ال جائے مذکر کہالتا‬


‫وہ اسم جو مادہ کے لئے بوال جائے مو نث کہالتا ہے۔‬
‫بعض اوقات بے جان اسموں کے لئے بھی بوال جاتا ہے۔‬
‫مثال نمبر ‪: ۱‬‬

‫حاجی‪ /‬حاجن‬
‫‪ :‬مثال نمبر ‪۲‬‬

‫طبیب‪/‬طبیبہ‪‬‬
‫مشق‬

‫سوال‬
‫نمبر ‪ ۱‬۔ دیئے گئے مذکر کے مو نث‬
‫ملزم‬ ‫‪:‬ضعیف‬
‫بنایئے ۔‬

‫نواسا‬ ‫‪ :‬معلم‬
‫‪  ‬اعادہ‪ :‬سوال نمبر ‪:۲‬دیئے گئے الفاظ مذکر ہ‪+‬یں ۔یا مو نث بتایئے ۔‬

‫مریخ‬ ‫‪ ‬‬ ‫ہیرا‬


‫‪ ‬‬ ‫سخاوت‬ ‫‪ ‬‬ ‫دوپہر‬
‫‪ ‬‬ ‫شب‬ ‫‪ ‬‬ ‫چشمہ‬
‫گھر کا کام ‪:‬‬
‫مندرجہ باال قواعد کی نصابی‬
‫فہرستیں یاد کریں ۔‬
‫اپنا خیال رکھیں‬
‫اللہ نگہبان‬

You might also like