You are on page 1of 2

‫ن‬ ‫ت‬ ‫خت‬

‫‪50‬‬ ‫مام سوالوں کے مساوی مب ر ہ ی ں۔‬ ‫درج ذی ل سواالت کے م صر ج واب ات دی ج ی‬


‫ے۔‬
‫= ‪x 20 2.5‬‬
‫ن یک ئ‬
‫ق‬ ‫فض‬ ‫ق‬ ‫ت ن ت‬ ‫ش ن‬ ‫ہ‬
‫ق‬ ‫ت‬
‫ے‬ ‫ج‬ ‫د‬ ‫ب‬ ‫م‬‫ل‬ ‫لت‬ ‫ی‬ ‫کی‬ ‫ران‬ ‫ن‬ ‫ی‬‫و‬‫د‬ ‫ز‬ ‫ی‬ ‫ھا۔‬ ‫سا‬ ‫کون‬ ‫دور‬ ‫دار‬ ‫ا‬ ‫اور‬ ‫م‬ ‫ا‬ ‫سے‬ ‫سب‬ ‫کا‬ ‫ران‬ ‫‪ :1‬دوی ن‬
‫ن‬ ‫ئ ت‬ ‫ت‬
‫‪ :2‬عہد نبوی ‪،‬صحاب ہ اکرام ئاور اب عی ن کرام کے دور می ں لکھی گ ی ک ب حدی ث می ں سے چ ن د ای ک کے ام‬
‫ت‬ ‫ن‬
‫لکھی ں۔ ی ز ک ی ا ان می ں سے کو ی ک ب آج موج ود ہ ی ں‬
‫ئ‬ ‫ئ‬ ‫ت‬
‫ش‬ ‫سجم‬
‫ے۔ اس کی دو عمدہ روحات ب ت ا ی ں ج و موج ودہ دور کے مسا ل‬ ‫‪:3‬صحیح بخاری حدی ث کی اہ م کت اب ھی ج ا ہ‬
‫ی‬
‫کے حل می ں کار آمد ہ وں۔‬
‫‪: 4‬حدیث صحیح کی شرائط لکھیں نیز حدیث حسن اور ضعیف حدیث کی تعریف بیان کریں‬

‫‪:5‬راویوں کی تعدادکے اعتبار سے حدیث کی اقسام لکھیں ۔نیز۔ درج ذیل حدیث مبارکہ کاترجمہ بھی‬
‫لکھیں‬
‫خ ف ف‬
‫ق‬
‫من یردہللا ب ہ ی را ی ہ ی الدی ن‬
‫‪: 6‬ہم اپنےمعاشرے میں مفلس کس کو سمجھتےہیں۔ نیز آخرت کا مفلس اس سے کیسے مختلف ہو گا۔‬
‫حدیث کی روشنی میں مکمل وضاحت کریں‬

‫‪ :7‬گناہ کو روکنے کے تین ممکنہ درجات کون سے ہیں۔نیز وہ کہاں کہ اں الگ و ہ و س کتے ہیں۔ ال گ‬
‫الگ اپنی ذاتی مثالوں سے وضاحت کریں۔‬

‫‪ :8‬کونسا علم انسان کو فائدہ نہیں دیتا حدیث کی روشنی میں وضاحت کرین‬

‫‪ :9‬فقہ اسالمی کے بنیادی چار اہم ماخذ کی وضاحت کریں‬

‫الی س ے پن اہ طلب کی‬


‫‪ :10‬نبی کریم ﷺ نے کسں طرح کے دل اور دع ا س ے ہللا تع ٰ‬
‫ہے۔ نیز اس میں ہمارے لیے کیا سبق ہے۔‬

‫تعالی ک و کن کن ب اتوں ک ا س ب س ے‬ ‫ٰ‬ ‫‪ :11‬حدیث مبارکہ کے مطابق قیامت کے دن ہر شخص نے ہللا‬


‫پہلے جواب ضرور دینا ہے۔ انھیں اپنے الفاظ میں بیان کریں۔ ال تزول قدما ابن آدم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬

‫‪12‬۔ قرآن مجید کے معانی ک و س مجھنے میں س یرت رس ول اور اخالق حس نہ ک ا مط العہ کس ط رح‬
‫معاون ثابت ہو سکتا ہے۔‬

‫‪13‬۔ اپنے معاشرےکے کردار کو سامنے رکھ تے ہ وئے اخالق س ئیہ کی ای ک ج امع فہرس ت ت رتیب‬
‫دیں۔جس میں کم از کم پانچ اہم اخالقی برائی اں بی ان ک ریں۔ اور اچھے اخالق کی پ انچ اہم مث الیں بھی‬
‫بیان کریں‬

‫‪14‬۔ اسالم میں عورت کے حقوق اور اسکا مقام کیا ہے واضح کریں‬

‫‪15‬۔اسالمی ثقا فت وتہزیب اور مغربی ثقافت وتہزیب کا موازنہ کریں‬


‫‪Final term Examination, DCE, UOG‬‬ ‫)‪Islamic Studies (ISL-100‬‬

‫‪16‬۔مسلمان سانئس دان جا بر بن حیان کے پانچ اہم کارنامے وضاحت سے لکھے‬

‫‪17‬۔جدید علم ریاض ی اور علم کیمی امیں اس تعمال ہ ونے والے چن د ایس ے اصولوں اور عالم ات کی‬
‫نشان دہی کیجیے جو خالصتا قدیم مسلمان سائنس دانوں کی ایجاد ہیں۔‬

‫‪18‬۔ اسالم کے تصور معا شرت میں تربیت اوالد کے لۓ والدین کے کردار پر بحث کریں نیز‬

‫‪19‬۔ اسالم کے معاشی نظام میں گردش دولت کا تصور واضح کریں‬

‫‪ 20‬عہدنبوی صلی ہللا علیہ وسلم میں حفاظت قرآن کے کون کون س ے ذرائ ع تھے ن یز پ انچ ک اتبین‬
‫وحی صحابہ کرام کے نام لکھیں‬

‫‪2‬‬

You might also like