You are on page 1of 2

‫سورہ اعراف آیت ‪1‬تا‪ 53‬مختصر سواالت‬

‫سوال نمبر ‪:1‬سورہ اعراف کی آیات ورکوعات کی تعداد بتائیں‬


‫جواب‪:‬سورہ اعراف کی آیات ‪ 206‬اوررکوعات کی تعداد ‪24‬ھے۔‬

‫‪:‬‬
‫سوال نمبر ‪:2‬سورہ اعراف کے چند مضامین بیان کریں ۔‬

‫جواب ‪1‬سورہ اعراف میں قصہ آدم و ابلیس بیان کیاگیا‬


‫‪2‬سورہ اعراف میں حضرت آدم علیہ السالم کی دعا کا ذکر ھے۔‬
‫‪3‬سورہ اعراف میں اہل جنت کی کیفیات کوبیان گیاھے‬
‫‪4‬سورہ اعراف میں اہل جہنم کی کیفیات کو بیان گیاھے‬
‫ٰ‬
‫‪ 5‬سورہ اعراف میں حضرت ھود حضرت صالح حضرت موسی علیہم السالم کے مختصر حاالت کو بیان کیاگیاھے‬

‫سوال نمبر‪ :3‬میزان سے کیا مراد ہے ؟‬


‫جواب‪ :‬صحیح اور متواتر احادیث سے ثابت ھے کہ قیامت کے دن ایک میزان الکررکھی جائے گی جس کے دو پلڑے ہوں گے‬
‫ایک پر نیکیاں اور دوسرے پر گناہ رکھے جائیں گئے جس کی نیکیوں واال پلڑا بھاری ہوگا وہ جنت میں اور جس کے گناہ واال‬
‫پلڑا بھاری ہوگا وہ جہنم میں جائے گا۔‬

‫سوال نمبر ‪:4‬سورہ اعراف کی روشنی میں قصہ آدم و ابلیس مختصر بیان کریں ۔‬
‫جواب ترجمہ پڑھ کر اپنے مختصر الفاظ میں بیان کردیں‬
‫‪:‬‬
‫سوال نمبر‪:5‬سورہ اعراف کی روشنی میں قصہ حضرت آدم وحوا علیھماالسالم بیان کریں‬
‫جواب‪:‬ترجمہ پڑھ کر اپنے مختصر الفاظ میں بیان کردیں‬
‫‪:‬‬
‫سوال نمبر‪:6‬سورہ اعراف کی روشنی میں حضرت آدم علیہ السالم کی دعا کا ذکر کریں ۔‬
‫‪ :‬جواب‬
‫ٰ‬ ‫‪ٚ‬‬
‫س َنا‪َ -‬و اِنْ َّل ْم َت ْغف ِْر َل َنا َو َت ْر َح ْم َنا َل َن ُك ْو َننَّ مِنَ ا ْلخسِ ِر ْین‬ ‫ُ‬ ‫ۤ‬
‫) َقااَل َر َّب َنا ظ َل ْم َنا اَ ْنف َ‬
‫َ‬
‫‪:‬ترجمہ‬
‫دونوں نے عرض کی‪ :‬اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی اور اگر تو نے ہماری مغفرت نہ فرمائی اور ہم پر رحم نہ‬
‫فرمایا تو ضرور ہم نقصان والوں میں سے ہوجائیں گے‬

‫ٰ‬
‫تقوی کے لباس سے کیا مراد ہے ؟‬ ‫سوال نمبر‪:7‬سورہ اعراف کی آیت نمبر‪ 25‬میں‬
‫‪:‬جواب‬
‫برے عقائد اور برے اعمال کو ترک کر دینا اور پاکیزہ سیرت اپنانا‪،‬جس طرح کپڑوں کا لباس انسان کوسردی وگرمی سے‬
‫بچاتاھے اسی طرح تقوی کالباس انسان کوآخرت کے عذاب سے بچاتا ھے۔‬

‫‪:‬سوال نمبر‪:8‬مسجد کی اہمیت پر کسی حدیث کاترجمہ کریں‬


‫َ‬ ‫ہّٰللا‬ ‫ٰ ہّٰلِل‬ ‫ہّٰللا‬
‫َّ‬ ‫ْ‬ ‫ً‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫جواب َعنْ ُع ْث َمانَ ص َقال َ َقال َ َر ُ‬
‫س ْول ُ ِ صلی ہللا علیہ وسلم َمنْ َبنی ِ َم ْس ِجدًا َبنی ُ ل ُہ َبیتا فی ال َجنۃِ۔ (صحیح البخاری و صحیح‬
‫)مسلم‬
‫ٰ‬
‫تعالی عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی ہللا علیہ وسلم نے فرمایا‪ :‬جو آدمی ہللا کے لئے "‬ ‫حضرت عثمان غنی رضی ہللا‬
‫ٰ‬
‫تعالی اس کے لئے جنت میں مکان بنا دیتا ہے۔‬ ‫مسجد بناتا ہے تو ہللا‬

‫سوال نمبر‪:9‬اخالص کی اہمیت پر کسی حدیث کاترجمہ کریں ۔‬


‫س ْول َ هللاِ‪َٔ ،‬ا ْوصِ نِي۔ َقال َ ‪َٔ :‬ا ْخل ْ‬
‫ِص ِد ْي َنکَ‪َ ،‬یکْفِکَ‬ ‫هللا ﷺ ‪ِ :‬ح ْينَ َب َع َث ُه ِإ َلی ا ْل َی َم ِن ‪َ :‬یا َر ُ‬ ‫َعنْ ُم َعا ِذ ْب ِن َج َب ٍل رضي هللا عنه َٔا َّن ُه َقال َ ل َِر ُ‬
‫س ْو ِل ِ‬
‫ا ْل َع َمل ُ ا ْل َقلِ ْيل ُ‬
‫حضرت معاذ بن جبل رضی ہللا عنہ کو جب یمن کی طرف بھیجا گیا تو انہوں نے بارگا ِه رسالت مآب ﷺ میں عرض کیا ‪ :‬یا‬
‫رسول ہللا! مجھے نصیحت فرمائیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا ‪ :‬دین میں اخالص پیدا کر‪ ،‬تجھے تھوڑا عمل بھی کافی ہو گا‬

‫سوال نمبر‪:10‬سورہ اعراف کی آیت نمبر ‪ 33‬میں کتنے حرمت والے کاموں کا ذکر ھے؟‬
‫‪،:‬جواب چارحرام کاموں سے بچنے کا حکم دیا گیا‪،‬ظاہری وباطنی بے حیائی‪،‬ناحق زیادتی‪،‬ہللا کے ساتھ کسی کوشریک ٹھرانا‬

‫سوال نمبر‪:11‬سورہ اعراف کی آیت نمبر ‪43‬میں اہل جنت ہللا کی حمد و ثنا کن الفاظ سے کریں گے‬
‫جواب‬
‫تمام تعریفیں ہللا کے لیے ہیں جس نے ہمیں اچھے راستے کی ھدایت عطافرمائی‪،‬اگرہللا رب العزت ہمیں ھدایت نہ دیتا توہم ھدایت‬
‫نہ پاتے۔‬

‫سوال نمبر‪:12‬سورہ اعراف کی روشنی میں جنتیوں کاجہنمیوں سے مکالمہ بیان کریں ۔‬
‫‪:‬جواب‬
‫جنتی جہنم والوں کو پکار کر کہیں گے کہ ہم سے ہمارے رب نے(جن نعمتوں کا وعدہ کیا)ہم نے اسے سچاپایا‪،‬اورکیاتم نے بھی‬
‫اس وعدے کوسچا پایا جو تم سے تمہارے رب نے کیا(عذاب وغیرہ کا) تووہ کہیں گے ہاں؟۔‬

‫سوال نمبر‪:13‬سورہ اعراف کی آیت نمبر ‪ 45‬میں کافروں کے عذاب وجوہات بیان کریں ۔‬
‫جواب‬
‫وہ لوگوں کو ہللا کے راستے سے روکتے تھے‬
‫اور دین اسالم کی طے شدہ باتوں میں اپنی راۓ دیتے تھے‬
‫اور آخرت کاانکار کرتے تھے‬
‫‪:‬‬
‫سوال نمبر‪:14‬سورہ اعراف کی آیت نمبر ‪ 50‬میں اہل جہنم اہل جنت سے کس چیز کا سوال کریں۔‬
‫جواب‬
‫جہنمی جنتیوں کو پکار کرکہیں گئے ہمیں کچھ پانی اور اورجورزق ہللا نے تمہیں عطاکیا ھے اس میں سے کچھ دے دوتو جنتی‬
‫کہیں گے کہ ہللا نے یہ چیزیں کافروں پر آج کےدن(قیامت کے دن)حرام کردی ہیں‬
‫‪:‬‬

You might also like