You are on page 1of 3

‫)‪ALLAMA IQBAL PUBLIC SCHOOL & COLLEGE MAYAR DIR (L‬‬

‫‪Urdu‬‬ ‫‪Exercises‬‬ ‫‪Class 8th‬‬

‫(حمد)‬
‫تعالی کی کس صفت کا ذکر کیا ہے؟‬ ‫ٰ‬ ‫پہلے شعر میں شاعر نے ہللا‬ ‫سوال ‪:1‬‬
‫پہلے شعر میں شاعر نے ہللا کی اس صفت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہللا‬ ‫جواب‪:‬‬
‫تعالی شروع دن سے کامل ہے اور آخری‬ ‫ٰ‬
‫دن تک قائم رہنے واال ذات ہے۔‬
‫ساتویں شعر نے کس نشانی کا ذکر کیا ہے؟‬ ‫سوال ‪:2‬‬
‫شاعر نے ساتویں شعر میں ہللا کی یاد کی نشانی کا ذکر کیا ہے۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫اس حمد کا مرکزی خیال تحریر کریں۔‬ ‫سوال‪:3‬‬
‫تعالی سب کائنات کا مالک اور خالق ہے‬ ‫ٰ‬ ‫اس حمد کا مرکزی خیال یہ ہے کہ ہللا‬ ‫جواب‪:‬‬
‫یعنی ہللا کے سوا کوئی عبادت کے الئق نہیں‬
‫ہے۔‬
‫شاعر کو اپنے دل و جان سے زیادہ کیا چیز عزیز ہے؟‬ ‫سوال‪:4‬‬
‫تعالی کی ذات مبارکہ عزیز ہے۔‬
‫ٰ‬ ‫شاعر کو اپنے دل و جان سے زیادہ ہللا‬ ‫جواب‪:‬‬
‫آخری شعر میں شاعر نے اپنی کس خوبی کا ذکر کیا ہے؟‬ ‫سوال ‪:5‬‬
‫تعالی کے حضور اپنے کالم کا ذکر کیا ہے۔‬ ‫ٰ‬ ‫آخری شعرمیں شاعر نے ہللا‬ ‫جواب‪:‬‬
‫(معلم اخالق ﷺ)‬
‫اخالق حسنہ سے کیا مراد ہے؟‬ ‫سوال‪:1‬‬
‫اخالق حسنہ کے معنی ہے بہترین اخالق یعنی اخالق حسنہ سے مراد رسول ہللا‬ ‫جواب‪:‬‬
‫ﷺ کے اخالق مبارک ہے۔‬
‫نبی کریم ﷺ نے غالموں کے بارے میں کیا تلقین فرمائی ہے؟‬ ‫سوال ‪:2‬‬
‫نبی کریم ﷺ نے غالموں کے بارے میں فرمایا ہے کہ جو کھانا تم خود کھاتے ہو‬ ‫جواب‪:‬‬
‫غالموں کو بھی کھالؤ‪ ،‬جو کپڑے‬
‫تم خود پہنتے ہو غالموں کو بھی پہناؤ اور غالموں سے وہ کام نہ لیں جو ان کی‬
‫طاقت میں نہیں ہے۔‬
‫نبی کریم ﷺ نے مہمان نوازی کے حوالے سے کیا احکامات دیے ہیں؟‬ ‫سوال ‪:3‬‬
‫نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ اپنے مہمان کا خیال رکھیں اور یہ بھی فرمایا ہے‬ ‫جواب‪:‬‬
‫کہ مہمان میزبان پر بوجھ نہ بنیں۔‬
‫نبی کریم ﷺ کی سچائی اور راست گوئی پر نوٹ لکھیں۔‬ ‫سوال ‪:4‬‬
‫نبی کریم ﷺ نے کبھی اپنی زندگی میں جھوٹ نہیں بوال ۔ مشرکین مکہ رسول ہللا‬ ‫جواب‪:‬‬
‫ﷺ کو آمین اور صادق سے‬
‫پکارتے تھے۔ ابو جہل جو کہ رسول ہللا ﷺ کا دشمن تھا انہوں نے اقرار کیا کہ‬
‫رسول ہللا ﷺ نے کبھی جھوٹ‬
‫نہیں بوال۔‬
‫(نعت)‬
‫نعت کسے کہتے ہیں؟‬ ‫سوال ‪:1‬‬
‫نعت نظم کی وہ قسم ہے جس میں رسول ہللا ﷺ کی تعریف اور خصوصیات بیان‬ ‫جواب‪:‬‬
‫کی جاتی ہے۔‬
‫اس نعت میں نبی کریم ﷺ کی کن صفات کا ذکر کیا گیا ہے؟‬ ‫سوال ‪:2‬‬
‫اس نظم میں نبی کریم ﷺ کی مندرجہ ذیل صفات کا ذکر کیا گیا ہے‪:‬‬ ‫جواب‪:‬‬
‫‪ )1‬رسول ہللا ﷺ کی ذات تمام انسانوں کے لئے نمونہ ہے۔‬
‫‪ )2‬رسول ہللا ﷺ کی ذات مبارک پوری دنیا پر چھایا ہوا ہے۔‬
‫‪ )3‬رسول ہللا ﷺ نے غریبوں اور بے کسوں کی مدد کی۔‬
‫‪ )4‬رسول ہللا ﷺ نے دنیا سے جہالت کے اندھیرے مٹائیں۔‬
‫دوسری شعر کا مفہوم اپنے الفاظ میں لکھیں۔‬ ‫سوال ‪:3‬‬
‫شاعر کہتا ہے کہ میں رسول ہللا ﷺ کے سہارے پر باطل کے سامنے مضبوط‬ ‫جواب‪:‬‬
‫کھڑا ہوں۔‬
‫دیے گئے نعت کا مرکزی خیال ایک پیراگراف میں لکھیں۔‬ ‫سوال ‪:4‬‬
‫اس نعت کا مرکزی خیال یہ ہے کہ رسول ہللا ﷺ نے دنیا سے جہالت کے‬ ‫جواب‪:‬‬
‫اندھیرے مٹائے ہیں اور امن کی روشنی‬
‫پھیالئی ہے۔‬
‫شاعر آخری شعر میں کس واقعے کا حوالہ دیتا ہے؟‬ ‫سوال ‪:5‬‬
‫شاعر آخری شعر میں فلسطین کے واقعے کا ذکر کرتا ہے۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫(حضرت عثمان غنی )‬
‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کی نمایاں خوبیاں کون کون سی تھیں؟‬ ‫سوال ‪:1‬‬
‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کی نمایاں خوبیاں درجہ ذیل ہیں‪:‬‬ ‫جواب‪:‬‬
‫‪ )1‬وہ بڑے تاجر تھے اور سادہ لباس پہنتے تھے۔‬
‫‪ )2‬حضرت عثما ن مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ اور آپ ﷺ کے قریبی ساتھیوں‬
‫میں سے تھے۔‬
‫‪ )3‬آپ کو ذی النورین یعنی دو نوروں واال کہا جاتا ہے۔‬
‫‪ )4‬آپ کاتب وحی تھے۔‬
‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کی مسلمان دوستی کا کوئی واقعہ تحریر‬ ‫سوال ‪:2‬‬
‫کریں۔‬
‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کی مسلمان دوستی کا واقعہ یہ ہے کہ ایک یہودی‬ ‫جواب‪:‬‬
‫مسلمانوں اپنی کنویں سے پانی نہیں دیتے‬
‫تھے۔ حضرت عثمان رضی ہللا عنہ نے یہودی سے کنواں قیمتا خریدا اور‬
‫مسلمانوں کے لئے وقف کردیا۔‬
‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کے خلیفہ بننے کے بعد کے واقعات تحریر‬ ‫سوال ‪:3‬‬
‫کریں۔‬
‫حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کے خلیفہ بننے کے بعد مسلمانوں نے بہت سارے‬ ‫جواب‪:‬‬
‫عالقے فتح کیے اور ان کے دشمنوں‬
‫نے حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کو خالفت سے ہٹانے کی کوششیں کئیں۔‬
‫ز بانی جواب دیں‪:‬‬ ‫سوال ‪:4‬‬
‫حضرت عثمان کس کی کوششوں سے دائرہ اسالم میں داخل ہوئے؟‬ ‫سوال‪:‬‬
‫حضرت عثمان حضرت ابوبکر صدیق کی کوششوں سے دائرہ اسالم میں داخل‬ ‫جواب‪:‬‬
‫ہوئے۔‬
‫حضرت عثمان کیسا لباس پہنتے تھے؟‬ ‫سوال‪:‬‬
‫حضرت عثمان سادہ لباس پہنتے تھے۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫حضرت عثمان نے غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کی کیا مدد کی؟‬ ‫سوال ‪:‬‬
‫حضرت عثمان نے غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے لئے ہزار اونٹ‪ ،‬ستر‬ ‫جواب‪:‬‬
‫گھوڑے اور سامان رسد کے لئے ہزار‬
‫دینار دے دئیے ۔‬
‫کس غزوہ میں حضرت عثمان رضی ہللا عنہ نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ‬ ‫سوال ‪:‬‬
‫شرکت نہ کی؟‬
‫غزوہ بدر میں حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کی بیوی سخت بیمار تھی اس وجہ‬ ‫جواب‪:‬‬
‫سے انہوں نے غزوہ میں شرکت نہیں کی۔‬
‫کیا حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کاتب وحی تھے؟‬ ‫سوال ‪:‬‬
‫جی ہاں حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کاتب وحی تھے۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫نبی کریم ﷺ کی کن صاحبزادیوں کا نکاح آپ رضی ہللا عنہ کے ساتھ ہوا؟‬ ‫سوال ‪:‬‬
‫نبی کریم ﷺ کی دو صاحبزادیاں حضرت رقیہ اور حضرت ام کلثوم کا نکاح‬ ‫جواب‪:‬‬
‫حضرت عثمان سے ہوا تھا۔‬
‫بیعت رضوان سے کیا مراد ہے؟‬ ‫سوال ‪:‬‬
‫بیعت رضوان سے مراد یہ ہے کہ جب حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کی شہادت‬ ‫جواب‪:‬‬
‫کی خبر آئی تو رسول ہللا ﷺ نے‬
‫اصحاب سے انتقام لینے کے لئے بیعت کی۔ جسے بیعت رضوان کہا جاتا ہے۔‬
‫(بہترین طالب العلم)‬
‫انیس سکو ل سے واپس آیا تو کیوں ناراض دکھائی دیتا تھا؟‬ ‫سوال ‪:1‬‬
‫انیس سکول سے واپس آیا تو اس لئے ناراض تھا کہ انہوں نے سکول میں‬ ‫جواب‪:‬‬
‫صفائی کا کام کیا تھا۔‬
‫یوم صفائی میں کس کس نے حصہ لیا؟‬ ‫سوال ‪:2‬‬
‫یوم صفائی میں سکول کے طلباء ‪ ،‬اساتزہ اور پرنسپل نے حصہ لیا تھا۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫پرنسپل صاحب نے اچھے طالب العلم کی کون کون سی خوبیاں بیان کئیں؟‬ ‫سوال ‪:3‬‬
‫پرنسپل صاحب نے اچھے طالب علم کی مندرجہ ذیل خوبیاں بیان کیں۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫(‪ ) 2‬دوسروں کے کام آئے گا۔‬ ‫(‪ )1‬محنت کریگا‬
‫انیس نے اپنی امی سے کیا وعدہ کیا؟‬ ‫سوال ‪:4‬‬
‫انیس نے اپنی امی سے وعدہ کیا کہ وہ بہترین طالب علم کی خوبیاں اپنائیں گے۔‬ ‫جواب‪:‬‬
‫انیس کی امی نے مثالی طالب علم کی کون کون سی خوبیاں بیان کیں؟‬ ‫سوال ‪:5‬‬
‫انیس کی امی نے بہترین طالب علم کی مندرجہ ذیل خوبیاں بیان کیں‪:‬‬ ‫جواب‪:‬‬
‫(‪ )2‬دوسروں کے کام آتا ہے۔‬ ‫(‪ )1‬کالس میں اول آتا ہے۔‬
‫آپ مثالی طالب علم بننے کے لئے کیا کریں گے؟‬ ‫سوال ‪:6‬‬
‫ہم مثالی طالب علم بننے کے لئے کوشش کریں گے اور دوسروں کے کام آئیں‬ ‫جواب‪:‬‬
‫گے۔‬
‫اس مکالمے کا مرکزی خیال تحریر کریں۔‬ ‫سوال ‪:7‬‬
‫اس مکالمے کا مرکزی خیا ل یہ ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کا مقصد صرف کتابیں‬ ‫جواب‪:‬‬
‫پڑھنا نہیں ہے بلکہ اچھا انسان بننا ہے‬
‫اور دوسروں کے کام آنا ہے۔‬
‫صفائی کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟‬ ‫سوال ‪:8‬‬
‫صفائی کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے "صفائی نصف ایمان ہے"۔‬ ‫جواب‪:‬‬

You might also like