You are on page 1of 6

‫‪Assignment winter 2022‬‬

‫عقيدة‬
‫کالس‪:‬الثالث‬
‫نام ‪:‬ثمرین اقبال‬
‫رول نمبر‪1922045:‬‬

‫أسماء و صفات میں کیا فرق ہے؟‬

‫اسماء و صفات میں فرق‬


‫‪ -1‬اسماء وہ ہیں جو کہ ہللا تعالی کی ذات پر مع صفات کمال جو کہ اس کے ساتھ قائم ہیں پر‬
‫داللت کریں مثال العلیم‪ ،‬الحکیم‪ ،‬السمیع ‪ ،‬البصیر ‪ ،‬تو یہ اسماء ہللا تعالی کی ذات اور اس کے‬
‫ساتھ علم اور حکمت اور سمع وبصر پر داللت کرتے ہیں ۔‬

‫تو اس طرح اسم دو امور پر داللت کرتا ہے اور صفت صرف ایک امر پر ۔‬

‫‪-2‬ہللا کا ہر نام ہللا کی صفت پر مشتمل ہوتا‪.‬‬


‫ہے۔ لیکن ہللا کی ہر صفت ہللا کے نام پر مشتمل نہیں ہوتی‪.‬‬

‫مثال‪ :‬ہللا کا کالم کرنا ۔یہ ہللا کی صفت ہے۔جتنی مرتبہ ہللا پاک کالم کرینگے ۔تو یہ ہللا کی صفت‬
‫ہے۔‬
‫رحیم اور رحمان ہللا کے اسماء ہیں‪.‬‬

‫‪-3‬ہللا کے اسماء کے مقابلے میں ہللا کی صفات زیادہ ہے۔‬

‫ملخص‬
‫اسم کتاب ‪:‬اصول الثالثاء‬
‫تأليف ‪:‬الشيخ محمّد بن عبد الوهاب‬

‫ہللا سبحان تعالی نے انسان کو عقل اور فراست سے نوازا‪ ،‬جو اس بات کی متقاضی ہے کہ‬
‫انسان ہللا کی معرفت‪ ،‬نبی کی معرفت اور دین کے بنیادی اصول کا علم حاصل کرے مصنف‬
‫رحمہ ہللا نے اپنی کتاب میں نہایت ہی اختصار سے ہللا کے خالق ہونے‪ ،‬جنت اور جہنم کا‬
‫بیان‪ ،‬رسولوں کے بعثت کا مقصد‪ ،‬شرک کی قباحت اور الوالء و البراء کا تذکرہ انتہائی عام فہم‬
‫اسلوب سے کیا ہے کیا ہے‪.‬‬
‫اس لیے اس کتاب کا مطالعہ ایک طالب علم کو‪ ،‬عقائد کی دوسری ضحیم کتابوں سے پہلے کرنا‬
‫چاہیے‪.‬‬

‫ان تین اصولوں کا جاننا کیوں ضروری ہے؟‬

‫یہ تین اصول جن کا ذکر مؤلف نے کیا وہ تین سوال ہے جو قبر میں انسان سے کیے جائے‬
‫گے‪.‬‬
‫‪-١‬تیرا رب کون ہے‬
‫‪-2‬تیرا دین کون ہے‬
‫‪-3‬تیرا نبی کون ہے‬

‫ان تین سوالون کا جاننا انسان کے لیے نہایت ضروری ہے‪ ،‬جب لوگ میت دفن کرنے کے بعد‬
‫واپس چلےجاتے ہے تو دو فرشتے آکر اسے قبر میں بٹھاتے ہیں اور یہی سواالت پوچھتے‬
‫ہے‪.‬‬
‫مومن کا جواب یہ ہوتا ہے‪،‬‬
‫میرا رب ہللا ہے‪ ،‬میرا دین اسالم ہے‪ ،‬اور میرے نبی محمد صلی ہللا علیہ وسلم‪.‬‬
‫جبکہ منافق شک میں کہتا ہے ہائے ہائے! میں تو یہ باتیں نہیں جانتا‬

‫األصل األول معرفة العبد ربه‬

‫هللا كی معرفت یسے حاصل ہو گی؟‬


‫هللا کی نشانیاں دو طرح کی ہوتی ہے‪ ،‬کونی آیات اور شرعی آیات‪.‬‬
‫کونی آیات سے مراد مخلوقات اور شرعی آیات سے مراد وحی ہے‪.‬‬

‫عبادت کس کی؟‬

‫رب ہی عبادت کا مستحق ہے‬


‫مؤلف نے هللا تعالى کے مندرجہ ذیل فرمان کے طرف اشارہ کیا ہے‬
‫ِين مِن َق ْبلِ ُك ْم‬‫َوالرَّ بُ ه َُو ْال َمعْ بُو ُد‪َ ،‬وال َّدلِي ُل َق ْولُ ُه َت َعا َلى‪َ ( :‬يا َأ ُّي َها ال َّناسُ اعْ ُب ُدو ْا َر َّب ُك ُم الَّذِي َخ َل َق ُك ْم َوالَّذ َ‬
‫نز َل م َِن ال َّس َمآ ِء َمآ ًء َفَأ ْخ َر َج ِب ِه م َِن‬ ‫ض ف َِرا ًشا َوال َّس َمآء ِب َنآ ًء َوَأ َ‬ ‫ون * الَّذِي َج َع َل َل ُك ُم اَألرْ َ‬ ‫َل َعلَّ ُك ْم َت َّتقُ َ‬
‫ُون)[البقرة‪.]22 ،21 :‬‬ ‫ت ِر ْز ًقا لَّ ُك ْم َفالَ َتجْ َعلُو ْا هّلِل ِ َأندَ ا ًدا َوَأن ُت ْم َتعْ َلم َ‬‫الث َم َرا ِ‬ ‫َّ‬

‫لوگو‪ ،‬بندگی اختیار کرو اپنے رب کی جو تمہارا اور تم سے پہلے جو لوگ گزرے ہیں‪ ،‬ان سب‬
‫کا خالق ہے‪ ،‬عجب نہیں کہ تم (دوزخ سے) بچ جاؤ‪ ،‬وہ تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کا‬
‫فرش بچایا اور آسمان کی چھت بنائی اور اوپر سے پانی برسایا اور اسکے ذریعے سے ہر‬
‫طرح کی پیداوار نکال کر تمہارے لئے رزق بہم پہنچایا‪ ،‬بس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں‬
‫کو ہللا کا مد مقابل نہ ٹھراؤ۔‬

‫أقسام عبادات‬
‫عبادت کی تمام اقسام اکیلے ہللا کی لیے خاص ہے ان میں سے کوئی ایک قسم بھی کسی اور‬
‫کے لیے جائز نہیں‬
‫ان‪َ ،‬و ِم ْنهُ‪ :‬ال ُّد َعاءُ‪َ ،‬و ْال َخ ْوفُ ‪،‬‬ ‫ْ‬ ‫َّ َأ‬ ‫ْ‬ ‫َأ‬
‫ان‪َ ،‬واِإلحْ َس ِ‬ ‫الم‪َ ،‬واِإلي َم ِ‬ ‫َو ْن َوا ُع ال ِع َبادَ ِة التِي َم َر هللاُ ِب َها مِثلُ‪ :‬اِإلسْ ِ‬
‫شوعُ‪َ ،‬و ْال َخ ْش َي ُة‪َ ،‬واِإل َنا َب ُة‪َ ،‬واالسْ ت َِعا َن ُة‪َ ،‬واالسْ ت َِع َاذةُ‪،‬‬ ‫َوالرَّ َجاءُ‪َ ،‬وال َّت َو ُّكلُ‪َ ،‬والرَّ ْغ َب ُة‪َ ،‬والرَّ هْ َب ُة‪َ ،‬و ْال ُخ ُ‬
‫اع ْال ِع َبادَ ِة الَّتِي َأ َم َر هللاُ ِب َها‪ُ .‬كلُّ َها ِ‬ ‫َأ‬ ‫َ‬ ‫ْ‬ ‫َّ‬ ‫َُ‬
‫هلل َت َعا َلى‬ ‫َواالسْ ت َِغاثة‪َ ،‬والذ ْبحُ‪َ ،‬وال َّنذرُ‪َ ،‬و َغ ْي ُر ذ َل َك ِمنْ ْن َو ِ‬

‫‪ .‬األصل الثاني ‪:‬معرفة دينه‬


‫دالئل کےذریعے سے دین اسالم کی معرفت حاصل کرنا اوراس کے تین درجات ہے اور ہر‬
‫درجہ کے کچھ ارکان ہے‪.‬‬
‫دین کے تین درجات ہیں‪:‬‬
‫‪۱‬۔اسالم‬
‫‪۲‬۔ایمان‬
‫‪۳‬۔احسان‬

‫اسالم اور ارکان اسالم‬

‫الم َخمْ َس ٌة‪َ :‬ش َهادَ ةُ َأن ال اله ِإال هللاُ َوَأنَّ م َُح َّم ًدا َرسُو ُل ِ‬
‫هللا‪َ ،‬وِإ َقا ُم الصَّالةِ‪َ ،‬وِإي َتا ُء َّ‬
‫الز َكاةِ‪،‬‬ ‫َأ‬
‫َف رْ َكانُ اِإلسْ ِ‬
‫هللا ْال َح َر ِام‪.‬‬
‫ت ِ‬ ‫ان‪َ ،‬و َح ُّج َب ْي ِ‬
‫ض َ‬‫ص ْو ُم َر َم َ‬
‫َو َ‬

‫اسالم کے پانچ ارکان ہے‬


‫‪-١‬اس بات کی شہادت دینا کہ ہللا تعالی کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور حضرت محمد‬
‫ﷺ ہللا کے سچے رسول ہیں۔‬
‫‪۲‬۔نماز قائم کرنا۔‬
‫‪ٰ ۳‬‬
‫۔زکوۃ ادا کرنا۔‬
‫‪۴‬۔رمضان المبارک کے روزے رکھنا۔‬
‫‪۵‬۔ بیت ہللا شریف کا حج کرنا۔‬

‫ایمان اور ایمان کے ارکان‬


‫دین کے مراتب میں دوسرا مرتبہ ایمان ہے‪.‬‬
‫ایمان کے معنی ہیں تصدیق کرنا‬

‫شریعت کی اصطالح میں اس کا مطلب ہے‬


‫دل سے یقین کرنا ‪ ،‬زبان سے اقرار کرنا اور ہاتھ پاؤں کے ساتھ (ایمان کے تقاضے کے‬
‫مطابق) عمل کرنا‪.‬‬
‫ایمان جن اعمال پر مشتمل ہے اس کی ستر سے زیادہ شاخیں ہے اور اس کے چہ ارکان ہے‬
‫ایمان کے چھ ارکان ہیں‪:‬‬
‫‪۱‬۔ ہللا پر ایمان النا۔‬
‫‪۲‬۔اس کے فرشتوں پر ایمان النا۔‬
‫‪۳‬۔اس کی کتابوں پر ایمان النا۔‬
‫‪۴‬۔اسکے رسولوں پر ایمان النا۔‬
‫‪۵‬۔روز قیامت پر ایمان النا۔‬
‫‪۶‬۔ اچھی وبڑی تقدیر پر ایمان النا‪.‬‬

‫أحسان اور اس کے ارکان‬

‫تیسرا مرتبہ احسان ہے عربي زبان میں االحسان یعنی اچھائی کرنا‬
‫ہللا کی عبادت میں احسان کا مطلب ہے‬
‫هللا َكَأ َّن َك َت َراهُ‪َ ،‬فِإن َل ْم َت ُكنْ َت َراهُ َفِإ َّن ُه َي َر َ‬
‫اك )‪َ .‬وال َّدلِي ُل َق ْولُ ُه َت َعا َلى‪ِ ( :‬إنَّ‬ ‫ر ُْكنٌ َوا ِح ٌد ‪ ،‬وهو ‪َ ( :‬أنْ َتعْ بُدَ َ‬
‫ون )[النحل‪]128 :‬‬ ‫ِين هُم مُّحْ سِ ُن َ‬ ‫هّللا َ َم َع الَّذ َ‬
‫ِين ا َّت َقو ْا وَّ الَّذ َ‬
‫یعنی ہللا کی عبادت دل کے ذوق و شوق سچے اور خالص جذبے کے ساتھ کرنی چاہئے‪.‬‬

‫عبادت کی دو بنیادیں‬
‫ہللا کی غبادت کی بنیاد ان دوچیزوں پر ہے‬
‫ہللا کے ساتھ انتہائی محبت اور اس کے حضور بے حد عجز و انکسار‬

‫تیسرا اصول معرفة رسول‬

‫وہ تین اصول جن کی معرفت انسان پر واجب ہے ان میں سے تیسرا اصول نبی کریم کی‬
‫معرفت ہے‬

‫نسب کی معرفت‬
‫آپ کا نام نامی اسم گرامی محمدﷺ بن عبد ہللا بن عبدلمطلب بن ہاشم ہے‪ ،‬بنی ہاشم قبیلہ‬
‫قریش سے اور قریش عرب سے اور عرب حضرت اسماعیل بن ابراہیم خلیل الہ علیہما وعلی‬
‫الصلوۃ والسالم کی اوالد ہیں۔آپ ﷺ نے تریسٹھ برس عمر شریف پائی جن میں‬ ‫ٰ‬ ‫نبینا افضل‬
‫سے چالیس برس بعثت ونبوت سے پہلے اور تیئیس سال بحثیت نبی و رسول گزارے۔ آپ کی‬
‫جائے پیدائش مکہ مکرمہ ہے۔‬

‫آپﷺ کا دین(مختصر مگر جامع و مانع خالصلہ) یہ ہے‪ :‬بھالئی کا کوئی ایسا کام نہیں کہ‬
‫آپ ﷺ نے امت کو اس کی اطالع نہ کی ہو اور برائی کا کوئی ایسا کام نہیں کہ جس سے‬
‫امت کو متنبہ نہ کیا ہو۔‬
‫ٰ‬
‫تعالی اور ہر وہ کام‬ ‫جس بھالئی کی طرف آپ ﷺ نے راہنمائی فرمائی ہے‪ ،‬وہ توحید باری‬
‫تعالی پسند کرتا ہے اور برا سمجھتا ہے۔ہللا تعالی نے آپﷺ کو پوری انسانیت (تمام‬‫ٰ‬ ‫جسے ہللا‬
‫لوگوں) کی طرف مبعوث کیا اور ہر دوعالم جن وانس پر آپﷺ کی اطاعت وفرمانبرداری‬
‫فرض قرار دی ہے‬

You might also like