You are on page 1of 6

‫ک ی ڈٹ کالج کرم پور‬‫سوال‪01‬۔حضور صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی والدت باسعادت کا دن اور تاریخ بتائیں ؟‬

‫جواب ‪-‬قول مشہور کے مطابق بروز پیر ‪ 12‬ربیع االول بمطابق ‪ 22‬اپریل ‪ 571‬ع کو۔ جس سال اصحاب فیل کا واقعہ ہوا تھا۔‬
‫سوال ‪ -‬حضور صلی ہللا علیہ وسلم کی پیدائش کا وقت کیا تھا ؟‪2.‬‬
‫جواب‪ -‬صبح کی نماز کے وقت یعنی صبح صادق کے بعد‪ ،‬اور آفتاب نکلنے سے پہلے ۔‬
‫سوال‪ -‬اصحاب فیل کا معنی کیا ہے؟‪3.‬‬
‫جواب‪ -‬اتھیوں والے۔‬
‫سوال‪ .‬اصحاب فیل کون تھے ؟‪4‬‬
‫جواب‪-‬حضور صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش سے چالیس یا پچاس روز پہلے یمن کے گورنر ابرہہ نے خانہ کعبہ کو منہدم‬
‫کرنے کے ارادے سے ایک بڑے لشکر کے ساتھ مکہ مکرمہ پر چڑھائی کی تھی جس میں سینکڑوں ہاتھی تھے مگر ہللا تعالٰی‬
‫نے چڑیوں کے ذریعے اس کے سارے لشکر کو ہالک کر دیا اصحاِب فیل سے یہی لوگ مراد ہیں‬
‫سوال‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کا نام لکھنے ‪ ،‬پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے ؟‪5.‬‬
‫جواب‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کا نام لکھنے ‪ ،‬پڑھنے یا سننے پر ہمیں صلی ہللا علیہ وسلم کہنا چاہئے۔‬
‫سوال‪ -‬نبی یا رسول کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے ؟‪6‬‬
‫جواب ‪ -‬نبی یا رسول کا نام لکھنے ‪،‬پڑھنے یا سننے پر ہمیں علیہ السالم کہنا چاہئے۔‬
‫سوال‪ .7‬کسی صحابی کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں کیا کہنا چاہئے؟‬
‫جواب‪ -‬کسی صحابی کا نام لکھنے یا پڑھنے یا سننے پر ہمیں رضی ہللا عنہ کہنا چاہئے۔‬
‫سوال‪ .8‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کہاں مدفون ہیں ؟‬
‫جواب‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم مدینہ منورہ میں مدفون ہیں ۔‬
‫سوال‪ . 9‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی تلوار کا نام کیا تھا اور آپ نے وہ تلوار کس کو عنایت فرما دی تھی؟‬
‫جواب‪ -‬آپ کی تلوار کا نام ذوالفقار تھا اور آپ نے یہ حضرت علی رضی ہللا عنہ کو دے دی تھی۔‬
‫سوال‪ .10‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی کس بیوی کا نکاح آسمان پر ہوا؟‬
‫جواب‪ -‬وہ بیوی حضرت زینب بنت جحش رضی ہللا عنہؓا ہیں۔‬
‫سوال‪ .11‬وہ کونسی سبزی ہے جس کو آپ صلی ہللا علیہ وسلم کھانے کے برتن میں تالش کر کے کھایا کرتے تھے؟‬
‫جواب‪ -‬وہ سبزی کدو ہے جس کو آپ صلی ہللا علیہ وسلم کھانے کے برتن میں تالش کر کے کھایا کرتے تھے۔‬
‫سوال‪ .12‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس صحابی نے پڑھائی تھی؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھی گئی تھی کسی نے امامت نہیں کی تھی۔‬
‫سوال‪ .13‬دنیا کے سب سے آخری نبی اور رسول کا نام کیا ہے ؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم ۔‬
‫سوال‪ .14‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے والد کا نام کیا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے والد کا نام حضرت عبد ہللا ہے۔‬
‫سوال‪ .15‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی والدہ کا نام کیا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی والدہ کا نام حضرت آمنہ ہے۔‬
‫سوال‪ .16‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے دادا کا نام کیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے دادا کا نام حضرت عبد المطلب ہے۔‬
‫سوال‪ .17‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے ؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے ۔‬
‫سوال‪ .18‬جب آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی والدہ کا انتقال ہوا تو آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی ؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر ‪ 6‬سا ل کی تھی ۔‬
‫سوال‪ .19‬بیت المقدس میں آپ صلی ہللا وسلم نے کس کی امامت کرائی تھی؟‬
‫جواب‪ -‬تمام انبیائے کرام کی امامت کرائی۔‬
‫سوال‪ .20‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر پہلی وحی کہاں نازل ہوئی ؟‬
‫جواب ‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر پہلی وحی غار حراء میں نازل ہوئی۔‬
‫سوال‪ .21‬جب پہلی مرتبہ وحی نازل ہوئی تو آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی ؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر ‪ 40‬سال تھی ۔‬
‫سوال‪ . 22‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے چچا کا نام بتائیے جو آپکے رضاعی بھائی بھی تھے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت حمزہ رضی ہللا عنہ۔‬
‫سوال‪ .23‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے دو چچا کے نام بتائیے جو اسالم الئے تھے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت حمزہ اور حضرت عباس رضی ہللا عنہما۔‬
‫سوال‪ -‬حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا سے شادی کے وقت آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی ؟‪24.‬‬
‫جواب‪ -‬حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا سے شادی کے وقت آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر ‪ 25‬سال تھی۔‬
‫سوال‪ -‬شادی کے وقت حضرت خدیجؓہ رضی ہللا عنہا حضور صلی ہللا علیہ وسلم سے عمر میں کتنے سال بڑی تھیں ؟‪25.‬‬
‫جواب‪ -‬حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہؓا حضور صلی ہللا علیہ وسلم سے ‪ 15‬سال بڑی تھیں۔‬
‫سوال‪ .26‬بی بی حلیمہ سعدیہ رضی ہللا عنہا کون تھیں ؟‬
‫جواب‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کو دودھ پالنے والی دایہ ۔‬
‫سوال‪ .27‬ہجرت کے موقع پر حضور صلی ہللا علیہ وسلم نے کس غار میں پناہ لی؟‬
‫جواب‪ -‬ہجرت کے موقع پر حضور صلی ہللا علیہ وسلم نےغار ثور میں پناہ لی ۔‬
‫سوال‪ .28‬کونسے مہینے کی کس تاریخ میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی وفات ہوئی؟‬
‫جواب‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی وفات ربیع االول کے مہینہ میں ‪ 12‬تاریخ کو ہوئی۔‬
‫سوال‪ .29‬ہمارے نبی صلی ہللا علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ کیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬ہمارے نبی صلی ہللا علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ قرآن کریم ہے۔‬
‫سوال‪ -‬حضور صلی ہللا علیہ وسلم کی کل عمر کتنی تھی؟‪30.‬‬
‫جواب‪ -‬حضور صلی ہللا علیہ وسلم کی کل عمر ‪ 63‬سال تھی۔‬
‫سوال‪ .31‬حضور صلی ہللا علیہ وسلم کی کتنی بیویاں تھیں؟‬
‫جواب‪ -‬حضور صلی ہللا علیہ وسلم کی گیارہ بیویاں تھیں۔‬
‫سوال‪ .32‬تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟‬
‫جواب‪ -‬تورات حضرت موسی علیہ السالم پر نازل ہوئی۔‬
‫سوال‪ .33‬زبور کس نبی پر نازل ہوئیں؟‬
‫جواب‪ -‬زبورحضرت داؤد علیہ السالم پر نازل ہوئی۔‬
‫سوال‪ .34‬انجیل کس نبی پر نازل ہوئیں؟‬
‫جواب‪ -‬انجیل حضرت عیسٰی علیہ السالم پر نازل ہوئی۔‬
‫سوال‪ .35‬اسالمی َس ن کو کیا کہتے ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬اسالمی َس ن کو َس ن ہجری کہتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .36‬جنت کے کتنے دروازے ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬جنت کے ‪ 8‬دروازے ہیں‬
‫سوال‪ .37‬جہنم کے کتنے دروازے ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬جہنم کے ‪ 7‬دروازے ہیں۔‬
‫سوال‪ .38‬جنت کے داروغہ کا نام بتائیے؟‬
‫جواب‪ -‬جنت کے داروغہ کا نام رضوان ہے۔‬
‫سوال‪ .39‬جہنم کے داروغہ کا نام بتائیے؟‬
‫جواب‪ -‬جہنم کے داروغہ کا نام مالک ہے۔‬
‫سوال‪ .40‬قرآن کریم میں سب سے زیادہ کس حکم کی تاکید آئی ہے؟‬
‫جواب‪ -‬نمازکی تاکید آئی ہے ۔‬
‫سوال‪ .41‬غار حراء وغار ثور کہاں واقع ہیں ؟‬
‫جواب‪ -‬غار حراء وغار ثور مکہ مکرمہ میں واقع ہیں ۔‬
‫سوال‪ .42‬کس سورت کو السبع المثانی بھی کہا جاتا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬سورۃ الفاتحہ کو کہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .43‬مہر نبوت حضور صلی ہللا علیہ وسلم کے جسم کے کس حصہ میں تھی ؟‬
‫جواب‪ -‬دونوں کندھوں کے درمیان ۔‬
‫سوال‪ .44‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے انبیاء کرام کی امامت کہاں کی تھی ؟‬
‫جواب ‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے انبیاء کرام کی امامت بیت المقدس ( مسجد اقصی )میں کی تھی۔‬
‫سوال‪ .45‬بڑے (مردوں) میں سب سے پہلے اسالم قبول کرنے والے کا نام بتائیے ؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ ۔‬
‫سوال‪ .46‬بچوں میں سب سے پہلے اسالم قبول کرنے والے کا نام بتائیے ؟‬
‫جواب‪ -‬بچوں میں سب سے پہلے اسالم قبول کرنے والےحضرت علی رضی ہللا عنہ ہے۔‬
‫سوال‪ .47‬خواتین میں سب سے پہلے اسالم النے والی خاتون کا نام بتائیے؟‬
‫جواب ‪ -‬خواتین میں سب سے پہلے اسالم النے والی خاتون حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا ہے۔‬
‫سوال حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا کی وفات کے وقت حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی؟‪48‬‬
‫جواب‪ -‬حضرت خدیجہ رضی ہللا عنہا کی وفات کے وقت حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی عمر ‪ 50‬سال تھی۔‬
‫سوال ‪ .49‬عید الفطر کی نماز کس تاریخ کو پڑھی جاتی ہے؟‬
‫جواب‪ -‬عید الفطر کی نماز ‪ 1‬شوال کوپڑھی جاتی ہے۔‬
‫سوال‪ .50‬عید االضحٰی کی نماز کس تاریخ کو پڑھی جاتی ہے؟‬
‫جواب‪ -‬عید االضحٰی کی نماز ‪ 10‬ذی الحجہ کو پڑھی جاتی ہے۔‬
‫سوال‪ .51‬عرفات کے میدان میں حاجی کب جمع ہوتے ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬عرفات کے میدان میں حاجی ‪ 9‬ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .52‬شوال کے مہینہ میں کتنے روزہ رکھنے کی خصوصی فضیلت ہے؟‬
‫جواب‪ -‬شوال کے مہینہ میں ‪ 6‬نفل روزے رکھنے کی خصوصی فضیلت ہے۔‬
‫سوال‪ .53‬اسالم کی سب سے پہلی مسجد کا نام بتائیے ؟‬
‫جواب‪ -‬اسالم کی سب سے پہلی مسجد‪،‬مسجد قبا ہے۔‬
‫سوال‪ .54‬دنیا کی سب سے پہلی مسجد کا نام بتائیے ؟‬
‫جواب‪ -‬دنیا کی سب سے پہلی مسجد‪ ،‬مسجد حرام ہے۔‬
‫سوال‪ .55‬مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ثواب کتنی نمازوں کے برابر ہے؟‬
‫جواب‪ -‬مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ثواب ایک الکھ نمازوں کے برابر ہے۔‬
‫سوال‪ .56‬دنیا کی دوسری مسجد کا نام بتائیے ؟‬
‫جواب‪ -‬دنیا کی دوسری مسجد‪،‬مسجد اقصٰی (قبلہ اول)ہے۔‬
‫سوال‪ .57‬منکر نکیر کون ہیں ؟‬
‫جواب‪ُ -‬م ردوں سے قبر میں سوال کرنے والے فرشتے ۔‬
‫سوال‪ .58‬حضرت جبرئیل علیہ السالم کی ذمہ داری بیان کیجئے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت جبرئیل علیہ السالم کی ذمہ داری ہے‪،‬ہللا تعالٰی کے حکم سے وحی نازل کرنا۔‬
‫سوال‪ .59‬حضرت اسرافیل علیہ السالم کی کیا ذمہ داری ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت اسرافیل علیہ السالم قیامت کے دن صور پھوکیں گے۔‬
‫سوال‪ .60‬حضرت عزرائیل علیہ السالم کی کیا ذمہ داری ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت عزرائیل علیہ السالم موت کے وقت روح قبض کرتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .61‬روح ہللا کس نبی کو کہا جاتا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬روح ہللا حضرت عیسٰی علیہ السالم کو کہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .62‬کلیم ہللا کس نبی کو کہا جاتا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬کلیم ہللا حضرت موسٰی علیہ السالم کوکہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .63‬ذبیح ہللا کس نبی کو کہا جاتا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬ذبیح ہللا حضرت اسماعیل علیہ السالم کو کہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .64‬خلیل ہللا کس نبی کو کہا جاتا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬خلیل ہللا حضرت ابراہیم علیہ السالم کو کہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .65‬روح االمین کون ہیں ؟‬
‫جواب ‪ -‬روح االمین حضرت جبرئیل علیہ السالم کہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .66‬مدینہ منورہ کا ُپرانا نام بتائیے ؟‬
‫جواب‪ -‬مدینہ منورہ کا ُپرانا نام یثرب ہے۔‬
‫سوال ‪ .67‬مسجد اقصٰی (بیت المقدس ) کہاں واقع ہے ؟‬
‫جواب ‪ -‬مسجد اقصٰی ( بیت المقدس ) فلسطین میں واقع ہے ۔‬
‫سوال‪ .68‬مسلمانوں کا قبلہ کہاں ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬مسلمانوں کا قبلہ مکہ مکرمہ میں ہے ۔‬
‫سوال‪ .69‬مسلمانوں کا قبلہ اول( مسجد اقصٰی )کس کے قبضہ میں ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬مسلمانوں کا قبلہ اول ( مسجد اقصٰی ) یہودیوں کے قبضہ میں ہے ۔‬
‫سوال‪ .70‬ابو جہل کو کس نے قتل کیا تھا ؟‬
‫جواب‪ -‬ابو جہل کو معاذ اور معوذ ( دو نو عمر لڑکوں )نے قتل کیا تھا ۔‬
‫سوال‪ .71‬قرآن کریم کا دل کس سورہ کو کہا جاتا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم کا دل سورۂ ٰی سین کوکو کہا جاتا ہے۔‬
‫سوال‪ .72‬اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت یونس علیہ السالم کومچھلی نے نگل لیا تھا ۔‬
‫سوال‪ .73‬اس صحابی کا نام بتائیے جن کا نام قرآ ن کریم میں آیا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت زید رضی ہللا عنہ کا نام قرآ ن کریم میں آیا ہے۔‬
‫سوال‪ .74‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں کتنے سال رہے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم تقریبًا ‪ 53‬سال کی عمر تک اپنے شہر مکہ مکرمہ میں رہے۔‬

‫سوال‪ .75‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم مدینہ منورہ میں کتنے سال رہے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم تقریبًا ‪ 10‬سال مدینہ منورہ میں رہے ؟‬
‫سوال‪ .76‬کتنے دنوں میں پورا قرآن مجید نازل ہوا؟‬
‫جواب‪ 23 -‬سال میں پورا قرآن مجید نازل ہوا ۔‬
‫سوال‪ -77‬اسالم کی بنیاد کتنی چیزوں پر ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬اسالم کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔‬
‫سوال‪ .78‬اسالم کے پانچ ارکان کے نام کیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬اسالم کے پانچ ارکان ہیں ‪ ،‬کلمہ طیبہ‪ ،‬نماز‪ ،‬روزہ‪ ،‬زکوۃ اور حج ۔‬
‫سوال‪ .79‬نماز کب فرض ہوئی ؟‬
‫جواب‪ -‬نبوت کے گیارھویں سال واقعہ معراج کے موقع پر مکی زندگی میں نماز فرض ہوئی۔‬
‫سوال‪ .80‬روزہ کب فرض ہوا ؟‬
‫جواب ‪ -‬سن ‪ 2‬ھجری میں روزہ فرض ہوا۔‬
‫سوال ‪ .81‬زکوۃ کب فرض ہوئی ؟‬
‫جواب‪ -‬سن ‪ 2‬ھجری میں زکوۃ فرض ہوئی۔‬
‫سوال‪ .82‬حج کس سن میں فرض ہوا ؟‬
‫جواب‪ -‬سن ‪ 9‬ھجری میں حج فرض ہوا ۔‬
‫سوال‪ .83‬شراب پینا کب حرام ہوا ؟‬
‫جواب ‪ -‬سن ‪ 4‬ھجری میں شراب پینا حرام ہوا ۔‬
‫سوال‪ .84‬عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم کب ہوا ؟‬
‫جواب‪ -‬عورتوں کے لئے پردہ کرنے کا حکم سن ‪ 5‬ہجری میں ہوا۔‬
‫سوال‪ .85‬صلح حدیبیہ کب ہوئی ؟‬
‫جواب ‪ -‬صلح حدیبیہ سن ‪ 6‬ہجری میں ہوئی۔‬
‫سوال‪ .86‬مکہ مکرمہ کب فتح ہوا؟‬
‫جواب‪ -‬سن ‪ 8‬ہجری میں مکہ مکرمہ فتح ہوا ۔‬
‫سوال‪ .87‬شیطان کس مخلوق میں سے ہے ؟فرشتہ یا انسان یا جن ؟‬
‫جواب‪ -‬شیطان جنات میں سے ہے ۔‬
‫سوال‪ -88‬جس اونٹنی پر سورار ہو کر آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اس کا نام بتائیے ؟‬
‫جواب ‪ -‬اس کا نام قصواء تھا ۔‬
‫سوال‪ .89‬کرامًا کاتبین کون ہیں اور ان کی کیا ذمہ داری ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬کرامًا کاتبین فرشتے ہیں جو انسان کے اعمال لکھتے رہتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .90‬سب سے پہلے امیر المؤمنین کا خطاب کس خلیفہ کو دیا گیا ؟‬
‫جواب ‪ -‬سب سے پہلے امیر المؤمنین کا خطاب حضرت عمر بن خطاب رضی ہللا عنہ کو دیاگیا۔‬
‫سوال‪ .91‬اسالم میں سب سے پہلی شہیدہ کا نام لکھئے ؟‬
‫جواب ‪ -‬اسالم میں سب سے پہلی شہیدہ حضرت سمیہ رضی ہللا عنہا ہے۔‬
‫سوال‪ .92‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے نواسوں کے نام بتاؤ‪ ،‬جن سے آپ بہت محبت کرتے تھے؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت حسن اور حضرت حسین رضی ہللا عنہما۔‬
‫سوال‪ .93‬حضرت حسن اور حضرت حسین رضی ہللا عنہماکی والدہ کا نام بتاؤ؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت فاطمہ رضی ہللا عنہا۔‬
‫سوال‪ .94‬قرآن کی سب سے پہلی نازل ہونے والی وحی کس سورہ میں ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کی سب سے پہلی نازل ہونے والی وحی سورۂ العلق میں ہے۔‬
‫سوال‪ .95‬اس سورہ کا نام بتائیے جس میں ابو لہب اور اس کی بیوی کی برائی بیان کی گئی ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬اس سورہ کا نام سورۃ لہب ہے۔‬
‫سوال ‪ .96‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے فریضہ حج (حجۃ الوداع) کب ادا کیا؟‬
‫جواب‪ -‬سن ‪ 10‬ھجری میں ۔‬
‫سوال‪ .97‬اسالم کی پہلی اہم جنگ (غزوہ بدر) کب ہوئی؟‬
‫جواب‪ -‬اسالم کی پہلی اہم جنگ (غزوۂ بدر)سن ‪ 2‬ہجری میں ہوئی ۔‬
‫سوال‪ .98‬اسالم کی دوسری اہم جنگ (غزوہ احد) کب ہوئی؟‬
‫جواب‪ -‬اسالم کی دوسری اہم جنگ (غزوہ احد) سن ‪ 3‬ہجری میں ہوئی۔‬
‫سوال‪ .99‬قرآن کریم میں کتنی سورتیں ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم میں ‪ 114‬سورتیں ہیں۔‬
‫سوال‪ .100‬قرآن کریم میں کتنے پارے ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم میں ‪ 30‬پارے ہیں۔‬
‫سوال‪ .101‬کون سی سورہ ’’ بسم ہللا ‘‘ سے شروع نہیں ہوتی ہے؟‬
‫جواب‪ -‬سورۂ التوبہ ’’ بسم ہللا ‘‘ سے شروع نہیں ہوتی ہے۔‬
‫سوال‪ .102‬کون سی سورہ میں ’’بسم ہللا‘‘ دوبار آئی ہے؟‬
‫جواب‪ -‬سورۂ النمل میں ’’بسم ہللا‘‘ دوبار آئی ہے۔‬
‫سوال‪ .103‬قرآن کریم کی سب سے بڑی سورہ کون سی ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم کی سب سے بڑی سورہ ‪،‬سورۃ البقرہ ۔‬
‫سوال‪ .104‬قرآن کریم کی سب سے بڑی آیت کون سی سورہ میں موجود ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم کی سب سے بڑی آیت سورۃ البقرہ میں (آیت نمبر ‪) 282‬ہے‬
‫سوال‪ .105‬قرآن کریم میں سب سے افضل رات کون سی بتائی گئی ہے؟‬
‫جواب ‪ -‬قرآن کریم میں سب سے افضل رات شب قدر بتائی گئی ہے۔‬
‫سوال‪ .106‬قرآن کریم کس ماہ میں نازل ہوا ؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم ماہ رمضان میں نازل ہوا۔‬
‫سوال‪ .107‬کون سی سورہ کو ’’ ُعروس القرآن‘‘ کہتے ہیں؟‬
‫جواب ‪ -‬سورۃ الّر حٰم ن کو ’’ ُعروُس القرآن‘‘ کہتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .108‬کون سی سورہ ’’ایک تہائی‘‘ قرآن کے برابر ہے؟‬
‫جواب‪ -‬سورۃاالخالص ’’ ایک تہائی‘‘ قرآن کے برابر ہے۔‬
‫سوال‪ .109‬کون سی سورتوں کو معوذتین کہتے ہیں؟‬
‫جواب ‪ -‬سورۃ الفلق‪ ،‬سورۃ الناس کو ُم عوذتین کہتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .110‬قرآن مجید نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر ایک مرتبہ اترا یا تھوڑا تھوڑا ؟ ۔‬
‫جواب‪ -‬قرآن مجید نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم پر تھوڑا تھوڑا نازل ہوا‪ ،‬کبھی ایک آیت ‪ ،‬کبھی دو‪ ،‬چار آیتیں‪ ،‬کبھی ایک سورہ‪،‬‬
‫جیسی ضرورت ہوتی گئی اتر تا گیا۔‬
‫سوال‪ .111‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کا عام لباس کیا ہوتا تھا؟‬
‫جواب‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کا عام لباس لنگی‪ ،‬قمیص‪ ،‬عمامہ‪ ،‬ٹوپی اور چادر ہوتا تھا۔‬
‫سوال‪ .112‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے کتنے حج اور عمرہ کئے؟‬
‫جواب ‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے ایک حج اور چار عمرہ کئے۔‬

‫سوال‪ .113‬زندگی میں ایک بار حج فرض ہے یا ہر سال؟‬


‫جواب ‪ -‬زندگی میں صرف ایک بار حج فرض ہے۔‬
‫سوال‪ .114‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی وفات کے بعد مسلمانوں کا خلیفہ کون بنا؟‬
‫جواب ‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت ابو بکر صدیق رضی ہللا عنہ مسلمانوں کا خلیفہ بنے۔‬
‫حج کے اعمال کا کن نبیوں کی قربانیوں سے خصوصی تعلق ہے؟ ‪115-‬سوال‬
‫جواب ‪ -‬حج کے اعمال حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السالم کی قربانیوں سے خصوصی تعلق ہے۔‬
‫سوال‪ .116‬نبیوں کی تقریبًا کل تعداد کتنی تھی؟‬
‫جواب ‪ -‬نبیوں کی تقریبًا کل تعداد ایک الکھ چوبیس ہزار تھی ۔‬
‫سوال‪ .117‬صحابہ کی تقریبًا کل تعداد کتنی تھی؟‬
‫جواب ‪ -‬صحابہ کی کل تعداد تقریبًا ایک الکھ چوبیس ہزار تھی۔‬
‫سوال‪ .118‬قرآن کریم میں کتنے انبیاء کا تذکرہ آیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم میں ‪ 25‬انبیاء کا تذکرہ آیا ہے ۔‬
‫سوال‪ .119‬قرآن کریم میں سب سے زیادہ کس نبی کا نام آیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬قرآن کریم میں سب سے زیادہ حضرت موسٰی علیہ السالم کا نام آیا ہے۔‬
‫سوال‪ .120‬حنفی حضرات کسی امام کی تقلید کرتے ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬حنفی حضرات امام اعظم ابو حنیفہ رحمت ہللا علیہ کی تقلید کرتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .121‬حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ ہللا علیہ کا کیا نام ہے؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت امام ابوحنیفہ رحمت ہللا علیہ کا نام نعمان بن ثابت رحمت ہللا علیہ ہے۔‬
‫سوال‪ .122‬اس صحابی کا نام بتائیے جن کے موت کی وجہ سے عرش ہل گیا تھا؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت سعد بن معاذ رضی ہللا عنہ ہے جن کے موت کی وجہ سے عرش ہل گیا تھا۔‬
‫سوال‪ .123‬اس صحابی کا نام بتائیے جنہیں فرشتوں نے غسل دیا تھا (غسیل المالئکہ)؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت حنظلہ بن ابی عامر رضی ہللا عنہ کو فرشتوں نے غسل دیا تھا۔‬
‫سوال‪ .124‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام کیا ہیں؟‬
‫جواب‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام ‪،‬حضرت زینؓب ‪ ،‬حضرت رقیؓہ ‪ ،‬حضرت ام کلثوؓم اور حضرت‬
‫فاطمؓہ ہے۔‬
‫سوال‪ .125‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام کیا ہے؟‬
‫جواب ‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام حضرت فاطمہ رضی ہللا عنہا ہے۔‬
‫سوال‪ .126‬حضرت فاطمہ رضی ہللا عنہؓا کی شادی کس کے ساتھ ہوئی تھی؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت فاطمہ رضی ہللا عنہا کی شادی حضرت علی رضی ہللا عنہ کے ساتھ ہوئی تھی۔‬
‫سوال‪ .127‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے تین داماد کون کون تھے؟‬
‫جواب ‪ -‬آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے ‪/۳‬دامادحضرت ابو العاؓص ‪ ،‬حضرت عثماؓن اور حضرت علؓی تھے۔‬
‫سوال‪ .128‬کس غزوہ میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے تھے؟‬
‫جواب‪ -‬غزوۂ احد میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے تھے۔‬
‫سوال‪ .129‬اسالم کی پہلی اہم جنگ کا نام بتائے؟‬
‫جواب ‪ -‬اسالم کی پہلی اہم جنگ کا نام غزوۂ بدر ہے۔‬
‫سوال‪ .130‬فرض نمازوں کے عالوہ کونسی نماز کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬فرض نمازوں کے عالوہ نماز تہجد کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے۔‬
‫سوال‪ .131‬رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کی کتنی اذانیں ہوا کرتی تھی؟‬
‫جواب ‪ -‬رسول ہللا صلی ہللا علیہ وسلم کے زمانے میں جمعہ کی ایک ہی اذان ہوا کرتی تھی‪ ،‬اور یہ وہ اذان ہے جو آج کل‬
‫دوسری اذان کہالتی ہے‪ ،‬یعنی جو اذان مؤذن امام کے سامنے کھڑے ہو کر دیتا ہے۔‬
‫سوال‪ .132‬جمعہ کے دن پہلی اذان کی ابتدا کب سے ہوئی؟‬
‫جواب ‪ -‬جمعہ کے دن پہلی اذان کی ابتدا حضرت عثمان غنیؓ کے عہد خالفت سے ہوئی ۔‬
‫سوال‪ .133‬کس نبی کو آسمانوں پر اٹھالیا گیا؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کو کو آسمانوں پر اٹھالیا گیا۔‬
‫سوال‪ .134‬انسانی تاریخ کا سب سے لمبا سفر بتاؤ؟‬
‫جواب ‪ -‬انسانی تاریخ کا سب سے لمبا سفر‪،‬سفر معراج واسراء ہے۔‬
‫سوال‪ .135‬نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی شان میں اشعار کہنے والے ‪ 3‬شعراء صحابہ کے نام بتائیے؟‬
‫جواب ‪ -‬نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی شان میں اشعار کہنے والے صحابی حضرت حسان بن ثابت رضی ہللا عنہ‪،‬کعب بن مالؓک‬
‫ا ور حضرت عبد ہللا بن رواحؓہ ہیں۔‬
‫سوال‪ .136‬غزوۂ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد بتائیے؟‬
‫جواب‪ -‬غزوۂ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد ‪ 313‬تھی۔‬
‫سوال‪ .137‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کا نزول کہاں ہوگا؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت عیسٰی علیہ السالم کا نزول دمشق میں ہوگا۔‬
‫سوال‪ .138‬حضرت ابراہیم علیہ السالم کے دو بیٹوں کے نام بتائیے؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت ابراہیم علیہ السالم کے دو بیٹوں کے نام حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق علیہما السالم ہیں۔‬
‫سوال‪ .139‬حضرت یوسف علیہ السالم کےوالد کا نام بتائیے؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت یوسف علیہ السالم کےوالد کا نام یعقوب علیہ السالم ہے ۔‬
‫سوال‪ .140‬بنی اسرائیل کس نبی کی اوالد ہیں؟‬
‫جواب ‪ -‬بنی اسرائیل حضرت یعقوب علیہ السالم کی اوالد ہیں۔‬
‫سوال‪ .141‬اسالمی کیلنڈر کا پہال مہینہ کونسا ہے؟‬
‫جواب ‪ -‬اسالمی کیلنڈر کا پہال مہینہ محرم الحرام ہے۔‬
‫سوال‪ .142‬حضرت حسین رضی ہللا عنہ کی شہادت کونسے مہینہ میں ہوئی تھی؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت حسین رضی ہللا عنہ کی شہادت محرم الحرام میں ہوئی تھی۔‬
‫سوال‪ .143‬ان شہید کا نام بتائیے جن کو حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے سید الشہداء کا لقب دیا؟‬
‫جواب ‪ -‬حضرت حمزہ رضی ہللا عنہ کو حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے سید الشہداء کا لقب دیا ۔‬
‫سوال‪ .144‬ہجری کیلنڈرکا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟‬
‫جواب ‪ -‬ہجری کیلنڈرکا سلسلہ حضرت عمر فاروقؓ کے عہد خالفت سے شروع ہوا۔‬
‫سوال‪ .145‬حمد کسے کہتے ہیں ؟‬
‫جواب ‪ -‬وہ اشعار جو ہللا کی تعریف میں لکھے گئے ہوں اسے حمد کہتے ہیں ۔‬
‫سوال‪ .146‬نعت کسے کہتے ہیں ؟‬
‫جواب ‪ -‬وہ اشعار جو حضور صلی ہللا علیہ وسلم کی تعریف میں لکھے جاتے ہیں اسے نعت کہتے ہیں۔‬
‫سوال‪ .147‬امہات المومنین کن کو کہا جاتا ہے ؟‬
‫جواب‪ -‬حضور اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کوامہات المومنین کہا جاتا ہے ۔‬
‫سوال‪ .148‬امہات المؤمنین کا معنی کیا ہے؟‬
‫جواب‪ -‬مؤمنوں کی مائیں‬
‫سوال‪ .149‬حضرت ابراہیم علیہ السالم کس ملک سے ملک شام ہجرت فرماگئے تھے؟‬
‫جواب‪ -‬حضرت ابراہیم علیہ السالم ملک عراق سے ملک شام ہجرت فرماگئے تھے۔‬
‫سوال‪ -.150‬وہ کون سی دعا ہے جس کو پڑھنے کے بعد ہللا کے حکم سے مچھلی نے حضرت یونس علیہ السالم کو اپنے پیٹ‬
‫سے باہر پھینک دیا تھا؟‬
‫جواب‪ -‬وہ دعاء{ ال ِاله ِاال َاْنَت ُسْبَح اَنَک ِاِّنْی ُک ْنُت ِم َن الَّظاِلِم ين} ہے۔‬

You might also like