You are on page 1of 6

‫۔ بسم ہللا الرحمن الرحیم‬

‫اول۔ناصرات االحمدیہ جرمنی‬‫معیار ّ‬


‫ِ‬ ‫دینی معلومات‬
‫تعالی‪ ،‬اسالم۔قرآن مجید‬
‫ٰ‬ ‫ہللا‬
‫تعالی کا ذاتی نام کیا ہے اور اس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫ٰ‬ ‫سوال۔ہللا‬
‫جواب۔ذاتی نام ’’ہللا‘‘ ہے۔وہ ذات جو تمام خوبیوں کی جامع اور تمام نقائص سے پاک ہے۔ذات باری کا یہ اسم ذات‬
‫بجز اس کے کسی کے لئے نہیں بوال جاتا۔‬
‫سوال۔ اسالم کے معنی کیا ہیں؟‬
‫جواب۔فرمانبرداری اور اطاعت۔‬
‫سوال۔ اسالم کے بنیادی ارکان بتائیں؟‬
‫زکوۃ‪ )5 ،‬حج۔‬
‫جواب۔ اسالم کے پانچ بنیادی ارکان ہیں۔‪ )1‬کلمہ طیبہ‪ )2،‬نماز‪)3،‬رمضان کے روزے‪ٰ )4،‬‬
‫سوال۔ ارکان ایمان کتنے اور کون کون سے ہیں؟‬
‫جواب۔چھ ہیں۔‪ )1‬ہللا پر ایمان‪ )2،‬اس کے فرشتوں پر ایمان‪ )3،‬اس کی کتابوں پر ایمان‪ )4،‬اس کے رسولوں پر‬
‫ایمان‪ )5،‬یوم آخرت پر ایمان‪ )6،‬خیر وشر کی تقدیر پر یقین رکھنا۔‬
‫سوال۔ قرآن کریم کی کتنی سورتیں‪،‬آیات‪،‬رکوع اور کتنے الفاظ ہیں؟‬
‫جواب۔قرآن کریم کی ‪ 114‬سورتیں‪ 6348،‬آیات‪ 558،‬رکوع‪ 86430 ،‬الفاظ ہیں۔‬
‫سوال۔ قرآن کریم کی سب سے بڑی اور سب سے چھوٹی سورۃ کونسی ہے؟‬
‫جواب۔سورۃ البقرہ سب سے بڑی اور سورۃ الکوثر سب سے چھوٹی ہے۔‬
‫سوال۔قرآن کریم کی پہلی اور آخری سورت کا نام بتائیں۔‬
‫جواب۔پہلی سورت سورۃالفاتحہ ہے اور آخری سورت سورۃ الناس ہے۔‬
‫سوال۔قرآن کریم کی کس سورت میں بسم ہللا دو دفعہ آئی ہے؟‬
‫جواب۔ سورۃ النمل میں‬
‫سوال۔ قرآن کریم کی کس سورۃ سے پہلے بسم ہللا نہیں آئی؟ اور کیوں؟‬
‫جواب۔ سورۃ توبہ کے شروع میں کیونکہ یہ سورۃ پہلی سورۃ انفال کا ہی حصہ ہے۔‬
‫سوال۔ قرآن کریم کتنے عرصہ میں نازل ہوا؟‬
‫جواب۔ قریبا ً ‪ 23‬سال میں‬
‫سوال۔قرآن کریم کن پر نازل ہوا؟‬
‫جواب۔آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلم پر۔‬
‫سوال۔ایک مسلمان پر روزانہ کتنی نمازیں فرض ہیں؟ اِن کے نام لکھیں۔‬
‫جواب۔ایک مسلمان پر روزانہ پانچ نمازیں فرض ہیں‪ :‬فجر‪ ،‬ظہر‪،‬عصر‪ ،‬مغرب‪،‬عشاء‬

‫ختم المرسلین حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم‬


‫سوال۔رسول کریم صلی ہللا علیہ وسلم کا پورا نام کیا ہے؟‬
‫مصطفی ﷺ ہے۔‬
‫ٰ‬ ‫جواب۔ آپ ﷺ کا پورا نام حضرت محمد‬
‫سوال۔ رسول ہللا ﷺ کب اور کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫جواب۔ ‪ 12‬ربیع االول‪ ،‬بمطابق ‪ 24‬اپریل ‪571‬ء کو مکہ‪،‬جزیرہ نماعرب میں پیدا ہوئے۔‬
‫سوال۔آپ کی کنیت اور لقب کیا تھا؟‬
‫ؐ‬
‫جواب۔ آپ ؐ کی کنیت ابوالقاسم اور لقب امین و صادق تھا۔(صادق کے معنی بہت زیادہ سچ بولنے واال)‬
‫آپ کے دادا‪،‬والد ماجد اور والدہ ما جدہ کے نام کیا ہیں؟‬
‫سوال۔ ؐ‬
‫جواب۔ دادا کا نام حضرت عبدالمطلب‪،‬والد کا نام حضرت عبدہللا اور والدہ کا نام حضرت آمنہ ہے۔‬
‫سوال۔آپ صلی ہللا علیہ وسلمکے والد محترم اور والدہ ماجدہ نے کب وفات پائی؟‬
‫جواب۔آپ صلی ہللا علیہ وسلمکے والد تو آپصلی ہللا علیہ وسلم کی پیدائش سے چند ماہ پہلے وفات پا گئے اور والدہ‬
‫ماجدہ کا وصال اس وقت ہوا جب کہ آپصلی ہللا علیہ وسلم کی عمر چھ برس تھی۔‬
‫سوال۔آپصلی ہللا علیہ وسلم کی مرضعہ (یعنی دودھ پالنے والی خاتون) کا نام کیا تھا؟‬
‫جواب۔حضرت حلیمہ سعدیہ‬
‫سوال۔آپ صلی ہللا علیہ وسلمکی پہلی زوجہ مطہرہ کا نام کیا ہے؟‬
‫تعالی عنہا‬
‫ٰ‬ ‫جواب۔ حضرت خدیجہ رضی ہللا‬
‫سوال۔آپ صلی ہللا علیہ وسلمکے صاحبزادوں کے نام کیا ہیں؟‬
‫ابراہیم‬
‫ؓ‬ ‫طیب‪4 ،‬۔حضرت‬ ‫ؓ‬ ‫طاہر‪3 ،‬۔ حضرت‬ ‫ؓ‬ ‫قاسم ‪2 ،‬۔ حضرت‬ ‫جواب۔ ‪1‬۔حضرت ؓ‬
‫سوال۔آپصلی ہللا علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کے نام بتائیں۔‬
‫کلثوم ‪4 ،‬۔حضرت فاطمۃ الزہراؓ‬ ‫ؓ‬ ‫رقیہ ‪3 ،‬۔ حضرت ام‬ ‫ؓ‬ ‫زینب ‪2 ،‬۔ حضرت‬ ‫ؓ‬ ‫جواب۔ ‪1‬۔حضرت‬
‫دعوی بنوت کیا؟‬
‫ٰ‬ ‫سوال۔ آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلمنے کتنی عمر میں‬
‫جواب۔ چالیس برس کی عمر میں‬
‫آپ پر ایمان الیا؟‬‫سوال۔مردوں‪،‬عورتوں اور بچوں میں سب سے پہلے ؐ‬
‫علی‬
‫الکبری اور بچوں میں حضرت ؓ‬ ‫ؓ‬ ‫صدیق عورتوں میں حضرت خدیجہ‬ ‫ؓ‬ ‫جواب۔ مردوں میں حضرت ابو بکر‬
‫سب سے پہلے مسلمان ہوئے۔‬
‫تعالی کا پیغام پہنچایا۔‬
‫ٰ‬ ‫سوال۔اُس فرشتے کانام بتائیں جنہوں آنحضرتصلی ہللا علیہ وسلم کو ہللا‬
‫جواب۔حضرت جبرائیل علیہ السالم‬
‫سوال۔ آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلم کا وصال کب اور کس عمر میں ہوا؟‬
‫اعلی سے جا ملے۔‬
‫ٰ‬ ‫جواب۔آپ ‪ 26‬مئی ‪632‬ء بمطابق یکم ربیع االول ‪ 11‬ہجری کو ‪ 63‬سال کی عمر میں اپنے رفیق‬ ‫ؐ‬
‫دعوی بنوت کے بعد کتنی عمر پائی؟‬ ‫ٰ‬ ‫وسلمنے‬ ‫علیہ‬ ‫ہللا‬ ‫صلی‬ ‫سوال۔آنحضرت‬
‫جواب۔ قریبا ً‪ 23‬سال‬
‫سوال۔حدیث کسے کہتے ہیں؟‬
‫جواب۔حدیث ان لفظی روایات کا نام ہے جو آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلمکے اقوال و افعال اور احوال کے متعلق بیان‬
‫کی گئیں۔‬
‫سوال‪ :‬سنّت کسے کہتے ہیں؟‬
‫جواب‪ :‬آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلمکے طریقۂ عمل کو کہتے ہیں۔‬
‫صحابیہ سے سب سے زیادہ احادیث مروی ہیں؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔کس صحابی ؓ اور کس‬
‫عائشہ سے۔‬
‫ؓ‬ ‫ہریرہ اور حضرت‬ ‫ؓ‬ ‫جواب۔حضرت ابو‬
‫سوال۔خلفائے راشدین سے کون مراد ہیں؟‬
‫جواب۔خلفائے راشدین سے حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم کے پہلے چار خلفاء (جانشین) مراد ہیں۔‬
‫سوال۔خلفائے راشدین کے درست ترتیب سے نام لکھیں۔‬
‫غنی۔حضرت علی مرتضٰ ؓی‬ ‫فاروق۔حضرت عثمان ؓ‬ ‫ؓ‬ ‫صدیق۔حضرت عمر‬ ‫ؓ‬ ‫جواب۔حضرت ابو بکر‬
‫سوال اسالم کا ظہور کس سن عیسوی میں ہوا؟‬
‫جواب ‪610‬ء میں‬
‫سوال۔جب مکہ میں کافروں نے آپ صلی ہللا علیہ وسلمپر انتہائی ظلم کئے تو آپصلی ہللا علیہ وسلم نے کس شہر‬
‫ہجرت کی؟‬
‫جواب۔مدینہ‬
‫سوال۔ مدینہ منورہ کا پہال نام کیا تھا؟‬
‫جواب اس کا پہال نام یثرب تھا۔ جب آ نحضرتصلی ہللا علیہ وسلم یہاں تشریف الئے تو اسے مدینۃ الرسول صلی ہللا‬
‫علیہ وسلم کہا جانے لگا۔‬

‫عہد حضرت مسیح موعود علیہ السالم‬


‫سوال۔آنحضرت صلی ہللا علیہ وسلمکی پیش گوئی کے مطابق مسیح موعو د علیہ السالم کون ہیں؟‬
‫جواب۔حضرت مرزا غالم احمد صاحب قادیانی علیہ السالم۔‬
‫سوال۔حضرت مسیح موعود علیہ السالمکب اور کہاں پیدا ہوئے؟‬
‫جواب۔آپ ‪ 13‬فروری ‪1835‬ء بروز جمتہ المبارک قادیان میں پیدا ہوئے۔‬
‫ؑ‬
‫سوال۔ حضرت مسیح موعود علیہ السالم کے والد اور والدہ کا نام کیا تھا؟‬
‫مرتضی صاحب والدہ کا نام حضرت چراغ بی بی صاحبہ تھا۔‬ ‫ٰ‬ ‫جواب۔والد کا نام حضرت مرزا غالم‬
‫سوال۔حضرت مسیح موعود ؑ کی دوسری شادی کس سے ہوئی؟‬
‫جان کہتے ہیں۔‬‫تعالی عنہا سے جن کو ہم حضرت ا ّما ں ؓ‬‫ٰ‬ ‫جواب۔حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ رضی ہللا‬
‫سوال۔ حضرت مسیح موعود علیہ السالم کو پہال الہام کب ہوا؟‬
‫آپ کو پہال الہام ‪ 1865‬ء کو ہوا۔‬ ‫جواب۔ ؑ‬
‫آپ کو مامور یت کا پہال الہام کب ہوا؟‬ ‫سوال۔ ؑ‬
‫جواب۔ ‪1882‬ء کو الہام ہوا۔‬
‫آپ نے پہلی بیعت کب اور کہاں لی۔‬ ‫سوال۔ ؑ‬
‫تعالی عنہ‬
‫ٰ‬ ‫جواب۔ ‪ 23‬مارچ ‪1889‬ء کو لدھیانہ (بھارت) میں آپ نے پہلی بیعت حضرت صوفی احمد جان رضی ہللا‬
‫کے مکان پر لی۔‬
‫سوال۔ حضرت مسیح موعود علیہ السالم نے کل کتنی کتابیں لکھیں؟‬
‫جواب۔ کل ‪85‬‬
‫سوال ۔کوئی سی تین کتابوں کے نام بتائیں جو حضرت مسیح موعود ؑ نے لکھیں۔‬
‫جواب۔کشتی نوح۔براہین احمدیہ۔لیکچر سیالکوٹ‬
‫سوال۔حضرت مسیح موعود ؑ کے کوئی دو الہام بتائیں؟‬
‫جواب۔‪1‬۔میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔‬
‫ْس اَہللُ ِبکَافٌ َع ْبدَہ‘)‬
‫تعالی اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں؟(اَلَی َ‬‫ٰ‬ ‫‪2‬۔کیا ہللا‬
‫سوال۔ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنا دوسرا وطن کون سا قرار دیا؟‬
‫جواب۔سیالکوٹ (پاکستا ن میں)‬
‫سوال۔ حضرت مسیح موعود علیہ السالم کا یوم وصال بتائیں؟‬
‫حضور نے الہور میں وفات پائی۔‬ ‫ؑ‬ ‫جواب۔ ‪ 26‬مئی ‪1908‬ء کو‬
‫سوال۔حضرت مسیح موعود ؑ کی تدفین کہاں ہوئی؟‬
‫جواب۔بہشتی مقبرہ قادیان میں‬
‫سوال۔خلفائے احمدیت سے کون مراد ہیں؟‬
‫جواب۔ حضرت مسیح موعود ؑ کے خلفاء (جانشین) کو خلفائے احمدیت کہتے ہیں۔‬
‫سوال۔ خلفائے احمدیت کے نام درست ترتیب سے لکھیں۔‬
‫تعالی عنہ ۔حضرت مرزا بشیر الدین محمود ا حمد رضی ہللا‬ ‫ٰ‬ ‫جواب۔حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب رضی ہللا‬
‫تعالی عنہ ۔ حضرت مرزا طاہر احمد صاحبرحمہ ہللا‬ ‫ٰ‬ ‫تعالی عنہ ۔حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صا حب رحمہ ہللا‬ ‫ٰ‬
‫تعالی بنصرہ العزیز‬ ‫ٰ‬ ‫ہللا‬ ‫ایدہ‬ ‫صاحب‬ ‫احمد‬ ‫مسرور‬ ‫مرزا‬ ‫عنہ۔حضرت‬ ‫تعالی‬
‫ٰ‬

‫احمدیت‬
‫سوال۔بانی سلسلہ احمدیہ کا کیا نام ہے؟‬
‫جواب۔حضرت مسیح موعود ؑ ‪ :‬حضرت مرزا غالم احمد قادیانی علیہ السالم‬
‫سوال۔ جماعت احمدیہ کا پہال جلسہ ساالنہ کب اور کہاں منعقد ہوا؟ اِس میں کتنے لوگوں نے شرکت کی؟‬
‫اقصی قادیان میں۔‬
‫ٰ‬ ‫اس میں لوگوں نے شرکت کی۔‪75‬جواب۔‪ 27‬دسمبر ‪1891‬ء کو بیت‬
‫سوال۔جماعت احمدیہ کا نام جماعت احمدیہ کب رکھا گیا؟‬
‫جواب۔ ‪1901‬ء کی مردم شماری کے موقعہ پر۔‬
‫سوال۔ احمدی مستورات کے ساالنہ جلسہ کا آغاز کب ہوا؟‬
‫جواب۔ دسمبر ‪1926‬ء‬
‫سوال۔ ربوہ میں پہال جلسہ ساالنہ کب منعقد ہوا؟‬
‫جواب۔‪ 15،16،17‬اپریل ‪1949‬ء‬
‫سوال۔جماعت احمدیہ نے سو سالہ خالفت جوبلی کب منائی؟‬
‫جواب۔ ‪ 2008‬مئی ‪27‬کو۔‬
‫سوال۔ پہلے پاکستانی احمدی کون تھے جنہیں نوبل انعام حاصل ہوا؟‬
‫جواب۔ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبد السالم صاحب‬
‫سوال۔ناصرات االحمدیہ کی تنظیم کنہوں نے قائم کی؟‬
‫تعالی عنہ‬
‫ٰ‬ ‫جواب۔حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحب رضی ہللا‬
‫کا مطلب کیا ہے ؟‪MTA‬سوال۔‬
‫جواب۔احمدیہ مسلم ٹیلی ویژن۔‬
‫سوال۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور عالمی عدالت انصاف کے پہلے احمدی صدر کون تھے؟‬
‫صاحب۔‬
‫ؓ‬ ‫جواب۔حضرت چوہدری محمد ظفر ہللا خان‬

‫تعالی عنہ‬
‫ٰ‬ ‫عہد حضرت خلیفۃ المسیح االول رضی ہللا‬
‫االول کب خلیفہ بنے؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔‪ 27‬مئی ‪1908‬ء کو خلیفہ بنے۔‬
‫االول کے والد اور والدہ کا نام بتائیں؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔ والد کا نام حافظ غالم رسول صاحب۔ والدہ کانام حضرت نور بخت صاحبہ‬
‫االول نے حج بیت ہللا کی سعادت کب پائی؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔ ‪1865‬ء‬
‫ؓ‬
‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح االول پہلی بار کب حضرت مسیح موعود علیہ السالم سے ملے؟‬
‫جواب۔ ‪1885‬ء میں‬
‫االول کی اطاعت کے بارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السالم نے کیا فرمایا؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب ۔ ہر ایک امر میں میری اس طرح پیروی کرتے ہیں جیسے نبض کی حرکت تنفس کی حرکت کی پیروی کرتی‬
‫ہے۔‬
‫اولی کی تین اہم تحریکات کے نام بتائیں؟‬ ‫سوال۔ خالفت ٰ‬
‫جواب۔ مثالً‪ :‬بیت المال کا قیام‪ ،‬لنگر خانہ کا باقاعدہ انتظام‪،‬اخبار نور اور اخبار الحق کا اجراء‪ ،‬مدرسہ احمدیہ کا قیام‪،‬‬
‫قادیان میں پبلک الئبریری کا قیام۔‬
‫االو ؓل کی دو کتابوں کے نام بتائیں۔‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح ّ‬
‫جواب۔تصدیق براہین احمدیہ۔ نورالدین‬

‫تعالی عنہ‬
‫ٰ‬ ‫عہد حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی ہللا‬
‫الثانی کب خلیفہ بنے؟‬
‫ؓ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔ ‪ 14‬مارچ ‪1914‬ء‬
‫الثانی کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ کا نام بتائیں۔‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫صاحبہ‬
‫ؓ‬ ‫جواب۔ والد کا نام حضرت مرزا غالم احمد قادیانی ؑ ۔ والدہ کانام حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم‬
‫الثانی کو حضرت مصلح موعودؓ بھی کہتے ہیں۔مصلح موعود کے معنی کیا ہیں؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔''مصلح'' کے معنی ہیں اصالح کرنے واال یا نیکی کی طرف النے واال۔''موعود'' کے معنی ہیں وعدہ کیا گیا۔‬
‫الثانی کے تین الہامی نام بتائیں۔‬‫ؓ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔فض ِل عمر۔محمود۔بشیر‬
‫سوال۔ حضرت مصلح موعودؓ نے بیرون ملک کس مسجد کا سنگ بنیاد اپنے دست مبارک سے رکھا؟‬
‫جواب۔ بیت الفضل لندن یہ بیرونی ممالک میں سب سے پہلی تعمیر ہونے والی مسجد تھی۔‪ 1924‬ئمیں سنگ بنیاد رکھا‬
‫گیا اور ‪ 1926‬ء میں تکمیل پزیر ہوئی۔‬
‫حضور کی تحریک پر ہندوستان کے طول وعرض میں پہال عظیم الشان یوم سیرت ا لنبی صلی ہللا علیہ وسلم‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔‬
‫کب منایا گیا؟‬
‫جواب۔ ‪ 17‬جون ‪1928‬ء‬
‫الثانی نے قادیان سے پاکستان کی طرف کب ہجرت کی؟‬ ‫ؓ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔ ‪ 31‬اگست ‪1947‬ء‬
‫الثانی کی تین کتابوں کے نام بتائیں؟‬
‫ؓ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫تعالی‪ ،‬منہاج الطالبین‪،‬تفسیر صغیر‪ ،‬تفسیر کبیر‬
‫ٰ‬ ‫جواب۔مثالً‪ :‬دعوت االمیر‪ ،‬تعلق باہلل‪ ،‬ہستی باری‬
‫سوال۔حضرت مصلح موعو ؓد نے جماعت کی تقسیم کتنی ذیلی تنظیموں میں کی؟ اِن ذیلی تنظیمو ں کے نام لکھیں۔‬
‫جواب۔آپ نے جماعت کی تقسیم پانچ ذیلی تنظیموں میں کی جو یہ ہیں‪:‬‬‫ؓ‬
‫‪۱‬۔انصارہللا‪۲‬۔خدام االحمدیہ ‪۳‬۔اطفال االحمدیہ ‪۴‬۔لجنہ اماء ہللا‪۵‬۔ناصرات االحمدیہ‬
‫سوال۔ حضرت مصلح موعو ؓد کی تین تحریکات کے نام بتائیں۔‬
‫جواب۔مثالً تحریک جدید‪ ،‬وقف جدید‪ ،‬وقف زندگی کی تحریک‬
‫سوال۔ حضرت مصلح موعو ؓد کا حضرت مسیح موعود ؑ سے کیا رشتہ ہے؟‬
‫جواب۔آپ حضرت مسیح موعود ؑ کے بیٹے ہیں۔‬ ‫ؓ‬

‫تعالی‬
‫ٰ‬ ‫عہد حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ ہللا‬
‫سوال۔خالفت ثالثہ کا آغاز کب ہوا؟‬
‫جواب۔ ‪ 9‬نومبر ‪1965‬ء‬
‫تعالی کے والد بزرگوار اور والدہ صاحبہ کا نام بتائیں۔‬ ‫ٰ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ ہللا‬
‫صاحب اور والدہ کانام حضرت آپا محمودہ بیگم صاحبہ‬ ‫ؓ‬ ‫جواب۔والد کا نام حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد‬
‫ناصر‬
‫ؓ‬ ‫المعروف ام‬
‫سوال۔ حضرت خلیفۃ الثالث ؒ نے کس عمر میں قرآن حفظ کیا؟‬
‫آپ کی عمر ‪ 13‬سال کی تھی۔‬ ‫جواب۔ جب ؒ‬
‫سوال۔ حضرت خلیفۃ الثالث ؒ کا کوئی الہام بتائیں؟‬
‫جواب۔ بُ ْش ٰری لَ ُک ْم‬
‫سوال۔ بیت الذکر بشارت (سپین) کا سنگ بنیاد کب اور کس نے رکھا؟‬
‫جواب۔ اس کا سنگ بنیاد حضرت خلیفۃ الثالث ؒ نے ‪ 1980‬ء میں رکھااور یہ سپین میں سات سو سال کے بعد تعمیر‬
‫ہونے والی پہلی مسجد ہے۔‬
‫سوال۔ خالفت الئبری ربوہ کی عمارت کا سنگ بنیاد اور افتتاح کب ہوا؟‬
‫جواب۔ حضرت خلیفۃ الثالث ؒ نے ‪1970‬ء میں سنگ بنیاد رکھا اور ‪1971‬ء میں افتتاح کیا۔‬
‫الثالث نے کتنی مرتبہ جرمنی کا دورہ کیا؟‬ ‫ؒ‬ ‫سوال۔ حضرت خلیفۃ‬
‫جواب۔ تین مرتبہ ۔پہلی دفعہ ‪1967‬ء میں‪،‬دوسری دفعہ ‪ 1973‬ء میں اور تیسری دفعہ ‪1976‬ء میں‬
‫سوال۔ خالفت ثالثہ کے عہد کی تین تحریکات کے نام بتائیں۔‬
‫جواب۔فض ِل عمر فاؤنڈیشن۔وقف عارضی کی تحریک۔تعلیم القرآن‬
‫تعالی کی تین کتابوں کے نام بتائیں۔‬ ‫ٰ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ ہللا‬
‫جواب۔ قرآنی انوار۔ہمارے عقائد۔جلسہ ساالنہ کی دعائیں‬

‫تعالی عنہ‬
‫ٰ‬ ‫عہد حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ ہللا‬
‫سوال۔ خالفت رابعہ کا انتخاب کب ہوا؟‬
‫جواب۔ ‪ 10‬جون ‪1982‬ء کو‬
‫صاحب کے والد اور والدہ کا نام کیا تھا؟‬
‫ؒ‬ ‫سوال۔ حضرت مرزا طاہر احمد‬
‫صاحب اور والدہ ماجدہ حضرت سیدہ مریم بیگم صاحبہ ہیں۔‬ ‫ؓ‬ ‫جواب۔ حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد‬
‫سوال۔ہجرت سے قبل ربوہ میں حضور نے آخری خطاب کب فرمایا؟‬
‫جواب۔ ‪ 28‬اپریل ‪1984‬ء کو نماز عشاء کے بعد بیت مبارک ربوہ میں۔‬
‫صاحب کو ن سا الہام ہوا؟‬
‫ؒ‬ ‫سوال۔احمدیت کی دوسری صدی کے آغاز پر حضرت مرزا طاہر احمد‬
‫جواب۔السالم علیکم ورحمۃ ہللا‬
‫سوال۔ پہلی عالمی بیعت کب ہوئی؟‬
‫جواب۔ ‪ 31‬جوالئی ‪1993‬ء کو جلسہ ساالنہ لندن کے موقع پر۔‬
‫سوال۔ ایم ٹی اے کی باقاعدہ نشریات کا آغاز کب ہوا؟‬
‫جواب۔ ‪1994‬ء میں‬
‫صاحب نے کس محترم خاتون کی طرف سے جرمنی میں بننے والے سو بیوت کے‬ ‫ؒ‬ ‫سوال ۔ حضرت مرزا طاہر احمد‬
‫لئے خطیر رقم عطیہ کے طور پر پیش کی ؟‬
‫الثانی کی طرف سے‬‫ؓ‬ ‫جواب ۔ حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ مرحومہ حرم حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫الرابع کی تین تحریکات کے نام بتائیں۔‬ ‫ؒ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح‬
‫جواب۔وقف نو کی تحریک۔مریم شادی فنڈ۔سیدنا بالل فنڈ‬
‫ِ‬
‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی تین کتابوں کے نام بتائیں۔‬
‫جواب۔ذوق عبادت اور آداب دعا۔ہومیوپیتھی۔سیرت و سوانح فضل ؓ‬
‫عمر جلد اول و جلد دوم‬

‫تعالی بنصرہ العزیز‬


‫ٰ‬ ‫عہد حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ہللا‬
‫سوال۔ خالفت خامسہ کا آغاز کب ہوا؟‬
‫جواب ۔‪ 22‬اپریل ‪2003‬ء کو‬
‫تعالی بنصرہ العزیز کے والد اور والدہ کا نام کیا ہے؟‬ ‫ٰ‬ ‫سوال۔ حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ ہللا‬
‫جواب ۔ والد کا نام حضرت مرزا منصور احمد صاحب حب اور والدہ کا نام حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم‬
‫صاحبہ ہیں ۔‬
‫مولی رہے ۔کب؟‬‫ٰ‬ ‫تعالی بنصرہ العزیز ایک مقدمہ میں اسیر راہ ِ‬ ‫ٰ‬ ‫سوال ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ہللا‬
‫جواب ۔ حضور انور ‪ 30‬اپریل ‪1999‬ءکو اسیر ہوئے اور ‪ 10‬مئی کو رہا ہوئے۔‬
‫سوال ۔حضور انور نے سب سے پہلے خطاب میں جماعت کو کیا پیغام عطا فرمایا؟‬
‫جواب ۔ بہت دعائیں کریں۔بہت دعائیں کریں ۔بہت دعائیں کریں ۔‬
‫سوال ۔حضور انور نے احمدی طلبہ کو کم از کم کہاں تک تعلیم حاصل کرنے کی تحریک فرمائی؟‬
‫جواب۔ ایف ۔اے تک‬
‫سوال ۔ حضور انور پہلی بار جرمنی کب تشریف الئے؟‬
‫جواب ۔ اگست ‪ 2003‬میں‬
‫سوال ۔ بیت الفتوح کا افتتاح کب ہوا۔‬
‫تعالی بنصرہ العزیز کے دست مبارک سے۔‬ ‫ٰ‬ ‫جواب ۔ ‪ 3‬اکتوبر ‪2003‬ء کو ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ ہللا‬
‫تعالی بنصرہ العزیز کا حضرت مسیح موعود ؑ سے کیا رشطہ ہے؟‬ ‫ٰ‬ ‫سوال۔حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اہللا‬
‫تعالی بنصرہ العزیز حضرت مسیح موعود ؑ کے پر پوتے ہیں۔‬ ‫ٰ‬ ‫جواب۔حضور ایدہ اہللا‬
‫تعالی بنصرہ العزیز کے‬
‫ٰ‬ ‫سوال۔ حضرت مسیح موعود ؑ کو ایک الہام ہوا تھا جو حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اہللا‬
‫متعلق تھا۔ یہ الہام بتائیں۔‬
‫جواب۔اِ ِنّی َمعَ َ‬
‫ک یَا َمس ُْر ْو ْر۔‬

You might also like