You are on page 1of 16

‫‪FIRST TERM‬‬

‫‪CLASS 5TH‬‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫عت‬ ‫یو ٹ مب ر ن ‪ 2‬ن‬ ‫حمد‬ ‫یونن ٹ نمب ر ‪1‬‬
‫اے‬ ‫یو ٹ مب ر ‪4‬‬ ‫رحمت عالم‬ ‫ٹ مب ر ‪3‬‬ ‫یو ت‬
‫ق ت‬ ‫ن ن‬
‫ے‬ ‫وطن و نسالمت رہ‬
‫ومی ت ہوار‬ ‫یو ٹ مب ر ‪6‬‬ ‫ورا کرو ن‬‫پ‬ ‫سو‬ ‫کرو‬ ‫وعدہ‬ ‫و‬ ‫یون ٹ ن مب ر‪ 5‬ج‬
‫ےو‬ ‫می ری پ ہچ ان ہ‬ ‫یون ٹ مب ر ‪8‬‬ ‫یون ٹ مب ر ‪ 7‬ہ وا چ لی‬
‫تمام اسباق کے سواالت الفاظ معنی امال خالصے مرکزی خیال تشریحات بمعہ‬
‫مشق‬
‫‪URDU B‬‬
‫لفظ کی اقسام‬
‫اسم صفت کی تعریف‬
‫واحد جمع صفحہ نمبر ‪12،13‬‬

‫‪ 19‬محاورات صفحہ نمبر‬ ‫مذکر مونث صفحہ نمبر ‪20‬‬


‫‪35،36‬‬
‫الفاظ متضاد صفحہ نمبر ‪24‬‬
‫فقرات کی درستگی صفحہ نمبر‪27‬‬
‫نامکمل جملے صفحہ نمبر‪31‬‬
‫رخصت‬ ‫درخواستیں‬
‫بیماری‬
‫ضروری کام‬
‫شمولیت شادی‬
‫کہانی‬
‫اللچ بری بال ہے‬
‫اتفاق میں برکت ہے‬
‫پیاسا کوا‬
‫مضمون‬
‫وقت کی پابندی‬
‫ہمارا سکول‬
‫صبح کی سیر‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫‪ISLAMIYAT‬‬
‫یونٹ دوم آخرت‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬آخرت پر ایمان رکھنے کا کیا مطلب ہے‬
‫جواب آخرت کا مطلب ہے کہ اس بات پر یقین رکھا جائے کہ دنیا کی زندگی‬
‫عارضی ہے اور یہ زندگی ایک دن ختم ہو جائے گی‬
‫سوال نمبر‪ 2‬حدیث مبارکہ کی روشنی میں دنیا کی حقیقت کیا ہے‬
‫جواب دنیا میں زندگی اس طرح بسر کرو جس طرح اجنبی ہو یا راہ چلتا مسافر‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬قرآن مجید میں موجود آخرت کے کوئی سے تین نام لکھیں‬
‫جواب یوم القیامہ‬
‫یوم الدین‬
‫یوم الحساب‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬آخرت میں کامیابی کا انحصار کس بات پر ہے‬
‫جواب جو لوگ دنیا میں نیک عمل کریں گے آخرت کی زندگی میں کامیاب ہوں‬
‫گے اور جولوگ دنیا میں برے عمل کریں گے وہ ناکام ہوں گے‬
‫دیئے گئے سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬قرآن و حدیث کی روشنی میں آخرت کی اہمیت واضح کریں‬
‫جواب عقیدہ آخرت پر ایمان الئے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتاقرآن‬
‫مجید میں ایمان النے والوں کے بارے میں ارشاد ہے‬
‫اورآخرت کا یقین رکھتے ہیں‬
‫سوال نمبر‪ 2‬عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں‬
‫جواب انسان کے اندر نیک کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے جھوٹ بولنے اور‬
‫دیگر برائیوں سے رک جاتا ہے انسان ہللا تعالی کی نافرمانی سے بچ جاتا ہے‬
‫ختم نبوت اور اطاعت رسول‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬عقیدہ ختم نبوت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں‬
‫جواب محمد صلی ہللا علیہ و آلہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ‬
‫نہیں ہے بلکہ ہللا کے پیغمبر اور خاتم النبیین ہے اور ہللا ہر چیز سے واقف ہے‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوال نمبر‪ 2‬سنت نبوی کا مفہوم لکھیں‬


‫جواب سنت نبوی سے مراد آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کی زندگی گزارنے کا‬
‫طریقہ ہے آپ نے اپنی زندگی میں کھانے پینے اور عبادت میں جو طریقہ اختیار‬
‫کیا ہے وہ سنت میں شامل ہے‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬اطاعت رسول ہم سے کیا تقاضا کرتی ہے‬
‫جواب جو شخص ہللا تعالی کی خوشنودی اور رضا حاصل چاہتا کرنا ہے اس کے‬
‫لیے آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی پیروی ناگزیر ہے‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬سنت نبوی کی پیروی کیوں ضروری ہے‬
‫جواب تاکہ ہمیں ہللا تعالی کی رضا اور دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل ہو‬
‫سواالت کے تفصیلی جواب لکھیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬قرآن و سنت کی روشنی میں عقیدہ ختم نبوت کا مفہوم اور اہمیت‬
‫بیان کریں‬
‫جواب آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے بعد قیامت تک کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا‬
‫اس لیے آپ خاتم النبیین ہیں جو شخص آپ صلی ہللا علیہ وسلم کے بعد رسالت‬
‫یا نبوت کا دعوی کرے گا وہ اسالم سے خارج ہے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬سنت نبوی عبادات اور معامالت میں کس طرح ہماری رہنمائی کرتا‬
‫ہے‬
‫جواب سنت کو جانے بغیر قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کرنا ممکن نہیں‬
‫جیسے کہ قرآن مجید میں نماز روزہ زکوۃ کا ذکر ہے ان کی تفصیل اور طریقہ‬
‫سنت نبوی سے معلوم ہوتا ہے‬
‫یونٹ سوم‬
‫معراج النبی صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬سفر معراج سے کیا مراد ہے‬
‫جواب معراج سے مراد وہ سفر ہے جس میں حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫المنتہی تک کا‬
‫ٰ‬ ‫اقصی اور پھر سدرۃ‬
‫ٰ‬ ‫خاتم النبیین نے مسجد حرام سے مسجد‬
‫سفر کیا‬
‫المنتہی کیا ہے‬
‫ٰ‬ ‫سوال نمبر‪ 2‬سدرۃ‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫جواب سدرۃ المنتہی ساتویں آسمان پر بیری کا ایک درخت ہے‬


‫سوال نمبر‪ 3‬بیت المعمور کون سی جگہ ہے‬
‫جواب بیت المعمور عین خانہ کعبہ کے اوپر ہے‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬سفر معراج سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے‬
‫جواب اس واقعہ سے ہمیں یہ سبق بھی ملتا ہے کہ وقت کا چلنا اور فاصلوں کا‬
‫سمٹنا سب ہللا تعالی کی قدرت سے ہے‬
‫دیئے گئے سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬معراج النبی صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کا پس منظر اپنے الفاظ میں‬
‫لکھیں‬
‫جواب ایک رات حضرت محمد صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم آرام فرما رہے تھے کہ‬
‫حضرت جبرئیل علیہ السالم آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر حاضر‬
‫ہوئے اور آپ صلی ہللا علیہ وسلم کو زم زم کا پانی پالیا پھر جنت سےالئی گی‬
‫ایک سواری پیش کی آپ صلی ہللا علیہ وسلم اس پر سوار ہو کر بیت المقدس‬
‫پہنچےاس کے بعد آپ صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم دوبارہ براق پر سوار ہوئے اور‬
‫آسمانوں کی طرف سفر معراج کیا‬
‫سوال نمبر‪ 2‬سف ِر معراج کے بارے میں جاننے کے بعد کفار مکہ کا کیا ردعمل‬
‫تھا‬
‫جواب انہوں نے آپ صلی ہللا علیہ وسلم کایقین نہیں کیا وہ حضرت ابوبکر‬
‫صدیق رضی ہللا عنہ کے پاس آئے اور کہا کہ آپ صلی ہللا علیہ وسلم آسمانوں‬
‫کی سیر کا ذکر کر رہے ہیں تو آپ رضی ہللا عنہ نے کہا کہ اگر یہ مبارک الفاظ‬
‫آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی آواز سے ادا ہوئے ہیں تو میں ان کی تصدیق کرتا‬
‫ہوں‬
‫بیت عقبہ اولی و ثانیہ‬
‫دیئے گئے سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬اہل مدینہ میں نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کی بعثت کے بارے‬
‫میں کیسے جانتے تھے‬
‫جواب ان لوگوں نے نبی آخرالزمان صلی ہللا علیہ وسلم کی آمد کے بارے میں‬
‫مدینہ منورہ کے یہود سے سن رکھا تھا‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوال نمبر‪ 2‬نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم نے نبوت کے آخری سال کس صحابی‬
‫کو معلم بنا کر بھیجا اور کیوں‬
‫جواب حضرت مصعب بن عمیر کو کیوں کہ ان کی دعوت و تبلیغ بہت موثر ثابت‬
‫ہوئی‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم نے اہل مدینہ کو کن الفاظ میں تسلی‬
‫دی‬
‫جواب اے اہل یثرب میرا جینا مرنا تمہارے ساتھ ہوگا تمہارا خون میرا خون ہے‬
‫اور تمہارا میں ہوں‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے کن باتوں پر بیعت لی‬
‫جواب ہم ہللا تعالی کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے چوری نہیں‬
‫کریں گے‬
‫سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬بیت عقبہ اولی و ثانیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں‬
‫جواب بیعت عقبہ ثانیہ ایک عظیم کامیابی ہے یہ بات ہجرت مدینہ کا پیش خیمہ‬
‫ثابت ہوئی اس کے نتیجے میں مدینہ منورہ کی شکل میں ایک اسالمی ریاست‬
‫وجود میں آئی‬
‫یونٹ چہارم رواداری‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬رواداری سے کیا مراد ہے‬
‫جواب دین اسالم میں دوسروں کے مذہبی عقائد جذبات اور رسم و رواج کا لحاظ‬
‫رکھنا اور ان کو برداشت کرنا رواداری کہالتا ہے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬رواداری کے کوئی سے دو فوائد تحریر کریں‬
‫جواب جس معاشرے میں رواداری ہو اس معاشرے میں ہر طرف امن ہوتا ہے‬
‫ایک دوسرے کی رائے اور جذبات کے احترام کا سبق ملتا ہے‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے نجران کے مسیحی وفد سے کیسا‬
‫سلوک فرمایا‬
‫جواب ان کو مسجد نبوی میں ٹھہرایا گیا اور ان کا ہر طرح سے خیال رکھا گیا‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوال نمبر ‪ 4‬خلفاء راشدین میں دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت کا‬
‫درس کیسے دیا‬
‫جواب کسی کو بھی اس کے مذہب عالقے رنگ و نسل کی وجہ سے تنگ نہ کیا‬
‫جائے‬
‫سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬قرآن و حدیث کی روشنی میں رواداری کی اہمیت تحریر کریں‬
‫جواب کسی کو خوش کرنے کے لئے عقیدہ یا نظریہ بدلنا رواداری نہیں کہالتا‬
‫اور جن لوگوں کو یہ مشرک ہللا کے سوا پکارتے ہیں ان کو برا نہ کہنا کہ یہ‬
‫بھی کہیں ہللا کو بے ادبی سےنا سمجھی میں برا نہ کہہ بیٹھیں‬
‫سوال نمبر‪ 2‬پاکستان میں امن و ترقی قائم کرنے کے لئے رواداری کا کردار‬
‫بیان کریں‬
‫جواب جس معاشرے میں رواداری ہو اس معاشرے میں ہر طرف امن ہوتا ہے‬
‫اور ہمیں چاہیے کہ بحیثیت مسلمان نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کے اسوہ‬
‫حسنہ پر عمل کرتے ہوئے معاشرے میں رواداری کی فضا قائم کریں‬
‫ایفاۓ عہد‬ ‫یونٹ پنجم‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬ایفائے عہد سے کیا مراد ہے‬
‫جواب ایفائے عہد دو لفظوں‹ سے مل کر بنا ہے ایفاء کے معنی پورا کرنا اور‬
‫عہد کے معنی وعدے کے ہیں وعدہ پورا کرنے کو ایفاۓ عہد کہتے ہیں‬
‫سوال نمبر‪ 2‬ایفائے عہد کے متعلق ایک آیت کا ترجمہ لکھیں‬
‫جواب‬
‫وعدے پورا کیا کرو بے شک وعدے کے بارے میں قیامت کے دن پوچھا جائے‬
‫گا‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬وعدے کی پابندی کے متعلق نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کا ایک‬
‫فرمان لکھیں‬
‫جواب‬
‫اور جو شخص وعدے کی پابندی نہیں کرتا اس کا کوئی دین نہیں‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬عہد شکنی کا کیا نقصان ہوتا ہے‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫جواب وعدہ خالفی ہللا تعالی کی ناراضی اور دنیا میں ذلت و رسوائی کا سبب‬
‫بنتی ہے‬
‫سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم کی سیرت سے ایفاۓ عہد کا ایک‬
‫واقعہ بیان کریں‬
‫جواب لڑائی سے پہلے دو صحابہ کرام رضی ہللا عنہ آپ صلی ہللا علیہ وسلم کی‬
‫خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا اے ہللا تعالی کے رسول صلی ہللا علیہ‬
‫وسلم ہم مدینہ منورہ آ رہے تھے کے راستہ میں کافروں نے ہمیں پکڑ لیا اور‬
‫پھر اس شرط پر رہا کیا کی لڑائی میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم کا ساتھ نہیں دیں‬
‫گے لیکن ہم کافروں کے خالف ضرور لڑیں گے یہ مجبوری کا عہد تھا آپ صلی‬
‫ہللا علیہ وسلم نے انہیں جنگ میں حصہ لینے سے روک دیا اور عہد کی‬
‫پاسداری کا حکم دیا‬
‫سوال نمبر‪ 2‬ایفائے عہد کی عملی زندگی میں اہمیت بیان کریں‬
‫جواب وعدے کی مختلف صورتیں ہیں جن میں مقررہ وقت اور مقام پر پہنچنا‬
‫کسی خاص وقت پر کام کرنا وغیرہ شامل ہیں اس کے عالوہ ہماری ذمہ داریاں‬
‫بھی ایک وعدہ ہیں ڈاکٹر انجینئر پولیس اور حکمران جب کوئی ذمہ داری لے‬
‫لیتے ہیں گویا اپنی قوم سے وعدہ کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم اپنے فرائض نہایت‬
‫دیانتداری سے ادا کریں گے‬
‫یونٹ ششم حضرت داؤد علیہ السالم‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬حضرت داؤد علیہ السالم کا تعارف لکھیں‬
‫جواب حضرت داؤد علیہ السالم ہللا تعالی کے برگزیدہ نبی ہیں آپ علیہ السالم‬
‫حضرت یعقوب علیہ السالم کی اوالد میں سے ہیں ہللا تعالی نے حضرت داؤد‬
‫علیہ السالم کو آسمانی کتاب زبور مقدس عطا فرمائی‬
‫سوال نمبر‪ 2‬حضرت داؤد علیہ السالم کی کوئی سی دو خوبیاں لکھیں‬
‫جواب ہللا تعالی نے حضرت داؤد علیہ السالم کو نبوت کے ساتھ بادشاہت بھی‬
‫عطا فرمائی آپ علیہ السالم نے ایک زبردست اور وسیع سلطنت قائم کی‬
‫سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوال نمبر ‪ 1‬حضرت داؤد علیہ السالم کے معجزات لکھیں‬


‫جواب ہللا تعالی نے حضرت داؤد علیہ السالم کو بہت سے معجزات عطا فرمائے‬
‫حضرت داؤد علیہ السالم کے ہاتھ میں لوہا اور فوالد موم کی طرح نرم ہو جاتا‬
‫تھا سخت مشقت اور آالت کے بغیر آپ علیہ السالم اس نرم لوہے سے زرہیں بنا‬
‫لیتے تھے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬حضرت داؤد کی زندگی میں ہمارے لئے کیا سبق ہے‬
‫جواب جب آپ علیہ السالم زبور مقدس کی تالوت کرتے یا ہللا تعالی کی حمد و‬
‫تسبیح بیان فرماتے تو انسان پرندے اور پہاڑ بھی آپ علیہ السالم کے ساتھ حمد‬
‫و ثنا میں شریک ہوجاتے‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬حضرت داؤد علیہ السالم کی زندگی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے‬
‫جواب کہ رزق حالل کمانے کے لئے کوئی جائز پیشہ اختیار کرنا انبیااکرام کا‬
‫مقدس طریقہ ہے محنت صبر انصاف اور توکل علی ہللا اپنا کر انسان دنیا اور‬
‫آخرت میں کامیابی حاصل کرتا ہے‬
‫یونٹ نمبر ہفتم حادثات سے بچنے کی تدابیر‬
‫دیے گئے سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬اسالم میں کن چیزوں سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے‬
‫جواب ہر وہ چیز جو انسانی جان کے لئے خطرے نقصان یا ہالکت کا باعث ہو‬
‫اسالم میں اس سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬نشہ آورچیزوں کے بارے میں اسالم نے کیا حکم دیا ہے‬
‫جواب نشہ آور چیزوں کو اسالم نے حرام قرار دیا ہے‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬اپنی جان کو ہالکت میں ڈالنے کے بارے میں قرآن مجید کی آیت کا‬
‫ترجمہ لکھیں‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫جواب‬
‫اور اپنے آپ کو ہالکت میں نہ ڈالو‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬زندگی کی حفاظت کے لئے نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے کیا‬
‫اصول مقرر کیا ہے‬
‫جواب بیماری یا شدید سردی میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے وضو کے بجائے‬
‫تیمم کی اجازت دی ہے‬
‫دیئے گئے سواالت کے تفصیلی جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬انسانی جان و مال اور عزت کی حفاظت کی ضرورت اور اہمیت‬
‫لکھیں‬
‫جواب جو شخص اپنی جان مال اور عزت کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے‬
‫نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے اسے شہید قرار دیا ہے آپ صلی ہللا علیہ وسلم‬
‫نے حادثات سے بچنے کے لئے بہترین تدبیر بیان فرمائیں مثال شدید سردی یا‬
‫بیماری کے موسم میں آپ صلی ہللا علیہ وسلم نے وضو کے بجائے تیمم کی‬
‫اجازت دی ہے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬اسالمی تعلیمات کی روشنی میں ناگہانی آفات سے بچاؤ کی تدابیر‬
‫تحریر کریں‬
‫جواب ناگہانی آفات میں سیالب زلزلہ آندھی طوفان اور وبا وغیرہ شامل ہیں اہل‬
‫عالقہ میں وبا پھیلنے کی صورت میں اہل عالقہ نہ تو وہاں سے ہجرت کریں‬
‫اور نہ ہی کوئی اس عالقے میں داخل ہو‬
‫نبی اکرم صلی ہللا علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا‬
‫جب تم کسی عالقے میں وبا(طاعون) کے بارے میں سنو تو اس میں نا جاؤ اور‬
‫اگر کسی عالقے میں طاعون‹ پھیل جائے اور تم اس میں ہو تو اس سے نا نکلو‬
‫‪SOCIAL STUDIES‬‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫یونٹ نمبر ‪ 1‬تا ‪ 6‬شہریت اور معاشیات‬


‫شہریت‬
‫سواالت کے مختصر جوابات دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬شہریت کی تعریف کریں‬
‫جواب ایک شخص کی وہ قانونی حیثیت جس سے اس کو کسی بھی ملک یا‬
‫ریاست کا فرد تصور کیا جاتا ہے شہریت کہالتی ہے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬انسانی حقوق سے کیا مراد ہے‬
‫جواب ہر انسان کو آزادی سے زندگی گزار نے آزادی اظہار اور انصاف کا حق‬
‫حاصل ہے یہ سارے حقوق انسانی حقوق کہالتے ہیں‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬روز مرہ زندگی کے کوئی سے دو آداب بیان کریں‬
‫جواب جب کسی سے ملے تو سالم کریں‬
‫ہر ایک سے اچھے اخالق سے پیش آئیں‬
‫اپنے والدین اساتذہ کرام سے ہمیشہ عزت و احترام سے پیش آئیں‬
‫دیئے گئے سواالت کے تفصیلی جوابات لکھیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬آزادی اظہار کی کیا اہمیت ہے کیا ہمیں اپنی رائے کے اظہار کی‬
‫آزادی حاصل ہونی چاہیے‬
‫کے آرٹیکل ‪ 19‬میں کہا‬ ‫جواب‪ 1948‬کے انسانی حقوق کے عالمی اعالمیہ‬
‫گیا ہے‬
‫ہر ایک کو رائے اور اظہار رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے اس حق میں کسی‬
‫مداخلت کے بغیر رائے قائم کرنے اور کسی بھی میڈیا کے ذریعے سے اور‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫کسی بھی سرحد سے قطع نظر معلومات اور نظریات کو تالش کرنے حاصل‬
‫کرنے اور فراہم کرنے کی آزادی شامل ہے‬
‫انہوں نے کہا کہ‬
‫معاشرتی ترقی کا واحد راستہ یہ ہے کہ انسانوں کو آزادانہ طور پر اپنے خیاالت‬
‫کا اظہار کرنے دیا جائے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬امن قائم کرنے کے کون کون سے طریقے ہیں اپنی رائے کا اظہار‬
‫کریں‬
‫جواب امن اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری‬
‫ہے‬
‫دوسروں کے ساتھ ہمیشہ نرمی اور رحم دلی سے پیش آئیں‬
‫اختالفات کے باوجود دوسروں کی رائے اور نظریات کا احترام کریں‬
‫غلطی کی صورت معذرت کر کے معاملہ حل کریں‬
‫ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھیں‬
‫معاشیات‬
‫سواالت کے مختصر جواب دیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬عوامی اور نجی اشیاء و خدمات میں کیا فرق ہے‬
‫جواب عوامی اشیاء خدمات‬
‫کسی بھی ملک کی حکومت اپنے شہریوں کو سہولتیں فراہم کرتی ہے وہ‬
‫عوامی یا سرکاری اشیاء و خدمات کہالتی ہیں‬
‫نجی اشیاء خدمات‬
‫نجی اشیاء اور خدمات ایسی خدمات ہیں جو کہ کسی بھی شخص کی ذاتی ملکیت‬
‫ہوں‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوال نمبر‪ 2‬حکومت ٹیکس کیوں لیتی ہے‬


‫جواب عوامی اشیاء اور خدمات فراہم کرنے کے لئے حکومت کو پیسوں کی‬
‫ضرورت ہوتی ہے حکومت یہ پیسہ ٹیکس کی صورت میں لوگوں سے وصول‬
‫کرتی ہے‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬پاکستان کے اہم ذرائع نقل و حمل کون کون سے ہیں‬
‫جواب شاہرا ہیں اور ٹرانسپورٹ ریل گاڑی ہوائی جہاز بحری جہاز‬
‫دیئے ہوئے سواالت کے تفصیلی جواب لکھیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬افراط زر کسے کہتے ہیں نیز افراط زر کی اقسام کو مثالوں سے‬
‫واضح کریں‬
‫جواب ایشیا و خدمات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو افراط زر‬
‫کہتے ہیں افراط زر کی دو اقسام ہیں‬
‫الگت بڑھنے کا افراط زر طلب بڑھنے کا افراط زر‬
‫الگت بڑھنے کا افراط زر‬
‫کسی چیز کی تیاری پر آنے والے خرچ کو الگت کہتے ہیں اس قسم کا افراط زر‬
‫اس وقت پیدا ہوتا ہے جب اشیاء کی الگت بڑھ جاتی ہے جیسا کہ اگر سائیکل‬
‫بنانے کے لیے پالسٹک اور سٹیل کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر ان کی قیمتوں‬
‫میں اضافہ ہو تو سائیکل کی قیمت میں خود بخود اضافہ ہو جائے گا‬
‫طلب بڑھنے کافراط زر‬
‫کسی چیز کو خریدنے کا ارادہ اور خریدنے کی قوت کو طلب کہا جاتا ہے یہ اس‬
‫وقت پیدا ہوتا ہے جب طلب کے مقابلے میں اشیاء کم ہوں جیسا کہ اگر آپ‬
‫کمپیوٹر خریدنے جاتے ہیں اور بازار میں صرف دس کمپیوٹر ہیں اور خریدار‬
‫‪ 20‬ہیں تو دکاندار آپ سے زیادہ قیمت طلب کرے گا‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوال نمبر‪ 2‬قلت سے کیا مراد ہے اور یہ کیوں پیدا ہوتی ہے نیز اس پر کیسے‬
‫قابو پایا جا سکتا ہے‬
‫جواب لوگوں کو روزمرہ زندگی میں جب اس قسم کی قلت کا سامنا کرنا پڑے‬
‫جب لوگوں کی طلب کے مقابلے میں اشیاء کم ہو اسے قلت کہتے ہیں جب‬
‫انسانی وسائل مشین کمپیوٹر پٹرول اتنی اشیاء و خدمات نہیں پیدا کر پاتے کہ ہر‬
‫انسان کی ضرورت پوری کی جا سکے تو قلت پیدا ہوتی ہے قلت کئ چیزوں کی‬
‫ہو سکتی ہے جیسا کہ بجلی کی قلت خوراک کی قلت اور عام استعمال کی‬
‫چیزوں کی قلت وغیرہ‬
‫کاروبار‬
‫سواالت کے مختصر جواب لکھیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬کاروبار سے کیا مراد ہے‬
‫جواب ایسی سرگرمیاں جو منافع کمانے کی غرض سے اختیار کی جائیں ان‬
‫سرگرمیوں کے فعال ہونے کے مواقع تالش کیے جائیں اور ان سے فائدہ اٹھایا‬
‫جائے اسے کاروبار یا انٹرپرنیورشپ کہتے ہیں‬
‫سوال نمبر‪ 2‬چھوٹے پیمانے کا کاروبار کیا ہوتا ہے‬
‫جواب ایسا کاروبار جس میں آجر کاروبار کا واحد مالک ہوتا ہے اور نفع نقصان‬
‫کا وہ خود ذمہ دار ہوتا ہے اسے چھوٹے پیمانے کا کاروبار کہتے ہیں جیسا کہ‬
‫بیوٹی پارلر گروسری سٹور اور پلمبر وغیرہ‬
‫دیئے ہوئے سواالت کے تفصیلی جواب لکھیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬مختلف اقسام کے کاروبار کی وضاحت کریں اور ان میں فرق بیان‬
‫کریں‬
‫جواب صنعتی کاروبار‬
‫اس کاروبار کا تعلق مصنوعات کی تیاری سے ہے کاروباری افراد صارفین کی‬
‫ضروریات کی نشاندہی کرتے ہیں اور اس کے عالوہ وسائل کا انتظام کرتے ہیں‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫زراعت کا کاروبار‬
‫یہ کاروبار زرعی مصنوعات کی پیداوار اور ان کی فروخت سے متعلق ہے‬
‫زرعی کاروباری منافع کمانے کے لیے فصلیں کاشت کرتے ہیں‬
‫سوال نمبر‪ 2‬کون کون سے رویے آپ کے کاروبار کو کامیاب بنا تے ہیں‬
‫جواب کاروباری رویے اکثر اوقات کاروبار کی کامیابی یا ناکامی کی وجہ کاروبار‬
‫سے متعلق رویے ہوتے ہیں‬
‫مثبت رویہ‬
‫مثبت رویہ ایک کامیاب کاروبار کی طرف پہال قدم ہے اس کو اختیار کرنے کا‬
‫مطلب یہ ہے کہ آپ مثبت سوچ رکھتے ہوئے مشکل سے مشکل حاالت میں بھی‬
‫پرامید رہتے ہیں‬
‫تخلیقی‬ ‫تخلیقی صالحیت‬
‫صالحیت کا حامل کاروباری ہمیشہ یہ سوچتا ہے کہ چیزوں کو بہتر اور مختلف‬
‫کیسے بنایا جا سکتا ہے‬
‫زر کا ارتقا‬
‫سواالت کے جوابات دیں‬
‫سوال نمبر‪ 1‬بار ٹر سسٹم سے کیا مراد ہے‬
‫جواب لین دین کرتے ہوئے چیزوں سے چیزوں کا تبادلہ بارٹر سسٹم کہالتا ہے‬
‫سوال نمبر‪ 2‬موجودہ دور میں جیب میں زیادہ پیسے رکھنے کا رواج کیوں ختم‬
‫ہوتا جا رہا ہے‬
‫جواب کیونکہ موجودہ دور ڈیجیٹل دور ہے اس لیے انہوں نے کسی حد تک ر‬
‫قم کی ضروریات کو ختم کردیا اور کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کروا دیے‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬کوئی سے تین ممالک کے مرکزی بینک کے نام لکھیں‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫جواب امریکا‬
‫فیڈرل ریزرو‬
‫برطانیہ‬
‫بینک آف انگلینڈ‬
‫برازیل‬
‫سینٹرل بینک آف برازیل‬
‫دیئے ہوئے سواالت کے تفصیلی جواب لکھیں‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬برصغیر میں سکوں اور کرنسی نوٹ کی تاریخ کے بارے میں آپ‬
‫کیا جانتے ہیں‬
‫جواب برصغیر میں سکے بنانے کا آغاز چھٹی صدی قبل از مسیح کے آغاز میں‬
‫ہوا ان سکوں کو پانا کہا جاتا تھا یہ سکے چاندی سے بنائے جاتے تھے‬
‫اس خطے پر بہت سی بیرونی قوموں مثال ایرانیوں اور یونانیوں کی حکومت‬
‫رہی ہے‬
‫انگریزوں نے چاندی کانسی اور نکل کے سکے جاری کئے اسی کو پر برطانیہ‬
‫کے شاہی حکمرانوں کی تصاویر بنی ہوئی تھیں اسی دور میں روپے کو‬
‫سرکاری کرنسی بنا دیا گیا‬
‫سوال نمبر‪ 2‬لوگوں کی زندگی میں بینکوں کا کیا کردار ہے وضاحت کریں‬
‫جواب لوگ بینک میں کھاتا کھلواتے ہیں اور اپنی رقم جمع کرواتے ہیں اس کے‬
‫عالوہ‬
‫تاجر صنعت کار کاشت کار اور ضرورت مند افراد بینک سے قرض لیتے ہیں‬
‫بینکوں کے ذریعے لوگ اپنی رقوم کو ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک‬
‫سے دوسرے ملک باآسانی منتقل کر سکتے ہیں‬
‫‪FIRST TERM‬‬
‫‪CLASS 5TH‬‬

‫سوئی گیس بجلی اور ٹیلی فون کے بلوں کی ادائیگی بھی بینکوں کے ذریعے‬
‫ہوتی ہے‬
‫حج اور عمرہ کی درخواستیں بھی بینک کے ذریعے جمع کرائی جاتی ہیں‬

You might also like