You are on page 1of 7

‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫ختم نبوت کورس‬

‫سمسٹر نمبر ‪2‬‬

‫تمام سواالت کے جوابات دینا ضروری ہیں۔ پہلے ‪ 10‬سواالت کے ‪ 50‬نمبر ہیں۔‬

‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫رفع و نزول سیدنا عیسی علیہ السالم پر مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ بیان کریں؟‬

‫سوال نمبر ‪2‬‬

‫ویں صدی کے مجددین میں سے صرف ‪ 2‬کے نام تحریر فرمائیں؟ ‪13‬‬

‫سوال نمبر ‪3‬‬

‫عقیدہ تثلیث سے کیا مراد ہے؟؟؟‬

‫سوال نمبر ‪4‬‬

‫مرزا قادیانی نے تواتر کے انکار سے متعلق کیا لکھا ہے؟؟‬

‫سوال نمبر ‪5‬‬

‫سیدنا عیسی علیہ السالم کے رفع و نزول سےمتعلق مسلمانوں کا عقیدہ تحریر فرمائیں؟‬

‫سوال نمبر ‪6‬‬


‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫سیدنا عیسی علیہ السالم کے رفع و نزول سےمتعلق یہودیوں کا عقیدہ تحریر فرمائیں؟‬

‫سوال نمبر ‪7‬‬

‫سیدنا عیسی علیہ السالم کے رفع و نزول سےمتعلق عیسائی کا عقیدہ تحریر فرمائیں؟‬

‫سوال نمبر ‪8‬‬

‫سیدنا عیسی علیہ السالم کے رفع و نزول سےمتعلق قادیانی کا عقیدہ تحریر فرمائیں؟‬

‫سوال نمبر ‪9‬‬

‫اذ قال ہللا یعیسی انی متوفیک ورافعک الی و مطھرک۔۔۔ الخ اس آیت قرآنی میں ہللا نے سیدنا عیسی‬
‫علیہ السالم سے کتنے اور کون کون سے وعدے کیے؟‬

‫سوال نمبر ‪10‬‬

‫عقیدہ ختم نبوتﷺ کے حوالے سے اس کورس سے کس قدر فائدہ حاصل ہو رہا ہے؟؟ "بال مبالغہ"‬
‫مختصرا بیان فرمائیں۔‬

‫صحیح جوابات کے گرد دائرہ لگایئں۔۔‬

‫سوال نمبر ‪ 11‬سے سوال نمبر ‪ 24‬تک ‪ 14‬سواالت میں سے ‪ 10‬کا کرنا ضروری ہے۔ ہر سوال‬
‫کے ‪ 5‬نمبر ہیں۔‬

‫سوال نمبر ‪11‬‬


‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫حضرت عیسی علیہ السالم کا رفع و نزول قرآن کریم کی ۔۔۔۔ آیات سے ثابت ہے‬

‫۔ ‪ 400‬سے زائد‪1‬‬
‫۔ ‪ 100‬سے زائد‪2‬‬
‫۔ ‪ 150‬سے زائد‪3‬‬
‫۔ ‪ 50‬سے زائد‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪12‬‬

‫ہمارے عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے نصاب میں حضرت عیسی علیہ السالم کے رفع و نزول سے متعلق‬
‫کتنی آیات درج ہیں۔‬

‫۔ ‪ 30‬آیات‪1‬‬
‫۔ ‪ 15‬آیات‪2‬‬
‫۔ ‪ 20‬آیات‪3‬‬
‫۔ ‪ 10‬آیات‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪13‬‬

‫کیا قادیانیوں کے نزدیک بزرگان امت کے اقوال حجت ہیں؟؟؟‬

‫۔ جی نہیں‪1‬‬
‫۔ کہیں نہیں‪2‬‬
‫۔ جی ہاں‪3‬‬
‫۔ معلوم نہیں‪4‬‬
‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫سوال نمبر ‪14‬‬

‫مرزا قادیانی کے مطابق مسئلہ رفع و نزول عیسی کتنی صدیوں تک چھپا رہا؟؟‬

‫۔ ‪ 11‬صدیاں‪1‬‬
‫۔ ‪ 9‬صدیاں‪2‬‬
‫۔ ‪ 13‬صدیاں‪3‬‬
‫۔ قہ صدیاں‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪15‬‬

‫مسئلہ رفع و نزول عیسی علیہ السالم پر امت کا اجماع کتنی صدیوں پر محیط ہے؟‬

‫۔ ‪ 5‬صدیوں پر‪1‬‬
‫۔ ‪ 11‬صدیوں پر‪2‬‬
‫۔ ‪ 6‬صدیوں پر‪3‬‬
‫۔ ‪ 14‬صدیوں پر‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪16‬‬

‫واقعہ صلیب کے بعد مرزائیوں کے مطابق سیدنا عیسی علیہ السالم کشمیر میں زندہ رہے‬

‫۔‪ 50‬سال‪1‬‬
‫۔ ‪ 90‬سال‪2‬‬
‫۔ ‪ 63‬سال‪3‬‬
‫۔ ‪ 87‬سال‪4‬‬
‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫سوال نمبر ‪17‬‬

‫حیات عیسی علیہ السالم کا عقیدہ رکھنا شرکیہ عقیدہ ہے یہ قول ہے۔۔۔‬

‫۔مرزا مسرور کا‪1‬‬


‫۔حکیم نور دین کا‪2‬‬
‫۔مرزا قادیانی کا‪3‬‬
‫۔مرزا بشیر کا‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪18‬‬

‫حضرت عزیر کو ہللا کا بیٹا مانتے ہیں۔‬

‫۔یہود‪1‬‬
‫۔نصاری‪2‬‬
‫۔رومی‪3‬‬
‫۔مسلمان‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪19‬‬

‫یہود حضرت عیسی علیہ السالم کی ۔۔۔۔۔۔ قائل ہیں‬

‫۔موت‪1‬‬
‫۔حیات‪2‬‬
‫۔رفع‪3‬‬
‫۔ان میں سے کسی کے نہیں‪4‬‬
‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫سوال نمبر ‪20‬‬

‫مرزا قادیانی کتنے برس حیات عیسی علیہ السالم کے عقیدے پر قائم رہا؟؟‬

‫۔ ‪ 13‬برس‪1‬‬
‫۔‪ 25‬برس‪2‬‬

‫۔‪ 30‬برس‪3‬‬
‫۔‪ 52‬برس‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪21‬‬

‫رفع و نزول عیسی علیہ السالم پر مرزا قادیانی سے پہلے کتنے مفسرین کا اختالف موجود ہے؟‬

‫۔‪ 5‬کا‪1‬‬
‫۔‪ 13‬کا‪2‬‬
‫۔‪ 1‬کا‪3‬‬
‫۔کسی کا بھی نہیں‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪22‬‬

‫توفی" کا معنی ہے۔"‬

‫۔اچک لینا‪1‬‬
‫۔موت دینا‪2‬‬
‫سمسٹر ‪2‬‬ ‫احتساب قادیانیت کورس‬

‫۔پورا پورا لینا‪3‬‬


‫۔زندہ رکھنا‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪23‬‬

‫مرزا قادیانی نے حافظ ابن کثیر کو مجدد تسلیم کیا ہے؟‬

‫۔آٹھویں صدی کا‪1‬‬


‫۔چھٹی صدی کا‪2‬‬
‫۔تیرہویں صدی کا‪3‬‬
‫۔پہلی صدی کا‪4‬‬

‫سوال نمبر ‪24‬‬

‫امام زمحشری کی تفسیر کے مطابق قرب قیامت سیدنا عیسی علیہ السالم کا نزول۔۔؟؟‬

‫۔ہوگا‪1‬‬
‫۔نہیں ہوگا‪2‬‬
‫۔متوقع ہے‪3‬‬
‫۔وہللا اعلم‪4‬‬

You might also like